عمر بھائی حجام صرف بلوچستان مین نہین ہمارے سندھ مین بھی ہمارے پنجاب کے پنجابی بھائی ہی اکثریت مین یہ کام کرتے ہین۔ شکر خدا پاک کا سندھ مین سب سندھی پنجابی بھائی کی طرح سے رہتے ہین۔ ❤❤✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰❤️🙏🙏🙏
چیمہ صاحب ڈاکٹر اسماعیل محترم سے پوچھیئے کہ ہمارے پیارے محنتی ایماندار پختون بھائی پنجاب میں نہریں نکالنے چوکیداری کرنے جوتے پالش کرنے لکڑی بیچنے روٹی لگانے شربت بیچنے کیوں آتے وہ یہی سارے کام عمران خان کی ریاست ہالینڈ میں کیوں نہیں کر لیتے۔۔۔ حالانکہ اس کا سیدھا سا جواب ہے وہ محنتی اور جفاکش پختون بھائی اپنے بچوں کے بہتر رزق حلال کی تلاش میں پنجاب میں آتے ہیں ۔۔ تمام پختون ہوں بلوچ ہوں سندھی ہوں پنجابی یا اردو اور کشمیری تمام رزق حلال کی تلاش میں اپنے گھر سے باہر محنت کرنے والوں کو دو ہاتھوں سے سلام محبت و عقیدت
پاکستانیوں کا سے سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ پیسہ اور سہولتیں ترقی یافتہ ممالک کی چاہتے ہیں لیکن خود ترقی نہیں چاہتے یہ ہزاروں سال پرانے کلچر اور مزہب کے ساتھ ماڈرن سوسائٹی کے مزے لینا چاہتے ہیں پاکستان میں ہر دوسرا انسان باہر کے مُلک میں جانا چاہتا ہے اور وہ بھی اُس مُلک میں جہاں سیکولر ازم ہے😂😂😂😂
Umer Cheema Sahab I am not Punjabi I am Urdu speaking Karachiiete, I totally agreed with you, really Punjabis are not bias are very lionhearted nation, salute them on their this behaviour.
چیمہ صاحب میں اپکا سارے وی لاگ فالو کرتا ھوں پر بلوچستان کی سڑک کے حوالے سے اپ نے بہت مایوس کیا پاکستان کے شمالی علاقہ جات سے زیادہ مشکل سڑک نھی ھے یہ رھی وھاں پر امن امان کی مخدوش حالت تو اسکی بھی زمہ دار بلوچستان کی سرکار ھے اور وہ امن قائم کرنے پچھلے ستر سال میں ناکام رھی ھے مجھے انتہائ افسوس ھوا کہ ظہور بلیدی کی ایک کال پر اپ نے پگھل کر ایک صحافی کی پوری سٹوری کو رگڑ دیا اپکے اس ویلاگ نے میرے دکھ غم اور درد میں اضافہ کر دیا بلکہ بلوچستان کے عوام کے زخموں پر نمک پاشی کہوں تو غلط نہ ھو گا آیا اپ اسکے مداوے میں کچھ کرینگے یا پنجاب میں رھنے والے دیگر صحافیوں کی طرح انکھیں موند رکھیں گے شکریہ
بڑے بھائی باپ کی طرح شفیق اور تدبر و حکمت سے سوچنے والے ہوتے ہیں ۔۔ تمام اہلیان اقتدار و اختیار کو اپنی اپنی خامیوں پر قابو پاتے ہوئے چھوٹے بھائیوں کو ساتھ لیکر چلنا ہو گا۔۔ ورنہ دشمن تو بنگلہ دیش کے توڑنے سے لیکر آج تک یہی کر رہا شعیہ کو سنی سے لڑوا دو سندھی کو اردو سپیکنگ سے پختون کو اور بلوچ کو پنجابی سے ۔۔ باقی آپ بھی ٹوٹے دل سے سوچ رہے ہوں گے مگر شاید یہ جوڑنے والا راستہ نہیں ہے
پنجابیوں کی اشرافیہ اور حامد میر جیسے لوگوں کو اب یہ معصوم پنجابی شہیدوں کے گھر والے نظر نہیں آتے ہاں اگر ملک کے خلاف بکواس کرنے کے لیے کوئی ان بلوچ دھشت گردوں کی سپوٹر اسلام آباد پہنچ جاے تو ان کو پرائم ٹائم ضرور نظر آے گے
