Khawarij KE Janazy Mola Ali Ne Parhay ? Reply to Eng Ali Mirza By Mufti Rashid Razvi
HTML-код
- Опубликовано: 12 сен 2024
- Mufti Rashid Razvi Social Media links👇
Mufti Sahab's Official RUclips Channel Link:-
/ @muftirashidmahmoodrazvi
Mahana Darse Quran Jehlum Channel:-
/ @muftirashidmahmoodriz...
Short Videos Channel:-
/ historicislam
Facebook Pages Link:-
/ muftirashidmahmood
/ mrmrazvi
Instagram Link:-
/ mufti_rashid_mahmood_r...
Telegram Channel:-
t.me/muftirashid
WhatsApp Group:-
chat.whatsapp....
Contact Number:-
03041511222
Hash Tags
#MuftiRashidMahmood
#MuftiRashid
#EngineerMirzaExposed
#AhleSunnat
#DawateIslami
#MadaniChannel
#AbdulHabibAttari
#EngineerMirzaChokra
#EngineerMirzaKazab
#ShiaExposed
#RawafizExposed
#Wahabism
#WahabismExposed
#RaddeBadMazhab
#BadMazhab
#JavaidGhamidiExposed
مفتی صاحب آپ ہمارے دل میں بس چکے ہیں
الحمدللہ رب العالمین 🌷
بیشک
مفتی راشد محمود رضوی صاحب قبلہ اتنا انتظار نہیں ہوتا آپ کی ویڈیوز کا اشد انتظار رہتا ہے۔۔۔۔
بجا فرمایا
Bilkul bhai.. Lekin onke paas or bhi to kaam hote hain ab aik jahil chokray k peechay apna itna waqt wo zaya ni krna chahte
Bilkul
Bahi aap mujhe ya batoo kharji janat ma jain ga ka nahi kun ka uno na to bi kalima parha tha
@@mirzamohsinbaig6481 apne vidio poori dekhi??? Yaqeenan nai dekhi... Is vidio me jawab mil gya he Bukhari O Muslim se
❤
اللّٰہ کریم مفتی صاحب کو صحت و عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
ماشاء اللّٰہ ❤️🌹
مفتی صاحب زندا باد 🌹🌹🌹
بہت ہی اعلیٰ مفتی صاحب 😍😍
جزاک اللہ خیراً کثیرا 😊
جزاک اللہ خیراً مفتی صاحب ♥
مفتی صاحب میرا دل چاہتا ہے کہ میں آپ کو سنتا ہی جاؤں بس سنتا ہی جاؤ اور سنو اور سنو سنتا رہوں اللہ آپ کے علم میں عمل میں عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین بجاہ نبی الامین
Bilkul sahi kaha apne dil chahta hai mazeed sunte jayen
حق کی کھلی کتاب
مفتی راشد پائینده باد❤
شمشیراعلحضرت مفتی راشد محمود رضوی زنده باد
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد میری جان مفتی راشد محمود رضوی اللہ ہو اکبر
Mufti Rashid Mahmood Razvi Sb rocked,,,
#chhokra_party shocked
Indeed Bro 😅 👍
Bahot khub Mufti sahab ❤️❤️❤️❤️
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَخْرُجُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ قَوْمٌ أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ، سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ، يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ، يَقُولُونَ مِنْ قَوْلِ خَيْرِ الْبَرِيَّةِ، يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ
ترجمہ 👇👇👇
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آخری زمانہ ۱؎ میں ایک قوم نکلے گی جس کے افراد نوعمر اور سطحی عقل والے ہوں گے، وہ قرآن پڑھیں گے لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، قرآن کی بات کریں گے لیکن وہ دین سے اسی طرح نکل جائیں گے جیسے شکار سے تیر آر پار نکل جاتا ہے“۔
حوالہ 👇👇👇
کتاب : جامع ترمذی
حدیث : 2188
Khawarij ka toh Kahi zikar nahi yah
@@theprinceoflight15
بھائی میں نے ویسے ہی حدیث لکھی ہے 🙂
@@theprinceoflight15 youkhrijo parho Arabic mai zikar hai keh nai
@@shamsjahanzeb ukhrijo ka matlab kai "woh nikal gay"
Maslake ala hazrat zindabad ❤️
♥️
First comment and like alhamdulillah ❤️
I am Ex Student of Jehlumi Chokra.
