WORLD FAMOUS PAKISTANI MANGOES/famous mango garden of New Rao Star/This is my village in DHA Multan
HTML-код
- Опубликовано: 26 июл 2023
- #trendingvloyonyoutube #Interestingvlog #vloggingonyoutube #travelwithmevlog #howtostartavlogchannel #weekinmylifevlog #newvloggeronyoutube #firstvlogonyoutube #lifestylevloggeryoutube #topnewfunniestcomedyvideo #Comedyvideom9viescene #funnyvideotrytonotlaugh
Развлечения
MASHA ALLAH SUBHAN WA TALLA JALLA JALALAH00H
Very nice video.
Thanks
شکریہ جزاک اللہ خیرا پیارے بھائی
Good vlog❤🎉
Thank you 😊
zabardast janab❤❤❤
سبحان الله
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
Masha Allah,,,
شکریہ
Very nice main bhi apna chota sa gaon dekhati hu
Thank you thank you..ma ne aap ka gaon dekha ha g
ما شاء الله
❤
جزاک اللہ خیرا
Nice video 🎉
Thanks for the visit
Chola piyara ha bhai ka
@@loveislife2769 Thank You
Very nice
Thanks
❤❤❤❤
Thank you
Bhai 2 pati aam muja bi baj do.
Acha ji
آم کھاو تو لبڑا لبڑی ھو تی ھے کوی بات نہی لیکن اکلیلے اکیلے کھاو تو بہت ھی بری بات ھوتی ھے 😂😂😂
آم کا ٹوکرا ہو اور میں ہوں بس اور کوئی نہ ہو 😀😀
😢
What happened??
@@NewRaoStar aam bej den
@@rukhsanaakhtar6052 جی ضرور آم بھیج دیں گے۔۔۔اس نمبر پر رابطہ کریں03099832822
Paraya Aam Bagher ijazat torna or khana hram hai Bhai
یہ اپنے ہی آم ہے اور باغ بھی اپنا ہے
@@NewRaoStar Allah Pak Apko mzeed Rahmton Naimton Nwaz de ameen
اساں انب کھمدے ہاسے پانی موجود نہ ہو تو منہ کوں گھا نال صاف کروں ھا 😂جیا اساں ورگا جنونی ہے کوئی 😂
تواڈی گال بجا ہیے
Don’t ripe with puri This is carcinogenic
بھائی جی،اپنے دیسی حساب سے تو سب کچھ ھی چلتا ھے لیکن کچھ باریکی کی باتیں ہوتی ہیں ۔میں آپ پہ طنز یا مزاق نہیں کر رہا ،معلومات عامہ کے لیے لکھ رہا ہوں کہ آم کو زمین پہ گرنے نہ دیں۔آموں کو اتنے بڑے بڑے ٹوکروں میں نہ ڈالیں۔اخباروں کو استعمال نہ کریں۔
میں نے اطالیہ میں دیکھا ھے کہ پھلوں کو ایسے ہاتھ لگاتے ہیں جیسے نازک چیز کو لگایا جاتا ھے،جو کچھ بھی زمین پہ گر جاۓ،اسے نہیں اٹھاتے،وزن سے نیچے والے خراب نہ ہو جاہیں اسلیئے بہت ھی چھوٹے چھوٹے پیکٹ بناتے ہیں۔اور آخر میں قیمت اپنی مرضی کی وصول کرتے ہیں۔
اخبار میں کوئی بھی کھانے والی چیز لپیٹنا قانوناً منع ہے ۔
جی پیارے بھائی آپ کی بات بالکل درست ہے۔لیکن یہ پاکستان ہے اگر چھوٹے پیکٹ بنائیں تو یہ مہنگا ہوگا اور غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہوگا اور آم جس زمین پر گر رہے ہے اس زمین کو پہلے پانی لگا کر نرم کیا جاتا ہے تاکہ آم کو چوٹ نہ لگے۔۔۔
Asalam o alikum Bhai kia Hall hai contact number mil jahi ga bagg wali ka