Zara Sialkot Case | Anchor Nay Mian Imran Ko Sab Kuch Bta Dya | Mian Imran Arshad

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 ноя 2024

Комментарии • 1,1 тыс.

  • @AbdulSalam-bh3dl
    @AbdulSalam-bh3dl 2 дня назад +214

    ماں نے اپنے بیٹے کی محبت کو جلا ڈالا۔
    اور اپنی دنیا اور آخرت کو بھی

    • @711mobiles
      @711mobiles 2 дня назад

      MAA nai bhai jahil insan.
      MAA tu bht piyara character hota hay.
      Log smjhtay hain k bachay peda kar liye tu MAA aur baap ban gaye.
      Bachay tu kuttay billiyan gayeee aur Janwa bht say peda kar letay hain.

    • @aneelaarooj
      @aneelaarooj День назад +1

      محبت نہیں حسد

    • @MirhaSohaib-h8m
      @MirhaSohaib-h8m День назад

      @@aneelaarooj muhabat APNI nh bety ki

    • @nadianaeemnaeemahmed2630
      @nadianaeemnaeemahmed2630 День назад +2

      Yes maa tu jahnumi h

    • @IbrahimKhalil-vk1gt
      @IbrahimKhalil-vk1gt День назад +1

      یا اللہ تعالیٰ فلسطین کے معصوم بچوں کی حفاظت فرما آمین اور اسلام کو جہاد پسند حکمران عطاء فرما آمین

  • @sadiaarshad2318
    @sadiaarshad2318 2 дня назад +196

    Kaisi khubsurat bachi , Bap ki shehzadi, Shohar ki ankhon ki thandak , Apny Bachy ki Pyari Maa😭, Allah pak Reham frmaey

    • @LoveCheeni
      @LoveCheeni 2 дня назад +1

      😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

    • @Jasim86
      @Jasim86 2 дня назад +1

      Allah Pak hadiet dey Ameen

    • @Tanveerahmed-se1eq
      @Tanveerahmed-se1eq День назад +2

      یا اللہ بیٹیوں کے نصیب اچھے کرنا

    • @bindiach7467
      @bindiach7467 День назад

      Yaqen ni arhaa itnaa skht dil

    • @nadianaeemnaeemahmed2630
      @nadianaeemnaeemahmed2630 День назад +1

      😢😢😢Allah jannat tul firdoos mi jaga dy ameen Suma ameen

  • @MuhammadShareef-lk5os
    @MuhammadShareef-lk5os 2 дня назад +186

    کاش کھلے عام سزائیں دی جاتیں تو ایسےظالمانہ مظلوم اور معصوم قتل نہ ھوتے

    • @Moonlight14sep
      @Moonlight14sep День назад +3

      Kaaash😭😭😭

    • @saeedwarraich1988
      @saeedwarraich1988 День назад +4

      جرائم کی روک تھام کیلئے دین اسلام کے قوانین کا نفاذ بہت ضروری ہے

    • @tahirakhan2655
      @tahirakhan2655 День назад +1

      V.good coment

    • @rukhsanasaleem8320
      @rukhsanasaleem8320 День назад +1

      Pakistan m ab sazayen khatom hn

    • @qasimshah9009
      @qasimshah9009 День назад

      Bilkul Rana Amir or Usman ko bhe

  • @shabbirhussainbasra
    @shabbirhussainbasra 2 дня назад +98

    ماں ہے یا ڈائن محرکا ت کچھ بھی ہوں یہ دلخراش واقعہ بربریت ، ظلم اور سفاکیت کی ایک منفرد داستان ہے

  • @SirAllahWalay-
    @SirAllahWalay- 2 дня назад +149

    اللہ تعالی ہم سب کی بیٹیوں کو اپنی حفاظت میں رکھیں اور ان کی اچھی نصیب ہو

  • @ZahoruddinDdin-ie3bt
    @ZahoruddinDdin-ie3bt 2 дня назад +81

    مطلب ساس نے ظلم میں یزید کو پیچی چھوڑ دیا پاکستان میں اگر قانون ہوتا قانون کا ڈر ہوتا ایسا ظلم کبھی نہیں ہوتا

  • @propertywithjazibali
    @propertywithjazibali 23 часа назад +16

    سب سن کے دل بہت غم غین ہوا ۔
    اللہ بیٹی کے ماں باپ کو صبر عطا فرما۔ ﷺ آمین

  • @zfriendlybiz
    @zfriendlybiz 2 дня назад +214

    سیالکوٹ اور ڈسکہ سے بار بار ایسی سفاکیت کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں کہ لگتا ہے ان علاقوں میں سفاک لوگوں کی بہتات ہے.

