⭐ Must Watch these Video 👇 🔴 Mufti Tariq Masood ko Mashwara by Engineer Muhammad Ali Mirza ▶ ruclips.net/video/n0eQTgHuVO8/видео.html 🔴 Sultan Bahoo ne Quran Nehi Parha ??? Asli Taghoot Shirk hai !!! ▶ ruclips.net/video/xE7XYr5gpfA/видео.html 🔴 Reply to Mufti Samar Abbas Qadri Attari on " BUZURG BABAY " !!! ▶ ruclips.net/video/6xJlS75iBaA/видео.html 🔴 Ghous e Azam ke Dhobi ka Waqiya | Qabar ke 4 Sawal ▶ ruclips.net/video/QTCnhUwPVMc/видео.html 🔴 Babon ne NABI ﷺ ke Sath Namak Harami aur Ghaddari ki hai !!! ▶ ruclips.net/video/PIFYyZM9rO4/видео.html
Sir aap kesy sy manazara krty nae aur baat dosro k baary mai kheelaf aap sy ziada shayed koe krta hu. Naara hamara b yae hy k sufiyaisn sy deen aaya Pakistan mai pur yaha sirf durbaar reh gai. Deen tu kae pechy he chup geya. Aap ke taleemat aur darustge ko salam pur dosro py tohmat lagana us ke gair majodge mai. Agr koe baat hy samny beith k kahy ta k dosry ka b mookaf ay.
مجھے سب سے زیادہ سکون سوڈانی قاری نورین محمد صدیق مرحوم اللہ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین کے قرآن پڑھنے میں آتا۔ آہستہ آہستہ اور ٹھر ٹھر کر پڑھنا۔ ماشاءاللہ کیا آواز تھی ان کی
Excellent VALUE Addition. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! Keep on preaching ISLAM without any Sectarianism. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !
*✏️خبردار مبارکباد دینا منع ہے* ▪️ *مومنین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ماہ ربیع الاول کے شروع ہونے پر مبارکباد نہ دی جائے کیونکہ یکم ربیع الاول سے لیکر آٹھ ربیع الاول تک ایام غم ہیں آٹھ دنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی تدفین اور خانہ پیغمبر ص پر حملہ ہوا دروازہ بنت رسول اللّٰہ ص سلام اللہ علیھا جلایا گیا جس سے سیدہ کونین سلام اللّه علیھا زخمی ہوئی اور نواسہ رسول محسن بن علی علیھما السلام شھید ہو گئے* *آٹھ ربیع الاول کو امام حسن عسکری ص، کی شھادت کا دن ہے* *مسلمان ان ایام میں میلاد النبی کے بہانے مبارکباد اس لئے دیتے ہیں کیونکہ انہی ایام میں ان کے خلیفہ نے پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ کی اکلوتی بیٹی پاک سیدہ صلواۃ اللّٰہ علیھا کے گھر پر حملہ کر کے ان پر جلتا ہوا دروازہ گرایا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ان کا پہلو شکستہ ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہو گئی*💔😭
اللہ کی صفات میں نبیوں ولیوں صوفیوں سمیت کسی بشر کا عمل دخل نہیں اللہ ہی ہر چیز پر قادر ہے اللہ ہی مشکل کشا ہے اللہ ہی دستگیر ہے اللہ ہی غریب نواز ہے اللہ ہی داتا ہے اللہ ہی بگڑی بنانے والا ہے اللہ ہی کشتی پار لگانے والا ہے اللہ ہی مچھلی کے پیٹ میں اپنے بندے کو رزق دینے والا ہے اللہ ہی مردوں کو زندہ کرنے والا ہے اگر کسی کو موت آجائے تو موت کا وقت اللہ کے سوا کوئی ٹال نہیں سکتا اللہ ہی پتھر کے نیچے جو ایک کیڑا ہے اس کو رزق دینے والا ہے تمام کائنات جس کے گرد گھومتی ہے اس کائنات کا مالک ایک ہی ہے صرف اور صرف اللہ ہے صرف یا اللہ مدد باقی سب شرک
kisi sahih alim ki suhbat main bhetu Allah nae bhut sae aesa naam sae insan ko bhi mukhatib kia jo sifati haen Quran ghor sae parhu sirf wahabi movi kae chashmae sae dekhu gae tu Allah kae nizam e hikmat ko nahi samjhu gae
I think Muhammed Ali Mirza should stop talking about other Scholars and just talk about Islam and genuine knowledge. This one factor does not attract me to him.
@@naveedlkr1787 I would not 'label' him with any words. That is for Allah SWT to judge. All we can do, is stay away from him if we don't agree or like what he's saying. That's what I will do.

جو شخص اپنے گھر آئے مہمان کی عزت کو 20 سال بعد بھی مارکیٹ میں اچھال رہا ہے اس شخص سے کیسی توفیق ہو خیر کی۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی کا عیب بھی دیکھ لو تو چھپا لو۔ اللہ ہمیں معاف فرمائے آمین
😂 Bhai Agli bar Mirza Sahab ko bolenge k Owais Raza qadri k character ko chupaye aur ma ye smjta hu k unki izat ka janaza Bano Umaiya p qasede kehne ki wjah se nikla ha
Ye Banda ek number ka jhutta or faraib Hy isko her kisi k Sath experience huwa Hy her kisi k Sath mulaqat hoi Hy her kisi k Sath sary kaam huwe hen Kitna chuttiya banata Hy kitni bari age Hy iski k iski Zindagi k waqiye e nai khatm hoty akhir Kitna jhut Bolta Hy ye Banda Sirf Deen ko badnaam krna e apka kaam Hy engineer chottu chai waly..
اسلام علیکم پیارے بھائی سب لوگ اگر اپنے آپ کو درست کر لیں کسی پر بات نہ کریں تو اچھا ہے اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے اللہ کے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم آخری نبی ہیں
Drama baaz hein sab! Sirf naat parhnre se jannah nahi milti Islam ki zabardast taleem per bhi to Amal karo Na koi deen ka pata hei na Quran ka, naat to singers bhi zabardast parh sekte hei Allh sab ki sune but ye mullah log qabile muzammat hei bashmool ap k Owais sb k
اللہ لوگوں سے " محبت " فرماتے ہیں ۔۔۔ اللہ پاک ۔۔ لوگوں سے انتقام لیں گے ۔۔۔ اللہ پاک غنی بھی ہیں ( عثمان غنی ) اللہ پاک سب سے سخت ہیں ( صدیق اکبر رض ) اللہ پاک سب سے بڑے ۔۔۔ انصاف کرنے والے ہیں ( فاروق اعظم ) رض ۔۔۔
بلکل درست فرمایا اویس رضا قادری صاحب نے قرآن صرف اچھی آواز میں پڑھنے کے لئے نہیں اترا عمل کرنے کے لیے اترا ہے اگر اہل عرب قران پر عمل کڑتے تو مظلوم کشمیری ور فلسطیں کی مدد کے لیے جہاد ضرور کرتے
آخر میں ستھری لگائی ہے مرزا صاحب نے واقعہ کُچھ یوں ہے کہ "برطانیہ کی فرانس سے بہت دیر تک جنگیں ہوتی رہیں تو نفری کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے فوجی جبراً بھرتی کرنے پڑے ، اسی لیے فوج بھارتیوں کیلئے مراثیوں کے گاؤں چلی آئی، جب وڈے مراثی کو یہ بات پتہ چلی کہ فوجی آئیں ہیں بھرتی کرنے کیلئے تو اس نے ان فوجیوں سے کہا کہ "جۓ گل ساڈے تک پہُںچ گئی اے تے بادشاہ نوں کہو صلح کر لوے".
