اذا صلیتم علی المیت فاخلصو لہ الدعاء جب تم میت پر نماز پڑھ لو تو اسکیلۓ خلوص دل سے دعا کرو اسکا معنی نماز پڑھنے لگو نئ ہے جیسے کہ قرآن میں فاذا قضیت الصلوة فانتشرو فی الارض یعنی جب تم نماز جمعہ ادا کرچکو تو زمین میں پھیل جاو نہ کے نماز پڑھنے لگو تو نماز چھوڑ کر زمین میں پھیل جاو اور صحابہ بھی دعا کرتے تھے جیسا کہ بدائع الصنائع میں ہے النبی ﷺ علی جنازۃ فلما فرغ جاء عمر و معہ قوم فارادان یصلی ثانیا فقال لہ النبی ﷺ الصلوۃ علی الجنازۃ لا تعاد و لکن ادع للمیت و استغفرلہ" (بدائع الصنائع جلد نمبر 3) ترجمہ: نبی اکرم ﷺ نے نماز جنازہ پڑھائی جب آپ نماز جنازہ سے فارغ ہوچکے تو حضرت عمر اور ان کے ساتھ کچھ لوگ (جونماز جنازہ سے رہ گئے تھے) اس ارادے سے آئے کہ وہ دوبارہ نماز جنازہ پڑیں، آپ ﷺ نے انہیں (دوبارہ نماز جنازہ پڑھنے سے روکتے ہوئے) فرمایا:نماز جنازہ دوسری بار نہیں پڑھی جائے گی لیکن میت کیلئے دعا اور استغفار کرو۔ حدیث پاک:۳ حضرت عبداللہ ابن عباس اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے ایک موقع پر نماز جنازہ نکل گئی تو ان (دو معروف صحابہ اکرام نے) دعائے مغفرت پر اکتفاء فرمایا۔ (بدائع الصنائع جلد نمبر 3) حدیث پاک:۴ حضرت عبداللہ بن سلامؓ سے حضرت عمر فاروقؓ کی نماز جنازہ رہ گئی (یعنی جب وہ آئے تو لوگ نماز جنازہ سے فارغ ہوچکے تھے) تو آپ نے وہاں موجود حاضرین کو کہا۔ "ان سبقتمونی بالجنازۃ فلا تسبقونی بالدعاء لہ"(بدائع الصنائع جلد نمبر3) ترجمہ: اگرچہ تم لوگ نماز جنازہ میں مجھ سے پہل کرچکے ہوں (لیکن ٹھہرو) دعا میں مجھ سے پہل نہ کرنا (یعنی دعا میں مجھے شریک ہو لینے دو)
Is main aik bhi daleel aesi nahi k namazay janazah parhnay k bad dua ho yeah to jis nay nahi parhi usay kaha ja raha aur jesa k molvi sahb nay kaha jo dua Nabi Pak S.A.W nay mangi app hamain bta dain ham bhi mang lay gay to brah karam app bta dain shukria
@@masoodjani007 جی آپ دعا کے چند الفاظ کہ رہیں ہیں جب کہ سرکار ﷺ حدیث بتارہی ہے مطلقا جو بھی دعا مانگو وہ قابل قبول ہے اذا صلیتم علی المیت فاخلصو لہ الدعاء اور اسی کے ساتھ قرآن کریم میں بھی مطلقا دعا مانگنے کی اجازت ہے کہ اجیب دعوة الداع اذا دعان کہ اللہ نے فرمایا میں دعا کرنے والے کی دعا کو قبول کرتا ہوں جب بھی وہ کرے ۔ اب قرآن میں حکم بھی بتا رہا ہے دعا صبح کرو شام کرو جنازہ سے پہلے کرو بعد کرو ہر صورت میں جائز ہے اب آپ لوگوں کا دعوی ہے کہ جنازہ بعد منع ہے تو لاو دلیل سرکارﷺ نے منع فرمایا ہے ۔ تو آپ لوگوں کے پاس دلیل ہے جب منع کی دلیل ہے نئ تو منع کربا شریعت سے غداری ہے
@@nawaltalha503 اچھا تو ثابت ہونے کیلۓ کیا قرآن حجت نئ قرآن کا واضح فرمان ہے کہ جب چاہو دعا کرو شریعت کا اصول ہے جو حکم مطلقا ہو اسے بغیر کسی دلیل کہ مقید نئ کرسکتے تو اب قران واضح بتا رہا ہے جب چاہو دعا کرو آپ بدعت نکال رہے ہو کہ قرآن کے عاملین کو بدعتی کہتے ہو
Nazir chishti sahb app koi aesi daleel btao k Nabi Pak S.A.W nay ya Sahaba R.A nay namaz e janaza k bad dua mangi phir dafnaya agar nahi hai to phir baz a jao air deen main nahi rahain talash na karo
Mashallah very good explanation by mufti allama abdul waheed db Allah taala increase yr barkat khair nusrat blessings in ilm helm wisdom farsaitness Ameen
"ان النبی ﷺ علی جنازۃ فلما فرغ جاء عمر و معہ قوم فارادان یصلی ثانیا فقال لہ النبی ﷺ الصلوۃ علی الجنازۃ لا تعاد و لکن ادع للمیت و استغفرلہ" (بدائع الصنائع جلد نمبر 3) ترجمہ: نبی اکرم ﷺ نے نماز جنازہ پڑھائی جب آپ نماز جنازہ سے فارغ ہوچکے تو حضرت عمر اور ان کے ساتھ کچھ لوگ (جونماز جنازہ سے رہ گئے تھے) اس ارادے سے آئے کہ وہ دوبارہ نماز جنازہ پڑیں، آپ ﷺ نے انہیں (دوبارہ نماز جنازہ پڑھنے سے روکتے ہوئے) فرمایا:نماز جنازہ دوسری بار نہیں پڑھی جائے گی لیکن میت کیلئے دعا اور استغفار کرو۔
@@mustafakayaniinfochannel62 دعا عبادت کامغز ھے لیکن کیااللہ کےنبی صحابہ اور اٸمہ کو بھی یہ پتہ تھا لیکن انھوں نے یہ دعا نھیں کی اور جوکام یہ ھستیاں نہ کریں وہ نہ عبادت ھوتا ھے نہ دین ھوتا ھے بلکہ بدعت ھوتا ھے اوربدعت کاانجام من عمل عملالیس علیہ امرنافھورد
