The question is not about the existence of the Torah; the important question is where it is? and whether it is mentioned by name with Moses (PBUH)? But No one in the whole world dares to speak the truth (Haq) which is from Allah, that the Torah is the Law of Allah's only Book, which we named Al-Quran, except Muhammad Shaikh with the Spirit. Zakir Naik skips and does not reply or refer to any verse about Moses (PBUH) and the Torah.
@@rashidkarim6944sawal ka jawab clear ha ap ko samejh nai ay to ma clear kar deta ho. Ap jawab par bat baad ma karay pehlay ye batae ap ko sawal pta ha ki howa ha?
In depth Clarification by Muhammad Shaikh on complete ayat containing phrase “أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ” / Follow Allah and Follow the messenger has changed my direction of belief.
🌹 ASSALAMO ALAIKUM Dr ZAKIR BHI🌹 ALLAH HAM SAB QO SIKKA NAMAZ ADA KARNKI TOFIK ATA FARMA AMIN SYMA AMIN YA RABYLALAMIN 🌹💖💓🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Karachi Pakistan ZANDABAD 💞
6 اکتوبر 2024 کو کراچی میں، ایک سوال و جواب کے سیشن میں، آصف نے محمد شیخ کے بغیر ذکر کیے ایک سوال پوچھا. ڈاکٹر ذاکر نے جواب دیا، مگر ان کا جواب نہ تو محمد شیخ کے لیکچرز سے متعلق تھا اور نہ ہی سوال سے.
Jo sawal pocha gaya tha uska jawab to dia nahi Dr Sahib nay bas kahania suna di or ham log kahani sun ka hi khush ho jatay hain jaisa k engineer khush hogaya.
@@rashidkarim6944read the surah maida surah 5 ayat 44 again n again.. or dr zakir naik ne kha na quraan me bhut bar Aya hai etad Karo Allah ki or etaad Karo Nabi S.A.A.W ki.. to hadis me aya hai na ki taurat musa AS pr nazil Hui thy.. or musa AS k baad or b paigambar aye bani Israel k liye jin k pass apni kitab nhi thy jo taurat se hi fasla karte thy yahudiyu ka.. yani kitab pheli bar to musa AS pr aye thy lakin srif un k liye nhi thy un k baad jo paigambar aye un k liye b taurat hi thy.. ayat padho smj aye ga..
@@rashidkarim6944 Sharap. Quran Mai Hai. Zakir Naik Ulti bagair knowledge k sawalat ko ignore krte hain. Quran Mai likha hy behoda bakwas krne walon ko ignore kia jaye. Wysy to tm jyso k comments bhi ignore hoty hain Mai pta nhi Kyu attention deraha. Hd hy get a life myself!
Zakir naik ne Sawal ka jawab NHI diya ye haqeeqat h khaniya kisse per legya or usne EK ayat btyi ALLAH OR USKE RASOOL ki atat karo Likn QURAN ME mene BHI ayat parhi h jisme likha howa h saf ke Quran RASOOL KA Qool h , Quran me QURAN KO BHI Hadess kha gya h Jisse pta chlta h ke QURAN KO PARHNEE OR SMHJNE SE ALLAH or USKE RASOOL ki dono ki Atat horhi h Zakir naik ne ghuma diya bus or Kuch NHI h
شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔
It makes sense. Quran is the guidelines for the mankind for Jannah. Allah gave the intelligent and common sense to mankind for basic life. Like making food, technology etc.,
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕دعا الله آپ سے راضی ہو الله آپ کو اپنی خالص محبت عطا فرمائے الله آپ کو اپنے خزانوں سے مالامال کرے الله آپ کے اس پیارے سے چہرے کو ہمیشہ هستا مسکراتا ہوا رکھے الله آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابی خوشیاں راحتیں عزتیں رحمتیں عطا فرمائے الله آپ کو اپنے نیک بندوں میں شامل کرے الله آپ کو اپنا قرب عطا فرمائے الله آپ کو آپ کے اہل خانہ کو سلامت رکھے صحت ایمان تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ہر شر ہر فتنے ہر برے لوگوں سے محفوظ رکھے آپ کو توحید کا صحیح فہم عطا فرمائے ڈھیروں دعائیں ہیں آپ کے لیے پر خلوص نیت کے ساتھ الله جلد قبول کرے آمین یارب العالمین
dr zakir naik said ettad Karo Allah ki or Allah k rasool SAAW ki to hadis me aya hai na taurat Musa AS pr aye thy... Read maida surah 5 ayat 44. Smj aye ga.. taurat srif Musa AS k liye nhi ayi thy or b bani isreel k paimbgaru k liye thy es liye..
سورة الجاثية, آیت 6 تِلۡکَ اٰیٰتُ اللّٰہِ نَتۡلُوۡہَا عَلَیۡکَ بِالۡحَقِّ ۚ فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَ اللّٰہِ وَ اٰیٰتِہٖ یُؤۡمِنُوۡنَ These are the Ayaat of Allah which We recite to you in truth. Then in what Hades after Allah and His Ayaat will they believe? یہ ہیں اللہ کی آیتیں جنہیں ہم آپ کو راستی سے سنا رہے ہیں پس اللہ اور اس کی آیتوں کے بعد یہ کس حدیث پر ایمان لائیں گے ۔
کوئی خدا کا خوف ہے کہ نہیں کو ن سی بات کہاں چسپاں کر دی۔۔ حدیث کا لفظی معنی بات کے ہوتے ہیں اور لغوی معنی رسول اللہ کی بات اور عمل۔۔ اس آیت پچھلے ۱۴۳۰ سالوں میں کس نے اس کا ترجمہ وہ اخذ کیا ہے جو آپ کررہے ہیں۔ مہربانی کر کے ثابت کرنا ہے۔۔ حد ہو گئی ہے۔۔ جو من میں آتاہے گھڑ کر اللہ کا کلام بنا دیتے ہیں۔
Surat-ul-Jasiya: 45 | Ayat: 6 تِلۡکَ اٰیٰتُ اللّٰہِ نَتۡلُوۡہَا عَلَیۡکَ بِالۡحَقِّ ۚ فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍ ۢ بَعۡدَ اللّٰہِ وَ اٰیٰتِہٖ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶﴾ یہ اللہ کی آیات ہیں جو ہم تمہیں بالکل حق کے ساتھ سنا رہے ہیں ، تو اللہ اور اس کی آیات کے بعد ار کون سی بات ہے جس پر وہ ایمان لائیں گے؟ These are the verses of Allah which We recite to you in truth. Then in what statement after Allah and His verses will they believe?