نوح (ع) نے 900 سال سے زائد عرصے تک اللہ کے وجود کی تبلیغ کی جسےصرف چند لوگوں نے قبول کیا۔ توحید تو بعد کی بات ہے۔ اللہ اپنے انبیاء کو لوگوں کو سمجھانے کے لیے بھیجتا ہے دنیا میں سب سے زیادہ لوگ ملحد کیوں ہیں؟ کیا خیال ہے بھائی ؟ سوچیں۔
بڑے افسوس کے ساتھ یہ بات کہنی پڑ رہی ہے کہ ہمارے جو کثریت ہے وہ نعت پڑھتے ہیں پیسوں کے لیے نہ اللہ نہ اللہ کے رسول کے لیے چند ادمی ہیں جو صرف اللہ اللہ کے رسول کے لیے دل سے نعت پڑھتے ہیں باقی سب زبان سے نعتیں پڑھتے ہیں ان کا مقصد ہوتا پیسہ ان کے اندر کوئی وہ جو نور اللہ نور سماوات والارض وہ ان کے دل میں نور داخل نہیں ہوتا وہ نعت ایک بزنس ہے صرف بزنس کے طور پر پڑھی جاتی ہے اگر اپ نہ دل سے پڑھیں تو اپ کے دل کے اندر ایک ایسی روشنی ائے گی کہ اپ دیکھیں گے کہ کیا یہ تو میری زندگی بدل گئی ہے
@@mehrabdullah2652 Qibla Soch lain apki ye Daleel Thappar ban kar wapis ap kay Face par bhi aa sakti hay ..."Ek Dafa Gour say parhain ap kia keh rahay hain" 🙂
@@mehrabdullah2652 اگر مرزا صاحب حق پر ہیں تو خدا ہی جانے کہ باطل کیا ہے۔۔۔ جو کہے کہ نبی تو اپنا پیشاب بھی نہیں روک سکتے۔۔۔کچھ نہیں کر سکتے۔۔۔اور کہے کہ نبی ولی کوئی شے نہیں۔۔۔وغیرہ خرافات بکے کیا وہ حق پر ہے؟ پندرہ صدیوں میں کس عالم نے اس طرح دین کی اشاعت کی؟ مسلمانوں خدارا ہوش کے ناخن لو۔۔۔اپنا بیگانہ پہچانو۔حق اور باطل کی پہچان کرو۔۔۔ خدا توفیق دے
ترمذی شریف، نسائی شریف اور دیگر کتب حدیث میں منافق کی درج ذیل علامتوں کا ذکر آیا ہے: (الف) جھوٹ بولنا۔ (ب) وعدہ خلافی کرنا۔ (ج) امانت میں خیانت کرنا۔ (د) مخاصمت کی صورت میں گالی گلوچ پر اتر آنا۔ (ھ) عہد توڑنا۔ عن أبي ہریرة قال قال رسول اللہ - صلی اللہ علیہ وسلم- آیة المنافق ثلاث إذا حدّث کذب، وإذا وَعَدَ أخلف وإذا ائتمن خان (ترمذی، رقم: ۲۶۳۱، نسائی، رقم: ۱۱۰۶۲)۔ عن عبد اللہ بن عمرو عن النبي - صلی اللہ علیہ وسلم- قال: أربع من کن فیہ کان منافقاً ، وإن کانت خصلة منہن کانت فیہ خصلة من النفاق حتی یدعہا: من حدث کذب، وإذا وعد أخلف، وإذا خاصم فجر وإذا عاہد غدر (ترمذی، رقم: ۲۶۳۲) ۔
یار انجینیر تو بندہ تو ٹھیک تھا مگر پھر کسی کے کہنے پر سیاسی باتیں کیں۔ اس دن کے بعد پتہ چلا کہ تو بھی باقی سب کی طرح ہے مگر سب سے بڑا ڈرامہ باز ہے۔ کسی کا ٹاؤٹ نہ بناکر
Ali bahi meey abuo b molvi rahy hain 30 saal k liya but ma ne abi quran ni para q k wo bralvi molvi hai. Mera buhat dil karta ha quran paro kuo ma sonata hon tarjma k sath
@@MuhammadAliImranQadriRizvibilkul shi kha apna. Owais qadri sahb ko personally janta hu wo bra logical aur ulmae deen nat khawan main sabse uper hain aur unki awaz sun kr rongtay khray ho jatay h
اے اللّٰه گواہ رھنا ھم نے تیرے سِوا کسی دُوسری ہستی کو حاجت روا مُشکل کُشاء ، داتا ، غریب نواز ، غوثِ اعظم دستگیر ، عالم الغیب نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانیں گے ۔♥️🫀
جی بالکل اللہ ہی سب کچھ کرنے والا ہے اللہ ہی مشکل کشا ہے انجینئر مرزا بابو کے تو خلاف ہے جب کسی بڑے بزرگ کو ماننا ہی نہیں ہے تو انجینیئر مرزا کس باغ کی مولی ہے ہم اسے کیوں مانیں اس کی کیوں سنیں یہ ان بزرگوں کی کتابوں سے ہی پڑھ کر سناتا ہے 1400 سال بعد اس کو کیسے پتہ چل گیا کہ وہ کتابیں غلط ہیں یعنی کہ یہ بھی بابا بننا چاہتا ہے یہ رونگ نمبر ہے
Is sare byan me koi matlab ki baat nazar ni ai.. Bas aisa mehsos hua k owais qadri se mulqat ki hoi ha bohat wada ayzaaz haslil ha. Ali bhai ap b kabi kabi patri se utar jate ho
لوگ مثال تو بیت اللہ کی دیتے ہیں کہ وہاں کے امام ایسے ہیں وہاں کے یہ قرات ایسی ہے یہ جب کی بات ہے کہ بیت اللہ میں 360 بت بھی تو تھے تو کیا ان سارے بتوں کو مان لیا جاتا
اویس قادری نے نعت میں خود ساختہ زکر کے نام پر میوزک یا ردھم یا جو بھی کہو مگر ایک طرح کا شور اور بے ادبی کا اِضافہ کیا جو اب اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے۔۔۔ نعت میں سے سکون ہی ختم کر دیا گیا ہے ۔۔۔ یہ اصل بدعت ہے ۔۔۔ استغفرُللہ
کچھ لوگوں کو اچھے کام کرکے مشہور ہونے کے بجائے جلدی مشہور ہونے کا شوق ہوتا ہے اور مشہور لوگوں کو برا بھلا کہنے سے ان کی غیبت کرنے سے وہ فورا مشہور ہو جاتا ہے تو انہی میں یہ صاحب بھی شامل ہے
Hadees sharif mein hai keh Majàlis Amanat hein. Yaani aik Majlis mein Jo Kuch discuss huwa ho ussai afsha na Kia jai! Aap ne is qaul Pak ki khulee khalafwarzi ki hai, aur wo siraf Apne zati bughaz ke baaess.
Naat khuwan woh sachey hai jo huzoor ki mehfil se ishq karey paiso se nahi owais raza qadri srf ziyada note wali mehfil me jaatey jo log paise zara kum batadey to unka asistant doobara foan bhi nai uthata yeh konse naat khuwaan isliye me owais qadri ek acha funkaar hai ek sacha naat khuwan nahi
سب نصیب والی کی بات ہے آپ بد نصیب ہو أپ کو سمجھ ہی آئی دیتا اللّٰہ کی ہے کرتا اللّٰہ ہی ہے لیکن سب اللّٰه کی عطا سے ہر چیز ممکن یہ اور کرامات عقل سے بات ہوتی ہے
@@HashimGujjar-x1c Pir Syed Naseer ud Din R.A ALLAH Pak Kay boht khaas Wali ALLAH hain. Aal e Rasool SalAllah o Alehay wa Aalehee wasallam hain.... Lajpaalon ka gharana hain..... Jis pyarey Nabi Pak SalAllah o Alehay wa Aalehee wasallam ki wajah sey hmen ALLAH Pak sey ashnayee hui, Uss Pak Gharaney Kay chashm o chiragh hain..... Unkay gherr ka her bacha Wali Allah hai....
@@HashimGujjar-x1c Insan ka apna Dil btata hai ager woh pak ho, raya sey saaf ho; Nabi Kareem SalAllah o Alehay wa Aalehee wasallam sey Dil sey aqeedat o mohabbat rakhta ho... Aur khud pasandi o farebi ka shikar na ho...... Yeh kuchh sifaat hain....
haha, ye kesi deen ki khydmat hai??? jahalat hai ye to. jo brelvi kr rehe hain wo b jahalat hai, aur jo ye kr raha hai wo b. amm logon ko ulma se door.
