ماشاءاللہ لا قوتہ الا باللہ ۔۔۔۔ شکر الحمداللہ استاد محترم ہمارے درمیان موجود ہیں آپ امت مسلمہ کے لیے بہت خوبصورت تحفہ خداوندی ہیں ۔۔۔ اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہمیں آپ سے سیکھنے سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ھونے کی توفیق عنایت فرمائیں اور آپکو صحت والی زندگی عنایت فرمائیں ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیر میڈیا ٹیم
ماشااللہ. حرف حرف جمال ھے...جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پنہاں پنہاں جو پیار میں یار کے ساتھ کی ھے اس نے بھلا کب لوگوں سے بات کی ھے وائے قسمت کہ نہ سمجھے ھم یہ امانت دل حق نے جو پیش حبیب کی ذات کی ھے
Allah Allah .....Allah chahy jis k leye ilm ka drwaza khol dy....wo zra se roshni kitna kaam kr jate hy...akl to wohe sb k pas pr Allah ke inayat khaas logon py hy...Allah apko lmbe zindage or sehat ata frmaey...
"وہی اللہ تعالٰی ہے جس نے تجھ پر کتاب اُتاری جس میں واضح مضبوط آیتیں ہیں جو اصل کتاب ہیں اور بعض متشابہ آیتیں ہیں ۔ پس جن کے دلوں میں کجی ہے وہ تو اس کی متشابہ آیتوں کے پیچھے لگ جاتے ہیں ، فتنے کی طلب اور ان کی مراد کی جستجو کے لئے ، حالانکہ ان کی حقیقی مراد کو سوائے اللہ تعالٰی کے کوئی نہیں جانتا اور پختہ ومضبوط علم والے یہی کہتے ہیں کہ ہم تو ان پر ایمان لا چکے ، یہ ہمارے رب کی طرف سے ہیں اور نصیحت تو صرف عقلمند حاصل کرتے ہیں " سورہ آل عمران : 7 حروف مقطعات متشابہ آیات ھیں ھمیں محکم اور واضح آیات چھوڑ کر ان آیات کی جستجو سے منع فرمایا گیا ھے اللہ تعالیٰ کتاب و سنت سے ھماری اصلاح فرمائے
Mara name Muhammad Ahmad hay or inhoon nay waqai sahi bat ki, Mujhay maiday ka bohat masla rahta tha or Garam tar cheezain khanay say nuqsan bhi hota hay. Mujhay Research karnay ka bohat shoq hay or mujhay ghusa bhi bohat ata hay, ab Allah kay karam say control main rahta hay, nai to ghalat bat par itna ghusa ata tha kay meday main asa lagta tha kay ag lag gai hay.
It’s a very informative video, I don’t know if you could help me with this but if you could deliver my question to prof I would like to know about the name Qasim if he can explain the alphabets in this name please
QASIM IS THE ELDEST SON NAME OF THE HOLY PROPHET. THE KUNYAT ABULQASIM IS DERIVED FROM QASIM. THE MEANING OF QASIM IS ONE WHO DIVIDES THE BLESSINGS OF ALLAH TAALA.
