افسوس ہے وہابیت کی علمی یتیمی پر آپ سے جو نماز جنازہ کے بعد پر ہم نے اعتراض کیے تھے اس میں سے کسی ایکاعتراض کا بھی جواب نہیں دیا الٹا وہی کہانیاں کروانے لگ گئے تو آج میں آپ کے سامنے تفصیلا چند اعتراضات رکھتا ہوں اور آپ سمیت ساری وہابیت کو چیلنج ہے کہ ان اعتراضات کے جوابات دو۔ نمبر۔1۔ آپ نے حدیث مبارکہ اذا صلیتم علی المیت فاخلصوا لہ الدعا کا معنی کیا کہ جب تم نماز جنازہ پڑھنے لگو تو اخلاص سے دعا کرو اور کہا کہ نماز پڑھ چکو معنی ہرگز نہیں بنے گا تو میں یہ کہتا ہوں آپ کا یہ کہنا قرآن مجید کے معانی کو بگاڑنا ہے اور قرآن مجید کی آیات میں فساد کا باعث بن رہا ہے اب دیکھیں قرآن میں ہے یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَدْخُلُوْا بُیُوْتَ النَّبِیِّ اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْذَنَ لَكُمْ اِلٰى طَعَامٍ غَیْرَ نٰظِرِیْنَ اِنٰىهُۙ-وَ لٰكِنْ اِذَا دُعِیْتُمْ فَادْخُلُوْا فَاِذَا طَعِمْتُمْ فَانْتَشِرُوْا وَ لَا مُسْتَاْنِسِیْنَ لِحَدِیْثٍؕ- اے ایمان والو نبی کے گھروں میں نہ حاضر ہو جب تک اذن نہ پاؤ مثلا کھانے کے لیے بلائے جاؤ نہ یوں کہ خود اس کے پکنے کی راہ تکو ہاں جب بلائے جاؤ تو حاضر ہو اور جب کھا چکو تو متفرق ہوجاؤ نہ یہ کہ بیٹھے باتوں میں دل بہلاؤ اب اس آیت کریمہ میں دو جگہ اذا کا لفظ ماضی پر استعمال ہوا ہے پہلی جگہ لکن اذا دعیتم فادخلوا معنی ہے لیکن جب تم کو بلائیں تو داخل ہو جاؤ تو اب معنی اگر کریں کہ بلانے لگے تو قرآن کی اس آیت میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے کہ جب سرکار صلی اللہ علیہ وسلم بلانے لگے تب تو صرف ارادہ ہوگا تب تک تو بلایا نہیں ہوگا تب تک تو صحابہ کے لئے جائز نہیں تھا کہ وہ داخل ہو تو جب بلالیں اس کے بعد جائز ہو سکتا ہے تو لہذا پتہ چلا یہاں معنی ہے کہ جب تم کو بلا چکیں بلانے کے بعد داخل ہوجاؤ اسی آیت میں دوسری جگہ فرمایا کہ فاذا طعمتم فانتشروا معنی ہے پس جب تم کھانا کھالو فانتشروا تو پھیل جاؤ اب اگر ان موصوف کا معنی کریں تو معنی بنے گا جب کھانا کھانے لگو تو کھانا چھوڑ کر چلے جاؤ تو پتہ چل رہا ہے کہ ان موصوف مفتی صاحب کا معنی ماننے سے قرآن مجید کی آیات میں بگاڑ آ رہا ہے ایک دوسری آیت میں ہے فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوةُ فَانْتَشِرُوْا فِی الْاَرْضِ وَ ابْتَغُوْا مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ وَ اذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ(۱۰) ترجمہ: کنزالعرفان پھر جب نماز پوری ہوجائے تو زمین میں پھیل جاؤ اوراللہ کا فضل تلاش کرو اوراللہ کو بہت یاد کرو اس امید پر کہ تم کامیاب ہوجاؤ۔ تو یہاں ہے کہ نماز جمعہ کی اذان ہو تو اللہ کے ذکر کی طرف آ جاؤ خریدوفروخت کو چھوڑ دو اب آگے فرمایا فاذ قضیت الصلوة کہ جب نماز مکمل کر چکو تو زمین میں پھیل جاؤ تو اگر مفتی صاحب کا معنیٰ مانا جائے تو معنی بنے گا کہ اللہ فرماتا ہے اے ایمان والو جب نماز جمعہ کو شروع کرنے لگو تو چلے جاؤ تو اب غور کیجئے ان دو آیات میں تین جگہ اذا داخل ہوا اور اس نے بتایا کہ آج داخل ہو رہا ہے تو اس کا معنی یہ کیا جائے گا کہ جب تم وہ کام کر چکو تو تو اگر کیا جائے وہ کام کرنے لگو تو پھر یہ فساد آۓ گا کہ اللہ نے فرمایا اے ایمان والو جب نبی علیہ السلام بلانے لگیں تو داخل ہواور جب ج کھانا شروع کرنے لگو تو چھوڑ کر چلے جاؤ اور دوسری جگہ فرمایا کہ جب نماز جمعہ شروع کرو تو نماز جمعہ کو چھوڑ دو اور چلے جاؤ تو لہٰذا پتہ چل رہا ہے کہ ان موصوف یتیم العلم کا معنی ماننے سے قرآن کی آیات میں کتنا بڑا فساد پیدا ہو رہا ہے نمبر3۔ آپ نے پھر بدعت کا مسئلہ چھیڑا تو کہا کہ قل خانی کرنا یا نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا یہ بدعت ہے یہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نئ کیا صحابہ نے نہیں کیا اور ائمہ مجتہدین نے نئ کیا شیخ عبدالقادر جیلانی نے نہیں کیا تو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں اگر آپ بدعت کو اسی بات پر محمول کریں گے کہ جو کام حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے نہیں کیا اسے ہم کریں گے تو وہ بدعت ہو جائے گا اور بدعت گمراہی ہوجائے گی اور گمراہ شخص جہنم میں جائے گا تو سنیے حضور علیہ السلام کے دور میں قرآن کا علم تھا حدیث کا علم تھا لیکن مجھے کوئی ایک صحابی بتائیں سارے صحابہ میں سے کوئی ایک صحابی بتائیں جس نے آپ کی طرح آٹھ سالہ عالم کورس کرکے وہ عالم بنا ہو اور اسی طرح دو یا تین سال کا تخصص کا کورس کرکے وہ مفتی بنا ہو قیامت آسکتی ہے سورج مغرب سے طلوع ہو سکتا ہے آپ قیامت تک یہ نہیں دکھا سکتے کہ کسی صحابی نے آٹھ سالہ کورس کیا ہو یا دو یا تین سال کا مفتی کورس کرکے وہ مفتی بنا ہو تو حضورﷺ کے دور میں صحابہ بس علم حاصل کرتے تھے کوئ باقاعدہ کورسز نئ تھے تو اسی ذطرح ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ حضور علیہ السلام کے دور میں ایصال ثواب کا طریقہ تھا صحابہ کرام اپنے مرحومین کے لئے ایصال ثواب کرتے تھے حضرت سعد نے اپنی والدہ کے لیے کنواں کھدوایا اور اس کے اوپر نام لکھا کہ یہ کنواں سعد کی ماں کے لئے ہے تو ساری چیزیں تھی لیکن باقاعدہ نام نہیں تھا آج بھی وہی ہیں بس صرف نام رکھا گیا ہے چہلم سوئم تیجہ وغیرہ اور قل خانی جس طریقے سے آٹھ سالہ عالم کورس کا نام رکھ کر کرنے سے وہ بدعت حرام وغیرہ شرک نہیں ہوا ٹھیک ہے اسی طریقے سے قل خوانی ہو تیجہ ہو سوئم ہو چہلم ہو نماز جنازہ کے بعد کی ک دعا ہو یہ بھی بدعت ہرگز نہیں ہے نمبر 4 ۔ آپ کہ رہے ہو لفظ دیکھاو لفظ کی بات تب ہوتی جب مطلق حکم قرآن کا نہ ہوتا حدیث نہ بتاتی کہ نماز جنازہ کے بعد اخلاص سے دعا کرو ۔ تو تب کہتے الفاظ دیکھاو ٹھیک تھا پر یہاں آیت دعا کی مطلقا اجازت دے رہی ہے اسی طرح حدیث بتارہی ہے جو چاہو میت کے حق میں دعا کرو اب جو مناسب دعا ہو کی جاۓ کوئ مضائقہ نئ نمبر 4 آپ نے گھڑی کی مثال دعا پر دی افسوس عقل کو ہاتھ ماریں کہاں گھڑی پہننا اور کہاں دعا کرنا ۔گھڑی کیلۓ قرآن میں آیت نئ پر دعا کیلۓ قرآن حدیث میں نصوص ہیں دعا جنازہ کے بعد کرنا ثواب ہے نہ کرنا گناہ کیوں کہ فرض واجب نئ بس مستحب ہے اللہ سے دعا عبادت ہے ہاں ہاں گھڑی پہننا طبیعت ہے لیکن دعا کرنا طبیعت نئ صرف اور صرف شریعت ہے اب اس کے ساتھ گھڑی کی کیا مناسبت پر خدا جب دین لیتا ہے عقلیں چھین لیتا ہے نمبر 5 آپ نے کہا کر سرفراز خان صفدر نے لکھا ایک بندہ مسجد میں بہیٹھ کر سوبوتلیں شراب کی پیے دوسرا صرف ایک بدعت کا ارتکاب کرے تو بدعتی کا جرم بڑا ہے کیونکہ شرابی ایک دن توبہ کرلے گا لیکن بدعتی توبہ نئ کرے گا تو مفتی صاحب سرفراز خان اور آپکو کیسے پتا شرابی تو توبہ کر لے گا لیکن بدعتی توبہ نئ کرے گا کیا یہ بات آپ لوگو کو علم غیب کے ذریعے پتا چلی تب تو شرک ہوگیا اف اف یا یہ شرک کی مشین صرف سرکارﷺ کے علم غیب پر باہر آتی ہے اور بھی کئ باتیں تھی پر کہیں وہابیت پر وقت نزع نہ طاری ہوجاۓ تو اسی پر اکتفاء کرتا ہوں ✍ محمد ناظر چشتی