اللہ نے الکتاب کو علم کی بناء پر مکمل کیا ہے پس افسوس صد افسوس ان پر جو کہتے ہیں کہ اللہ نے قرآن میں ہر بات تفصیل سے ثابت نہیں کیا: بیشک ہم ان کے پاس ایک کتاب لائے جس کی تفصیل ہم نے علم کی بناء پر کردی اس میں جو آیات محکم ہیں وہی امّ الکتاب ہیں اور دوسرے متشابہ ہیں. آسمانوں و زمیں کے غائب میں سے کوئی چیز ایسی نہیں جو واضع کتاب میں موجود نہ ہو زمیں پر چلنے پھرنے والے سب جانوراور دو پروں پر اڑنے والے سب پرندے تمہارے ہی جیسے گروہ ہیں. کوئی جاندار ایسا نہیں جس کا رزق الله کے ذمہ نہ ہو اور وہ اس کے ٹھکانے کو اور اس کی جاۓ سپردگی کو جانتا ہے. اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں انہیں کوئی نہیں جانتا سواۓ اسی کے، وہ جانتا ہے جوکچھ بھی بحروبر میں ہے اور کوئی پتہ نہیں گرتا مگر وہ اسے جانتا ہے، نہ کوئی دانہ زمین کی تاریکیوں میں ہے اور نہ کوئی تر و خشک ایسا ہے مگر وہ واضح کتاب میں موجود ہے اور جو کچھ بھی زمیں میں داخل ہوتا ہے اور اس سے نکلتا ہے، جو کچھ بھی آسمانوں سے نازل ہوتا ہے اور اس میں بلند ہوتا ہے مگر وہ کتاب میں موجود ہے، جس دن اس نے آسمانوں اور زمیں کو خلق کیا مہینوں کی گنتی بارہ مہینے ہیں ان میں سے چار حرمت کے ہیں یہی قائم دین ہے. الله تعالیٰ فرماتا ہے: وَ لَقَدْ جِئْنٰہُمْ بِکِتٰبٍ فَصَّلْنٰہُ عَلٰی عِلْمٍ ہُدًی وَّ رَحْمَۃً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ ۔ بیشک ہم ان کے پاس ایک کتاب لاے جس کی تفصیل ہم نے علم کی بناء پر کردی جو ایک ہدایت اور ایک رحمت ہے ان لوگوں کے واسطے جو ایمان لاتے ہیں. (7:52) ہُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلَیْکَ الْکِتٰبَ مِنْہُ اٰیٰتٌ مُّحْکَمٰتٌ ہُنَّ اُمُّ الْکِتٰبِ وَ اُخَرُ مُتَشٰبِہٰتٌ ؕ فَاَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِہِمْ زَیْغٌ فَیَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَہَ مِنْہُ ابْتِغَآءَ الْفِتْنَۃِ وَ ابْتِغَآءَ تَاْوِیْلِہٖ ۚ وَ مَا یَعْلَمُ تَاْوِیْلَہٗۤ اِلَّا اللّٰہُ ۘؔ وَ الرّٰسِخُوْنَ فِی الْعِلْمِ یَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِہٖ ۙ کُلٌّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا ۚ وَ مَا یَذَّکَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الْاَلْبَابِ ۔ وہی تو ہے جس نے تجھ پر کتاب نازل کی جس میں آیات محکم ہیں وہی امّ الکتاب ہیں اور باقی متشابہ ہیں.(3:7) اور آسمانوں اور زمیں کے غائب میں سے کوئی چیز بھی ایسی نہیں جو واضع کتاب میں موجود نہ ہو.(27:75) زمیں پر چلنے پھرنے والے سب جانوراور دو پروں پر اڑنے والے سب پرندے تمہارے ہی جیسے گروہ ہیں ہم نے کتاب میں کوئی بات نظرانداز نہیں کی پھر وہ اپنے رب کی طرف اکھٹے کئے جائیں گے. (6:38) اور زمیں میں کوئی جانور ایسا نہیں جس کا رزق الله کے ذمہ نہ ہو اور وہ اس کے ٹھکانے کو اور اس کی جاۓ سپردگی کو جانتا ہے ہر شے واضح کتاب میں موجود ہے. (11:6) وَ عِنْدَہٗ مَفَاتِحُ الْغَیْبِ لَا یَعْلَمُہَاۤ اِلَّا ہُوَ ؕ وَ یَعْلَمُ مَا فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ ؕ وَ مَا تَسْقُطُ مِنْ وَّرَقَۃٍ اِلَّا یَعْلَمُہَا وَ لَا حَبَّۃٍ فِیْ ظُلُمٰتِ الْاَرْضِ وَ لَا رَطْبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیْ کِتٰبٍ مُّبِیْنٍ ۔ اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں انہیں کوئی نہیں جانتا سواۓ اسی کے اور وہ جانتا ہے جوکچھ بھی بحروبر میں ہے اور کوئی پتہ نہیں گرتا مگر وہ اسے جانتا ہے اور نہ ہی کوئی دانہ زمین کی تاریکیوں میں ہے اور نہ ہی کوئی تر اور خشک ایسا ہے جو واضح کتاب میں موجود نہ ہو. (6:59) یَعْلَمُ مَا یَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَ مَا یَخْرُجُ مِنْہَا وَ مَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَ مَا یَعْرُجُ فِیْہَا ؕ وَ ہُوَ الرَّحِیْمُ الْغَفُوْرُ۔ وہ جانتا ہے جو کچھ بھی زمیں میں داخل ہوتا ہے اور جو کچھ بھی اس میں سے نکلتا ہے اور جو کچھ بھی آسمانوں سے نازل ہوتا ہے اور جو کچھ بھی اس میں بلند ہوتا ہے اور وہ بخشنے والا رحیم ہے.(34:2) بیشک الله کے نزدیک الله کی کتاب میں جس دن اس نے آسمانوں اور زمیں کو خلق کیا مہینوں کی گنتی بارہ مہینے ہیں ان میں سے چار حرمت کے ہیں یہی سیدھا راستہ ہے پس ان کے معاملے میں اپنے نفسوں پر ظلم نہ کرو. (9:36) اور اس میں ہم نے ان کیلئے لکھ دیا کہ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان اور دانت کے بدلے دانت اور زخموں کا بھی قصاص ہے پس جس نے معاف کر دیا تو وہ اس کیلئے کفارہ ہو گیا اور جنہوں نے اس کے مطابق فیصلہ نہ کیا جو الله نے نازل کیا ہے پس وہی تو ہیں جو ظالم ہیں. (5:45) اے ایمان والوں تم پر روزے لکھےگۓ جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر لکھے گۓ تھے تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو. (2:183) تم پر قتال لکھ دیا گیا وہ تمہیں ناگوار ہے مگر شاید تم کسی چیز کو نہ پسند کرتے ہو اور وہ تمہارے لئے بہتر ہو اور شاید تم کسی چیز کو پسند کرتے ہو اور وہ تمہارے لئے بری ہو الله جانتا ہے تم نہیں جانتے. (2:216) اور جب تم صلوٰۃ ادا کر چکو تو کھڑے کھڑے بیٹھے بیٹھے اور لیٹے لیٹے الله کی یاد میں مشغول رہو اور جب تمہیں اطمینان حاصل ہو تو صلوٰۃ قائم کرو بیشک صلوٰۃ مومنین کیلئے اوقات مقررہ میں لکھ دی گئی ہے. (4:103) تمہارے لئے یہ لکھ دیا گیا ہے کہ جب تم میں سے کسی کو موت آۓ اور اگر وہ کچھ مال چھوڑے تو وہ اپنے والدین کیلئے اور اپنے اقربا کے حق میں مناسب وصیت کرے متقین پر یہ حق ہے. (2:180) کہہ دے کوئی چیز ہمیں نہیں پہنچتی سواۓ اس کے جو الله نے ہمارے لئے لکھ دی وہی ہمارا مولا ہے اور مومنین تو الله ہی پر توکل کرتے ہیں. (9:51) الله نے لکھ دیا ہے کہ میں اور میرے رسول ہی غالب رہیں گے بیشک الله زبردست طاقت والا ہے. (58:21) اور کوئی بستی ایسی نہیں ہے جسے ہم یوم قیامت سے پہلے ہلاک نہ کردیں گے یا اسے سخت عذاب نہ دیں گے بیشک یہ امر کتاب میں مرقوم ہے. (17:58) اور وہ لوگ جنہوں نے کفر اختیار کیا کہتے ہیں کہ قیامت کی گھڑی ہم پر نہیں آۓ گی کہہ دے ہاں میرے رب عالم الغیب کی قسم وہ ضرور تم پر آۓ گی کوئی زرہ برابر شے یا اس سے چھوٹی یا بڑی اس (الله) سے پوشیدہ نہیں خواہ وہ آسمانوں میں ہو یا وہ زمیں میں ہو مگر وہ واضح کتاب میں موجود ہے. (34:3) حَتّٰۤی اِذَا جَآءُوْ قَالَ اَکَذَّبْتُمْ بِاٰیٰتِیْ وَ لَمْ تُحِیْطُوْا بِہَا عِلْمًا اَمَّا ذَا کُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۔ حتیٰ کہ جب وہ جائیں گے تو وہ کہے گا کہ کیا تم نے میری آیات کی تکذیب کی تھی جب کہ تم اپنے علم سے انکا احاطہ نہیں کر سکتے تھے تو یہ کیا تھا جو تم کیا کرتے تھے ؟؟؟ (27:84) اور اگر زمین کے تمام درخت اقلام ہوتے اور سمندرسیاہی ہوتا اور اس کے علاوہ سات اور سمندر ہوتے تو بھی الله کے کلمات ختم نہ ہوسکتے بیشک الله غلبے والا حکمت والا ہے. (31:27)
7:3] اتَّبِعُواْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلاَ تَتَّبِعُواْ مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ قَلِيلاً مَّا تَذَكَّرُونَ Tahir ul Qadri (اے لوگو!) تم اس (قرآن) کی پیروی کرو جو تمہارے رب کی طرف سے تمہاری طرف اتارا گیا ہے اور اس کے غیروں میں سے (باطل حاکموں اور) دوستوں کے پیچھے مت چلو، تم بہت ہی کم نصیحت قبول کرتے ہو Yousuf Ali Follow (O men!) the revelation given unto you from your Lord, and follow not, as friends or protectors, other than Him. Little it is ye remember of admonition.