قرآن میں آیت ہے کہ دسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم قیامت کے دن کہیں گے کہ میری امت نے قرآن چھوڑ دیا اور عترتی تو پہلے ہی چھوڑ دی تھی ۔اس لئے بھٹک رہے ہیں ۔
لیکن اس کے شرط رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت حقیقی معنوں میں ضروری ہے اور وہ اطاعت جیسی اللہ نے کہا اور حکم دیا یہاں یہ بات جاننی ضروری ہے کہ قرآن کے ترجمہ میں جو ہم غلطی کرتے ہیں وہ بہت زیادہ ہے جیسے سورہ قلم میں ترجمہ جو رائج ہے وہ ایسے ہے کہ ما یسطرون قسم ہے وہ جو لکھ رہے ہیں لیکن۔ اگلی آیت میں ما انت بنعمت ربک بمجنون ما کا ترجمہ کرتے ہیں نہیں ۔ اس لئے جب ہم اس حدیث کو سامنے رکھ کر ترجمہ کریں گے جس میں۔ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں۔ کہ قلم لاؤ تاکہ میں تمہیں لکھوا کہ تم گمراہ نہ ہو جاؤ اب آپ ترجمہ کریں گے کہ وہ جو یہ کہتے ہوتے نہیں لکھ رہے کہ آپ کی ذہنی کیفیت یا حالت درست نہیں۔ آپ اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہو اور اس صبر پر جو آپ نے دکھایا ہے اور ان کے شور مچانے کے باوجود آپ نے خلق عظیم کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے آپ کے لئے اللہ نے اجر عظیم رکھا ہے اور جو نہ ختم ہونے والا ہے اور وہ امامت ہے جو مولا علی اور ان کی اولاد کو دی گئی اور اس کا اگر آپ چاہتے ہیں تو سورہ الکھف میں۔ جو مدت کا ذکر ہے وہ بھی 309 سال اس طرح بنتا ہے کہ دسول اللہ کی وفات سے لیکر بارویں امام کے غیبت کبری میں جانے کے درمیان کے عرصہ کو دیکھیں تو وہ بھی تقریبا 309 سال بنتا ہے اور قرآن جو کہ لیلتہ القدر میں نازل ہوا اور وہ رات ہزار ماہ کے برابر ہے جبکہ امام زمان کی پیدایش لیلتہ المںارکہ میں ہوہی جس کی ایک رات پچاس ہزار سال کے برابر ہے جو سورہ البروج میں درج ہے جب اعمال اوپر جاتے ہیں اور وہ قاہم آل محمد کے وسیلے سے جاتی ہیں جیسے سورہ الرعد میں آیت نمبر 33 افمن ھو قاہم علی کل نفس بماکسبت و جعلو للہ شرکاء اور پھر سموھم کے ذریعے یہ دریافت کیا کہ وہ نام تو بتاؤ جیسے آدم سے دریافت کئے تھے
Very much informative video . Can you please deliver my question to prof Saab . I want to know about name alphabets Ali and Sara . Please please requesting you to deliver my question to prof
حروف مقطعات کی تعداد کل 14 ہیں اور اگر ہر حرف کو ایک دفعہ گنا جاہے تو پھر بھی ان کی تعداد 14 بنتی ہیں جیسے الم پانچ یا چھ بار ہے اور الر کی تعداد بھی اسی طرح تمام سورتیں جو انبیا کے۔ نام سے شروع ہوتی ہیں اس کے شروع میں ہے ۔اور حم کے اوپر مد ہے یہ بھی چھ بار ہے اور حمسق ایک بار ہے اگر حم مد کو الٹا پڑھا جاہے یہ میم حا مد جو محمد بنتا ہے کھعص سور ہ مریم سے پہلے آتا ہے بہر حال یہ ساری تعداد چودہ بنتی ہے اور اگر ہر حرف کو ایک ایک بار کاؤنٹ کریں تو وہ بھی چودہ ہیں ۔اور یہ چودہ معصومین ہیں ۔اور یہ ایک اور بات ہے کہ اس زمانے میں جو بت تھے تو ان پر یہ حروف مقطعات ان پر لکھے تھے اور اگر آپ سورہ رعد جو المر ا سے شروع آتی ہے اور اس سورہ میں اللہ پوچھتا ہے سموھم یعنی نام بتاؤ جیسے اللہ نے آدم سے پوچھا کہ ان کے نام بتاؤ جن کو تم نے اللہ کے سوا آلہ بنا ہوا ہے اور وہ اللہ پو چھنا چاہتا ہے رام اور رادھا کے بارے میں ۔جو کہ ہندوؤں کے دیوتا اور دیوی ہیں
