Mirza Ghulam Ahmad Qadiani Ka Falsafa Nabuwat | Dr Ammar Khan Nasir | Muhammad Talha Alvi |

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 сен 2024
  • #muhammadtalhaalvi
    #ammarkhannasir
    #ghamdi
    Muhammad Talha Alvi Official
    This is a Islamic RUclips Channel Please Subscribe the Channel and press the Bell icon

Комментарии • 143

  • @MC-qr1js
    @MC-qr1js 4 дня назад +6

    ماشاءاللہ بہت ہی مناسب انداذ میں اچھی بات چیت کی گئی ہے ، اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @javedahmad4172
    @javedahmad4172 3 дня назад +4

    اللہ تعالیٰ نیک فطرت لوگوں کو وقت کے امام کو پہنچانے اور قبول کرنے کی توفیق دے آمین

  • @a.seemab6111
    @a.seemab6111 3 дня назад +5

    مولانا صاحب آپ نے ہماری ترجمانی بہت ہی عمدہ انداز میں کی دوسرے جاہل فرقوں کی طرح بدتمیزی نہیں کی۔
    کاش کہ احمدی فرقہ کا موقف بھی ساتھ لے لیتے۔

  • @KhawajaAM
    @KhawajaAM 3 дня назад +9

    حضرت مرزا صاحب بانئ جماعت اپنے منظوم کلام میں فرماتے ہیں ۔ ہم تو رکھتے ہیں مسلمانوں کا دیں
    دل سے ہیں خدام ختم المرسلیں
    وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا
    نام اس کا ہے محمد دلبر میرا یہی ہے
    جان و دلم فدائے جمال محمد است
    خاکم نثار کوچئہ آل محمد است

  • @nasirahmad1852
    @nasirahmad1852 3 дня назад +6

    مرزا صاحب کی جتنی مخالفت زیادہ ہے
    اتنی ترقی بھی زیادہ ہے
    اگر مخالفت نہ ہوتی تو یہ دوسرے ممالک میں تبلیغ نہ کرتے اس فرقے کو جتنا دبایا گیا یہ اس بھی طاقتور ہو کر ابھرا
    اس نے اسلام کا کیا نقصان کیا ہے
    غیر مذاھب میں اسلام کی دعوت دی
    اور غیر مسلم اسلام میں داخل ہونے لگے

  • @talqur
    @talqur День назад +1

    ماشاء اللہ boht acha programme

  • @KhawajaAM
    @KhawajaAM 3 дня назад +4

    جزاک اللہ آپ دعوت بھی دے رہے ہیں آپ احمدیوں کا موقف بھی ٹاک شو میں لیا کریں تاکہ لوگ دونوں طرف کا موقف سن کر خود فیصلہ کریں

    • @MuhammadTalhaAlviOfficial
      @MuhammadTalhaAlviOfficial  3 дня назад +1

      @@KhawajaAM جی رضی بھائی جو احمدی مربی ہیں ان کے ساتھ بات چیت ہوتی رہتی ہے

  • @talqur
    @talqur День назад +1

    Dr. Ammar sahib ka andaz e گفتگو boht impressive hai

  • @peace4us
    @peace4us 4 дня назад +6

    مستقل نبی ہونے کا کہیں دعوٰی نہیں۔ ہر جگہ غیر مستقل نبی ہونے کا دعوٰی ہے۔

    • @muhammadadeelahmad1703
      @muhammadadeelahmad1703 4 дня назад +2

      جب مرزا صاحب کی بیوی اُم المومنین بن گئیں۔ اُن کے دوست صحابی بن گئے۔ اُن کو چھوڑنے والے مُرتد بن گئے۔ اُن کے خلفاء امیر المومنین بن گئے۔ غیروں کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے۔ مُسلمانوں کا جنازہ نہیں پڑھتے۔ نہ مُسلمانوں کو بیٹی دیتے ہیں۔ بیٹی لے لیتے ہیں۔ مُستقل نبی کے آنے کے بعد ہی اُمت دو لخت ہوتی ہے۔ ماننے والے مومن اور انکار والے کافر۔ ان سب کے باوجود مُستقل نبوت آپ کس کو کہیں گے؟

