شلفلم جبگائی میں واقع خوبصورت آبشار میں قدرتی مناظر کے ساتھ کچھ خوشگوار لمحے

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 фев 2025
  • شلفلم جبگائی میں واقع خوبصورت آبشار میں قدرتی مناظر کے ساتھ کچھ خوشگوار لمحے گزارے ۔۔۔۔۔یہ آبشار کپتان ٹیم کے ساتھ موجود ہے جو one day tour کیلئے بہترین سیاحتی سپاٹ ہے خصوصاً خال، طورمنگ اور گردونواح سیاحوں کیلئے۔۔۔۔۔یہاں پر پانی ، سایہ دار درخت اور greenery موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    آبشار تک جانے کیلئے آپ دو راستوں کا چناؤ کرسکتے ہیں برکلے پل یعنی دریا کے اس پار اپنے روڈ پر سیدھا جانا ہے اور برائٹ فیوچر سکول کے پاس دائیں طرف شلکنی روڈ پر موڑنا ہے۔۔ ⁦⁦↗️⁩ ۔۔۔۔۔ شلفلم پل کراس کر کے بھی آپ آسکتے ہیں روڈ پر سیدھا دائیں جانب موڑ کر اپنے تقریبا 5 منٹ سفر کر کہ دائیں جانب موڑنا ہے ⁦⁦↖️ ۔۔۔۔اور سیدھا جبگائی یا شلکنی روڈ پر 5 منٹ گاڑی میں سفر کر کے دوکانوں کے پاس دائیں طرف موڑنا ہے ۔۔۔
    آئیں اپنے قریبی سیاحتی مقامات کو Explore کرئے اور ان قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہوجائے ۔۔۔۔ # @followers @highlight

Комментарии •