Minerals like gold were discovered! Village Qaram!10k views

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 сен 2024
  • ہری پور کے بلند وبالا پہاڑی سلسلے گاؤں کڑم کے مقام سے خزانے جیسی معدنیات بڑی مقدار میں دریافت ہو گئیں۔
    مقدار اتنی کہ ٹرانسپورٹ کے لیے گاڑیاں کم پڑھ گئی
    یہاں سے کون کون سے معدنیات چائنیز ریسرچرز نے دریافت کی ہے؟
    اس معدنیات سےکون کون سی اشیاء بنائی جاے گی؟
    مالکان کو ایک گاڑی کے پیچھے کتنے دے رہے ہیں؟
    کتنی گاڑیاں یہاں سے مال ٹرانسپورٹ کر رہی ہیں؟
    ٹرانسپورٹ کر کے اس مال کو کہاں سٹاک کیا جا رہا ہے؟
    یہاں پہ ڈیمپر اور ڈیمپرویوں کی کتنی ڈیمانڈ ہے؟
    ایک گاڑی ایک دن میں کتنے ٹریپ لگا سکتی ہے؟
    کتنے روز پہلے یہ دریافت ہوئی؟
    کتنا ٹائم یہ پروجیکٹ چلے گا؟
    ان پہاڑوں میں کتنے پوائنٹس سے دریافت ہوئی؟
    اس کے علاوہ شاول کے بارے میں دلچسپ معلومات کے ساتھ شاول کے اونر نے ہری پور، حویلیاں، واہ کینٹ، خانپور، ایبٹ آباد کے لوگوں کے لیے کون سی اوفر دی ہے؟
    خزانے جیسی معدنیات، کی لوکیشن کے ساتھ معدنیات کی کوالٹی اور اس کی پہچان کیسے ہو گی؟
    سفید رنگ کی معدنیات کتنی قیمتی ہے؟
    مکمل تفصیلات دیکھئے اس ویڈیو میں
    #minerals #100kview #pleasesupport #viral #viralvideo #explore #foryou #vloggingcommunity #youtubevlogger #vloglife #dailyvlogs #villager #haripurhazara #gold #explore #explorepage
    #exploremore #explorer

Комментарии • 16