Ma Sha Alah well explained by the best scholar of Islam. He makes you understand in simple straight way. Dr is suggested to visit Raiwind Tableeghi Centre as well and interact with Ulema there so that there is a coherence in Tableeghi mission going on around the world. He might provide them some useful inputs through his own experience. Tableeghi Jamaat normally carry and read only one book that is Fazael e Aamal which is more closer to their heart as compared to Qur'an. As a matter of fact they discourage reading Qur'an with translation. They say, "Sirf dekh key parh lo" without understanding meaning or doing any Tadabbur fil Qur'an. The Jamat should be allowed to carry one or two copies of Translations each as well.
3:7 هُوَ الَّذِىۡۤ اَنۡزَلَ عَلَيۡكَ الۡكِتٰبَ مِنۡهُ اٰيٰتٌ مُّحۡكَمٰتٌ هُنَّ اُمُّ الۡكِتٰبِ وَاُخَرُ مُتَشٰبِهٰتٌؕ وہ ہی ہے جس نے تجھ پر کتاب نازل کی اس میں محکمات/احکام والی آیات/نشانیاں ہیں وہ کتاب کی ماں ہےدوسری متشابہات /ملتی جلتی (آیات/نشانیاں) ہیں 39:23 اَللّٰهُ نَزَّلَ اَحۡسَنَ الۡحَدِيۡثِ كِتٰبًا مُّتَشَابِهًا مَّثَانِىَ اللّٰہ نے بہترین حدیث/واقعہ نازل کیا متشابہات/ملتی جلتی آیات/نشانیاں کتاب دوہرائی ہوئی۔ یہ( احسن حدیث) کتاب کونسی ہے؟ اللّٰہ کی کتاب میں ساری وہ متشابہات آیات ہیں جو نبیوں اور محمد رسول اللّٰہ وخاتم النبیین کی احادیث/واقعات کو بھی اور دیگر احادیثِ اور واقعات کو بھی بیان کرتی ہےمثال کے طور پر انسان ،آدم، کائنات، زمین،آسمان،پہاڑجنت، دوذخ وغیرہ ۔ 69:40 اِنَّهٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ كَرِيۡمٍۚ ۞ بشک یہ ضرور رسول کریم کا قول /کہاوت ہے 69:43 تَنۡزِيۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞ رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے معلوم ہوا یہ احسن حدیث/متشابہات آیات رسول کا قول بھی ہے اور اللّٰہ کیطرف سےنازل کردہ بھی محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ہمیشہ قرآن سے بیان کیا آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کبھی بھی کسی دوسری حدیث سےجو لوگوں نے لکھی بیان نہیں کیا ۔ قیامت کے دن ہمارے سامنے اللّٰہ کی کتاب رکھی جائے گی نہ کہ کوئی لوگوں کی لکھی ہوئی حدیث۔ 39:69 وَاَشۡرَقَتِ الۡاَرۡضُ بِنُوۡرِ رَبِّهَا وَوُضِعَ الۡكِتٰبُ وَجِآىْ َٔ بِالنَّبِيّٖنَ وَالشُّهَدَآءِ وَقُضِىَ بَيۡنَهُمۡ بِالۡحَقِّ وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُوۡنَ ۞ اور زمین اپنے رب کے نور سے جگمگا اٹھے گی اور کتاب رکھ دی جائے گی اور انبیاء اور شہداء/گواہ لائے جائیں گےاور ان کےدرمیان حق کے ساتھ اختتام کیا جائے گااور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔ ہمیں کس حدیث پر ایمان لانا ہے اللّٰہ کی نازل کردہ یا لوگوں کی لکھی ہوئی احادیث پر؟ 45:6 تِلۡكَ اٰيٰتُ اللّٰهِ نَـتۡلُوۡهَا عَلَيۡكَ بِالۡحَقِّ ۚ فَبِاَىِّ حَدِيۡثٍۢ بَعۡدَ اللّٰهِ وَاٰيٰتِهٖ يُؤۡمِنُوۡنَ ۞ وہ اللّٰہ کی آیات ہیں ہم نے انہیں تیرے اوپر حق کے ساتھ تلاوت کیا ۔پس وہ اللّٰہ اور اس کی آیات کے بعدکس حدیث/واقعہ پر ایمان لائیں گے؟ 31:6 وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّشۡتَرِىۡ لَهۡوَ الۡحَدِيۡثِ لِيُضِلَّ عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ بِغَيۡرِ عِلۡمٍۖ وَّيَتَّخِذَهَا هُزُوًا ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَابٌ مُّهِيۡنٌ ۞ اور لوگوں میں ایسے ہیں جنہوں نے تفریح والی حدیث/واقعہ خرید لیاتاکہ بغیر علم کے اللّٰہ کی راہ سے گمراہ کرے اور اس کو ہنسی مذاق کرنے کے لیے پکڑا۔ اور وہی ہیں جن کے لیے ذلت والا عذاب ہے۔ (بشک برادر محمد شیخ صاحب (کراچی پاکستان نے قرآن کریم کی آیات سے واضح کیا کہ احسن حدیث کونسی اور لھو/تفریح والی حدیث کونسی ہے ۔ اور اللّٰہ کی کتاب سمجھنے میں لھو/تفریح والی حدیث رکاوٹ بنی ہے اور لوگوں نے اسے ہنسی مزاق کیلئے پکڑا ہوا ہے اور اللّٰہ کی کتاب میں متشابہات آیات جس کو اللّٰہ نے احسن حدیث کہا اس سے کچھ لوگ تعجب کرتے ہیں۔ 53:59 اَفَمِنۡ هٰذَا الۡحَدِيۡثِ تَعۡجَبُوۡنَۙ ۞ پس کیا تم اس حدیث/واقعہ سے تعجب کرتے ہو؟ 53:60 وَتَضۡحَكُوۡنَ وَلَا تَبۡكُوۡنَۙ ۞ اور تم ہنستے ہو روتے نہیں ہو 53:61 وَاَنۡتُمۡ سٰمِدُوۡنَ اور تم غرور سے سر اونچا کرتے ہو آپ خود ہی فیصلہ کریں کس نے احسن حدیث//وقعہ کو پکڑا ہوا ہے اور کون لھو/تفریح والی حدیث واقعہ کو پکڑے ہوئے ہیں ؟
بے شک قرآن مجید ہی حدیث ہے اس لے دوسری کسی کتاب کی ضرورت نہیں اگر ضرورت ہوتی تو حضرت محمد خود اپنی احادیث لکھ کر جاتے ۔ نہ کہ ان کے انتقال کے 200سال بعد لکھی جاتی جو کہ روایات کہلاتی ہیں نہ کہ حدیث۔
کاپی پیسٹ اچھا ہے- آپ سے گزارش ہے کہ یہ آخر قرآن ہے کیا؟ قران کے عربی الفاظ لکھ کے اپنی مرضی کا مطلب نکال لینے سے قرآن بن جا تا ہے؟ کتنے لوگ ہیں جو کہتے ہیں صرف قرآن اور پھر وہ قرآن کے الفاظ کا مطلب کہاں سے اخذ کرتے ہیں ؟ لغت سے؟ کیا لغت اللہ کی بات ہے؟ پھر کوئی کہتا ہے نماز ہے اور کوئی کہتا ہےنہیں اور کوئی کہتا ہے نماز صرف دو ، کوئی کہتا ہے تیں نماز ہیں اور کہتا ہے پانچ۔۔۔ یہ صرف نماز کا حال ہے باقی امور کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔۔ یہ جو قرآن کی کچھ آیت کا ترجمعہ پیش فرمایا ہے، یہ آپ کو کس طرح پتا چلا ہے یہ ترجمعہ ہی قرآن ہے؟ اور جو ان الفاظ کی آپ تفسیر بیان فرما رہے ہیں وہ کہاں سے لی؟
Mashah Allah dr saib May Allah swt increase your knowledge hikmat and health Pls don’t become harsh on people who asking questions Our prophet صلى الله وسلم hardly harsh Pls more patience
