اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو سلامت رکھے اور استحکام بخشے فسادیوں کے فساد سے بچائے بارونی ملکوں کی تنظیم بن گئی ہے . اللہ مدد فرمائے گا انشاءاللہ پاکستان زندہ باد شیطانی ٹولہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ہے انشاءاللہ جلد انجام کو پہنچ جائے گا.
منصور علی خان صاحب اپ بھی اور قوم یوتھ بھی گلا پھاڑ پھاڑ کہتے تھے کہ اس عورت کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اپ بھی اپنے پرانے بلاگ اٹھا کے دیکھ لیں جس میں اپ کہتے تھے اس عورت کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اج اپ کو ٹھنڈ پڑ گئی میرا خیال ہے دور تک پڑی ہوگی
oh bhai,,,,, Humara Army chief bhi Quran ki ayatain parh parh k Khan ko neechay dikhaata hai,,,,, wo ISLAMIC TOUCH nahi hai???? kabhi sajjjay kabbhay bhi deh lo... wahan pe tumhare parrr jaltay hain boltay hue? Himmat hai to kuch to bol Establishement k khilaaf ???
SHAHEEN QABAR KO SAJDA BHE KARTA HAY.PEERNI BACHON NAWASAY NAWASION KO CHOR KAR BHAG GAI.YAHE TAU ISLAM HAY. YAAD RAKHAIN HAR INSAN KO APNAY KARMON KI SAZA ZAROOR MILTI HAY.
اللہ تعالیٰ پاکستان کو محفوظ فرمائے ھر شر سے اور سب پارٹیوں کو سب اداروں کو بھی محفوظ فرمائے آمین ثمہ آمین اللہ جانے کون صحیح ہے اور کون غلط اللہ تعالیٰ خصوصی کرم فرمائے پاکستان اور پاکستانیوں پر آمین ثمہ آمین 🕋🤲🇵🇰
کبھی کبھی سامنے جو نظر آ رہا ھوتا ہے وہ غلط ھوتا میں اور میرا بڑا بھائی بائیک پر جارہے تھے میں آئس کریم کھا رہی تھی بھائی نے کھا باجی ون بائٹ پلیز میں جیسے ہی اس کو ھاتھ بھڑا کے کھلایا تو دو گاڑیاں گذرتی ایک نے استغفر اللہ بولا کیا زمانا آگیا ہے اور نے بو وہ کیا رومینٹگ سین ہے اور دعا بھی دے اللہ تعالیٰ آپ کی جوڑی سلامت رکھے آمین ثمہ آمین 🕋🤲 سامنے جو نظر آ رہا ھوتا ہے وہ جو دیکھا چاھتا یا سمجھنا چاھتا ہیں اس پر ہے تھا تو غلط ھم بھن بھائی تھے
منصور بھائی آپ پی ٹی آئی کے احتجاج پر بات کرتے ہیں مگر پچھلے تین ماہ سے پنجاب میں ٹیچر سکولوں کی نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں آپ اس پر بات کیوں نہیں کرتے؟ اگر آپ کسی ایجنڈے پر نہیں ہیں تو ادھر نظر کرم فرمائیں
منصور بھائی اس میٹنگ میں شریک ایم این اے ایم پی اے سے موبائل فون لے لئے گئے تھے دوسرا آپ بہت اچھا فیصلہ کیا ھے کہ اپنے ولاگ کو فیس کے ذریعے عوام کو محذوز کریں گے یہی کام آج سے شروع کر دیں
یہ ٹرایل عوامی قومی مفاد میں نہیں۔۔۔۔صرف چند حاضر سروس کے مفاد میں ہے۔۔۔۔کیونکہ اسوقت بھی مشرف کی کشمیر دشمن بلوچ دشمن پشتون دشمن اہلسنت دشمن قادیانیت لبرل سوچ و نظریہ اور زنانہ فسادی کلچر کو سول ملٹری انٹیلیجینس محکموں میں بنیادی ایجنڈا مانا جاتا ہے
