Boht zabardast g, me nay aaj se kam az kam 35 saal pehlay hall road se 1 banday se 1 stablizer liay tha, us niat walay banday ko salute hai, us se me nay kaha k guarantee kitni hai, us ne jawab dia k zindgi me jab bhee kharab ho jaye tu aap ko bilkul me free new stablizer de don ga, wo aaj bhee meray pass chal rha hai aur aisay niat walay insan ko aaj bhee yaad krta hun aur dua deta hun
Bhi kitne ka bane ga 1000 watt ka 3 fans or 5 lights apna pora dress bata daina kiya ak din main ban jata hy jab lazmi daina mujhy chaheye 1 ya 2 din main
Sir mary pas 1000 watt ka sine wave ups ha jis mein power world ke kit lge hoi ha , is mein jis jgha off on grip lgti ha , us k sath ( BAT/SW ) likha hoa ha is ko ground sy short Krny sy Kya hota. Alg bhe ak grip lge hoi ha jis pa ( BAT / SW ) likha hoa ha is pa batton lgain to on Krny sy Kya ho ga is ke smjh ni aie , please gide kr dain
السلام علیکم جناب اگر آپ آوٹ کہ کیپسٹر سے پہلے ایک ac فلٹر انڈیکٹر لگائیں تو زیادہ بہتر نہیں رہے گا یا اس کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ بہت سی چیزوں کا ٹارک لوڈ ہوتا ہے؟
وعلیکم السلام جناب میں تو ابھی ابھی کام سیکھ رہا ھوں آپ کا دل کپسٹر لگانے کو نہیں کرتا تو نہ لگائیں ۔ Apc والوں کے Ups تو دنیا کے کامیاب ترین UpS ھیں وہ کیوں لگاتے ھیں اور آجکل جتنے سولر انورٹر آرہے ھیں انکو چیک کریں انکی آوٹ پٹ پر کتنے کپسٹر لگے ھوتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😜😜😜😜😜😜😜
السلام علیکم سر۔ سر جی ساٸن ویو یوپی ایس کا نو لوڈ کرنٹ بہت زیادہ ہوتا ہے ہعنی جب یوپی ایس آن ہو اور اس پر کوٸی لوڈ نہ ہو تو پھر بھی تقریبا ستر واٹ لے رہا ہوتا ہے۔ جو کہ بہت زیادہ ہے۔ اس مسٸلہ کا کوٸی حل ہے۔؟؟؟
@@masimsheikh1 لگے رھو منّا بھائی ۔۔۔۔۔ استاد نے بتایا ھی لائن ھے تو لائن ھی رھے گا۔۔۔۔۔ نہ استاد نے کتاب پڑھی اور نہ شاگرد نے۔۔۔۔۔ سنی سنائی تے ڈٹ جا بھائی۔۔۔۔ جب N کو نیوٹرل بول رھے ھو تو اس کا متضاد L لائیو ھوتا ھے. یہاں نہ لائٹ ھے اور نہ لائن۔۔۔۔۔۔ لائن تو دونوں ھوتے ھیں۔ ڈی سی DC میں پلس + اور مائینس - ھوتا ھے اور اے سی AC میں Live (L) اور Neutral (N)...... تھوڑی تفصیل اس لئے کہ شاید سمجھ آجائے شیخ 1 کے علاوہ کسی اور بھائی کو۔۔
جناب آپ کو پتہ ہے لیکن آپ کے ویڈیو دیکھنے والے جو دوسرے بندے ہیں انکو عرض کرتا چلوں کہ اگر ٹرانسفارمر کی آؤٹ کی 260vکی تار الٹی کرکے لگائیں گے تو یہ جو بظر مسلسل چل رہا ہے یہ بند ہو جائے گا
استاد اللہ پاک خوش رکھے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے
You are the great thankx for detail information
اسلام وعلیکم ماشاءاللہ خوش رھو بھائی جان ❤❤❤❤❤
MASHALLAH zaberdest
Sir good information
Masha allah
Boht zabardast g, me nay aaj se kam az kam 35 saal pehlay hall road se 1 banday se 1 stablizer liay tha, us niat walay banday ko salute hai, us se me nay kaha k guarantee kitni hai, us ne jawab dia k zindgi me jab bhee kharab ho jaye tu aap ko bilkul me free new stablizer de don ga, wo aaj bhee meray pass chal rha hai aur aisay niat walay insan ko aaj bhee yaad krta hun aur dua deta hun
good
sir in k fult par bhi vidieo banain
AOA, Aap nai imran & Co aur Sheraz ki kit to bata di, laikan yeh nahi bataya keh dono mai say kaunsi behtar hai?
