Shaukat Aziz Siddiqui Exposes Shocking News About Bajwa | Jugnu Mohsin Shocked | Intekhab | SAMAA TV

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 окт 2024

Комментарии • 346

  • @FarhatPasha-fy8pb
    @FarhatPasha-fy8pb 2 месяца назад +14

    جسٹس شوکت صدیقی صاحب کو جتنے سال سروس رہتی تھی اتنے سال تک کام کرنے دینا چاھئے تھا اور جنہوں نے غلط نکالا انہیں بھی سزا ہونی چاھئے

  • @mainhussain9175
    @mainhussain9175 2 месяца назад +23

    جج صاحب اپ ایک ہیرو ھے اور اپ سچ پر قایم رہے الللہ اپ کے ساتھ ھے اور عوام اپ کے ساتھ ھے پاکستان کی عوام باجوہ اور چیف جسٹس قاضی کے ساتھ نہیں ھے

    • @RajaMuhammadFayyazkhan
      @RajaMuhammadFayyazkhan 2 месяца назад +2

      اگر عوام جج صاحب کے ساتھ ہوتی تو ایسا ہوتا کیوں ؟

    • @mainhussain9175
      @mainhussain9175 2 месяца назад

      @@RajaMuhammadFayyazkhan اپ سو فی صد درست کہتے ھے پنجاب کی مٹی بیغرت ھے ڈر پوک ھے میں بھی پنجابی ھوں

  • @qaisarsh4408
    @qaisarsh4408 2 месяца назад +29

    شرکت صدیقی صاحب بہت ہی اچھی شخصیت ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر ایمان تقویٰ صحت تندرستی ہمیشہ کے لیے دے

    • @nadimbkt
      @nadimbkt 2 месяца назад

      He is a corrupt person, listen to M.Malik

  • @fhajacjjsja4986
    @fhajacjjsja4986 2 месяца назад +42

    شوکت عزیز صدیقی کی نوکری بحال کی جائے عزت و احترام اور واجبات کی ادائیگی کے ساتھ ۔

    • @panjtani51214721
      @panjtani51214721 2 месяца назад

      Woo taxpayer Kay kharchee PAAR HOO Gaye HAAIN

  • @spiritualspeaker5394
    @spiritualspeaker5394 2 месяца назад +34

    حق گوئی و بیباکی ، اللّٰہ تعالٰی کے شیروں کو آتی نہیں روباہی ❤

  • @fatehmuhammad3143
    @fatehmuhammad3143 2 месяца назад +26

    مجھے تو ایسا لگتا ھے اللہ کی طرف سے اب ظالموں کی رسی کھینچے جانے کا وقت ا گیا ھے

    • @mascdsec9685
      @mascdsec9685 Месяц назад

      اللہ آپ کو کامیاب کرے اور قوم کو بھی

  • @miankhan8458
    @miankhan8458 2 месяца назад +7

    کیا آج جنگل کا قانون نہیں ھے جگنو صاحبہ

  • @MuhammadNasir-o7q8l
    @MuhammadNasir-o7q8l 2 месяца назад

    عظیم انسان اللہ رب العزت دینا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین

  • @ashfaqahmedkhan822
    @ashfaqahmedkhan822 2 месяца назад +4

    دونوں کی گفتگو ادھورا سچ ہے۔

  • @rbkhan81
    @rbkhan81 2 месяца назад +6

    محترم شوکت صدیقی صاحب کوئی اس دنیا میں جو مرضی کر لے۔۔۔ آخرت میں آپ کامیاب ہوں گے انشاء اللہ ❤❤❤

  • @TableegDeen-i8z
    @TableegDeen-i8z 2 месяца назад +8

    شوکت صدیقی ۔❤❤❤❤❤
    زندہ باد ۔۔Long Live...
    Salutes to your Struggles. Devotion.
    Sacrifice..For Truth..