یہ بہت لمبی باتیں ہیں کچھ لوگ تو انہیں صرف محسوس کر سکتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں جو محسوس کرنے کے بعد اس طرح سے بیان کر سکتے ہیں وہ یہ سب کچھ اللہ کے حکم اور فضل سے ممکن ہے مگر جیسے اللہ فرماتا ہے وابتغو بوسیلہ اور وسیلہ سہی ہیں جو اللہ کہ رسول کے فرمایا کہ دو چیزیں۔ چھوڑ کر جا رہا ہوں قرآن اور عترتی یہ دونوں حوض کوثر تک ساتھ رہیں گی ۔
Muqattaat ko koi nhi jaanta, fir 1400 saal baad in words par bahs na aqli hi h ...to understand yh letter nhi hn, letters se milkar bane words hn....these are code words
قرآن کے اندر اصل بات time travel ہے جو کہ کوہی بھی جب یہ بات سمجھ کے کہ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کی وجہ کیا تھی ۔جدید دور کے انسان کو سمجھانے کیلئے ہم یہ کہتے ہیں کہ جیسے سورہ جمعی میں آیت دو میں اللہ تعالی فرماتے ہیں ھو الذی بعث فی الامیین رسولا منھم یتلو علیھم آیتہ و یزیکیھم و یعلمھم الکتاب والحکمتہ ان کان من قبل لفی ضلال مبین اس میں علم انسان کی ذات کا علم ہے اور حکمت جسے دانایی کہتے ہیں جو ہمیں علم کو کیسے استعمال کرنا ہے یہ دونوں باتیں جدید دور میں emotional intelligence سمجھیں جاتی ہیں اور تزکیہ وہ کیفیت ہے جو تقوی سے حاصل ہوتا ہے اور اس طرح تقوی کے ذریعے تزکیہ حاصل ہونے کہ بعد وہ آیات یعنی اللہ کی نشانیوں کا مشاہدہ کر تا ہے جیسے انسان time travel کرتا ہے اور یہ بات سمجھنے کے لئے کہ اللہ ذکریا کی بیوی کو کیسے amend کرتا ہے جو کہ بہت بوڑھی ہے اور اولاد پیدا نہیں کر سکتی اور مریم کو کیسے بغیر باپ کے حاملہ کرتا ہے ۔اور وہ انسان اس زمانے میں پہنچ کر اس کیفیت میں اسے اس شخص کی ذہنی کیفیت کو پڑھتا ہے اور نتیجہ اخذ کرتا ہے کہ وہ ہستی جس کے ساتھ وہ حالات ہوتے ہیں ان کو خود محسوس کر سکتا ہے اور جدید سائنس سے اسے ثابت بھی کر سکتا ہے اور اسے Demonstrate بھی کر سکتا ہے
Too much disturbance in recording .Pls hire some one who record speech perfectly.... Shaikh no one match ur knowledge u..r. .assesst for us. May Allah protect u.
JAZAA KA ALLAH TAALA. THE MUSLIMS BELIEVE IN ALL THE SACRED HOLY BOOKS FROM ALLAH TAALA. QURAN MAJEED IS IN ENCODED FORM IN TORAH AND ZABOOR SHARIF. AS PER ZABOOR SHARIF, ALIF LAAM MEEM IS ANA ELAHO MUHAMMAD. ALIF LAAM RAA IS A NA ELAHO ARRASUL. QAAF IS QIYAMAT AND NOON IS NOOR. TAAHA IS TAHIR BLESSED NAME GIVEN TO RASOOL ALLAH SA. YAA SEEN IS YAA SYEDO MUBARIK NAME GIVEN TO OUR MESSENGER OF ALLAH. THERE ARE CODES WHICH REFER TO UQBA AND HEREAFTER AFTER QIYAMAT. IN HUROOF MUQATTAAT THERE ARE CODES FOR NEXT HUMAN CIVILISATION NAMED UQBA AFTER OUR PRESENT DUNYA IS FINISHED.
