ماشاءاللہ بہت خوب ۔ تمام لہجوں پر اچھی گرفت ہے اور اچھے انداز میں سمجھایا ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے اور لوگوں کو قدر دانی کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
Subhanallah Qari sahab ke bayan or kalamullah shareef itne umdah lehje main sunkar mere dil ke kefiyat hi badal gayi hai mashaallah Qari sahab ko tamam lehjon main padhne ka uboor hasil hai dil bag bag ho gaya or comment main jo sawal or tanqeed ki hai uska bhi bohot maqool jawab diya hai Qari Sahab ne
شیخ اللھم زد فزد ایک چیز کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ آپ نے یہ تمام لہجات بہت ہائی کاڈ میں پڑھے ہیں ایک عام آدمی ان کو سن کر یہی سوچے گا کہ یہ میرے بس کی بات نہیں اگر ان کو بالکل نارمل کاڈ سے پڑھا جائے جس کی کوشش ایک بچہ بھی کر سکتا ہے تو لوگوں کے لیے بہت آسان ہوگا ان کو کاپی کرنا شکرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت خوشی ہوئی آپ کی قرات سن کر ان لہجوں کے بارے میں مجھے پہلی بار علم ہوا قاری صاحب اگر میں سیکھنا چاہوں تو مجھے اس کے لیے کیا کرنا ہوگا فی الحال میں کیرلا میں حفظ پڑھانے کی خدمت انجام دے رہا ہوں الحمدللہ 2018 میری فراغت جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا سے ہوئی ہے برائے مہربانی اس بارے میں میری رہنمائی فرمائیں گے آپ کا مشکور و ممنون ہوں گے
سب سے آسان لہجہ وہ ہے جب تلاوت شروع کر ے پہلی آواز ہے تجوید سے پڑھنا فرض ہے لہجہ مستحب ہے جب مشق ہوگا تو لہجے آسان ہوگا آج کل بناوٹ ہم قاری صاحبان میں زیادہ ہے گرم پانی دوبجے رات کو چاہیے کان پے ہاتھ ناک چہرے بیگاڑ کے جتا قاری عبد الباسط صاحب نہیں کرتے تھے اور اس پہلے کہ کے قراء
محترم قاری صاحب ان لہجون مین پڑھنا فرض ہے کیا۔۔۔اگر فرض ہے تو ہمارے اکابرین علامہ جزری نے ان پر زور کیون نہین دیا۔۔۔قاری عبدالمالک لکھنوی جو بر صغیر کے امام تھے ان نے ان سب لہجون پر زور کیون نہین دیا۔۔۔اصل تجوید ہے لہجہ کوئی بھی ہو۔۔۔صاحب فوائد مکیہ۔۔۔۔۔
زور ۔نھی دیا ۔۔ایسی بات نھی ھے ۔۔۔پھر ھم سب کسکے شاگردوں کے شاگرد ھی۔ یہ جواب پڑھرھے ھیں ۔۔ پھلے ھی سے تھا ۔۔ھاں یہ بات کسی نے سیکھا ۔کسی نے نھی ۔۔ بعض قاری صرف کتابی صلاحیت والے تھے ۔بعض دونوں ۔میں ۔۔ماھر رھے ۔۔
ما شا ٕ للّٰلہ بھت خوب
Bahut khoob bahut behtareen
Mashaallah ❤❤❤
ماشا ء اللہ بہت خوب اللہ آپ کو سلا مت رکھے اور ترقیات سے نوازے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاء اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ قاری صاحب اللہ تعالٰی آپکو مزید ترقی سے نوازے
ماشاء اللہ اللہم زد فزد بارک اللہ فی صوتک وعمرک
بارك الله في علمك وجهدك
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ تمام لہجوں پر اچھی گرفت ہے اور اچھے انداز میں سمجھایا ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے اور لوگوں کو قدر دانی کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ زبردست انداز ہے قاری صاحب
ماشاءاللہ بہت عمدہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب اللہ تعالیٰ آ پکی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Masha Allah g beautiful ❤️❤️❤️
ماشاءالله سبحان اللهالحَمْد للهْالله اكبر
Masha Allah ❤️
ماشاءاللہ۔
ما شاء اللّٰہ ما شاء اللّٰہ ❤️
Masha Allah heart touching recitation
Bht Zabardast Andaaz hai apka Qari Suhail shb Qasmi
Mashallah subhanallah.