دعا بعد جنازہ عمل مستحب ہے اس کے لیے فرض سجدے کی مثال دینا یا جہالت کی بنا پر ہے یا چالاکی کی بنا پر کوئی مسلمان سنت نہیں کہتا لیکن اس سے دلیل سنت کی مانگی جارہی ہے حالانکہ دعوی سنت ہی نہیں
او ماشإاللہ پہلے اپنے علما ٕ کی کتب کا مطالعہ کرو۔ پھریہ بات کرو۔بس ابھی آپ کے لیے اتنا کافی ہے۔کیونکہ آپ تو اپنے علما ٕ کی کتب سے جاہل لگتے ہیں۔چلو مطالعہ کرو۔
حدیث پاک: ۵ معروف صحابی حضرت عبداللہ بن ابی اوفیؓ کی صاحبزادی کا انتقال ہوگیا انہوں نے نماز جنازہ پڑھائی۔ " ثم کبر علیھا اربعا ثم قام بعد الرابعۃ قدر مابین التکبیریتین یدعوثم قال کان اللہ ﷺ یصنع فی الجنازۃ ھکذا"(سنن ابن ماجہ، مسند احمد، مصنف عبدالرزاق، مصنف ابن ابی شیبہ و غیرہا) ترجمہ: (جنازہ اس طرح پڑھا کہ) چار تکبیریں کہیں، چوتھی تکبیر کے بعد (اور سلام پھیرنے کے بعد) دو تکبیروں کے درمیانی مقدار کے برابر وقفہ کیا اور اس وقت دعا کرتے رہے اور (دعا کرلینے کے بعد حاضرین سے مخاطب ہوکر) فرمایا: "رسول اللہ ﷺ نماز جنازہ میں اس طرح فرماتے تھے"
حضرت عبداللہ بن سلامؓ سے حضرت عمر فاروقؓ کی نماز جنازہ رہ گئی (یعنی جب وہ آئے تو لوگ نماز جنازہ سے فارغ ہوچکے تھے) تو آپ نے وہاں موجود حاضرین کو کہا۔ "ان سبقتمونی بالجنازۃ فلا تسبقونی بالدعاء لہ"(بدائع الصنائع جلد نمبر3) ترجمہ: اگرچہ تم لوگ نماز جنازہ میں مجھ سے پہل کرچکے ہوں (لیکن ٹھہرو) دعا میں مجھ سے پہل نہ کرنا (یعنی دعا میں مجھے شریک ہو لینے دو)
حدیث پاک:۳ حضرت عبداللہ ابن عباس اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے ایک موقع پر نماز جنازہ نکل گئی تو ان (دو معروف صحابہ اکرام نے) دعائے مغفرت پر اکتفاء فرمایا۔ (بدائع الصنائع جلد نمبر 3)
عبدالعزیز بن یحییٰ حرانی، محمد ابن سلمہ، محمد بن اسحاق، محمد بن ابراہیم، ابو سلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میت پر نماز جنازہ پڑھ چکو تو خلوص دل سے اس کے لیے دعا کرو۔‘‘ أبو داؤد، السنن، باب الدعاء للميت، 3 : 210، رقم : 3199 ابن ماجه، السنن، باب ماجاء فی الدعاء فی الصلاة علی الجنازة، 1 : 480، رقم : 1497 ابن حبان، الصحيح، باب : ذکر الأمر لمن صلی علی ميت أن يخلص له الدعاء، 7 : 345، رقم : 3076 بيهقی، السنن الکبری، باب الدعاء فی صلاة الجنازة، 4 : 40، رقم : 6755، مکتبة دار الباز مکة المکرمة
لگتا ہے علماء دیوبند اپنے اکابر کے کتاب کا مطالعہ نہیں کرتے فتاوٰی فریدیہ جِلد ایک صفحہ ۳۱۳ ) نمازجنازہ کے بعد دعا مانگنا جائز ہے اور یہ بدعت نہیں ہے اب اگر کسی دیوبندی کو یقین نہیں تو اپنے اکابر کی کتاب کا مطالعہ کریں اور فتاوٰی فریدیہ کے مصنف پر بدعتی کا فتویٰ بھی لگائے 😃
Ap boht achy hein ... Laikin is bt se mein apse itifaaq nai krta... Kionke dua manglein to wa qi hi koi buri bt nai ... Aur jo ap example de rhe hei. Uska jawab ye hai k namaz jis trhan hai usi trhan parhi jaigi to ada hogi laikin agr namaz e janaza parhli jai aur uske bd dua mangli jai to usme koi kami nai aigi blke phir b hojaigi... Is liye apse ilmi ikhtilaf rkhta hun ...
Ma sha Allah. Boht ache se apne asool smjhaya ha. Ek aur baat ki wazahat farma den. Tamam sahaba aur tabieen ma se kisi ne apne naam ka kalma nahi prhaya. Tu moulana ashraf ali thanvi sahb ne jo kalma prhaya, uska bhi rad hona chaye.
Agar unko kalma parhana hota to ek kohi kyu parvaya dusre bhi ese wakiyat hote is se saf pata chalta he ki kalma parvaya nahi he ye puri bat khavab ki he aap jo keh rahe ho kalma parvaya ye bahot bara bohtan he uska javab aapko dena parega kayamat me
ان مفتی صاحب کو میں قلم کاغذ دیتا ہوں کہ لکھ دیں کہ حضور نے نماز جنازہ کے بعد دعا کرنے سے کب منع کیا ۔جبکہ دعا کرنے کا کوٸی وقت مقرر نہیں اور عام اصول اور حکم پر عمل کیا جاۓ گا۔
Farz namaz k baad hath utha kr ijtima dua zara likh kr bata den k kon se dua pyare nabi s a w w ne parhi thi jo hum bhi paren Apni bidat ko ap mustahib keh kr Jan chura lete hen or dosre ki bidat pr wahi sawal jo ap ko apne ap se krna chaie
@@MuhammadZeeshan-xz7pm parha hay mainay..aap say ziyada research ki hovi hay mainay is topic pay I think. So instead of acting like this, ghaur Karu Thora.