    • @NoorJahan-nz4fn
      @NoorJahan-nz4fn 2 месяца назад +2

      جو کہی گئی نہ مجھ سے (آج) وہ زمانہ کہہ رھا ھے 😢😢😢😢😢

  • @hiddan5640
    @hiddan5640 2 месяца назад +7

    محترم ہم اپ سے محبت کرتے ہیں اور اللہ تعالی اپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اپ کو یہ قوم ہمیشہ اچھے الفاظوں میں یاد رکھیے گی اور اپ کے لئے دعائیں کرتی رہے گی جزاک اللہ

  • @amirbadshahamir-rf6gc
    @amirbadshahamir-rf6gc 2 месяца назад +23

    محترم شوکت صدیقی صاحب زندہ باد 🇵🇰❤💯💯💯💯💯

    • @iq2823
      @iq2823 2 месяца назад

      بالکل ایسے ن لیگی دلال ساری زندگی اس پاکستان پہ مسلط رھنا چاھیئیں تاکہ جیسے آئی۔پی۔پیز جیسے منصوبوں سے نوازشریف اور زرداری نے پاکستان کا خون چوٗسا ہے ایسے ہی یہ جج بھی اپنے فیصلوں سے پاکستان کا خون چٗوسیں۔۔۔
      کیا یہ دونمبر فراڈ ن لیگ دلال اور بھڑوہ جج اپنے اوپر لگے الزامات ثابت کرسکا؟ اس نے آج تک کورٹ آف لاء میں یہ ثابت نہیں کیا کہ جنرل فیض اس کے گھر آیا تھا نہ ہی یہ کیس ثابت کرسکا اور نہ ہی اس کیس کے لحاظ سے کچھ بات ہوئی۔۔۔۔ اس نے پینشن لینا تھی۔۔۔۔ یہ پنش لیکر ایک سائیڈ پہ ہوگیا۔۔۔
      بالکل ایسے ہی جیسے قاضی نے آج تک منی ٹریل نہیں دی۔۔۔۔۔ اور ٹیکنیکل بنیادوں پہ کیس سے جان چھڑوائی ۔۔۔۔

  • @AbbasCh-n9v
    @AbbasCh-n9v 2 месяца назад +6

    اکُ وقت تھا جب جاھلین یوتھ ایسے ایماندار اور بہادر لوگوں کا ٹھٹھا کرتے تھے

  • @muhammad5369
    @muhammad5369 2 месяца назад

    شوکت عزیز صدیقی ذندہ باد پاکستان ذندہ باد

  • @SsRao-q1z
    @SsRao-q1z 2 месяца назад +3

    جو سچا ہوتا ہے وہ ڈرتا نہیں ہے اور پیٹھ پیچھے میڈیا پر بیٹھ کر کسی کی برائی بھی نہیں کرتا اگر اتنا ہی سچ بولنے کا شوق ہے تو

  • @pakistani1028
    @pakistani1028 2 месяца назад +3

    اللہ پاک اس ملک کوسلامت رکھے اوراس ملک کے سچے اور حق پر قایم رہنے والے لوگوں کی مدد فرماے ❤❤

  • @TahirAli-dm4mp
    @TahirAli-dm4mp 2 месяца назад +2

    Justice Shaukat Aziz siddiuei sabh. Brave Judge.

  • @muhammadiqbalawan4714
    @muhammadiqbalawan4714 2 месяца назад +17

    شوکت صدیقی صاحب، رب کریم آپ کا حامی و ناصرہو آمین

  • @hadishah7559
    @hadishah7559 2 месяца назад +18

    فیض حمید کی تفتیش میں جسٹس صدیقی صاحب کو بلایا جائے اور بیان لیا جائے تاکہ فیض حمید کو پھٹے پر چڑھایا جاسکے

    • @TalhaKhan-zd2zn
      @TalhaKhan-zd2zn 2 месяца назад

      Bichubajwa zani niazi faizu aur saqib nasoor Mai koi faraq nahe ye sab sooro ki ghaleez nassal hain chuta bara hosata hay laiken hain sab soor

  • @ZafarIqbal-wl6vc
    @ZafarIqbal-wl6vc 2 месяца назад +10

    شوکت عزیز صدیقی😮 پاکستان جس پر فخر کر سکتا ھے

  • @miang4710
    @miang4710 2 месяца назад +11

    Sir ap jisy honest k sath yahan aisa he hota hai

  • @malikirshad3733
    @malikirshad3733 2 месяца назад

    بے شک حق آۓ گا اور باطل جاۓ گا ❤

  • @HameedKhan-q8v
    @HameedKhan-q8v 2 месяца назад +4

    اے اللہ ان ظالموں کو نشان عبرت بنا آمین ۔

  • @mushtaqraja4821
    @mushtaqraja4821 2 месяца назад +2

    Salute to Siddiqui sb❤

  • @rafiqrahman5454
    @rafiqrahman5454 2 месяца назад +2

    The then judicial council must be brought before law.😢

  • @mohammadazam6958
    @mohammadazam6958 2 месяца назад

    جج صاحب گریٹ مین

  • @ghulammustafa-un9yf
    @ghulammustafa-un9yf 2 месяца назад +8

    جہاں اتنا ظلم ہو وہاں الله تعالٰی کی رحمتیں کیسے نازل ہوں گی۔۔۔ پھر تو دیوالیہ ہی ہوگا۔