محترم منصور علی خان صاحب اگر آپ کو اس بات کے مفہوم کا صحیح طریقے سے یا صحیح معنوں میں نہیں بتا تو میں آپ کو سمجھا دیتا ہوں کہ جو لیڈر اپنی ذات سے ہٹ کر خلقے تبارک وتعالیٰ کے حقوق لیئے جنگ لڑتا ہے یا تشدد برداشت کرتا ہے تو وہ اللہ کی راہ میں جہاد کر رہا ہوتا ہے اور پھر ایسے لیڈر کے ساتھ غداری کرتا ہے تو وہ اللہ تعالٰی کے حکم کی خلاف ورضی کرتا ہے تو امید کرتا ہوں کہ آپ کو بات سمجھ میں اگئی ہوگی کہ سابقہ خاتون اول کے کہنے کا کیا مطلب تھا اور آپ نے جیسے اشارہ کیا ہے وہ میں سمجھ گیا ہوں کہ آپ شاید بغزے عمران احمد خان نیازی سابق وزیراعظم کے لیئے کیا اور کیسی سوچ رکھنے والوں میں سے ہیں اللہ تعالٰے سے ڈریں میں قرآن پاک پڑھا ہوا ہوں اور سیرت النبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی پڑھیں ہے اور بہت سے غزوات کے بارے میں بھی پڑھ چکا ہوں عمران احمد خان نیازی سابق وزیراعظم تو ایک عام انسان ہیں مگر اپنی قوم اور اپنے وطن عزیز پاکستان کے لیئے مخلص ہیں اور جو شخص دنیا کی عیش و آرام کی زندگی کو چھوڑ کر اپنی قوم اور اس ملک کی عوام کے لیئے حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے کم سے کم تھوڑا تو احترام واجب ہے ہر محب وطن پاکستانی پر کم سے کم اتنا تو نا گریں لوگوں کی نظروں سے کے جب وقت آئے پر شرمندہ ہونا پڑے کسی کی بات کا غلط ترجمہ یا غلط تشریح تو نا کریں اس ملک میں سبھی جاہل نہیں ہیں اور یے اسلام کے نام پر بنا ہوا ملک ہے اس لیئے زیادہ نہیں تو تھوڑی بہت تو اپنے دین اسلام کی معلومات رکھتا ہوگا بس میرے رب نے اور میرے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا ہوا ہے کہ اچھے طریقے سے حکمۃ سے سمجھائیں دوسروں کو اگر مجھے یے حکم نہیں ہوتا تو پھر میں آپ کو اس زبان میں سمجھاتا جس زبان سے آپ کو بہت اچھے طریقے سے سمجھ میں بشرہ بی بی کی بات کا مطلب سمجھاتا آئیندہ خیال رکھنا وگرنہ پھر میں دوسرے طریقے کی حکمت عملی سے آپ کو سمجھاؤں گا جس سے آپ کے چاروں طبق روشن ہو جائیں گے۔شکریہ
اللہ کے پیارے نبی نے دین پر قوموں کو قربان کرنا سکھلایا تھا، اب نیا طریقہ آگیا کہ دین متین کو شخصیت پر ذبح کرنے کو جھاد کہہ دو، تو فیصل مسجد کے منبر پر خطیب کی نئی تلاش شروع کرنی چاھئے کہ وہ کون ھو، جو بشارتیں سنائے۔
منصور علی خان صاحب ایک کہاوت ہےکہ پہلے تھے نیم جولائے پھر بنے درزی کھسوڑ موسڑ کے سید بنے آگے بیبئے کی مرضی تو جناب یہاں بھی کچھ ایسا ہی حال ہے بشری بی بی سے بنی پینکی، پینکی سے بنی پیرنی اور پھر پیرنی سے بنی خاتون اول وہ اسی پردے کے پیچھے عمران خان سے ملی پھر خاوند سے طلاق لی وہ بھی جوان بچے چھوڑ کر اب پردے کے پیچھے ہی رہ کر خطاب وہ بھی اسلامی ٹچ کے ساتھ سبحان اللہ، ماشاءاللہ اس قوم یہ دن بھی دیکھنے تھے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے دجالی پیروکاروں سے ملک پاکستان کو محفوظ فرمائے آمین
24٫ نومبر 2024💚 کو حکومت کا ❤️ عوامی ٹرائل انشاء اللہ ہوگا -عوام ❤️ માસિક મારૅગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસતાન 💚 The Monthly Marg Darshan Gujarati Karachi Pakistan 💚 ❤19-11-2024❤
میں ہمشہ سپورٹ کرتا ہوں کہ اداروں کو کبھی کمزور نہیں ہونا چاہیے لیکن اگر جس طرح 26ترمیم پاس کرانے کے بعد فوجی ٹرائل ہوا تو اسٹیبلشمنٹ کو بہت زیادہ نقصان پہنچے گا کیونکہ یہ انسان کی نفسیات ھے کہ اگر آپ لائسنس یافتہ (بندوق) سے گھر کی حفاظت کریں گے تو لوگ آپ کو (پسند) کریں گے لیکن اگر اس کو غلط کاموں کے لیے استعمال کرینگے تو آپ سے محبت کرنے والے بھی (ساتھ چھوڑ) جاینگے کیونکہ کسی کی سزا کو عوام اس وقت (قبول) کرتے ہیں جب آپ (خود قانون) پر عمل کریں