    • @omeromer-kl1uf
      @omeromer-kl1uf 2 дня назад +10

      yes ap ny sahi kaha

    • @themessagefromkashmir9126
      @themessagefromkashmir9126 2 дня назад +4

      Right 100parent

    • @mateensiddiqui2217
      @mateensiddiqui2217 2 дня назад +10

      پورے پنجاب میں ہی ایسے سفاکیت کے واقعات عام ہیں، اکثر گھریلو ملازمین پر شدید تشدد اور قتل کی وارداتیں ہوتی رہتی ہیں ۔۔۔
      لاہور جیسا شہر جہاں تعلیم عام ھے وہاں بھی ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں ۔۔۔ حیرت کی بات ھے

    • @iMRAANiYAAT
      @iMRAANiYAAT 2 дня назад +5

      ایسا نہیں ہے
      اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں

    • @SizamAli-rx4zq
      @SizamAli-rx4zq 2 дня назад +1

      Qayamat k asaar

  • @rajakaramat77
    @rajakaramat77 2 дня назад +135

    ایک نہیں دو قتل کیے ایک بچہ جو ماں کے پیٹ میں تھا؟؟؟

    • @SadiaZeeshan-w9y
      @SadiaZeeshan-w9y День назад

      Ic ka ak bhara beta b hai 2.5 years ka us se b maa cheen li...

    • @relaxandhealing2317
      @relaxandhealing2317 День назад +1

      Ni pregnant ni thi wo us k bap ne interview me clear kya hai

    • @ipnisha89
      @ipnisha89 4 часа назад

      ​@@relaxandhealing2317pregnant thi. usk baap ne interview mei btaya

  • @shaistanadeem6100
    @shaistanadeem6100 2 дня назад +73

    ہااااے افسوس ۔۔،🥲🥲۔اللہ ماں باپ کو صبر دے۔ سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔

    • @chmurrahmaanmahergroup4383
      @chmurrahmaanmahergroup4383 День назад

      آمین آمین آمین Ameen Ameen Ameen 😭😭😭🖤💚💛💜⚘️🤲🤲🤲

  • @aishahashmi
    @aishahashmi День назад +32

    اگر پاکستان میں قتل کی سزا قتل ہو تو ہوا کی بیٹی کبھی نہ مرتی یہ ہر روز کے واقعے ہیں

    • @SK_world222
      @SK_world222 10 часов назад

      Isi maah k samnay ab beti ko jalaya jaye na.... to smjh lg jay inko

  • @میاںمحمدنوازانصاریمیاںمحمدنواز

    اللہ پاک ہماری بہن کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢

  • @islamicguidance5087
    @islamicguidance5087 2 дня назад +54

    اللہ تعالٰی پیاری بہن کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

  • @mazhariqbalislamicvideos4828
    @mazhariqbalislamicvideos4828 2 дня назад +107

    اللہ تبارک وتعالی اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے صدقے مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے انکے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما ئے تمام آخری منزلیں آسان فرمائے آمین

  • @Secretlive151
    @Secretlive151 2 дня назад +424

    ہائے بیٹیاں 😭😭 ہائے کسی دشمن کی بیٹی کے بھی ایسے سخت نصیب نا ہوں، ایسی تکلیفیں ماں باپ کو پل پل موت مارتی ہیں 😭😭🙏🙏🙏🙏

  • @BaBy-jl7qe
    @BaBy-jl7qe 2 дня назад +56

    خوبصورتی اللہ تعالیٰ کی دین ہے شکر الحمد اللہ کے میں نے اپنی بیٹی کو خلع کروایا ظلم سہنا بھی ظلم ہے ماووں کو سمجھدار بننا پڑے گا،خاصطور پہ ایسے گھروں میں بچیوں کی شادی نہ کرے جہاں عورت حاکم ہو

    • @MuhammadBilal-tq8bf
      @MuhammadBilal-tq8bf День назад

      Aoa

    • @jiyach6105
      @jiyach6105 День назад +2

      Ap ny boht acha faisla kia apni beti k liay
      Magar jb koi orat saas bnny ki umer tk pohnchti hy tb tk ghr py uska control ho jata hy....yeh sub ghron ki kahani hy
      Allah sub bachion ko apni hifazt mein rkhy aameen