    • @peace4us
      @peace4us 4 дня назад

      ​@@muhammadadeelahmad1703
      آپ آنلائن مکالمہ کر لیں اس بارے۔ تفصیل سے جواب ملے گا۔

    • @aarifboy
      @aarifboy 3 дня назад

      Mirza k 'bete' ne practically Nabuwat ko mustaqil ker diya hua hai, baaton mein chahe inkar kerte raho lol

    • @mir-na
      @mir-na 3 дня назад

      یہ مستقل نبی کیا ہوتا ہے؟ کیا کوئی اہل علم صاحب بتا سکتے ہیں۔ جب آپ اس پر غور کریں گے تو شاید مسئلہ کچھ واضح ہو جائے گا۔

    • @nZeesh
      @nZeesh 3 дня назад

      Mustaqil (permanent) Nabi hi hotay hein' sary
      Temporary/ gher Mustaqil Nabi is not logical or reasonable

  • @mahmoodahmadashraf7495
    @mahmoodahmadashraf7495 2 дня назад +1

    امت کا متفقہ عقیدہ ہے کہ عیسی بن مریم آئیں گے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خدا کی قسم کھا کر بخاری میں فرمایا کہ ابن مریم ضرور آئیں گے۔ یہ مسئلہ حل کریں۔

  • @peace4us
    @peace4us 4 дня назад +5

    جن کے مطلق بات ہو رہی ہے ان کی اپنی رائے کیوں نہیں لی جاتی؟ یکطرفہ رائے زنی کب سے انصاف کے تقاضے پورے کرنے لگی؟

  • @peace4us
    @peace4us 4 дня назад +5

    1974 کی اسمبلی سے دھوکہ اور دوسری آئنی ترمیم بھی مکمل فراڈ تھی۔ تمام ثبوت موجود ہیں۔ اگر آپ بات کرنا چاہیں تو میں حاضر ہوں۔

  • @muhaq755
    @muhaq755 4 дня назад +4

    احمدی جماعت کا فنکشنل مرکز انگلستان میں ھے۔ تو آئیے کیجیئے بات، دیجیئے دعوت، سنیئے احمدی جماعت کو بھی۔

    • @MuhammadTalhaAlviOfficial
      @MuhammadTalhaAlviOfficial  4 дня назад

      Online ajain main dawat deta h

    • @muhaq755
      @muhaq755 4 дня назад

      ٹھیک ھے بتائیے اپنا فون نمبر

    • @MuhammadTalhaAlviOfficial
      @MuhammadTalhaAlviOfficial  3 дня назад

      آپ بات کس موضوع پر کریں گے

    • @muhaq755
      @muhaq755 3 дня назад

      @@MuhammadTalhaAlviOfficial
      میرے نزدیک ھمارے درمیان بات صرف اس موضوع پر ھونی چاھیئے کہ کیا حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام وھی مسیح و مھدی ھیں جن کے آنے کی خوشخبری ھمارے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو دی تھی۔
      آپ کے اور ھمارے درمیان یہی بنیادی فرق ھے۔ باقی سب باتیں ثانوی نوعیت کی ھیں۔
      اگر یہ بنیادی تنازعہ حل ھوجائے تو پھر نہ وفات و حیات مسیح کا نزاع باقی رھتا ھے اور نہ ھی ختم نبوت کا۔

    • @muhaq755
      @muhaq755 3 дня назад

      اگر ثابت ھوجائے کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام وھی مھدی اور وھی عیسٰی بن مریم ھیں جن کے آنے کا وعدہ دیا گیا تھا، تو پھر وفات و حیات مسیح کا مسئلہ بھی منطقی طور پر حل ھو جاتا ھے اور ختم نبوت کا نزاع بھی باقی نہیں رھتا۔
      کیونکہ آپ کے اور ھمارے درمیان یہ امر تو مسلمہ ھے کہ آنیوالے مھدی کا خلیفتہ اللہ ھونا اور ان کی بیعت کرنا ھمارے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قول فیصل ھے۔ اور صحیح مسلم کی حدیث کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آنیوالے عیسٰی بن مریم کا نبی ھونا اور ان پر وحی کا آنا بھی ھمارے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قول فیصل ھے۔

