سالانہ 61واں عرس مبارک حضرت پیر مٹھا سائیں رحمۃ اللّٰہ علیہ

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 окт 2024
  • #سالانہ 61واں عرس مبارک
    پیر پارسا قبلہ عالم غوث الزماں قیوم دوراں مجدد دوراں خواجہ خواجگان حضرت خواجہ "محمد عبدالغفار المعروف پیر مٹھا سائیں" فضلی نقشبندی مجددی قدس سرہ العزیز
    ان شاء اللہ
    8-9 شعبان المعظم 1445 ھجری بمطابق 19-20 فروری 2024
    #بمقام درگاھ عالیہ رحمت پور شریف لاڑکانہ سندھ
    #نوٹ عرس مبارک کی تقریبات 8 شعبان المعظم کو #عصر نماز کے فوراً بعد شروع ہوں گی جس میں نعت خوانی اور علماء کے خطابات کے ساتھ خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ محمد خلیل الرحمٰن غفاری نقشبندی اور حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ محمد معصوم غفاری نقشبندی دامۃ برکاتہم العالیہ فرمائیں گے
    جب کہ محفل ختم شریف اور روحانی نورانی خطاب 09 شعبان المعظم صبح 9 بجے ہمارے مرشد پیر طریقت صاحب معرفت حضرت خواجہ محمد عبدالغفار المعروف پیر مٹھا ثانی دامۃ برکاتہم العالیہ فرمائیں گے
    تمام اہل اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
    #haqpirmitha #ghaffari #pirmitha

Комментарии • 1