افسوس ہے وہابیت کی علمی یتیمی پر آپ سے جو نماز جنازہ کے بعد پر ہم نے اعتراض کیے تھے اس میں سے کسی ایکاعتراض کا بھی جواب نہیں دیا الٹا وہی کہانیاں کروانے لگ گئے تو آج میں آپ کے سامنے تفصیلا چند اعتراضات رکھتا ہوں اور آپ سمیت ساری وہابیت کو چیلنج ہے کہ ان اعتراضات کے جوابات دو۔ نمبر۔1۔ آپ نے حدیث مبارکہ اذا صلیتم علی المیت فاخلصوا لہ الدعا کا معنی کیا کہ جب تم نماز جنازہ پڑھنے لگو تو اخلاص سے دعا کرو اور کہا کہ نماز پڑھ چکو معنی ہرگز نہیں بنے گا تو میں یہ کہتا ہوں آپ کا یہ کہنا قرآن مجید کے معانی کو بگاڑنا ہے اور قرآن مجید کی آیات میں فساد کا باعث بن رہا ہے اب دیکھیں قرآن میں ہے یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَدْخُلُوْا بُیُوْتَ النَّبِیِّ اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْذَنَ لَكُمْ اِلٰى طَعَامٍ غَیْرَ نٰظِرِیْنَ اِنٰىهُۙ-وَ لٰكِنْ اِذَا دُعِیْتُمْ فَادْخُلُوْا فَاِذَا طَعِمْتُمْ فَانْتَشِرُوْا وَ لَا مُسْتَاْنِسِیْنَ لِحَدِیْثٍؕ- اے ایمان والو نبی کے گھروں میں نہ حاضر ہو جب تک اذن نہ پاؤ مثلا کھانے کے لیے بلائے جاؤ نہ یوں کہ خود اس کے پکنے کی راہ تکو ہاں جب بلائے جاؤ تو حاضر ہو اور جب کھا چکو تو متفرق ہوجاؤ نہ یہ کہ بیٹھے باتوں میں دل بہلاؤ اب اس آیت کریمہ میں دو جگہ اذا کا لفظ ماضی پر استعمال ہوا ہے پہلی جگہ لکن اذا دعیتم فادخلوا معنی ہے لیکن جب تم کو بلائیں تو داخل ہو جاؤ تو اب معنی اگر کریں کہ بلانے لگے تو قرآن کی اس آیت میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے کہ جب سرکار صلی اللہ علیہ وسلم بلانے لگے تب تو صرف ارادہ ہوگا تب تک تو بلایا نہیں ہوگا تب تک تو صحابہ کے لئے جائز نہیں تھا کہ وہ داخل ہو تو جب بلالیں اس کے بعد جائز ہو سکتا ہے تو لہذا پتہ چلا یہاں معنی ہے کہ جب تم کو بلا چکیں بلانے کے بعد داخل ہوجاؤ اسی آیت میں دوسری جگہ فرمایا کہ فاذا طعمتم فانتشروا معنی ہے پس جب تم کھانا کھالو فانتشروا تو پھیل جاؤ اب اگر ان موصوف کا معنی کریں تو معنی بنے گا جب کھانا کھانے لگو تو کھانا چھوڑ کر چلے جاؤ تو پتہ چل رہا ہے کہ ان موصوف مفتی صاحب کا معنی ماننے سے قرآن مجید کی آیات میں بگاڑ آ رہا ہے ایک دوسری آیت میں ہے فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوةُ فَانْتَشِرُوْا فِی الْاَرْضِ وَ ابْتَغُوْا مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ وَ اذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ(۱۰) ترجمہ: کنزالعرفان پھر جب نماز پوری ہوجائے تو زمین میں پھیل جاؤ اوراللہ کا فضل تلاش کرو اوراللہ کو بہت یاد کرو اس امید پر کہ تم کامیاب ہوجاؤ۔ تو یہاں ہے کہ نماز جمعہ کی اذان ہو تو اللہ کے ذکر کی طرف آ جاؤ خریدوفروخت کو چھوڑ دو اب آگے فرمایا فاذ قضیت الصلوة کہ جب نماز مکمل کر چکو تو زمین میں پھیل جاؤ تو اگر مفتی صاحب کا معنیٰ مانا جائے تو معنی بنے گا کہ اللہ فرماتا ہے اے ایمان والو جب نماز جمعہ کو شروع کرنے لگو تو چلے جاؤ تو اب غور کیجئے ان دو آیات میں تین جگہ اذا داخل ہوا اور اس نے بتایا کہ اذا داخل ہو رہا ہے تو اس کا معنی یہ کیا جائے گا کہ جب تم وہ کام کر چکو تو اگر کیا جائے وہ کام کرنے لگو تو پھر یہ فساد آۓ گا کہ اللہ نے فرمایا اے ایمان والو جب نبی علیہ السلام بلانے لگیں تو داخل ہواور جب ج کھانا شروع کرنے لگو تو چھوڑ کر چلے جاؤ اور دوسری جگہ فرمایا کہ جب نماز جمعہ شروع کرو تو نماز جمعہ کو چھوڑ دو اور چلے جاؤ تو لہٰذا پتہ چل رہا ہے کہ ان موصوف یتیم العلم کا معنی ماننے سے قرآن کی آیات میں کتنا بڑا فساد پیدا ہو رہا ہے نمبر3۔ آپ نے پھر بدعت کا مسئلہ چھیڑا تو کہا کہ قل خانی کرنا یا نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا یہ بدعت ہے یہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نئ کیا صحابہ نے نہیں کیا اور ائمہ مجتہدین نے نئ کیا شیخ عبدالقادر جیلانی نے نہیں کیا تو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں اگر آپ بدعت کو اسی بات پر محمول کریں گے کہ جو کام حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے نہیں کیا اسے ہم کریں گے تو وہ بدعت ہو جائے گا اور بدعت گمراہی ہوجائے گی اور گمراہ شخص جہنم میں جائے گا تو سنیے حضور علیہ السلام کے دور میں قرآن کا علم تھا حدیث کا علم تھا لیکن مجھے کوئی ایک صحابی بتائیں سارے صحابہ میں سے کوئی ایک صحابی بتائیں جس نے آپ کی طرح آٹھ سالہ عالم کورس کرکے وہ عالم بنا ہو اور اسی طرح دو یا تین سال کا تخصص کا کورس کرکے وہ مفتی بنا ہو قیامت آسکتی ہے سورج مغرب سے طلوع ہو سکتا ہے آپ قیامت تک یہ نہیں دکھا سکتے کہ کسی صحابی نے آٹھ سالہ کورس کیا ہو یا دو یا تین سال کا مفتی کورس کرکے وہ مفتی بنا ہو تو حضورﷺ کے دور میں صحابہ بس علم حاصل کرتے تھے کوئ باقاعدہ کورسز نئ تھے تو اسی ذطرح ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ حضور علیہ السلام کے دور میں ایصال ثواب کا طریقہ تھا صحابہ کرام اپنے مرحومین کے لئے ایصال ثواب کرتے تھے حضرت سعد نے اپنی والدہ کے لیے کنواں کھدوایا اور اس کے اوپر نام لکھا کہ یہ کنواں سعد کی ماں کے لئے ہے تو ساری چیزیں تھی لیکن باقاعدہ نام نہیں تھا آج بھی وہی ہیں بس صرف نام رکھا گیا ہے چہلم سوئم تیجہ وغیرہ اور قل خانی جس طریقے سے آٹھ سالہ عالم کورس کا نام رکھ کر کرنے سے وہ بدعت حرام وغیرہ شرک نہیں ہوا ٹھیک ہے اسی طریقے سے قل خوانی ہو تیجہ ہو سوئم ہو چہلم ہو نماز جنازہ کے بعد کی ک دعا ہو یہ بھی بدعت ہرگز نہیں ہے نمبر 4 ۔ آپ کہ رہے ہو لفظ دیکھاو لفظ کی بات تب ہوتی جب مطلق حکم قرآن کا نہ ہوتا حدیث نہ بتاتی کہ نماز جنازہ کے بعد اخلاص سے دعا کرو ۔ تو تب کہتے الفاظ دیکھاو ٹھیک تھا پر یہاں آیت دعا کی مطلقا اجازت دے رہی ہے اسی طرح حدیث بتارہی ہے جو چاہو میت کے حق میں دعا کرو اب جو مناسب دعا ہو کی جاۓ کوئ مضائقہ نئ نمبر 4 آپ نے گھڑی کی مثال دعا پر دی افسوس عقل کو ہاتھ ماریں کہاں گھڑی پہننا اور کہاں دعا کرنا ۔گھڑی کیلۓ قرآن میں آیت نئ پر دعا کیلۓ قرآن حدیث میں نصوص ہیں دعا جنازہ کے بعد کرنا ثواب ہے نہ کرنا گناہ کیوں کہ فرض واجب نئ بس مستحب ہے اللہ سے دعا عبادت ہے ہاں ہاں گھڑی پہننا طبیعت ہے لیکن دعا کرنا طبیعت نئ صرف اور صرف شریعت ہے اب اس کے ساتھ گھڑی کی کیا مناسبت پر خدا جب دین لیتا ہے عقلیں چھین لیتا ہے نمبر 5 آپ نے کہا کر سرفراز خان صفدر نے لکھا ایک بندہ مسجد میں بہیٹھ کر سوبوتلیں شراب کی پیے دوسرا صرف ایک بدعت کا ارتکاب کرے تو بدعتی کا جرم بڑا ہے کیونکہ شرابی ایک دن توبہ کرلے گا لیکن بدعتی توبہ نئ کرے گا تو مفتی صاحب سرفراز خان اور آپکو کیسے پتا شرابی تو توبہ کر لے گا لیکن بدعتی توبہ نئ کرے گا کیا یہ بات آپ لوگو کو علم غیب کے ذریعے پتا چلی تب تو شرک ہوگیا اف اف یا یہ شرک کی مشین صرف سرکارﷺ کے علم غیب پر باہر آتی ہے اور بھی کئ باتیں تھی پر کہیں وہابیت پر وقت نزع نہ طاری ہوجاۓ تو اسی پر اکتفاء کرتا ہوں ✍ محمد ناظر چشتی
@@QURANOSUNNAT46 جی آپ کرو بدعت کی تعریف ؟۔ اور حلال جن چیزوں کو شریعت نے کیا ہے اسے ہم حرام کہتے نئ حلال کو حرام کہنا یہ وہابیت کا کام ہے۔ کیونکہ یہ شریعت سے غداری ہے اور یہ وہابیت کی مکاری ہے تبھی انکی مت ماری ہے اور آپ اپنے مفتیوں سے فتوی لو کہ تمہارے اصول کے مطابق آٹھ سالہ عالم کورس دو سالہ تخصص کورس بدعت ہے اگر مان لیں تو ٹھیک نئ تو بولو دورنگی چھوڑ دو دو رنگی چھوڑ کر یک رنگ ہوجا یا سراسر موم ہو یا سنگ ہو جا
Apne is tareef par pora yaqeen or Itefaaq hai Tu pir ab Qul Kwani, Chelam or baki mamlat jo ap log kerte hu os ko kis zumre mai shumar kerte hu Maz allah agar Sunnat kehte hu tu pir sabbit kari Nabi or Sahaba ki Zindagi se Or Agar Biddat hai tu pir man lo k ye Biddat hai Or Biddat Samjho Or tu Tesra koi rasta he nhi Ya Sunnat Huga Ya pir Biddat!!!