  • @AllegationsagainstAhmadiyy-o8s
    @AllegationsagainstAhmadiyy-o8s 3 дня назад +2

    پہلے ثابت کریں کہ ختم نبوت مسلمانوں کا متفقہ مسئلہ ہے احمد رضا بریلوی نے قاسم نانوتوی کے خلاف دیوبندیوں کے خلاف ختم نبوت کے منکر ہونے کی وجہ سے کفر کا فتویٰ دیا -شیعہ کو منکر ختم نبوت ہونے کی وجہ سے کفر کا فتویٰ لگایا-اکثر مسلمان خود ختم نبوت کے منکر ہیں جب وہ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کے بعد حضرت عیسی علیہ السلام نبی اللہ کی آمد پر یقین رکھتے ہیں کہاں گیا متفقہ ختم نبوت کا عقیدہ

  • @abdulshakoor-dv5cy
    @abdulshakoor-dv5cy 22 часа назад

    یہ بڑے اہل علم ہی تھے جنہوں نے 1974 کی کاروائی پر پابندی لگوائی وجہ ان لوگوں کے پاس بھی دلائل نہ تھے۔
    آئینی ضرورت تو پوری ہو گئی وہ تو پاکستان کی حد تک ہے آخرت میں بھی پاکستانی آئین کی کوئی اھمیت نہ ہو گی
    باقی دنیا کا میدان تو کھلا ہے

  • @abdulshakoor-dv5cy
    @abdulshakoor-dv5cy 23 часа назад

    جس کے فلسفے پر بات ہو رہی ہے اسکی نمائیندگی کوئی نہیں بلکہ جو اختلاف رکھتے ہیں وہ مرزا صاحب کا فلسفہ بیان کر رہے ہیں۔

  • @iframannan8419
    @iframannan8419 3 дня назад +1

    14:23 لاہوری طویل کرتے ہیں احمدی طویل نہیں کرتے وہ کہتے ہیں کے پہلے اُمتی ہیں پھر نبی ہیں اصل دعویٰ مسیح موعود اور مہدی کا ھے کیوں کی محمد صلی علیہ وسلم نے پیشگوئی کی کہ اخری زمانہ میں مہدی اور مسیح موعود اآئیں گے۔سب سے بڑ کر احمدیہ جماعت کا مالی نظام بہوت مضبوط ھے افریق اور یورپ میں بہوت کام کیا ھے

  • @Al_Quran_2023
    @Al_Quran_2023 5 дней назад +1

    We Also Want Your Podcast With Engineer Muhammad Ali Mirza ❤❤❤

  • @waleedahmad5873
    @waleedahmad5873 4 дня назад +1

    @30:01 so you plan to invite ahmadis without condemning an oppressive and discriminatory decision made for political gain as you admitted in the video. Is this how you plan to invite for table talk?
    So an Ahmadi should have table talks with ghamdi shb followers along with 298B and 298C held to his head?
    In order to have a discussion in good faith, you must condemn and should call to nullify this prejudiced law.
    What use of these good words, adab and use of superior vocabulary if you still have to do intellectual dishonesty?

  • @aarifboy
    @aarifboy 3 дня назад

    Khud jamaat k Khalifon ne bhi Jamaat k saath 'dhoka' kiya:
    Doka 1: Apni Jamaat ko bola Zilli Nabi bhi Nabi hota hai aur Lahori 'jhoot' bolte hain, k Mirza Nabi nahin, aur Jab Assembly mein poocha gaya k tum Mirza ko Nabi maantey ho tau bole nahin, zilli Nabi nahin hota.
    Dhoka 2: Apni Jamaat ko bataya k Rabwah mein rehmatoon k Nazool ho gaa, kiyon k Allah ki tarraf se basharat issi jagah ki hai, aur khud Khalifa saari Jamaat ko Rabwah mein phansa ker London 'bhaag' gaye.