@@MuhammadAfzal-hr2wyسر جی بات دراصل یہی ہے کہ جب تک پنجابی کوئی سخت قدم نہیں اٹھائے گا ایسے ہی جاہل لوگ ان کو ظالم ثابت کرتے رہیں گے آج ہر کوئی پنجاب کے خلاف بکواس کررہا ہے اور لوگ اس پہ یقین رہے ہیں زبانی جمع تفریق سے کچھ نہیں ہوگا
اگر کسی ضدی بچے کی خواہشیں پوری کرنا شروع کر دی جائیں تو اسکی ڈیمانڈز بڑھتی جاتی ہیں اگر شروع سے ہی کنٹرول کر لیا جائے تو بہتر رہتا ہے،حیرانگی ہے ایک سزا یافتہ جیل میں 5اسٹار ہوٹل کی سہولتیں مانگتا ہے،جبکہ جیل سے باہر بہت سے لوگوں کو پنکھا تک بھی میسر نہیں۔
Assalamualaikum, Umer Cheema, thanks for enlightening us on the grave issues in Balochistan. May ALLAH shower his blessings on Balochistan and entire Pakistan.(Ameen)
لاوا نیچے اُبل رہا پھٹنے سے پہلے بہت خاموشی ہوتی ہے لیکن جب پھٹتا ہے تو سارا شہر اس مل جل جاتا ہے جن لوگوں کے ساتھ یہ ظلم ہوا ہے اُس کا افسوس تو ہے لیکن ان واقعات سے اب آہستہ آہستہ پنجابیوں کی بھی آنکھیں کھلنا شروع ہو گئی ہیں دیر آئے درست آئے.
Assalam o aalaikum Chaudhry sahib, remain blessed, safe and happy, Allah kareem watan ay aziz pay rahim o karam farmaiy aur isay Amman o Amman aata farmaiy .
عمر صاحب ۔جو پنجابی حجاموں کا طنز کر رہے ہیں۔ تو اپ ان سے یہ پوچھیں کہ ںلوچستان میں جتنے کانوں میں مزدور کام کر رہے ہیں۔تو وہ سوات،شانگلہ اور بونیر کے علاقوں سے کیوں اتے ہیں؟ پشاور ، مردان، سوات، صوابی، ہزارہ وغیرہ کے اضلاع میں پنجاب کے حجام کیوں کام کررہے ہیں؟
Omer Cheema, your friend has explained it very well, I have seen this area in depth. No one can understand Balochistan while sitting in Punjab, KP or Sindh. Mand and Boleda is a nightmare of Balochistan, salute to all those individuals who are working in these areas.
Thank u umar sir aap ne itney achey se samjaya haï balochistan ki kya situation haï Aur BLA gadaar ‘ sur aap k velog itney informed hotey hain ❤👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼🇵🇰
ایران اور افغانستان کا عمل اس سلسلے میں ہمیشہ سے پیٹھ میں خنجر گھونپنے والا رہا ہے جہاں کسی بھی آپریشن کے بعد یہ باغی پناہ لے لیتے ہیں اور منظم ہو کر دوبارہ گھس آتے ہیں - ایران ہمیں امریکہ کا پٹھو ملک ہونے کی وجہ سے کمزور کرنا چاہتا ہے اور دوسرا ملک کی بجائے ایک قبائلی علاقہ ہے
Pak Army ought to provide fool proof security to all the persons involved in Road Construction in all troubled areas, with Air Support like Helicopters and the drones for surveillance & Targeting Terrorists...
چیمہ صاحب 1992 میں سرکاری کام کے سلسلے میں کندھ کوٹ میں مقیم تھا اس ہی دور میں ڈیرہ غازی خان سے شکارپور روڈ کی اپ گریڈیشن upgraation کا کام شروع کرنا تھا اور نواز شریف صاحب کو افتتاح کرنے آنا تھا مگر سامنے سوئ کی پہاڑیوں سے القدر فائرنگ ہوئ کہ سیکورٹی کی صورتحال کی وجہ سے نوازشریف کا دورہ منسوخ ہوگیا. بات یہ ہے کہ سردار اور نواب بھی ترقیاتی منصوبے میں رکاوٹ ہیں.
