السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب عبدالمالک صاحب یہ آپ کیا کرتے ہیں میرا دل آپ کے ہاتھ ہی نہیں پیر بھی چومنے کا دل چاہتا ہے آپ ہر واقع میں میر سینہ چیر دیتے ہیں آپ کے واقعات میں اللہ کی ایسی عظمت سینے میں اترتی ہے کہ میں آپ کے کئی واقعات میں تڑپ تڑپ کر رویا چیخ چیخ نکلا اللہ اللہ اللہ اللہ قریب ہوتا ہے کہ جسم سے روح نکل کر اللہ کی طرف پرواز کرجاےگی بہت مشکل میں سنبھال پاتا ہوں اپنے آپکو اللہ آپ سے ایسے کام لے رہا کہ سینے چاک ہورہے ہیں آپ کے بیان میں چاشنی اور شفقت محبت اور اپنائیت اور خلوص اس قدر کے میں قربان جاوں آپ کی ایسی خدمات پر جو لوگوں دلوں کو چیر کر اللہ کی عظمت رکھ رہا ہے یہ اللہ کا بڑا انعام ہے آپ پر جو لوگوں کے دلوں میں اللہ کی عظمت ڈالرہے ہیں اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر صحت کے ساتھ عطاء کرے اللہ آخرت میں اپنے حبیب محمد صلى الله عليه وسلم کا پڑوس نصیب کرے اللہ آپ کو اپنا دیدار خاص عطاء کرے آپ کے واقعات سن سن کرمجھے میرا رب مل گیا اور انتہائی قربت کے ساتھ اللہ قیامت تک آنے والی آپکی نسلوں کو اپنا ولی بناے آمین
ماشاء اللہ لاقوۃالابااللہ. سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم. بہت بہترین. جزاک اللہ خیرا کثیرا.
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت بہترین کہانیاں ہوتی ہیں آ پکی
Subhan Allah
Jazak Allah
جزاکم اللہ خیرا
ماشا الله
جزاک اللہ خیرا بھائی بھت خوب ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ تمام پریشان لوگوں کی پریشانی دور فرما آمین
بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین
اللہ اکبر
Mashallah 💕
سبحان اللہ
جزاك الله خيرا 💝💝💝
Jazakallah khair ❤❤❤
ماشاءاللہ
mashallha
Masha Allah ❤
الله أكبر
Good story
Subhanallahi wabehamdehi Subhanallahi azeem mashaallah
بیشک اللہ پاک بے نیاز ہے۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کے علم میں اصافہ فرمائے ۔۔۔ تاکہ ہمارے علم میں اصافہ ہو سکے ۔ آمین یارب العالمین 🌺🌺🌺🤲🤲🤲
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ آمین یارب العالمین
محمد ہاشم رئیس احمد ریاضی بریلی انڈیا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جناب عبدالمالک صاحب یہ آپ کیا کرتے ہیں میرا دل آپ کے ہاتھ ہی نہیں پیر بھی چومنے کا دل چاہتا ہے آپ ہر واقع میں میر سینہ چیر دیتے ہیں آپ کے واقعات میں اللہ کی ایسی عظمت سینے میں اترتی ہے کہ میں آپ کے کئی واقعات میں تڑپ تڑپ کر رویا چیخ چیخ نکلا اللہ اللہ اللہ اللہ قریب ہوتا ہے کہ جسم سے روح نکل کر اللہ کی طرف پرواز کرجاےگی بہت مشکل میں سنبھال پاتا ہوں اپنے آپکو اللہ آپ سے ایسے کام لے رہا کہ سینے چاک ہورہے ہیں آپ کے بیان میں چاشنی اور شفقت محبت اور اپنائیت اور خلوص اس قدر کے میں قربان جاوں آپ کی ایسی خدمات پر جو لوگوں دلوں کو چیر کر اللہ کی عظمت رکھ رہا ہے یہ اللہ کا بڑا انعام ہے آپ پر جو لوگوں کے دلوں میں اللہ کی عظمت ڈالرہے ہیں اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر صحت کے ساتھ عطاء کرے اللہ آخرت میں اپنے حبیب محمد صلى الله عليه وسلم کا پڑوس نصیب کرے اللہ آپ کو اپنا دیدار خاص عطاء کرے آپ کے واقعات سن سن کرمجھے میرا رب مل گیا اور انتہائی قربت کے ساتھ اللہ قیامت تک آنے والی آپکی نسلوں کو اپنا ولی بناے آمین
آمین
Ameen sum ameen
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
1 million to deti