کہانی تو بُہت اچھی تھی مگر میں بلال شاہ سے بڑی مُتاثر ہوں اب تک کی کہانیوں کے مطابق اُس کی عُمر کوئی دو تین سُو سال ہو گئی ہے احمد نواز صاحب کے ساتھ ہر جگہ بلال شاہ جاتا تھا اور اس کہانی کے مُطابق چالیس سال سے اس گاؤں کو جانتا تھا مطلب دس سال کی عمر سے جانتا تھا تو پچاس سال اسی طرح ہر جگہ اس کی کئی سال سے واقفیت ہوتی تھی لگتا ہے ایک فرضی کردار ہے 😂😂😂😂😂
وعلیکم السلام!
برے کاموں کا برا نتیجہ!! کہانیوں میں ان کا انجام دنیا میں ہی برا ہو جاتا ہے لیکن حقیقی دنیا میں ایسا کبھی جلدی دیکھنے میں نہیں آتا ،
Very nice story.
Malik Ahmed Nawaz Khan sahab ki ye kahani bhi badi jawab hai.
Good job ❤❤❤❤❤
Interesting 💖
نوازش ۔💖
Salam alaikum sister main 3 years se ap ki kahani son raha hon laikin ap hr kahani bhol jati hain pls aisa mt kia karain app
کہانی تو بُہت اچھی تھی مگر میں بلال شاہ سے بڑی مُتاثر ہوں اب تک کی کہانیوں کے مطابق اُس کی عُمر کوئی دو تین سُو سال ہو گئی ہے احمد نواز صاحب کے ساتھ ہر جگہ بلال شاہ جاتا تھا اور اس کہانی کے مُطابق چالیس سال سے اس گاؤں کو جانتا تھا مطلب دس سال کی عمر سے جانتا تھا تو پچاس سال اسی طرح ہر جگہ اس کی کئی سال سے واقفیت ہوتی تھی لگتا ہے ایک فرضی کردار ہے 😂😂😂😂😂
ممکن ہے کہانی کو چٹ پٹا بنانے کے لیے کیا جاتا ہے