پاکستان 🇵🇰 کے دو 2 ہمسایہ ممالک 🌍 بھارت 🇮🇳 ~ چین 🇨🇳 کئی سالوں کی منصوبہ بندی کے ساتھ اپنے کروڑوں شہریوں کو ( خط غربت کی لکیر کے نیچے سے ) نکال چکے ہیں ------ اور پاکستان 🇵🇰 ؟؟؟؟؟؟ 🤐
is mulk ghreebon ka koi pursaan e haal nahi. allah maaf kray.. insaniyat ehsaas , khuda trsi, sila rehmi bilkul khtam hy yahan. ghreeeb ki zindgi janwar se b bd tr hai. ye sirf ashraafia k rehne ki jga hai... is mulk k wsaail pr kisi ghreeb ka haq ni, sirf ashraafia ka haq hai. chnd khaandano ka mulk hy ye... afsos sd afsos... be his muashra khuda k ghzab se nahi bch skta..
میرے بھائی نوٹس کی بات نہیں یہ غریب ہوا میں ہے یہ بیچارے کدھر جائیں گے حکومت کو چاہیے تھا اس کے متبادل جگہ دیں حکومت کے پاس تھوڑا لوٹ مار کی ہوئی ہے بے غیرتوں کے پاس کوئی پیسہ نہیں ہے کیا حکومت دن کو کوئی دو تین کنال جگہ نہیں دے سکتی کہیں بھی مرکے مرنا سب نے ایک دن خالی ہاتھی جانا ہے سب ادھر ہی چھوڑ کے جانا ہے
گورنمنٹ کو چاہیے تھا کہ ان لوگوں کو اس کے متبادل جگہ دے اور ان لوگوں کو ٹرینڈ وغیرہ بنا کے دیتے ہیں اور یہ کوئی احسان نہیں کر رہی گورنمنٹ پے گورنمنٹ کا کام ہے گورنمنٹ کا فرض ہے ان کو بنا کے دیں گورنمنٹ کوئی احسان نہیں کر رہی لوگوں پے
جس دن یہ قانون ڈی ایچ اے تک پہنچ جائے گا جب وہاں بلڈوزر چلیں گے تب میں سمجھوں کا قانون سب کے لئے برابر ہے ریٹائرڈ فوجیوں کو ایکڑوں کے حساب سے مفت زمین اور غریب کے لئے ایک اینچ بھی بھی زمین نہیں کیا یہ ملک انسانوں کے لئے بنا تھا؟؟؟
لیاری ندی کراچی کے زمین پر قبضہ مافیا نے گھر بنا رکھے ہیں بارش سیلاب ہو ڈوبنے کے نقصان کے پیسے حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں حکومت خاموش تماشائی بنی ہے قبرستان شیر شاہ کے زمین الگ قبضہ مافیا گھر بنا چکے ہیں
ناجائز جگہ، خواہ سرکاری جگہ ہو یا کسی دوسرے کی ملکیتی جگہ، پر چاہے مسجد ہو یا کسی کا گھر وہ ناجائز ہی ہو گا۔ اس کی کوئی شرعی یا قانونی حیثیت نہیں ہو گی۔ اسے لازمی گرانا ہی ہو گا۔ ہاں یہ بات ہے کہ ناجائز جگہ پر بنی مسجد کی انتظامیہ یا ناجائز جگہ پر تعمیر گھر کے مکینوں کو 72 گھنٹے کا نوٹس اور وارننگ لازمی دینی چاہیے۔
Inkoo orange Line train main aik aik boogey deay dain Mohtarmah CM saab kaa vision kamal kaa heay Yahan peay DHA banana hogaa yaa Bahria Town Lahore Lahore ey
Ye media waly ni bnny dy gy mulk ko jb hkomt tjawzat khtm ni krati to hkomt ko glt kehty ha agr hkomt in ko othay phir b hkomt glt Midia azad ni hona chahya