آپ نے تقدیر کے بارے میں کہا ہے کی تقدیر انسان کو انسان بناتی ہے اور انسان خود مختار ہے لیکن اب آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ انسان کے کردار کے بارے میں اللہ نے پہلے فیصلہ کر دیا ہے کہ کیا کرے گا۔ آپ کی بنیاد شاید گڑبڑ ہے۔واللہ اعلم
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،بھائی یہ کوئی نہ مفتی ہیں نہ عالم،نہ تو حدیث پاک کا مستند حوالہ یاد ہے اور نہ ہی قرآن کا برابر حوالہ دیسکتے ہیں اپنے ہی دلائل دیتے ہیں جن کی دین میں ایسی چیزوں کی گنجائش نہیں،بھائی مستند علماء کرام اور مستند مفتی کرام سے رجوع رکھیں۔
حروف مقطعات کے معنی نہیں ہوتے ہیں۔ یہ اس سورہ کا ترنم بتاتی ہیں کہ اس طرح ان آیتوں کو پڑھنا چاہئیۓ۔اگر آپ پڑھینگے تو کوی بھی لفظی غلطی تلفظ میں نہیں ہوگی۔
Subhan Allah, ap ki ilmiyat ko mera salam, Allah Ta, ala sehat wali lambi zindagi ata keray ameen.
بہت خوبصورت انداز سے آپ نے فرمایا
مزا آگیا
*میرا اللہ آپ کو صحت تندرستی علم عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے*
Ameen
Aameen
Ap jesa teacher aj k dor me koi ni
True
❤❤❤❤
ماشاءاللہ لا قوتہ الا باللہ ۔۔۔۔
شکر الحمداللہ استاد محترم ہمارے درمیان موجود ہیں
آپ امت مسلمہ کے لیے بہت خوبصورت تحفہ خداوندی ہیں ۔۔۔
اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہمیں آپ سے سیکھنے سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ھونے کی توفیق عنایت فرمائیں اور آپکو صحت والی زندگی عنایت فرمائیں ۔۔۔۔
جزاک اللہ خیر میڈیا ٹیم
MashaAllah
Allah Taala apko salamat rakhay Aameen
Ameen
MashaAllah ❤ ya Allah aap ki omar daraz karray ameen..Alhamdulillah
ماشااللہ.
حرف حرف جمال ھے...جبکہ حقیقت یہ ہے کہ
پنہاں پنہاں جو پیار میں یار کے ساتھ کی ھے اس نے بھلا کب لوگوں سے بات کی ھے
وائے قسمت کہ نہ سمجھے ھم یہ امانت دل
حق نے جو پیش حبیب کی ذات کی ھے
Allah Allah .....Allah chahy jis k leye ilm ka drwaza khol dy....wo zra se roshni kitna kaam kr jate hy...akl to wohe sb k pas pr Allah ke inayat khaas logon py hy...Allah apko lmbe zindage or sehat ata frmaey...
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر أَسْتَغْفِرُ اللّٰه ﷽ ﷺ آمین
Asalamualaikum, kya is lecture ki full video link mil sakti hai. Jazakallah Khair
Jazak Allah khair
AP nay such kaha.
jazakAllah sir ❤
جزاک اللہ
SubhanAllah salam to you Sir
Thank you for this information Allah bless you
Plz ye lecture complete upload kr sakty ha
Zabrdast Nice very beautiful ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ustajh ji
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر وللہ الحمد
Ma shaa Allah very informative
Worthknowing information.