    • @Husainkhan12142
      @Husainkhan12142 День назад

      بہت اچھا کیا میں نے بھی یہی فیصلہ کیا ہے کہ شوہر کے ماں باپ بہن بھائی کے ہاتھوں مرنے اور ذلیل ہونے سے اپنے بچوں کے لیے جیووں اور ان کی کفالت کروں

    • @pewpew3446
      @pewpew3446 День назад

      بہترین ❤

    • @nadianaeemnaeemahmed2630
      @nadianaeemnaeemahmed2630 День назад

      Sahi kaha ap ny

  • @Ahmad-dk4ps
    @Ahmad-dk4ps 2 дня назад +48

    استغفرُللہ استغفرُللہ
    اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ دے
    اپنی بہو بیٹیوں کی قدر دے ، آمین

    • @shahidhameedkhan9612
      @shahidhameedkhan9612 2 дня назад

      @@Ahmad-dk4ps Beshak yeh sarey shaitanee aamaal deen aur Quraan sey doori ka nateejah hein.🤔😕

  • @tariqmalik9008
    @tariqmalik9008 2 дня назад +25

    استغفرُاللہ استغفرُاللہ استغفرُاللہ

  • @wm315
    @wm315 2 дня назад +28

    ہائے بیٹیوں کے نصیب الله پاک بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے

  • @muaaz8481
    @muaaz8481 2 дня назад +31

    استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ ‌اللہ‌ہدایت‌دے

    • @truebeliever3948
      @truebeliever3948 23 часа назад

      Hum tu keeron ko bhi Nahin maar saktae 😢😢

  • @hashirsadiq4638
    @hashirsadiq4638 День назад +15

    ہائے افسوس۔😢😢😢😢۔۔۔۔۔۔۔۔انکو سرعام عبرت کا نشان بنایا جائے ۔۔۔۔

  • @shahidismail2456
    @shahidismail2456 2 дня назад +22

    توبہ استغفراللہ. کیسے دنیا ہو گئی ہے

  • @asmakhalid1159
    @asmakhalid1159 2 дня назад +27

    ہمارے پیارے پاکستانی اور مسلمانوں کی ذہيت ديکھیں اپنے پرائے کسی کا بھروسہ نہیں اس ملک میں انصاف نهں رئیس کی لاش کو جلایا گیا اس کے قاتلوں کو سرا نهيں ملی اس لئے یہ واقعہ ہوا جب تک سزائیں نہیں ملیں گی ایسے واقعات ہو تے رہیں گے ۔ کل کسی اور کے بچے کو جلا کر بد کرداری کا الزام لگا دیا جائے گا بس قیامت کا انتظار کریں سب اور ظالم عيش کریں

  • @AgroEngineer
    @AgroEngineer 2 дня назад +30

    عورتیں اکثر عورتوں کی درندگی کا ہی شکار ہوتی ہے بس کبھی کبھی مرد زریعہ بن جاتا ہے

  • @Mian_Shahbaz_Haans
    @Mian_Shahbaz_Haans 2 дня назад +28

    استغفرُللہ

  • @Yyraja5898
    @Yyraja5898 2 дня назад +42

    بہت بڑا ظلم کیا ظالموں نے اللہ پاک غرق کرے ان لوگوں کو ۔۔۔ برائے مہربانی لڑکی کا چہرہ ویڈیو میں دھندلا( بلر ) کر دیں مسلمان بیٹی ہے اور اب سچے جہاں ہے ۔۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

  • @AteeqMalik-n8u
    @AteeqMalik-n8u 2 дня назад +36

    اللہ پاک اس بہن کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین۔ پولیس اور عدالت انصاف دلاے اور قاتلوں کو عبرت کا نشان بناے تاکہ آئندہ ایسے واقعات نہ ہوں بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں اللہ پاک اس بہن کے باپ اور بھائی کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے 😢😢😢😢😢 کیسے کیسے ظالم رشتےدار ہوتے ہیں اللہ پاک ایسے رشتے داروں سے محفوظ رکھے

  • @shafiqurrehman161
    @shafiqurrehman161 День назад +12

    بہت ہی افسوسناک اور عبرت ناک حادثہ- اور افسوس کی بات ہے کہ اس دردناک واقع کے بعد بھی بہت سارے لوگ سبق نہیں سکھیں گے-

    • @SyedJafferHussain-e3h
      @SyedJafferHussain-e3h День назад

      Man. bap dunya ki har chez day. Saktay hein day bhi daytay hein MAGAR. NASEB KEHAH. SAY LA. KAR. DEIN !!