ماشاءاللہ قاری صاحب جزاک اللہ
Subhanallah Qari sahab ke bayan or kalamullah shareef itne umdah lehje main sunkar mere dil ke kefiyat hi badal gayi hai mashaallah Qari sahab ko tamam lehjon main padhne ka uboor hasil hai dil bag bag ho gaya or comment main jo sawal or tanqeed ki hai uska bhi bohot maqool jawab diya hai Qari
Sahab ne
mashallah bahut khoob
Bhut zaberdst mashallah
Mashallah bahuth khoub hazrat
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک مزید محنت کی توفیق عطا فرمائے
بہت خوب ماشاءاللّٰہ
Mashaallh Allah mosoof ki awaz barqarar rakhe
Kya baat hi qari sahab koi misal Nahi
Subhan Allah
سبحان اللہ ماشا اللہ بہت خوب
Mashallah 🌹 subhanallah subhanallah subhanallah 🇮🇳
Mashallah 🎉❤
Allah mere ustaze mohtarm ko jazaye khair ata farmayem or tarqi atafarmayen
Mashallah
Ma sha allah
Mashallha Subhallha
Dil bag bag ho gaya hai
ماشاءاللہ
MashaALLAH
Mashaallah bahut khoob Qari Sahab
Masha Allah bahot khoob
ماشااللہ بہت اچھا
Mashaallah
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے
بہت خوب
السلام علیکم حضرت قاری صاحب اپنی اذان کو شئیر فرما دیجئے یا اذان کا طریقہ لوگوں کو سکھا دیں تو صدقی جاریہ ہوگا بہت بہت شکریہ جواب ضرور دیجئے گا
Subhanallah
شیخ اللھم زد فزد
ایک چیز کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ آپ نے یہ تمام لہجات بہت ہائی کاڈ میں پڑھے ہیں ایک عام آدمی ان کو سن کر یہی سوچے گا کہ یہ میرے بس کی بات نہیں اگر ان کو بالکل نارمل کاڈ سے پڑھا جائے جس کی کوشش ایک بچہ بھی کر سکتا ہے تو لوگوں کے لیے بہت آسان ہوگا ان کو کاپی کرنا
شکرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت خوشی ہوئی آپ کی قرات سن کر ان لہجوں کے بارے میں مجھے پہلی بار علم ہوا قاری صاحب اگر میں سیکھنا چاہوں تو مجھے اس کے لیے کیا کرنا ہوگا فی الحال میں کیرلا میں حفظ پڑھانے کی خدمت انجام دے رہا ہوں الحمدللہ 2018 میری فراغت جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا سے ہوئی ہے برائے مہربانی اس بارے میں میری رہنمائی فرمائیں گے آپ کا مشکور و ممنون ہوں گے
رابطہ نمبر 7660898932
@@ZeenatulQuran شكرا لك من القلب
Qari sahib har 1 lahja alag se sikhain to bht faida hoga.