  • @Loveforall-v4o
    @Loveforall-v4o 2 дня назад

    Dr sahib ki last bat ka jwab da data hoon
    Hum Hazrat Masih Moud as ko wohi imam mehdi or Masih Moud manta hain..Umti nabi manta hain
    Hmara mission ha or Hum is ma koi shaq nhi InshAllah hum hi ghalib aain ga.hmara kam ha har trf tablig krna .Nabi Kreem PBUH ka pagham dunya tak phonvhana..

  • @muhaq755
    @muhaq755 3 дня назад +1

    محمد طلحہ علوی صاحب اور عمار خان ناصر صاحب
    درج ذیل دو صورتیں ھی ممکن تھیں۔
    یعنی آپ نے اگر حضرت ابوبکر صدیق رض کی نظر سے دیکھا ھوتا تو آپ یا تو
    (1)حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو قبول کرچکے ھوتے
    (2) یا دوسری صورت یہ ھوتی کہ حضرت احمد قادیانی علیہ السلام کی جماعت ابتک نابود ھو کر مٹ چکی ھوتی۔
    اللہ کی طرف سے مامور ھونے کے جھوٹے دعویدار کو نہ تو اتنی لمبی مہلت ملتی ھے اور نہ ھی اللہ تعالٰی اس کی جماعت کو ساری دنیا میں دن بہ دن پھیلنے اور مستحکم تر ھونے دیتا ھے۔
    آپکے تمام اکابر علماء نے ایک سو پینتیس سال ھر طرح ایڑی چوٹی کا زور لگا کر دیکھ لیا،اور اللہ کے روشن کئے ھوئے اس چراغ کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھانے کے لئے جو ممکن تھا، وہ سب کرکے دیکھ لیا۔
    لیکن آپ کی اور آپ کے تمام اکابر کی سب کوششیں وہ کامیابی حاصل نہیں کر سکیں جس کی وہ توقع اور تمنا رکھتے تھے۔
    آپ کے علماء کی کوششوں کے برخلاف، اللہ تعالٰی کی قائم کردہ یہ جماعت پیشگوئیوں کے عین مطابق دنیا کے ھر ملک میں پھیل چکی ھے اور مزید پھیلتی چلی جا رھی ھے۔
    اس لئے آپ سے گزارش ھے کہ ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچیں
    اور اللہ کی تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیں۔آجتک کبھی ایسا نہیں ہوا کہ اللہ کی تقدیر کو کوئی ناکام کر سکا ھو۔
    اس لئے بغیر کسی تعصب کے تسلیم کرلیں کہ ھاں یہ ھماری غلطی تھی کہ ھم اللہ کے قائم کردہ اس سلسلہ کو ابولہب اور ابوجہل والی نظر سے دیکھتے رھے۔
    اب ایک سو پینتیس سال کی ناکام کوششوں کے بعد ھم تسلیم کرتے ھیں کہ جماعت احمدیہ اگر حق پر نہ ھوتی اور مسیلمہ کذاب کی مانند ھوتی تو ابتک اس کا نام و نشان مٹ چکا ھوتا۔
    لہٰذا ھم کھلے دل سے تسلیم کرتے ھیں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام وہی مھدی ھیں اور عیسٰی نبی اللہ کے مصداق ھیں جن کے آنے کی خوشخبری ھمارے آقا و مولا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دی تھی۔
    اور ھم اس بات کو بھی تسلیم کرتے ھیں کہ مھدی کے ظہور
    اور عیسٰی علیہ السلام کے نزول
    کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جو احادیث ھیں، ھم ان احادیث کا صحیح مفہوم اور ان میں مضمر صحیح پیغام کو سمجھنے سے اسی طرح قاصر رھے ھیں جس طرح موسی علیہ السلام کی امت کے علماء حضرت عیسٰی کو پہچاننے سے قاصر رھے تھے اور وہ اپنی مذھبی کتابوں کے حوالے دکھا دکھا کر حضرت عیسٰی علیہ السلام اور انکے ماننے والوں کے ساتھ بحثیں کیا کرتے تھے۔
    لہذا ھم سب اللہ سے اپنی ان سب علمی اور عملی غلطیوں کی معافی مانگتے ھیں۔
    اور توبہ کرتے ھوئے اس کے حضور جھکتے ھیں۔
    اللہ تعالٰی بہت معاف کرنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ھے۔
    ھم عہد کرتے ھیں کہ اب ھم حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کی جماعت میں شامل ھو کر اس کے ذریعے دنیا بھر میں غلبہء اسلام کے لئے کی جانے والی کوششوں کا حصہ بنیں گے اور اسلام کے جھنڈے کو دنیا کے ھر جھنڈے سے اونچا لہرانے کے لئے خلافت احمدیہ کی قیادت میں اپنی جانیں لڑا دیں گے۔
    اللہ تعالٰی اسلام کو دیگر ادیان پر وہ غلبہ اور عزت کا بلند ترین مقام جلد عطا فرمادے جس کا وعدہ اللہ تعالٰی نے
    لیظھرہ علی الدین کلہ
    کے الفاظ میں کیا ہوا ھے اور یہ غلبہ حضرت خلیفتہ اللہ المھدی کے وقت میں ھونا مقدر کیا ہوا ھے۔
    اللہ تعالٰی اسلام کو جلد از جلد عالمگیر فتح مبین اور کامل غلبہ عطا فرمادے اور ھمارے آقا و مولا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں ھماری طرف سے ٹھنڈی کردے۔ آمین
    جناب مولوی صاحب محترم
    اللہ تعالٰی آپ کو اور باقی تمام مسالک کے علماء اور مشائخ کو حق کو تسلیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
    ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکوننا من الخاسرین