اللہ تعالیٰ نے بعض نیک لوگوں کوان کے نفس کے بدلے اپنی رضا عطا فرمایئی ہے۔ القرآن .. اللہ نے اپنے بعض نیک لوگوں کو( پاور آف اٹارنی) اختیار دیا ہے۔ اسی لیے انہیں مدد کے لیے پکارا جا رہا ہے۔۔ کیا یہ شرک ہے؟. اللہ اپنا کام اپنے فرشتوں کے ذریعے بھی کرتا ہے۔ انجینئر صاحب آپ کا موقف ممکن ہے ٹھیک نہ ہو؟۔
@@SH-it6eg ممکن نہیں بلکہ اس کا موقف بالکل غلط ہے کہ یہ خود اپنا خدا ہے اور کاغذ پہ بنی ایک آنکھ کے لیے فتنہ پروری کر رہا ہے اس سے کہو فلسطین کشمیر کے مسلمانوں کے لیے کچھ کیوں نہیں بولتا؟
@@rizwanakhtar7365 نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اللّٰہ پاک سے ہی دعا کرتے تھے اور جواب جبرائیل علیہ السلام لے کر آتے تھے ۔ البتہ نبی آ خر الزماں صرف ایک بار اللّٰہ کریم سے ملے معراج پہ ۔۔۔ یہ ملنا انہیں مبارک کہ وہ شاہ دو جہاں ہیں ان کے سچے غلام امتی ان کے مبارک قدموں کی تلاش مانگتے ہیں اللّٰہ پاک سے نہ کہ ان کی دی ہوئی کتاب پڑھ کر ان سے بھی آگے بڑھنے کے دعوے شروع کر دیں اور اپنی ہی پوجا شروع کر دیں۔۔۔ کہ اللہ تعالیٰ کا دیدار تو موسیٰ علیہ السلام کو بھی نہ ہو سکا۔۔۔ سمجھ میں آئی یہ بات؟
حرمین شریفین کے آئمہ حضرات انتہائی قابل احترام ہیں لیکن افسوس کے ساتھ حرمین شریفین میں پوری امت کے امام ہوتے ہیں اور جب پاکستان تشریف لاتے ہیں تو دیوبندی اور وہابی بن جاتے ہیں کیونکہ جب پاکستان کا دورہ کرتے ہیں تو یا تو دیوبندی مرکز جامعہ اشرفیہ یا اہلحدیث مرکز تک محدود ہو جاتے ہیں جبکہ بریلوی مکتبہ فکر اہل تشیع کے مراکز کا دورہ نہیں کرتے یہ ایک بہت بڑا سوال ہے آئمہ حضرات کیلئے
*✏️خبردار مبارکباد دینا منع ہے* ▪️ *مومنین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ماہ ربیع الاول کے شروع ہونے پر مبارکباد نہ دی جائے کیونکہ یکم ربیع الاول سے لیکر آٹھ ربیع الاول تک ایام غم ہیں آٹھ دنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی تدفین اور خانہ پیغمبر ص پر حملہ ہوا دروازہ بنت رسول اللّٰہ ص سلام اللہ علیھا جلایا گیا جس سے سیدہ کونین سلام اللّه علیھا زخمی ہوئی اور نواسہ رسول محسن بن علی علیھما السلام شھید ہو گئے* *آٹھ ربیع الاول کو امام حسن عسکری ص، کی شھادت کا دن ہے* *مسلمان ان ایام میں میلاد النبی کے بہانے مبارکباد اس لئے دیتے ہیں کیونکہ انہی ایام میں ان کے خلیفہ نے پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ کی اکلوتی بیٹی پاک سیدہ صلواۃ اللّٰہ علیھا کے گھر پر حملہ کر کے ان پر جلتا ہوا دروازہ گرایا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ان کا پہلو شکستہ ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہو گئی*💔😭
*✏️خبردار مبارکباد دینا منع ہے* ▪️ *مومنین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ماہ ربیع الاول کے شروع ہونے پر مبارکباد نہ دی جائے کیونکہ یکم ربیع الاول سے لیکر آٹھ ربیع الاول تک ایام غم ہیں آٹھ دنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی تدفین اور خانہ پیغمبر ص پر حملہ ہوا دروازہ بنت رسول اللّٰہ ص سلام اللہ علیھا جلایا گیا جس سے سیدہ کونین سلام اللّه علیھا زخمی ہوئی اور نواسہ رسول محسن بن علی علیھما السلام شھید ہو گئے* *آٹھ ربیع الاول کو امام حسن عسکری ص، کی شھادت کا دن ہے* *مسلمان ان ایام میں میلاد النبی کے بہانے مبارکباد اس لئے دیتے ہیں کیونکہ انہی ایام میں ان کے خلیفہ نے پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ کی اکلوتی بیٹی پاک سیدہ صلواۃ اللّٰہ علیھا کے گھر پر حملہ کر کے ان پر جلتا ہوا دروازہ گرایا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ان کا پہلو شکستہ ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہو گئی*💔😭
10000000000000000000000000000000parsent sahye kaha awaes raza nywo hawabi gustakh jinhuno ny sehaba kram urahle baet athaar k mizaraat ko bldoz kia Allah pak ki laanat njdi prur un k manny waluon pr

Haq baat jab moonh say nikalty hai talwar doo dhary woh sab galat baat koo kaat deaty hai usmain sab say ziada takleef unkoo hooty hai joo duplicate hootay hain
KITNE MOHOBAT HAI EIN LAFZON MEIN … ALLAH NE KAHA AE MARY BANDY 😢 HUM KIYA KAR RAHE HAIN KABHI SOACHA HAI ? HUM NE HUMESHA MANGA HAI AOS SE AOS NE JO HUM SE MANGA KIYA KABHI DIYA HAI HUM NE
Mein samjhti hn sir Ali Mirza se behtar abhi Islam ko intihai asani se explain krny Wala koi nhi h Ali mirza har har pehloo ko bhtt behtar, asaan tarha se samjhate h k aap ko hamesha yad rahega ,Allah se Meri bht duaen sir Ali r inki family k liye Allah insab ko Zindagi sehat khushian ar akhirat Ki kamyabi Ata farmaen aameen summa aameen Assalam ulekum from Karachi.
⭐ Must Watch these Video 👇
🔴 Mufti Tariq Masood ko Mashwara by Engineer Muhammad Ali Mirza
▶ ruclips.net/video/n0eQTgHuVO8/видео.html
🔴 Sultan Bahoo ne Quran Nehi Parha ??? Asli Taghoot Shirk hai !!!
▶ ruclips.net/video/xE7XYr5gpfA/видео.html
🔴 Reply to Mufti Samar Abbas Qadri Attari on " BUZURG BABAY " !!!
▶ ruclips.net/video/6xJlS75iBaA/видео.html
🔴 Ghous e Azam ke Dhobi ka Waqiya | Qabar ke 4 Sawal
▶ ruclips.net/video/QTCnhUwPVMc/видео.html
🔴 Babon ne NABI ﷺ ke Sath Namak Harami aur Ghaddari ki hai !!!
▶ ruclips.net/video/PIFYyZM9rO4/видео.html
Aby Yar to soch samajh k bat kiya kar Yar dimag e tawazun tera thek hai nahi phir Kal Kaho ge ye meny nahi kaha
@@ZubairAhmad-u6p babey te sahih koi ni
Sir aap kesy sy manazara krty nae aur baat dosro k baary mai kheelaf aap sy ziada shayed koe krta hu. Naara hamara b yae hy k sufiyaisn sy deen aaya Pakistan mai pur yaha sirf durbaar reh gai. Deen tu kae pechy he chup geya. Aap ke taleemat aur darustge ko salam pur dosro py tohmat lagana us ke gair majodge mai. Agr koe baat hy samny beith k kahy ta k dosry ka b mookaf ay.
Aaj kal thoda down hun Owais Raza Qadri ko expose kar deta hun viral ho jaaunga
Hahaha shahzada ....100 percent
یہ لگتا ہے پہلے کسی رنگ کی دکان پر کام کرتا تھا باتوں کو کتنے اچھے طریقے سے رنگ دے کے بولتا ہے
Ye takreban 2 saal pehle ka vedio hai....