بلوچستان کا مسلئہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ھے حکومت کو چاہیے بلوچستان میں نئی بستیاں قائم کرے جس میں مختلف قومیتوں کو آباد کرے اور انھیں اسلحہ بھی دے تاکہ یہ لوگ دہشتگروں کا مقابلہ کر سکیں اس کے علاؤہ نئی فوجی چھاؤنیاں بھی قائم کریں جس میں مقامی لوگوں کو روزگار ملے
اگر اسلامی اصولوں کے مطابق نظام کو چلایا ہوتا تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے اسلام ہی وہ طاقت ھے جو سب کو جوڑ سکتی اور انصاف دے سکتی ھے کیونکہ کافر پر تو کوئی معاشرہ قائم رہ سکتا ھے لیکن ناانصافی پر نہیں اسلام سے بڑا کوئی انصاف نہیں دے سکتا ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد پائندہ باد
We didn’t fulfill our obligation to implement the system of Allah (swt) which we promised to Him(swt) at the time we were struggling to for separate state. Allah (swt) answered our prayers gave us separate state. Now how can we expect that He (swt) help us against terrorism and deteriorating economic conditions. We must turn towards Allah (swt) seek His (swt) forgiveness and work hard with honesty to make Pakistan strong.
Chema sahib es problem ka hel yeh hay keh balochistan may shifaf election karaya jay. Yeh jo mna mpa banay hain in logon kay sath in kay khandan walay bhi nahi hain. Jab balochistan ki original leder ship haqomat may ho gi to law and order ki soratehal behter ho gi. Allah pak Pakistan ko apnay hifzo amman may rakhay ameen Ameen summa Ameen ya rabul allamen
عمر بھائی حجام صرف بلوچستان مین نہین ہمارے سندھ مین بھی ہمارے پنجاب کے پنجابی بھائی ہی اکثریت مین یہ کام کرتے ہین۔ شکر خدا پاک کا سندھ مین سب سندھی پنجابی بھائی کی طرح سے رہتے ہین۔ ❤❤✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰❤️🙏🙏🙏
ان حالات میں وہاں کام کرنے والوں کی اللہ حفاظت فرماۓاور ان کے لۓ آسانیاں پیدا کرے آمین یا رب لعا لمین
آمین یارب العالمین
تم اپنا منہ دیکھو تم پر لعنت ھو خان کہاں اور تم کہاں
جیل والے بھی تیری طرح کے ھوں گے
😊😊😊
چیمہ صاحب ڈاکٹر اسماعیل محترم سے پوچھیئے کہ ہمارے پیارے محنتی ایماندار پختون بھائی پنجاب میں نہریں نکالنے چوکیداری کرنے جوتے پالش کرنے لکڑی بیچنے روٹی لگانے شربت بیچنے کیوں آتے وہ یہی سارے کام عمران خان کی ریاست ہالینڈ میں کیوں نہیں کر لیتے۔۔۔
حالانکہ اس کا سیدھا سا جواب ہے وہ محنتی اور جفاکش پختون بھائی اپنے بچوں کے بہتر رزق حلال کی تلاش میں پنجاب میں آتے ہیں ۔۔
تمام پختون ہوں بلوچ ہوں سندھی ہوں پنجابی یا اردو اور کشمیری تمام رزق حلال کی تلاش میں اپنے گھر سے باہر محنت کرنے والوں کو دو ہاتھوں سے سلام محبت و عقیدت
Absolutely right
پاکستانیوں کا سے سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ پیسہ اور سہولتیں ترقی یافتہ ممالک کی چاہتے ہیں لیکن خود ترقی نہیں چاہتے یہ ہزاروں سال پرانے کلچر اور مزہب کے ساتھ ماڈرن سوسائٹی کے مزے لینا چاہتے ہیں
پاکستان میں ہر دوسرا انسان باہر کے مُلک میں جانا چاہتا ہے اور وہ بھی اُس مُلک میں جہاں سیکولر ازم ہے😂😂😂😂
پختون محنتی ہیں لیکن ترقی پسند نہیں اسی لئے یہ روزگار کے لئے دوسرے علاقوں میں ہجرت کرتے ہیں اگر یہ اتنے جوگے ہوتے تو لوگ ان کے علاقوں میں جاتے.
