مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَـٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّۦنَۗ "محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، بلکہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں". (سورۃ الاحزاب: 40) حدیث مبارکہ: حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: "میرے بعد کوئی نبی نہیں" ہمارے پیارے نبی ﷺ آخری نبی ہیں۔ ہمارے پیارے آقا ﷺ کے بعد نبوت کا دروازہ بند ہے۔ ہمارے آقا پر اربوں، کھربوں سلام ﷺ۔
🥶😭 کیا ہو گیا ہے ان مومنوں کو جو مسلسل اپنے آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام نے عورت کو عزت سے نوازا. مسلمان عورتیں جنت کی مائیں ہیں۔ بطور مسلمان، ہمیں کبھی بھی دوسرے مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک نہیں کرنا چاہئے۔ خواہ وہ شخص کسی وجہ سے ناپاک اور بے عزت ہونا چاہے۔ بیشک، اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی کو جنسی تصورات میں مشغول کرتے ہیں، پھر آپ کے خیال میں آپ کی وفات کے بعد کیا ہوگا؟ ایسی عادات ختم نہیں ہوتیں، اور وہ کسی دوسرے شخص کے پاس جانے کے لیے پاگل ہو جائے گا جو خواہشات کو پورا کر سکےیہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہم اس دنیا میں بہت کم وقت کے لیے ہیں، اور ہمارا مقصد دنیاوی لذتوں اور جسمانی خواہشات سے لطف اندوز ہونا نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرنا ہے۔ اللہ نے مسلمانوں کو زندگی میں ایک خاص فریضہ عطا کیا ہے، اور وہ صرف اللہ کی عبادت کرنا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیاوی لذتوں میں ضرورت سے زیادہ مشغول نہ ہوں، جس میں مخالف جنس کے لوگوں کی صحبت میں گھنٹوں بیکار وقت گزارنا، چاہے وہ شرعی حیثیت سےشادی شدہ بیوی ہی کی صحبت کیوں نہ ہو. جسمانی اور جنسی تعلقات کا جنون انسانی روح کو تباہ کر دیتا ہے۔ خواہ وہ نکاح میں جائز ہی کیوں نہ ہو۔ یہ ایک عیش و آرام کی چیز ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی چیز جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت تکلیف اٹھاتے ہیں. یہ ایک عیش و آرام کی رغبت ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی رغبت جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت نقصان اٹھاتے ہیں. یہاں تک کہ اگر کوئی بہت زیادہ چینی کھاتا ہے، تو اسے ذیابیطس ہو جاتا ہے. اس جنسی بیماری کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ میں ان جاہل لوگوں کی باتوں کو برداشت نہیں کر سکتا جب وہ جنسی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں اور گمراہ کن اصولوں کو پھیلانے کے لئے پیغمبرانہ روایات کا استعمال کرتے ہیں۔ مجھے غصہ آتا ہے جب میں دیکھتا ہوں کہ لوگ اسلام کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ شادی اور جنسی تعلقات کبھی بھی مسلمانوں کی زندگی کا مقصد نہیں ہیں۔ بس اللہ سے محبت ہی اہم ہے۔ یہاں تک کہ اگر کوئی شادی کو ضروری سمجھتا ہے، تو بھی اسے ہر کسی کو صرف اس لیے شادی کرنے پر رضامندنہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے خیال میں یہ صحیح ہے. حضرت عمران کی صاحبزادی حضرت مریم علیہا السلام بھی غیر شادی شدہ تھیں. اللہ ان سے محبت کرتا تھا۔ کسی بھی قسم کی لذت میں مبتلا ہونا انسانوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ اہل ایمان کو اس دنیا میں عیش و عشرت سے لطف اندوز ہونے کے لیےنہیں بھیجا گیا. ہمیںاللہ اور اس کے رسول کی عبادت اور اطاعت کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ہی اصول پر زندگی بسر کی،حالانکہ وہ کاروبار کر کے بہت زیادہ امیر بن سکتے تھے،لیکن انہوں نے اس جہان سے پردہ فرمانے تک سادگی میں رہنے کا انتخاب کیا۔ ہماری اپنی لذتوں، اور غیر مسلموں کی پیروی اور جنسی سرگرمیوں کے جنون میں مبتلا ہونے کی وجہ سے، سعودی عرب کے ہزاروں نوجوان، کویت اور پاکستانی نوجوان, قطری مرد اور عورتیں, عمان اور بحرین کے بزرگ کاروباری افراد, اور یہاں تک کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا، افریقہ اور بھارت کے سائنسدانوں کو اب سی آئی اے کے بش دور کے تفتیشی پروگراموں میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور وہ آج تک بہت سے یورپی ممالک میں رازداری سے کام کر رہے ہیں۔ لوگ گروہ در گروہ اسلام کو اسلیے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ وہ کیونکہ وہ جنسی تعلقات کے ساتھ ہمارے جنون سے بیزار ہیں۔ کیا آپ نے کبھی کسی عیسائی پادری یا یہودی ربی کو ایسی بے شرم ویڈیو اپ لوڈ کرتے دیکھا ہے؟ آپ کے خیال میں اللہ کس کو جنت میں داخل کرے گا؟ مسلمانوں کو اللہ کی طرف سے سمجھدار ہوجانے کی تنبیہ کی جا رہی ہے۔ کیوبا میں گوانتانامو نیول بیس اور اس کے علاوہ افغانستان، لتھوانیا، رومانیہ، پولینڈ، تھائی لینڈ، بلغاریہ، ناروے اور یہاں تک کہ کینیڈا میں بھی ایسی بلیک سائٹس موجود ہیں جہاں سینکڑوں معصوم مرد، خواتین اور مسلمان بچوں کو لے جایا جاتا ہے جہاں امریکی، برطانوی اور یورپی محافظوں کی جانب سےانھیں بجلی کے جھٹکے لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ بہت سے مسلمان اب جماع اور جسمانی لطف اندوزی کے جنون میں مبتلا ہیں، اور وہ مسلسل آن لائن رہتے ہوے ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہونے کے طریقے تلاش کررہے ہیں. غیر مسلم بلیک سائٹ پر تشدد کرنے والوں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے تمام مردوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی شرعی بیویوں کے ساتھ مباشرت میں مختلف انداز کا تجربہ کیا، اور ان تفتیشی کمروںمیں، انہیں اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا گیا، تو اللہ سے ڈرو، اور جانوروں کی طرح مت بنو! کچھ بلیک سائیٹ گارڈز نے مسلمان بیٹوں کو اپنی ہی ماؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا! ان لوگوں نے ایک بار اپنے اسلامی شریک حیات کے ساتھ بیمار جنسی تعلقات کے جواز کے لیے حدیث اور قرآن کا استعمال کیا۔ اس لیے میں سب کو کہتا ہوں کہ کنوارے اور پاکدامن رہو۔ کچھ مسلمان مجھ پر چیخ کر کہتے ہیں کہ حلال کو حرام بنانے کی ہمت مت کرو! میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر الزام لگانے کی ہمت نہ کرو، جب آپ کو ان بلیک سائٹس میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان بلیک سائٹ جیلوں میں جن لوگوں پر تشدد کیا گیا ان کی اکثریت غیر مسلم بن گئی اور اسلام سے نفرت کرنے لگے، اور اللہ کو اپنے امتحان کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان پر نہ صرف جنسی زیادتی اور تشدد کیا گیا، انہوں نے اپنے ایمان کو بھی گنوا دیا۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مسلمان غلط اور بیمار جنسی تعلقات میں مشغول ہوتے ہیں اور اپنی بیویوں یا شوہروں کے ساتھ جسمانی گوشت کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ میں نے ہزاروں مرتد مسلمانوں کے انٹرویو کیے ہیں اور ان سب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ازدواجی تعلقات میں بہت زیادہ سرگرم تھے, اور ہمیشہ اپنی بیویوں کے ساتھ نئے انداز سے بیمار جنسی خواہش پوری کرتے تھے، یقیناً جنسی کھلونے اور دیگر انحرافات کا استعمال حلال طریقوں سے کرتے ہوئے. اب وہ نہ صرف مرتد ہو گئے بلکہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف تبلیغ بھی کرتے ہیں۔ ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں
@@tahirimran5600 tere Jaise Jo khud shr psnd hn unhe kya pta Alim e Deen or shreer me kya frq h or jb in ko moun tor jab milta h tou aisi hi low class language bol k apni jaan churate hn chl nikl tere jaison ko kuch khna ka waise bhi koi faida ni h
O bhai wo baat nahi ker raha tha ye keh raha tha ke mera dada wahan hai mera baap wahan hai baat ni ker raha jab pasrori sahb uth ker chaley gaye phir usne masla bayan kya wese bhi pasrori sahb haq per the wo tauheed bayan ker rahey the usko masla tauheed se tha
میں ہر مسلک کے علماء کو سنتا ہوں مگر میں اس نتجے تک پہنچا ھو کے ہمارے معاشرے میں جو جو لوگ گمراہ مشہور ہیں در حقیقت انہیں کے پاس کچھ نہ کچھ علم کی بات ھے مثلاً ڈاکٹر اسرار صاب جناب غامدی صاب مولانہ اسحاق صاب جناب مولانہ مدودی صاب اور بھی ایسے بہت سے نام ہیں اختلاف ہر کسی کا حق ھے پسروری صاب کے پاس دلائل تو ضرور ہونگے مگر یہاں انہوں نے اخلاق کا بلکل بھی پاس نہیں رکھا ۔۔۔
@@MuhammadAmeerullah جی نہیں آپ علامہ سعید احمد اسد صاحب کو دیکھیں سوشل میڈیا پر ان کی کتنی تقریریں پڑی ہیں ۔ یہ لوگ ان کا جلسہ خراب کرنے جاتے تھے لیکن وہ کتنے احسن طریقے سے مسئلہ سلجھاتے تھے کہ جلسہ خراب کرنے آنے والے ان کو سلام کرتے جاتے تھے
اور پھر اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ یہ کہاں لکھا ہے کہ جو شخص سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہے، وہ بیٹھا رہے اور ان حضرت کا مکمل بیان سنے، اور جو کسی اَور کا امتی ہے، وہ جا سکتا ہے۔ بتائیں سارے اہل حدیث بھائی، کہ یہ مسئلہ قرآن کی کس آیت اور سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کس حدیث کی کتاب میں لکھا ہے ؟؟؟ اور الٹا خود اُٹھ کر چلے گئے، تو گویا کہ، معذرت سے یہ کسی اَور کے امتی ہیں !؟!! جو خود اپنی بات کر کے اس پر خود بھی قائم نہیں رہ سکے۔ ٹھنڈے دل و دماغ سے آدھا نہیں پورا سوچیے گا۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا 🌹
Psrori sahib ny to bs es leay esy kha k koi uth ka na jeay Kuch na Kuch hasil kr k hi jeay ku k aksr log uth k chly jaty hn Baz thk jaty hn Un k jzby ko brhany k leay kha
ہر کوئی سعید اسد نہیں ہوتا جو سوال سنے اور اس کا جواب دے یہ اپ کے وس کی بات نہیں ہے سوال سننا اور اس کا جواب دینا علامہ پروفیسر سعید احمد اسد صاحب زندہ باد
@@hazratkhwajamoinuddinchish9506 سعید اسد سے کبھی کسی نے مائیک نہیں لیا تھا اور پسروری صاحب سے سوال اگر کرنا تھا تو سامنے کھڑے ہو کرنا چاہیے تھا اس لئے آپ کا تقابل بے منطق ہے۔
پسروری صاحب خود ہی اپنی زبان سے کہ رہے ہیں جو حضرت محمدﷺ کے امتی ہیں وہ بیٹھے رہے اور جو کسی اور کے امتی ہیں وہ چلے جائیں. اور پھر خود اٹھ کر چل پڑے اور اپنی ہی بات کے مطابق اپنے عمل سے ثابت کیا کہ........