aap ne isme mashallah achha answer dia hai is video se koi shikayat nhi but zakir bhair meri request hai k aap aaj kal jawab dete waqt gussa bohot ho rhe sabr chod rhe hy plz ye na hone den galat impact parh rha hai public par iski wajah se pehle aap har ek se accha hi pesh aate the answer dene me abhi zra aggressive hote hy plz bade adab k sath keh rhe hy hum aap se mashallah u r great great scholar
Woh isliye gussa horahay hai ke ye musalman hai aur inlogo kuch pata ni hai is banday sai pehlay logo nai bohut bekaar sawal kiye aur yaha k governer tu so rahay thay aur sab log Hans padhay
❌ آپ دوبارہ غور کریں تو آپ کو نظر آئے گا کہ ایسا بالکل نہیں ہے کہ تحمل کی کمی ہے بلکہ یہ تاثر کچھ سوشل میڈیا لکھاریوں نے بنایا ہے۔ ڈاکٹر صاحب تو ان لوگوں کو بھی نرمی سے جواب دے رہے ہیں جو خود کو ملحد کہہ رہے ہیں یا جو غیر مسلم ہیں۔ مگر جہاں سوال میں کوئی غلطی ہو یا اسلام کے خلاف منفی بیانیہ ہو وہاں ڈاکٹر صاحب سوال کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ عوام کی تربیت بھی کرتے ہیں کہ اس سوال میں کیا مسئلہ ہے۔ پاکستان میں اسلام کو اتنا تختۂ مشق بنا لیا گیا ہے کہ لوگوں کو یہ نشاندہی ناگوار محسوس ہوتی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ جو چاہے بولے جائیں اور ان پر کوئی تنقید بھی نہ ہو۔ حالانکہ اسلام کے لیے سختی دکھانا بھی سنت رسول ﷺ کا ہی ایک پہلو ہے۔
Allah k Rasool saw ki hadeese, sahi hadeese ki kitab kon si hey? Ahllaz ziker= having the Book of Allah 41:41] إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالذِّكْرِ لَمَّا جَاءَهُمْ وَإِنَّهُ لَكِتَابٌ عَزِيزٌ Tahir ul Qadri بے شک جنہوں نے قرآن کے ساتھ کفر کیا جبکہ وہ اُن کے پاس آچکا تھا (تویہ اُن کی بد نصیبی ہے)، اور بے شک وہ (قرآن) بڑی باعزت کتاب ہے Yousuf Ali Those who reject the Message when it comes to them (are not hidden from Us). And indeed it is a Book of exalted power.
Sir mashallah 2015 m ap ki videos regularly dekhta tha then us k bad chor Di ab dobra shuru kr din please continue same question answer session aisay bohat rehanumae hoti isay stop na kijiye ga
اللّٰہ تعالٰی ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو زندگی اور تندرستی عطا فرمائے آمین
Ameen❤
Ameen
Ameen
Ameen
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد (ﷺ) اس کے رسول ہیں
तुम्हें गवाही देना पड़ रहा है
I bear witness that there is no God but God (Allah - i.e. there is none worthy of worship but Allah), and Muhammad is the Messenger of Allah
Where are you from?
The Diamond 💎 in the modern Era of Islam is respectable Dr Zakir Naik
یا اللہ ہمیں دُنیا آخرت میں کامیابی دےآمین
❤❤❤ماشاءاللہ❤❤❤اللہ تعالی ڈاکٹر زاکرکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ ان کی پل پل حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
بیشک تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سیکھائے ۔ جزاک اللّٰہ خیرا
ڈاکٹر صاحب کو برسوں بعد وہ ممبئ والے انداز میں سننے کا مزا ہی کچھ اور ہے ۔۔ لکھیلا 😅 ماشاءاللہ
مــاشــاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں عمل ، عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین
MashaALLAH Dr zakir naik ALLAH KAREEM SALAMAT RAKHY APKO AMEEN
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب پاکستان میں بار بار آئیں آپ کی زندگی سلامت رہے
This was also my confusion , but Dr Sahab explained in extraordinary way, MashAllah ,may AllAH bless him more and more.
The question is not about the existence of the Torah; the important question is where it is? and whether it is mentioned by name with Moses (PBUH)?
But No one in the whole world dares to speak the truth (Haq) which is from Allah, that the Torah is the Law of Allah's only Book, which we named Al-Quran, except Muhammad Shaikh with the Spirit. Zakir Naik skips and does not reply or refer to any verse about Moses (PBUH) and the Torah.
Bhai kia samajh ayaa? Dr. Zakir nay to sawal he gol kar dia
@@rashidkarim6944sawal ka jawab clear ha ap ko samejh nai ay to ma clear kar deta ho. Ap jawab par bat baad ma karay pehlay ye batae ap ko sawal pta ha ki howa ha?
@@rashidkarim6944 doobara concentration ke sath suno ,,,shayad samjh me ajae ,,ke ,Quran is Dominant to all dictionaries .
Just changed my location from India to Pakistan 😂 to see the latest videos of this channel ❤
Weldone 😂❤
Congratulations , Masha Allah
Same
Mee too 😂
@@barakah4891 shame on you &
shame on your location . if you want to see them go to erramandy .u might find them there
Allah Subhana Taala Dr Sahab ki umer me ilm me berkaten ata fermaye or unhn hamesha apny hifzo Aman me rakkhy aamin
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو عافیت سے نوازے ۔
حاسدین کے حسد سے بچائے آمین یا رب
Allah sab ko hidayat dy or Sahe way pr laye Aameen or Allah dr zakir ko long life dy Aameen
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
Ma Shaa Allah Allah hum SB KO hadayat da ameen Dr shb ap boht achay Hain
In depth Clarification by Muhammad Shaikh on complete ayat containing phrase
“أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ” / Follow Allah and Follow the messenger has changed my direction of belief.
ماشاء اللہ ❤❤سبحان اللہ
جزاک اللہ
MA SHA ALLAH ❤ Dr sir have great knowledge about Islam ❤
, to the point answers. Hats off to Zakir Naik.
اللہ پاک کا بہت کرم ہے آپ پر کیا ہی دماغ عطاء کیا ہے اللہ آپکو صحت والی لمبی زندگی دے تاکہ آپ دین محمد ص کی مزید خدمت کر سکیں آمین
Masha Allah...
Ameen..