Ye log bhi gair qanoni qabza keya howe hain in logo ko ehsass hona chaye. Kahi city say door jaa ker jugiyan banao or jo zeyada ehesas ker raha hai ose kaho 4 ya 5 family's ko apne zati ghar de day
بھائی حضرت ابوبکر کے دور میں بھی ناجائز تجاوزات کو ہٹایا جاتا تھا یہ حکومت کی جگہ ہے ۔ان لوگوں کے باپ کی نہیں جو قبضہ کر کے بعد بڑ بڑ بک بک لگا دیں کسی عالم دین سے بھی پوچھیں
اللّٰہ معاف کرے اللّٰہ پاک ہر ایک کو اپنا گھر دے اور عزت سے زندگی گزارنے کی طاقت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔
ن لیگ کو ووٹ دیں تاکہ ملک میں کوئی غریب زندہ نا رہے غریب اور غربت دونوں کا خاتمہ
پاکستان کے حالات کا اللہ ہی حافظ ہے
پارک سے زیادہ ضروری ہے غریبوں یتیموں کے لیے سوسائٹیاں بنائی جائیں پھر بدلے کا پاکستان
بہت بڑا ظلم ہے ۔ جب یہ لوگ آباد ہو رہے تھے اسوقت حکام کہاں تھے ۔ مریم نواز کو انکے ووٹ کی ضرورت نہیں وہ تو فارم 47 پر جیتتے ہیں ۔
یہ پاکستان کے باسی ہیں افسوس جھگیاں تک نصیب میں نہی
یہ ویڈیو دیکھ کر بہت ہی دکھ ہوا😭😭💔💔، اللہ تعالیٰ ان غریبوں کی مدد فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🏻🤲🏻🤲🏻
جو گورنمنٹ غریبوں کے گھر گراتی ہے اور متبادل جگہ نہیں دیتی ان کے اپنے گھر بھی قائم نہیں رہتے
Govt ko chahie ke unke Ghar ka Haq ada kare
@Sadia173 ملک چلانے کے پیسے نہیں گورنمنٹ کے پاس غریبوں کو کیا دے گی
@@smart1971
حکومت کے پاس لندن میں فلیٹ خریدنے کے لیے پیسے ہیں میڈیا کو کروڑوں روپے دینے کے لیے پیسے ہیں لیکن غریب عوام کے لیے کچھ نہیں 😢
@@smart1971
حکومت کے پاس لندن میں فلیٹ خریدنے کے لیے پیسے ہیں میڈیا کو کروڑوں روپے دینے کے لیے پیسے ہیں لیکن غریب عوام کے لیے نہیں 😢
جہاں پر اتنی لٹ مار ہو رہی ہے ان غریبوں کے لیے اگر جگہ چھوڑ بھی دیتے تو کیا ہوتا؟
چلیں اپنے آج کے نامہ اعمال کو خوبصورت بنائیں........!! 🩵
*1مرتبہ درود ابراھیمی*
*🩵3 مرتبہ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَاٰلِہِ وَسَلّم*
*🩵3 مرتبہ سُبحَانَ اللہ*
*🩵3 مرتبہ اَلحَمدُلِلہ*
*🩵3 مرتبہ اَللہُ اَکبَر*
*🩵3 مرتبہ لَااِلٰہَ اِلَّااللہ*
*🩵3 مرتبہ لَاحَولَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللہ*
*🩵3 مرتبہ اَستَغفِرُاللہ*
*🩵3 مرتبہ لَااِلٰہَ اِلَّا اَنتَ سُبحٰنَکَ اِنِّی کُنتُ مِنَ الظّٰلِمِینَ.*
*🩵3 مرتبہ سُبحَانَ اللہِ وَبِحَمدِہِ سُبحَانَ اللہِ العَظِیم*
