میسور | قاری سہیل احمد صاحب قاسمی | تقلید قاری عبدالرؤف صاحب بلندشہری شیخ القراء دارالعلوم دیوبند
HTML-код
- Опубликовано: 2 дек 2024
- پروگرام بمقام میسور تلاوت بتاریخ 20/07/2023 بروز جمعرات قاری سہیل احمد صاحب قاسمی تلمیذ حضرت واری عبدالرؤف صاحب بلندشہری شیخ القراء دارالعلوم دیوبند
اگر آپ کو یہ تلاوت اور مشق اچھی لگی تو ضرور ویڈیو کو لایک کریں شیئر کریں اور ہمارے چینل زینت القرآن کو سبسکرائب تو ضرور کریں اور بیل بٹن 🔔 کو بھی دبادیں تاکہ آپ کو ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی فورا اطلاع مل جائے اس لئے کہ ہم آپ کی خدمت میں ایسی ویڈیو پیش کرتے رہینگے انشاءالله ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ★★★ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ضروری ھدایات اس ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرکے پھر سے ری اپلوڈ ناکریں ورنہ copyright شمار ہوگا اور اس کے بعد آپ کا چینل متأثر بھی ہو سکتا ہے اس کے ذمہ دار ہم نہیں ہونگے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب محترم قاری صاحب ❤❤ ❤ قاری صاحب آپ پڑھ تے جائے اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمِین ❤❤❤
ماشاءاللّٰہ بہت ہی عُمدہ قاری صاحب
Mashallah barakallah ❤
Mashalla Mashalla subhanalla allahu akbar
ماشاء اللہ بارک اللہ فی صوتک
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ بہت خوب بہت عمدہ
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ رونگٹے کھڑے ہو گئے قاری صاحب کی سریلی آواز میں قرآن کریم کی تلاوت سن کر ، اللہ تعالیٰ حضرت قاری صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
آمین ثم آمین
Mashallah
Assalamualaikum mashallah buhat behtreen tilawat
Qari suhel shab ka mobile no mil sakta he
Bhai yeh mutakabbirana andaz khatam karo aajzi aur inkisari ke saath padh na seekho . aajzi allah ko pasand hei takabbur nhi .
آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ اس تلاوت سے تکبر جھلک رہا ہے ؟
محترم عاجزی والے کونسے لھجے ھیں تھوڑا بتائیے ۔۔اور وہ کون سکھاتاھے یہ بھی بتائیں ۔۔تاکہ ھم لوگ بھی جاکر سیکھیں ۔اگرآپ ھی سکھاتے ھیں تونمبر عنایت فرمائیں براہ کرم ھم آپ سے رابطہ کرینگے
اچھا چٹکلا ہے 😅😅😅😅
مقامات سیکھنے میں اچھے اچھوں کو چھٹی کا دودہ یاد آجاتا ہے
جناب آپکا توخالی گَڑا آواز بڑی ہے
اور یہ سمجھ نہیں آیا کہ چٹکلے بناتے بناتے یہاں کیسے آنا ہوا
شاید سبسکرائبرز نہیں مل رہے ہیں 😅 آپ کہوتو بھیک میں چند سبسکرائبر کرواں دو؟