Farm House for sale in Rawalpindi 03003223701
HTML-код
- Опубликовано: 18 окт 2024
- Call or text for more info for buying this house
Contact Us: 00923003223701
8 Kanal luxury Farm house for sale in Rawalpindi (Prime location)
30 Feet street
Electricity Meter
Water boor
Demand 4 Crore 25 Lakhs
#farmhouseforsale
#farmhousetour
#farmhouseforsaleinrawalpindi
#dreamfarmhouse
#luxuryfarmhouseforsale
#farmhouseoftheday
#luxuryfarmhouse
#ManzoorHussainOfficial
1 saal phly b ap esi farm house k liy ay thy,tb ye soler system shmil nai tha .aur jo ghar ki staris hyn wo boht achi halt me thi .me apki almost sari vedios dekhti hu.jzakAllah
جی بالکل ٹھیک کہا اپ سلامت رہیں بالکل اسی طرح تھا اور ہو سکتا ہے کہ پھر دوبارہ بھی کبھی جانا پڑے ویڈیو بنانے کے لیے اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ مالک خود موقع پر موجود نہیں اور جن کے حوالے کیا ہوا ہے وہ اس معاملے میں سیریس نہیں ہم کافی دفعہ کسٹمر لے کے گئے ہیں میں نے دو دفعہ ویڈیو بھی بنائی ہے دو تین دفعہ لیکن ابھی تک سیل نہیں ہو سکا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤲💞
MASHA ALLAH ❤
Good 👍👍 coverage likes it
Thanks for liking
Great work.................MAZA ah gaea!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
Thanks
Nice 👍👍👍
ماشااللہ آپ کا کام کرنے کا انداز بہت خوبصورت ہے ۔ اس فارم ھاٶس کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے ، ڈیمانڈ مناسب کریں پلیز
بہت شکریہ اپ سلامت رہیں لیکن یہ کہ اس وقت یہ ساڑھے چار کروڑ مانگ رہے ہیں
❤❤ nice wel don zbrdst 🌹🌹
Thanks for liking
Good chacha Manzoor
Thanks
salam bre pyre andaz men karte hen ap
Thanks
cha cha manzoor itna mehenga pehly tho iska rate kam tha ab tho property bho down hai
ایاز خان صاحب اپ سلامت رہیں پہلے واقعی ریٹ کم تھا لیکن اس چیز کو وقت کتنا گزر گیا وہ بھی تو دیکھیں نا
ASLAM
IS THIS PROPERTY STILL AVAILABLE THANKS
Yes
Mujhy 2 kanal tk ka koi SASTA farm house dikha dyn plz Jo 20 lac tk ho
20 lac mai 2 kanal? Kis dunya mai rehte ho?
What is exact location
Adyala Road
AOA, Bhai manzoor zanda bàd
سلامت رہیں
کوئی جھگڑے وگڑے والی زمین تو نہیں ہے ؟
نہیں جناب جھگڑے والی زمین نہیں ہے بڑے بڑے فارم ہاؤس بننے والے بنے ہوئے ہیں یہاں
Kuch month ple 3 caror demand thi ab bar Gai dimand
Dealers Apne commission k Liye koi b rate bol dete Hain aur jab koi Pagal bewkoof kharid leta ha to wo rate set ho jata ha. Agar wo 4 ka bika tha to ye b 4 ka bike ga... Mulk ka Bera army, molvi, aur property dealers ne he to garak Kiya ha. Rate itne high k investors k ilawa koi le he na sake.
@@user780-98 bus me TU ye Bolna chata hon Jo b koi chez sel kare Akbar me bat likhwaye
تقریبا چھ سات مہینے پہلے چار کروڑ ڈیمانڈ تھی اب چار کروڑ 25 لاکھ ڈیمانڈ ہے بیچ میں سولر سسٹم بھی دے رہے ہیں
اگر ریٹ اتنے ہائی ہیں تو پھر انویسٹر کیسے لے گا انویسٹر تو لیتا ہی اس لیے ہے کہ وہ لے کے اگے اسانی سے سیل کر سکے اپ نے بہت ہی غیر منطقی بات کی ہے پراپرٹی ڈیلر وہی قیمت بتاتا ہے جو مالک اس کو کہتے ہیں کہ بھئی میں اتنے کا سیل کروں گا پراپرٹی ڈیلر اپنی مرضی کا ریٹ چیز کا نہیں لگا سکتا میں تو بالکل بھی ایسا نہیں کرتا مجھے جو مالک کہتا ہے میں وہ قیمت لگاتا ہوں ہر بندہ اپنی روزی روٹی کے لیے کوشش کرتا ہے اپ نے اگر بہت سارے تمغے پاکستان کو دلائے ہیں تو ہو سکتا ہے بھائی میں کیا کہہ سکتا ہوں کیونکہ اپ کی نظر میں باقی سارے جو ہے وہ پاکستان کا بیڑا غرق کر رہے ہیں بس اپ نے کندھوں پر اٹھایا ہوا ہے بھئی یہ باقی سارے جو ہیں یہ بھی اپ کی طرح پاکستان کی ہی عوام ہے
بھائی یہ فروخت ھو گیا ھے کہ نہیں آگر ھے تو بتائیں نہیں ھے توتب بھی بتائیں یہ کوئی پریشانی والی جگہ تو نہیں ھے یہ بھی بتاے مہربانی ہوگی
جی یہ بھی سیل نہیں ہوا بڑی پراپرٹی اتنی جلدی سیل نہیں ہوتی پریشانی کی کیا بات ہونی ہے جی سارے ہی فارم ہاؤسز ہیں یہاں
بھائی جی میں کراچی میں رہتی ہوں کراچی سے آنا چاہتی ھوں کراچی شہر کے حالات سہی نہیں ھے اس لئے سکون والی جگہ لینا چاہتے ہیں جس میں کوئی پریشانی نہ اٹھانی پڑے آ پ بھائی مجھے بہتر لگے تو میں نے آ پ کو میسج کیا مہربانی ہوگی اگر سہی چیز بتاےتوھم اسلام آباد کی طرف قدم بڑھائے شکریہ
2 20 last
@@razianisar7420hlo
2 carore may done karo? Tumhara commission 5 percent dun ga
ایک کروڑ سے اوپر کے سودے میں ہم ایک پرسنٹ سے زیادہ کمیشن نہیں لیتے قیمت مالک نے طے کرنی ہوتی ہے پراپرٹی ڈیلر نے نہیں