*🩵3 مرتبہ سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُلِلہ وَلَااِلٰہَ اِلَّااللہُ وَاللہُ اَکبَر*
*🩵3مرتبہ اَستَغفِرُاللہَ رَبِّی مِن کُلِّ ذَنبٍ وَّاَتُوبُ اِلَیہِ🩵*
*🩵اَلحَمـــــــــدُلِلہ رَبِّ العَالَمِین*🩵
Allah pak sb ko Amal krny ki hadayt de Ameen
😢 اللہ پاک میرے سمیت سب بہن بھائیوں کو جن کے پاس اپنا گھر نہیں ہے اپنی زمین اور اپنے گھر سے نواز دے امین😢
آمین
یہ غریب کہاں جائیں گے اب
پاکستان 🇵🇰 کے دو 2 ہمسایہ ممالک 🌍 بھارت 🇮🇳 ~ چین 🇨🇳 کئی سالوں کی منصوبہ بندی کے ساتھ اپنے کروڑوں شہریوں کو ( خط غربت کی لکیر کے نیچے سے ) نکال چکے ہیں ------ اور پاکستان 🇵🇰 ؟؟؟؟؟؟ 🤐
Hy to najaaz qabza UN logo ka , magar in logo ka hakumat ko sochana ho ga aur UN k Liye koyi jaga deni chahiye,gareeb log Hy kaha jaye gy
Jo karaye dar hain un ko bhi jaga deni chahyi.
is mulk ghreebon ka koi pursaan e haal nahi. allah maaf kray.. insaniyat ehsaas , khuda trsi, sila rehmi bilkul khtam hy yahan. ghreeeb ki zindgi janwar se b bd tr hai. ye sirf ashraafia k rehne ki jga hai... is mulk k wsaail pr kisi ghreeb ka haq ni, sirf ashraafia ka haq hai. chnd khaandano ka mulk hy ye... afsos sd afsos... be his muashra khuda k ghzab se nahi bch skta..
Shafting kerwana govt ki zimadari hai.poor loaders je lye paisey kaha se layen
لا غالب الااللہ
No one safe in Pakistan 😢😢😢😢
Yeh kabza Mafia ha
Vvvvvvvv good job
Zalim hein yeh sab loog 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
Kia baat hay janab zabardast
Aap karte hain Imran Khan ko yad Ham Jo garibon ko ghar aur jagah deta tha
Abdul aleem khan KO ya zameen chayea thee Jo Imran khan na Nahi d
Why these people build house on the bank of rivers.
یہ ملک غریبوں کے لیے نہیں بنا۔۔۔۔یہ بات یاد رکھنا۔۔ یہ انتہائی غریب لوگ ہیں
بالکل ٹھیک کہا عمران خان کہتا تھا پاکستان میں کوئی غریب نہیں رہے گا
یااللہ پاک ظالموں کو مٹا دے جو غریبوں پر ظلم کرتے ہیں ان کو ہدایت دے کے یہ غریبوں کو ان کے گھر سے محروم کر رہے ہیں آمین یارب العالمین
Lahore men wardaten dalne wale yahan hi aa kr rehte hain ye kam boht pehle ho jana chahiy tha 😮
Good work
Very sad
😢😢😢😢😢
بھائی پاکستان میں جان تو دور کی بات ہے عزت کسی کی محفوظ نہیں ہے بس اللہ ہی رحم کرے اللہ ان بے غیرتوں سے جان چھڑوائے ہماری
zulm ki intaha hy y
Deshatgard government hai.
