Wao behtreen khayalat Allah apko ajre Azeem ata farmay or hamein b Allah sirate mustqeem Ki smjh ata farmay or us pr chalny Ki toufeeq Ata farmaey Ameen.
پیری بھی ایک بزنس ہے جتنے کلاہنٹ بن جائیں کمائی بڑھ جاتی ہے پیر کی یہ پیر شاہ دربار مزار سب بزنس کے مختلف طریقے ہیں جس کا جو چل جاے پھر پیسے ہی پیسے چڑھاوے نذرانے گیارویاں سب سے بڑھ کر پیر صاحب کو دبانے والے والیاں کام کاج کرنے اور اور۔۔۔۔۔۔۔وہ بھی مفت میں
مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ صالحین کی صحبت اختیار کرے یہاں سے پیری مریدی شروع ہو جاتی ہے بس ڈرنا اس بات سے چاہئے کہ پیر آخرت میں ہماری اطاعت کا انکار نہ کردے لہذا بہتر یہ ہے کہ اطاعت اللّٰہ تعالیٰ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ، کی جائے
بیعت قرآن سے ثابت ہے۔ لَّقَدۡ رَضِیَ ٱللَّهُ عَنِ ٱلۡمُؤۡمِنِینَ إِذۡ یُبَایِعُونَكَ تَحۡتَ ٱلشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِی قُلُوبِهِمۡ فَأَنزَلَ ٱلسَّكِینَةَ عَلَیۡهِمۡ وَأَثَـٰبَهُمۡ فَتۡحࣰا قَرِیبࣰا ١٨ وَمَغَانِمَ كَثِیرَةࣰ یَأۡخُذُونَهَاۗ وَكَانَ ٱللَّهُ عَزِیزًا حَكِیمࣰا ١٩﴾ [الفتح ١٨-١٩] کسی نیک صالح انسان کے ہاتھ پر وفاداری کا بیعت کرنا سنت ہے۔ امیر المومنین کی بیعت کی جاتی ہے۔ نیک و صالح لوگ اپنے مریدوں سے گناہ نہ کرنے کی اور روزانہ اذکار کرنے کی بیعت لیتے ہیں۔ امیر جہاد اپنے سپاہیوں سے بیعت لیتے ہیں۔ محکمے والے اپنے ملازمین سے بیعت (حلف) لیتے ہیں۔ وزیراعظم صدر آرمی چیف چیف جسٹس سب سے ریاست کی وفاداری کاحلف (بیعت) لئے جاتے ہیں۔
Aap Hazrath SallallahuAlaihiWaSallam Peer O Murshid hai Khalif E Rashideen aur tamam buzurganedeen 1,24,000 sahab e Rasool ke Alhumdulillah. Allah ke zikr main raho aur Allah ka zikr karte raho. Allah ne jo ilm ataa kiya hai Insaan ko uss ilm ka istemaal karna chahiye. Har question ka jawab puchte ho... Kuch toh apne ilm ka istemaal karo jo Allah ne ataa kara hai. 👍👍👍
فضول گفتگو کی ہے جتنا علم ہے اس حساب سے گفتگو نہیں کی گئی ۔ لگتا ہے کسی کو خوش کرنے کے لیے بولتے ہیں وہ پنجابی میں کہتے ہیں کہ انیanni ونڈے شرینی مڑ مڑ کے اپنیا نوں! لگدا اے کج زیادہ ہی شرینی لبھ گئی اے تساں نوں۔ جیہڑے اینے مہربان ہوئے او انیanni تے۔۔۔۔۔
ہم جو آج برصغیر بسنے والے جو آج مسلمان(majority) ہیں،ہمارے جو آباو اجداد کو مسلمان کیا تھا وہ داتا صاحب اور معین الدین چشتی اجمیری (رح) جیسی شخصیات تھیں اور وہ سب بیعت تھے۔ "ماہر نفسیات کی ضرورت" ۔۔ وغیرہ ایسے الفاظ استعمال کرنے سے پہلے کچھ سوچ لیا کریں! اللہ سے ہم سب کے لیے دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو ہدایت دے، خود پرستی اور دیگر نفسیاتی مسائل سے محفوظ رکھے۔ آمین
@@faisalsheerazBN Qasim or un k sathyo nay Sind Fatah kiya tha or islam k leay zameni drwaza khola or islam bhi phelaya lekin wo 2 sal say zeada yaha nhi rahay bad may mashaikh nay logo k Dil Fatah kiyay or islam k leay dilo k drwazy khol deay
@@faisalsheerazن قاسم کو ظالم حجاج بن یوسف نے سادات کے قتل کے لیے بھیجا تھا، مگر جب اسی تلاش میں ملتان پہنچا تو ایک سید بزرگ سے متاثر ہو کر اس نے بیعت کر لی۔ نیز، غامدی صاحب کے والد صاحب سلسلہ جنیدی سے بیعت تھے
MIRZA QADIYANI KO B GHUMRAH KYA SHTAN NAY OR GHAMDI SAHIB OR IN JAISON KO GHUMRA KER K APNA CHELLA BANA LYA,AB IN KA HISSAAB OR THIKANA OS K SATH HE HO GA OR IN K MANNAY WALAY YANJ PERO KAR B IN SATH HE HO GAY
Great 👍. Ghamidi Sb ❤❤❤
Wow, subhan Allah perfect answer Superb, Maa'sha'Allah. Bless you ,very respected sir. I respect you a lot sir Ghamidi ji
بہت ہی خوبصورت انداز میں بہت ہی خوبصورت جواب❤❤❤
JazakaAllah Allah G bless in both lives Ameen
Great Ghamidi Sb ❤❤❤❤❤
جزاک اللہ ❤
سچی بات ہے۔
Wao behtreen khayalat Allah apko ajre Azeem ata farmay or hamein b Allah sirate mustqeem Ki smjh ata farmay or us pr chalny Ki toufeeq Ata farmaey Ameen.