Well done bro. Nasir Khan from peshawar
Umer Cheema Sahab I am not Punjabi I am Urdu speaking Karachiiete, I totally agreed with you, really Punjabis are not bias are very lionhearted nation, salute them on their this behaviour.
hamare pass bhi koi altaf hussain hota to aisa na marte aap log qadar karo altaf ki
Karachi name is balochi not mahajiri
❓❓❓❓❓❔❔❔❔❔@@haleemaniaz-kw8gg
چیمہ صاحب میں اپکا سارے وی لاگ فالو کرتا ھوں پر بلوچستان کی سڑک کے حوالے سے اپ نے بہت مایوس کیا
پاکستان کے شمالی علاقہ جات سے زیادہ مشکل سڑک نھی ھے یہ
رھی وھاں پر امن امان کی مخدوش حالت تو اسکی بھی زمہ دار بلوچستان کی سرکار ھے اور وہ امن قائم کرنے پچھلے ستر سال میں ناکام رھی ھے
مجھے انتہائ افسوس ھوا کہ ظہور بلیدی کی ایک کال پر اپ نے پگھل کر ایک صحافی کی پوری سٹوری کو رگڑ دیا اپکے اس ویلاگ نے
میرے دکھ غم اور درد میں اضافہ کر دیا
بلکہ بلوچستان کے عوام کے زخموں پر نمک پاشی کہوں تو غلط نہ ھو گا
آیا اپ اسکے مداوے میں کچھ کرینگے یا پنجاب میں رھنے والے دیگر صحافیوں کی طرح انکھیں موند رکھیں گے
شکریہ
چیمہ صاحب آپکی تمام باتوں سےمکمل اتفاق کےساتھ آپکاشکریہ بھی بنتاھےکہ بغیرتعصب اورغیرجانبداری کےساتھ آپ نےصحیح معلومات دیں اورمنصفانہ تجزیہ بھی کیا 👍
جو پنجاب کے خلاف بات کرتے ہیں انہیں شرم آنی چاہٸیے اگر پنجاب نے یہی رویہ اپنایا تو سب کو نانی یاد آجاۓ گی
پنجاب کو غیرت کرنی چاہیے اور یہی رویہ اپنانے میں مزید دیر نہیں کرنی چاہیے.
بڑے بھائی باپ کی طرح شفیق اور تدبر و حکمت سے سوچنے والے ہوتے ہیں ۔۔
تمام اہلیان اقتدار و اختیار کو اپنی اپنی خامیوں پر قابو پاتے ہوئے چھوٹے بھائیوں کو ساتھ لیکر چلنا ہو گا۔۔
ورنہ دشمن تو بنگلہ دیش کے توڑنے سے لیکر آج تک یہی کر رہا شعیہ کو سنی سے لڑوا دو سندھی کو اردو سپیکنگ سے پختون کو اور بلوچ کو پنجابی سے ۔۔
باقی آپ بھی ٹوٹے دل سے سوچ رہے ہوں گے مگر شاید یہ جوڑنے والا راستہ نہیں ہے
@@SyedaSamanGulzar غیرت ان کو آنی چاہیٸے جو ملک میں انتشار پھیلاتے ہیں پنجاب میں ہر کوٸی آزادی سے کام کر رہا ہے
پنجابیوں کی اشرافیہ اور حامد میر جیسے لوگوں کو اب یہ معصوم پنجابی شہیدوں کے گھر والے نظر نہیں آتے ہاں اگر ملک کے خلاف بکواس کرنے کے لیے کوئی ان بلوچ دھشت گردوں کی سپوٹر اسلام آباد پہنچ جاے تو ان کو پرائم ٹائم ضرور نظر آے گے
@@MuhammadAfzal-hr2wyسر جی بات دراصل یہی ہے کہ جب تک پنجابی کوئی سخت قدم نہیں اٹھائے گا ایسے ہی جاہل لوگ ان کو ظالم ثابت کرتے رہیں گے آج ہر کوئی پنجاب کے خلاف بکواس کررہا ہے اور لوگ اس پہ یقین رہے ہیں زبانی جمع تفریق سے کچھ نہیں ہوگا
سب پاکستانی ہیں کوئی جہاں چاہئے جا کر کام کر سکتا ہے پنجاب میں کافی بڑی تعداد میں پٹھان اور بلوچ کام کرتے ہیں
That’s called professional responsible journalism, God bless you- Pakistan 🇵🇰 zindabad.
