Anwar Shaoor جو ہوا سو ہوا محبت میں لوٹ کر دیکھتا نہیں ہوں میں

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 янв 2025

Комментарии • 3

  • @yaminkhan6371
    @yaminkhan6371 5 лет назад

    Bahut khub

  • @zulfiqarkaifi3279
    @zulfiqarkaifi3279 5 лет назад

    jazakallah jnb khursheeb abdullah sb

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  5 лет назад +4

    نام ہوں میں پتہ نہیں ہوں میں
    چل رہا ہوں کھڑا نہیں ہوں میں
    جو ہوا سو ہوا محبت میں
    لوٹ کر دیکھتا نہیں ہوں میں
    مجھ سے بچھڑا ہوا ہے وہ ، ہوگا
    اس سے بچھڑا ہوا نہیں ہوں میں
    یہ زمانہ نہیں بھلائ کا
    ورنہ اتنا برا نہیں ہوں میں
    وہ بڑی سادگی سے ملتا ہے
    جیسے کچھ جانتا نہیں ہوں میں
    بے نیازانہ زندگی کب تک
    آدمی ہوں خدا نہیں ہوں میں
    دیکھتا ہوں ٹٹول کر خود کو
    واقعی ہوں بھی یا نہیں ہوں میں
    وہی انور شعور ہوں اب تک
    دیکھ لو دوسرا نہیں ہوں میں
    انور شعور