Good
Thank you🌹🌹🌹🌹🌹
Brother Marking on Kit (L IN= Live Wapda In) not light in
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Bhi kitne ka bane ga 1000 watt ka 3 fans or 5 lights apna pora dress bata daina kiya ak din main ban jata hy jab lazmi daina mujhy chaheye 1 ya 2 din main
نہیں ہے جی
Ok
Sir mary pas 1000 watt ka sine wave ups ha jis mein power world ke kit lge hoi ha , is mein jis jgha off on grip lgti ha , us k sath ( BAT/SW ) likha hoa ha is ko ground sy short Krny sy Kya hota. Alg bhe ak grip lge hoi ha jis pa ( BAT / SW ) likha hoa ha is pa batton lgain to on Krny sy Kya ho ga is ke smjh ni aie , please gide kr dain
Jis company ki kit hy un sy rabta karain....
Wo bhtar batain gay.....
Ap circuit diagram ko samjhen k on off switch q likha he.dekh k pata chal jaega
Sir ya advanced payment ma ra ha kar do kit lani ha ma na
W. Aslam
Kit chayh
To
Pher Bhjny pary gain gnab o
Bay guam ho kar bhjen
Kit
App ko
Mil jay gi
App k paty par
👌 ok
السلام علیکم جناب اگر آپ آوٹ کہ کیپسٹر سے پہلے ایک ac فلٹر انڈیکٹر لگائیں تو زیادہ بہتر نہیں رہے گا یا اس کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ بہت سی چیزوں کا ٹارک لوڈ ہوتا ہے؟
Ni
Absolutly right
Thanks
300/500 watt kit ki price ??
Assalamu alaikum sabji iske transformer normal Jo UPS kya voice small ho gaye kya alag banega
Naya bany ga
Is transformer ka Kitna kharcha 1000 wa mein
Aoa Atlas Bhai sine wave ups ki out per filter lagany ki Kya zrort jab k iski apni wave sine wave hy!
ھائی فریکونسی
@@WahStabilizer 50hz hoty hian ups ki output!
وعلیکم السلام
جناب میں تو ابھی ابھی کام سیکھ رہا ھوں
آپ کا دل کپسٹر لگانے کو نہیں کرتا
تو نہ لگائیں
۔ Apc والوں کے Ups تو دنیا کے
کامیاب ترین UpS ھیں
وہ کیوں لگاتے ھیں
اور آجکل جتنے
سولر انورٹر آرہے ھیں
انکو چیک کریں
انکی آوٹ پٹ پر کتنے
کپسٹر لگے ھوتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😜😜😜😜😜😜😜
Ma waha ka hou ya ktny ka bta kr do gy bhi
@@naimatali-c2r video tital main phone number hy
Us par rabta karain
Assalamu Alaikum 2000 kilowatt ka pure sine wave UPS aap banaa Denge aur kitne ka Banega aap kis Shahar Se Hai
Wah cantt say
کپسٹر تو خود بجلی استعمال کرتا ہے تو پھر اسکو اوٹ پٹ پر لگانے کی کیا ضرورت ہے جب یوپی ایس خود ہی سائن ویو ہے؟
ھا خا خا خا
کسی استاد کے پاس کچھ عرصہ لگا کر
علم حاصل کریں
اور
پاور فیکٹر کو سمجھیں
جب استاد کی باتیں سمجھیں گے تو