  • @muhammadaurangzaib4509
    @muhammadaurangzaib4509 5 дней назад +1

    ماشاء اللہ خوبصورت اور مہذب گفتگو، دعوت دین کی یہی تعرف ہے

  • @ismaelmalik5418
    @ismaelmalik5418 3 дня назад

    If a group considers ahmad (as) not a prophet . They are not sect of ahmadiyya Islam. Just like if some one does not consider syedna muhummad (sa) a prophet . Are they sect of islam.

  • @peace4us
    @peace4us 4 дня назад +3

    ختم نبوت کی قرآن اور حدیث میں اور دنیا کی کسی کتاب میں کوئی دلیل نہیں۔

    • @muhammadadeelahmad1703
      @muhammadadeelahmad1703 4 дня назад +1

      خاتم النبیین کا مطلب چودہ سو سالہ اُمت کی تاریخ میں آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ کسی نے کہا کہ خاتم النبیین کے معنیٰ نبوت ختم کرنے والے کے ہیں۔ بعض نے کہا کہ لفظ خاتم زبر کے ساتھ آیا ہے تو مطب مُہر لگا کر ختم کرنا نہیں بلکہ یہاں مطب نبیوں کی زینت یا کمال تک پہنچنے والے نبی کے ہوں گے۔ جماعتِ احمدیہ چودہ سو سالہ اسلامی تاریخ سے ہٹ کر خاتم النبیین کے یہ معنیٰ کرتی ہے کہ مُہریں لگا لگا کر نبی بنانے اور جاری کرنے والے۔
      قُرآن کا حُکم ہے کہ اگر آپ کو معلوم نہیں تو پہلے آثار والے اہل علم سے پوچھ لیں: فَسْــٴَـلُوْۤا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ۔ اب آپ بتائیں کہ چودہ سو سالہ اُمت کی تاریخ میں خاتم النبیین کے معنیٰ مُہریں لگا لگا کر نبی بنانے اور جاری کرنے کے کس نے آج تک کئے ؟