#مکمل_شٹر_ڈاؤن_ہڑتال
#ہڑتال_کرو_قوت_بنو
Pakistan Army Zindabad ❤
*I am Pakhtoon and muje masoom Punjabi labours se hamdardi hen. Allah sabar dein*
چیمہ صاحب اب ہم لوگوں کو فوج کی اہمیت کو سمجھنا چاہیے
Thank you so much for your news updates and it's analysis..
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ چیمہ صاحب اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے امین ثمہ امین یارب العالمین
Good luck Pakistan and people of Pakistan
پاکستان زندہ باد
Outstanding janab great genius Umar cheema sahib really appreciate for being so much patriotic and bravo 👏 🙌 👍
وسدا روے پنجاب تے پنجابی ❤
Bara qasoor inki elite class KA hay
پر کجھ غیرت وی پھڑو
@@mohammadhassan5749 غیرت پھڑن والا شیر_پنجاب راجہ رنجیت سنگھ آیا سی تے اودے لِتّر ہلے تک پُلّے نئیں لٹیریاں نوں۔۔
سلامت روو ویر جی۔۔
بہت زبردست طریقے سے سمجھایا آپنے چیمہ صاحب ❤
اگر کسی ضدی بچے کی خواہشیں پوری کرنا شروع کر دی جائیں تو اسکی ڈیمانڈز بڑھتی جاتی ہیں اگر شروع سے ہی کنٹرول کر لیا جائے تو بہتر رہتا ہے،حیرانگی ہے ایک سزا یافتہ جیل میں 5اسٹار ہوٹل کی سہولتیں مانگتا ہے،جبکہ جیل سے باہر بہت سے لوگوں کو پنکھا تک بھی میسر نہیں۔
ماشاءاللہ
Very good analysis Cheema sb.
یہ پشاوری پروفیسر سے پوچھیں کہ پختون کیوں پنجاب میں کام کرنے آتے ہیں
@@hassanhamza5703 Yeh Peshawari nahi ha, yeh aik jhoota zamir farosh hai Jo maghribi agenda pa kam kar raha hai
I appreciate you
Your every word is correct.This is reality.
And this is 💯 person true.
100% true....kia bat hy Cheema di...
zabrdust❤ good analysis
Highly informative, good approach to review the past information and aligning the factual analysis 👏
Today's velog was the best ever
Stay blessed Omar bhai
بہترین تجزیہ جناب۔
Hats off 👏
Assalamualaikum, Umer Cheema, thanks for enlightening us on the grave issues in Balochistan. May ALLAH shower his blessings on Balochistan and entire Pakistan.(Ameen)
Great pak army zindabad
سر انتظامی طور پر نۓ صوبےبننے سے عصبیت میں کمی لائ جا سکتی ہے۔۔۔۔۔
Zabardasr maloomatee pogramm cheema sahib❤
cheema Sahib phitsmonh of such developments...
❤❤❤v v God tjzia Bhoot bhtren
Baloich,kashmiri,Pashtoon,karchites here all over in Punjab.We have big heart but it can be changed
لاوا نیچے اُبل رہا پھٹنے سے پہلے بہت خاموشی ہوتی ہے لیکن جب پھٹتا ہے تو سارا شہر اس مل جل جاتا ہے
جن لوگوں کے ساتھ یہ ظلم ہوا ہے اُس کا افسوس تو ہے لیکن ان واقعات سے اب آہستہ آہستہ پنجابیوں کی بھی آنکھیں کھلنا شروع ہو گئی ہیں دیر آئے درست آئے.
It should and will be changed
Assalam o aalaikum Chaudhry sahib, remain blessed, safe and happy,
Allah kareem watan ay aziz pay rahim o karam farmaiy aur isay Amman o Amman aata farmaiy .