کپسٹر لگانے کی سمجھ آجائے گی
@@WahStabilizerکیپسٹر سے پاؤر فیکٹر سہی رہے گا تو آپ کا سائن ویو یو پی ایس بن جاے گا 👍
Good sir.kindly price b bta dain
کمپنی کے نمبر پر رابطہ کریں
السلام علیکم سر۔
سر جی ساٸن ویو یوپی ایس کا نو لوڈ کرنٹ بہت زیادہ ہوتا ہے ہعنی جب یوپی ایس آن ہو اور اس پر کوٸی لوڈ نہ ہو تو پھر بھی تقریبا ستر واٹ لے رہا ہوتا ہے۔ جو کہ بہت زیادہ ہے۔ اس مسٸلہ کا کوٸی حل ہے۔؟؟؟
الســـلام علیکم
ٹرانسفارمر میں ٹرن ریشو کم ھے
اور
کور
کو بھی چیک کریں
کونسی ھے
بازاری ٹرانسفارمر لگایا ھو گا
اس میں تار کم ڈالتے ھیں لالچی لوگ
@@WahStabilizer ۔
سر چوبیس وولٹ یوپی ایس ہے گول ٹرانسفارمر والا IBMME والوں نے بنایا ہے
وہ بناتےتو اچھا ھیں
مگر
پاکستانی گول کور کی کارکردگی اچھی نہیں
@@WahStabilizer ۔۔
شکریہ سر مجھے ٹاٸم دینے کا۔
1500 watts pure sinewave ka 12 volt mh kitny mh teyr ho ga
Prise baty 3kilowate ka
کمپنی سے رابطہ کریں
السلام علیکم سر یے کٹ کتنے پیسوں کی ھے اور واٹ کیا ھے
ویڈیو غور سے دیکھیں👀👀👀
اسلام اعليكم سر اب ابنا ودسب نمبر دين همين ساءين ويوم كت جاهي هي
Price of these kits
Tital main number likha hy....
Us number par rabta karain......
Shukria.....
Rs ketnay hein sir
Company walo ka number mojod hy
Tital main
یہ کٹ چاینہ کے شوور انورٹر کو لگ سکتی ہے ؟
Only transformer tayp
یہاں" L "سے مطلب لائٹ نہیں . لائیو (Live) ھے۔
🤣🤣🤣🤣🤣
live nai Bhai L se line hota hy janab
@@masimsheikh1 لگے رھو منّا بھائی ۔۔۔۔۔ استاد نے بتایا ھی لائن ھے تو لائن ھی رھے گا۔۔۔۔۔ نہ استاد نے کتاب پڑھی اور نہ شاگرد نے۔۔۔۔۔ سنی سنائی تے ڈٹ جا بھائی۔۔۔۔
جب N کو نیوٹرل بول رھے ھو تو اس کا متضاد L لائیو ھوتا ھے. یہاں نہ لائٹ ھے اور نہ لائن۔۔۔۔۔۔ لائن تو دونوں ھوتے ھیں۔ ڈی سی DC میں پلس + اور مائینس - ھوتا ھے اور اے سی AC میں Live (L) اور Neutral (N)...... تھوڑی تفصیل اس لئے کہ شاید سمجھ آجائے شیخ 1 کے علاوہ کسی اور بھائی کو۔۔
@@ghulamalivaraich7920
شیخ صاحب کو بات سمجھ آ گئی ہے 😊
جناب آپ کو پتہ ہے لیکن آپ کے ویڈیو دیکھنے والے جو دوسرے بندے ہیں انکو عرض کرتا چلوں کہ اگر ٹرانسفارمر کی آؤٹ کی 260vکی تار الٹی کرکے لگائیں گے تو یہ جو بظر مسلسل چل رہا ہے یہ بند ہو جائے گا
اچھا جی
بھائی کوئی سمجھ نہیں آئی ۔۔آپ کیا کہنا چاہتے ھیں
@@Afzal_Nafees
جتنا بندہ کاریگر ھوتا ھے اتنی ھی سمجھ دانی بھی ھوتی ھے کسی استاد کے پاس کچھ وقت لگائیں تاکہ
الیکٹرونکس کو سمجھ سکیں
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر اپنا واٹس ایپ نمبر تو شیئر کردینا شکریہ
Bahi Jan apna contact number dy mene ups banwana hai