نیلے کلر والی بائیک پسند آئی ہے لیکن 6 لاکھ قیمت کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہے۔ شدید ترین مہنگی بائیک پاکستان میں کوئی بھی نہیں خریدے گا۔ 1 لاکھ 60 ہزار والی ہونڈا 70 خریدنے والی عوام 6 لاکھ کا بائیک کبھی بھی نہیں خریدے گی۔ یہ بائیکس کی قیمت جب تک بہتر نہیں ہو جاتی شوروم میں ہی بہت اچھی لگتی ہیں اور لگتی رہیں گی۔ تین لاکھ تک بائیک سمجھ آتی ہے 6 لاکھ عقل سے ہی بالاتر ہے۔
عام عوام کی اتنی قوت خرید ہی نہیں کہ وہ اتنا مہنگا بائیک لے سکیں چاہے کتنا ہی اچھا بنا لو کوئی فائدہ نہیں ہونے والا عام کو اور ان بیوقوف بائیک بیچنے والوں کو، بجلی جتنی مہنگی کر دی ہے EV والوں کی دکان چلنی مشکل ہے !
Mashallah se bohat achi service hai company ki or mashallah se yahya Bhai bohat acha guide kerta hain ❤
Mera pass bhi thunderbird hai alhamdulillah ❤
Evo me sound laga dain phir dekhin kyse bikti hy ,,
نیلے کلر والی بائیک پسند آئی ہے لیکن 6 لاکھ قیمت کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہے۔
شدید ترین مہنگی بائیک پاکستان میں کوئی بھی نہیں خریدے گا۔
1 لاکھ 60 ہزار والی ہونڈا 70 خریدنے والی عوام 6 لاکھ کا بائیک کبھی بھی نہیں خریدے گی۔
یہ بائیکس کی قیمت جب تک بہتر نہیں ہو جاتی شوروم میں ہی بہت اچھی لگتی ہیں اور لگتی رہیں گی۔
تین لاکھ تک بائیک سمجھ آتی ہے 6 لاکھ عقل سے ہی بالاتر ہے۔
برادر آپ کی بات درست ہے ۔۔۔
یحیی بھائی بہترین بائیک ہے اورنج 🍊 کلر والی مگر قیمت بہت زیادہ ہیں زیادہ سے زیادہ RS 380 ہونا چاہیے ۔۔۔۔ ؟
یحیی بھائی قسطوں پر بھی مل سکتی ہے ۔
اور آپ کی برانچ پنڈی اسلام آباد میں ہے ۔۔۔ بتا دینا ۔ شکریہ
عام عوام کی اتنی قوت خرید ہی نہیں کہ وہ اتنا مہنگا بائیک لے سکیں چاہے کتنا ہی اچھا بنا لو کوئی فائدہ نہیں ہونے والا عام کو اور ان بیوقوف بائیک بیچنے والوں کو، بجلی جتنی مہنگی کر دی ہے EV والوں کی دکان چلنی مشکل ہے !
Bike are very nice but prices too high so I think these story will end very soon. So investor has to think about its prices.
210 Vali Kamal bike ha with lithium iron phosphate betry
Rates to high
Market maen bahaut competition aa raha hay e bikes ka aur prices bahaut down hony hain
Is this available in faisalabad
bohot achi bas break pad handle per nai hona chaheye break pad right foot per he hona chaheye or ye bata den is men barhi battery lag sakti hai ?
Is This available At Faisalabad
Battery price and life
too much expensive
Is This available At Faisalabad