I have exams and these amazing lectures going on these days 😢 I can’t wait to listen
Same
Thankyou jazakallah dr sb ❤
أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمد رسول الله ﷺ
zabardast answer, MashaAllah 💖💖💖💖
SubhanAllah kia logic di haii I'm impressed
Maa shaa Allah Allah subhana tala bless app dr sahib🌷
Love you Dr Zakir Naik ❤🇮🇳
Masahallah masahallah ❤❤❤❤❤❤❤❤
🌹 ASSALAMO ALAIKUM Dr ZAKIR BHI🌹 ALLAH HAM SAB QO SIKKA NAMAZ ADA KARNKI TOFIK ATA FARMA AMIN SYMA AMIN YA RABYLALAMIN 🌹💖💓🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Karachi Pakistan ZANDABAD 💞
❤Love and Respect from
Indian Occupied Kashmir ❤
LOVE YOU SIR FROM PAKISTAN ❤
Dr. Zakir Naik Big Fan I'm From Bangladesh Dhaka 🇧🇩..🇵🇰
Allah Hu Akbar ☝️🤲❤️
ALLAH ZAKIR NAIK KE ZINDAGI OR SEHT MEAN BARKAT DAY.
Dr.Zakir sahib u r great👍👍👍👍🤲🤲🤲🤲
MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah
Mash Allah Barak Allah ❤
Ma sha ALLAH proud of you dr zakir sab
السلام وعلیکم
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
MashaAllah well explained ❤
Zakir Naik is lucky man he always gets such characters for Q/A session to run his show.
6 اکتوبر 2024 کو کراچی میں، ایک سوال و جواب کے سیشن میں، آصف نے محمد شیخ کے بغیر ذکر کیے ایک سوال پوچھا. ڈاکٹر ذاکر نے جواب دیا، مگر ان کا جواب نہ تو محمد شیخ کے لیکچرز سے متعلق تھا اور نہ ہی سوال سے.
Dr Zakir naik❤
Zakir Sir ❤
Love from Bangladesh ❤❤❤
I am online Islamic teacher if you want to I can helf you
❤ I love you Dr Zakir naik
Masha Allah great briefing of question.. JazakAllah ❤
Subhan Allah ❤❤
ALLAH PAK K MEHBOOB ZINDA HEA ALHAMDULILLAH
Very very good answer
ماشاءاللہ تبارک اللّٰہ ♥️
Welcome to Pakistan Dr Zakir Naik Sahab 🇵🇰♥️
Good answer by Doctor shab
Jo sawal pocha gaya tha uska jawab to dia nahi Dr Sahib nay bas kahania suna di or ham log kahani sun ka hi khush ho jatay hain jaisa k engineer khush hogaya.
ap video aik bar ni 10 bar dekho phir smj ani ha
@@hammadabd234 Engineer ka sawal tha Taurah kay baray main Quran may nahi hay kay Musa ko Taurah di gayi jis ka jawab Dr. Zakir nay nahi diya
@@rashidkarim6944read the surah maida surah 5 ayat 44 again n again.. or dr zakir naik ne kha na quraan me bhut bar Aya hai etad Karo Allah ki or etaad Karo Nabi S.A.A.W ki.. to hadis me aya hai na ki taurat musa AS pr nazil Hui thy.. or musa AS k baad or b paigambar aye bani Israel k liye jin k pass apni kitab nhi thy jo taurat se hi fasla karte thy yahudiyu ka.. yani kitab pheli bar to musa AS pr aye thy lakin srif un k liye nhi thy un k baad jo paigambar aye un k liye b taurat hi thy.. ayat padho smj aye ga..
@@rashidkarim6944 Sharap. Quran Mai Hai. Zakir Naik Ulti bagair knowledge k sawalat ko ignore krte hain. Quran Mai likha hy behoda bakwas krne walon ko ignore kia jaye. Wysy to tm jyso k comments bhi ignore hoty hain Mai pta nhi Kyu attention deraha. Hd hy get a life myself!
Zakir naik ne Sawal ka jawab NHI diya ye haqeeqat h khaniya kisse per legya or usne EK ayat btyi ALLAH OR USKE RASOOL ki atat karo
Likn QURAN ME mene BHI ayat parhi h jisme likha howa h saf ke Quran RASOOL KA Qool h ,
Quran me QURAN KO BHI Hadess kha gya h
Jisse pta chlta h ke QURAN KO PARHNEE OR SMHJNE SE ALLAH or USKE RASOOL ki dono ki Atat horhi h
Zakir naik ne ghuma diya bus or Kuch NHI h
❤❤ اچھا اللہ تعالی امین
Masha Allah
ماشاءاللہ❤❤
Dr zakir Naik sir legend 🤲❤️
شیخ صاحب قرآن کا
بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
اور ان کو سننے والا بھی
مستفید ہورہا ہے
ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
اور قاری کو بات سمجھنے
میں آسانی رہتی ہے۔
ان کے مخالفین صرف
ان کے حوالے سے دلیل
کے بدلے
عقلی تعصب پیش
کر رہے ہیں
جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔
اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔
MashaAllah dr zakir naik sb❤❤
Dr. Shb❤❤❤
Muhammad Shaikh Ny Quran Sy Bohat sari Ayat Ko Wazahat Kiya hn
قران کو قران سے سمجھنا چاہئے
Beshak Good Explain 👍
انشاء اللہ
الحمداللہ
سبحاناللہ
اللہُ اکبر
ماشآءاللہ
Allah Pak zakir Naik ko lambi zendgi or sehat ata farmy ameen welcome to Pakistan ❤️
Best answer, ❤
Masha Allah 😊❤
MASHA ALLAH
MashaAllah
It makes sense. Quran is the guidelines for the mankind for Jannah. Allah gave the intelligent and common sense to mankind for basic life. Like making food, technology etc.,
Allah doktar shab ko sehat wali lami zindgi dy
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕دعا
الله آپ سے راضی ہو
الله آپ کو اپنی خالص محبت عطا فرمائے
الله آپ کو اپنے خزانوں سے مالامال کرے
الله آپ کے اس پیارے سے چہرے کو ہمیشہ هستا مسکراتا ہوا رکھے
الله آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابی خوشیاں راحتیں عزتیں رحمتیں عطا فرمائے
الله آپ کو اپنے نیک بندوں میں شامل کرے
الله آپ کو اپنا قرب عطا فرمائے
الله آپ کو آپ کے اہل خانہ کو سلامت رکھے صحت ایمان تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ہر شر ہر فتنے ہر برے لوگوں سے محفوظ رکھے
آپ کو توحید کا صحیح فہم عطا فرمائے
ڈھیروں دعائیں ہیں آپ کے لیے پر خلوص نیت کے ساتھ الله جلد قبول کرے آمین یارب العالمین
Assalam alaikum Sir, ap ko Pakistan mai daikh awr sun ke bohot acha feel ho raha hai ❤
Engineer kay mushkil sawaal ka JAWAB, Muhammad Shaikh nay dey dia.
M Sheikh , may Allah guide him to the right path .
dr zakir naik said ettad Karo Allah ki or Allah k rasool SAAW ki to hadis me aya hai na taurat Musa AS pr aye thy... Read maida surah 5 ayat 44. Smj aye ga.. taurat srif Musa AS k liye nhi ayi thy or b bani isreel k paimbgaru k liye thy es liye..
SubhanAllah❤
Good clarification 👍
Mashallah Allah Hu Akbar
I changed my location india to Germany to see Dr Zakir Naik video ♥️
سورة الجاثية, آیت 6
تِلۡکَ اٰیٰتُ اللّٰہِ نَتۡلُوۡہَا عَلَیۡکَ بِالۡحَقِّ ۚ فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَ اللّٰہِ وَ اٰیٰتِہٖ یُؤۡمِنُوۡنَ
These are the Ayaat of Allah which We recite to you in truth. Then in what Hades after Allah and His Ayaat will they believe?
