زبردست عربی تقریر || طالب العلم مدرسہ سلمان فارسی ٹوپی || تقریب یوم آزادی ||

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 окт 2024
  • زبردست عربی تقریر || طالب العلم مدرسہ سلمان فارسی ٹوپی || تقریب یوم آزادی || #arbic
    وطن کی محبت ایمان کی علامت ہے۔
    آج مدرسہ سلمان فارسی ٹوپی میں 14 اگست یوم آزادی کے مناسبت سے ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مدرسے کے طلباء نے تلاوت قرآن کریم ، حمد و نعت، اردو، انگش، اور عربی میں تقاریر، قومی ترانہ، ملی نغمے پیش کیے۔
    اس موقع پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے، مہمان خصوصی شیخ ابنِ شیخ حضرت مولانا عزاز الحق صاحب نے پرچم کشائی کی، اور آزادی، آزاد مملکت ، ملک کی بقاء سالمیت، اپنے ملک و وطن سے محبت اور اسکے اظہار کے حوالے سے تفصیلی خطاب فرمائی، تقریب کے آخر میں مملکت خداد پاکستان کی حفاظت کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہداء کی بلندی درجات اور پاکستان کی حفاظت کے لیے خصوص دعائیں کی گئیں۔
    #viralvideo #qarizahid #youtubeshorts #swabi #pakistan
    #izazulhaq #qariZahid #14august2022 #75YearsOfIndependence #PakistanZindabad #14August #PakistanIndependenceDay #75years
    تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کےلیے زاھدنیوز کو ٹویٹر پر بھی فالو کیجئے۔👇 😘
    / zahidnewss
    زاھدنیوز کو ضرور لائیک اور فالوکیجیے۔👇
    / zahidnews
    تمام فرینڈز اور فالورز زاھدنیوز کا یوٹیوب چینل لازمی سبسکرائب کیجئے۔👇
    / zahidnews

Комментарии •