@@deadmanrafsan6896 Lekin reupload to ab ki hai na
مجھے سب سے زیادہ سکون سوڈانی قاری نورین محمد صدیق مرحوم اللہ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین کے قرآن پڑھنے میں آتا۔ آہستہ آہستہ اور ٹھر ٹھر کر پڑھنا۔ ماشاءاللہ کیا آواز تھی ان کی
AMEEN SUMA AMEEN.
Boht ache the wo.❤
Ameen
Excellent VALUE Addition. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! Keep on preaching ISLAM without any Sectarianism. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !
Yaar ...did you learn anything in engineering...any basic science....make your citizen bit aware of what you learnt in those 4 years too .
ruclips.net/video/WtMBPCdK8Fk/видео.htmlsi=PVVkKp6I7JWYimgf
@@EngineerMuhammadAliMirzaClips This is no preaching but zana bil jabr
*✏️خبردار مبارکباد دینا منع ہے* ▪️
*مومنین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ماہ ربیع الاول کے شروع ہونے پر مبارکباد نہ دی جائے کیونکہ یکم ربیع الاول سے لیکر آٹھ ربیع الاول تک ایام غم ہیں آٹھ دنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی تدفین اور خانہ پیغمبر ص پر حملہ ہوا دروازہ بنت رسول اللّٰہ ص سلام اللہ علیھا جلایا گیا جس سے سیدہ کونین سلام اللّه علیھا زخمی ہوئی اور نواسہ رسول محسن بن علی علیھما السلام شھید ہو گئے*
*آٹھ ربیع الاول کو امام حسن عسکری ص، کی شھادت کا دن ہے*
*مسلمان ان ایام میں میلاد النبی کے بہانے مبارکباد اس لئے دیتے ہیں کیونکہ انہی ایام میں ان کے خلیفہ نے پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ کی اکلوتی بیٹی پاک سیدہ صلواۃ اللّٰہ علیھا کے گھر پر حملہ کر کے ان پر جلتا ہوا دروازہ گرایا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ان کا پہلو شکستہ ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہو گئی*💔😭
Imam 🇮🇳
اللہ کی صفات میں نبیوں ولیوں صوفیوں سمیت کسی بشر کا عمل دخل نہیں اللہ ہی ہر چیز پر قادر ہے اللہ ہی مشکل کشا ہے اللہ ہی دستگیر ہے اللہ ہی غریب نواز ہے اللہ ہی داتا ہے اللہ ہی بگڑی بنانے والا ہے اللہ ہی کشتی پار لگانے والا ہے اللہ ہی مچھلی کے پیٹ میں اپنے بندے کو رزق دینے والا ہے اللہ ہی مردوں کو زندہ کرنے والا ہے اگر کسی کو موت آجائے تو موت کا وقت اللہ کے سوا کوئی ٹال نہیں سکتا اللہ ہی پتھر کے نیچے جو ایک کیڑا ہے اس کو رزق دینے والا ہے تمام کائنات جس کے گرد گھومتی ہے اس کائنات کا مالک ایک ہی ہے صرف اور صرف اللہ ہے صرف یا اللہ مدد باقی سب شرک
بے شک بے شک
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
mushkil khushai or uqda khushai ka farq byan karu phir molvion ki baat karu
kisi sahih alim ki suhbat main bhetu Allah nae bhut sae aesa naam sae insan ko bhi mukhatib kia jo sifati haen Quran ghor sae parhu sirf wahabi movi kae chashmae sae dekhu gae tu Allah kae nizam e hikmat ko nahi samjhu gae
Ye he baat to shaitan ne ki thi Allah se k Allah main adam ko sajda ni keron ga. Aage ap samjh jayen gay meri baat ko. JazakAllah
Owais raza qadri ne jo bola wohi iman ki nishani hai
Karooron Lanat mushrik per.
😊
Bilkul kafiro k Iman nishani hai
دل تو بھت کرتا ھے آپکو سننے کو پھر یاد آتا ھے جھاں ھق پر ڈتے رھنے کی ضرورت تھی آپ نھیں کھڈے ھوے😢
😂
😂
ملا اور حق کی بات everyone is for sale in pakistan
Kesse bhaiya?
@@saqibkhuhro2974 sir apko nai pat kiya
Masallah bhut acha kiya awais raza Qadri ni good well-done😅
I think Muhammed Ali Mirza should stop talking about other Scholars and just talk about Islam and genuine knowledge. This one factor does not attract me to him.
Hw can’t do that bcz he is having no knowledge by himself. He is well aware how to run his shop and which kind of material to run his business.
what kind of knowledge you want from him??
he is none muslim .
because he is Ahmadi Qadyani
@@naveedlkr1787 I would not 'label' him with any words. That is for Allah SWT to judge. All we can do, is stay away from him if we don't agree or like what he's saying. That's what I will do.
پیغمبر کا کام صرف اللہ کا پیغام پہنچانا تھا ۔ باقی پیغمبروں کی وفات کے بعد ان کو کردار حتم ہو جاتا ہے ۔صرف اللہ ہمشہ رہے گا ۔ کوئی شرک نہیں ❤
میرے نبی ﷺ جیسا ہے ای کوئی نئی
تیرے بابے تے شے ای کوئی ۔۔۔!! 💯✨
میرے نبی جیسا ہے ہی کوئی نہیں چھوٹا مرزا بڑا مرزا تو شے کوئی نہیں😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
ruclips.net/video/WtMBPCdK8Fk/видео.htmlsi=PVVkKp6I7JWYimgf
Wese Apne se bare ko b Baba kehte hen , Mirza Ka baap b us k liye Shay e koi Nahi Hy , o kaka lehaz rakhna e sekh lo ,
@@zubairraza3059 sura baqra main yahood o nisara ya hi kehtae pai gae haen un ka qiamat ko faisla kia jai ga Musalmano ka tareeqa nahi
*✏️خبردار مبارکباد دینا منع ہے* ▪️
*مومنین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ماہ ربیع الاول کے شروع ہونے پر مبارکباد نہ دی جائے کیونکہ یکم ربیع الاول سے لیکر آٹھ ربیع الاول تک ایام غم ہیں آٹھ دنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی تدفین اور خانہ پیغمبر ص پر حملہ ہوا دروازہ بنت رسول اللّٰہ ص سلام اللہ علیھا جلایا گیا جس سے سیدہ کونین سلام اللّه علیھا زخمی ہوئی اور نواسہ رسول محسن بن علی علیھما السلام شھید ہو گئے*
*آٹھ ربیع الاول کو امام حسن عسکری ص، کی شھادت کا دن ہے*
*مسلمان ان ایام میں میلاد النبی کے بہانے مبارکباد اس لئے دیتے ہیں کیونکہ انہی ایام میں ان کے خلیفہ نے پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ کی اکلوتی بیٹی پاک سیدہ صلواۃ اللّٰہ علیھا کے گھر پر حملہ کر کے ان پر جلتا ہوا دروازہ گرایا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ان کا پہلو شکستہ ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہو گئی*💔😭
بالکل درست کہا اویس رضا صاحب کو خود محفل ایک تنقید کرتے سنا ہے.. آپ بھی سن سکتے '' تیرے کنجے سر پر نجدی '' یہ کچھ اس طرح کے الفاظ تھے
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤❤❤
جو شخص اپنے گھر آئے مہمان کی عزت کو 20 سال بعد بھی مارکیٹ میں اچھال رہا ہے اس شخص سے کیسی توفیق ہو خیر کی۔
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی کا عیب بھی دیکھ لو تو چھپا لو۔
اللہ ہمیں معاف فرمائے آمین
😂 Bhai Agli bar Mirza Sahab ko bolenge k Owais Raza qadri k character ko chupaye aur ma ye smjta hu k unki izat ka janaza Bano Umaiya p qasede kehne ki wjah se nikla ha
@@imranahmed7030 ESA Kuch nai kia owais Bhai ne
TU ne apne firqe se wafa NY ki TU bande se Kiya krega owais qadir k pas jitna ilm hai naat parhne k ilawa tre baap k pass bhi NY hoga
Tm logo ka Kam hai bhokna Sirf apni auqat mein Reh owais qadir zinda baad
Ye to hey munkir
بلکل یہ بات سچ کررہے ہیں ہم بھی وہی رہتے ہیں جہاں انجنیئر محمد علی مرزا جہلمی رہتے ہیں ایسا ہی ہوتا تھا
ان سے منی خدا کے عقیدے پر بات کرو😂😂
Ye mini khuda kisko kehta ha😂??@@mirzaengineerexposed1472
Paise Liye hy Tumne bhe😂
بابوں کی دکانیں بند damage has been done 👍 👍
@@mirzaengineerexposed1472
Ye Banda ek number ka jhutta or faraib Hy isko her kisi k Sath experience huwa Hy her kisi k Sath mulaqat hoi Hy her kisi k Sath sary kaam huwe hen Kitna chuttiya banata Hy kitni bari age Hy iski k iski Zindagi k waqiye e nai khatm hoty akhir Kitna jhut Bolta Hy ye Banda Sirf Deen ko badnaam krna e apka kaam Hy engineer chottu chai waly..