  • @DrMAnwar
    @DrMAnwar 2 месяца назад +10

    جسٹس صدیقی صاحب آپ اکیلے نہیں ایسے حالات سے گزرنے والے۔
    ربِ کریم مادرِ وطن کی حفاظت فرماۓ۔

  • @daniyalshafique9542
    @daniyalshafique9542 2 месяца назад +3

    Jugnu mohsin Ap bhii tou bajwa ki Rishtedar hoo...

  • @Tipsona
    @Tipsona 2 месяца назад +9

    مجھے آج بھی وہ منظر یاد آتا ھے جب اس ایک شریف نے بسلا تھا بے بسی کی حالت میں دکھ بھری آواز میں کہا تھا میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ھوں۔ اج دیکھو وقت نے کیسے کیسے راز کھوکے اور کیاکیا پھنے خان ننگے ھو رھے ھیں مکافات کے اس چکر میں

  • @artdept786
    @artdept786 2 месяца назад +2

    اللہ پاک کی عدالت بھی ایک دن کھلے گی تو سب پکڑے جائیں گے انشا اللہ

  • @zulqarnainmajoka5363
    @zulqarnainmajoka5363 2 месяца назад +1

    Nice Shouket Siddiqui sb❤🎉❤

  • @mohammadafzalvirk3578
    @mohammadafzalvirk3578 2 месяца назад +18

    اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ

  • @AnsarSatti-x6f
    @AnsarSatti-x6f 2 месяца назад +1

    Dono saqiqi saab ur jugno duno dalair personality hn appreciate jugno g

  • @yetflixsports
    @yetflixsports 2 месяца назад +2

    Brave lady and brave judge

  • @Freecandubai
    @Freecandubai Месяц назад

    فیض حمید کے خلاف اوپن ٹرائل ہونا چاہیے۔۔ بلکہ سابقہ اور موجودہ تمام جرنلز کے خلاف مکمل تفتیش ہونی چاہیے۔۔۔

  • @mianashraf5721
    @mianashraf5721 2 месяца назад

    Zindabad❤

  • @abdulsattar-ox5rv
    @abdulsattar-ox5rv 2 месяца назад +2

    Shaukat aziz sadiqi sahib ap ki azmat ko salam.

  • @nadeemanwar7964
    @nadeemanwar7964 2 месяца назад +3

    Inna LILLAH he wa inna ilayehee RAJEOON
    Democracy
    Humanity
    Loyalty
    Equality
    Law
    Rules
    Constitution
    Of
    Pakistan

    • @syedafatima4049
      @syedafatima4049 2 месяца назад +1

      BAAT TU SUCH HAI MAGHAR BAAT HAI RUSWAI KI.

  • @urdupoetry777
    @urdupoetry777 2 месяца назад +2

    Good to listen

  • @Hozaifa143
    @Hozaifa143 2 месяца назад +5

    Jugnu Mohsin iron lady we feel proud on u

    • @AyubKhan-je1tm
      @AyubKhan-je1tm 2 месяца назад +4

      Iron lady 😂 She is a tout of ISI just like her husband Najam Sethi

  • @abdurrasheed8310
    @abdurrasheed8310 2 месяца назад +1

    Great & brave person.

  • @mohsinriaz7220
    @mohsinriaz7220 2 месяца назад

    Absolutely truth

  • @JamilaHayat
    @JamilaHayat 2 месяца назад +1

    A brave man

  • @mtalhazuberi6560
    @mtalhazuberi6560 2 месяца назад +3

    Unfortunately yhi youthie aik waqt me Shoukat Siddiqui ko galia dete the😢

    • @naseemakhter6228
      @naseemakhter6228 2 месяца назад +1

      ایک تو پاکستان میں ویسے ہی برائی کے خلاف کھڑے ہونے لوگ کم ہیں اور جو تھے ایک بڑی تعداد میں نوجوان نسل کو ان کی ان کے گھر والوں کی ٹرولنگ کے لیئے استعمال کیا گیا ۔ یہ نوجوان اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے ان کو سوچنا چاہیئے ۔