یہ ہیں اللہ کی آیتیں جنہیں ہم آپ کو راستی سے سنا رہے ہیں پس اللہ اور اس کی آیتوں کے بعد یہ کس حدیث پر ایمان لائیں گے ۔
کوئی خدا کا خوف ہے کہ نہیں کو ن سی بات کہاں چسپاں کر دی۔۔ حدیث کا لفظی معنی بات کے ہوتے ہیں اور لغوی معنی رسول اللہ کی بات اور عمل۔۔ اس آیت پچھلے ۱۴۳۰ سالوں میں کس نے اس کا ترجمہ وہ اخذ کیا ہے جو آپ کررہے ہیں۔ مہربانی کر کے ثابت کرنا ہے۔۔ حد ہو گئی ہے۔۔ جو من میں آتاہے گھڑ کر اللہ کا کلام بنا دیتے ہیں۔
Surat-ul-Jasiya: 45 | Ayat: 6
تِلۡکَ اٰیٰتُ اللّٰہِ نَتۡلُوۡہَا عَلَیۡکَ بِالۡحَقِّ ۚ فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍ ۢ بَعۡدَ اللّٰہِ وَ اٰیٰتِہٖ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶﴾
یہ اللہ کی آیات ہیں جو ہم تمہیں بالکل حق کے ساتھ سنا رہے ہیں ، تو اللہ اور اس کی آیات کے بعد ار کون سی بات ہے جس پر وہ ایمان لائیں گے؟
These are the verses of Allah which We recite to you in truth. Then in what statement after Allah and His verses will they believe?
اُس آیت کا ترجمعہ جنا ب امین احسن اصلاحی صاحب کا ہے جو مشہور منکر الحدیث جاوید خامدی صاحب کے استاد محترم ہیں۔۔
اللہ نے الکتاب کو علم کی بناء پر مکمل کیا ہے پس افسوس صد افسوس ان پر جو کہتے ہیں کہ اللہ نے قرآن میں ہر بات تفصیل سے ثابت نہیں کیا:
بیشک ہم ان کے پاس ایک کتاب لائے جس کی تفصیل ہم نے علم کی بناء پر کردی اس میں جو آیات محکم ہیں وہی امّ الکتاب ہیں اور دوسرے متشابہ ہیں.
آسمانوں و زمیں کے غائب میں سے کوئی چیز ایسی نہیں جو واضع کتاب میں موجود نہ ہو زمیں پر چلنے پھرنے والے سب جانوراور دو پروں پر اڑنے والے سب پرندے تمہارے ہی جیسے گروہ ہیں. کوئی جاندار ایسا نہیں جس کا رزق الله کے ذمہ نہ ہو اور وہ اس کے ٹھکانے کو اور اس کی جاۓ سپردگی کو جانتا ہے. اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں انہیں کوئی نہیں جانتا سواۓ اسی کے، وہ جانتا ہے جوکچھ بھی بحروبر میں ہے اور کوئی پتہ نہیں گرتا مگر وہ اسے جانتا ہے، نہ کوئی دانہ زمین کی تاریکیوں میں ہے اور نہ کوئی تر و خشک ایسا ہے مگر وہ واضح کتاب میں موجود ہے اور جو کچھ بھی زمیں میں داخل ہوتا ہے اور اس سے نکلتا ہے، جو کچھ بھی آسمانوں سے نازل ہوتا ہے اور اس میں بلند ہوتا ہے مگر وہ کتاب میں موجود ہے، جس دن اس نے آسمانوں اور زمیں کو خلق کیا مہینوں کی گنتی بارہ مہینے ہیں ان میں سے چار حرمت کے ہیں یہی قائم دین ہے.
الله تعالیٰ فرماتا ہے:
وَ لَقَدْ جِئْنٰہُمْ بِکِتٰبٍ فَصَّلْنٰہُ عَلٰی عِلْمٍ ہُدًی وَّ رَحْمَۃً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ ۔
بیشک ہم ان کے پاس ایک کتاب لاے جس کی تفصیل ہم نے علم کی بناء پر کردی جو ایک ہدایت اور ایک رحمت ہے ان لوگوں کے واسطے جو ایمان لاتے ہیں. (7:52)
ہُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلَیْکَ الْکِتٰبَ مِنْہُ اٰیٰتٌ مُّحْکَمٰتٌ ہُنَّ اُمُّ الْکِتٰبِ وَ اُخَرُ مُتَشٰبِہٰتٌ ؕ فَاَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِہِمْ زَیْغٌ فَیَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَہَ مِنْہُ ابْتِغَآءَ الْفِتْنَۃِ وَ ابْتِغَآءَ تَاْوِیْلِہٖ ۚ وَ مَا یَعْلَمُ تَاْوِیْلَہٗۤ اِلَّا اللّٰہُ ۘؔ وَ الرّٰسِخُوْنَ فِی الْعِلْمِ یَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِہٖ ۙ کُلٌّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا ۚ وَ مَا یَذَّکَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الْاَلْبَابِ ۔
وہی تو ہے جس نے تجھ پر کتاب نازل کی جس میں آیات محکم ہیں وہی امّ الکتاب ہیں اور باقی متشابہ ہیں.(3:7)
اور آسمانوں اور زمیں کے غائب میں سے کوئی چیز بھی ایسی نہیں جو واضع کتاب میں موجود نہ ہو.(27:75)
زمیں پر چلنے پھرنے والے سب جانوراور دو پروں پر اڑنے والے سب پرندے تمہارے ہی جیسے گروہ ہیں ہم نے کتاب میں کوئی بات نظرانداز نہیں کی پھر وہ اپنے رب کی طرف اکھٹے کئے جائیں گے. (6:38)
اور زمیں میں کوئی جانور ایسا نہیں جس کا رزق الله کے ذمہ نہ ہو اور وہ اس کے ٹھکانے کو اور اس کی جاۓ سپردگی کو جانتا ہے ہر شے واضح کتاب میں موجود ہے. (11:6)
وَ عِنْدَہٗ مَفَاتِحُ الْغَیْبِ لَا یَعْلَمُہَاۤ اِلَّا ہُوَ ؕ وَ یَعْلَمُ مَا فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ ؕ وَ مَا تَسْقُطُ مِنْ وَّرَقَۃٍ اِلَّا یَعْلَمُہَا وَ لَا حَبَّۃٍ فِیْ ظُلُمٰتِ الْاَرْضِ وَ لَا رَطْبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیْ کِتٰبٍ مُّبِیْنٍ ۔
اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں انہیں کوئی نہیں جانتا سواۓ اسی کے اور وہ جانتا ہے جوکچھ بھی بحروبر میں ہے اور کوئی پتہ نہیں گرتا مگر وہ اسے جانتا ہے اور نہ ہی کوئی دانہ زمین کی تاریکیوں میں ہے اور نہ ہی کوئی تر اور خشک ایسا ہے جو واضح کتاب میں موجود نہ ہو. (6:59)
یَعْلَمُ مَا یَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَ مَا یَخْرُجُ مِنْہَا وَ مَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَ مَا یَعْرُجُ فِیْہَا ؕ وَ ہُوَ الرَّحِیْمُ الْغَفُوْرُ۔
وہ جانتا ہے جو کچھ بھی زمیں میں داخل ہوتا ہے اور جو کچھ بھی اس میں سے نکلتا ہے اور جو کچھ بھی آسمانوں سے نازل ہوتا ہے اور جو کچھ بھی اس میں بلند ہوتا ہے اور وہ بخشنے والا رحیم ہے.(34:2)
بیشک الله کے نزدیک الله کی کتاب میں جس دن اس نے آسمانوں اور زمیں کو خلق کیا مہینوں کی گنتی بارہ مہینے ہیں ان میں سے چار حرمت کے ہیں یہی سیدھا راستہ ہے پس ان کے معاملے میں اپنے نفسوں پر ظلم نہ کرو. (9:36)
اور اس میں ہم نے ان کیلئے لکھ دیا کہ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان اور دانت کے بدلے دانت اور زخموں کا بھی قصاص ہے پس جس نے معاف کر دیا تو وہ اس کیلئے کفارہ ہو گیا اور جنہوں نے اس کے مطابق فیصلہ نہ کیا جو الله نے نازل کیا ہے پس وہی تو ہیں جو ظالم ہیں. (5:45)