@@KhanDilbar-x8c ap Khan ho pyara bhai ap ko is lye ap ko bat samajh ni aye unho na kaha ka mana kahi or jana hai mena waha bayan hai ma ja raha hu ap sa yaha per apna ilaqa ka qari sab ki bat sun kar jana
بھائی جان قاری صاحب کہہ رہے تھے کہ میں نے کہیں اور جانا ہے کسی دوسری محفل میں جا کر جناب ادھر جا کے یہ سیاپا ڈالنا ہے قاری صاحب بیان کرنے تھوڑی ائے تھے قاری صاحب تو بس محفل خراب کرنے ائے تھے اگر اتنے ہی مولانا صاحب تھے تو جناب بیٹھ کے پھر بات سنتے ہیں نا ساری بھاگتے تو نا
اپ کے گیارہویں والے پیر شیخ پیر عبدالقادر جیلانی ان کی کتاب کنیت الطالبین صفحہ نمبر 508 جو اہل حدیث کو برا کہے وہ بدعتی ہے چیک کر لو بے شک کتاب کنیت و طالبین
جس قوم کے علماء کا معیار یہ ہے اس قوم کی نوجوان نسل کا کیا معیار ہو گا ؟ تمام بھائیوں کو چاہیے کہ شیعہ سنی دیوبندی اور اہلحدیث کے تفرقے سے مبرا ہو کر ان علماء کرام کو سنے جو دلیل کے ساتھ بات کرے اور ممبر رسول کے تقدس کا خیال رکھے
سعید احمد اسد صاحب کی وڈیوز بھی یوٹیوب پر موجود ہیں ان کی تقاریر میں بھی وابی بدمزگی کی کوشش کرتے تھے تو کتنے اچھے اسلوب سے معاملہ سلجھاتے تھے ان کی تقاریر سن کر اندازہ لگالیں ہر کوئی کہے گا سعید اسد زندہ باد
آپ بلا وجہ شوخی کر رہے ہیں یہ سب کچھ سعید اسد خود کرواتا تھا اور اس طرح وہ مشہور ہوا تھا حقیقی بات کرنی چاہیئے اور اللہ تعالیٰ سے ڈرنا چاہیے بات کہاں کی اور اپنے تبصرے شروع
غرور اور تکبر کی سب سے بہترین مثال پیش کی اس پسروری نے یہ مولوی علم کا پیکر ہیں ہیں مگر عمل آپ سب لوگ دیکھ سکتے ہیں ان کو اپنی شان میں گستاخی لگتی ہے کسی دوسرے کی بات لہزا ان کے شر سے بچو اور مت جاؤ ایسی محفلوں میں جہاں دین کو استعمال کر کے سب کے دلوں میں نفرتیں پیدا کی جائیں
پہلے پسروری صاحب نے فرمایا کہ سارے گفتگو سن کر جائیں ۔ جو نبی کے امتی ہیں بیٹھے رہیں ۔ جو نہیں ہیں چلے جائیں ۔ پھر انھوں نے خود ہی بات نہیں سنی اور اٹھ کر چلے بھی گئے ۔ جو نبی کے امتی تھے انھوں نے تو بات سن کر جانا تھا
مسجد میں یہ سب 😢😢😢 کافروں کو چھوڑوں امت مسلمہ کے وہ فرد جو علماء کرام سے دور ہے اگر وہ یہ سب دیکھ لے گے تو کیا تعلیم لے گے اس ویڈیو سے 😢😢😢 افسوس کی بات ہے
بولنے کی تمیز نہیں کوئی بندہ کم علم ایسے گفتگو کرے تو لیکن اس بندے کا علم یہی سکھاتا ھے اسے کیا یہی تو وجہ ھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ ظاہری میں بھی ایسے عالم تھے لیکن ادب نہیں تھا تو ان کی پیروی کرنے والے بھی مٹ گئے لیکن با ادب لوگ اب بھی ہمارے دلوں میں زندہ ھیں
