یہاں انگلستان میں رہتے ہوۓ ملک صاحب کی کہانیوں کا مل جانا کسی نعمت سے کم نہیں۔ میں کبھی سسپینس میں ملک صاحب کی کہانیاں بہت شوق سے پڑھا کرتا تھا- آپ کے چینل کی دریافت سے جیسے مجھے کوئی خزانہ مل گیا ہو، آپ کا انداز بیاں اور کہانی سنانے کا اسلوب انتہائی خوبصورت اور دل نشیں ہے۔ جملوں کی ادائیگی اور بیان کرنے کا لہجہ بہت بہترین ہے۔ شکریہ
Very interesting story ❤
Glad you enjoyed it
Nice but achi story h
جی شکریہ
Zabardast story ❤❤❤🎉🎉🎉
Salam Sadia bete bohot qoob
❤❤❤
Great ❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍
Apki story bhot hi zabardast hoti hy or apki voice to kamal hy ❤❤❤🎉🎉🎉
Nice story in beautiful voice of Sadiya
❤
nice
Thanks
یہاں انگلستان میں رہتے ہوۓ ملک صاحب کی کہانیوں کا مل جانا کسی نعمت سے کم نہیں۔ میں کبھی سسپینس میں ملک صاحب کی کہانیاں بہت شوق سے پڑھا کرتا تھا- آپ کے چینل کی دریافت سے جیسے مجھے کوئی خزانہ مل گیا ہو، آپ کا انداز بیاں اور کہانی سنانے کا اسلوب انتہائی خوبصورت اور دل نشیں ہے۔ جملوں کی ادائیگی اور بیان کرنے کا لہجہ بہت بہترین ہے۔ شکریہ
بہت شکریہ سر پلیز آپ کے دوستو کے ساتھ بھی شئیر کجیے گا
جی، آپ نے کہا اور میں نے آپ کا چینل شیئر کر دیا۔ اپنا خیال رکھیے گا--👍🏼
@MuhammadAhmad-vd3ci شکریہ
اور چودھری صاف بچ گیا
لڑکی کی لاش باہر ملی تھی شاید اس لیے
بی بی اگرچا نہیں اگر چے کی اواز پہ اخر میں ہ ۔۔۔۔۔بولتے ہیں
جی
اوۓ بکل پولیس والو کےلہجہ میں 😁😁😁😁
😁😁😁
Salam Sadia bete bohot qoob
❤❤❤
❤