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
جزاک اللّہ مفتی صاحب جزاک اللّہ
اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین
شاداب میرٹھی انڈیا
Jab Bid'at Ka Radd Kiya Jata Hai To Dil Khush Ho Jata Hai !! Mai Barelvi Maslak Se Hoon !! Lekin Bid'at Se Sakht Nafrat Karta hoon
ماشاءاللہ تعالی لاحول ولا قوت الا بااللہ
(Shahat Studio) the best Qur'an channel in the world Anyone can listen this Qur'an channel .thanks brother
MashaAllah
ماشاءاللہ 🌹
ماشاءاللہ
علماء حق
علماء دیوبند ❤️💪
Assalamualaikum good news good message 👍👍👍👍👍👍 good bayan
Maulana Sahab rahnumai farmaye
Masha Allah
افسوس ہے وہابیت کی علمی یتیمی پر
آپ سے جو نماز جنازہ کے بعد پر ہم نے اعتراض کیے تھے اس میں سے کسی ایکاعتراض کا بھی جواب نہیں دیا الٹا وہی کہانیاں کروانے لگ گئے تو آج میں آپ کے سامنے تفصیلا چند اعتراضات رکھتا ہوں اور آپ سمیت ساری وہابیت کو چیلنج ہے کہ ان اعتراضات کے جوابات دو۔
نمبر۔1۔ آپ نے حدیث مبارکہ اذا صلیتم علی المیت فاخلصوا لہ الدعا کا معنی کیا کہ جب تم نماز جنازہ پڑھنے لگو تو اخلاص سے دعا کرو اور کہا کہ نماز پڑھ چکو معنی ہرگز نہیں بنے گا
تو میں یہ کہتا ہوں آپ کا یہ کہنا قرآن مجید کے معانی کو بگاڑنا ہے اور قرآن مجید کی آیات میں فساد کا باعث بن رہا ہے اب دیکھیں قرآن میں ہے
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَدْخُلُوْا بُیُوْتَ النَّبِیِّ اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْذَنَ لَكُمْ اِلٰى طَعَامٍ غَیْرَ نٰظِرِیْنَ اِنٰىهُۙ-وَ لٰكِنْ اِذَا دُعِیْتُمْ فَادْخُلُوْا فَاِذَا طَعِمْتُمْ فَانْتَشِرُوْا وَ لَا مُسْتَاْنِسِیْنَ لِحَدِیْثٍؕ-
اے ایمان والو نبی کے گھروں میں نہ حاضر ہو جب تک اذن نہ پاؤ مثلا کھانے کے لیے بلائے جاؤ نہ یوں کہ خود اس کے پکنے کی راہ تکو ہاں جب بلائے جاؤ تو حاضر ہو اور جب کھا چکو تو متفرق ہوجاؤ نہ یہ کہ بیٹھے باتوں میں دل بہلاؤ
اب اس آیت کریمہ میں دو جگہ اذا کا لفظ ماضی پر استعمال ہوا ہے
پہلی جگہ لکن اذا دعیتم فادخلوا معنی ہے
لیکن جب تم کو بلائیں تو داخل ہو جاؤ
تو اب معنی اگر کریں کہ بلانے لگے تو قرآن کی اس آیت میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے کہ جب سرکار صلی اللہ علیہ وسلم بلانے لگے تب تو صرف ارادہ ہوگا تب تک تو بلایا نہیں ہوگا تب تک تو صحابہ کے لئے جائز نہیں تھا کہ وہ داخل ہو تو جب بلالیں اس کے بعد جائز ہو سکتا ہے
تو لہذا پتہ چلا یہاں معنی ہے کہ جب تم کو بلا چکیں بلانے کے بعد داخل ہوجاؤ
اسی آیت میں دوسری جگہ فرمایا
کہ فاذا طعمتم فانتشروا
معنی ہے پس جب تم کھانا کھالو فانتشروا تو پھیل جاؤ
اب اگر ان موصوف کا معنی کریں تو معنی بنے گا جب کھانا کھانے لگو تو کھانا چھوڑ کر چلے جاؤ تو پتہ چل رہا ہے کہ ان موصوف مفتی صاحب کا معنی ماننے سے قرآن مجید کی آیات میں بگاڑ آ رہا ہے
ایک دوسری آیت میں ہے
فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوةُ فَانْتَشِرُوْا فِی الْاَرْضِ وَ ابْتَغُوْا مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ وَ اذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ(۱۰)
ترجمہ: کنزالعرفان
پھر جب نماز پوری ہوجائے تو زمین میں پھیل جاؤ اوراللہ کا فضل تلاش کرو اوراللہ کو بہت یاد کرو اس امید پر کہ تم کامیاب ہوجاؤ۔
تو یہاں ہے کہ نماز جمعہ کی اذان ہو تو اللہ کے ذکر کی طرف آ جاؤ خریدوفروخت کو چھوڑ دو اب آگے فرمایا فاذ قضیت الصلوة
کہ جب نماز مکمل کر چکو تو زمین میں پھیل جاؤ
تو اگر مفتی صاحب کا معنیٰ مانا جائے تو معنی بنے گا کہ اللہ فرماتا ہے اے ایمان والو جب نماز جمعہ کو شروع کرنے لگو تو چلے جاؤ
تو اب غور کیجئے ان دو آیات میں تین جگہ اذا داخل ہوا اور اس نے بتایا کہ آج داخل ہو رہا ہے تو اس کا معنی یہ کیا جائے گا کہ جب تم وہ کام کر چکو تو تو اگر کیا جائے وہ کام کرنے لگو تو پھر یہ فساد آۓ گا کہ اللہ نے فرمایا اے ایمان والو جب نبی علیہ السلام بلانے لگیں تو داخل ہواور جب ج کھانا شروع کرنے لگو تو چھوڑ کر چلے جاؤ
