Amazing Super Seeder Machine 2023 Review from Pakistani Farmer | Green Land Engineers |

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 окт 2024
  • Green Super Seeder | Wheat Result | A Farmer's Review | Green Land Engineers |
    Super Seeder ( Most Advanced ) | Farming Revolution in Pakistan | Green Land Engineers
    -----------------------------------------------------------------------------------------
    کیا گرین سپر سیڈر (کمبائن سیڈر /پاک سیڈر) مشین سے فصل کاشت کرنی چاہیے؟
    کسانوں کی مشکل آسان کرنے کے لئے گرین لینڈ انجینئرز نے ہمیشہ سے پاکستان میں جدید ترین مشینوں کو متعارف کروایا ہے- گرین لینڈ انجینئرز پاکستان کی پہلی سپر سیڈر بنانے والی کمپنی ہے جس کی کامیابی کی مثال سب زمیندار دے رہے ہیں - اس سے پہلے بھی پاکستان میں گرین لینڈ کئی نئی مشینں متعارف کروا چکا ہے جس میں ویٹ سٹرا چاپر، زیرو ٹیللج ، ڈرل ، ملٹی کراپ بیڈ پلانٹر ، آٹومیٹک مکئی پلانٹر ، چارہ کاٹنے والی مشین وغیرہ شامل ہے -
    -----------------------------------------------------------------------------------------
    گرین لینڈ انجینئرز کی ایک اور فخریہ پیشکش۔ جو 6 مشینوں کا کام ایک ہی وقت میں کرتی ہے۔ سپر سیڈر /کمبائن سیڈر /پاک سیڈر ایک زمین دوست ،ماحول دوست ٹیکنالوجی ہے جو ماحول کو سموگ سے بچاتی ہے
    کسانوں کی سہولت کے لیے پاکستان میں پہلی بار گرین لینڈ نے سپر سیڈر مشین 2021 میں تیار کی۔اور2022 تک 70 سے زائد کسٹمرز کی رائے کے بعد اسے مزید اپ گریڈ کیا گیا۔
    اب 2023 ماڈل میں اسے دنیا کی جدید مشینری CNC لیتھ ، CNCملنگ، CNC لیزر کٹنگ ، MIG ویلڈنگ کو استعمال کرتے ہوئے اور اس کے پارٹس کو جدید لیب سے ٹیسٹ کرواکر اسے یورپین کوالٹی کے مطابق کوالیفائیڈ انجینئرز کی زیر نگرانی تیار کیا گیا ہے۔
    جس سے گندم کےعلاوہ دوسری فصلوں مثلا مٹر ،چارہ والی مکئ ، جوار، سویا بین ، چنے اور ڈائریکٹ سیڈنگ رائس/مونجی کی کاشت جدید طریقہ سے کی جاسکتی ہے ۔
    ماحول کو سموگ اور آلودگی سے بچانے کے لیے چاول کی فصل کی کٹائی کے بعد کھیت میں باقی رہ جانے والی مونجی کی نالیاں( ناڑ ) اور ڈھیر کی شکل میں باقیات (پرالی) کو بغیر آگ لگائے یا کسی قسم کی ہل /ڈسک ہیرو(توئے) /روٹاویٹر چلائے بغیر سپر سیڈر کو ڈائریکٹ کھیت میں ایک ہی بارچلا کر گندم کی بجائی بمعہ کھاد سسٹم لاہنوں میں کی جا سکتی ہے۔ یہ مشین چاول کی نالی کو باریک کتر کر زمین میں دبا دیتی ہے جو کہ فصل کے لیے نامیاتی کھاد کے طور پر اثر کرتی ہے اور لاہنوں میں مناسب فاصلے سے اس جدید طریقہ سے گندم کی کاشت سے پیداوار میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
    سپر سیڈر کی مدد سے زمین کی تیاری کے اخراجات کی بچت کے علاوہ کم وقت میں گندم اور دوسری فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں ۔
    -----------------------------------------------------------------------------------------
    The Super Seeder cuts and chops the previous crop's stubble into the soil, which acts as organic matter for the next crop. This saves time and money spent on cultivating the field before planting.
    Importantly, Green Land Super Seeder can be used to plant different kinds of seeds other than wheat such as peas, maize, grams, rice, sorghum, and soybean. It was developed by Green Land Engineers with technical collaboration from the Agricultural Engineering Institute under NARC Islamabad & Agricultural Mechanization Research Institute (AMRI) Punjab. The Green Super Seeder is a highly efficient machine that replaces the need for six other machines in the agriculture sector.
    -----------------------------------------------------------------------------------------
    RUclips:
    / @greenlandengineers
    Instagram:
    / greenlandengineers
    Facebook:
    / greenlandengineer
    Tiktok:
    / greenlandengineers
    -----------------------------------------------------------------------------------------
    #greenlandengineers #greensuperseeder #seeder #seeders #SuperSeeder #superseeders #superseedersubsidy #superseedermachine #multipurpose #Innovation #Agriculturalinnovation #superseedersaleinpunjab #superseedermanufacturers #superseedermachineworking #superseederfarmequipments #pakseeder #combineseeder #rotavator #rotavátor #rotavators #rotavatör #rotavatorparts #rotavatormanufacturer #discharrow #discharrows #discharrowing #discharrowblades #seedplanter #seedplanters #seedplanterforthesower #cultivator #cornplanter #cornplanters #soyabeanplanter #laserleveler #soilleveler #farmers #farmersmarket #Happyseeder #farmerschallenge #agriculture #agriculturelife #agriculturebio #AgricultureParts #agriculture_global #agriculturemachinery #agricultureworldwide #agricultureandfarming #agricultural #agriculturalmachinery #agriculturalscience #agriculturalequipment #agriculturalengineering #agriculturalshow #agriculturalproducts #agriculturalengineer #agriculturaltechnology #agriculturalengineering #agriculturalist #agriculturalists #engineering #engineeringtech #engineeringlife #wheatplanter #peasplanter #maizeplanter #maizeplanters #maizeplanterinpakistan #wheatcrop #wheatdrill #ricestraw #seeder #RiceSeeder #farming #sowing #DSR #riceplanter #StrawManagement #cropplanter #paddy #paddyfield #directseedingrice
    #plantingseeds #سپرسیڈر

Комментарии • 4