Awam say nokriya Chen kr tbah krnay k Liya edaray km Kiya es Liya k yehi paisa judges ki tadad brha kr 17 say 34 kr k jelly treko say iktdar pr kbzay kr k kom ko greb Kiya jye atay mei nmak logo ko bainzer fund kisano ko brbad kr k 1 lak ka card udhaar dai kr Baki kom ko greb kr k sab Chen kr zaehni mrez bnanay ka mksad nslo ki tbahi ya votro k vote Ulta kr jelly treko say kbzay k Liya lako ki tnkhahay brha dii judges tadad brha diya takaiy Jin k Sath awami aksriyati awam nhii ho wo iktdaro mei hon votro k vote Ulta kr to brhaye hoay tadad ki wja say awami aksriyati leder or logo k Sath aksriyati awam say jeetay hoay ko jailo mei dal kr zulm Kiya jyn flsteen ki trha awami aksriyatii party k gr giraye jyn or awami aksriyati kom ki party pr zulm kr k kom say door kr k jelly treko say kabiz ho kr Rasta insaf ka awami leder aksriyatii awami leder ka Rasta roka jye judges ki tadad or lako ki tnkhahay brhanay ka mksad kom jantii hai Kiya ye mohbat kom say k aksriyatii kom k leder ko party k logo ko awam say door Kiya jye VPN band krnay ki bjaye jeky treko say ijtdaro pr anay or pabndii lgye jye Jin k Sath km awami takat wo ijtdaro pr kabiz na hon ye islam.k khilaf k awamii leder ki bjaye noto say ikdaro mei AA kr kom pr zberdstii kbza es pr to bhadr Anker hi bolay ga bhadar insaf Wala hi insaf kraiy ga
PTI ky followers Jo KPK mai hn un ka Eman Allah aur Muhammad (SAW) ky bd Imran khan Leader hn ... Mulk Mai bht bury halat Hu Jaye gy any waly wqt Mai bcz yahan bi nainsafi masoom aur Pak leader pr Hu rhi hy.pathan logu ki Iman aur Imran sy wafa ko ek hi basket mai dala hua hy....In KPK ky Pathans ki islami point of view sy un Ka mind wash KR rhy hn
KPK mai abhi tk govt institutions wahi purany techical department Mai koi advance change ni Aaya . aj bi KPK mai wohi cheque payments aur kitny govt mai telephone operators hn but wo wqt pr call ni uthaty.. .Blind student bht low developed Hain wo na UN ki education pr Kam Hu rha hy ...in schools Mai na un logu ki mobility training huti hy ....in schools aur idaro NY ek cell bna lga hy Jahan wo sirf dakhal krty ja rhy hn
Sub heran hein k jinn ko jehangir tareen sub jahaz may laye the our bajwa sb se dam karwkar PTI banaye the agar wo wapis chale gaye tu konsi bari baat hay.
اللہ تعالیٰ فساد سے پاکستان کو محفوظ رکھے آمین ❤
افسوس کہ پاکستان نے یہ دن بھی دیکھنے تھے کہ کیسے کیسے لوگ اپنے آپ کو لیڈر سمجھتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کو سلامت رکھے اور استحکام بخشے فسادیوں کے فساد سے بچائے بارونی ملکوں کی تنظیم بن گئی ہے . اللہ مدد فرمائے گا انشاءاللہ پاکستان زندہ باد شیطانی ٹولہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ہے انشاءاللہ جلد انجام کو پہنچ جائے گا.
