Allah pk aap ko seht dy Sir ....Main ap ka itna bra fane hun k apni zuban se ap ka name lena b gunnah smjhta hun ap bry hn We love you so much sir ❤❤❤❤❤
جی بلکل صحیح کہاہےآپنےکیونکہ بندہ ناچیزاج سے تقریباً 34سال پہلےملنےکیلئےرحمان چیمبرفوک سٹوڈیو لاہورآیاتھاواقعی آپ ملن سازآدمی ہیں وہ دورخط وکتابت کادورتھااورآپسےخط کےزریعےرابطہ رہتاتھامجھےآپنےاپنی ایک تصویرخط میں ارسال کی تھی جوکہ آج بھی میرےپاس محفوظ ہے❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤ اللّٰہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آمین ❤❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
اسلام علیکم ان کا پرانا ریکارڈ بھی پلواڈ کروں تاکہ معلوم ہو سکے یہ نایاب ہیرا اس ملک کا ہے اور ماشاءاللہ 🥰 رب العالمین کے فضل و کرم سے موجود ہے ماشاءاللہ ملکہ ترنم نور جہاں کے بعد جان دار اصل آواز رکھنے والی صلاحیتوں سے بھر پور ہے نصیبو لال 😘 برائے مہربانی ہوگی آپکی تصویر بھیج دی ہے انکا 2002 سے 2004 تک کا ریکارڈ پلواڈ کیا جائے جن میں مکمل طور پر انکی سب live Performance ہو سب کی سب جن میں انکو گاتے دیکھا جا سکے آج سے پندرہ سال پہلے اسٹیج شو میں اور بسنت میوزیکل نائٹ شو میں اور عید پر اور محتلف قسم کے شو ہے جو ابھی تک صرف سی ڈی میں دیکھے جا چکے ہیں پرانے دور میں مگر اب رواج ختم ہو گیا سی ڈی سنٹر کا اب نیٹ آگیا ہے مگر پرانا ریکارڈ کسی کے پاس نہیں اتنا پرانا Sky Tiptop CD Waly Golden Tiptop CD Waly Moon CD Waly Bhuraan Inter CD Waly Time Of CD Waly Saadaf CD Waly New Universal Studios CD Waly Shalimar CD Waly PTV Home CD Waly ان کے پاس ہوا کرتی تھی پرانے وڈیوز ریکارڈنگ 🔥 اگر پرانا ریکارڈ ہے سیو تو پلواڈ کیا جائے 🥰 I Am Big Fan Naseebo Lal 🥰 Great Singer Beautiful Women 🥰 Singer Queen 👑 Of Pakistan 🇵🇰 🥰
صادق صاحب آپ نے بہت اچھے گانے لکھے ہیں پہلے جیسے آپ نے گانے لکھ کر دیئے تھے شروع شروع میں نصیبو جی کو اب ویسے وہ گانے نہیں گا رہی مہربانی کر کے اب بھی آپ اسے اچھے اچھے گانے لکھ کر دو
اسلام علیکم سر آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی بچپن میں ہم عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے گانے سنتے تھے تو گانے کے آخر میں ایک نام آتا تھا جیسا کہ صادقا نہ رو ہون جان دینی پینی ایں تو یہ سوچتے تھے کہ یہ صادق کون ہے آج آپ کو دیکھ بھی لیا آپ نے جو بھی کام کیا عمدہ کیااس کی مثال نہیں ملتی دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور آپ کو لمبی زندگی دے آپ سے ملنے کی خواہش ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی صادق صاحب میں 1997 یا 98 میں آپ کے دفتر مزنگ چونگی پر آپ سے ملنے گیا تھا لیکن اتفاقا آپ سے ملاقات نا ہو سکی آپ موجود نہیں تھے افضل عاجز صاحب کا دفتر بھی ساتھ تھا آللہ آپ کو شاد و آباد رکھے ۔۔۔ قیوم رضا میواتی ڈسکہ
میرے والد صاحب ایک عرصے سےآپ کے فین ہیں اور پنجابی کے شاعر بھی ہیں آپکا ہر ولاگ دیکھتے ہیں آپ سے ملاقات کا اشتیاق ہے آپکا نمبر مل جائے تو آپ سے بات کروا دیں کیونکہ وہ سفر نہیں کر سکتے
Sadiq sahib great man,inka koi saani nhi❤Marina from Sargodha
Wah sadiq saab waah koi jod ni twada big Fan
ALLAH AAP LP JAZA DY AMEEN
Keya kehnay Sadiq Sahib.