  • @saifullahkhalid7078
    @saifullahkhalid7078 2 дня назад +41

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

  • @anumfloralflowersjwellersc9533
    @anumfloralflowersjwellersc9533 День назад +4

    اللہ ان عورتوں کو عبرت کا نشان بنا دے آمین قدیر بھائی کو ہمت دے کہ وہ اپنی بیوی کو انصاف دلائے آمین

  • @KhalidMahmood-p1m
    @KhalidMahmood-p1m 2 дня назад +10

    اللّٰہ اکبر اللّٰہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کے بچیوں کے نصیب اچھے فرمائے

  • @BAJEE55
    @BAJEE55 День назад +4

    اسی لئے بیٹی کے پیدا ہونے پر ماں باپ زیادہ خوش نہیں ہوتے , اللہ تعالیٰ بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے 🤲🤲🤲🤲

  • @ehtashamellahi7901
    @ehtashamellahi7901 2 дня назад +7

    Allah pak is bachi ki magfirat karay aur darjaad buland farmayee ameeen..
    Aur jis nay yr zulm kia us ko ibrat naak saza milay ameen..

  • @adnanmirza5515
    @adnanmirza5515 День назад +5

    جب تک پاکستان میں سر عام سزائیں نہ دی جائیں گی تب تک اس سے بدتر واقعات ھوتے رھیں گے استغفرُللہ

  • @Hellofriends5689
    @Hellofriends5689 День назад +7

    اگر پاکستان میں قتل کی سزا دی جاتی تو آج یزیدیت ختم ہوجاتی۔
    پیسے لے کر مجرم کو آزاد کر دینا ۔
    بس اتنے سے ہی دوسرے ظلم قتل کا حو سلہ بڑھ جاتا ہے کہ سزا نہیں ملے گی۔ اسی لیے آج ظلم ہورہاہے ہے مگر بیٹیوں ک ساتھ ہی کیوں۔
    آج پتہ چلا بیٹی پیدا ہوتی ہے تو کیوں روتے ہیں۔

  • @Hizone1
    @Hizone1 День назад +5

    ایک عورت اتنی درندہ صفت ہو سکتی ہے؟ لگتا ہے قیامت سر پر کھڑی ہے ۔
    اے تمام صفتوں والی ذات، مظلوموں پر اپنی خاص رحمت فرما۔

  • @mjabeen9595
    @mjabeen9595 2 дня назад +30

    آ پ لوگوں کو یہ بھی بتایا کریں کہ قرآن ترجمہ کےسا تھ پڑھا کریں زندگی کے تمام معاملات کی رھنما ءی قرآن مجید میں ھے یہ سب جرائم قرآن سے دوری کی وجہ ھیں آ پ بھی پڑھ لیں پھر دیکھیں

    • @AsifaTariq-mu5pl
      @AsifaTariq-mu5pl 2 дня назад +1

      Beshak

    • @QaiserRehman-b5o
      @QaiserRehman-b5o 2 дня назад

      Larki KO Islam main larky Sy kum hissa kyun milta hai

    • @Islamicwazaif92
      @Islamicwazaif92 День назад

      ​@@QaiserRehman-b5oham qayamat waly din pe na chor den ye sawal?
      Wesy agr yahan e masla hal krna he to ap apni behen beti ko beton k brabar hissa de do. Ap pe koi islamic hadd nhe lgy ge. Na kory Mary jaen ge na sangsaar kia jay ga.