  • @khalidpervez2551
    @khalidpervez2551 2 месяца назад +9

    محترم صدیقی صاحب آپ سچے ہیں لیکن ایک بات سمجھ نہیں آتی کی میاں صاحب آپکی نظر فرشتہ کیوں ہیں۔ جسطرح انہوں نے بھی لوٹ مار کی ہے کیا حکمران ایسے ہوتے ہیں؟

  • @tajammulsyed7523
    @tajammulsyed7523 2 месяца назад +1

    استغفرللہ قوم کے رکھوالے ہی قوم کو برباد کر رہے ہیں

  • @bakhtiarali1040
    @bakhtiarali1040 2 месяца назад

    اس طرح اگر ہر عہدیدار اپنے بچوں کی خاطر قوم کو ان لٹیروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دے تو ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔😢

  • @allahwaris4757
    @allahwaris4757 2 месяца назад +2

    آپ دونوں کی باتیں تقریباً ٹھیک ھیں لیکن یہ کام تو ابھی بھی جاری ھے ، اس وقت کے یزیدوں کے خلاف کون بولے گا۔

    • @iq2823
      @iq2823 2 месяца назад

      کونسی حق گوئی؟؟؟؟ بلکہ حق گوئی کو اس شخص نے داغدار کردیا ہے۔۔۔ یہ شخص عدالت میں اپنی پنشن لینے آیا تھا اور لیکر چلا گیا۔۔۔۔ یہ شخص آج تک اپنا کیس عدالت میں ثابت نہیں کرسکا کوئی شواھد یا سی۔سی۔ ٹی۔وی فوٹیج یا پھر کوئی اور ثبوت یا گواہ عدالت میں پیش کرکے یہ شخص ثابت نہیں کرسکا تھا کہ واقعی اس کو جنرل فیض نے دھمکی دی تھی کیونکہ جنرل فیض نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کروایا تھا جس میں واضح اور صاف طور سے اس نے ان الزامات سے انکار کیا تھا۔۔۔۔۔
      اگر یہ اتنا ہی سچا اور کھرا تھا تو پھر اپنے مقدمات سے ثابت کرتا کہ جنرل فیض نے اس کو گھر آکر دھمکیاں دیںَ۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ شخص اپنے زاتی لالچ اور مفاد کو لیکر ایک طرف ہوگیا۔۔۔۔۔ یہ شخص انتہائی دونمبر اور فراڈ ہے۔۔۔۔ اگر سچا ہوتا تو اپنا مقمہ لڑکر اپنے آپ کو سچا ثابت کرتا پھر ہم کہتے کہ ہاں یہ سچا انسان ہے ۔۔۔۔ لیکن افسوس یہ بھی قاضی کی طرح دلا اور بھڑوہ ہی نکلا۔۔۔۔۔

  • @mainhussain9175
    @mainhussain9175 2 месяца назад +3

    جمشید دستی کو جج صاحب سے معافی ماگنی چاہیے اور پوری قوم کے سامنے

  • @Islam-ki-Roshni
    @Islam-ki-Roshni 2 месяца назад

    Who is fan of hazrat muhammed saw❤❤❤

  • @MyGardenofSoul
    @MyGardenofSoul 2 месяца назад +5

    السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 13 صفر۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-😊

  • @BiryanistationtebetChef
    @BiryanistationtebetChef 2 месяца назад +2

    Haq sach ki jeet hoti ha or insan k ohde ane jane han

  • @QaziMuhammadAyaz-bl7qi
    @QaziMuhammadAyaz-bl7qi 2 месяца назад

    Hon'ble Judge is great Man....

  • @khalidmufti4463
    @khalidmufti4463 2 месяца назад +1

    ممتاز قادری کو سلمان تاثیر کو قتل کے بعد جب عدالت میں پیش کیا جا رہا تھا ان صاحب نے جو ابھی جج نہیں بنے تھے اسے بھوسہ کیا آپ اس سے اندازہ لگا لیں یہ جج بننے کے لائق نہیں تھا صدیقی صاحب سے اس کے متعلق بھی پوچھ لیتی اس طرح کے لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے کُچھ بھی کر سکتے ہیں

  • @rajasaeed3781
    @rajasaeed3781 2 месяца назад +1

    Ex Justic Shoukat Siddique sb .
    Ex Chief Justic Saqib Nisar &
    Ex DG ISI dono he Mulkey Adaro ki Sazish ma 💯 % Involve tha 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

  • @SheikhtarigjameelSheikh
    @SheikhtarigjameelSheikh 2 месяца назад +13

    محترم شوکت صدیقی صاحب نے تو صاف صاف بتا دیا کہ فیض حمید تو جنرل باجوہ کے احکامات پر کام کر رہے تھے.