Sadiq bhai love ❤️ u always
Sadiq shaib ji yaad rakhna ki Kamal ka phool hamesha ਚਿੱਕੜ ਵਿੱਚ ਹੀ ਖਿੜਦਾ ਹੈ ਜੀ ਅੱਲ੍ਹਾ ਪਾਕ ਆਪ ਸਭ ਨੂੰ ਹਮੇਸ਼ਾ ਖੁਸ਼ ਰੱਖੇ ਆਮੀਨ। ਮੈਂ ਜਸਵੀਰ ਸਿੰਘ ਪਿੰਡ ਗੰਗਾ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ ਪੰਜਾਬ ਇੰਡੀਆ
Mashallah ❤️❤️
ماشاءاللہ سر
جیتے رہو صادق صاحب
Stay blessed ❤👍
Allah pk aap ko seht dy Sir ....Main ap ka itna bra fane hun k apni zuban se ap ka name lena b gunnah smjhta hun ap bry hn We love you so much sir ❤❤❤❤❤
Good 👍 Sadiq Bhai ❤❤🌻🌻❤️❤️
لو جی آج میں نے ایس ایم صادق بھی دیکھ لیا
Naseebo❤️👌
G allah paak ap ko umr khizri ataa kre aamiin shahzad baloch khanewal❤
Assalam walekum Sadiq Sahab salamat Rahe
Allah ap ko health and Long❤❤❤❤ life ata farmy ameen sum ameen Miss ❤❤you so much and 🌹🌹🌹💋💋💋💋love you so much SM sadiq sab
ھمیشہ خوش رھیں خوشیاں بانٹیں
AOA, Sadiq sb Aap ka ley dharon Duain. May Allah Tala bless you with good health and long life. 🌹🌹🌹🌹🌹
,, اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے
Sadiq sahib bot khoob
Your TALENT is highly appreciated.
App say zindgi main mulaqat zaroor hu gi
اللہ تعالی اپ کو تندرستی اور صحت عطا فرمائے
SM Sadiq sahib great admi han inka koi sani nhi❤ Marina from sargodha
جی بلکل صحیح کہاہےآپنےکیونکہ بندہ ناچیزاج سے تقریباً 34سال پہلےملنےکیلئےرحمان چیمبرفوک سٹوڈیو لاہورآیاتھاواقعی آپ ملن سازآدمی ہیں وہ دورخط وکتابت کادورتھااورآپسےخط کےزریعےرابطہ رہتاتھامجھےآپنےاپنی ایک تصویرخط میں ارسال کی تھی جوکہ آج بھی میرےپاس محفوظ ہے❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤ اللّٰہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آمین ❤❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
Mashallha s m Sadiq sahb very nice 👍
Aoa subhan allah hiwabhamdihi subhan allah illazeem bohut
Naseeb Lal ji Bohut ache piyari
Hein hein❤😂🎉😢😮😅
آللہ پاک صادق بھاہی آپ کو صحت والی لمبی زندگی دے آپ تو ھمارے ملک کا بھت قیمتی خزانہ ھیں
بس دعاوں میں یاد رکھے گا خالد فرام یوکے
صادق جی اللہ پاک اپ کو تندرستی اور صحت دے بھکر تھل کے علاقہ جولاھورسے 400کلومیڑ دور ھے❤
Allahuma Barik InshaaAllah😘
Good👍❤
اسلام علیکم