اسلام علیکم پیارے بھائی سب لوگ اگر اپنے آپ کو درست کر لیں کسی پر بات نہ کریں تو اچھا ہے
اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے اللہ کے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم آخری نبی ہیں
تیری اوقات اویس رضا صاحب قادری کے سامنے ان کے قدموں کی دھول کے برابر بھی نہیں ہے'
Drama baaz hein sab! Sirf naat parhnre se jannah nahi milti
Islam ki zabardast taleem per bhi to Amal karo
Na koi deen ka pata hei na Quran ka, naat to singers bhi zabardast parh sekte hei
Allh sab ki sune but ye mullah log qabile muzammat hei bashmool ap k Owais sb k
Bakwaas nai karty Allah pak naraaz huta ha
G durust frmya apne. Engineer sahab ki okat beshak Owais raza qadri k qadmo ki dhul brabar bhi ni hai. Unki Okat unki izat ki trhan Alhamdulilah bht buland hai, jahan apk owais raza padri ki dhul bhi ni phnch skti.
Kharbon Qadri ek enjenier k barabar nahi
اللہ لوگوں سے " محبت " فرماتے ہیں ۔۔۔
اللہ پاک ۔۔ لوگوں سے انتقام لیں گے ۔۔۔
اللہ پاک غنی بھی ہیں ( عثمان غنی )
اللہ پاک سب سے سخت ہیں ( صدیق اکبر رض )
اللہ پاک سب سے بڑے ۔۔۔ انصاف کرنے والے ہیں ( فاروق اعظم ) رض ۔۔۔
بلکل درست فرمایا اویس رضا قادری صاحب نے قرآن صرف اچھی آواز میں پڑھنے کے لئے نہیں اترا عمل کرنے کے لیے اترا ہے اگر اہل عرب قران پر عمل کڑتے تو مظلوم کشمیری ور فلسطیں کی مدد کے لیے جہاد ضرور کرتے
آخر میں ستھری لگائی ہے مرزا صاحب نے واقعہ کُچھ یوں ہے کہ "برطانیہ کی فرانس سے بہت دیر تک جنگیں ہوتی رہیں تو نفری کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے فوجی جبراً بھرتی کرنے پڑے ، اسی لیے فوج بھارتیوں کیلئے مراثیوں کے گاؤں چلی آئی، جب وڈے مراثی کو یہ بات پتہ چلی کہ فوجی آئیں ہیں بھرتی کرنے کیلئے تو اس نے ان فوجیوں سے کہا کہ "جۓ گل ساڈے تک پہُںچ گئی اے تے بادشاہ نوں کہو صلح کر لوے".
اللہ ھم سب کو عقیدہ توحید کی سمجھ عطا فرمائے
نوح (ع) نے 900 سال سے زائد عرصے تک اللہ کے وجود کی تبلیغ کی جسےصرف چند لوگوں نے قبول کیا۔ توحید تو بعد کی بات ہے۔ اللہ اپنے انبیاء کو لوگوں کو سمجھانے کے لیے بھیجتا ہے دنیا میں سب سے زیادہ لوگ ملحد کیوں ہیں؟ کیا خیال ہے بھائی ؟ سوچیں۔
Iski sbse hi mulaqat hoi he bss abb izraeel a slam se hojaye
Mufti Rashid Mahmood rizvi sahab ko lakho salaam ❤
مولوی صاحب آپکی باتوں پر ہم کیسے اعتبار کریں؟
اس پر کون اعتبار کرتا ہے یہ اس زمانے کا سب سے بڑا کذاب سب سے بڑا جھوٹا ہے۔اس شخص نے بڑے بڑے کبائر اولیاء کرام پر بڑی ڈھٹائی سے جھوٹ باندھے۔
Video ko skip krdy or na dekhy shukriya
Bhai zrort hi kiya he eytbar krne ki
@@MfaisalqadriAgar yeh ap ko nahi passand to na sunyn
بڑے افسوس کے ساتھ یہ بات کہنی پڑ رہی ہے کہ ہمارے جو کثریت ہے وہ نعت پڑھتے ہیں پیسوں کے لیے نہ اللہ نہ اللہ کے رسول کے لیے چند ادمی ہیں جو صرف اللہ اللہ کے رسول کے لیے دل سے نعت پڑھتے ہیں باقی سب زبان سے نعتیں پڑھتے ہیں ان کا مقصد ہوتا پیسہ ان کے اندر کوئی وہ جو نور اللہ نور سماوات والارض وہ ان کے دل میں نور داخل نہیں ہوتا وہ نعت ایک بزنس ہے صرف بزنس کے طور پر پڑھی جاتی ہے اگر اپ نہ دل سے پڑھیں تو اپ کے دل کے اندر ایک ایسی روشنی ائے گی کہ اپ دیکھیں گے کہ کیا یہ تو میری زندگی بدل گئی ہے
Mai india se hun aur apki bat se itefak hai.
اب تو مرزا صاحب کو سن کر ہنسی آتی ہے۔۔۔ہر بار جواب دیا جاتا ہے لیکن انہیں ہر بار تھپڑ کھانے کا شوق پڑ گیا ہے
Mosoof ab Baat thappar say agay barh chuki hay ... Ab in ko Zaleel honay main maza ata hay
Jo haq ki BAAT krta hai wo galt hi samjha jata hai,,,,,,,peero faqiro sy mangnay walo
@@mehrabdullah2652 Qibla Soch lain apki ye Daleel Thappar ban kar wapis ap kay Face par bhi aa sakti hay ..."Ek Dafa Gour say parhain ap kia keh rahay hain" 🙂
@@mehrabdullah2652 اگر مرزا صاحب حق پر ہیں تو خدا ہی جانے کہ باطل کیا ہے۔۔۔
جو کہے کہ نبی تو اپنا پیشاب بھی نہیں روک سکتے۔۔۔کچھ نہیں کر سکتے۔۔۔اور کہے کہ نبی ولی کوئی شے نہیں۔۔۔وغیرہ خرافات بکے کیا وہ حق پر ہے؟ پندرہ صدیوں میں کس عالم نے اس طرح دین کی اشاعت کی؟
مسلمانوں خدارا ہوش کے ناخن لو۔۔۔اپنا بیگانہ پہچانو۔حق اور باطل کی پہچان کرو۔۔۔
خدا توفیق دے
ہر فرقہ دوسرے کو ایسا ہی سمجھتا ہے
I love Quran.💗💗💗
I love Ahle Bait.💗💗💗
I love Ali bhai.💕💕💕
1, or 2 Nd to BHT ache hen or ye dono izAt o ahtram Ka namoona hen , magar apka Ali Bhai BHT BD tameez hy
Mirza jahil chokra
ترمذی شریف، نسائی شریف اور دیگر کتب حدیث میں منافق کی درج ذیل علامتوں کا ذکر آیا ہے: (الف) جھوٹ بولنا۔ (ب) وعدہ خلافی کرنا۔ (ج) امانت میں خیانت کرنا۔ (د) مخاصمت کی صورت میں گالی گلوچ پر اتر آنا۔ (ھ) عہد توڑنا۔ عن أبي ہریرة قال قال رسول اللہ - صلی اللہ علیہ وسلم- آیة المنافق ثلاث إذا حدّث کذب، وإذا وَعَدَ أخلف وإذا ائتمن خان (ترمذی، رقم: ۲۶۳۱، نسائی، رقم: ۱۱۰۶۲)۔ عن عبد اللہ بن عمرو عن النبي - صلی اللہ علیہ وسلم- قال: أربع من کن فیہ کان منافقاً ، وإن کانت خصلة منہن کانت فیہ خصلة من النفاق حتی یدعہا: من حدث کذب، وإذا وعد أخلف، وإذا خاصم فجر وإذا عاہد غدر (ترمذی، رقم: ۲۶۳۲) ۔
یار انجینیر تو بندہ تو ٹھیک تھا مگر پھر کسی کے کہنے پر سیاسی باتیں کیں۔ اس دن کے بعد پتہ چلا کہ تو بھی باقی سب کی طرح ہے مگر سب سے بڑا ڈرامہ باز ہے۔ کسی کا ٹاؤٹ نہ بناکر
بہت اعلی اپ نے ایک بڑے اور متکبر بندے کا بتا کے کیی لوگوں کی زندگی اسان کردی شاید کوی ایسے بد اخلاق راہنما/ لیڈر سے محفوظ رہ جاے
اویس بھائی پر سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خاص کرم ہے الحمدللہ
اور فیضانِ اعلیٰ حضرت ہے
sirf ALLAH ka karm aur fazal hota hai
Allah or RASOOL Ka krm HOTA hai
Or waliyon Ka Faizan Hota hai shi to kha Bhai ne
Mushrik per Lanat.