  • @SizamAli-rx4zq
    @SizamAli-rx4zq 2 дня назад +23

    Kon kahta he ..k. ....yazeed mer Chuka...
    No never...AJ bhi zinda he... zalimo ki surat me...AllAh

  • @ShabazShaka-el6kd
    @ShabazShaka-el6kd 2 дня назад +13

    معاشرے کی تباہی سب کے سامنے افسوس صد افسوس

  • @MirhaSohaib-h8m
    @MirhaSohaib-h8m 2 дня назад +7

    Ay Allah hm sub ki betion K achy naseeb krna or hmy BHI sedha Rasta dikhana

  • @attarimedia3526
    @attarimedia3526 День назад +1

    بہت افسوس ناک واقعہ ہے اللہ پاک والدین کو صبر دے آمین مجھے آج تک اس بات کی سمجھ نئ آئ آج تک بہو ہی بری ہے آج تک جتنے واقعات اس طرح کے سننے میں آتے ہیں سب میں بہو پر ہی ظلم کی انتہا ہوتی ہے ساس مظلوم ہوتی ہے ہر واقعہ میں ساس ڈائن سے بھی بڑھ جاتی ہے لڑکوں کی ماؤں سے اگر برادشت نہیں ہوتا تو پھر بیٹے کی شادی ہی نہ کرے کم از کم کسی دوسرے کی اولاد کی جان تو نہ لے 😢

  • @ahmadsarfaraz2569
    @ahmadsarfaraz2569 2 дня назад +8

    A O A. I AM 55 I AM 55 YEARS. AFTER LISTENING ALL THIS TEARS R IN MY EYES. ITS UNBELIEVABLE.

  • @AreebaFatima-ry8di
    @AreebaFatima-ry8di День назад +1

    Mola panjtan pak ka sdqy say Allah sub ki batio ko apny hifz o aman my rakhein Ameen

  • @bloodpresure
    @bloodpresure 2 дня назад +23

    اٹلی میں نہیں سعودی عرب میں تھا۔۔اور مقتولہ نے 8 عمرے اور ایک حج کیا ھوا تھا۔۔

  • @tanveerhassan2952
    @tanveerhassan2952 2 дня назад +13

    استغفراللہ بہت زیادہ دلی دکھ ہوا ہے اللہ پاک بہن کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😢😢

  • @saifullahsultani8512
    @saifullahsultani8512 2 дня назад +15

    اگر زاہرہ جادوگرنی تھی تو کم از کم اپنے جادو کے ذریعے ساس سے بچ جاتی جادوگرنی ساس تھی جو سر جلا کر جادو کرتی تھی

  • @SajidHussain-p2c
    @SajidHussain-p2c 2 дня назад +6

    اللہ تعالیٰ بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین

  • @mahnoorsw0rld482
    @mahnoorsw0rld482 День назад +2

    *ALLAH PAK Betiyaan De tOu Unk NaseeB Bhi AchhayW Karay Or Qadar karny Walay LOgOn se betiyOn Ka Waasta Paray ELaahi Aameen!!!!!*

  • @sohailakbar7577
    @sohailakbar7577 2 дня назад +6

    استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ سننے تک کی ہمت نہی ہورہی۔ توبہ توبہ 🥲🥲🥲🥲
    انتہائ پروفیشنل ریپورٹنگ 👍👍

  • @Abdullah2213-o3f
    @Abdullah2213-o3f 2 дня назад +6

    Ya Allah ya ye dunia khtm kr yaa dunia SE zalim log khtm ho jyen 😢😢😢😢itna zulm Tu Janwr k sath bhi koe na kry Zara kitni tarpi ho gi Allah in saaas aur is ki bettyo ko neshane ibrat BNA 😢

  • @queen-zariaaman9703
    @queen-zariaaman9703 2 дня назад +16

    Vo tuo Shaheed ha likn Jin logo ney bura keya in ko keraay peery gey in sha Allah.

  • @Mrs.SajjadAliAmjad87
    @Mrs.SajjadAliAmjad87 День назад +1

    استغفراللہ و اتوب الیہ واقعہ سن کر دل کانپنے لگ گیا ہے
    اللہ ہم سب کو دنیا اور آخرت کی تمام سختیوں مصیبتوں دھکوں سے بچائے آمین ثم آمین
    استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ واتوب الیہ

  • @throughmylens7472
    @throughmylens7472 2 дня назад +8

    bhut dil dukhi hei bhit zulm hoa ab jab sab ny khud bata dia sab pata chala gia to lamba case nai chalna chaye jaldi phansi honi chaye sab ko

  • @BaBy-jl7qe
    @BaBy-jl7qe 2 дня назад +7

    مجھے تو یقین ہی نہیں ہوتا کہ عورتوں کے زمرے میں آتی ہیں کیا عورت اتنی سخت دل ہوسکتی ہے