ان کا پرانا ریکارڈ بھی پلواڈ کروں تاکہ معلوم ہو سکے یہ نایاب ہیرا اس ملک کا ہے اور ماشاءاللہ 🥰 رب العالمین کے فضل و کرم سے موجود ہے ماشاءاللہ ملکہ ترنم نور جہاں کے بعد جان دار اصل آواز رکھنے والی صلاحیتوں سے بھر پور ہے نصیبو لال 😘 برائے مہربانی ہوگی آپکی تصویر بھیج دی ہے انکا 2002 سے 2004 تک کا ریکارڈ پلواڈ کیا جائے جن میں مکمل طور پر انکی سب live Performance ہو سب کی سب جن میں انکو گاتے دیکھا جا سکے آج سے پندرہ سال پہلے اسٹیج شو میں اور بسنت میوزیکل نائٹ شو میں اور عید پر اور محتلف قسم کے شو ہے جو ابھی تک صرف سی ڈی میں دیکھے جا چکے ہیں پرانے دور میں مگر اب رواج ختم ہو گیا سی ڈی سنٹر کا اب نیٹ آگیا ہے مگر پرانا ریکارڈ کسی کے پاس نہیں اتنا پرانا
Sky Tiptop CD Waly
Golden Tiptop CD Waly
Moon CD Waly
Bhuraan Inter CD Waly
Time Of CD Waly
Saadaf CD Waly
New Universal Studios CD Waly
Shalimar CD Waly
PTV Home CD Waly
ان کے پاس ہوا کرتی تھی پرانے وڈیوز ریکارڈنگ 🔥 اگر پرانا ریکارڈ ہے سیو تو پلواڈ کیا جائے 🥰
I Am Big Fan Naseebo Lal 🥰 Great Singer Beautiful Women 🥰 Singer Queen 👑 Of Pakistan 🇵🇰 🥰
You are such a great man
Masha Allah Allah ap ko lmbi zindgi atta frmaye...very nice sir....mein ap ko bht sunti hun
Mola salmt rakhy ap ko seht ata kary pnjtn pak ka sadqa sy
شاہد صاحب اپ بہت اچھے ہیں میں نے اپ کی بہت قوالیاں سنی ہیں نصرت فتح علی خان صاحب کی زبانی میرا سونا شہر ملتان
Stay blessed always brother
Mashallah sir
❤ from Norway
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
صادق صاحب آپکی شاعری کمال کی ہے سچی اور کھری بالکل آپ کی طرح
جن کا نعم البدل۔۔۔۔۔ نہیں مُمکن
آپ کا اُنہیں میں شُمار ہوتا ہے ❤️
❤❤❤
SADIQ SAB JEW 1000 SAL ALLAH AP ko khyes RAK ❤🎉😮
main amritsar to tuhda fan hai.tuc ik vlog bari nizami bare full detail ch bnvo.please bhot dil krda ohna bare jananu
جیوندے رہو صادق صاحب ۔۔۔
Mein apka bohat bara fan hoon
صادق صاحب تسی وی کمال بندے او جہنوں مندے او دلوں مندے او جہنوں نہیں مندے دلوں نہیں مندے تسی گریٹ او ۔شبیراحمد رضوی سیالکوٹ
Good bohat achi bsty ki apny
Pr ye bato py qiam rakhna plz
wAH medam Naseebo Lal Meri Favorit Hein,Khush Rahen Bohot Pyari hein
Allah pak apko sehat wali lambi zindagi atta kare Ameen
Allah apko hamesha khushian de ameen
Mashallha Khuda ap ko sehat dy
Allah paak aap ko sehat de............Salamat rahen.