Kabhi jannat mein nahi jaega.
Sirf Allah ka kram or fazal hota hy sb per or nabiyon per bhi Allah ka karm hota hy
Kon aala Hazrat ?
Jahalat
Ali bahi meey abuo b molvi rahy hain 30 saal k liya but ma ne abi quran ni para q k wo bralvi molvi hai. Mera buhat dil karta ha quran paro kuo ma sonata hon tarjma k sath
Tou prhayn bhai, kon rok raha hai apko?
Engineer plumber mirza bahut bada jhhoota hai
نعت خوانی کو سب سے زیادہ نقصان اویس قادری نے ہی پہنچایا ہے ۔ غور کریں تو واضح ہو جائے گا
تجزیہ سے ممعلوم ہوا ہے کہ انجینیئر تجھے اہل حق کی صحبت سے اللہ نے ہمیشہ محروم رکھا ہے 😂😂😂😂😂😂
agar kisi ko jhut bolna seekhna ho to usse engineer ki videos zarur dekhni chhaiye
Bapa Jani ki najaiz oladen bol ri hn 😂 tars Ara h tm logo pe
Teri jesi ulad me rozz washroom me baaha daita tha lakin TU kesy zinda bacha😂@@rubabgillani5711
U r right brother. Owais qadri kidr aur yeh 5 din ka youtuber
@@MuhammadAliImranQadriRizvibilkul shi kha apna. Owais qadri sahb ko personally janta hu wo bra logical aur ulmae deen nat khawan main sabse uper hain aur unki awaz sun kr rongtay khray ho jatay h
جو بندہ نبی کی نعت پڑھتا ھے لیکن دل میں نفرت ٹھوک کہ حساب سے ھے اللہ ھدائت دے
@@muhammadusmankhan7942
Hidayat ki dua plumber ke liye karo, jhooth bolna iski fitrat hai.
اے اللّٰه گواہ رھنا ھم نے تیرے سِوا کسی دُوسری ہستی کو حاجت روا مُشکل کُشاء ، داتا ، غریب نواز ، غوثِ اعظم دستگیر ، عالم الغیب نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانیں گے ۔♥️🫀
انشاء اللہ
Namaz parhte ho
Allah jinko khud manwata hai tum na mano unko tmare manne se kya faraq parta hai
In Sha Allah
Teri qismat me hy bhi nhi. . . . . . 😂😂😂
Truth speaker man Love u sir g
Jhooth, Owais Raza Qadri Behad narm mizaaj aur saadah insaan hain.
Ilzam lagana asaan hai Owais Raza Banna mushkil.
❤
World Best Naat Khwan Owais Raza Qadri.
Owais Raza ki gaaliyan nahi suni aapne ??? stage pe openly
@@shakilahmed9397 ignore it bro xa bhi pujari ha qabron ka
Dakha huwa h mana.aik bar mic m masla huwa to dimagh kahrab huwa tha.😊
جی بالکل اللہ ہی سب کچھ کرنے والا ہے اللہ ہی مشکل کشا ہے
انجینئر مرزا بابو کے تو خلاف ہے
جب کسی بڑے بزرگ کو ماننا ہی نہیں ہے
تو انجینیئر مرزا کس باغ کی مولی ہے ہم اسے کیوں مانیں اس کی کیوں سنیں
یہ ان بزرگوں کی کتابوں سے ہی پڑھ کر سناتا ہے 1400 سال بعد اس کو کیسے پتہ چل گیا کہ وہ کتابیں غلط ہیں
یعنی کہ یہ بھی بابا بننا چاہتا ہے
یہ رونگ نمبر ہے
Cheekhein 😂
Is sare byan me koi matlab ki baat nazar ni ai.. Bas aisa mehsos hua k owais qadri se mulqat ki hoi ha bohat wada ayzaaz haslil ha. Ali bhai ap b kabi kabi patri se utar jate ho
Apni tareef hamesha kre ga Mirza
Lambhi lambhi chorta hai
Yes these mullahs have destroyed Islam dearly
لوگ مثال تو بیت اللہ کی دیتے ہیں کہ وہاں کے امام ایسے ہیں وہاں کے یہ قرات ایسی ہے یہ جب کی بات ہے کہ بیت اللہ میں 360 بت بھی تو تھے تو کیا ان سارے بتوں کو مان لیا جاتا
اویس قادری نے نعت میں خود ساختہ زکر کے نام پر میوزک یا ردھم یا جو بھی کہو مگر ایک طرح کا شور اور بے ادبی کا اِضافہ کیا جو اب اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے۔۔۔ نعت میں سے سکون ہی ختم کر دیا گیا ہے ۔۔۔ یہ اصل بدعت ہے ۔۔۔ استغفرُللہ
Mirza you are great kahani baz, saf pta chlta hy k you are planted to develop hate against islam.
Labbaik yaa rasolulha maslak e aala hazrat zinda bad Owais raza zinda bad
Mery NABI jesa to Dunia m na koi Aya hy na aye ga .tu UN ki to bht door ki bat tu UN k sahaba ki jution ki khak k brabar b ni.tu khud to shai e koi ni
Iss shaks ki janib sy musalsal breilvi firqy ko hit krna sy mera yaqeen aur bhi pukhta hugya hai k breilvi Deen e Haq pe hain
تم جاھل ہو ، مشرک ہو
لیکن یہ واقعہ اویس رضا قادری صاحب نے تو نہیں سنایا کہ اپ ان کی باتیں سن کے مزہ لے رہے تھے اج اپ کی باتوں سے پتہ چلتا ہے مہمان اچھے تھے یا میزبان
صوفیاء کرام کو برا بھلا نہیں بولنا چاہیے یہ اللّٰہ سے محبت کرتے ہیں اور نفس کو کنٹرول کرتے ہیں
Bas un ko esaal a swab karna chay or un say hajat ni mangni chahya
اویس قادری کوئی صوفی نہیں بلکہ پیشہ ور نعت گانے والا ہے جو ایڈوانس میں پیسے لے کر نعتیں گاتا ہے
Hajat to Nahi mangni chahye maan liya , JB kbi dukh takleef mile to maa baap se b share na Kiya kren q k wo to door Nahi kr skte na , 😂😂
Tab Ammi Abu q yad ate hen
Log ki khe gy miaaa,n😂😂😂
World of best Naat Khwan Owais Raza Qadri ❤
Ye bakwas karta hai
Aqeeda toheed pe Alhamdulliah ham jan bhi denge or bat Aye khatme Nabuwat pe pehra dena qayammat tak denge
مرزا صاحب محفل نعت کے بعد نماز فجر باجماعت ادا کرنے کا تجربہ مجھے 1996ء میں کوئٹہ میں ھو چکا ہے
پیر نصیر الدین نصیر رح پر لاکھوں سلام
کچھ لوگوں کو اچھے کام کرکے مشہور ہونے کے بجائے جلدی مشہور ہونے کا شوق ہوتا ہے اور مشہور لوگوں کو برا بھلا کہنے سے ان کی غیبت کرنے سے وہ فورا مشہور ہو جاتا ہے تو انہی میں یہ صاحب بھی شامل ہے
Lannati hai
Kon mashoor
Mashoor to hum pakistani hain is ka Matlab ye nahi k him Sai rasty per hain
Allah pak hidayat dey
Samjdhar khud hain ap log
Achy khasy Bewakoof lagty ho
حسب توفیق کی جگہ حسب ضرورت فیل بدیہہ میں ہوتا ھے
Hadees sharif mein hai keh Majàlis Amanat hein.