اگر کسی کام کو حضور نہ کریں تو اس کو نہ کرنا سنت ہے۔جیسے حضور کے کیے ہوئے کام کرنا سنت ہے اپنے علما۶ سے اصول پوچھ لیں۔باقی اگر حضور نے مانگی ہے تو الفاظ دکھادیں ورنہ سنت پر عمل کرتے ہوئے حضور کا واسطہ اس کو چھوڑ دیں
حضرت اللّٰہ نے آپکو علم کا دریا دیا ہے مجھے امید ہے آپ اسے میرے نبی کے لہجے میں ہم تک پہنچائیں گے😊 اللّٰہ بہتر جانتا ہے ٹاپ نمبر لانے والا اہل علم ہے یا کون ہے شکریہ
(ورتّل القرآن ترتیلا) قرآن پاک ۔السلام علیکم ورحمة اللہ دوستوں (Shahat Studio) ایک بہت ہی بہترین قرآن پاک چینل ہیں اس چینل میں دنیا بھر کے مختلف قاریوں کی بہت ہی اچھی تلاوتیں ہیں کوئی بھی بھائی،بہن ثواب کی نیت سے سن سکتا ہیں ۔ایک بار سن کر دیکھ لیں چینل سے جی جانے کو نہیں چاہےگا۔شکریہ دوستوں
حضور صلی اللّہ علیہ السلام نے فرض نماز کے سلام پھیر نے کے بعد برفع یدین و بہیئت اجتماعی کبھی بھی دعاء نہیں مانگی اس دعاء کیلئے مصنف ابن ابی شیبہ کی اسود عامری والی حدیث کا سہارا لیا جاتا ہے سیکڑوں مرتبہ تحقیق کی جاچکی ہے کہ اس حدیث کا آخری جملہ ( ورفع یدیہ ودعا) خانہ ساز و موضوع ہے
اسلام نے فرض اور نفلی عبادات کے لیے الگ الگ پروٹوکول اور اصول بتائے ہیں ۔ جتنی بھی نفلی عبادات ہوتی ہیں اس میں زمان, مکان اور تعداد کی کوئی قید نہیں ہوتی ۔ صرف پاکی اور ناپاکی کا خیال رکھنا ہوتا ۔ اور مکان کے معاملے میں دیکھنا ہوتا ہے کہ جگہ پاک ہے یا نہیں جیسا کہ واش روم وغیرہ ۔ صرف اس نفلی عبادت کا خیال رکھا جائے گا اور اس پر عمل کیا جائے گا جس میں نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کوئی خاص حکم جاری فرمایا ہو ۔ اور جہاں منع نہیں فرمایا یا خاموشی اختیار کی وہاں پر situation کے مطابق دیکھا جائے گا کہ کرنا کیا ہے اور اس معاملے میں اجتہاد کیا جائے گا, اگر اس کی اصل دین میں موجود ہو گی تو وہ بدعت نہیں کہلائے گی ۔ دعا مانگنا نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم سے ثابت ہے اور اس کی اصل دین میں موجود ہے ۔ جہاں تک نماز جنازہ کے بعد دعا کا معاملہ ہے تو یہ ایک نفلی عبادت ہے اور زمان, مکان اور تعداد کی قید سے آزاد ہے اب آپ جب چاہیں اور جہاں چاہیں دعا مانگ سکتے ہیں ۔ یہ احادیث سے بھی ثابت ہے کہ نماز جنازہ سے پہلے ہو یا نمازجنازہ کے بعد دونوں صورتوں میں دعا مانگی جا سکتی ہے ۔ نماز جنازہ سے پہلے دعا کی روایت, جس میں میت کے لیے اچھے الفاظ استعمال کیے گئے اور اس وجہ سے اس پر جنت واجب کر دی گئی ۔ اگرچہ ڈائریکٹ دعا نہیں کی گئی اور صرف تعریف کرنے پر ہی جنت واجب ہو گئی اور تعریف کرنے کو دعا کا درجہ دے دیا گیا ۔ مشکاۃمصابیح 1662 انس ؓ بیان کرتے ہیں ، وہ ایک جنازے کے پاس سے گزرے تو انہوں نے اس کی اچھائی بیان کی ، جس پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ واجب ہو گئی ۔‘‘ پھر وہ دوسرے جنازے کے پاس سے گزرے تو انہوں نے اس کی برائی بیان کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ واجب ہو گئی ۔‘‘ عمر ؓ نے عرض کیا : کیا واجب ہو گئی ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم نے اس کی اچھائی بیان کی تو اس کے لیے جنت واجب ہو گئی اور جس کی تم نے برائی بیان کی تو اس کے لیے جہنم واجب ہو گئی ، تم زمین پر اللہ کے گواہ ہو ۔‘‘ بخاری ، مسلم اور ایک روایت میں ہے ’’ مومن زمین پر اللہ کے گواہ ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔ نماز جنازہ کے بعد کی دعا۔ مشکاۃ مصابیح 1655 عوف بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز جنازہ پڑھی تو میں نے آپ کی دعا یاد کر لی ، آپ کہہ رہے تھے :’’ اے اللہ ! اسے معاف فرما ، اس کی بہترین مہمان نوازی فرما ، اس کی قبر فراخ فرما ، اس کے گناہ پانی ، اولوں اور برف سے دھو ڈال ، اسے گناہوں سے اس طرح صاف کر دے جیسے تو نے سفید کپڑے کو میل سے صاف کیا ہے ، اسے اس کے (دنیا والے) گھر سے بہتر گھر (دنیا کے) اہل سے بہتر اہل (خادم وغیرہ) اور (دنیا کی) زوجہ سے بہتر زوجہ عطا فرما ، اسے جنت میں داخل فرما اور عذاب قبر نیز عذاب جہنم سے محفوظ رکھ ۔‘‘ اور ایک روایت میں ہے :’’ اسے فتنہ قبر اور عذاب جہنم سے محفوظ فرما ۔