Ameen
استغفراللہ ھے کہہ سکتے ھیں ان لوگوں کو اللہ سے ڈر نہی لگتا
مشہور کہاوت ہے کہ
نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے.....
پنکی بی بی ۔ گد اور شاہین کو چھوڑ یں ۔ کتوں اور یوتھیو ں میں فرق بتا دیں پلیز
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم زندہ باد ❤
استغفرالله اس غلیظ فتنہ سے اللّه پاک ہی جان چھوڑا یے
Pinki, Ik and Mulana tarik jamil shoud send their children to this so called jahad...
اگر چوبیس نومبر کو ہر ایم پی اے پانچ ہزار اور ایم این اے دس ہزار بندے اسلام آباد لے آئے تو میں یوتھیوں میں کنڈوم مفت بانٹوں گا۔
Good morning Mansoor Bhai God bless you and your family ❤from Gujranwala city🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Every ghairatmand Pashton should leave this pti
Not only Pashton but any human being.
اگر 5 ہزار بھی نکلیں تو پی ٹی آئی والے کہینگے کہ پانچ لاکھ نکلیں ہیں تو کون ہوگا کہ انکو پانچ ہزار بنا دینگے
انا للہ وانا الیہ راجعون
استغفر الله
اللہ ہمارے ملک کو اس شیطانی فتنے سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
اے اللَّہ کریم ان انتشاریوں اور فسادیوں سے مُلک کو نجات دیجئے۔ آمین۔
پھر پشتون کو غیرت اور جھاد کی طرف لے کی جاتے ہیں. یہ پنکی پیرنی
منصور علی خان صاحب اپ بھی اور قوم یوتھ بھی گلا پھاڑ پھاڑ کہتے تھے کہ اس عورت کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اپ بھی اپنے پرانے بلاگ اٹھا کے دیکھ لیں جس میں اپ کہتے تھے اس عورت کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اج اپ کو ٹھنڈ پڑ گئی میرا خیال ہے دور تک پڑی ہوگی
Thank you mansoor bhai for sharing the reality
The question is how does IMRAN KHAN know that Gen Faiz's trial has come to an end and a decision has been written?
Imran Khan is not equal to Pakistan
Love u khan
Ttp or PTI main koi faraq NAHI 2no indian agents Hain
او سر جی آپکی ویڈیو بغیر کسی بندش کے ھمیشہ سے دیکھی جا رہی ہے وی پی این کو معافی دے دیں
Ni chlti Vpn k bagair
اسلامک ٹچ😮، ایسا واقعہ جس پر میرے دل میں پی ٹی آئی سے کچھ غصے وغیرہ کے جذبات آئے، اور میں نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا۔
Mashallah great haq bnta tha q k hm Muslims hn alhmdulillah
@@ImranKhan-rx6jo G Bhai, no compromise on Islam
اسلامی ٹچ کچھ زیادہ ہی نہیں دے دیا مرشد بیبی نے😂😂😂😂😂😂😂
oh bhai,,,,, Humara Army chief bhi Quran ki ayatain parh parh k Khan ko neechay dikhaata hai,,,,, wo ISLAMIC TOUCH nahi hai???? kabhi sajjjay kabbhay bhi deh lo... wahan pe tumhare parrr jaltay hain boltay hue? Himmat hai to kuch to bol Establishement k khilaaf ???
next time be careful please. thank you very much. m.s. mansor khan. o.k
SHAHEEN QABAR KO SAJDA BHE KARTA HAY.PEERNI BACHON NAWASAY NAWASION KO CHOR KAR BHAG GAI.YAHE TAU ISLAM HAY.
YAAD RAKHAIN HAR INSAN KO APNAY KARMON KI SAZA ZAROOR MILTI HAY.
