Listening to this is like mediation for me. I know the thought is absurd but I wish I could have been there to witness this live. These baithaks are something else. They are simply much more than an stage performance.
ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا ہی خوبصورت خیال حضرت امیر خسرو رح کا خراج تحسین کلاسیکل شکل میں بحضور خواجہ نظام الدین اولیاء زری زر بخت محبوب الہی پیش کیا ہے کیا کہنے استاد دلدار خان صاحب کے اور ہمنوا نے بھی بہت اچھا نبھایا ہے یہ کلاسیکل گانا کوئ آسان کام نہیں ہے یہ سب کچھ عقیدت اور مودت کے سوا ہرگز نہی نہیں ہو سکتا
جی بالکل وہی ہیں۔ ان کو شروع سے گانے کا شوق بھی تھا ۔ فرخ فتح علی خان سے بھی ان کی بہت دوستی تھی۔ ماشااللہ خوبصورت آواز ہے اور ہارمونیم بھی بہت اچھا بجاتےہیں۔ ان کے بیٹے ابرار حسین اور اسرار حسین بھی بہت اچھے طبلہ نواز ہیں۔ فنا فی اللہ گروپ (طاہر فریدی قوال) کے ساتھ جو خاتون طبلہ بجاتی ہیں آمنہ چشتی وہ بھی استاد دلدار کی ہونہار شاگرد ہیں۔ استاد دلدار نصرت صاحب کے ساتھ بہت عقیدت رکھتے ہیں اور ان کی یاد کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ اس قوالی میں چاہت علی خان اور ببو رانا کے علاوہ جو دوسرے دو سنگر گا رہے ہیں دونوں استاد دلدار کے صاحبزادے ہیں اور دراصل طبلہ نواز ہیں ۔ لیکن نصرت صاحب کی گائی ہوئی قوالیاں گا کر ان کو خراج تحیسین پیش کرتے رہتے ہیں۔
Masha Allah g khan SB geo zindgiyan Mere veer diyan Molla sehato tandrudti wali Lambi zindgi de.Elahi Aamin
Listening to this is like mediation for me. I know the thought is absurd but I wish I could have been there to witness this live. These baithaks are something else. They are simply much more than an stage performance.
پوری ٹیم ویلڈن... بہت خوب... ہیٹ والا بھائ بھی سبحان اللہ... آفتاب عالم خان کراچی والا بینکاک
Ustaad loka nu slaam h mera ♥️
Ustad Dildar sb ko Maalik sehat o tandrusti atta farmay Aameen ♥️🤲
Wah wah wah SubhanAllah
Kiya bat hai dildar bhai allah ap ki umar daraz kare
Wah ustad g wah Allah pak umar draz kry. Ameen
SHabash dildar now ye jo halka
❤❤❤❤❤
USTAAD JI MISS U ALWAYS😇
very unique meeting of maestros!
ustad ji adaab dil khush ho gaya
ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا ہی خوبصورت خیال حضرت امیر خسرو رح کا خراج تحسین کلاسیکل شکل میں بحضور خواجہ نظام الدین اولیاء زری زر بخت محبوب الہی پیش کیا ہے کیا کہنے استاد دلدار خان صاحب کے اور ہمنوا نے بھی بہت اچھا نبھایا ہے یہ کلاسیکل گانا کوئ آسان کام نہیں ہے یہ سب کچھ عقیدت اور مودت کے سوا ہرگز نہی نہیں ہو سکتا
Allah aap Saab ko Khair say rakhay, love from India.
NFAK KE TABLA M DILDAR H WITH SONS EXCELLENT
WAh wah kya baat hai admire
Kya Baat Hai.... Zabrdast
Geo khan saab
Subhan Allah,. Kia Rag Rachia Hay,👍👍👍
Masha Allah G!
Zabardast..❤
Raag Bahar
EXCELLENT khan Sahab
Jeo khan sb
Mashaallah
maza aa gaya ustad g
Nice
کیا استاد دلدار صاحب وہی ہیں جو استاد نصرت فتح علی کے ساتھ طبلہ پر ہوتے تھے؟؟
Yed
Yes
جی بالکل وہی ہیں۔ ان کو شروع سے گانے کا شوق بھی تھا ۔ فرخ فتح علی خان سے بھی ان کی بہت دوستی تھی۔ ماشااللہ خوبصورت آواز ہے اور ہارمونیم بھی بہت اچھا بجاتےہیں۔ ان کے بیٹے ابرار حسین اور اسرار حسین بھی بہت اچھے طبلہ نواز ہیں۔ فنا فی اللہ گروپ (طاہر فریدی قوال) کے ساتھ جو خاتون طبلہ بجاتی ہیں آمنہ چشتی وہ بھی استاد دلدار کی ہونہار شاگرد ہیں۔ استاد دلدار نصرت صاحب کے ساتھ بہت عقیدت رکھتے ہیں اور ان کی یاد کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ اس قوالی میں چاہت علی خان اور ببو رانا کے علاوہ جو دوسرے دو سنگر گا رہے ہیں دونوں استاد دلدار کے صاحبزادے ہیں اور دراصل طبلہ نواز ہیں ۔ لیکن نصرت صاحب کی گائی ہوئی قوالیاں گا کر ان کو خراج تحیسین پیش کرتے رہتے ہیں۔
@@yousafzaiaa7453 thanks 👍
@@yousafzaiaa7453 Thanks for explaining this in detail. Where is this gathering? in Faisalabad?
Ustad ji Masha Allah
👍 great
Kia kehny
Apke pas Beth k apko sunke nusret fateh ali khan sahab ko yad karke ruu😓❤
❤❤❤
🤲🤲🤲😘😘😘😘👍👍👍👍
Ustaad log
so nice of u all .babboo also
mujhe ibrar or babboo Rana se kalam sunna he .Malik babar chishtian
👌🍹👏👏👏👏👏👏👏👏
❤❤❤❤❤❤❤
BASANT BAHAR KA RANG HAI.
Gew Khan saib daldar
Lajawaab Presentation ❤️❤️🙏🏿🙏🏿👍🏼👍🏼
kya baat 👌👌👌👌👍❤
Koi khaali bhari ka hisaab nai hai??? Sum pay khaali, our khaali pay bhari day rahay hain