A fair analysis ❤
Good. Informatory.
عمر صاحب ۔جو پنجابی حجاموں کا طنز کر رہے ہیں۔ تو اپ ان سے یہ پوچھیں کہ ںلوچستان میں جتنے کانوں میں مزدور کام کر رہے ہیں۔تو وہ سوات،شانگلہ اور بونیر کے علاقوں سے کیوں اتے ہیں؟ پشاور ، مردان، سوات، صوابی، ہزارہ وغیرہ کے اضلاع میں پنجاب کے حجام کیوں کام کررہے ہیں؟
Great analysis ! 👍👍
You are my favorite and credible journalist. Thank you for your credibility.
Very good presentation about Balochistan.
Very informative 👍
ٹھیکہ ایف ڈبلیو اے کو دینا چاہیے اور فوج کی نفری مستقل رہنی چاہیے ظاہر ہے قومیں ایسے ہی بنتی ہیں
Omer Cheema, your friend has explained it very well, I have seen this area in depth. No one can understand Balochistan while sitting in Punjab, KP or Sindh. Mand and Boleda is a nightmare of Balochistan, salute to all those individuals who are working in these areas.
Cheema Sahib very critical situation in Pakistan
Cheema sahib behtreen vlog par apka shukria aj problem samjh a gai allah Balochistan k halat theek karey aameen Pakistan zindabad
Good information. But plz.tell is what are the major causes of failure of military operations since 70,s ?
Good vlog based on ground realities.
Very informative
Pakistan Army Zindabad
Thank u umar sir aap ne itney achey se samjaya haï balochistan ki kya situation haï Aur BLA gadaar ‘ sur aap k velog itney informed hotey hain ❤👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼🇵🇰
No Transparency in the absence of Geo Reporter!!!
Imran Khan, Geo & Transparency???
I am Shocked...
💯 سچ ہے کام ایسے ہی ہورھا ھے
فرج کے کمپریسر. کی گرمی اور کولر کی وجہ سے نمی کا تناسب بڑھ جاتا ہے تو گرمی کا احساس بڑھ جاتا ہے
Fridge aur cooler nahi dene chahye the phirr zyada behtar hota jail ko hotel bnaya hua hai aur farmayeshen khatam nahi hoti
چیمہ صاحب زبردست
Cheema sahib sorry for the offensive comment of yesterday.You are a credible journalist.Keep it up.
حکومت کو چاھیے شورش ذدہ علاقوں کا باقی بلوچستان سے رابطہ منقطع کر دیا جاۓ۔اور ان علاقوں سے باقی بلوچستان سے آنے جانے کی اجازت نہ ھو
پاکستان آرمی بلوچستان کے شورش زدہ علاقوں میں فوجی چھاؤنیاں بنا کر اس مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ھے۔
Excellent ❤❤
Cheema sahb judge shibaan imran khan ke apeal foran suntay hain !
Weldon show. Keep it up.
So beautiful v log tnx cheema sahib i m from swabj kpk
Good 👍 Umar Bhai ❤❤
Umer cheema bhai u r very sweet..
Cheema sb Tuse great o I love you
Excellent analysis.
Cheema sb punjabi bohat Bardachtt kr rhy hain layken ab sochna pry ga
Operation is must
Excellent 😊
The barbers (hajam) also work in Abbott Abad as well.
No problem !!! They are most welcome, they are our brothers.
