جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص محمد شریف الہ آبادی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@@easylife4222 سب لوگ "فرقہ اہلِ حدیث" کے آدمی HMAS PRODUCTS کا comment پڑھیں؛ میرے اوپر والے comment کے جواب میں کہتا ھے: "بکواس کرنے والے بس بکواس ہی مارتے رہیں گے" ۔ پہلے تو آپ اس کی زبان دیکھیں؛ آپ حیران نہ ہوں، یہ فرقہ ایسے ہی لوگوں کا فرقہ ھے۔ اب حضرات آپ دیکھیئے کہ میں نے اپنے اوپر والے comment میں کیا لکھا تھا؛ میں نے دو چیزیں لکھی تھیں: ایک تو میں نے دینِ اسلام کی کچھ عبادات اور ان کے طریقے کا ذکر کیا اتھا جن کو پوری امت کے مسلمان شروع سے آج تک ایسے ہی ادا کرتے آ رہے ہیں، اور یہ حقیقت ھے، کوئی اس کا انکار نہیں کرسکتا؛ اور دوسری چیز جو میں ذکر کی تھی وہ تھا "اہلِ حدیث" فرقے کا دین، جو یہ عبادات پوری امت سے ہٹ کر مختلف طریقے سے کرتا ھے (جو میں نے اپنے اوپر والے comment واضح کیا ھے) اور یہ بھی حقیقت ھے، کوئی اس کا انکار نہیں کرسکتا۔ حضرات: اب دیکھیئے کہ"فرقہ اہلِ حدیث" کا آدمی HMAS PRODUCTS دینِ اسلام کے بارے میں کہتا ھے کہ یہ "بکواس" ھے؛ کیونکہ میں نے تو صرف دو چیزوں کے بارے میں لکھا تھا، ایک امتِ اسلامیہ کا دین، اور دوسرا "فرقہ اہلِ حدیث" کا دین۔ اب ظاہر ھے کہ یہ شخص اپنے "اہلِ حدیث" فرقے کے دین کو تو "بکواس" نہیں کہے گا؛ اور دوسرا تو وہی دینِ اسلام ھے جس پر پوری امتِ اسلامیہ شروع سے عمل کرتی آ رہی ھے، اور یہ اس کے مطابق "بکواس" ھے۔ آپ مجھے ملامت نہ کریں، "فرقہ اہلِ حدیث" کے اس آدمی سے پوچھیں کہ اس نے "بکواس" کس کو کہا ھے؟
ماشاءاللہ قاری صاحب اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 😢😢
Allah ka wali tha Allah pak in ki qbr ko Noor se mnwar farmy in ki taqrir sun kr ankho MN anso a jaty hai
Bilkul ap thek kah rhy hy
ALLAH pak Qari Shareef sb ki mgfrt frmay ameen
I love u molana Sharif elahabadi
ALLAH ☝️🤲❤️ MUHAMMAD ALHAMDULILLAH
Mashallaha mashallaha good qari sab g
ALLAH HU AKBAR
Mashallah alllah pak molana ki magfart farmay amen
Jazakallah khair great
ALLAH ☝️🤲❤️ محمد صلى الله عليه واله وسلم ALHAMDULILLAH
Jazakallah khair great
Mashallah
Allah tahala ap ky Janet ul ferdos mein
Derjat bolend Kerry ameen
Allha talla moulana sab ki qabr ko jannat Ka bag bna dy ameen
Allaha tallaha janat m ala mqam ata frmy
Masha allah allah pak molana ki maghfrt frmae or jannt ul firduos main jaggah de
ماشاءاللہ
Subhan Allah MASHA ALLAH
Jis jis KO ya video Achi lgi niche like kro
Allah in ko janat man alla mukam atta farmay (ameen )
ماشا۶اللہ
Masallaha
Ameeeeeen