BEST answer
Allah apko salamat rakhe,
Great scholar
❤200% True❤.
JazakAllah ❤
❤
ALLAH bless you sir
salam i was aved by staying with my ustaad
ماشااللہ🌹👍💖
پیری بھی ایک بزنس ہے جتنے کلاہنٹ بن جائیں کمائی بڑھ جاتی ہے پیر کی یہ پیر شاہ دربار مزار سب بزنس کے مختلف طریقے ہیں جس کا جو چل جاے پھر پیسے ہی پیسے چڑھاوے نذرانے گیارویاں سب سے بڑھ کر پیر صاحب کو دبانے والے والیاں کام کاج کرنے اور اور۔۔۔۔۔۔۔وہ بھی مفت میں
👍👍👍
right
میں تو اللہ کا مرید ہوں جو میرا رب ہے رحمان اور رحیم ہے
Allah akbar masaaAlllah❤❤❤❤❤❤❤❤
hahahahah....ustad ji has some good sense humor
Very nice
💖💎💖
Jazak Allah khair ye duniya kb smje gi
best school Ghamdi sab
Ghamdi sahib nain bilkul sahi picture paish kihai.
MashAllah TabarkAllah
مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ صالحین کی صحبت اختیار کرے یہاں سے پیری مریدی شروع ہو جاتی ہے بس ڈرنا اس بات سے چاہئے کہ پیر آخرت میں ہماری اطاعت کا انکار نہ کردے لہذا بہتر یہ ہے کہ اطاعت اللّٰہ تعالیٰ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ، کی جائے
hahahah
اسلام میں اجازت نہیں دیتا بیت کرنا
What about ولی
Mohtaram ap jo kehna chahte wo alfaaz keh nai rahe.not agree sorry about answer
Peeri mureedi ka main maqsad Allah ki itaaat ki practice karna hai ta kay Allah kay hukam par chalta Asaan jo jay
بیعت قرآن سے ثابت ہے۔
لَّقَدۡ رَضِیَ ٱللَّهُ عَنِ ٱلۡمُؤۡمِنِینَ إِذۡ یُبَایِعُونَكَ تَحۡتَ ٱلشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِی قُلُوبِهِمۡ فَأَنزَلَ ٱلسَّكِینَةَ عَلَیۡهِمۡ وَأَثَـٰبَهُمۡ فَتۡحࣰا قَرِیبࣰا ١٨ وَمَغَانِمَ كَثِیرَةࣰ یَأۡخُذُونَهَاۗ وَكَانَ ٱللَّهُ عَزِیزًا حَكِیمࣰا ١٩﴾ [الفتح ١٨-١٩]
کسی نیک صالح انسان کے ہاتھ پر وفاداری کا بیعت کرنا سنت ہے۔
امیر المومنین کی بیعت کی جاتی ہے۔
نیک و صالح لوگ اپنے مریدوں سے گناہ نہ کرنے کی اور روزانہ اذکار کرنے کی بیعت لیتے ہیں۔
امیر جہاد اپنے سپاہیوں سے بیعت لیتے ہیں۔
محکمے والے اپنے ملازمین سے بیعت (حلف) لیتے ہیں۔
وزیراعظم صدر آرمی چیف چیف جسٹس سب سے ریاست کی وفاداری کاحلف (بیعت) لئے جاتے ہیں۔
Ghalat jawab...