Subhan’Allah
Thank you for this information
MashAllah g Jazak Allah g
❤MASHA ALLAH❤
"وہی اللہ تعالٰی ہے جس نے تجھ پر کتاب اُتاری جس میں واضح مضبوط آیتیں ہیں جو اصل کتاب ہیں اور بعض متشابہ آیتیں ہیں ۔ پس جن کے دلوں میں کجی ہے وہ تو اس کی متشابہ آیتوں کے پیچھے لگ جاتے ہیں ، فتنے کی طلب اور ان کی مراد کی جستجو کے لئے ، حالانکہ ان کی حقیقی مراد کو سوائے اللہ تعالٰی کے کوئی نہیں جانتا اور پختہ ومضبوط علم والے یہی کہتے ہیں کہ ہم تو ان پر ایمان لا چکے ، یہ ہمارے رب کی طرف سے ہیں اور نصیحت تو صرف عقلمند حاصل کرتے ہیں "
سورہ آل عمران : 7
حروف مقطعات متشابہ آیات ھیں ھمیں محکم اور واضح آیات چھوڑ کر ان آیات کی جستجو سے منع فرمایا گیا ھے اللہ تعالیٰ کتاب و سنت سے ھماری اصلاح فرمائے
Mara name Muhammad Ahmad hay or inhoon nay waqai sahi bat ki, Mujhay maiday ka bohat masla rahta tha or Garam tar cheezain khanay say nuqsan bhi hota hay. Mujhay Research karnay ka bohat shoq hay or mujhay ghusa bhi bohat ata hay, ab Allah kay karam say control main rahta hay, nai to ghalat bat par itna ghusa ata tha kay meday main asa lagta tha kay ag lag gai hay.
Asslam o alaykum. Kindly lecture ke complete video dea krn. Jazak al khair
JazakAllah sir❤
Great teacher 😘
سبحان الله سبحان الله الحَمْدُ ِلله
Alhamdolillah
Allah aapko kitaab ke ilm ke saath muqattaat ka ilm ata kare....ameen
Sir back per noise h
SubhanAllah❤❤❤
gud job
Sir jee AP k team k ksi fard se contact hosakta ha
Ma Sha ALLAH
Sallm professoe sahib
Plz aap mjhy ye bata dain k مرتضی اور حارٹ میں سے کون سا نام بھتر ھے
یقینا مرتضی
How we can contact professor shb
MashAllah
MashaAllah ❤️
It’s a very informative video, I don’t know if you could help me with this but if you could deliver my question to prof I would like to know about the name Qasim if he can explain the alphabets in this name please
QASIM IS THE ELDEST SON NAME OF THE HOLY PROPHET. THE KUNYAT ABULQASIM IS DERIVED FROM QASIM. THE MEANING OF QASIM IS ONE WHO DIVIDES THE BLESSINGS OF ALLAH TAALA.
@@AbdulRahim-bu6fb jazakAllah
قرآن میں آیت ہے کہ دسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم قیامت کے دن کہیں گے کہ میری امت نے قرآن چھوڑ دیا اور عترتی تو پہلے ہی چھوڑ دی تھی ۔اس لئے بھٹک رہے ہیں ۔
Sea of knowledge
SubhanAllah
Sir Kia Ahmed name. Rakhna chahiay ya nahi.
Sir sy bat kesy ho skti ha
اسلام وعلیکم رحمۃاللہ
Sir hashim ahmad name k bary me kuch bataen plz?
سر یہ علم کیسے سیکھا جائے ۔۔۔مدیحہ نام کے بارے کچھ بتائیں
jazak Allah
Wise man
Beautiful
Maasahllh
Mashaallah. Sain.