zulam hai
تین چار مہینے نوٹس تو دیتے ہیں نوٹس کیوں نہیں دیا
میرے بھائی نوٹس کی بات نہیں یہ غریب ہوا میں ہے یہ بیچارے کدھر جائیں گے حکومت کو چاہیے تھا اس کے متبادل جگہ دیں حکومت کے پاس تھوڑا لوٹ مار کی ہوئی ہے بے غیرتوں کے پاس کوئی پیسہ نہیں ہے کیا حکومت دن کو کوئی دو تین کنال جگہ نہیں دے سکتی کہیں بھی مرکے مرنا سب نے ایک دن خالی ہاتھی جانا ہے سب ادھر ہی چھوڑ کے جانا ہے
Allah pak brbad kr dea tbahi Lanea walnw pr 😢
doub mry ya officer
Yeh sab uk chalay jaye gee hamara aur hamarry bachoo ka keya ho 😢😢😢😢😢😢😢😢
Well said 😢
بالکل ٹھیک کیا۔ یہ سب جرائم پیشہ افراد کے گروہ ہیں۔
اور کور تانو چاہیدا پرانا پاکستان
Bohot bara zinah khana tha.
Excellent job by government
Sharam karo kia park zarori hai ya logo ke Ghar
Inko gar government bana kar de but kabza namanzoor
Ab haqumat kahy gi 1000000 qarza lylo ya 1 prapuganda chal raha hy
Sheeerrr ik vari feeerrrrr
UFFFFFF💔💔
شیر ایک واری فیر😢
In logo ke apny gar hoty ha yeh sab kabza group mafia ha
Imran khan sir Zindabad
IK ours hope and future
😢😢😢😢😢😢
گورنمنٹ کو چاہیے تھا کہ ان لوگوں کو اس کے متبادل جگہ دے اور ان لوگوں کو ٹرینڈ وغیرہ بنا کے دیتے ہیں اور یہ کوئی احسان نہیں کر رہی گورنمنٹ پے گورنمنٹ کا کام ہے گورنمنٹ کا فرض ہے ان کو بنا کے دیں گورنمنٹ کوئی احسان نہیں کر رہی لوگوں پے
Bhai ab haqumat kahy gi 1000000 qarza lylo
Always 1😊
Very sad for poor people in Pakistan 😢
Park bane ga ya DHA 😭
😢😢😢
O myry Allah 🙏😭🙏😭🙏😭😭😭😭😭😭😭
اردو پوائنٹ والے بھی یوتھیے ہیں گورنمنٹ کی زمین ہے اب اس پر تعمیر کرنے لگے ہیں تو کیا نہ کریں
پی ٹی آئی کے دور میں بھی ایسی باتیں کرتے تو اچھا لگتا
First ❤
Ya zulum ha😢
نوٹس دے دیتے ٹائم دے دیتے گرمی میں توڑ دیتے لیکن اب تو سردی سٹارٹ ہے
Ye zulm hy,phly inko jagah dete ,gher dete
2mint silent for PMLN PUNJAB GOV AND THEIR MANDATES THX THEIR IS NOT PTI GOV OTHERWISE WHOLE PAKISTAN MEDIA AGAINST PTI
جس دن یہ قانون ڈی ایچ اے تک پہنچ جائے گا جب وہاں بلڈوزر چلیں گے تب میں سمجھوں کا قانون سب کے لئے برابر ہے ریٹائرڈ فوجیوں کو ایکڑوں کے حساب سے مفت زمین اور غریب کے لئے ایک اینچ بھی بھی زمین نہیں کیا یہ ملک انسانوں کے لئے بنا تھا؟؟؟
❤❤.804.❤❤..ilove....🎉..khan..🎉
Pakistan 🇵🇰 Army zanda abad
Halwo➡️😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
in sub ka id card check karoo.