استغفرُللہ العظیم یارب العالمین ہمارے ان پڑھے لکھے جاہل لوگوں کو ھدایت عطا فرما آمین یا ربّ العالمین
اللہ تعالیٰ پاکستان کو محفوظ فرمائے ھر شر سے اور سب پارٹیوں کو سب اداروں کو بھی محفوظ فرمائے آمین ثمہ آمین اللہ جانے کون صحیح ہے اور کون غلط اللہ تعالیٰ خصوصی کرم فرمائے پاکستان اور پاکستانیوں پر آمین ثمہ آمین 🕋🤲🇵🇰
Dukh ki bat hy sb kuch samny hony k bad bhi sahi ghalat ka faisla nhi kr skty
کبھی کبھی سامنے جو نظر آ رہا ھوتا ہے وہ غلط ھوتا
میں اور میرا بڑا بھائی بائیک پر جارہے تھے میں آئس کریم کھا رہی تھی بھائی نے کھا باجی ون بائٹ پلیز میں جیسے ہی اس کو ھاتھ بھڑا کے کھلایا تو دو گاڑیاں گذرتی ایک نے استغفر اللہ بولا کیا زمانا آگیا ہے اور نے بو وہ کیا رومینٹگ سین ہے اور دعا بھی دے اللہ تعالیٰ آپ کی جوڑی سلامت رکھے آمین ثمہ آمین 🕋🤲
سامنے جو نظر آ رہا ھوتا ہے وہ جو دیکھا چاھتا یا سمجھنا چاھتا ہیں اس پر ہے تھا تو غلط ھم بھن بھائی تھے
الله تعالى اس فتنے سے ملک پاکستان کو نجات عطا فرمائے آمین یارب العالمین
پی ٹی آئی خود ایک دوسرے کی وڈیوز آڈیوز بناتے ہیں. گندے کاموں کی یہ شاید گنداپور نے بناکےریلز کیا ہوگا 🚨 🤔👀
منصور بھائی آپ پی ٹی آئی کے احتجاج پر بات کرتے ہیں مگر پچھلے تین ماہ سے پنجاب میں ٹیچر سکولوں کی نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں آپ اس پر بات کیوں نہیں کرتے؟
اگر آپ کسی ایجنڈے پر نہیں ہیں تو ادھر نظر کرم فرمائیں
اور پشاور میں ایک لاکھ اساتذۂ کو معطل کردیا گیا .
منصور بھائی اس میٹنگ میں شریک ایم این اے ایم پی اے سے موبائل فون لے لئے گئے تھے دوسرا آپ بہت اچھا فیصلہ کیا ھے کہ اپنے ولاگ کو فیس کے ذریعے عوام کو محذوز کریں گے یہی کام آج سے شروع کر دیں
گرفتار اگر نہ ہو بیمار ہو کر ہسپتال داخل تو ہو سکتا ہے ناں
خان کو رہائی کی نہیں مزید جوتوں کی ضرورت ہے.
خود بشرہٰ بی بی نے یہ آڈیو ریکارڈ کیا اور پھر اس طرح سے پھیلایا کہ اس کاشک دوسرے میٹنگز میں شریک لوگوں کیطرف جاۓ۔ اب دوبارہ جیل میں کون جاۓ۔
یہ ٹرایل عوامی قومی مفاد میں نہیں۔۔۔۔صرف چند حاضر سروس کے مفاد میں ہے۔۔۔۔کیونکہ اسوقت بھی مشرف کی کشمیر دشمن بلوچ دشمن پشتون دشمن اہلسنت دشمن قادیانیت لبرل سوچ و نظریہ اور زنانہ فسادی کلچر کو سول ملٹری انٹیلیجینس محکموں میں بنیادی ایجنڈا مانا جاتا ہے
لنعت ھو ایسی جماعت پر
اللہ تعالیٰ اس ملک کو اس جماعت سے محفوظ رکھنے
محترم منصور علی خان صاحب اگر آپ کو اس بات کے مفہوم کا صحیح طریقے سے یا صحیح معنوں میں نہیں بتا تو میں آپ کو سمجھا دیتا ہوں کہ جو لیڈر اپنی ذات سے ہٹ کر خلقے تبارک وتعالیٰ کے حقوق لیئے جنگ لڑتا ہے یا تشدد برداشت کرتا ہے تو وہ اللہ کی راہ میں جہاد کر رہا ہوتا ہے اور پھر ایسے لیڈر کے ساتھ غداری کرتا ہے تو وہ اللہ تعالٰی کے حکم کی خلاف ورضی کرتا ہے تو امید کرتا ہوں کہ آپ کو بات سمجھ میں اگئی ہوگی کہ سابقہ خاتون اول کے کہنے کا کیا مطلب تھا اور آپ نے جیسے اشارہ کیا ہے وہ میں سمجھ گیا ہوں کہ آپ شاید بغزے عمران احمد خان نیازی سابق وزیراعظم کے لیئے کیا اور کیسی سوچ رکھنے والوں میں سے ہیں اللہ تعالٰے سے ڈریں میں قرآن پاک پڑھا ہوا ہوں اور سیرت النبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی پڑھیں ہے اور بہت سے غزوات کے بارے میں بھی پڑھ چکا ہوں عمران