❤️
Masha Allah welcome back to Muslims
Hahhahaha
MASHALLAH ❤️❤️❤️
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنِ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَدُ اللَّهِ مَعَ الْجَمَاعَةِ
ترجمہ 👇👇👇
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کا ہاتھ ( اس کی مدد و نصرت ) جماعت کے ساتھ ہوتا ہے“۔
حوالہ 👇👇👇
کتاب : جامع ترمذی
حدیث: 2166
1st 🌹🌹🌹
Party do ab
@@AsifKhan-cg5vb 😀
@Ex-ilmi kitabi firqa bhai aap ne kab party di he aap se party mag mag kr thak gya hoo 😂😂 😂
@@juduoduokankan party do bhai first aane ki khushi me
@@AsifKhan-cg5vb
آپ تو party کے کافی دلدادہ لگتے ہو 😀
سبحان اللہ مفتی صاحب بہت اچھی طرح سمجھ میں بات آ گی
ماشاءاللہ مفتی صاحب
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ
SHUKAR ALLAH KA
India se kon kon mufti sahab ko sun raha hai
❤️
@Ex-ilmi kitabi firqa mai Gujarat se hu
*Me, Mirza Pishabbi Hai*
@@mohammadsibtainraza6325 Me. Only Muslim Alhamdulillah. No to firqawaariyat. Ali Bhai ko sincerity ke sath suniye aur firqawaariyat ko tark kar dijie. Mai bhi Barelwi thi pehle.
@@memeographytoday3672 Firqawariyat kise kahte hain??
مفتی صاحب اللّہ عزوجل آپ کے علم میں مزید برکت دے جزاک اللّہ خیرا و کثیرا
آپ سنیت کی زینت بن چکے ہیں ❤️❤️
بُہت شدت سے آپکی وڈیو کا انتظار رہتا ہے
ماشاءاللہ ۔۔۔۔مفتی صاحب کا خوف مرزے کو رات سونے نہیں دیتا
درست فرمایا
اس میں کوءی شک نہیں
MIRZA PLUMBER JHELMI KA DAJEL BEYNIQAB ( MUFTY SAHIB BOHT HOOB ZABERDAST)
مفتی صاحب اللّٰہ آپ کا سایہ عوام اہلسنت والجماعت پر تادیر قائم رکھے۔
زنداباد مفتی صاحب زنداباد 💚
مفتی صاحب زندہ باد مفتی صاحب پایندہ باد ❤❤❤ الله پاک آپ کو شاد و آباد رکھے آمین آمین آمین ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔
اللہ تعالیٰ صحت والی لمبھی زندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
سلامت رہیے مفتی صاحب آپ ہمیشہ اسلام و اہلسنت کا صحیح نظریہ عوام کو دیتے ہیں
بہت خوب جناب مفتی صاحب زبردست 👍💯
ماشاءاللہ اللہ برکتیں دے
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: انْفَلَقَ الْقَمَرُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اشْهَدُوا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَفِي الْبَابِ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، وَأَنَسٍ، وَجُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ترجمہ 👇👇👇
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں چاند ( دو ٹکڑوں میں ) ہو گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ گواہ رہو“
حوالہ 👇👇👇
کتاب : جامع ترمذی
حدیث : 2182
مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد❤️💜💚
Allah pak ap ko lambi zindagi ata karain yaqeen janiyae ap ny bhut sy logoun ko gumrahi sy bachaya hai. is fitnay ka muh tor jowab dya hai Allah ap ky ilm ma izafa kry.
Great 👍👍👍 schlor
Allah ap ko apne hifz-o-aman m rakhy. Or ye kam jo ap ker rehe hain ye sirf sirf Deen k liye krny ki taufeek ata kry.