    • @peace4us
      @peace4us 3 дня назад

      ​@@muhammadadeelahmad1703
      آپ اس بارے لائیو مکالمہ کر لیں۔ انشاءاللہ تمام جوابات مل جائیں گے۔

    • @aarifboy
      @aarifboy 3 дня назад

      Mirza ka dawa bohot asan hai, uss ney kaha tha mere par Farishte atay, aur ye tau sab maantey hain k 'Kutta' aur Photo na ho tau Farishte aa jatey hain, bulkeh kuch tau ye bhi maantey hain k 'Kutta' aur Photo hoon bhi tau Farishte aa jatey hain. Surah Qadr ki 4th Ayat mein bhi Rooh aur Malaika ke nazil hone ka zikr hai, aur sab log 27 Ramzan ki raat ko jaag ke Farishton ka wait bhi kerte hain hehe

    • @peace4us
      @peace4us 3 дня назад

      ​@@muhammadadeelahmad1703
      آپ میرے ساتھ اس بارے لائیو مکالمہ کر لیں

  • @zainshafiq7995
    @zainshafiq7995 5 дней назад

    @19:25 onwards a small correction. کلمتہ الفصل مرزا بشیر احمد صاحب کی ہے۔

  • @peace4us
    @peace4us День назад

    آپ آج 9 بجے آن لائین آئیں گے؟

    • @MuhammadTalhaAlviOfficial
      @MuhammadTalhaAlviOfficial  10 часов назад

      Ggg Zarur Aj milty hain 9 bajay Sarkaaar ........Ap mujh se rabta karain Ji WhatsApp py mera Number Mentioned ha Channel ky banner py

  • @aarifboy
    @aarifboy 3 дня назад

    Mirza ka dawa bohot asan hai, uss ney kaha tha mere par Farishte atay, aur ye tau sab maantey hain k 'Kutta' aur Photo na ho tau Farishte aa jatey hain, bulkeh kuch tau ye bhi maantey hain k 'Kutta' aur Photo hoon bhi tau Farishte aa jatey hain. Surah Qadr ki 4th Ayat mein bhi Rooh aur Malaika ke nazil hone ka zikr hai, aur sab log 27 Ramzan ki raat ko jaag ke Farishton ka wait bhi kerte hain 🙃

    • @netinformcaltex5100
      @netinformcaltex5100 2 дня назад

      استغفراللہ ربّی ۔ ۔ پتہ نہیں یہ کون سے بدفطرت لوگ ہیں ، جنہیں کسی بزرگ ہستی کے بارے میں بات کرنے کی تمیز ھی نہیں ھے ؟؟؟؟ اور ظاہر ھے ایسے لوگوں کی گندی فطرت ۔ ۔ اُن کی گھریلو تربیت کی آئینہ دار ھوتی ھے

  • @farhanraza6279
    @farhanraza6279 5 дней назад

    First comment 😁

  • @muhaq755
    @muhaq755 4 дня назад

    تو آپ دعوت دینے کے لئے ربوہ کب آرھے ھیں؟

  • @Loveforall-v4o
    @Loveforall-v4o 2 дня назад

    Wah dr sahib ki aqal ko slam ...mazhabi ijazt dain..hain unko tablig na krna dain jab tablig kra qanoon ha us ka lia..
    Jnab ap brabar ki sath ma aain..humain b tablig ka moqa dain ap b krain tablig apko kis na roka ha...
    Bas yhan bath kr jo dil aay kah di bat..ap ghamdi maktiba fiker sa hain.ap b zoriat din ka munkir hain..bralvi apko b muslaman nhi manta.apka khilaf ager kal ko qanoon bn gya apkia krajn ga.ap log to hain hi chand sooo ya hazar..
    Aqal ko istimal b kia krain..ap ghamdi sahib ka muqalid hain..ghamdi sahib na jo nazool masih pa apna last moqaf dia ha ..ajeeb kisam ka us ko apkia manta hain