غامدی صاحب آپ کے اپنے والد صاحب محمد طفیل جنیدی، سلسلہ جنیدیہ میں بیعت تھے اور نام کے آگے اپنے سلسلہ مریدی کے مطابق فخریہ "جنیدی"لگاتے تھے۔
So ?
What does his learning of Islam have to do with his dad?
Tu sekhiyn ghamdi sahab se ghlat ko ghalt kehna !
so ye gumrah he
آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں
Apko jab pata e nae aik bat ka .. apki approach e ne .. to AP kia comment Karen Gy sir
Mohtram,
Phir Sahabah Or NABI KAREEM s.a.w ki Baait ka kya Mani O Maqsad Thaa ?
Aap Hazrath SallallahuAlaihiWaSallam Peer O Murshid hai Khalif E Rashideen aur tamam buzurganedeen 1,24,000 sahab e Rasool ke Alhumdulillah.
Allah ke zikr main raho aur Allah ka zikr karte raho.
Allah ne jo ilm ataa kiya hai Insaan ko uss ilm ka istemaal karna chahiye.
Har question ka jawab puchte ho... Kuch toh apne ilm ka istemaal karo jo Allah ne ataa kara hai. 👍👍👍
Gandhi sahab ke father ne mureed thay
اگر واقعی مریدی ضروری نہیں ہے تو مولانا جلال الدین رومی جیسے علمائے کرام نے کیوں شمس تبریز کی مریدی اختیار کی آپ کی دلیل میں وزن نہیں ہے
فضول گفتگو کی ہے جتنا علم ہے اس حساب سے گفتگو نہیں کی گئی ۔ لگتا ہے کسی کو خوش کرنے کے لیے بولتے ہیں وہ پنجابی میں کہتے ہیں کہ انیanni ونڈے شرینی مڑ مڑ کے اپنیا نوں! لگدا اے کج زیادہ ہی شرینی لبھ گئی اے تساں نوں۔ جیہڑے اینے مہربان ہوئے او انیanni تے۔۔۔۔۔
کیا پیری مریدی شرک نہیں
ہم جو آج برصغیر بسنے والے جو آج مسلمان(majority) ہیں،ہمارے جو آباو اجداد کو مسلمان کیا تھا وہ داتا صاحب اور معین الدین چشتی اجمیری (رح) جیسی شخصیات تھیں اور وہ سب بیعت تھے۔ "ماہر نفسیات کی ضرورت" ۔۔ وغیرہ ایسے الفاظ استعمال کرنے سے پہلے کچھ سوچ لیا کریں!
اللہ سے ہم سب کے لیے دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو ہدایت دے، خود پرستی اور دیگر نفسیاتی مسائل سے محفوظ رکھے۔ آمین
Aap ko pata he nahi hai peshawar ketni ashab akram k qabrai hai
In buzrgon say phly Muhammad bin qasim Kia krnay Aya tha?
@@faisalsheerazBN Qasim or un k sathyo nay Sind Fatah kiya tha or islam k leay zameni drwaza khola or islam bhi phelaya lekin wo 2 sal say zeada yaha nhi rahay bad may mashaikh nay logo k Dil Fatah kiyay or islam k leay dilo k drwazy khol deay
@@faisalsheerazن قاسم کو ظالم حجاج بن یوسف نے سادات کے قتل کے لیے بھیجا تھا، مگر جب اسی تلاش میں ملتان پہنچا تو ایک سید بزرگ سے متاثر ہو کر اس نے بیعت کر لی۔ نیز، غامدی صاحب کے والد صاحب سلسلہ جنیدی سے بیعت تھے
Sir , my father has strongly belief to peeri mureedi😅…. and same he say murshad paach kasna ka lia hota hain , chaha murshad namaz bhi na parta ho .
MIRZA QADIYANI KO B GHUMRAH KYA SHTAN NAY OR GHAMDI SAHIB OR IN JAISON KO GHUMRA KER K APNA CHELLA BANA LYA,AB IN KA HISSAAB OR THIKANA OS K SATH HE HO GA OR IN K MANNAY WALAY YANJ PERO KAR B IN SATH HE HO GAY
Mirza qadiyani b Perri mureedi Wala tha jbhi gumrah hoa
GHAMDI SAHIB SHYTAN K CHAILAY HAI,IN KO KYA PATA PEERY MURDI KA HAI JIS KO YAE MANTAY HAIN OS NAY B ADAM A.S. KO SAJDA NAHI KYA TAH
right