ماشاء اللہ بہت ہی زبردست ہے ہوٹل۔۔۔۔۔ہم فی الحال اس میں ہی ہیں شٹل سروس بھی ہے لیکن پیدل جانے میں تقریبا ہوٹل سے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحن تک 12 یا 15 منٹ تک کا سفر ہے۔۔۔۔ ہوٹل سے نکلیں مسجد الغمامہ سے ہوتے ہوئے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گیٹ نمبر 310 تک جائیں سب سے بہترین راستہ
کیا یاد تازہ کر دی گاڑی نماز کے ٹائم جاتی ہے جوان بندے کے لیے تو پیدل کوئی دور نہیں ہے بوڑھے بھی باسانی میں نے دیکھے ہیں چاہتے ہیں پیڈل نماز کے علاوہ جانا ہو تو
ماشاء اللہ بہت ہی زبردست ہے ہوٹل۔۔۔۔۔ہم فی الحال اس میں ہی ہیں
شٹل سروس بھی ہے لیکن پیدل جانے میں تقریبا ہوٹل سے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحن تک 12 یا 15 منٹ تک کا سفر ہے۔۔۔۔
ہوٹل سے نکلیں مسجد الغمامہ سے ہوتے ہوئے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گیٹ نمبر 310 تک جائیں سب سے بہترین راستہ
Distance in mtr plz
تقریبا کتنے منٹ کا فاصلہ ہے
Rent per night from start
Bhai door hy sans phool gia Bhai ka
@@sidrabaig7561 shuttle service hai iski
اس ھوٹل سے گاڑی نھیں جاتی حرم کے پاس
کیا یاد تازہ کر دی گاڑی نماز کے ٹائم جاتی ہے جوان بندے کے لیے تو پیدل کوئی دور نہیں ہے بوڑھے بھی باسانی میں نے دیکھے ہیں چاہتے ہیں پیڈل نماز کے علاوہ جانا ہو تو
یہ تو بہت دور ہے وہاں اسقدر گرمی ہے چلنا مشکل ہوتا ہے
@@redeagle8888 shuttle hai iski