لیکن اس کے شرط رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت حقیقی معنوں میں ضروری ہے اور وہ اطاعت جیسی اللہ نے کہا اور حکم دیا
یہاں یہ بات جاننی ضروری ہے کہ قرآن کے ترجمہ میں جو ہم غلطی کرتے ہیں وہ بہت زیادہ ہے جیسے سورہ قلم میں ترجمہ جو رائج ہے وہ ایسے ہے کہ ما یسطرون قسم ہے وہ جو لکھ رہے ہیں لیکن۔ اگلی آیت میں ما انت بنعمت ربک بمجنون
ما کا ترجمہ کرتے ہیں نہیں ۔
اس لئے جب ہم اس حدیث کو سامنے رکھ کر ترجمہ کریں گے جس میں۔ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں۔ کہ قلم لاؤ تاکہ میں تمہیں لکھوا کہ تم گمراہ نہ ہو جاؤ
اب آپ ترجمہ کریں گے کہ وہ جو یہ کہتے ہوتے نہیں لکھ رہے کہ آپ کی ذہنی کیفیت یا حالت درست نہیں۔ آپ اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہو
اور اس صبر پر جو آپ نے دکھایا ہے اور ان کے شور مچانے کے باوجود آپ نے خلق عظیم کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے آپ کے لئے اللہ نے اجر عظیم رکھا ہے اور جو نہ ختم ہونے والا ہے اور وہ امامت ہے جو مولا علی اور ان کی اولاد کو دی گئی اور اس کا اگر آپ چاہتے ہیں تو سورہ الکھف میں۔ جو مدت کا ذکر ہے وہ بھی 309 سال اس طرح بنتا ہے کہ دسول اللہ کی وفات سے لیکر بارویں امام کے غیبت کبری میں جانے کے درمیان کے عرصہ کو دیکھیں تو وہ بھی تقریبا 309 سال بنتا ہے اور قرآن جو کہ لیلتہ القدر میں نازل ہوا اور وہ رات ہزار ماہ کے برابر ہے جبکہ امام زمان کی پیدایش لیلتہ المںارکہ میں ہوہی جس کی ایک رات پچاس ہزار سال کے برابر ہے جو سورہ البروج میں درج ہے جب اعمال اوپر جاتے ہیں اور وہ قاہم آل محمد کے وسیلے سے جاتی ہیں جیسے سورہ الرعد میں آیت نمبر 33
افمن ھو قاہم علی کل نفس بماکسبت و جعلو للہ شرکاء اور پھر سموھم کے ذریعے یہ دریافت کیا کہ وہ نام تو بتاؤ جیسے آدم سے دریافت کئے تھے
Jazakallah
Wasif Ali wasif ki guftago Zara dakhan wo kasy tashreeh kertay hyn
Sir explain name.Tariq
muqatta'at حروف مُقَطَّعات < correct pronunciation
❤❤❤❤❤
Professor sab ka number mil sakta hai please koi help kar dey
Check details here
alamaat.com/contac-us/
حروفِ مقطعات پر مکمل لکچر کہا سے ملے گا ..
Go to iTunes asked
Very much informative video . Can you please deliver my question to prof Saab . I want to know about name alphabets Ali and Sara . Please please requesting you to deliver my question to prof
For Tasbeeh please follow this link alamaat.com/get-tasbeeh/
I want a proper book .cant understand like this only verbally
حروف مقطعات کی تعداد کل 14 ہیں اور اگر ہر حرف کو ایک دفعہ گنا جاہے تو پھر بھی ان کی تعداد 14 بنتی ہیں
جیسے الم پانچ یا چھ بار ہے اور الر کی تعداد بھی اسی طرح تمام سورتیں جو انبیا کے۔ نام سے شروع ہوتی ہیں اس کے شروع میں ہے ۔اور حم کے اوپر مد ہے یہ بھی چھ بار ہے اور حمسق ایک بار ہے اگر حم مد کو الٹا پڑھا جاہے یہ میم حا مد
جو محمد بنتا ہے کھعص سور ہ مریم سے پہلے آتا ہے بہر حال یہ ساری تعداد چودہ بنتی ہے اور اگر ہر حرف کو ایک ایک بار کاؤنٹ کریں تو وہ بھی چودہ ہیں ۔اور یہ چودہ معصومین ہیں ۔اور یہ ایک اور بات ہے کہ اس زمانے میں جو بت تھے تو ان پر یہ حروف مقطعات ان پر لکھے تھے اور اگر آپ سورہ رعد جو المر ا سے شروع آتی ہے اور اس سورہ میں اللہ پوچھتا ہے سموھم یعنی نام بتاؤ جیسے اللہ نے آدم سے پوچھا کہ ان کے نام بتاؤ جن کو تم نے اللہ کے سوا آلہ بنا ہوا ہے اور وہ اللہ پو چھنا چاہتا ہے رام اور رادھا کے بارے میں ۔جو کہ ہندوؤں کے دیوتا اور دیوی ہیں
Your logo looks like Davidian Star. Is it?