‘‘ راوی بیان کرتے ہیں : (آپ نے اس قدر دعائیں کیں) کہ میں نے تمنا کی کہ کاش ! یہ میت میری ہوتی ۔ رواہ مسلم ۔ مشکاۃمصابیح 1674 وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا صَلَّيْتُمْ عَلَى الْمَيِّتِ فَأَخْلِصُوا لَهُ الدُّعَاءَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم جنازہ پڑھو تو میت کے لیے خلوص کے ساتھ دعا کرو ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔ مشکاۃ مصابیح 1677 واثلہ بن اسقع ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی مسلمان شخص کی نماز جنازہ پڑھائی تو میں نے آپ کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا :’’ اے اللہ ! فلاں تیرے ذمے اور تیری رحمت کے سائے میں ہے ، اسے فتنہ قبر اور عذاب جہنم سے بچا ، تو اہل وفا اور اہل حق ہے ، اے اللہ ! اس کی مغفرت فرما ، اس پر رحم فرما ، بے شک تو بخشنے والا رحم کرنے والا ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔
ماشاءاللہ 😘
دلائل کا بے تاج بادشاہ 🎉❤۔
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب دامت برکاتہم 🎉❤۔۔
مولانا اللہ آپ کی زندگی میں برکت دے
ماشاءاللہ تمام تنقید کرنے والے پہ بھاری ہمارا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ ❤️
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے محنتوں کو اپنے بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
اس جاہل کے دلائل جہلاء کے لیے کام کے ہیں
ایک علم رکھنے والا مسلمان ہرگز اس کے دلائل کو نہیں مان سکتا
اللہ ایسے علماء اورپیداء فرما امین
آمین
Amin
Bilkul aayenge kyo ke qayamt is jese kafir ki wajha se bhi aayegi ruclips.net/video/UlmotfS2dzY/видео.html is kosun khud samjh aayega
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
ماشاءاللّٰه
اللہ پاک آپکے سسر کو
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَك
واہ سسر کے لیے دعا ۔ ۔ باقی میت کے لیے نہیں
اللہ تعالیٰ مفتی عبدالواحد قریشی صاحب اور علمائے دیوبند کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔۔۔آمین ۔۔۔
Pakistan me Dua bad e janaza najaiz or turkey me jaiz kya bat he deobandio ki
😄
مفتی صاحب بہت بڑی شخصیت ے اللّٰہ نے انکو علم سے نوازا ہے واہ مفتی صاحب اللّٰہ پاک آ پ کی ظالم کے شر سے بچائے
جزاک اللہ خیرا فدارین مفتی صاحب دامت برکاتہم ۔
Allah pak sayat wale lambi zindagi da ❤❤
اذا صلیتم علی المیت فاخلصو لہ الدعاء
جب تم میت پر نماز پڑھ لو تو اسکیلۓ خلوص دل سے دعا کرو
اسکا معنی نماز پڑھنے لگو نئ ہے
جیسے کہ قرآن میں
فاذا قضیت الصلوة فانتشرو فی الارض
یعنی جب تم نماز جمعہ ادا کرچکو تو زمین میں پھیل جاو
نہ کے نماز پڑھنے لگو تو نماز چھوڑ کر زمین میں پھیل جاو
اور صحابہ بھی دعا کرتے تھے جیسا کہ بدائع الصنائع میں ہے
النبی ﷺ علی جنازۃ فلما فرغ جاء عمر و معہ قوم فارادان یصلی ثانیا فقال لہ النبی ﷺ الصلوۃ علی الجنازۃ لا تعاد و لکن ادع للمیت و استغفرلہ" (بدائع الصنائع جلد نمبر 3)
ترجمہ: نبی اکرم ﷺ نے نماز جنازہ پڑھائی جب آپ نماز جنازہ سے فارغ ہوچکے تو حضرت عمر اور ان کے ساتھ کچھ لوگ (جونماز جنازہ سے رہ گئے تھے) اس ارادے سے آئے کہ وہ دوبارہ نماز جنازہ پڑیں، آپ ﷺ نے انہیں (دوبارہ نماز جنازہ پڑھنے سے روکتے ہوئے) فرمایا:نماز جنازہ دوسری بار نہیں پڑھی جائے گی لیکن میت کیلئے دعا اور استغفار کرو۔
حدیث پاک:۳
حضرت عبداللہ ابن عباس اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے ایک موقع پر نماز جنازہ نکل گئی تو ان (دو معروف صحابہ اکرام نے) دعائے مغفرت پر اکتفاء فرمایا۔ (بدائع الصنائع جلد نمبر 3)
حدیث پاک:۴
حضرت عبداللہ بن سلامؓ سے حضرت عمر فاروقؓ کی نماز جنازہ رہ گئی (یعنی جب وہ آئے تو لوگ نماز جنازہ سے فارغ ہوچکے تھے) تو آپ نے وہاں موجود حاضرین کو کہا۔
"ان سبقتمونی بالجنازۃ فلا تسبقونی بالدعاء لہ"(بدائع الصنائع جلد نمبر3)
ترجمہ: اگرچہ تم لوگ نماز جنازہ میں مجھ سے پہل کرچکے ہوں (لیکن ٹھہرو) دعا میں مجھ سے پہل نہ کرنا (یعنی دعا میں مجھے شریک ہو لینے دو)