احمد خان نیازی سابق وزیراعظم تو ایک عام انسان ہیں مگر اپنی قوم اور اپنے وطن عزیز پاکستان کے لیئے مخلص ہیں اور جو شخص دنیا کی عیش و آرام کی زندگی کو چھوڑ کر اپنی قوم اور اس ملک کی عوام کے لیئے حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے کم سے کم تھوڑا تو احترام واجب ہے ہر محب وطن پاکستانی پر کم سے کم اتنا تو نا گریں لوگوں کی نظروں سے کے جب وقت آئے پر شرمندہ ہونا پڑے کسی کی بات کا غلط ترجمہ یا غلط تشریح تو نا کریں اس ملک میں سبھی جاہل نہیں ہیں اور یے اسلام کے نام پر بنا ہوا ملک ہے اس لیئے زیادہ نہیں تو تھوڑی بہت تو اپنے دین اسلام کی معلومات رکھتا ہوگا بس میرے رب نے اور میرے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا ہوا ہے کہ اچھے طریقے سے حکمۃ سے سمجھائیں دوسروں کو اگر مجھے یے حکم نہیں ہوتا تو پھر میں آپ کو اس زبان میں سمجھاتا جس زبان سے آپ کو بہت اچھے طریقے سے سمجھ میں بشرہ بی بی کی بات کا مطلب سمجھاتا آئیندہ خیال رکھنا وگرنہ پھر میں دوسرے طریقے کی حکمت عملی سے آپ کو سمجھاؤں گا جس سے آپ کے چاروں طبق روشن ہو جائیں گے۔شکریہ
Imran Khan zindabad
اللہ کے پیارے نبی نے دین پر قوموں کو قربان کرنا سکھلایا تھا،
اب نیا طریقہ آگیا کہ دین متین کو شخصیت پر ذبح کرنے کو جھاد کہہ دو،
تو فیصل مسجد کے منبر پر خطیب کی نئی تلاش شروع کرنی چاھئے کہ وہ کون ھو، جو بشارتیں سنائے۔
19,20,21 بابا جی کا عرس آ رہا ہے اس پے بھی وی لاگ بنائیں منصور بھائی ❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک ❤ ❤ علماء حق اہلسنت وجماعت زندہ باد ❤
@@mianusman1851 😂🫡
Imran Khan Imran Khan Imran Khan Imran Khan zindabad ❤
In your dreams khans to be tried in military court never InshahAllah
Mansoor Bhai aap ki team Boht sachhi inflammation dete he very good very good aap ki team🎉🎉From Gujranwala city🎉🎉🎉🎉
Ghaddars are in every party
Manshallah 💚 Manshallah 💚 Manshallah 💚 Manshallah 💚 Manshallah 💚 Manshallah 💚 Manshallah
وڈیو آسانی سے میسر ہے۔ ڈرامے بازی کرنے کی ضرورت نہیں
جن یوتھیوں کے تشریف پر 9مںی کو زخم نہی لگے وہ ضرور احتجاج میں جایے تاکہ واپسی پر پیرنی کو اپنی وفاداری کے ثبوت دکھاسکے۔
Mubark ho Mansor bhai Without VPN b ap ka channel access ho rga hau mobile network pr after a very long time. ❤
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد❤❤❤
تمام مسلمان ایک مرتبہ درود پاک پڑھ لیں
یہ ہے غیر سیاسی جادوگرنی
Matric fail, aik ghareelo Khatoon self declared peerni, will make the destiny of Pakistan? A major decision maker? What about nepotism?🤔🫣
منصور صاحب بھولے نہ بنو۔ نہ ہماری ریاست ابھی اتنی کمزور ہے نہ ایجنسیاں۔ ان کے خواب میں بھی نہیں ہوگا۔ جیسے سیکورٹی والے کرتے ہیں۔
منصور صاحب آڀ شہباز گل کا ذکر کرنے کی بجاۓ اگر گھر میں کوئ جانور ھے تو اس کی تعریف کر دیاکرے
Love Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Itna hard work....look after your health too MAK sahab may Allah give you all the success you deserve ❤👍