قرآن کا ترجمہ فارسی یا اردو یا کسی اور زبان میں ہو اس کے بھی چھونے اور پڑھنے میں قرآنِ مجید ہی کا سا حکم ہے۔
(یعنی اسے چھونا بھی جائز نہیں )
حوالہ 👇👇👇
بہار شریعت ، جلد 1 ، حصہ 2 ، غسل کن چیزوں سے فرض ہوتا ہے ، مسئلہ 37
و اللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم
(صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم )
السلام علیکم رحمۃ برکاتہ میرے پیارے مفتی راشد محمود رضوی مدظلہ العالی 💐 زندہ باد ماشاءاللہ بہت ہی خوب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے سلامت رکھے آپ کی علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہھ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا 👍💪🕋
مناظر اسلام محقق اہل سنت محدث العصر ماہر فن مناظرہ ماہر علم حدیث و اصول حدیث استاذی و استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
ماشاءاللہ بہت خوب
0:25
Time phir qiamt tk 😂😂😂😂
ماشاء اللہ
ما شا ء اللہ مفتی صاحب ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
امام بُخاری و امام مسلِم نے ابن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، رسول ﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو جمعہ کو آئے اسے چاہیے کہ نہالے۔‘‘
’’ صحیح البخاري ‘‘ ،کتاب الجمعۃ، باب ھل علی من لم یشھد الجمعۃ غسل من النساء والصبیان وغیرھم ، الحدیث : ۸۹۴ ، ج ۱ ، ص ۳۰۹۔
Brilliant explanation
Engineer shb ko rujoo krna chahye
لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔
اللہ تعالیٰ آپ کو برکتوں سے مالا مال فرمائے آمین ثم آمین
جزاك الله خيراً
عن ابن عباس رضي اللّٰہ عنہما قال : قیل یا رسول اللّٰہ : متی کنتَ نبیاً ؟ قال : (( وآدم بین الروح والجسد ))۔’’ الدر المنثور ‘‘ ، ج ۶ ، ص ۵۶۹
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
Kya kehne mufti sahab 👍👍❤️❤️
Aaap ka mujhe boho intizaar tha.
جزاک اللّٰه
بے وُضو کو قرآنِ مجید یا اس کی کسی آیت کا چھونا حرام ہے۔ بے چھوئے زبانی یادیکھ کر پڑھے تو کوئی حَرَج نہیں
حوالہ 👇👇👇
بہار شریعت ، جلد 1 ، حصہ 2 ، غسل کن چیزوں سے فرض ہوتا ہے ، مسئلہ 35
و اللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم
(صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم )
ماشااللّٰہ
Ma Sha Allah mufti Rashid Mahmood rizvi sb zinda baad
Mufti Sahab Bht zbrdast
ماشاءاللہ۔۔۔۔زبردست۔۔۔اس فتنے (مرزا جہلمی جہنمی) کو ناکوں چنے چبوا رہے ہیں آپ۔۔۔اللہ پاک مسلک حق اہلسنت پر آپکو ہمیشہ ذو فگن رکھے۔۔آمین۔
Hazrat Rashid Mehmood razvi sahab ke New videos ate hai to bohat khushi hoti hai. Hazrat ka aur Mufti Ali Nawaz sahab ka ham par bohat bada Ehsaan hai.
ماشااللہ بہت خوب اللہ پاک اور ترقی عطا فرمائے
MashaAllah Allah aapko majeed taraqqi ATA farmaye aameen
ماشاء الله تبارك وتعالى يا قلبي ويا اخي الكريم الفاضل العظيم اللهم زد فزد وبارك في علمك وعملك ورعاك فى الدنيا والآخرة
Wahhh kia munfirid Andaz ha Mufti sb! brilliant !
دس صحابہ کرام ہیں جن کو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے دنیا میں جنت کی بشارت دے کر فرمایا : (( أبو بکر في الجنۃ وعمر في الجنۃ وعثمان في الجنۃ وعلي في الجنۃ وطلحۃ في الجنۃ والزبیر في الجنۃ وعبد الرحمٰن بن عوف في الجنۃ وسعد بن أبي وقاص في الجنۃ وسعید بن زید في الجنۃ وأبو عبیدۃ بن الجراح في الجنۃ ))۔’’ سنن الترمذ ي ‘‘ ، کتاب المناقب، الحدیث : ۳۷۶۸ ، ج ۵ ، ص ۴۱۶ ، و ’’ المسند ‘‘ ، ج ۱ ، ص ۴۱۰ ، الحدیث : ۱۶۷۵۔
یعنی: ابو بکر جنتی ہیں ، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں ، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں ،عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد بن ابی وقاص جنتی ہیں، سعید بن زید جنتی ہیں، ابو عبیدہ بن الجراح جنتی ہیں ،( رضی اللہ تعالی عنہم )
Ye hadess jali he
@@muhammadmussa6456
Ooo acha
Ap ilmi kitaabi maloom hotay ho
Kyu k mirza ka bi yhi dialogue ha
@@ilmedeenhasilkray beta tumary imam bukhari us ko apni ci bukhari my nai lay
Is liay k ye hades un ki nazar ny jali
he