Is main aik bhi daleel aesi nahi k namazay janazah parhnay k bad dua ho yeah to jis nay nahi parhi usay kaha ja raha aur jesa k molvi sahb nay kaha jo dua Nabi Pak S.A.W nay mangi app hamain bta dain ham bhi mang lay gay to brah karam app bta dain shukria
@@masoodjani007 جی آپ دعا کے چند الفاظ کہ رہیں ہیں جب کہ سرکار ﷺ حدیث بتارہی ہے مطلقا جو بھی دعا مانگو وہ قابل قبول ہے
اذا صلیتم علی المیت فاخلصو لہ الدعاء
اور اسی کے ساتھ قرآن کریم میں بھی مطلقا دعا مانگنے کی اجازت ہے
کہ اجیب دعوة الداع اذا دعان
کہ اللہ نے فرمایا میں دعا کرنے والے کی دعا کو قبول کرتا ہوں جب بھی وہ کرے ۔
اب قرآن میں حکم بھی بتا رہا ہے دعا صبح کرو شام کرو جنازہ سے پہلے کرو بعد کرو ہر صورت میں جائز ہے
اب آپ لوگوں کا دعوی ہے کہ جنازہ بعد منع ہے تو لاو دلیل سرکارﷺ نے منع فرمایا ہے ۔
تو آپ لوگوں کے پاس دلیل ہے جب منع کی دلیل ہے نئ تو منع کربا شریعت سے غداری ہے
@@AhlesunnatJamat-n7o bhai sahab jab sabat hai hi nahi to aap bidat shuru karke ummat ko gumrahi me kyun leja rahe ho
@@nawaltalha503 اچھا تو ثابت ہونے کیلۓ کیا قرآن حجت نئ
قرآن کا واضح فرمان ہے کہ جب چاہو دعا کرو
شریعت کا اصول ہے جو حکم مطلقا ہو اسے بغیر کسی دلیل کہ مقید نئ کرسکتے تو اب قران واضح بتا رہا ہے جب چاہو دعا کرو آپ بدعت نکال رہے ہو کہ قرآن کے عاملین کو بدعتی کہتے ہو
Nazir chishti sahb app koi aesi daleel btao k Nabi Pak S.A.W nay ya Sahaba R.A nay namaz e janaza k bad dua mangi phir dafnaya agar nahi hai to phir baz a jao air deen main nahi rahain talash na karo
Mashallah very good explanation by mufti allama abdul waheed db Allah taala increase yr barkat khair nusrat blessings in ilm helm wisdom farsaitness
Ameen
"ان النبی ﷺ علی جنازۃ فلما فرغ جاء عمر و معہ قوم فارادان یصلی ثانیا فقال لہ النبی ﷺ الصلوۃ علی الجنازۃ لا تعاد و لکن ادع للمیت و استغفرلہ" (بدائع الصنائع جلد نمبر 3)
ترجمہ: نبی اکرم ﷺ نے نماز جنازہ پڑھائی جب آپ نماز جنازہ سے فارغ ہوچکے تو حضرت عمر اور ان کے ساتھ کچھ لوگ (جونماز جنازہ سے رہ گئے تھے) اس ارادے سے آئے کہ وہ دوبارہ نماز جنازہ پڑیں، آپ ﷺ نے انہیں (دوبارہ نماز جنازہ پڑھنے سے روکتے ہوئے) فرمایا:نماز جنازہ دوسری بار نہیں پڑھی جائے گی لیکن میت کیلئے دعا اور استغفار کرو۔
یہ دعا واستغفار گھر کرنی ھے وھانپر اجتماعی کاثبوت پھر بھی نھیں ھےاگرھوتی تو ان صحابہ نےکی ھوتی اگر کی ھے توفاتوابرھانکم انکنتم صادقین
ماشاءاللہ سبحان الله
مارے گھٹنا پھوٹے سر کہا کیا جارہا ہے اور آپ کیا کہ رہے ہیں
الدعاء مخ العباده
دعا عبادت کا مغز ہے
پتا نہیں تم لوگوں کو دعا سے اتنی چڑ کیوں ہے
یا یہ اتنے متکبر ہیں کہ اللہ تعالی سے دعا مانگنا نہیں چاہتے
@@mustafakayaniinfochannel62 دعا عبادت کامغز ھے لیکن کیااللہ کےنبی صحابہ اور اٸمہ کو بھی یہ پتہ تھا لیکن انھوں نے یہ دعا نھیں کی اور جوکام یہ ھستیاں نہ کریں وہ نہ عبادت ھوتا ھے نہ دین ھوتا ھے بلکہ بدعت ھوتا ھے اوربدعت کاانجام
من عمل عملالیس علیہ امرنافھورد
اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Ameeeeeen
ماشاء اللہ زبردست جواب
کاش اتنی ٹینشن اپ نے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے سٹینڈ لیا ہوتا۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے شائع ہوے تھے ۔
Mashallah bohat maza Aya aapke Bayan se mashallah
دعا بعد جنازہ عمل مستحب ہے اس کے لیے فرض سجدے کی مثال دینا یا جہالت کی بنا پر ہے یا چالاکی کی بنا پر
کوئی مسلمان سنت نہیں کہتا لیکن اس سے دلیل سنت کی مانگی جارہی ہے حالانکہ دعوی سنت ہی نہیں
او ماشإاللہ پہلے اپنے علما ٕ کی کتب کا مطالعہ کرو۔ پھریہ بات کرو۔بس ابھی آپ کے لیے اتنا کافی ہے۔کیونکہ آپ تو اپنے علما ٕ کی کتب سے جاہل لگتے ہیں۔چلو مطالعہ کرو۔
بہت خوب
او مولانا صاحب تیرے اسی بیان مین جواب ھے نبی پاک نے کبھی بیان کے دوران اپنے سسر کے لی دعا مانگی
تو پھر اپ نے کیون مانگی
Isi tarah nabi paak ne youtube nahi istimal kiya.