منصور علی خان صاحب ایک کہاوت ہےکہ پہلے تھے نیم جولائے پھر بنے درزی کھسوڑ موسڑ کے سید بنے آگے بیبئے کی مرضی تو جناب یہاں بھی کچھ ایسا ہی حال ہے بشری بی بی سے بنی پینکی، پینکی سے بنی پیرنی اور پھر پیرنی سے بنی خاتون اول وہ اسی پردے کے پیچھے عمران خان سے ملی پھر خاوند سے طلاق لی وہ بھی جوان بچے چھوڑ کر اب پردے کے پیچھے ہی رہ کر خطاب وہ بھی اسلامی ٹچ کے ساتھ سبحان اللہ، ماشاءاللہ اس قوم یہ دن بھی دیکھنے تھے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے دجالی پیروکاروں سے ملک پاکستان کو محفوظ فرمائے آمین
واعلیکم السلام
Imran khan ❤👍🏼
24٫ نومبر 2024💚 کو حکومت کا ❤️ عوامی ٹرائل انشاء اللہ ہوگا -عوام ❤️
માસિક મારૅગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસતાન 💚
The Monthly Marg Darshan Gujarati Karachi Pakistan 💚
❤19-11-2024❤
❤
انتہائی فضول وی لاگ
اب اس کے پاس کہنے کو کچھ بھی نہیں
نصرت صاحب 100 💯 فیصد صیح ھے
کونسی بات غلط کی گئی ہے ۔۔یہ جعلی حکومت ٹھیک ہے؟ مرضی کے جج ٹھیک ہیں ؟کرپشن ٹھیک ہے ؟
میں ہمشہ سپورٹ کرتا ہوں کہ اداروں کو کبھی کمزور نہیں ہونا چاہیے لیکن اگر جس طرح 26ترمیم پاس کرانے کے بعد فوجی ٹرائل ہوا تو اسٹیبلشمنٹ کو بہت زیادہ نقصان پہنچے گا
کیونکہ یہ انسان کی نفسیات ھے کہ اگر آپ لائسنس یافتہ (بندوق) سے گھر کی حفاظت کریں گے تو لوگ آپ کو (پسند) کریں گے لیکن اگر اس کو غلط کاموں کے لیے استعمال کرینگے تو آپ سے محبت کرنے والے بھی (ساتھ چھوڑ) جاینگے کیونکہ کسی کی سزا کو عوام اس وقت (قبول) کرتے ہیں جب آپ (خود قانون) پر عمل کریں
Mansoor tmhari video dekhne me koi problem nahi hoti tm jitna chatate ho tmhare aka kabi b video pause nahi kr skte.
Awam say nokriya Chen kr tbah krnay k Liya edaray km Kiya es Liya k yehi paisa judges ki tadad brha kr 17 say 34 kr k jelly treko say iktdar pr kbzay kr k kom ko greb Kiya jye atay mei nmak logo ko bainzer fund kisano ko brbad kr k 1 lak ka card udhaar dai kr Baki kom ko greb kr k sab Chen kr zaehni mrez bnanay ka mksad nslo ki tbahi ya votro k vote Ulta kr jelly treko say kbzay k Liya lako ki tnkhahay brha dii judges tadad brha diya takaiy Jin k Sath awami aksriyati awam nhii ho wo iktdaro mei hon votro k vote Ulta kr to brhaye hoay tadad ki wja say awami aksriyati leder or logo k Sath aksriyati awam say jeetay hoay ko jailo mei dal kr zulm Kiya jyn flsteen ki trha awami aksriyatii party k gr giraye jyn or awami aksriyati kom ki party pr zulm kr k kom say door kr k jelly treko say kabiz ho kr Rasta insaf ka awami leder aksriyatii awami leder ka Rasta roka jye judges ki tadad or lako ki tnkhahay brhanay ka mksad kom jantii hai Kiya ye mohbat kom say k aksriyatii kom k leder ko party k logo ko awam say door Kiya jye VPN band krnay ki bjaye jeky treko say ijtdaro pr anay or pabndii lgye jye Jin k Sath km awami takat wo ijtdaro pr kabiz na hon ye islam.k khilaf k awamii leder ki bjaye noto say ikdaro mei AA kr kom pr zberdstii kbza es pr to bhadr Anker hi bolay ga bhadar insaf Wala hi insaf kraiy ga
PAKISTAN ARMY ZINDABAD
PAKISTAN ZINDABAD
Bilkul theek kaha bushra bibi ne
Thank you for sharing her Audio people will come out for Pakistan for imran khan