اے ایمان والوں تم پر روزے لکھےگۓ جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر لکھے گۓ تھے تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو. (2:183)
تم پر قتال لکھ دیا گیا وہ تمہیں ناگوار ہے مگر شاید تم کسی چیز کو نہ پسند کرتے ہو اور وہ تمہارے لئے بہتر ہو اور شاید تم کسی چیز کو پسند کرتے ہو اور وہ تمہارے لئے بری ہو الله جانتا ہے تم نہیں جانتے. (2:216)
اور جب تم صلوٰۃ ادا کر چکو تو کھڑے کھڑے بیٹھے بیٹھے اور لیٹے لیٹے الله کی یاد میں مشغول رہو اور جب تمہیں اطمینان حاصل ہو تو صلوٰۃ قائم کرو بیشک صلوٰۃ مومنین کیلئے اوقات مقررہ میں لکھ دی گئی ہے. (4:103)
تمہارے لئے یہ لکھ دیا گیا ہے کہ جب تم میں سے کسی کو موت آۓ اور اگر وہ کچھ مال چھوڑے تو وہ اپنے والدین کیلئے اور اپنے اقربا کے حق میں مناسب وصیت کرے متقین پر یہ حق ہے. (2:180)
کہہ دے کوئی چیز ہمیں نہیں پہنچتی سواۓ اس کے جو الله نے ہمارے لئے لکھ دی وہی ہمارا مولا ہے اور مومنین تو الله ہی پر توکل کرتے ہیں. (9:51)
الله نے لکھ دیا ہے کہ میں اور میرے رسول ہی غالب رہیں گے بیشک الله زبردست طاقت والا ہے. (58:21)
اور کوئی بستی ایسی نہیں ہے جسے ہم یوم قیامت سے پہلے ہلاک نہ کردیں گے یا اسے سخت عذاب نہ دیں گے بیشک یہ امر کتاب میں مرقوم ہے. (17:58)
اور وہ لوگ جنہوں نے کفر اختیار کیا کہتے ہیں کہ قیامت کی گھڑی ہم پر نہیں آۓ گی کہہ دے ہاں میرے رب عالم الغیب کی قسم وہ ضرور تم پر آۓ گی کوئی زرہ برابر شے یا اس سے چھوٹی یا بڑی اس (الله) سے پوشیدہ نہیں خواہ وہ آسمانوں میں ہو یا وہ زمیں میں ہو مگر وہ واضح کتاب میں موجود ہے. (34:3)
حَتّٰۤی اِذَا جَآءُوْ قَالَ اَکَذَّبْتُمْ بِاٰیٰتِیْ وَ لَمْ تُحِیْطُوْا بِہَا عِلْمًا اَمَّا ذَا کُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۔
حتیٰ کہ جب وہ جائیں گے تو وہ کہے گا کہ کیا تم نے میری آیات کی تکذیب کی تھی جب کہ تم اپنے علم سے انکا احاطہ نہیں کر سکتے تھے تو یہ کیا تھا جو تم کیا کرتے تھے ؟؟؟ (27:84)
اور اگر زمین کے تمام درخت اقلام ہوتے اور سمندرسیاہی ہوتا اور اس کے علاوہ سات اور سمندر ہوتے تو بھی الله کے کلمات ختم نہ ہوسکتے بیشک الله غلبے والا حکمت والا ہے. (31:27)
Jab Allah kissi insaan ko Quran ki samajh deta he to us ko kissi ghair Allah ki kittab ki zaroorat nahi hoti.....
7:3]
اتَّبِعُواْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلاَ تَتَّبِعُواْ مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ قَلِيلاً مَّا تَذَكَّرُونَ
Tahir ul Qadri
(اے لوگو!) تم اس (قرآن) کی پیروی کرو جو تمہارے رب کی طرف سے تمہاری طرف اتارا گیا ہے اور اس کے غیروں میں سے (باطل حاکموں اور) دوستوں کے پیچھے مت چلو، تم بہت ہی کم نصیحت قبول کرتے ہو
Yousuf Ali Follow (O men!) the revelation given unto you from your Lord, and follow not, as friends or protectors, other than Him. Little it is ye remember of admonition.
❤❤❤dr zakir
Rasulullah sallallahu alaihi vasllam aaj bhi jinda hai
Zakir Bhai Zindabad
Thankyou ❤
Ma Sha Alah well explained by the best scholar of Islam. He makes you understand in simple straight way.
Dr is suggested to visit Raiwind Tableeghi Centre as well and interact with Ulema there so that there is a coherence in Tableeghi mission going on around the world. He might provide them some useful inputs through his own experience. Tableeghi Jamaat normally carry and read only one book that is Fazael e Aamal which is more closer to their heart as compared to Qur'an. As a matter of fact they discourage reading Qur'an with translation. They say, "Sirf dekh key parh lo" without understanding meaning or doing any Tadabbur fil Qur'an. The Jamat should be allowed to carry one or two copies of Translations each as well.
3:7
هُوَ الَّذِىۡۤ اَنۡزَلَ عَلَيۡكَ الۡكِتٰبَ مِنۡهُ اٰيٰتٌ مُّحۡكَمٰتٌ هُنَّ اُمُّ الۡكِتٰبِ وَاُخَرُ مُتَشٰبِهٰتٌؕ
وہ ہی ہے جس نے تجھ پر کتاب نازل کی اس میں محکمات/احکام والی آیات/نشانیاں ہیں وہ کتاب کی ماں ہےدوسری متشابہات /ملتی جلتی (آیات/نشانیاں) ہیں
39:23
اَللّٰهُ نَزَّلَ اَحۡسَنَ الۡحَدِيۡثِ كِتٰبًا مُّتَشَابِهًا مَّثَانِىَ
اللّٰہ نے بہترین حدیث/واقعہ نازل کیا متشابہات/ملتی جلتی آیات/نشانیاں کتاب دوہرائی ہوئی۔
یہ( احسن حدیث) کتاب کونسی ہے؟
اللّٰہ کی کتاب میں ساری وہ متشابہات آیات ہیں جو نبیوں اور محمد رسول اللّٰہ وخاتم النبیین کی احادیث/واقعات کو بھی اور دیگر احادیثِ اور واقعات کو بھی بیان کرتی ہےمثال کے طور پر انسان ،آدم، کائنات، زمین،آسمان،پہاڑجنت، دوذخ وغیرہ ۔
69:40
اِنَّهٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ كَرِيۡمٍۚ ۞
بشک یہ ضرور رسول کریم کا قول /کہاوت ہے
69:43
تَنۡزِيۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞
رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے
معلوم ہوا یہ احسن حدیث/متشابہات آیات رسول کا
قول بھی ہے اور اللّٰہ کیطرف سےنازل کردہ بھی
محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ہمیشہ قرآن سے بیان کیا آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کبھی بھی کسی دوسری حدیث سےجو لوگوں نے لکھی بیان نہیں کیا ۔
قیامت کے دن ہمارے سامنے اللّٰہ کی کتاب رکھی جائے گی نہ کہ کوئی لوگوں کی لکھی ہوئی حدیث۔
39:69
وَاَشۡرَقَتِ الۡاَرۡضُ بِنُوۡرِ رَبِّهَا وَوُضِعَ الۡكِتٰبُ وَجِآىْ َٔ بِالنَّبِيّٖنَ وَالشُّهَدَآءِ وَقُضِىَ بَيۡنَهُمۡ بِالۡحَقِّ وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُوۡنَ ۞
