laptop not charging and automatically power on Lenovo

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 28 июн 2024
  • assulamu alikum dear viewer
    اج کی اس ویڈیو کے اندر میں نے اپ کو بتایا ہے کس طرح سے اپ اپنا لیپ ٹاپ کی پرابلم کو چارجنگ کی پرابلم کو سولو کر سکتے ہیں۔
    1. automatically power on problem
    solution 1
    اس کے لئے اپ اپنے لیپ ٹاپ کی بیٹری کو باہر نکالیں گے 20 سے 25 سیکنڈ کے لئے اپنی بیٹری کو دوبارہ لگائیں گے اور جیسے ہی لیپ ٹاپ ان ہوگا تو اپ سیٹنگ میں جاکے اپنی ڈیٹ اور ٹائم کو سیٹ کریں گے۔
    solution 2
    لیپ ٹاپ کے بیک سائیڈ سے مدر بورڈ کو اوپن کریں گے اور اور کلاک ٹائم بیٹری کو چینج کریں گے یا چیک کریں گے
    2 charging problem
    سب سے پہلے اپ اپنے لیپ ٹاپ کے چارجر کو چیک کریں گے کہ کیا وہ بالکل ٹھیک ہے کیا وہ اس لائق ہے کہ اپ کے لیپ ٹاپ کو چارج کرسکے
    اپنے لیپ ٹاپ کی پوٹ کو اور اپنے لیپ ٹاپ چارجر کی پن کو چیک کریں گے کہ کیا وہ بالکل ٹھیک ہے
    اپنے الیکٹرک بورڈ کو اچھے سے چیک کریں گے کہ جب اپ اپنا چارجر اپنے الیکٹرک بورڈ کے اندر لگائیں تو وہ لوز نہیں ہو ٹائٹ ہو
    اگر یہ سارے سلوشنز کام نہیں کرتے تو اپ نے لیپ ٹاپ کو لیپ ٹاپ کے چارجر کو کسی بہترین کاریگر سے لازمی چیک کروائیں
    شکریہ

Комментарии •