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
اللہ نظر بد سے بچاۓ
قاری صاحب کہاں سے ہیں اور کیا برائے مہربانی قاری صاحب کا نمبر مل سکتا ہے
مقام رست میٹھا لہجہ ہے اسے آیات عذاب سے جوڑنا درست نہیں رست میں نوا غمگین لہجہ ہے آیات عذاب جب رست میں پڑھنی ہوں تو وہ رست نوا میں پڑھی جاتی ہیں
آپ نے جو لکھاھے رست میٹھا لھجہ ھے ۔۔۔کون بتایا آپکو یہ لھجہ زجرو توبیخ کیلے ھے
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ موصوف لہجات میں کچھ غلطیاں کر رھے ھیں ۔۔۔۔ ایسا ھر گز نھیں ھے جو فرمارھے ھیں
الہ پر کوئی مد نہیں ہے سوائے اصلی کے انھونے لہجے میں ڈھائی الف مد ہوگیا پہلے قصر دوسرے پر مد
قاری صاحب کے نمبر چاہیے پلیز جلدی سینڈ کریں ؟
سب سے آسان لہجہ وہ ہے جب تلاوت شروع کر ے پہلی آواز ہے تجوید سے پڑھنا فرض ہے لہجہ مستحب ہے جب مشق ہوگا تو لہجے آسان ہوگا آج کل بناوٹ ہم قاری صاحبان میں زیادہ ہے گرم پانی دوبجے رات کو چاہیے کان پے ہاتھ ناک چہرے بیگاڑ کے جتا قاری عبد الباسط صاحب نہیں کرتے تھے اور اس پہلے کہ کے قراء
آپ اس سے بچتے ھوے لھجوں کی مشق کرو
قاری منظور صاحب آپ کا نمبر دیجئے
لوگوں کو غلط گائیڈ کرنا اچھا نھیں ھے ۔۔۔۔
اصلاح فرماکر ممنون ومشکور ھوں ۔
تاکہ آیندہ غلطی نہ ھوسکے
Qari Sohel ka no de do
Aap ka nambar mil jayegi
محترم قاری صاحب ان لہجون مین پڑھنا فرض ہے کیا۔۔۔اگر فرض ہے تو ہمارے اکابرین علامہ جزری نے ان پر زور کیون نہین دیا۔۔۔قاری عبدالمالک لکھنوی جو بر صغیر کے امام تھے ان نے ان سب لہجون پر زور کیون نہین دیا۔۔۔اصل تجوید ہے لہجہ کوئی بھی ہو۔۔۔صاحب فوائد مکیہ۔۔۔۔۔
مستحب ھے جنکی ترغیب خود نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ھے ۔اقرواالقران بلحون العرب ۔۔
زور ۔نھی دیا ۔۔ایسی بات نھی ھے ۔۔۔پھر ھم سب کسکے شاگردوں کے شاگرد ھی۔ یہ جواب پڑھرھے ھیں ۔۔ پھلے ھی سے تھا ۔۔ھاں یہ بات کسی نے سیکھا ۔کسی نے نھی ۔۔ بعض قاری صرف کتابی صلاحیت والے تھے ۔بعض دونوں ۔میں ۔۔ماھر رھے ۔۔
آپ جتنالہجہ سیکھیں گےاتناھی آپ بہترسےبہترلحن میں قرآن پڑھکرخودبھی محظوظ ھوں گےاورسننےوالےبھی رغبت کےساتھ سنیں گے
ایک ھی لھجہ گھما پھراکر پڑھتے ھو ابھی لھجہ بھت دور غلط مت بولو بیات کی 17 قسمیں ھیں
بیات کے جواصل لھجے ھیں وہ چھ ھیں بقیہ تو دوسرے لھجوں سے ملکر نکلتے ھیں کتابیں اٹھاکر پڑھو ۔۔۔
Ma Sha Allah ma Sha Allah...keya apka what's aap group hai to link plzzzzz
7660898932
قاری صاحب زید مجدہ . ساری گما پادا نیسا کا اچھا مظاهره
جن کو لہجہ نہیں اتا وہ ایسے ہی کہتے ہیں جناب !
Qari sahab aap kaha padhate ho number send karo
Message +919347967095
Masha Allah
ماشاءاللہ
Masha Allah
Masha allah
Masha allah
ماشاء اللہ
Masha allah