اور دوسری جگہ فرمایا کہ جب نماز جمعہ شروع کرو تو نماز جمعہ کو چھوڑ دو اور چلے جاؤ تو لہٰذا پتہ چل رہا ہے کہ ان موصوف یتیم العلم کا معنی ماننے سے قرآن کی آیات میں کتنا بڑا فساد پیدا ہو رہا ہے
نمبر3۔
آپ نے پھر بدعت کا مسئلہ چھیڑا تو کہا کہ قل خانی کرنا یا نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا یہ بدعت ہے یہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نئ کیا صحابہ نے نہیں کیا اور ائمہ مجتہدین نے نئ کیا شیخ عبدالقادر جیلانی نے نہیں کیا
تو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں اگر آپ بدعت کو اسی بات پر محمول کریں گے کہ جو کام حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے نہیں کیا اسے ہم کریں گے تو وہ بدعت ہو جائے گا اور بدعت گمراہی ہوجائے گی اور گمراہ شخص جہنم میں جائے گا
تو سنیے حضور علیہ السلام کے دور میں قرآن کا علم تھا حدیث کا علم تھا لیکن مجھے کوئی ایک صحابی بتائیں سارے صحابہ میں سے کوئی ایک صحابی بتائیں جس نے آپ کی طرح آٹھ سالہ عالم کورس کرکے وہ عالم بنا ہو اور اسی طرح دو یا تین سال کا تخصص کا کورس کرکے وہ مفتی بنا ہو قیامت آسکتی ہے سورج مغرب سے طلوع ہو سکتا ہے آپ قیامت تک یہ نہیں دکھا سکتے کہ کسی صحابی نے آٹھ سالہ کورس کیا ہو یا دو یا تین سال کا مفتی کورس کرکے وہ مفتی بنا ہو تو حضورﷺ کے دور میں صحابہ بس علم حاصل کرتے تھے کوئ باقاعدہ کورسز نئ تھے
تو اسی ذطرح ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ حضور علیہ السلام کے دور میں ایصال ثواب کا طریقہ تھا صحابہ کرام اپنے مرحومین کے لئے ایصال ثواب کرتے تھے حضرت سعد نے اپنی والدہ کے لیے کنواں کھدوایا اور اس کے اوپر نام لکھا کہ یہ کنواں سعد کی ماں کے لئے ہے تو ساری چیزیں تھی لیکن باقاعدہ نام نہیں تھا
آج بھی وہی ہیں
بس صرف نام رکھا گیا ہے چہلم سوئم تیجہ وغیرہ اور قل خانی
جس طریقے سے آٹھ سالہ عالم کورس کا نام رکھ کر کرنے سے وہ بدعت حرام وغیرہ شرک نہیں ہوا ٹھیک ہے اسی طریقے سے قل خوانی ہو تیجہ ہو سوئم ہو چہلم ہو نماز جنازہ کے بعد کی ک دعا ہو یہ بھی بدعت ہرگز نہیں ہے
نمبر 4 ۔ آپ کہ رہے ہو لفظ دیکھاو لفظ کی بات تب ہوتی جب مطلق حکم قرآن کا نہ ہوتا حدیث نہ بتاتی کہ نماز جنازہ کے بعد اخلاص سے دعا کرو ۔ تو تب کہتے الفاظ دیکھاو ٹھیک تھا پر یہاں آیت دعا کی مطلقا اجازت دے رہی ہے اسی طرح حدیث بتارہی ہے جو چاہو میت کے حق میں دعا کرو اب جو مناسب دعا ہو کی جاۓ کوئ مضائقہ نئ
نمبر 4 آپ نے گھڑی کی مثال دعا پر دی
افسوس عقل کو ہاتھ ماریں کہاں گھڑی پہننا اور کہاں دعا کرنا ۔گھڑی کیلۓ قرآن میں آیت نئ پر دعا کیلۓ قرآن حدیث میں نصوص ہیں دعا جنازہ کے بعد کرنا ثواب ہے نہ کرنا گناہ کیوں کہ فرض واجب نئ بس مستحب ہے اللہ سے دعا عبادت ہے ہاں ہاں گھڑی پہننا طبیعت ہے لیکن دعا کرنا طبیعت نئ صرف اور صرف شریعت ہے
اب اس کے ساتھ گھڑی کی کیا مناسبت
پر خدا جب دین لیتا ہے
عقلیں چھین لیتا ہے
نمبر 5 آپ نے کہا کر سرفراز خان صفدر نے لکھا ایک بندہ مسجد میں بہیٹھ کر سوبوتلیں شراب کی پیے دوسرا صرف ایک بدعت کا ارتکاب کرے تو بدعتی کا جرم بڑا ہے کیونکہ شرابی ایک دن توبہ کرلے گا لیکن بدعتی توبہ نئ کرے گا تو مفتی صاحب سرفراز خان اور آپکو کیسے پتا شرابی تو توبہ کر لے گا لیکن بدعتی توبہ نئ کرے گا کیا یہ بات آپ لوگو کو علم غیب کے ذریعے پتا چلی تب تو شرک ہوگیا اف اف یا یہ شرک کی مشین صرف سرکارﷺ کے علم غیب پر باہر آتی ہے
اور بھی کئ باتیں تھی پر کہیں وہابیت پر وقت نزع نہ طاری ہوجاۓ تو اسی پر اکتفاء کرتا ہوں
✍ محمد ناظر چشتی
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Maulana Sahab bahangi Aankhen ka ilaaj bataen Jaruri hai Meherbani Karen Ham aapke Intezar main Rahenge Rahe numaee farmae
tum log isi ronay pe paray rho, dua mangay ya nhe
افسوس ہے وہابیت کی علمی یتیمی پر
آپ سے جو نماز جنازہ کے بعد پر ہم نے اعتراض کیے تھے اس میں سے کسی ایکاعتراض کا بھی جواب نہیں دیا الٹا وہی کہانیاں کروانے لگ گئے تو آج میں آپ کے سامنے تفصیلا چند اعتراضات رکھتا ہوں اور آپ سمیت ساری وہابیت کو چیلنج ہے کہ ان اعتراضات کے جوابات دو۔