    • @iq2823
      @iq2823 2 месяца назад

      کونسی حق گوئی؟؟؟؟ بلکہ حق گوئی کو اس شخص نے داغدار کردیا ہے۔۔۔ یہ شخص عدالت میں اپنی پنشن لینے آیا تھا اور لیکر چلا گیا۔۔۔۔ یہ شخص آج تک اپنا کیس عدالت میں ثابت نہیں کرسکا کوئی شواھد یا سی۔سی۔ ٹی۔وی فوٹیج یا پھر کوئی اور ثبوت یا گواہ عدالت میں پیش کرکے یہ شخص ثابت نہیں کرسکا تھا کہ واقعی اس کو جنرل فیض نے دھمکی دی تھی کیونکہ جنرل فیض نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کروایا تھا جس میں واضح اور صاف طور سے اس نے ان الزامات سے انکار کیا تھا۔۔۔۔۔
      اگر یہ اتنا ہی سچا اور کھرا تھا تو پھر اپنے مقدمات سے ثابت کرتا کہ جنرل فیض نے اس کو گھر آکر دھمکیاں دیںَ۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ شخص اپنے زاتی لالچ اور مفاد کو لیکر ایک طرف ہوگیا۔۔۔۔۔ یہ شخص انتہائی دونمبر اور فراڈ ہے۔۔۔۔ اگر سچا ہوتا تو اپنا مقمہ لڑکر اپنے آپ کو سچا ثابت کرتا پھر ہم کہتے کہ ہاں یہ سچا انسان ہے ۔۔۔۔ لیکن افسوس یہ بھی قاضی کی طرح دلا اور بھڑوہ ہی نکلا۔۔۔۔۔

  • @SIHN5_110
    @SIHN5_110 2 месяца назад +1

    Do Qazi Faiz Esa have courage to take Souo Moto??????????????????????????

  • @sheerazjamal-z1v
    @sheerazjamal-z1v 2 месяца назад +2

    Ye tou khud pml-n k ticket per punjab assembly ki member elect howi thi
    Shame on them

  • @mansoorhashmi6174
    @mansoorhashmi6174 2 месяца назад +4

    Jugnu sahiba, what is the purpose of expressing so much remorse on what happened to Shaukat Siddique, with eyes shut to what the current powers are doing. This is so called lying with straight face .

    • @salmansyed6206
      @salmansyed6206 2 месяца назад

      This is called fact checks to correct course of history. This was all done by establishment to pave way for Imran Khan. Same Imran Khan which establishment nurtured and supported to become PM in Pakistan. Same Imran Khan who is nowadays threatening establishment with the help of American propagandists to break down Army's chain of command. Tum log kia log ho yaar?

    • @iq2823
      @iq2823 2 месяца назад

      کونسی حق گوئی؟؟؟؟ بلکہ حق گوئی کو اس شخص نے داغدار کردیا ہے۔۔۔ یہ شخص عدالت میں اپنی پنشن لینے آیا تھا اور لیکر چلا گیا۔۔۔۔ یہ شخص آج تک اپنا کیس عدالت میں ثابت نہیں کرسکا کوئی شواھد یا سی۔سی۔ ٹی۔وی فوٹیج یا پھر کوئی اور ثبوت یا گواہ عدالت میں پیش کرکے یہ شخص ثابت نہیں کرسکا تھا کہ واقعی اس کو جنرل فیض نے دھمکی دی تھی کیونکہ جنرل فیض نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کروایا تھا جس میں واضح اور صاف طور سے اس نے ان الزامات سے انکار کیا تھا۔۔۔۔۔
      اگر یہ اتنا ہی سچا اور کھرا تھا تو پھر اپنے مقدمات سے ثابت کرتا کہ جنرل فیض نے اس کو گھر آکر دھمکیاں دیںَ۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ شخص اپنے زاتی لالچ اور مفاد کو لیکر ایک طرف ہوگیا۔۔۔۔۔ یہ شخص انتہائی دونمبر اور فراڈ ہے۔۔۔۔ اگر سچا ہوتا تو اپنا مقمہ لڑکر اپنے آپ کو سچا ثابت کرتا پھر ہم کہتے کہ ہاں یہ سچا انسان ہے ۔۔۔۔ لیکن افسوس یہ بھی قاضی کی طرح دلا اور بھڑوہ ہی نکلا۔۔۔۔۔