ایک ہندو مسلم ہونا چاہتا ہے، لیکن وہ بہت پریشان ہے کہ کونسادین قبول کرے؟ آپ اسے مشورہ دیں کہ وہ کیا بنے ؟ 1؛ دیوبندی 2؛ شیعہ 3؛ سنی 4؛بریلوی 5؛حنبلی 6: حنفی 7؛ شافعی 8؛ مالکی 9؛ اہلحدیث 10؛سلفی 11؛ ’’ مسلم ‘‘ هُوَسَمّٰىكُمُ الْمُسْلِـمِيْنَ ڏ مِنْ قَبْلُ وَفِيْ ھٰذَاۭ '' اس (اللہ تعالیٰ ) نے تمہارا نام مسلم رکھا ہے ، اس سے پہلے اورا س ( قرآن) میں بھی ۔'' (الحج :78)
پسروری صاحب کی غلطی ہے اتنی باتیں کرتے ہیں اتنی تقریریں کرتے ہیں تو اتنی بڑی شخصیت ہے نا تو حوصلہ بھی اتنا بڑا ہونا چاہیے اور انہوں نے ایک منٹ بھی بات نہیں کی ابھی اور ان سے برداشت نہ ہوا
Os adme ne Kon sa pasrori ki Shan m gustakhi kr de.pasrore ki nasbat 1000 gonna ache batan ki han . Os adme ne Apne walid ki Kon se Shan bayan ki Jo AP ko tqleef ho Rahe ha. koi be Kaho souch Samaj kr Kahna chahy
میں طالب علم ہوں ، میں نے مطالعہ کیا ہے ، مولانا رومی رح، حضرت جناب ابن العربی ، لیکن ان میں آج کے علماء میں فرق واضح ہے ، پتا چلتا ہے کہ ان کے دور میں مسلمان عروج پہ کیوں تھے اور آج پست میں کیوں ہیں۔
یہ بات بلکل غلط ہے پسروری صاحب کو پوری بات سننی چاہیے تھی ان کی ۔ یہ بات تو آداب کے بھی خلاف ہے کہ اگر کوئی شخص بات کر رہا ہو اور اس کی بات کاٹ دی جائے ۔ بے شک پسروری صاحب ہمارے لیے قابل عزت ہیں لیکن جو بات غلط ہے وہ سب کیلیے غلط ہی ہےـ
اس معاملے میں سب کو اطمینان سے اس بھائی کی بات سننی چاھیے تھی یوسف پسروری صاحب صاحب کو اس طرح بات نہیں کرنی چاہیے تھی ۔ یہ آنے والا اور خطاب کرنے والا کسی کا مہمان ھو یا نہ ھو لیکن یہ بات سب کو یاد رکھنی چاہیے کہ مسجد میں آنے والا اللّٰہ کا مہمان ھے ۔کوئی ھمارے پاس آئے تو ہم اسکی بہت زیادہ عزت کرتے ھیں جبکہ اللہ کے گھر آنے والے کی عزت کیوں نہیں ۔ اسی وجہ سے اکثر ھماری مسجدیں ویران ہو رہی ہیں ۔
کونسے علماء سے ۔ ؟؟ اب اسوقت کے موجودہ علماءسو کے متعلق آنحضور صلعم کی احادیث کے اصل لفظ پیش ہیں : علماء کی دو قسمیں بیان فرمائیں ۔ 1۔ علماء ربانی یا امتی ۔ ( جو امام مہدی کا ساتھ دیں گے ۔ ان کو اسرائیلی نبیوں کے درجے دئیے جانے کا وعدہ ہے ) 2 ۔ علماء سو یا ھم ۔ ( جو حضرت امام مہدی علیہ السلام کی مخالفت کریں گے ) یہ 2۔ نمبر علماءسو کے متعلق احادیث : سن لیں سارے آ نحضرت ﷺ نے فرما یا : میری ا مت پر ا ضطرا ب ا ور ا نتشا ر کا ا یک ا یسا شد ید زما نہ بھی آ ئے گا کہ لوگ ا پنے علماء کے پا س ( را ہنما ئی کی ا مید سے ) جا ئیں گے تو کیا د یکھیں گے کہ وہ بند ر ا ور سؤ ر ہیں ۔ (منتخب کنزالعمال ۔ الفرع الثانی فی ذ کر ا شراطہا ا لکبریٰ جلد 6صفحہ 28۔ بر حا شیہ مسند احمد بن حنبل۔ دارا لفکر ل لطباعتہ وا لنشر مصر سّید نا آ نحضرت ﷺ نے فرما یا : لوگوں پر ا یسا زما نہ آ ئے گا جب ا سلا م کا صرف نا م با قی رہ جا ئے گا ا ور قرآ ن کے صرف ا لفا ظ با قی رہ جا ئیں گے ۔ اُ ن کی مسجد یں ظا ہر میں تو آ با د ہو نگی لیکن ہدا یت کے لحا ظ سے با لکل ویرا ن ہونگی ۔ ا س زما نہ کے لوگوں کے علماء آ سما ن کے نیچے بد تر ین مخلوق ہوں گے ۔ اُ نہی میں سے فتنے نکلیں گے ا ور ا نہی میں وا پس لوٹ جا ئیں گے ۔ ( مشکوٰۃ المصابیح،فصل الثالث،کتاب العلم،جلد نمبر1 صفحہ91 ) آ نحضرت ﷺ نے فرما یا : ا لبتہ ضرو ر آ ئے گا میری ا مت پر وہ زما نہ جیسا کہ بنی ا سرا ئیل پر آ یا تھا یہ ا ن کے قد م بقد م چلیں گے یہا ں تک کہ ا گر کسی ا سرا ئیلی نے اعلا نیہ ا پنی ما ں کے سا تھ بد کا ری کی ہو گی تو میری ا مت میں سے بھی ضرور کوئی ا یسا ہو گا جو یہ کر یگا ۔ ا ور بنی ا سرا ئیل کے بہتر فرقے ہو گئے تھے ا ور میری ا مت کے تہتر فرقے ہو جا ئیں گے ۔ سوا ئے ا یک کے با قی سب جہنمی ہونگے ۔ صحا بہؓ نے عرض کی کہ وہ نجا ت یا فتہ کو ن ہونگے تو رسول کریم ﷺ نے فرما یا ! وہ جو ا س طریق پر ہو گا جو میرا ا ور میرے صحا بہؓ کا طریق ہے ۔ ( جا مع ترمذ ی ، کتا ب الایما ن، با ب 18، جلد 5 ، صفحہ )
مسلک اہل حدیث والے بھائیوں کو یہ بات ماننا پڑے گی کہ ان کے مسلک میں بھی کچھ علماء ایسے ہیں جو جوشِ خطابت میں عوام کو پتہ نہیں کیا کچھ سنا جاتے ہیں اور معصوم عوام ان کا سب کچھ سن کر برداشت کرلیتی ہے۔ لیکن اگر کوئی شخص ان سے کوئی مسئلہ پوچھنا چاہے یا اپنی بات سنانا چاہے تو پھر ان حضرت کے پاس ٹائم ہی نہیں ہوتا۔ پھر ان کی سکتِ برداشت بھی ختم ہو جاتی ہے، اور اخلاقیات بھی پسِ پردہ ہو جاتے ہیں۔ حضرت پسروری صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ بھی اُنہِیں علماء میں سے ایک ثابت ہوئے ہیں۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمارے اخری نبی ہیں
محمد ﷺ مصطفی ﷺ سب سے آخری نبی۔۔۔ احمد مجتبیٰ ﷺ سب سے آخری نبی
@@MemoonaAshraf-b8i Aslamu alaikum NABI PAK SAWW K SAWW sth SAWW lkho plz aur Muhammad K splings ye h thk kry Chanel wly KO bolay In sha ALLAH SAWW
@@muhammadasifmadni6545aslamu alaikum Muhammad Ka M bra lkho plz aur
@@MemoonaAshraf-b8i ye Q likha h.