Mirza mery kutta ka nam he 😁
Smj aai
@@ilmedeenhasilkray mery jahil putar ashra mubshra my jo tlha ko tum ny shamel kiya hoa he
Ye talha tumari chuti ami ayesha py buri nazar lga k betha tha
Logo sy jga jga khary ho k bolta tha nbi k bad ma ayesha sy nikah kronga 😁
Nbi ki azwaj k gustakhon ko janti bna diya koi shram hoti hyya hoti he jo
Sunion my nai 😁
@@ilmedeenhasilkray mery bety is my jo umar he us k sary aamal Allah ny habat kr liay thy nbi ki rehlat waly din 😁
Ksi din quran khol k pro our sath apni bukhari Muslim my hadess qirtas pro umar k bary my 😁
Kbi quran our apni koi kitab khol k b dekhi he ????😁
اکثر لوگ آج کل دُرود شریف کے بدلے صلعم، عم، ؐ، ؑ لکھتے ہیں ، یہ ناجائز و سخت حرام ہے
حوالہ👇👇👇
(بہار شریعت جلد 1، حصہ 3، فرائص نماز، مسئلہ 117)
اسی طرح S.A.W یا P.B.U.H لکھنا بھی سخت ناجائز ہے
و اللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم
( صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وصحبہ وبارک وسلم )
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته can you please show us your liabry as a inspiration jazakallahukharian
ماشاء اللّٰہ مفتی صاحب ❣️🌹
مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب جی بڑی محبت ہے دل کو آ پ سے کیوں کہ گل ساری سرکار دی اے لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے
اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیر
Subhan Allah! Eemaan taza hogaya. Alhamdu lillah . Jazak Allah
ہر کلپ مفتی صاحب کا باکمال ہےا
جزاك الله أجرا عظيما
Mufti sab allah pak app ko sehat hafiyat walay lambe zindage ata farmay ameen ❤
سبحان اللّٰه 💚
Mashallah mufti sahab
ماشاء اللہ سلامت رہیں مفتی صاحب
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا فَسَدَ أَهْلُ الشَّامِ فَلَا خَيْرَ فِيكُمْ، لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي مَنْصُورِينَ لَا يَضُرُّهُمْ مَنْ خَذَلَهُمْ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ
ترجمہ 👇👇👇
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب ملک شام والوں میں خرابی پیدا ہو جائے گی تو تم میں کوئی اچھائی باقی نہیں رہے گی، میری امت کے ایک گروہ کو ہمیشہ اللہ کی مدد سے حاصل رہے گی، اس کی مدد نہ کرنے والے قیامت تک اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے“
حوالہ 👇👇👇
کتاب : جامع ترمذی
حدیث : 2192
ماشاءاللہ سلامت رہیں مفتی راشد محمود
ماشإ اللہ بہت اچھا آپریشن کرتے ہیں آپ
اچھے سرجن ہیں ماشإاللہ
مفتی صاحب سلامت رہے ❤
اللہ پاک اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے مفتی صاحب ❤️
Bohat Khoob Mufti Sahab 🤍
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
ae ALLAH kai piyare NABI صلى الله عليه وسلم ap par salam
Masha Allah bless you mufti shb
مرزا جہلمی کا ایک اور کامیاب آپریشن مفتی صاحب نے کردیا ہے۔
اللہ پاک اضافہ فرمائے مفتی صاحب کے علم میں
آمین
Mirza apne ego me intna badh Chuka hai ki ye kuch bhi kar sakta hai
Jazzakallah Admin ! Ehly-Sunnat O Jamaat, Maslaky Aalahazrat Zindabad.
Allah Kareem Tamam Awam aur Ullamay Ehly-Sunnat ko Sallamat Rakkhy aur Elmy Nafy, Rizq
aur Zindigiyon main Barkat ata Farmay Aameen Summa Aameen.
Mufti Rashid mehood rizwi sahib ♥️
Kahan likha haiiiii.
Wah re munafik mirza, pehle kehta tha daleel do kahan likha hai hai ab keh raha hai manah kahan hai.
Mufti saheb , aapka lakh lakh shukriya ki aapne kitne hi logon Mirza ki kufriya aqayad ki changul se nilkal liya . Jazak Allah Khairun. Allah aapko apni azeem martaba se malaamaal kare Aameen! Laanat ho mirza pe ki jaan bookh kar yah shaksh logon mein gumrahi fzilanexki ba raha koshish karta rahta hai.
ae ALLAH kai piyare RASOOL صلى الله عليه وسلم ap par salam
Mashallah bohat khoob mufti sahab
Koi ye sabit krke deday mai india ka prime minister nhi huun time qiyamat tak hai🤣😂😂😂😂