Be waqoof
حدیث پاک: ۵
معروف صحابی حضرت عبداللہ بن ابی اوفیؓ کی صاحبزادی کا انتقال ہوگیا انہوں نے نماز جنازہ پڑھائی۔
" ثم کبر علیھا اربعا ثم قام بعد الرابعۃ قدر مابین التکبیریتین یدعوثم قال کان اللہ ﷺ یصنع فی الجنازۃ ھکذا"(سنن ابن ماجہ، مسند احمد، مصنف عبدالرزاق، مصنف ابن ابی شیبہ و غیرہا)
ترجمہ: (جنازہ اس طرح پڑھا کہ) چار تکبیریں کہیں، چوتھی تکبیر کے بعد (اور سلام پھیرنے کے بعد) دو تکبیروں کے درمیانی مقدار کے برابر وقفہ کیا اور اس وقت دعا کرتے رہے اور (دعا کرلینے کے بعد حاضرین سے مخاطب ہوکر) فرمایا: "رسول اللہ ﷺ نماز جنازہ میں اس طرح فرماتے تھے"
یہ حدیث کس کتاب میں ہے ؟؟
حدیث نمبر پانچ پر تو ان کتب میں دوسری احادیث مبارکہ ہیں
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ھدایت نصیب فرماۓ
اور ہماری مدد فرماۓ
آمین،
Watch Mufti Rashid Mahmood razvi ✅❤️
Mashallah Hazrat mashallah Allah AP ko nazr e bad see mahfooz farmY aameen yarabbal aalameen
جزاک اللہ
Allah Mufti sahab ko salamat rakhe ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء الله
الله پاک آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائیں
Allah ap ke Umar main barkat den.. ✨
Jazak Allahu Khyran ❤️
Mashallah mashallah Mufti Sahab 👌👌👌
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید الی آ خردالدعا
ماشاءاللہ اللہ آپکو نظرِبد سے بچاۓ
Masha Allah 🥰 Mufti Shab
حضرت عبداللہ بن سلامؓ سے حضرت عمر فاروقؓ کی نماز جنازہ رہ گئی (یعنی جب وہ آئے تو لوگ نماز جنازہ سے فارغ ہوچکے تھے) تو آپ نے وہاں موجود حاضرین کو کہا۔
"ان سبقتمونی بالجنازۃ فلا تسبقونی بالدعاء لہ"(بدائع الصنائع جلد نمبر3)
ترجمہ: اگرچہ تم لوگ نماز جنازہ میں مجھ سے پہل کرچکے ہوں (لیکن ٹھہرو) دعا میں مجھ سے پہل نہ کرنا (یعنی دعا میں مجھے شریک ہو لینے دو)
Oy Allah k bande hzrat umar r z ki namaz jnaza rah gai thi is liya unhoon ne duwa ki
Uper sy mufti shb kh ry my suni hn Lkn suni Wala aqeeda ni Hy yhi log badnam krty hn Ahl sunnat ko😥😥😥
ruclips.net/video/570fSrwKpxk/видео.html
Allah hazrat ki umar me barkat ata farmay aameen
ruclips.net/video/_tlIiEoBCvk/видео.html
Jazak Allah. Mufti sb
Mashallah mashallah ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ قریشی صاحب
Mashallha mashallha❤❤
Allah pak molana ko zandgi main barkit de
Tigers 🐅 hamara
wah mufti saab wah💪💪
نماز جنازہ تو خود دعا ہے میت کے لئے نماز جنازے کے اندر جو دعا ہے اللھم مغفر لیومیتنا
behtreen tareeka hai samjhane ka🌹🌹🌹
حدیث پاک:۳
حضرت عبداللہ ابن عباس اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے ایک موقع پر نماز جنازہ نکل گئی تو ان (دو معروف صحابہ اکرام نے) دعائے مغفرت پر اکتفاء فرمایا۔ (بدائع الصنائع جلد نمبر 3)
ماشاء اللہ بہت خوب جناب
سوال کرنے والے کو ڈانٹنے کے بجائے اس حقیر کی درخواست ہے محبت سے سمجھایا جائے
عبدالعزیز بن یحییٰ حرانی، محمد ابن سلمہ، محمد بن اسحاق، محمد بن ابراہیم، ابو سلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میت پر نماز جنازہ پڑھ چکو تو خلوص دل سے اس کے لیے دعا کرو۔‘‘
أبو داؤد، السنن، باب الدعاء للميت، 3 : 210، رقم : 3199
ابن ماجه، السنن، باب ماجاء فی الدعاء فی الصلاة علی الجنازة، 1 : 480، رقم : 1497
ابن حبان، الصحيح، باب : ذکر الأمر لمن صلی علی ميت أن يخلص له الدعاء، 7 : 345، رقم : 3076
بيهقی، السنن الکبری، باب الدعاء فی صلاة الجنازة، 4 : 40، رقم : 6755، مکتبة دار الباز مکة المکرمة
لگتا ہے علماء دیوبند اپنے اکابر کے کتاب کا مطالعہ نہیں کرتے
فتاوٰی فریدیہ جِلد ایک صفحہ ۳۱۳ ) نمازجنازہ کے بعد دعا مانگنا جائز ہے اور یہ بدعت نہیں ہے
اب اگر کسی دیوبندی کو یقین نہیں تو اپنے اکابر کی کتاب کا مطالعہ کریں اور فتاوٰی فریدیہ کے مصنف پر بدعتی کا فتویٰ بھی لگائے 😃
V nice. . dr ghulam murtaza
Allah sirf Iman wale ko hi jannat or galba deta he maslake ala hajrat jindabad1
Bat sahi he lekin maslak e ala hazrat kaha iman wale he qabaro pe sajda karte he allah ke sath sharik karte hai to iman kaha raha fir 😂😂😂
Ap boht achy hein ... Laikin is bt se mein apse itifaaq nai krta... Kionke dua manglein to wa qi hi koi buri bt nai ... Aur jo ap example de rhe hei. Uska jawab ye hai k namaz jis trhan hai usi trhan parhi jaigi to ada hogi laikin agr namaz e janaza parhli jai aur uske bd dua mangli jai to usme koi kami nai aigi blke phir b hojaigi... Is liye apse ilmi ikhtilaf rkhta hun ...
ap waqiai smjdaar Hain wah kia khoob kaha apne 😂😂😂
tariq jmeel ny konsi daleel pr phr nmaz jnazy k bad dua ke the kalsum nmaz ke .
Tariq jameel hamare liye dalil nahi he
Tariq Jameel ky krny se koi cheez daleel nhii ho jaati wo bhii ghalat kia unho NY
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ جزائے خیر عطا فرماے
ماشاء اللہ....... صحیح فرمایا آپ نے....... نمازِ جنازہ دعا ہی ہے جب کچھ ثابت نہیں ہے تو کیوں مانگیں
Allah jaja e Khair de 🥰
ماشاء اللہ بہت خوب
خدا آپ کو ہدایت دے
ماشاءاللہ
دین کی باتیں طنزیہ انداز کہنے سے فائدہ کم نقصان زیادہ ہوتا ہے۔۔۔۔
کسی کی نقل اتارنا بھی غیبت ھے
Mai hun Ahle Hadees Pr Aapke Iss Taqreer Se Mutassir Hua...