  • @nasirshabbir6896
    @nasirshabbir6896 3 дня назад

    20:49 بہت خوبصورت سوال پوچھا گیا کہ لاہوری گروپ تو مرزا صاحب کو صرف صوفی مانتا تھا تو ان کی بھی تکفیر کردینا نا انصافی ہے ۔۔۔۔۔۔بہت خوبصورت سوال لیکن ڈاکٹر صاحب شاید قطعی جواب نہ دے سکے ۔

  • @iframannan8419
    @iframannan8419 3 дня назад

    35:07 اریے بھائی میں نے بہوت سے دیوبندی علماء سے پوچھا ھے ایک نبی کا انا باقی ہے

  • @waleedahmad5873
    @waleedahmad5873 4 дня назад

    @31:45 "Ahmadi tableeg nahi kr skty, lekin hum tableeg kr skty". Wah, apke jhootay hone ki isse bari daleel kya ho skti?
    Agar ap waqae haq or sach par hain, to fair ground rakhain Dr. Ammar Shb.

    • @MuhammadTalhaAlviOfficial
      @MuhammadTalhaAlviOfficial  4 дня назад

      @@waleedahmad5873 Bro Hum yahi koshish to kar rhy hain ky Mil baith kar discussion ho aur Ammar SB Ahmdio ky khilaf hony waly faislo ko Ni manty

    • @waleedahmad5873
      @waleedahmad5873 4 дня назад +1

      Talha bhai mil baith kr discussion ik fair ground pr ho skti na. Agar apko tableeg ka haq ha to ahmadio ko b haq hona chahiye. Agar apko apni kitabain publish krne ki ijazat ha to ahmadio k liye 298B or 298C kyu? Or Dr. Shb ne lafzan to kehdiya ahmadio k rights ka ka lekin is zalimana qanoon ko khatam krne k bilkul b qaail nahi hain. Reference @31.24 and @30:01 jisse mehsos hota ha k Dr. Shb fair ground k haq ma nahi hain or onko dawat dene k liye zalimana qanoon ka kahi na kahi sahara chahiye. @MuhammadTalhaAlviOfficial

    • @MuhammadTalhaAlviOfficial
      @MuhammadTalhaAlviOfficial  4 дня назад

      @@waleedahmad5873 But main hoon Ap Dua karain InshAllah Circumstance bahatr hongy

  • @asmafatima7471
    @asmafatima7471 5 дней назад

    Talha bahoot badi toop hai😂😂😂😂😂😂

  • @asmafatima7471
    @asmafatima7471 5 дней назад

    Talha ki koshih hai qadyanion ko muslim karne ki koshih mat Kar bhai aisa warna zalim ban ja 🤐🤐🤐🤐🤐

    • @ayaninsira6727
      @ayaninsira6727 4 дня назад +3

      Jo shakhs khud ku Musalman kehta hai or kalma go hai to o musalman hai magar jo chisti rasoolallah, asraf Ali rasoolallah kalma padhe uske bare mein kuch bolein

    • @asmafatima7471
      @asmafatima7471 4 дня назад +1

      @@ayaninsira6727 nubuwat ka dawa karna kalmar padna wah kiya baat hai sharm tu ko phir bhi nahi aati 🤐🤐🤐

    • @ayaninsira6727
      @ayaninsira6727 4 дня назад +1

      Barelvi chisti kalma padhte hain deobandi asraf Ali ka kalma padhte hain fir v o musalman hain jo kabar ku sajda kare fir v o musalman hain magar jab ahmady SAW ka kalma padhe tab v o kafir hai afsos

    • @asmafatima7471
      @asmafatima7471 4 дня назад

      ​@@ayaninsira6727ek muslim dekha bhai koi muslim in kalima padta hoo lagta hai tu engineer hijda darpook buzdil ka student hai engineer gandu us ke students bhi gandu 😂😂😂😂

    • @MuhammadTalhaAlviOfficial
      @MuhammadTalhaAlviOfficial  4 дня назад

      یہ کلمہ تو کوئی بھی نہیں پڑھتا ​@@ayaninsira6727