Yaani aik Majlis mein Jo Kuch discuss huwa ho ussai afsha na Kia jai! Aap ne is qaul Pak ki khulee khalafwarzi ki hai, aur wo siraf Apne zati bughaz ke baaess.
Kon c hadees koi no muslm Bukhari
Agar esa hota to phir islam ki tableegh ka hukm kiu hy ?
اتنا ھی کافی تیرے لیے تو تجھے برا بھلا کہ کر میں نے خود برا نہیں ھونا
اسی طرح جو لوگ تمہیں سنتے ہیں ان کا تمہارے ساتھ متفق ہونا ضروری نہیں
Quaid e jamiayat maulana Fazal ur Rehman SUBHAN ALLAH 7 SEPTEMBER 1974
If you don't want to listen to Muhammad Sheikh IIPC and don't believe in oneness of Alkitaab/Quran listen to Question-Quran or Hafiz Atif.
Ya Mirza Tek Banda nahi hai
bkwas bnd kr
Naat khuwan woh sachey hai jo huzoor ki mehfil se ishq karey paiso se nahi owais raza qadri srf ziyada note wali mehfil me jaatey jo log paise zara kum batadey to unka asistant doobara foan bhi nai uthata yeh konse naat khuwaan isliye me owais qadri ek acha funkaar hai ek sacha naat khuwan nahi
تو نے کسی عزت دار نہیں بخشا یہیں سے تیرا بودا پن ظاہر ھوتا ھے
سب نصیب والی کی بات ہے آپ بد نصیب ہو أپ کو سمجھ ہی آئی دیتا اللّٰہ کی ہے کرتا اللّٰہ ہی ہے لیکن سب اللّٰه کی عطا سے ہر چیز ممکن یہ اور کرامات عقل سے بات ہوتی ہے
کاش تم سمجھ سکتے یہ نقطہ پیر سید نصیر الدین شاہ رحمۃ اللہ علیہ کا قول!
بابا کچھ نہیں کرتا جو کرتا ہے اللّٰہ پاک ہی کرتا ہے۔۔۔۔۔۔
Or UN k mureed aj b in sy hi mangty hen
@@HashimGujjar-x1c Pir Syed Naseer ud Din R.A ALLAH Pak Kay boht khaas Wali ALLAH hain. Aal e Rasool SalAllah o Alehay wa Aalehee wasallam hain.... Lajpaalon ka gharana hain..... Jis pyarey Nabi Pak SalAllah o Alehay wa Aalehee wasallam ki wajah sey hmen ALLAH Pak sey ashnayee hui, Uss Pak Gharaney Kay chashm o chiragh hain..... Unkay gherr ka her bacha Wali Allah hai....
@@MMARTS-lb3dj kion kis ny kaha hai kis kitab men LIKHA hai
Kon sa ghirana wali hu ga ye Kon btata hai
@@HashimGujjar-x1c Insan ka apna Dil btata hai ager woh pak ho, raya sey saaf ho; Nabi Kareem SalAllah o Alehay wa Aalehee wasallam sey Dil sey aqeedat o mohabbat rakhta ho...
Aur khud pasandi o farebi ka shikar na ho...... Yeh kuchh sifaat hain....
@@MMARTS-lb3dj tmko kis ny btain Kahani bazon ny
Absolutely Right....❤
Aapki Deen ki khidmat ko Allah SWT qubool Kary. Aameen
haha, ye kesi deen ki khydmat hai??? jahalat hai ye to. jo brelvi kr rehe hain wo b jahalat hai, aur jo ye kr raha hai wo b. amm logon ko ulma se door.
اویس قادری نے سچ اور حق کہا
اللہ تعالیٰ نے بعض نیک لوگوں کوان کے نفس کے بدلے اپنی رضا عطا فرمایئی ہے۔ القرآن .. اللہ نے اپنے بعض نیک لوگوں کو( پاور آف اٹارنی) اختیار دیا ہے۔ اسی لیے انہیں مدد کے لیے پکارا جا رہا ہے۔۔ کیا یہ شرک ہے؟. اللہ اپنا کام اپنے فرشتوں کے ذریعے بھی کرتا ہے۔ انجینئر صاحب آپ کا موقف ممکن ہے ٹھیک نہ ہو؟۔
@@SH-it6eg ممکن نہیں بلکہ اس کا موقف بالکل غلط ہے کہ یہ خود اپنا خدا ہے اور کاغذ پہ بنی ایک آنکھ کے لیے فتنہ پروری کر رہا ہے اس سے کہو فلسطین کشمیر کے مسلمانوں کے لیے کچھ کیوں نہیں بولتا؟
فرشتوں کو بھی اللہ طاقت دئے ہیں ان سے کیوں نہیں مانگتے
@@rizwanakhtar7365 نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اللّٰہ پاک سے ہی دعا کرتے تھے اور جواب جبرائیل علیہ السلام لے کر آتے تھے ۔ البتہ نبی آ خر الزماں صرف ایک بار اللّٰہ کریم سے ملے معراج پہ ۔۔۔ یہ ملنا انہیں مبارک کہ وہ شاہ دو جہاں ہیں ان کے سچے غلام امتی ان کے مبارک قدموں کی تلاش مانگتے ہیں اللّٰہ پاک سے نہ کہ ان کی دی ہوئی کتاب پڑھ کر ان سے بھی آگے بڑھنے کے دعوے شروع کر دیں اور اپنی ہی پوجا شروع کر دیں۔۔۔ کہ اللہ تعالیٰ کا دیدار تو موسیٰ علیہ السلام کو بھی نہ ہو سکا۔۔۔ سمجھ میں آئی یہ بات؟
@@rizwanakhtar7365 آپ انجینئر مرزا سے کیا مانگتے ہیں اگر اس کے فالوور ہیں؟؟؟
@@rizwanakhtar7365 انجینئر مرزائی سے کیا اور کیوں مانگتے ہو؟؟ اس کی اطاعت شرک ہے بدعت ہے صرف اللّٰہ پاک سے ہدایت مانگنی چاہیے ۔۔
Sbey yaar chahat fateh ali ko itni mushkil se bhoola tha phr yaad dila diya phr se kaan me uski awaaz goonj rahi hai aaye haye oye hoye
Lantii fitna mirza juniour
Sirf or sirf ya Allah madad Baqi sb shirk o biddat
حقیقت میں مفتی حسن رضا یلدرم اور مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے اپکی چیخیں نکلوا دی ہیں الحمدللہ اپ اپنے منہ سے کہ رہے ہو کہ فتنہ لاونچ ہوا ہے یعنی اپ
I was there too. That period was unforgettable 😊
حرمین شریفین کے آئمہ حضرات انتہائی قابل احترام ہیں لیکن افسوس کے ساتھ حرمین شریفین میں پوری امت کے امام ہوتے ہیں اور جب پاکستان تشریف لاتے ہیں تو دیوبندی اور وہابی بن جاتے ہیں کیونکہ جب پاکستان کا دورہ کرتے ہیں تو یا تو دیوبندی مرکز جامعہ اشرفیہ یا اہلحدیث مرکز تک محدود ہو جاتے ہیں جبکہ بریلوی مکتبہ فکر اہل تشیع کے مراکز کا دورہ نہیں کرتے یہ ایک بہت بڑا سوال ہے آئمہ حضرات کیلئے
جب بریلوی اور شیعہ انہیں کافر کہتے ہیں تو وہ کیسے وہاں جا سکتے ہیں
Shia ne ahle hadees hatta k salafi takfeeree ko bhi kafir nahi kaha .@@ahmadsameeh9640
*✏️خبردار مبارکباد دینا منع ہے* ▪️
*مومنین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ماہ ربیع الاول کے شروع ہونے پر مبارکباد نہ دی جائے کیونکہ یکم ربیع الاول سے لیکر آٹھ ربیع الاول تک ایام غم ہیں آٹھ دنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی تدفین اور خانہ پیغمبر ص پر حملہ ہوا دروازہ بنت رسول اللّٰہ ص سلام اللہ علیھا جلایا گیا جس سے سیدہ کونین سلام اللّه علیھا زخمی ہوئی اور نواسہ رسول محسن بن علی علیھما السلام شھید ہو گئے*
*آٹھ ربیع الاول کو امام حسن عسکری ص، کی شھادت کا دن ہے*
*مسلمان ان ایام میں میلاد النبی کے بہانے مبارکباد اس لئے دیتے ہیں کیونکہ انہی ایام میں ان کے خلیفہ نے پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ کی اکلوتی بیٹی پاک سیدہ صلواۃ اللّٰہ علیھا کے گھر پر حملہ کر کے ان پر جلتا ہوا دروازہ گرایا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ان کا پہلو شکستہ ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہو گئی*💔😭
Barelvi unko bulate hi nahi hain. Q ki Barelvi imame kaba ko musalman hi nahi samajhte hain.