Allah Pak Ap ko seht e kamla Ata kara Ameen
❤❤❤me apki geton karaoke dewana hon
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
اسلام علیکم محترم صادق صاحب اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
❤❤❤❤Love you ❤❤
Masha'Allah, salamat raheen, Ameen
Allah Pak buri nzar or buri ghari sa buchy 🤲
Allha tadi khaer kare tamu milan bara shooq ae
ماشاءاللہ اچھا لگا سن کے۔۔۔۔روگ لا گیوں آپکا گانا نصیبو نے جو گایا بہت زبردست
Mashallah
Sadiq bhai ye gana jab mene Lala Atta ulla ki aawaz me suna tha ... me khud bhi boht roya tha ... Rab ul izzat aapko slamat rakhe ... Ameen
Aapke likhe geeton ka mai bahut fan hun
Sunil Qadian
Punjab India ❤
My favorite song ....dear sir I am your fan moosajutt sabzazar
❤ nice
Sir g singer wajid Ali Baghdadi ko Katna song da ha write kr k
I love you I miss m s Sadiq my brother
صادق صاحب آپ نے بہت اچھے گانے لکھے ہیں پہلے جیسے آپ نے گانے لکھ کر دیئے تھے شروع شروع میں نصیبو جی کو اب ویسے وہ گانے نہیں گا رہی مہربانی کر کے اب بھی آپ اسے اچھے اچھے گانے لکھ کر دو
Very nice sir ji
اسلام علیکم سر آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی بچپن میں ہم عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے گانے سنتے تھے تو گانے کے آخر میں ایک نام آتا تھا جیسا کہ صادقا نہ رو ہون جان دینی پینی ایں تو یہ سوچتے تھے کہ یہ صادق کون ہے آج آپ کو دیکھ بھی لیا آپ نے جو بھی کام کیا عمدہ کیااس کی مثال نہیں ملتی دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور آپ کو لمبی زندگی دے آپ سے ملنے کی خواہش ہے
👍👍
Nice ustad ji
❤❤❤❤❤❤❤❤
Sadiq sab Akram Rahi kye barye main video banao plz
Bai ji please video Punjabi wich bnaya kro
Jew sadiq sab...
انمول شاعر تے انمول شاعری
اگے کہن جوگا کجھ نئیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی صادق صاحب میں 1997 یا 98 میں آپ کے دفتر مزنگ چونگی پر آپ سے ملنے گیا تھا لیکن اتفاقا آپ سے ملاقات نا ہو سکی آپ موجود نہیں تھے افضل عاجز صاحب کا دفتر بھی ساتھ تھا آللہ آپ کو شاد و آباد رکھے ۔۔۔ قیوم رضا میواتی ڈسکہ
Naseebo Lal ko 15 sal nhi 25 sal ho ge hain jnb
Bai ji tuhanu Punjabi samjhan wale hi tuhadi video dekhde ne tusi pure Punjabi wich hi video bnaya kro
سر اسلام علیکم سر راشد علی واربٹن کے بارے میں وڈیو بنائیں پلیز 🙏🙏
Rasd k bara m vlog bnao ga
apna qalam ata kurain us ko zindi bhar sath rakhoon ga
میں تو ایک بار آپ کے سٹوڈیو آیا تھا سوائے ایک فرعون کے مجھے تو آپ میں انسان نہیں ملا ۔۔ حالانکہ میں آپکا مہمان تھا کوئی مجھے آپ سے ملوانے لایا تھا
ہانگ کانگ سے عابد حسین
موت میری دا سن کے صدق گھر گھر دے وچ شور پیا
میرے اپنے سجنا دے گھر پہنچ نہ سکیاں خبراں نے
میرے والد صاحب ایک عرصے سےآپ کے فین ہیں اور پنجابی کے شاعر بھی ہیں آپکا ہر ولاگ دیکھتے ہیں آپ سے ملاقات کا اشتیاق ہے آپکا نمبر مل جائے تو آپ سے بات کروا دیں کیونکہ وہ سفر نہیں کر سکتے
03334258717
Iss halaat ko warad hona kahtae.
Tu v Sadiq kissy nal laeyan c Pani utay tasveran Tu banaeyan c
Zaleel, behayee tòola.Bismillah na prho aese vlog Kerne se pehle.Bra aham kam ker rha he merasi
صادق اکرم راہی نال صلح کرلے یار چس نہیں آرہی گانے تیرے آواز اکرم راھی دی ہوئے تے فیر مزہ اوندہ اے
Sadiq sahib great man,inka koi saani nhi❤Marina from Sargodha
سب سے مزیدار واقعات وہ ہوتے ہیں جن میں آپ کھانے کے متعلق کوئی واقعہ سناتے ہیں جیسے عزیز میاں قوال والا
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