    • @Aqsa_786-k2v
      @Aqsa_786-k2v День назад

      😢😢😢😢

    • @allnews9261
      @allnews9261 День назад

      ڈائن بھی عورت ہی ہوتی ہے

    • @BaBy-jl7qe
      @BaBy-jl7qe День назад

      @@allnews9261 نہیں ڈائن صرف ڈائن ہوتی ہے عورت نہیں ہوتی اور ڈائن وہ بنتی ہیں جو مرد غلام بنتے ہیں ورنہ جو مرد ہوتا وہ جانتا ہے رشتے کیسے چلتے ہیں

  • @MahmoodAhmadmoodhmoodh
    @MahmoodAhmadmoodhmoodh День назад +2

    AsTaghFeRuAllah,,,Al AMAAN il Hafeez ,,,n JazakAllah-e-Ahsan,Mr.Mian Sab !!!

  • @wajeehabilqees82
    @wajeehabilqees82 2 дня назад +10

    Honey walay bachay ka b nhn socha ....8 month mn babay complete hota hy😢...dil murda ho gye hasad mn.

  • @shakeelawan1027
    @shakeelawan1027 День назад +6

    میاں عمران ارشد صاحب!
    جب دوسرا بندہ بات کر رہا تو بیچ میں نہیں بولنا چاہیے، وضاحت کی ضرورت اس لیے نہیں ہوتی کہ ہم سننے والے سب کچھ سمجھ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا

    • @iffatalmas907
      @iffatalmas907 День назад +1

      Sahi kaha ap nay. Laiken os ka Channel hy wo b camera k saamnay aana chahta hy

  • @Imrankhc95
    @Imrankhc95 2 дня назад +5

    اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ💚‎🤝
    بِسْمِ اللّٰـهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌺
    ائیں سب مل کر ذکر کرتے ہیں🤍📿
    صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 🌻
    اَلصَّـــلٰوةُ وَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰــہﷺ🥰
    سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِـلّٰـهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا الله وَاللهُ أَكْبَرُ🌹
    لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمُ🌺
    لاَ إِلَهَ إِلَّا أنْـت سُـبْحانَكَ إِنِّي كُنْـتُ مِنَ الظّـالِميـن🤲🏻
    دعاء في ثاني عشرة ايّام
    أَسْتَغْفِرُ اللّٰـهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنبٍ وَأَتُوبُ إِلَيهِ💜
    اللَّـهُ أَكْبَرُ اللَّـهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّـهُ وَاَللَّـهُ أَكْبَرُ اللَّـهُ أَكْبَرُ وَلِِلَّـهِ الْحَمْد🤎
    أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إِلَهَ إلاَّ هُوَ الحَيُّ القَيّوُمُ وأَتُوبُ إِلَيهِ🩷
    سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتْوبُ إِلَيْكَ💜
    سُــــبْحَــٓانَ الــلــــهِ33🩵
    اَلْحَـــمْـــــدُ لِـــٓلّٰـــه 33🦋
    اَلــــلــــهُ أَكْــــبَـــرُ 34 🤍
    جَزَاكَ اللهُ 🌹🫰🏻
    خَيْرًا كَثِيرًا🫰🏻🌹

  • @ZafarIqbal-wl6vc
    @ZafarIqbal-wl6vc 2 дня назад +9

    قانون سخت کریں

  • @nailasultana1635
    @nailasultana1635 2 дня назад +10

    قاتلہ کا بیٹا کہلائے گا قدیر

  • @HakimAli-s9j
    @HakimAli-s9j День назад +1

    😢😢😢 اللہ زارہ بیتی کو کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور قاتلوں کو نشان عبرت بنائے

  • @queen-zariaaman9703
    @queen-zariaaman9703 2 дня назад +7

    Zahra look v innocent and pak sey larkey .

  • @alisheikh5991
    @alisheikh5991 День назад +1

    Aj yay sun k asay lag raha hay jesay kyamat toot parriii hu Allah bai ko b sabar day aur us ki muhabbat ko salam

  • @khosashahid5537
    @khosashahid5537 День назад +3

    پاکستان کا قانون 0000000

  • @azaanyousaf8100
    @azaanyousaf8100 2 дня назад +6

    اللہ پاک غرق کرے

  • @AishaKamran-lg1lf
    @AishaKamran-lg1lf 23 часа назад

    😢boht dil kharash waqia hai😢,, Allah reham krein mehfooz rakhein SB betiyo ko

  • @lifewithyasir
    @lifewithyasir 2 дня назад +4

    Allah Pak Qadeer ko himat dy (Aameen).