Masom pakhtono madarion ke chal ko samjo hm musalman han allah pak ny hm ko ya mulk dia ha is ko bachao allah aap sb komahfoz rakhy ameen
سچ کہا منصور بھائی آپ نے بلقل اس وقت خان کے سوا پاکستان میں کوئی لیڈر نہیں۔ اور منصور بھائی آپ دوغلا پن چھوڑ دو
Gadar for this thing IK had failed now you can’t be leader like that leader have convey message loud and clear 7:29
کیا گروپنگ کوئ پوچھ کہ کرتا ہے جو بشری جادوگرنی اسکی اجازت نہی دیتی؟ 😂 اس سے پوچھا ہی نہی کسی نے
منصور صاحب یہ بتائیں کہ صحابیوں میں اول درجے کا کون غردار ہے چھوٹی موٹی غرداری تو ہر صحافی ہی کر رہا ہے؟
No today it's easily connected to your program on even mobile internet
Bilkul sahi khan is = Pakistan
❤❤❤❤❤❤❤❤
Pak ko es haaal py ponchany walo ki nasly Allah tabah wa barbad kardy chahy wo koi b ho
Umar Hameed Faisalabad
PTI ky followers Jo KPK mai hn un ka Eman Allah aur Muhammad (SAW) ky bd Imran khan Leader hn ... Mulk Mai bht bury halat Hu Jaye gy any waly wqt Mai bcz yahan bi nainsafi masoom aur Pak leader pr Hu rhi hy.pathan logu ki Iman aur Imran sy wafa ko ek hi basket mai dala hua hy....In KPK ky Pathans ki islami point of view sy un Ka mind wash KR rhy hn
آج صبح صبح ویڈیو پلے ہو گئی کچھ دس دن بعد🎉
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤
Aaj ki vlog se confirm hua k Mansoor bhai aap IK and PTI k kitna against hain..
پاکستانی عوام کو لیک ویڈیو چاہیے اور کچھ نہیں
Bilkul sirf imran khan me hi leader ki ilamat hy
Werna ap b leader hoty 😂
Chat masala hahaha
Yes imran khan is Pakistan
20 min veloge aik audio pa 😂 wo m (m)
Faiz ka juran bada hai Ya Yahya ka .Butto ko Qazi insaf ab day sakta hai to Yahya ka trail ab kion nahi ho sakta .
تو کیا ہماری میڈیا پر آنے والے اسلام کے ٹھیکیدار بشرا بیبی کے ان کفریہ کلمات پر غور کرے گا خان سے وفا اللّٰہ سے وفا کا کیا مطلب ہے
KPK mai abhi tk govt institutions wahi purany techical department Mai koi advance change ni Aaya . aj bi KPK mai wohi cheque payments aur kitny govt mai telephone operators hn but wo wqt pr call ni uthaty..
.Blind student bht low developed Hain wo na UN ki education pr Kam Hu rha hy ...in schools Mai na un logu ki mobility training huti hy ....in schools aur idaro NY ek cell bna lga hy Jahan wo sirf dakhal krty ja rhy hn
Nusrat may be right , the PTI has ingress in the higher echelon
Chaaal puter firgan vech.kisi ala kisam di mutmaeeen man daya bachyaa
Sub heran hein k jinn ko jehangir tareen sub jahaz may laye the our bajwa sb se dam karwkar PTI banaye the agar wo wapis chale gaye tu konsi bari baat hay.
یہ لوگ بس فتنہ پھیلاتے ہیں...
Vpn بلاک ہونے چاہیے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️ 😍♥️😍♥️😍♥️😍
We strongly stand with Khan sahib only.....
Voice from Indian occupied Kashmir
Mera yeh comment likh lain aj se 6 maheena k bad mansor bhai imran khan ki tareefo k pull band rahy hoongy
Sai bat ko galt bol rahy ho jan boj k