اور زمین اپنے رب کے نور سے جگمگا اٹھے گی اور کتاب رکھ دی جائے گی اور انبیاء اور شہداء/گواہ لائے جائیں گےاور ان کےدرمیان حق کے ساتھ اختتام کیا جائے گااور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔
ہمیں کس حدیث پر ایمان لانا ہے اللّٰہ کی نازل کردہ یا لوگوں کی لکھی ہوئی احادیث پر؟
45:6
تِلۡكَ اٰيٰتُ اللّٰهِ نَـتۡلُوۡهَا عَلَيۡكَ بِالۡحَقِّ ۚ فَبِاَىِّ حَدِيۡثٍۢ بَعۡدَ اللّٰهِ وَاٰيٰتِهٖ يُؤۡمِنُوۡنَ ۞
وہ اللّٰہ کی آیات ہیں ہم نے انہیں تیرے اوپر حق کے ساتھ تلاوت کیا ۔پس وہ اللّٰہ اور اس کی آیات کے بعدکس حدیث/واقعہ پر ایمان لائیں گے؟
31:6
وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّشۡتَرِىۡ لَهۡوَ الۡحَدِيۡثِ لِيُضِلَّ عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ بِغَيۡرِ عِلۡمٍۖ وَّيَتَّخِذَهَا هُزُوًا ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَابٌ مُّهِيۡنٌ ۞
اور لوگوں میں ایسے ہیں جنہوں نے تفریح والی حدیث/واقعہ خرید لیاتاکہ بغیر علم کے اللّٰہ کی راہ سے گمراہ کرے اور اس کو ہنسی مذاق کرنے کے لیے پکڑا۔ اور وہی ہیں جن کے لیے ذلت والا عذاب ہے۔
(بشک برادر محمد شیخ صاحب (کراچی پاکستان
نے قرآن کریم کی آیات سے واضح کیا کہ احسن حدیث کونسی اور لھو/تفریح والی حدیث کونسی ہے ۔ اور اللّٰہ کی کتاب سمجھنے میں لھو/تفریح والی حدیث رکاوٹ بنی ہے اور لوگوں نے اسے ہنسی مزاق کیلئے پکڑا ہوا ہے
اور اللّٰہ کی کتاب میں متشابہات آیات جس کو اللّٰہ نے احسن حدیث کہا اس سے کچھ لوگ تعجب کرتے ہیں۔
53:59
اَفَمِنۡ هٰذَا الۡحَدِيۡثِ تَعۡجَبُوۡنَۙ ۞
پس کیا تم اس حدیث/واقعہ سے تعجب کرتے ہو؟
53:60
وَتَضۡحَكُوۡنَ وَلَا تَبۡكُوۡنَۙ ۞
اور تم ہنستے ہو روتے نہیں ہو
53:61
وَاَنۡتُمۡ سٰمِدُوۡنَ
اور تم غرور سے سر اونچا کرتے ہو
آپ خود ہی فیصلہ کریں کس نے احسن حدیث//وقعہ کو پکڑا ہوا ہے اور کون لھو/تفریح والی حدیث واقعہ کو پکڑے ہوئے ہیں ؟
بے شک قرآن مجید ہی حدیث ہے اس لے دوسری کسی کتاب کی ضرورت نہیں
اگر ضرورت ہوتی تو حضرت محمد خود اپنی احادیث لکھ کر جاتے ۔
نہ کہ ان کے انتقال کے 200سال بعد لکھی جاتی جو کہ روایات کہلاتی ہیں نہ کہ حدیث۔
کاپی پیسٹ اچھا ہے- آپ سے گزارش ہے کہ یہ آخر قرآن ہے کیا؟ قران کے عربی الفاظ لکھ کے اپنی مرضی کا مطلب نکال لینے سے قرآن بن جا تا ہے؟
کتنے لوگ ہیں جو کہتے ہیں صرف قرآن اور پھر وہ قرآن کے الفاظ کا مطلب کہاں سے اخذ کرتے ہیں ؟ لغت سے؟ کیا لغت اللہ کی بات ہے؟
پھر کوئی کہتا ہے نماز ہے اور کوئی کہتا ہےنہیں اور کوئی کہتا ہے نماز صرف دو ، کوئی کہتا ہے تیں نماز ہیں اور کہتا ہے پانچ۔۔۔ یہ صرف نماز کا حال ہے باقی امور کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔۔
یہ جو قرآن کی کچھ آیت کا ترجمعہ پیش فرمایا ہے، یہ آپ کو کس طرح پتا چلا ہے یہ ترجمعہ ہی قرآن ہے؟ اور جو ان الفاظ کی آپ تفسیر بیان فرما رہے ہیں وہ کہاں سے لی؟
Mashah Allah dr saib May Allah swt increase your knowledge hikmat and health
Pls don’t become harsh on people who asking questions
Our prophet صلى الله وسلم hardly harsh
Pls more patience
aap ne isme mashallah achha answer dia hai
is video se koi shikayat nhi
but zakir bhair meri request hai k aap aaj kal jawab dete waqt gussa bohot ho rhe
sabr chod rhe hy
plz ye na hone den
galat impact parh rha hai public par iski wajah se
pehle aap har ek se accha hi pesh aate the answer dene me
abhi zra aggressive hote hy plz
bade adab k sath keh rhe hy hum aap se
mashallah u r great great scholar
😊 insaan he wo bhi
@@uklifestyle3693 yes , aur naseehat b insaanou hi ko ki jaati hy,وذكر فان الذكرى تنفع المؤمنين ،
Woh isliye gussa horahay hai ke ye musalman hai aur inlogo kuch pata ni hai is banday sai pehlay logo nai bohut bekaar sawal kiye aur yaha k governer tu so rahay thay aur sab log Hans padhay
❌ آپ دوبارہ غور کریں تو آپ کو نظر آئے گا کہ ایسا بالکل نہیں ہے کہ تحمل کی کمی ہے بلکہ یہ تاثر کچھ سوشل میڈیا لکھاریوں نے بنایا ہے۔
ڈاکٹر صاحب تو ان لوگوں کو بھی نرمی سے جواب دے رہے ہیں جو خود کو ملحد کہہ رہے ہیں یا جو غیر مسلم ہیں۔ مگر جہاں سوال میں کوئی غلطی ہو یا اسلام کے خلاف منفی بیانیہ ہو وہاں ڈاکٹر صاحب سوال کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ عوام کی تربیت بھی کرتے ہیں کہ اس سوال میں کیا مسئلہ ہے۔ پاکستان میں اسلام کو اتنا تختۂ مشق بنا لیا گیا ہے کہ لوگوں کو یہ نشاندہی ناگوار محسوس ہوتی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ جو چاہے بولے جائیں اور ان پر کوئی تنقید بھی نہ ہو۔ حالانکہ اسلام کے لیے سختی دکھانا بھی سنت رسول ﷺ کا ہی ایک پہلو ہے۔
@@knowledge-619 bhai unko urdu nhi aati hai to thoda frustration ho jata hai , apno par hi gussa Kia jata hai . Thoda space hame bhi unhe Dena chie .
Mashallah Subhanallah Alhamdulillah imran khan and Dr Zakir Naik zindabad
Allah k Rasool saw ki hadeese, sahi hadeese ki kitab kon si hey? Ahllaz ziker= having the Book of Allah
41:41]
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالذِّكْرِ لَمَّا جَاءَهُمْ وَإِنَّهُ لَكِتَابٌ عَزِيزٌ
Tahir ul Qadri
بے شک جنہوں نے قرآن کے ساتھ کفر کیا جبکہ وہ اُن کے پاس آچکا تھا (تویہ اُن کی بد نصیبی ہے)، اور بے شک وہ (قرآن) بڑی باعزت کتاب ہے
Yousuf Ali Those who reject the Message when it comes to them (are not hidden from Us). And indeed it is a Book of exalted power.
Sir mashallah 2015 m ap ki videos regularly dekhta tha then us k bad chor Di ab dobra shuru kr din please continue same question answer session aisay bohat rehanumae hoti isay stop na kijiye ga
❤❤ Mashallah
subhan Allah