Kon kon Shia bhi Mirza sb ko sun rahy hain
پیروں فقیروں کو سجدہ کرنے والوں کو اس ویڈیو سے آگ ضرور لگی ھوگی
جناب ،آپ سے گزارش ہے کہ مثبت انداز میں توحید بتائیے اور امت میں انتشار والے مسائل نہ چھیڑے ان مسائل کو کلاسس اور درجات میں چھیڑے صرف ،مہربانی ہوگی
مرزا صاحب اپ نے درباری ملاؤں کی منجی ٹھوک کے رکھ دی ہے لوگوں کو اب سمجھ اگئی ہے کہ اصل دین کیا ہے
@@shahzadshaukat8654 منجی تو آپ کی ٹھوک دی ہے اس نے۔۔۔۔
isko almon kae darmyan bhitao attae dal ka pata chalae ga bheropia hae
Qadiani dost hae najdi phittu
jub mufti Hanif Qureshi and mufti Tariq masood jehlm Aae mirza apne kamrey se bahir nahain nikla
damage has been done mirza has been Run
mirza jehlmi qadyanioon ka Ajent hei
Excellent analysis
Jahan paisa whaan owais gane wala
OwiasRazaQadri is KiNG 💯🌟💫
No need to listen you. Time wasting.
There was no reason to discuss this incident . You just want to discus fuss.
اللہ پاک اس سبز طوطے کو ہدایت دے اپ لگے رہو انجینیئر صاحب
Engineer nae ghar bula kar theka lagana tha academy main tu bula nahi sakta jhoot ki bhi had hoti hae sirf rating ki kami khata hae
Ajj tum tota kahu gae tu koi tumhara ganda naam rakhae ga phir mirchaen lag gain gi
*✏️خبردار مبارکباد دینا منع ہے* ▪️
*مومنین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ماہ ربیع الاول کے شروع ہونے پر مبارکباد نہ دی جائے کیونکہ یکم ربیع الاول سے لیکر آٹھ ربیع الاول تک ایام غم ہیں آٹھ دنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی تدفین اور خانہ پیغمبر ص پر حملہ ہوا دروازہ بنت رسول اللّٰہ ص سلام اللہ علیھا جلایا گیا جس سے سیدہ کونین سلام اللّه علیھا زخمی ہوئی اور نواسہ رسول محسن بن علی علیھما السلام شھید ہو گئے*
*آٹھ ربیع الاول کو امام حسن عسکری ص، کی شھادت کا دن ہے*
*مسلمان ان ایام میں میلاد النبی کے بہانے مبارکباد اس لئے دیتے ہیں کیونکہ انہی ایام میں ان کے خلیفہ نے پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ کی اکلوتی بیٹی پاک سیدہ صلواۃ اللّٰہ علیھا کے گھر پر حملہ کر کے ان پر جلتا ہوا دروازہ گرایا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ان کا پہلو شکستہ ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہو گئی*💔😭
Beshak
@@KingMachi-m5q lagae rahu kia matlab sabz totally sae chori chori dawataen iska peechae kia kahani hae
10000000000000000000000000000000parsent sahye kaha awaes raza nywo hawabi gustakh jinhuno ny sehaba kram urahle baet athaar k mizaraat ko bldoz kia Allah pak ki laanat njdi prur un k manny waluon pr
Ye log naat buhat pardhtay hain.
Lekin Touheed say koyee Lena Dena nahin.
😅😅😅😅😅😅😅
ghhady hy aap
*✏️خبردار مبارکباد دینا منع ہے* ▪️
*مومنین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ماہ ربیع الاول کے شروع ہونے پر مبارکباد نہ دی جائے کیونکہ یکم ربیع الاول سے لیکر آٹھ ربیع الاول تک ایام غم ہیں آٹھ دنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی تدفین اور خانہ پیغمبر ص پر حملہ ہوا دروازہ بنت رسول اللّٰہ ص سلام اللہ علیھا جلایا گیا جس سے سیدہ کونین سلام اللّه علیھا زخمی ہوئی اور نواسہ رسول محسن بن علی علیھما السلام شھید ہو گئے*
*آٹھ ربیع الاول کو امام حسن عسکری ص، کی شھادت کا دن ہے*
*مسلمان ان ایام میں میلاد النبی کے بہانے مبارکباد اس لئے دیتے ہیں کیونکہ انہی ایام میں ان کے خلیفہ نے پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ کی اکلوتی بیٹی پاک سیدہ صلواۃ اللّٰہ علیھا کے گھر پر حملہ کر کے ان پر جلتا ہوا دروازہ گرایا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ان کا پہلو شکستہ ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہو گئی*💔😭
Jo mere nabi ka nhi wo kisi ka nhi
Is Video Main 5:42 Pr Is Ne Jo Bat Kai He Apne Ap Ko Koi Is Tara Batata He Islam Se Related Banda???? Plz Comment Krna 😢
Haq baat jab moonh say nikalty hai talwar doo dhary woh sab galat baat koo kaat deaty hai usmain sab say ziada takleef unkoo hooty hai joo duplicate hootay hain
KITNE MOHOBAT HAI EIN LAFZON MEIN …
ALLAH NE KAHA AE MARY BANDY 😢
HUM KIYA KAR RAHE HAIN KABHI SOACHA HAI ?
HUM NE HUMESHA MANGA HAI AOS SE AOS NE JO HUM SE MANGA KIYA KABHI DIYA HAI HUM NE
Mein samjhti hn sir Ali Mirza se behtar abhi Islam ko intihai asani se explain krny Wala koi nhi h Ali mirza har har pehloo ko bhtt behtar, asaan tarha se samjhate h k aap ko hamesha yad rahega ,Allah se Meri bht duaen sir Ali r inki family k liye Allah insab ko Zindagi sehat khushian ar akhirat Ki kamyabi Ata farmaen aameen summa aameen Assalam ulekum from Karachi.
Bhai sab kharab hai sab ko expose karo bas tum ek hi ho jo sacche aur iman wale ho😂. Expose karne wala expose hone wale kabil hona chahiye
Be adamant insaan ki yahi nishani hoti hai.
Bilkul asa he hai 💯
Zarra zarra allah keay bas main hai haq baat hai