پلاسٹک کے پائپ کو کلین کرنے کے لیے برتن دھونے والا سکوائچ بتائیے سبز کلر والا اسے پائپ کے ایک سرے میں رول کر کے ڈالیں اور یہ سرا پانی والی موٹر کے پائپ کے ساتھ لگا دیں جیسے ہی پانی کا پریشر بڑھے گا سکوائچ پائپ میں دوسرے سرے پے جائے گا اور ایک منٹ میں پائپ نیٹ اینڈ کلین ہو جائے گا
@@makeuptech7319 Bhai mere pas gharon me woght plastic pipe ki fiting hui we hai usme pata nahn kachra ha kia ha moter ka preshur marty hen 1 week tak sahi hota ha phir dubara wahi masla ajata ha pani slow slow ata ha kbi band hojata ha ya phir kabi 2 jaga pani chalao to ak he jaga ata ha us bare me apko pata ha to btao ya koi video jisme isky bare batata ho to uska link paste kro yahn
@@anwarbaloch2033 برادر آپ کا مطلب ہے پی وی سی پائپ کی فیٹینگ ہوئی ہے،،اگر ایسا ہے تو اس کا یہ حل نہیں ہے یہ تو وائٹ پلاسٹک پائپ(جس میں سے پانی نظر آتا ہے) اس کا حل بتایا ہے،اگر پی وی سی لائن ہے تو اس کو موٹر کے ساتھ سے کھولیں اور کوشش کریں زیادہ لمبائی نہ ہو پہلے ایک گھر کی کر لیں،اپ نے باتھ روم والا تیزاب جو 30,40 روپے کا آتا ہے ٹائیگر تیزاب سے بھی جانا جاتا ہے،وہ موٹر والی سائیٹ سے دو بوتلیں ڈال کے پائپ کو موٹر کے ساتھ لگا دیں اور پانی کا پریشر دیں اب وہ تیزاب پریشیر سے جہاں جہاں جائے گا ساری مٹی،سیلہنٹ،ذرات وغیرہ سب دوسرے سرے سے باہر نکال دے گا،اگر پریشر ٹھیک ہو جاتا ہے تو صحیح نہیں تو دو تین بار ایسے ہی کریں،انشاءالله پائپ صاف ہو جائے گا،تیزاب ڈالتے وقت ہاتھوں،منہ کو کور کر کے قیف کے ساتھ ڈالیں تیزاب تیز ہوتا ہے جو ناک ،گلہ آنکھوں کے لیے نہیں صحیح،میرے ساتھ ہو چکا ہے اس لیے آپ کو بتا رہا ہوں
Buy a spring we use for window curtain. It will be available in hardware stores. If you pull a little bit it will be spiral view. Another keep your calender binder spring it will also help. Buy a slim bottle cleaning brush From the shop and attack it. Pour some shampoo or any dish cleaning liquid after entering the brush inside the tube and push the spring. Alternative you get binding wire from the hardware buy as your length requirements.
Chota pipe hai isliye aap kar sake. Bade pipe ko clean karke dikhaiye.
Bhote ala video... Bnai...
We can put acid in it
Thank you BRO BOHOT accha hai
پلاسٹک کے پائپ کو کلین کرنے کے لیے برتن دھونے والا سکوائچ بتائیے سبز کلر والا اسے پائپ کے ایک سرے میں رول کر کے ڈالیں اور یہ سرا پانی والی موٹر کے پائپ کے ساتھ لگا دیں جیسے ہی پانی کا پریشر بڑھے گا سکوائچ پائپ میں دوسرے سرے پے جائے گا اور ایک منٹ میں پائپ نیٹ اینڈ کلین ہو جائے گا
Or pipe me phans jay to phir bethy rehna😂😂😂
@@anwarbaloch2033 نہیں پھستا ڈئیر،میں ٹرائی کر چکا ہوں
@@makeuptech7319 acha bro ander to zabrdasti thusty hen pipe me phir wo ajata ha dusre side pipe ky preshur chayw hoga us kelye pani ka
@@makeuptech7319 Bhai mere pas gharon me woght plastic pipe ki fiting hui we hai usme pata nahn kachra ha kia ha moter ka preshur marty hen 1 week tak sahi hota ha phir dubara wahi masla ajata ha pani slow slow ata ha kbi band hojata ha ya phir kabi 2 jaga pani chalao to ak he jaga ata ha us bare me apko pata ha to btao ya koi video jisme isky bare batata ho to uska link paste kro yahn
@@anwarbaloch2033 برادر آپ کا مطلب ہے پی وی سی پائپ کی فیٹینگ ہوئی ہے،،اگر ایسا ہے تو اس کا یہ حل نہیں ہے یہ تو وائٹ پلاسٹک پائپ(جس میں سے پانی نظر آتا ہے) اس کا حل بتایا ہے،اگر پی وی سی لائن ہے تو اس کو موٹر کے ساتھ سے کھولیں اور کوشش کریں زیادہ لمبائی نہ ہو پہلے ایک گھر کی کر لیں،اپ نے باتھ روم والا تیزاب جو 30,40 روپے کا آتا ہے ٹائیگر تیزاب سے بھی جانا جاتا ہے،وہ موٹر والی سائیٹ سے دو بوتلیں ڈال کے پائپ کو موٹر کے ساتھ لگا دیں اور پانی کا پریشر دیں اب وہ تیزاب پریشیر سے جہاں جہاں جائے گا ساری مٹی،سیلہنٹ،ذرات وغیرہ سب دوسرے سرے سے باہر نکال دے گا،اگر پریشر ٹھیک ہو جاتا ہے تو صحیح نہیں تو دو تین بار ایسے ہی کریں،انشاءالله پائپ صاف ہو جائے گا،تیزاب ڈالتے وقت ہاتھوں،منہ کو کور کر کے قیف کے ساتھ ڈالیں تیزاب تیز ہوتا ہے جو ناک ،گلہ آنکھوں کے لیے نہیں صحیح،میرے ساتھ ہو چکا ہے اس لیے آپ کو بتا رہا ہوں
Izhar bhai like.
جزاک اللہ
Ar ager pipe lamba ho tho kya kre...???🤷♀️🤷♀️
Well done 👏
Isko clean krne k baad sundras use krskte hn taake layer bnjae?
Sundras kia hota hai???
Useful ♥️
Is ae paani k can b saaf hosktay jin ma uper se hath nahi jata
Bada pipe ko kase sake karo ge 30 feet wale ko
This is informative
Asalam-u-Aleykum IZHAR BHAI.
Good method
What can we do for long pipe?🤔😕
You can use a water pipe cleaning machine to clean long pipes
Buy a spring we use for window curtain. It will be available in hardware stores. If you pull a little bit it will be spiral view. Another keep your calender binder spring it will also help. Buy a slim bottle cleaning brush From the shop and attack it. Pour some shampoo or any dish cleaning liquid after entering the brush inside the tube and push the spring. Alternative you get binding wire from the hardware buy as your length requirements.
POts Par Paint Karna Seeekha Dein... 🙄🤔
Reti Or kankre bhi kaafi hote saaf karne k liye
Ok
தமிழில் பேசவும்
2 minute wali baay 7 minute lga k muki
Sukkar hai aapki koi to video ai