نمبر۔1۔ آپ نے حدیث مبارکہ اذا صلیتم علی المیت فاخلصوا لہ الدعا کا معنی کیا کہ جب تم نماز جنازہ پڑھنے لگو تو اخلاص سے دعا کرو اور کہا کہ نماز پڑھ چکو معنی ہرگز نہیں بنے گا
تو میں یہ کہتا ہوں آپ کا یہ کہنا قرآن مجید کے معانی کو بگاڑنا ہے اور قرآن مجید کی آیات میں فساد کا باعث بن رہا ہے اب دیکھیں قرآن میں ہے
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَدْخُلُوْا بُیُوْتَ النَّبِیِّ اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْذَنَ لَكُمْ اِلٰى طَعَامٍ غَیْرَ نٰظِرِیْنَ اِنٰىهُۙ-وَ لٰكِنْ اِذَا دُعِیْتُمْ فَادْخُلُوْا فَاِذَا طَعِمْتُمْ فَانْتَشِرُوْا وَ لَا مُسْتَاْنِسِیْنَ لِحَدِیْثٍؕ-
اے ایمان والو نبی کے گھروں میں نہ حاضر ہو جب تک اذن نہ پاؤ مثلا کھانے کے لیے بلائے جاؤ نہ یوں کہ خود اس کے پکنے کی راہ تکو ہاں جب بلائے جاؤ تو حاضر ہو اور جب کھا چکو تو متفرق ہوجاؤ نہ یہ کہ بیٹھے باتوں میں دل بہلاؤ
اب اس آیت کریمہ میں دو جگہ اذا کا لفظ ماضی پر استعمال ہوا ہے
پہلی جگہ لکن اذا دعیتم فادخلوا معنی ہے
لیکن جب تم کو بلائیں تو داخل ہو جاؤ
تو اب معنی اگر کریں کہ بلانے لگے تو قرآن کی اس آیت میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے کہ جب سرکار صلی اللہ علیہ وسلم بلانے لگے تب تو صرف ارادہ ہوگا تب تک تو بلایا نہیں ہوگا تب تک تو صحابہ کے لئے جائز نہیں تھا کہ وہ داخل ہو تو جب بلالیں اس کے بعد جائز ہو سکتا ہے
تو لہذا پتہ چلا یہاں معنی ہے کہ جب تم کو بلا چکیں بلانے کے بعد داخل ہوجاؤ
اسی آیت میں دوسری جگہ فرمایا
کہ فاذا طعمتم فانتشروا
معنی ہے پس جب تم کھانا کھالو فانتشروا تو پھیل جاؤ
اب اگر ان موصوف کا معنی کریں تو معنی بنے گا جب کھانا کھانے لگو تو کھانا چھوڑ کر چلے جاؤ تو پتہ چل رہا ہے کہ ان موصوف مفتی صاحب کا معنی ماننے سے قرآن مجید کی آیات میں بگاڑ آ رہا ہے
ایک دوسری آیت میں ہے
فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوةُ فَانْتَشِرُوْا فِی الْاَرْضِ وَ ابْتَغُوْا مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ وَ اذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ(۱۰)
ترجمہ: کنزالعرفان
پھر جب نماز پوری ہوجائے تو زمین میں پھیل جاؤ اوراللہ کا فضل تلاش کرو اوراللہ کو بہت یاد کرو اس امید پر کہ تم کامیاب ہوجاؤ۔
تو یہاں ہے کہ نماز جمعہ کی اذان ہو تو اللہ کے ذکر کی طرف آ جاؤ خریدوفروخت کو چھوڑ دو اب آگے فرمایا فاذ قضیت الصلوة
کہ جب نماز مکمل کر چکو تو زمین میں پھیل جاؤ
تو اگر مفتی صاحب کا معنیٰ مانا جائے تو معنی بنے گا کہ اللہ فرماتا ہے اے ایمان والو جب نماز جمعہ کو شروع کرنے لگو تو چلے جاؤ
تو اب غور کیجئے ان دو آیات میں تین جگہ اذا داخل ہوا اور اس نے بتایا کہ اذا داخل ہو رہا ہے تو اس کا معنی یہ کیا جائے گا کہ جب تم وہ کام کر چکو تو اگر کیا جائے وہ کام کرنے لگو تو پھر یہ فساد آۓ گا کہ اللہ نے فرمایا اے ایمان والو جب نبی علیہ السلام بلانے لگیں تو داخل ہواور جب ج کھانا شروع کرنے لگو تو چھوڑ کر چلے جاؤ
اور دوسری جگہ فرمایا کہ جب نماز جمعہ شروع کرو تو نماز جمعہ کو چھوڑ دو اور چلے جاؤ تو لہٰذا پتہ چل رہا ہے کہ ان موصوف یتیم العلم کا معنی ماننے سے قرآن کی آیات میں کتنا بڑا فساد پیدا ہو رہا ہے
نمبر3۔
آپ نے پھر بدعت کا مسئلہ چھیڑا تو کہا کہ قل خانی کرنا یا نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا یہ بدعت ہے یہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نئ کیا صحابہ نے نہیں کیا اور ائمہ مجتہدین نے نئ کیا شیخ عبدالقادر جیلانی نے نہیں کیا
تو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں اگر آپ بدعت کو اسی بات پر محمول کریں گے کہ جو کام حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے نہیں کیا اسے ہم کریں گے تو وہ بدعت ہو جائے گا اور بدعت گمراہی ہوجائے گی اور گمراہ شخص جہنم میں جائے گا