  • @TM-rq3jp
    @TM-rq3jp 2 дня назад +3

    If it was a pti worker then police would have done proper job

  • @soniatabassum4715
    @soniatabassum4715 18 часов назад

    😢😢 Allah betiyion ka naseeb Acha kary

  • @Kaifshahbaz58Shahbaz
    @Kaifshahbaz58Shahbaz 2 дня назад +4

    allah sabko apni hifazat me Rakhy ameen ab to qyamat ka intzaar h kash main nabbiyon k dor me paida howe hoti.

    • @zakiaali64
      @zakiaali64 2 дня назад

      Qayamat koi eik din ki thori hogi , qayamat younhi ahista ahista aaye gi , abhi qayamat qaim ho chuki hai.

    • @shaguftakhan8390
      @shaguftakhan8390 2 дня назад

      Write Allah pak with capital A plz

  • @Sabrang-q8j
    @Sabrang-q8j День назад +1

    جرائم اور درندگی کے بڑھتے واقعات قانون و انصاف کے اداروں میں راشی بد عنوان اکثریت کے مجرمانہ کردار کا بڑا ہاتھ ہے۔ بروقت کاروائی فوری انصاف معاشرے میں امن سکون میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
    قانون و انصاف کی حکمرانی کے بغیر معاشرہ پانی کے بغیر تڑپتی مچھلی کی مانند ہوتا ہے۔

  • @haniazani9936
    @haniazani9936 2 дня назад +3

    Ya allah rehm farma 😢❤

  • @baddarkiani8476
    @baddarkiani8476 2 минуты назад

    اللہ پاک ان ظالموں کو عبرتناک انجام تک پہنچائے۔ سمجھ نہیں آتا کہ ایسے لوگ بھی ہیں اس دنیا میں

  • @amjadchaudhry6730
    @amjadchaudhry6730 2 дня назад +10

    اگر بیٹی کے نصیب بازار میں بک رھے ھوتے تو سب سے پہلے اس کا باپ اسے خرید لاتا ۔۔
    لوگوں بہوویں بھی کسی کی بیٹیاں ھوتی ھیں , نہ کیا کرو ان پر ظلم ۔۔ میں بھی بیٹیوں کا باپ ھوں , میرا دل رو رھا ھے داستان سن کر ۔۔اللہ پاک اس بیٹی زارا کو جنت میں اعلی مقام دے ۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.

  • @mrs.mansoor7150
    @mrs.mansoor7150 12 часов назад

    اللّٰہ پاک ہمارے اندر سے حسد اور جلن ختم کردے

  • @786stylewithMaryamideas
    @786stylewithMaryamideas День назад +4

    استغفراللہ استغفراللہ

  • @gulnazkhan5568
    @gulnazkhan5568 21 час назад

    Allah apna karam frma betion pr hum hr pal ye hi dua krty hain ya Allah humari betion pr reham frma is be reham dunia mei

  • @simsim_19
    @simsim_19 2 дня назад +3

    یہ کیسی ماں ہے اللہ تعالیٰ معاف کرے ظالم اپنے بیٹے کا گھر برباد کردیا ہے

    • @711mobiles
      @711mobiles 2 дня назад

      Kahani nand ke bhi hay
      Saas aur nand.
      Yeh muharkat mein jayein tu maloom hoga yeh kesay zeharila mahol hoga es mazloom bachi k liye.

  • @dryasminnawaz9743
    @dryasminnawaz9743 21 час назад +1

    Ufffffffffff agar mulk may fori saza hotti tou aisa na hotta

  • @HafizAbdulRehmanrizvi-ub3fs
    @HafizAbdulRehmanrizvi-ub3fs 2 дня назад +3

    Allah Hu Akbar 😢😢

  • @FizaWafa-l8t
    @FizaWafa-l8t 2 дня назад +3

    Astaghfirullah astaghfirullah astaghfirullah 😢😢😢😢

  • @usman_zafar92
    @usman_zafar92 17 часов назад +1

    جس ظالم عورت نے یہ کیا اس کی اپنی پانچ بیٹیاں ہیں مجھے سمجھ نہیں لگتی کیسے اس نے یہ حرکت کی اس کو ذرا خیال نہیں آیا کہ میری بھی بیٹیاں ہیں