Allah pak nabi pak k munkar aur pehda na karey ameen suma ameen
میں نوکر صحابہؓ اور اہلبیت کا ۔۔۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
کوئی ایسی حدیث جہاں بعد میں دعا نہ مانگنے کا حکم آیا ھو؟؟؟؟
نماز جنازہ سے پہلے اقامت دینا بھی کہیں منع نہیں ہے کسی حدیث میں تو جب منع نہیں ہے تو اقامت بھی دو
بات ہوئی نہ@@s.b.a5762
نبی ص نے جو کچھ جنازہ میں پڑ ھا . اس کے بحد کچھ پڑ ھنا کیوں . . کیا اس میں کچھ کمی ھے جو جنازہ میں پڑ ھا . . جو کمی سمجے وہ پڑ ھ لے
بسم اللہ ماشاءاللہ لاقوت الا بالل
Mashallah mashallah bohot khoob
Masha Allah mufti sahab
جزاک اللّہ مفتی صاحب جزاک اللّہ
شاداب میرٹھی انڈیا
جزاك الله
Allama shab mera challange ha k hazoor nay manha kub farmaya ha ap koi hadees dekha day k hazoor na janazy k bad dua ko manha farmay ho
٫اذا 'جب ماضی پر داخل ہوجائے تو وہ ماضی کا معنی مستقبل میں کردیتا ہے۔ علم النحو
زبردست
Mashallah 😘
Mashallha Dua ki darkhast
Ma sha Allah. Boht ache se apne asool smjhaya ha. Ek aur baat ki wazahat farma den. Tamam sahaba aur tabieen ma se kisi ne apne naam ka kalma nahi prhaya. Tu moulana ashraf ali thanvi sahb ne jo kalma prhaya, uska bhi rad hona chaye.
* kalma ko endorse kya
Agar unko kalma parhana hota to ek kohi kyu parvaya dusre bhi ese wakiyat hote is se saf pata chalta he ki kalma parvaya nahi he ye puri bat khavab ki he aap jo keh rahe ho kalma parvaya ye bahot bara bohtan he uska javab aapko dena parega kayamat me
. mashallah
ان مفتی صاحب کو میں قلم کاغذ دیتا ہوں کہ لکھ دیں کہ حضور نے نماز جنازہ کے بعد دعا کرنے سے کب منع کیا ۔جبکہ دعا کرنے کا کوٸی وقت مقرر نہیں اور عام اصول اور حکم پر عمل کیا جاۓ گا۔
Farz namaz k baad hath utha kr ijtima dua zara likh kr bata den k kon se dua pyare nabi s a w w ne parhi thi jo hum bhi paren
Apni bidat ko ap mustahib keh kr Jan chura lete hen or dosre ki bidat pr wahi sawal jo ap ko apne ap se krna chaie
Yar mufti Sahab namaz Kay bad Ka kehtay Hain I think. Tum farz raqat Ka Puch rahay hy.
@@thenewmuslims9421 pehle ap sawal ghor se parhen
@@MuhammadZeeshan-xz7pm parha hay mainay..aap say ziyada research ki hovi hay mainay is topic pay I think. So instead of acting like this, ghaur Karu Thora.
@@MuhammadZeeshan-xz7pm ja Kay type Karu farz Namaz Kay bad dua ki hadeethain. Mil jayen gi tumhe
@@thenewmuslims9421 me ap se mang raha hon ap mjhe kio bata rahen hen chalen koi ek hidait number de den
امیروں کے جنازہ میں مانگ لینی جائز غریب کیلیے ناجائز۔کیوںکہ امیر سے مال ملےگا غریب کیا دےگا
Mashaallah mashaallah 👍❤️
جزاك اللهُ
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد ۔۔۔
Wah wah
ماشاءﷲ
ruclips.net/video/_tlIiEoBCvk/видео.html
السنن الکبری کتاب الجنایز حدیث نمبر 6937 میں ثبوت موجود ہے اس مولوی نے وہاں تک پڑھا ہی نہیں ہوگا ۔
بلکل حضرت
زندہ باد
مولانا صاحب آپ ہمیں کہیں سے یہ بھی حضور کا لکھا ہوا دیکھا دیں کہ نماز جنازہ کے بعد دعا مانگنا حرام ہے مہربانی
اگر کسی کام کو حضور نہ کریں تو اس کو نہ کرنا سنت ہے۔جیسے حضور کے کیے ہوئے کام کرنا سنت ہے
اپنے علما۶ سے اصول پوچھ لیں۔باقی اگر حضور نے مانگی ہے تو الفاظ دکھادیں ورنہ سنت پر عمل کرتے ہوئے حضور کا واسطہ اس کو چھوڑ دیں
Ma sha Allah Mufti saab ❤️❤️❤️
Mashallah bahut khoob mufti Sahab
چشتی صاحب نے مدلل جوابات عطا فرمائے
اللہ پاک آپکے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے
آمین
Allah apko hidayat de aameen
حضرت اللّٰہ نے آپکو علم کا دریا دیا ہے
مجھے امید ہے آپ اسے میرے نبی کے لہجے میں ہم تک پہنچائیں گے😊
اللّٰہ بہتر جانتا ہے ٹاپ نمبر لانے والا اہل علم ہے یا کون ہے
شکریہ
Kmal
Wa g wa
(ورتّل القرآن ترتیلا) قرآن پاک ۔السلام علیکم ورحمة اللہ دوستوں (Shahat Studio) ایک بہت ہی بہترین قرآن پاک چینل ہیں اس چینل میں دنیا بھر کے مختلف قاریوں کی بہت ہی اچھی تلاوتیں ہیں کوئی بھی بھائی،بہن ثواب کی نیت سے سن سکتا ہیں ۔ایک بار سن کر دیکھ لیں چینل سے جی جانے کو نہیں چاہےگا۔شکریہ دوستوں
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا بھی ثابت کرو کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کون سی مانگی
Masha ALLAH ❤️
Chalo ye to thik ho gia. 1k sawal r h rasheed ahmad gogohi k fatwa kawy kay bary men kia khial hai kawa kha sakty hen?