Good analysis ❤❤❤
آخر کے چند جملے انمول موتی ہیں۔ جیو عمر بھائ
❤
Good job
اگر حالات ایف سی سے کنٹرول نہیں ہو پارہے تو پھر فوج کو کلین اپ آپریشن کرنا چاہیے۔ جیسا کہ ٹی ٹی پی (خوارج) کے خلاف کے پی کے اور فاٹا میں کیے گئے۔
ایران اور افغانستان کا عمل اس سلسلے میں ہمیشہ سے پیٹھ میں خنجر گھونپنے والا رہا ہے جہاں کسی بھی آپریشن کے بعد یہ باغی پناہ لے لیتے ہیں اور منظم ہو کر دوبارہ گھس آتے ہیں - ایران ہمیں امریکہ کا پٹھو ملک ہونے کی وجہ سے کمزور کرنا چاہتا ہے اور دوسرا ملک کی بجائے ایک قبائلی علاقہ ہے
Very good
Excellent analysis
No mercy for bla
Agreed 👍
Good cheema sahib
اس طرح کی تجاویز اب سے تریپن سال پہلے نواۓوقت کے اداریوں اور کالموں میں کثرت سے شایع ہوتی تھیں۔ کبھی سیاسی مسائل انتضامی اقدامات سے بھی حل ہوۓ ؟
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Good 👍👍
چیمہ صاحب بلوچستان میں سب سے بڑا کام یہ ھے کہ بزنس اور وڈھیرہ پن زیادہ تر ہندو کمیونٹی کے کنٹرول میں ھے ۔جس وجہ انڈیا کا کام وھاں چلتا ھے
آپ کی ربورٹ بلوچستان کی سڑک پر زبردست ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ بلوچستان کے حالات کے ذمہ دار وہاں کے سیاست دان اور سردار ہیں نہ کہ کوئی دوسرا صوبہ۔
Khud kaam karna nahi aur kisi ko karnay daina nahi, wah ray Baluchi!
Pak Army ought to provide fool proof security to all the persons involved in Road Construction in all troubled areas, with Air Support like Helicopters and the drones for surveillance & Targeting Terrorists...
Excellent cheema sb very true
"Jab IK wahan hoty hain to choohy chorna galat bat hai" good one 🤣
Good one
Hahaha
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 22 صفر۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-😊
چیمہ صاحب
1992 میں سرکاری کام کے سلسلے میں کندھ کوٹ میں مقیم تھا اس ہی دور میں ڈیرہ غازی خان سے شکارپور روڈ کی اپ گریڈیشن upgraation کا کام شروع کرنا تھا اور نواز شریف صاحب کو افتتاح کرنے آنا تھا مگر سامنے سوئ کی پہاڑیوں سے القدر فائرنگ ہوئ کہ سیکورٹی کی صورتحال کی وجہ سے نوازشریف کا دورہ منسوخ ہوگیا. بات یہ ہے کہ سردار اور نواب بھی ترقیاتی منصوبے میں رکاوٹ ہیں.
بلوچستان کا مسلئہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ھے حکومت کو چاہیے بلوچستان میں نئی بستیاں قائم کرے جس میں مختلف قومیتوں کو آباد کرے اور انھیں اسلحہ بھی دے تاکہ یہ لوگ دہشتگروں کا مقابلہ کر سکیں اس کے علاؤہ نئی فوجی چھاؤنیاں بھی قائم کریں جس میں مقامی لوگوں کو روزگار ملے
اگر اسلامی اصولوں کے مطابق نظام کو چلایا ہوتا تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے اسلام ہی وہ طاقت ھے جو سب کو جوڑ سکتی اور انصاف دے سکتی ھے کیونکہ کافر پر تو کوئی معاشرہ قائم رہ سکتا ھے لیکن ناانصافی پر نہیں اسلام سے بڑا کوئی انصاف نہیں دے سکتا ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد پائندہ باد
We didn’t fulfill our obligation to implement the system of Allah (swt) which we promised to Him(swt) at the time we were struggling to for separate state. Allah (swt) answered our prayers gave us separate state. Now how can we expect that He (swt) help us against terrorism and deteriorating economic conditions. We must turn towards Allah (swt) seek His (swt) forgiveness and work hard with honesty to make Pakistan strong.
نال مّنوں پڑیاں وی چاہی دیاں.
چیمہ صاحب ۔۔۔کراچی میں بھی 90فیصدسےزائد حجام پنجاب کےسرائیکی علاقوں سے تعلق رکھتےہیں
Chema sahib es problem ka hel yeh hay keh balochistan may shifaf election karaya jay. Yeh jo mna mpa banay hain in logon kay sath in kay khandan walay bhi nahi hain. Jab balochistan ki original leder ship haqomat may ho gi to law and order ki soratehal behter ho gi. Allah pak Pakistan ko apnay hifzo amman may rakhay ameen Ameen summa Ameen ya rabul allamen
Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤❤
Excellent
balouchistan education.employment .skill. this not punjab responsibilities why everyone blame punjab pls aske local politician