Sarmad Sehbai recites his ghazal کون رُخ دیکھیں کہ ہے سیدھا غلط اُلٹا غلط

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 сен 2024
  • سرمد صہبائی
    کون رُخ دیکھیں کہ ہے سیدھا غلط اُلٹا غلط
    محملِ دیدار میں ہے جلوۂ لیلیٰ غلط
    ویڈیو کے لیے شکریہ : محترمہ ناعمہ حبیبی
    کون رُخ دیکھیں کہ ہے سیدھا غلط اُلٹا غلط
    محملِ دیدار میں ہے جلوۂ لیلیٰ غلط
    کس امامت میں ادا ہو تیرے بندوں کی نماز
    ہے غلط رسمِ وضو، سجدہ غلط قبلہ غلط
    روبرو ہے ہاتھ باندھے خلقتِ بے چشم و گوش
    اور ہے واعظ غلط منبر غلط خطبہ غلط
    اب کسے خوفِ قیامت کس کو ہو فکرِ حساب
    وعدۂ فردا غلط اندازۂ دنیا غلط
    چل رہے ہیں ہم نہ جانے کب سے یونہی بے خبر
    اور ہے منزل غلط، رھبر غلط ، رستہ غلط
    عمربھر کرتے رھے ہم اپنے قبلے کو درست
    اور سجدے سے جو سر اُٹھا تو تھا قبلہ غلط
    ہے جہادِ زندگانی وعدۂ عیش و نشاط
    آئنۂ خلد میں ہے حور کا چہرہ غلط
    مکتبِ مہر و وفا میں تربیت پائی مگر
    اُس نے سمجھایا غلط اور ہم نے بھی سمجھاغلط
    لگ چکا ھے اب ہمیں اپنے لہو کا ذائقہ
    شہرِ مردم خور میں مردہ غلط زندہ غلط
    جانے سرمد کون لکھتا ہے کتابِ زندگی
    #"خط غلط انشا غلط معنی غلط املا غلط"
    سرمد صہبائی
    #( صوفی سرمد شہید)
    نسخہٴ آشفتہٴ دیوانِ عمرِ ما مپرس
    خط غلَط معنی غلَط انشا غلَط املا غلَط

Комментарии • 8

  • @naziaajmal8960
    @naziaajmal8960 Месяц назад

    Pure poet ...voice and spirit

  • @zalandnawaz4903
    @zalandnawaz4903 Месяц назад

    Wah!

  • @junaidnaseemsethi5415
    @junaidnaseemsethi5415 Месяц назад

    Kamal

  • @saghirahmad187
    @saghirahmad187 Месяц назад

    Kehte hain Sarmad sahih ke sari Dunya hai ghalat.

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  2 месяца назад +1

    کون رُخ دیکھیں کہ ہے سیدھا غلط اُلٹا غلط
    محملِ دیدار میں ہے جلوۂ لیلیٰ غلط
    کس امامت میں ادا ہو تیرے بندوں کی نماز
    ہے غلط رسمِ وضو، سجدہ غلط قبلہ غلط
    روبرو ہے ہاتھ باندھے خلقتِ بے چشم و گوش
    اور ہے واعظ غلط منبر غلط خطبہ غلط
    اب کسے خوفِ قیامت کس کو ہو فکرِ حساب
    وعدۂ فردا غلط اندازۂ دنیا غلط
    چل رہے ہیں ہم نہ جانے کب سے یونہی بے خبر
    اور ہے منزل غلط، رھبر غلط ، رستہ غلط
    عمربھر کرتے رھے ہم اپنے قبلے کو درست
    اور سجدے سے جو سر اُٹھا تو تھا قبلہ غلط
    ہے جہادِ زندگانی وعدۂ عیش و نشاط
    آئنۂ خلد میں ہے حور کا چہرہ غلط
    مکتبِ مہر و وفا میں تربیت پائی مگر
    اُس نے سمجھایا غلط اور ہم نے بھی سمجھاغلط
    لگ چکا ھے اب ہمیں اپنے لہو کا ذائقہ
    شہرِ مردم خور میں مردہ غلط زندہ غلط
    جانے سرمد کون لکھتا ہے کتابِ زندگی
    #"خط غلط انشا غلط معنی غلط املا غلط"
    سرمد صہبائی
    #( صوفی سرمد شہید)
    نسخہٴ آشفتہٴ دیوانِ عمرِ ما مپرس
    خط غلَط معنی غلَط انشا غلَط املا غلَط

    • @GlobalEnclosure35
      @GlobalEnclosure35 Месяц назад +1

      عمر بھر کرتے رہے۔۔۔۔۔ یہ تو بے معنی معلوم ہوتا ہے۔

    • @awasimdar
      @awasimdar Месяц назад

      بہت عمدہ

    • @ahadmajeed2962
      @ahadmajeed2962 Месяц назад

      مجھے بھی یوں محسوس ہوا​@@GlobalEnclosure35