    • @julliouskaiser2869
      @julliouskaiser2869 2 месяца назад

      Selective shobda baazi

  • @MohamadSafdar-oj6ep
    @MohamadSafdar-oj6ep 2 месяца назад

    👍👍

  • @hafizmuhammadmubashar1484
    @hafizmuhammadmubashar1484 2 месяца назад

    U grate man

  • @aliasad2475
    @aliasad2475 2 месяца назад

    What you sow is what you reap

  • @MegaYVG
    @MegaYVG 2 месяца назад +1

    قاضی فائز عیسی نے باجوہ کو نوٹس ہی نہیں کیا تھا

  • @amirAfzal-gq2qd
    @amirAfzal-gq2qd 2 месяца назад +1

    حق سچ کی آواز جگنو محسن لیکن سیٹھی پالتو شریف فیملی کا

    • @MuhammadZafarKhan-b7c
      @MuhammadZafarKhan-b7c 2 месяца назад

      شریف فیملی سے نمبر وائز اپنی گانڈ مرواو

  • @IbnSherjang
    @IbnSherjang 2 месяца назад +2

    Shaukat siddiqi sahb would always conduct himself as an SHO sitting in the court and disgrace the civil servants. He faced the music and continues wallowing as a result of what he had to face.

  • @jawaidviqar7406
    @jawaidviqar7406 2 месяца назад

    محترم جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب اپنے وقت مین ایک انتہائی قابل اور ایماندار جج ہوا کرتے تھے چونکہ یہ کسی کی ناجائز سفارش نہیں مانتے تھے اس لیے آں کو اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے لیکن جب وقت بدلا تو جج صاحبِ کو سپریم کورٹ کے حکم پر واپس ان کی جاب پہ لیا گیا اور تمام واجبات ادا کر دئیے گئے یہ ہوتا ہے سچ کا بول بالا.

  • @Descon-j2j
    @Descon-j2j 2 месяца назад +1

    ۔۔۔صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔۔۔

  • @muhammadaslam6224
    @muhammadaslam6224 2 месяца назад +1

    These Generals has been acting as Great Arrogant people. These Firrauns did not allow free and fair elections and did not let any Civil Government to function freely without their interventions. These Generals have hijacked Pakistan since 1947. Advocate Asma Jahangir used to talk against these Generals and our public used to condemn her because of love of Armed Forces in their heart. But these Generals betrayed Pakistan and public of Pakistan . Al properties of all Generals should be declared Government priorities. Now these Generals are exposed badly how they looting public publicly without any fear of accountibillity. They were violating Constitution as well as their Oath. They should be trialled under Article 6 without any further if or but without any delay. When fence start eating crops then that fence should be uprooted.

  • @RanaamirRana-zw5re
    @RanaamirRana-zw5re 2 месяца назад

    Nice person good judge

  • @tariqqureshi4157
    @tariqqureshi4157 2 месяца назад +1

    😢

  • @muhaq755
    @muhaq755 2 месяца назад +3

    واقعات کا ایک رخ تو شوکت صدیقی صاحب نے بیان کردیا ھے
    اگر یہ بھی بتا دیتے کہ ان کے سرکاری گھر میں تزئین و مرمت وغیرہ کے کون کون سے کام ھوئے تھے اور اس پر عوام کے ٹیکسز کی کتنی رقم لگی تھی ؟
    اس بات کی دیانتداری کے ساتھ تحقیق ھونی چاھیئے۔ تب ھی صحیح صورتحال کا پتہ لگ سکتا ھے کہ صدیقی صاحب نے سرکاری خزانے کے مال مفت کو مس یوز کیا تھا یا نہیں ؟

    • @abdulsattar-ox5rv
      @abdulsattar-ox5rv 2 месяца назад

      Dear sir unhoon ny yahi bat ki hy k ap commission bana kr gher ko check kren k 9 rooms kahan bany hen ? It means k rooms banay he ni gay thy jhota reference banaya giya tha.