😢 allah
1st
غیر قانونی ہے۔ نہیں بنانے چاہیے تھے گھر
اسلام میں اجازت نہیں
غیرقانونی تھی تو حکو مت کاکام ہے انہیں کسی اور جگہ گھر دئیے جائیں بیوہ اور یتیم بھی ہیں
Yah non League ka Purana riwaj hai
Pakistan ma asy hi krta hn
*Good Action Plz Follow The Law's & Rules*
What's about form47 ? Rules only for poor but elite group are above law
What's about form47 ? Rules only for poor but elite group are above law
@Sherkhan-oj7yg If Nation want They can change any thing Go out & Take Peaceful Action
لیاری ندی کراچی کے زمین پر قبضہ مافیا نے گھر بنا رکھے ہیں بارش سیلاب ہو ڈوبنے کے نقصان کے پیسے حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں حکومت خاموش تماشائی بنی ہے قبرستان شیر شاہ کے زمین الگ قبضہ مافیا گھر بنا چکے ہیں
ناجائز جگہ، خواہ سرکاری جگہ ہو یا کسی دوسرے کی ملکیتی جگہ، پر چاہے مسجد ہو یا کسی کا گھر وہ ناجائز ہی ہو گا۔ اس کی کوئی شرعی یا قانونی حیثیت نہیں ہو گی۔ اسے لازمی گرانا ہی ہو گا۔ ہاں یہ بات ہے کہ ناجائز جگہ پر بنی مسجد کی انتظامیہ یا ناجائز جگہ پر تعمیر گھر کے مکینوں کو 72 گھنٹے کا نوٹس اور وارننگ لازمی دینی چاہیے۔
جگہ مل گی ہے تو چلے جاتے ،
اس جگہ کا مالک کون ہے ؟
😢😢😢😢
Buhat zulam hn in logo ko rahaish dini chaiay
Now call them your Lords for those you people vote for by eating Biryanis ... And getting some bucks 😂😂😂
In sab ko raiwind palace mai jaga deni chaye
Bht jald ye hukmran Allah ki pakr mai aye gy
😭😭😭
Zameen pe kabza pori bat he
Inkoo orange Line train main aik aik boogey deay dain
Mohtarmah CM saab kaa vision kamal kaa heay
Yahan peay DHA banana hogaa yaa Bahria Town
Lahore Lahore ey
Qabza is illegal.
Hahaha 🤣🤣🤣🤣 hahaha
What is maryyam nawaz
In logo ko haqomat koi alternative zaror day kise dor jagha lahore say dor kise zamen per bhj do waha apni jugiyan daal dain
Ye media waly ni bnny dy gy mulk ko jb hkomt tjawzat khtm ni krati to hkomt ko glt kehty ha agr hkomt in ko othay phir b hkomt glt
Midia azad ni hona chahya
بہت غلط کیا مریم نواز نے۔
Gar se zyada park zarori nahi ta kaise be zamer log ainge park me tafreh karny kisi ki ghar ujar kar apna ghar nahi bana sakta
Ye log bhi gair qanoni qabza keya howe hain in logo ko ehsass hona chaye. Kahi city say door jaa ker jugiyan banao or jo zeyada ehesas ker raha hai ose kaho 4 ya 5 family's ko apne zati ghar de day
Phele jo park bane huve hen wo konse Abad hen khandar pare hen Sab koi dekhne wala nh
Apna ghar nahi aur bachay paida kar rahe hain, aqal nahi? yeh sarkari zameen hai, mein bhi jopardi laga deta hon highway kay pass. yeh log khud apni haalat sudarna nahi chahtay.
Ye hai to gareeb lekin bachey 10,10 paida ker rakhey hain r ye bojh society per dalta hai🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Very Disappointed 😞
بھائی حضرت ابوبکر کے دور میں بھی ناجائز تجاوزات کو ہٹایا جاتا تھا یہ حکومت کی جگہ ہے ۔ان لوگوں کے باپ کی نہیں جو قبضہ کر کے بعد بڑ بڑ بک بک لگا دیں کسی عالم دین سے بھی پوچھیں
Government ko chaheyeee qabrastan ki jaga pe parak banayee for dekhna kiya hota !
یہ سب اچھا نہیں لیکن سرکاری جگہ پر گھر پر پیسے لگانا بھی دانائی نہیں دیکھا غفلت کا نتیجہ