NO
Sorry sir smjh nai skka " muhaqaq hoga magr bimar hoga " kindly explain thank uh ❤❤
Names k translation py depend krta hai
We
یہ بہت لمبی باتیں ہیں کچھ لوگ تو انہیں صرف محسوس کر سکتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں جو محسوس کرنے کے بعد اس طرح سے بیان کر سکتے ہیں وہ یہ سب کچھ اللہ کے حکم اور فضل سے ممکن ہے مگر جیسے اللہ فرماتا ہے وابتغو بوسیلہ اور وسیلہ سہی ہیں جو اللہ کہ رسول کے فرمایا کہ دو چیزیں۔ چھوڑ کر جا رہا ہوں قرآن اور عترتی یہ دونوں حوض کوثر تک ساتھ رہیں گی ۔
مرتضی اور حارٹ میں سے کون سا نام رکھنا اچھا ھے
For Tasbeeh please follow this link alamaat.com/get-tasbeeh/
Murtaza
الف لام میم ۔۔۔۔بتا سکتا ہوں اگر کوئی جاننا چاہتا ہے ❤
Bata dejiye
Interested
YE Proffesor kaha Sai Hai Koi Bataw
G sir ue gujarkhan say belong han army in say mashwara kr k policy banaty ha
@@yasirsajjad7158 army wale Kon c Policy banate hean?
Muqattaat ko koi nhi jaanta, fir 1400 saal baad in words par bahs na aqli hi h ...to understand yh letter nhi hn, letters se milkar bane words hn....these are code words
Danish isn ame pr Roshni dale
Thanks Mry is cahnal MN 3 41 Time ki ik choti si vidio ise Topic pe Hy sun lijiay shaid k ap SB k ilm MN Kuch or izafa ho jaiy Thanks
Please make it more simple
قرآن کے اندر اصل بات time travel ہے جو کہ کوہی بھی جب یہ بات سمجھ کے کہ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کی وجہ کیا تھی ۔جدید دور کے انسان کو سمجھانے کیلئے ہم یہ کہتے ہیں کہ جیسے سورہ جمعی میں آیت دو میں اللہ تعالی فرماتے ہیں ھو الذی بعث فی الامیین رسولا منھم یتلو علیھم آیتہ و یزیکیھم و یعلمھم الکتاب والحکمتہ ان کان من قبل لفی ضلال مبین
اس میں علم انسان کی ذات کا علم ہے اور حکمت جسے دانایی کہتے ہیں جو ہمیں علم کو کیسے استعمال کرنا ہے یہ دونوں باتیں جدید دور میں emotional intelligence سمجھیں جاتی ہیں اور تزکیہ وہ کیفیت ہے جو تقوی سے حاصل ہوتا ہے اور اس طرح تقوی کے ذریعے تزکیہ حاصل ہونے کہ بعد وہ آیات یعنی اللہ کی نشانیوں کا مشاہدہ کر تا ہے
جیسے انسان time travel کرتا ہے اور یہ بات سمجھنے کے لئے کہ اللہ ذکریا کی بیوی کو کیسے amend کرتا ہے جو کہ بہت بوڑھی ہے اور اولاد پیدا نہیں کر سکتی اور مریم کو کیسے بغیر باپ کے حاملہ کرتا ہے ۔اور وہ انسان اس زمانے میں پہنچ کر اس کیفیت میں اسے اس شخص کی ذہنی کیفیت کو پڑھتا ہے اور نتیجہ اخذ کرتا ہے کہ وہ ہستی جس کے ساتھ وہ حالات ہوتے ہیں ان کو خود محسوس کر سکتا ہے اور جدید سائنس سے اسے ثابت بھی کر سکتا ہے اور اسے
Demonstrate بھی کر سکتا ہے
حروف کی ساری وضاحت ذاتی تاویل لگتی ھے تاویل کی کوئ دلیل نہیں نظر آتی واللہ اعلم
Too much disturbance in recording .Pls hire some one who record speech perfectly.... Shaikh no one match ur knowledge u..r. .assesst for us. May Allah protect u.