    • @muhaq755
      @muhaq755 2 месяца назад

      ​​​​@@abdulsattar-ox5rv
      میں نے تو نو کمروں کی بات ھی نہیں کی۔ گھر کی تزئین وغیرہ پر ٹوٹل کتنی رقم سرکاری خزانے سے صدیقی صاحب نے خرچ کروائی ؟
      بس اتنا سا سوال ھے۔تاکہ اس بات کا علم ھو سکے کہ شوکت صدیقی کی صداقت اور دیانت کا معیار کیا ھے ؟
      جاننا صرف یہ چاھتا ھوں کہ جج صاحب نے دیگر حکومتی عہدیداروں کی طرح سرکاری خزانے کے ساتھ کیا سلوک کیا تھا ؟
      تب ھی جج صاحب کی دیانت اور امانت کا پتہ لگ سکے گا کہ جج صاحب منصفی کی کرسی پر بیٹھنے کے اھل تھے یا نہیں؟

  • @ZiaHaider-n1i
    @ZiaHaider-n1i 2 месяца назад +2

    محسن جگنوؤں نجم سیٹھی❤

  • @zulqarnainmajoka5363
    @zulqarnainmajoka5363 2 месяца назад

    ہر سچا آدمی نیک نیتی سے نوکری کرنے والے کو کوئ نہیں چلنے دیتا ایسے ایسے طریقے سے بندے کو کُھڈے لائن لگا دیتے ہیں کہ بندہ سوچتا ہی رہ جاتا ہے بھلے بندہ چھوٹا مُلازم ہو یا بڑا ملازم ہو ایمانداری اور نیک نیتی سے چلنے والوں کے ساتھ ہر ڈیپارٹمنٹ میں یہی ہوتا ہے جو شوکت صدیقی صاحب کے ساتھ ہوا ہے کیا ان کو پورا انصاف مل سکتا ہے کیا ان کو نوکری کرنے دی گئ کیا آج یہ سپریم کورٹ کے سینئر جج نہ ہوتے بالکل ہوتے اللہ ان کو زندگی عطا فرمائے اور سلامت رکھے آمین ❤🎉❤

  • @jamshidakhtar7056
    @jamshidakhtar7056 2 месяца назад

    Salut you sir

  • @malihaali3519
    @malihaali3519 2 месяца назад +1

    So Bajwa was equally doing the same what zzFaiz Hameed was doing and legacy carried on by Asim Muneer😅😅😅😅😅

  • @hamadkhan-mo9bx
    @hamadkhan-mo9bx 2 месяца назад +4

    Apnay Waqat ka furoon tha yeh

    • @azamasad5804
      @azamasad5804 2 месяца назад +1

      NIAZI apnay Waqat ka furoon tha

  • @mbdogar2354
    @mbdogar2354 2 месяца назад +1

    Nice❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saeedakhtar8991
    @saeedakhtar8991 2 месяца назад +3

    Planted interwio

  • @shafqatamin2703
    @shafqatamin2703 2 месяца назад

    Khan zindabad

  • @mujeebahmad240
    @mujeebahmad240 2 месяца назад +1

    شوکت صدیقی صاحب آپ نے احمدیوں پر ظلم کیا اور ان کو احمدی نام استعمال کرنے سے روک دیا جس پر خدا نے آپ کو پکڑا۔ کوئی ایک صاحب اقتدار کا نام بتاؤ جس نے احمدیوں کے خلاف کوئی کارروائی کی اور وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوا

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922 2 месяца назад +1

    ایک بڑی عدالت کے چیف میجروں کو بخوشی اپنے دفتر میں ریسیو کرتے اور دروازے تک آ کر الوداع کرتے۔۔۔۔

  • @amnabibi8283
    @amnabibi8283 2 месяца назад +1

    Bhut zbrdst v lok❤❤❤😂😂😂😂

  • @MajidYousaf-em9cu
    @MajidYousaf-em9cu 2 месяца назад +1

    I❤u sir

  • @muhammadraza.4885
    @muhammadraza.4885 2 месяца назад +2

    Shame on our system

  • @majidkhanmayo4344
    @majidkhanmayo4344 2 месяца назад

    Salute you sir ❤❤❤❤ you're a brave judge

  • @shahidsulman1281
    @shahidsulman1281 2 месяца назад

    Good luck❤

  • @mijazdar
    @mijazdar 2 месяца назад +1

    Such a Bad system Pakistan has.

  • @nargissaeed252
    @nargissaeed252 2 месяца назад +1

    Generals dirty mafia.....how they crushed poor Pakistan....