  • @Engineerztm
    @Engineerztm 2 дня назад +6

    الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله استغفر الله لا حول ولا قوه الا بالله لا حول ولا قوه الا بالله😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @hrehmanq
    @hrehmanq 10 часов назад

    عورت حسد میں کس حد تک جا سکتی ہے۔۔۔۔افسوس۔۔۔😢

  • @vision78678
    @vision78678 2 дня назад +3

    مشرف نے قادیانیت کو خوش کرنے کے لیے فوج و پنجابی سول افسران کو خاندانی نظام توڑنے پر لگا دیا۔۔۔۔۔ یہ سنگین واقعات اسی خاندانی محبتوں بھرے نظام کے خراب ہونے کا نتیجہ ہے

    • @asharahmed3934
      @asharahmed3934 2 дня назад

      😂😂😂😂😂😂😂
      Lakh di lanat tery ty ty comment krn ty v

  • @kitchenfoodsvalley708
    @kitchenfoodsvalley708 День назад

    Ya ALLAH sb ki batiyo ky naseeb achy kar or zalim logo sy bacha Ameen Suma Ameen 🤲🏻

  • @shoaibawan1021
    @shoaibawan1021 2 дня назад +4

    Allah pak in ko gharrak kry

  • @GulsherJillani
    @GulsherJillani День назад

    ان کو نشان عبرت بنایا جائے اکثر گھروں میں ظلم ہو رہا ہے بہت تکلیف ہوتی ہے اللّٰہ تعالیٰ سب کی بیٹیوں کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین یارب العالمین

  • @RanaAli-ij6np
    @RanaAli-ij6np 2 дня назад +8

    😢😢😢😢😮😮😢😢 dil 2 saal ky bachy ky liy b terp raha hai😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @Mahrurells
    @Mahrurells 16 минут назад

    Allah hasad krny waly logo Sy bachay ameen

  • @AmarhakhanAmar
    @AmarhakhanAmar 2 дня назад +3

    AIIaha sub bateyu ke hafazit farmaya

  • @decentrajput160
    @decentrajput160 23 часа назад

    Mashaa Allah Jitni Achi or Pyri larki thi wo ye Sab Deserve ni krti thi . Allah us Bhn KO jannat Alla muqam atta farmye...Or un qatlo ko Nishan ay Ibrat bnyn

  • @Nas59734
    @Nas59734 2 дня назад +4

    توبہ استغفار ظلم کی انتہا ہے۔

  • @SarwarJaved-wx6lq
    @SarwarJaved-wx6lq День назад

    یا اللہ پاک اپنے پیارے نبی کے صدقے میں تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے عطا فرما میرے اللہ

  • @RkQueen966
    @RkQueen966 2 дня назад +4

    Astagfairullah
    Astagfairullah
    Astagfairullah

  • @banomunira6743
    @banomunira6743 2 дня назад +3

    Agr Saudi Arabia hota ab tk saas naand ki garden kat chuki hoti

  • @animatedliving7420
    @animatedliving7420 2 дня назад +2

    ہم پاکستانیوں کو قانون کی پاسداری کے لیے اب کھچہ کر گزرنا ہوگا ورنہ وہ وقت دور نہیں کے ہم لوگ گھروں سے بار بھی نکل سکیں کیونکہ ہمارا ملک پاکستان سفاکیت کی انتہا کو پہنچ چکا ہے ،حد کراس ہوچکی ہے،افسوس در افسوس حیوان اور شیطان بھی ہم پاکستانیوں کی سفاکیت کو دیکھ گھبرا جاتے ہونگے،توبہ استغفار اللہ ہدایت دیں،آمین 🤲🥹😡

    • @amjadiqbal3699
      @amjadiqbal3699 День назад

      Ghar ke Andar bhi or hi khairiyat nahi hai Sahab😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮

  • @alijani5623
    @alijani5623 День назад

    Allah o akbar Allah o akbar استغفر الله العظيم واتوب اليه

  • @nosheeaslam8328
    @nosheeaslam8328 2 дня назад +5

    Astaghfirullah

  • @Syedsahilahmed-f3q
    @Syedsahilahmed-f3q 2 дня назад +3

    Really Speechless, Shocked & Broken 💔