this is an old recording
@@AlamaatMediaOfficial i tried to contact via email but no one responded?
Could you provide any other contact of Prof RAFIQ AKHTAR ? Please
Aslam u alaikum
waalikumusalam wrwb
ن ۔ق اور ص ان کے اوپر بھی مد ہے
JAZAA KA ALLAH TAALA. THE MUSLIMS BELIEVE IN ALL THE SACRED HOLY BOOKS FROM ALLAH TAALA. QURAN MAJEED IS IN ENCODED FORM IN TORAH AND ZABOOR SHARIF. AS PER ZABOOR SHARIF, ALIF LAAM MEEM IS ANA ELAHO MUHAMMAD. ALIF LAAM RAA IS A NA ELAHO ARRASUL. QAAF IS QIYAMAT AND NOON IS NOOR. TAAHA IS TAHIR BLESSED NAME GIVEN TO RASOOL ALLAH SA. YAA SEEN IS YAA SYEDO MUBARIK NAME GIVEN TO OUR MESSENGER OF ALLAH. THERE ARE CODES WHICH REFER TO UQBA AND HEREAFTER AFTER QIYAMAT. IN HUROOF MUQATTAAT THERE ARE CODES FOR NEXT HUMAN CIVILISATION NAMED UQBA AFTER OUR PRESENT DUNYA IS FINISHED.
Kiyon gumrahi phaila rahe hain. Aap mein ya kisi mein bhi yeh salahi nahi hai horoofe moqtaat ka matlab bataye. Allah ne aisa karne se mana faaya hai.
Kuch achi tara samaj nahe ae
Strange.
What ever he says about the word ahmed i dont agree b coz its our prophet s name s a w w ... and he speculated it wrongly ...
آپ نے تقدیر کے بارے میں کہا ہے کی تقدیر انسان کو انسان بناتی ہے اور انسان خود مختار ہے لیکن اب آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ انسان کے کردار کے بارے میں اللہ نے پہلے فیصلہ کر دیا ہے کہ کیا کرے گا۔ آپ کی بنیاد شاید گڑبڑ ہے۔واللہ اعلم
MOLVI YE B NAM HEIN
اناللەواناللیە راجهون
Why do Pakistani people take there kids to this events . There noise is ruining the lecture and it’s such a wonderful lecture.
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،بھائی یہ کوئی نہ مفتی ہیں نہ عالم،نہ تو حدیث پاک کا مستند حوالہ یاد ہے اور نہ ہی قرآن کا برابر حوالہ دیسکتے ہیں اپنے ہی دلائل دیتے ہیں جن کی دین میں ایسی چیزوں کی گنجائش نہیں،بھائی مستند علماء کرام اور مستند مفتی کرام سے رجوع رکھیں۔
Koun hai isse insaan se bada Mufti uska naam batao.
Alif wahid hain
حروف مقطعات کے معنی نہیں ہوتے ہیں۔ یہ اس سورہ کا ترنم بتاتی ہیں کہ اس طرح ان آیتوں کو پڑھنا چاہئیۓ۔اگر آپ پڑھینگے تو کوی بھی لفظی غلطی تلفظ میں نہیں ہوگی۔
Beautiful
❤❤❤❤