Mashallah ❤️ subhan allha ❤️
Allah tala janat ma jga dy in ko.in ky darjat buland frmaie
Hi
Allah janat ma alla muqam atta farmay
Ma shaa Allah
Mashallah subhan allah
Good speech
maa Sha allah
Masallha
Allah pak moulana saab ko jannat ul firdos mah allah makam atta farmay saab bolo ameen
Ameen
Aameen
Masha Allah Allah pak ap k darjaat bulund kare
اللّٰہ پاک مولانا محمد شریف صاحب الٰہ آبادی رحمة اللّٰہ علیہ کی مغفرت فرماٸے ، بشری تقاضے معاف فرماٸے ، جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا ٕ فرماٸے ۔ آمین
❤❤❤
Mashallha
Nice
اللہ پاک درجات بلند فرماے
May his soul rest in peace
maxha allah
molvy shareef is very good man
اللہ تعالی مولانا کی قبر پر کروڑوں رحمتاں فرماۓ آمین
Ameen
😄
Ky koi bate ki hakuke ni hn
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص محمد شریف الہ آبادی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
Tu side Tay reh
I love you molana sharrif
آپ کی مثالیں بھی غلط ہیں الحمدللہ ایسا تو کچھ نہیں ہوتا -
Bkwas krny waly bs bakwas he mrty rahin gy...
@@easylife4222
سب لوگ "فرقہ اہلِ حدیث" کے آدمی HMAS PRODUCTS کا comment پڑھیں؛ میرے اوپر والے comment کے جواب میں کہتا ھے: "بکواس کرنے والے بس بکواس ہی مارتے رہیں گے" ۔ پہلے تو آپ اس کی زبان دیکھیں؛ آپ حیران نہ ہوں، یہ فرقہ ایسے ہی لوگوں کا فرقہ ھے۔ اب حضرات آپ دیکھیئے کہ میں نے اپنے اوپر والے comment میں کیا لکھا تھا؛ میں نے دو چیزیں لکھی تھیں: ایک تو میں نے دینِ اسلام کی کچھ عبادات اور ان کے طریقے کا ذکر کیا اتھا جن کو پوری امت کے مسلمان شروع سے آج تک ایسے ہی ادا کرتے آ رہے ہیں، اور یہ حقیقت ھے، کوئی اس کا انکار نہیں کرسکتا؛ اور دوسری چیز جو میں ذکر کی تھی وہ تھا "اہلِ حدیث" فرقے کا دین، جو یہ عبادات پوری امت سے ہٹ کر مختلف طریقے سے کرتا ھے (جو میں نے اپنے اوپر والے comment واضح کیا ھے) اور یہ بھی حقیقت ھے، کوئی اس کا انکار نہیں کرسکتا۔ حضرات: اب دیکھیئے کہ"فرقہ اہلِ حدیث" کا آدمی HMAS PRODUCTS دینِ اسلام کے بارے میں کہتا ھے کہ یہ "بکواس" ھے؛ کیونکہ میں نے تو صرف دو چیزوں کے بارے میں لکھا تھا، ایک امتِ اسلامیہ کا دین، اور دوسرا "فرقہ اہلِ حدیث" کا دین۔ اب ظاہر ھے کہ یہ شخص اپنے "اہلِ حدیث" فرقے کے دین کو تو "بکواس" نہیں کہے گا؛ اور دوسرا تو وہی دینِ اسلام ھے جس پر پوری امتِ اسلامیہ شروع سے عمل کرتی آ رہی ھے، اور یہ اس کے مطابق "بکواس" ھے۔ آپ مجھے ملامت نہ کریں، "فرقہ اہلِ حدیث" کے اس آدمی سے پوچھیں کہ اس نے "بکواس" کس کو کہا ھے؟
Mashallah
ماشاءاللہ
ALLAH ☝️🤲❤️
Mashallah
Mashallah
Mashallah
ماشاءاللہ
Mashallah
Mashallah