اسرائیل کی غزہ میں زمینی کارروائی، حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 фев 2025
  • اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کو بیس روز ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر فضائی کارروائی کے بعد جمعرات کو زمینی کارروائی بھی کی گئی ہے۔ اسرائیل کی فوج نے اس کارروائی کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ اس سے قبل حماس نے بدھ کو ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے اسرائیل کے جنوبی شہر ایلات پر راکٹ داغنے کا دعویٰ کیا تھا۔ سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد شروع ہونے والی اس جنگ میں اب تک مجموعی طور پر سات ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
    #VOAUrdu #israel #hamas #ground #videography

Комментарии • 4

  • @abdurehman2882
    @abdurehman2882 Год назад

    اللهم انصر الاسلام والمسلمين في فلسطين والمجاهدين في كل مكان

  • @SabirHussain-pu9bx
    @SabirHussain-pu9bx Год назад

    🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
    ❤❤❤❤
    لبیک یا اقصی

  • @MuhammadFarooq-rg4mb
    @MuhammadFarooq-rg4mb Год назад

    America Se Koi Bada Darshan Granth hai ka sabse bada deshantar America kaun hai aur Israel Kiska najayaj baccha vah bhi Darshan karte NATO ka Malik To deshat garm Hai Sabse Bade Dashrath varg media ko bhi Darshan karne ke tarike se direct