Please mufti Sahab Iska Answer de dejiye
حضور صلی اللّہ علیہ السلام نے فرض نماز کے سلام پھیر نے کے بعد برفع یدین و بہیئت اجتماعی کبھی بھی دعاء نہیں مانگی
اس دعاء کیلئے مصنف ابن ابی شیبہ کی
اسود عامری والی حدیث کا سہارا لیا جاتا ہے
سیکڑوں مرتبہ تحقیق کی جاچکی ہے کہ اس حدیث کا آخری جملہ ( ورفع یدیہ ودعا) خانہ ساز و موضوع ہے
उलमाए हक उलमाए देवबंद
اسلام نے فرض اور نفلی عبادات کے لیے الگ الگ پروٹوکول اور اصول بتائے ہیں ۔ جتنی بھی نفلی عبادات ہوتی ہیں اس میں زمان, مکان اور تعداد کی کوئی قید نہیں ہوتی ۔ صرف پاکی اور ناپاکی کا خیال رکھنا ہوتا ۔ اور مکان کے معاملے میں دیکھنا ہوتا ہے کہ جگہ پاک ہے یا نہیں جیسا کہ واش روم وغیرہ ۔ صرف اس نفلی عبادت کا خیال رکھا جائے گا اور اس پر عمل کیا جائے گا جس میں نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کوئی خاص حکم جاری فرمایا ہو ۔ اور جہاں منع نہیں فرمایا یا خاموشی اختیار کی وہاں پر situation کے مطابق دیکھا جائے گا کہ کرنا کیا ہے اور اس معاملے میں اجتہاد کیا جائے گا, اگر اس کی اصل دین میں موجود ہو گی تو وہ بدعت نہیں کہلائے گی ۔ دعا مانگنا نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم سے ثابت ہے اور اس کی اصل دین میں موجود ہے ۔
جہاں تک نماز جنازہ کے بعد دعا کا معاملہ ہے تو یہ ایک نفلی عبادت ہے اور زمان, مکان اور تعداد کی قید سے آزاد ہے اب آپ جب چاہیں اور جہاں چاہیں دعا مانگ سکتے ہیں ۔ یہ احادیث سے بھی ثابت ہے کہ نماز جنازہ سے پہلے ہو یا نمازجنازہ کے بعد دونوں صورتوں میں دعا مانگی جا سکتی ہے ۔
نماز جنازہ سے پہلے دعا کی روایت, جس میں میت کے لیے اچھے الفاظ استعمال کیے گئے اور اس وجہ سے اس پر جنت واجب کر دی گئی ۔ اگرچہ ڈائریکٹ دعا نہیں کی گئی اور صرف تعریف کرنے پر ہی جنت واجب ہو گئی اور تعریف کرنے کو دعا کا درجہ دے دیا گیا ۔
مشکاۃمصابیح 1662
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، وہ ایک جنازے کے پاس سے گزرے تو انہوں نے اس کی اچھائی بیان کی ، جس پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ واجب ہو گئی ۔‘‘ پھر وہ دوسرے جنازے کے پاس سے گزرے تو انہوں نے اس کی برائی بیان کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ واجب ہو گئی ۔‘‘ عمر ؓ نے عرض کیا : کیا واجب ہو گئی ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم نے اس کی اچھائی بیان کی تو اس کے لیے جنت واجب ہو گئی اور جس کی تم نے برائی بیان کی تو اس کے لیے جہنم واجب ہو گئی ، تم زمین پر اللہ کے گواہ ہو ۔‘‘ بخاری ، مسلم اور ایک روایت میں ہے ’’ مومن زمین پر اللہ کے گواہ ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
نماز جنازہ کے بعد کی دعا۔
مشکاۃ مصابیح 1655
عوف بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز جنازہ پڑھی تو میں نے آپ کی دعا یاد کر لی ، آپ کہہ رہے تھے :’’ اے اللہ ! اسے معاف فرما ، اس کی بہترین مہمان نوازی فرما ، اس کی قبر فراخ فرما ، اس کے گناہ پانی ، اولوں اور برف سے دھو ڈال ، اسے گناہوں سے اس طرح صاف کر دے جیسے تو نے سفید کپڑے کو میل سے صاف کیا ہے ، اسے اس کے (دنیا والے) گھر سے بہتر گھر (دنیا کے) اہل سے بہتر اہل (خادم وغیرہ) اور (دنیا کی) زوجہ سے بہتر زوجہ عطا فرما ، اسے جنت میں داخل فرما اور عذاب قبر نیز عذاب جہنم سے محفوظ رکھ ۔‘‘ اور ایک روایت میں ہے :’’ اسے فتنہ قبر اور عذاب جہنم سے محفوظ فرما ۔‘‘ راوی بیان کرتے ہیں : (آپ نے اس قدر دعائیں کیں) کہ میں نے تمنا کی کہ کاش ! یہ میت میری ہوتی ۔ رواہ مسلم ۔
مشکاۃمصابیح 1674
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا صَلَّيْتُمْ عَلَى الْمَيِّتِ فَأَخْلِصُوا لَهُ الدُّعَاءَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم جنازہ پڑھو تو میت کے لیے خلوص کے ساتھ دعا کرو ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔
مشکاۃ مصابیح 1677
واثلہ بن اسقع ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی مسلمان شخص کی نماز جنازہ پڑھائی تو میں نے آپ کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا :’’ اے اللہ ! فلاں تیرے ذمے اور تیری رحمت کے سائے میں ہے ، اسے فتنہ قبر اور عذاب جہنم سے بچا ، تو اہل وفا اور اہل حق ہے ، اے اللہ ! اس کی مغفرت فرما ، اس پر رحم فرما ، بے شک تو بخشنے والا رحم کرنے والا ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