تو سنیے حضور علیہ السلام کے دور میں قرآن کا علم تھا حدیث کا علم تھا لیکن مجھے کوئی ایک صحابی بتائیں سارے صحابہ میں سے کوئی ایک صحابی بتائیں جس نے آپ کی طرح آٹھ سالہ عالم کورس کرکے وہ عالم بنا ہو اور اسی طرح دو یا تین سال کا تخصص کا کورس کرکے وہ مفتی بنا ہو قیامت آسکتی ہے سورج مغرب سے طلوع ہو سکتا ہے آپ قیامت تک یہ نہیں دکھا سکتے کہ کسی صحابی نے آٹھ سالہ کورس کیا ہو یا دو یا تین سال کا مفتی کورس کرکے وہ مفتی بنا ہو تو حضورﷺ کے دور میں صحابہ بس علم حاصل کرتے تھے کوئ باقاعدہ کورسز نئ تھے
تو اسی ذطرح ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ حضور علیہ السلام کے دور میں ایصال ثواب کا طریقہ تھا صحابہ کرام اپنے مرحومین کے لئے ایصال ثواب کرتے تھے حضرت سعد نے اپنی والدہ کے لیے کنواں کھدوایا اور اس کے اوپر نام لکھا کہ یہ کنواں سعد کی ماں کے لئے ہے تو ساری چیزیں تھی لیکن باقاعدہ نام نہیں تھا
آج بھی وہی ہیں
بس صرف نام رکھا گیا ہے چہلم سوئم تیجہ وغیرہ اور قل خانی
جس طریقے سے آٹھ سالہ عالم کورس کا نام رکھ کر کرنے سے وہ بدعت حرام وغیرہ شرک نہیں ہوا ٹھیک ہے اسی طریقے سے قل خوانی ہو تیجہ ہو سوئم ہو چہلم ہو نماز جنازہ کے بعد کی ک دعا ہو یہ بھی بدعت ہرگز نہیں ہے
نمبر 4 ۔ آپ کہ رہے ہو لفظ دیکھاو لفظ کی بات تب ہوتی جب مطلق حکم قرآن کا نہ ہوتا حدیث نہ بتاتی کہ نماز جنازہ کے بعد اخلاص سے دعا کرو ۔ تو تب کہتے الفاظ دیکھاو ٹھیک تھا پر یہاں آیت دعا کی مطلقا اجازت دے رہی ہے اسی طرح حدیث بتارہی ہے جو چاہو میت کے حق میں دعا کرو اب جو مناسب دعا ہو کی جاۓ کوئ مضائقہ نئ
نمبر 4 آپ نے گھڑی کی مثال دعا پر دی
افسوس عقل کو ہاتھ ماریں کہاں گھڑی پہننا اور کہاں دعا کرنا ۔گھڑی کیلۓ قرآن میں آیت نئ پر دعا کیلۓ قرآن حدیث میں نصوص ہیں دعا جنازہ کے بعد کرنا ثواب ہے نہ کرنا گناہ کیوں کہ فرض واجب نئ بس مستحب ہے اللہ سے دعا عبادت ہے ہاں ہاں گھڑی پہننا طبیعت ہے لیکن دعا کرنا طبیعت نئ صرف اور صرف شریعت ہے
اب اس کے ساتھ گھڑی کی کیا مناسبت
پر خدا جب دین لیتا ہے
عقلیں چھین لیتا ہے
نمبر 5 آپ نے کہا کر سرفراز خان صفدر نے لکھا ایک بندہ مسجد میں بہیٹھ کر سوبوتلیں شراب کی پیے دوسرا صرف ایک بدعت کا ارتکاب کرے تو بدعتی کا جرم بڑا ہے کیونکہ شرابی ایک دن توبہ کرلے گا لیکن بدعتی توبہ نئ کرے گا تو مفتی صاحب سرفراز خان اور آپکو کیسے پتا شرابی تو توبہ کر لے گا لیکن بدعتی توبہ نئ کرے گا کیا یہ بات آپ لوگو کو علم غیب کے ذریعے پتا چلی تب تو شرک ہوگیا اف اف یا یہ شرک کی مشین صرف سرکارﷺ کے علم غیب پر باہر آتی ہے
اور بھی کئ باتیں تھی پر کہیں وہابیت پر وقت نزع نہ طاری ہوجاۓ تو اسی پر اکتفاء کرتا ہوں
✍ محمد ناظر چشتی
Ap ne tu har chez ko halal kar diya pir biddat ki kiya tareef hai apki nazar mai ye biddat nhi tu kia hai pir
@@QURANOSUNNAT46 جی آپ کرو بدعت کی تعریف ؟۔
اور حلال جن چیزوں کو شریعت نے کیا ہے اسے ہم حرام کہتے نئ حلال کو حرام کہنا یہ وہابیت کا کام ہے۔ کیونکہ یہ شریعت سے غداری ہے اور یہ وہابیت کی مکاری ہے تبھی انکی مت ماری ہے
اور آپ اپنے مفتیوں سے فتوی لو کہ تمہارے اصول کے مطابق آٹھ سالہ عالم کورس دو سالہ تخصص کورس بدعت ہے اگر مان لیں تو ٹھیک نئ تو بولو دورنگی چھوڑ دو
دو رنگی چھوڑ کر یک رنگ ہوجا
یا سراسر موم ہو یا سنگ ہو جا
Mere sawal ka ye jawab nhi hai ye cheze mujhe mat samjhao pehle ap biddat ki tareef karo What is the definition of biddat?
@@QURANOSUNNAT46
سنت اور بدعت کا معنی
سنت دین ۔ جو طریقہ حضورﷺ یا صحابہ سے ثابت ہو۔
بدعت جو حضورﷺ اور صحابہ سے ثابت نہ ہو ۔
Apne is tareef par pora yaqeen or Itefaaq hai
Tu pir ab Qul Kwani, Chelam or baki mamlat jo ap log kerte hu os ko kis zumre mai shumar kerte hu Maz allah agar Sunnat kehte hu tu pir sabbit kari Nabi or Sahaba ki Zindagi se Or Agar Biddat hai tu pir man lo k ye Biddat hai Or Biddat Samjho
Or tu Tesra koi rasta he nhi Ya Sunnat Huga Ya pir Biddat!!!
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
Mashallah