    • @iq2823
      @iq2823 2 месяца назад

      کونسی حق گوئی؟؟؟؟ بلکہ حق گوئی کو اس شخص نے داغدار کردیا ہے۔۔۔ یہ شخص عدالت میں اپنی پنشن لینے آیا تھا اور لیکر چلا گیا۔۔۔۔ یہ شخص آج تک اپنا کیس عدالت میں ثابت نہیں کرسکا کوئی شواھد یا سی۔سی۔ ٹی۔وی فوٹیج یا پھر کوئی اور ثبوت یا گواہ عدالت میں پیش کرکے یہ شخص ثابت نہیں کرسکا تھا کہ واقعی اس کو جنرل فیض نے دھمکی دی تھی کیونکہ جنرل فیض نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کروایا تھا جس میں واضح اور صاف طور سے اس نے ان الزامات سے انکار کیا تھا۔۔۔۔۔
      اگر یہ اتنا ہی سچا اور کھرا تھا تو پھر اپنے مقدمات سے ثابت کرتا کہ جنرل فیض نے اس کو گھر آکر دھمکیاں دیںَ۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ شخص اپنے زاتی لالچ اور مفاد کو لیکر ایک طرف ہوگیا۔۔۔۔۔ یہ شخص انتہائی دونمبر اور فراڈ ہے۔۔۔۔ اگر سچا ہوتا تو اپنا مقمہ لڑکر اپنے آپ کو سچا ثابت کرتا پھر ہم کہتے کہ ہاں یہ سچا انسان ہے ۔۔۔۔ لیکن افسوس یہ بھی قاضی کی طرح دلا اور بھڑوہ ہی نکلا۔۔۔۔۔

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922 2 месяца назад +1

    لیکن محترم صدیقی صاحب کیا کسی چوک میں لوگ اکٹھے کر کے یا وکیلوں کو اکٹھا کر کے ان کے اجتماع میں جا کر ایسی تقریر کرنا ، جو آپ نے کی ، اس کو آپ کیسے جسٹیفائی کریں گے ؟ کیا یہ ضابطہ اخلاق کی ورزی نہ تھی ؟؟

    • @abrauf2535
      @abrauf2535 2 месяца назад

      کیا انصاف کے لیئے وکیلوں اور عوام الناس کو اکٹھا کرنے کا حق صرف چوروں ڈاکوؤں اور کرپٹ لوگوں کا ہی حق ہے؟ کیا کسی منصف کو انصاف کے لیئے وکیلوں کو اکھٹا کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔؟ کیا یہ حق مشرف دَور میں معزول چیف جسٹس چوہدری افتخار حسین نے استعمال نہیں کِیا۔؟

  • @SakiMohe
    @SakiMohe 2 месяца назад +2

    Bibi you know everything already plz let us listen to mr siddique.. worst interviewer

  • @IbnSherjang
    @IbnSherjang 2 месяца назад +1

    True that everyone reaps what one has sown.

  • @m.akhtarm.sharif8281
    @m.akhtarm.sharif8281 2 месяца назад +1

    Ye awam ke diloun ke juj hean aise mukhles jujoun ko nokriyan milni chahiye

  • @with-imran-khan-only
    @with-imran-khan-only 2 месяца назад +1

    aaj is se boht hi ziada buray halaat hain jo ye judge apnay baray main bayaan kar raha hai. ye aurat aaj k 100 gunah buray halaat k baray main zara nhi bolti. 2 supreme court k judge resign kar gaye ye tu high court ka judge hai.

  • @pakistaneconomicforum3439
    @pakistaneconomicforum3439 2 месяца назад

    Justice shaukat never provided relief to ordinary people but always looked for cases having media coverage.

  • @nurdean786
    @nurdean786 2 месяца назад +2

    These people in high positions are openly working against their oath to to their position, why no one drags them before courts ?

  • @saadullah577
    @saadullah577 2 месяца назад +1

    Jugnu sahiba hhaaar chez sy waqif haain. Because inky rrawabit bhe rahy Hain 😂

  • @chaudharytariq7697
    @chaudharytariq7697 2 месяца назад +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hajimuhammad3910
    @hajimuhammad3910 2 месяца назад +1

    مجھے جج صاحب سے اتفاق بھی ہے اور اختلاف بھی پہلے جج صاحب واضح کریں کہ میں اپنا درد بیان کر رہا ہوں یا پاکستان کے نظام عدل کا رونا رو رہا ہوں
    فیض حمید نے ایک جج کو manage کرنے کی کوشش کی شوکت صدیقی صاحب کو
    اور آج پوری ہائی کورٹ اور پوری اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج صاحبان کہنے لگے کہ ہمارے کام میں بہت زیادہ مداخلت ہو رہی ہے یہ مداخلت فرشتے کر رہے ہیں؟
    جج صاحب نے لیگ والوں کے ساتھ بیٹھ جاتے ہیں وہ کیا کرتے رہے ہیں ملک قیوم بھول گیا ہے شوکت صدیقی صاحب کو