Hatao isy. Tumhn shrm ni atiii
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَـٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّۦنَۗ
"محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، بلکہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں".
(سورۃ الاحزاب: 40)
حدیث مبارکہ:
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
"میرے بعد کوئی نبی نہیں"
ہمارے پیارے نبی ﷺ آخری نبی ہیں۔
ہمارے پیارے آقا ﷺ کے بعد نبوت کا دروازہ بند ہے۔
ہمارے آقا پر اربوں، کھربوں سلام ﷺ۔
اور اپنا یہ تماشہ بند کریں۔
جو امتی ھیں بیٹھے رھیں جو نہیں ھیں وہ چلے جائیں۔۔۔کتنی لغو بات ھے
@@AghaMahmoodAhmed bhai jahilana baat hai ye ... or in ko sharam b nae aati aise baat krty huy
Intehai Ghalt Baat ki hai , Yeh Alam deen hai ya Fitna ?
Or Molvi Sb Khud uth k ja rahey hn!!!
@@AghaMahmoodAhmed
بلانے والے بھی تنگ نظر
اللہ تعالی اپ سب کو اسی مہینے خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرمائے جو مدینہ شریف سے پیار کرتے ہیں وہ بولے امین
@@MemoonaAshraf-b8i Ameen
Ameen❤
Ameen❤❤❤❤
Àmeen
@@MemoonaAshraf-b8i وھابی نجدی تماشہ
کل تک ٹی وی دیکھنا حرام تھا اب پسروری یو ٹیوب چینل بھی بنا لیا گیا ہے
🥶😭
کیا ہو گیا ہے ان مومنوں کو جو مسلسل اپنے آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام نے عورت کو عزت سے نوازا. مسلمان عورتیں جنت کی مائیں ہیں۔ بطور مسلمان، ہمیں کبھی بھی دوسرے مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک نہیں کرنا چاہئے۔ خواہ وہ شخص کسی وجہ سے ناپاک اور بے عزت ہونا چاہے۔ بیشک، اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی کو جنسی تصورات میں مشغول کرتے ہیں، پھر آپ کے خیال میں آپ کی وفات کے بعد کیا ہوگا؟ ایسی عادات ختم نہیں ہوتیں، اور وہ کسی دوسرے شخص کے پاس جانے کے لیے پاگل ہو جائے گا جو خواہشات کو پورا کر سکےیہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہم اس دنیا میں بہت کم وقت کے لیے ہیں، اور ہمارا مقصد دنیاوی لذتوں اور جسمانی خواہشات سے لطف اندوز ہونا نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرنا ہے۔ اللہ نے مسلمانوں کو زندگی میں ایک خاص فریضہ عطا کیا ہے، اور وہ صرف اللہ کی عبادت کرنا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیاوی لذتوں میں ضرورت سے زیادہ مشغول نہ ہوں، جس میں مخالف جنس کے لوگوں کی صحبت میں گھنٹوں بیکار وقت گزارنا، چاہے وہ شرعی حیثیت سےشادی شدہ بیوی ہی کی صحبت کیوں نہ ہو. جسمانی اور جنسی تعلقات کا جنون انسانی روح کو تباہ کر دیتا ہے۔ خواہ وہ نکاح میں جائز ہی کیوں نہ ہو۔ یہ ایک عیش و آرام کی چیز ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی چیز جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت تکلیف اٹھاتے ہیں. یہ ایک عیش و آرام کی رغبت ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی رغبت جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت نقصان اٹھاتے ہیں. یہاں تک کہ اگر کوئی بہت زیادہ چینی کھاتا ہے، تو اسے ذیابیطس ہو جاتا ہے. اس جنسی بیماری کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ میں ان جاہل لوگوں کی باتوں کو برداشت نہیں کر سکتا جب وہ جنسی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں اور گمراہ کن اصولوں کو پھیلانے کے لئے پیغمبرانہ روایات کا استعمال کرتے ہیں۔ مجھے غصہ آتا ہے جب میں دیکھتا ہوں کہ لوگ اسلام کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ شادی اور جنسی تعلقات کبھی بھی مسلمانوں کی زندگی کا مقصد نہیں ہیں۔ بس اللہ سے محبت ہی اہم ہے۔ یہاں تک کہ اگر کوئی شادی کو ضروری سمجھتا ہے، تو بھی اسے ہر کسی کو صرف اس لیے شادی کرنے پر رضامندنہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے خیال میں یہ صحیح ہے. حضرت عمران کی صاحبزادی حضرت مریم علیہا السلام بھی غیر شادی شدہ تھیں. اللہ ان سے محبت کرتا تھا۔ کسی بھی قسم کی لذت میں مبتلا ہونا انسانوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ اہل ایمان کو اس دنیا میں عیش و عشرت سے لطف اندوز ہونے کے لیےنہیں بھیجا گیا. ہمیںاللہ اور اس کے رسول کی عبادت اور اطاعت کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ہی اصول پر زندگی بسر کی،حالانکہ وہ کاروبار کر کے بہت زیادہ امیر بن سکتے تھے،لیکن انہوں نے اس جہان سے پردہ فرمانے تک سادگی میں رہنے کا انتخاب کیا۔ ہماری اپنی لذتوں، اور غیر مسلموں کی پیروی اور جنسی سرگرمیوں کے جنون میں مبتلا ہونے کی وجہ سے، سعودی عرب کے ہزاروں نوجوان، کویت اور پاکستانی نوجوان, قطری مرد اور عورتیں, عمان اور بحرین کے بزرگ کاروباری افراد, اور یہاں تک کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا، افریقہ اور بھارت کے سائنسدانوں کو اب سی آئی اے کے بش دور کے تفتیشی پروگراموں میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور وہ آج تک بہت سے یورپی ممالک میں رازداری سے کام کر رہے ہیں۔ لوگ گروہ در گروہ اسلام کو اسلیے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ وہ کیونکہ وہ جنسی تعلقات کے ساتھ ہمارے جنون سے بیزار ہیں۔ کیا آپ نے کبھی کسی عیسائی پادری یا یہودی ربی کو ایسی بے شرم ویڈیو اپ لوڈ کرتے دیکھا ہے؟ آپ کے خیال میں اللہ کس کو جنت میں داخل کرے گا؟ مسلمانوں کو اللہ کی طرف سے سمجھدار ہوجانے کی تنبیہ کی جا رہی ہے۔ کیوبا میں گوانتانامو نیول بیس اور اس کے علاوہ افغانستان، لتھوانیا، رومانیہ، پولینڈ، تھائی لینڈ، بلغاریہ، ناروے اور یہاں تک کہ کینیڈا میں بھی ایسی بلیک سائٹس موجود ہیں جہاں سینکڑوں معصوم مرد، خواتین اور مسلمان بچوں کو لے جایا جاتا ہے جہاں امریکی، برطانوی اور یورپی محافظوں کی جانب سےانھیں بجلی کے جھٹکے لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ بہت سے مسلمان اب جماع اور جسمانی لطف اندوزی کے جنون میں مبتلا ہیں، اور وہ مسلسل آن لائن رہتے ہوے ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہونے کے طریقے تلاش کررہے ہیں. غیر مسلم بلیک سائٹ پر تشدد کرنے والوں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے تمام مردوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی شرعی بیویوں کے ساتھ مباشرت میں مختلف انداز کا تجربہ کیا، اور ان تفتیشی کمروںمیں، انہیں اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا گیا، تو اللہ سے ڈرو، اور جانوروں کی طرح مت بنو! کچھ بلیک سائیٹ گارڈز نے مسلمان بیٹوں کو اپنی ہی ماؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا! ان لوگوں نے ایک بار اپنے اسلامی شریک حیات کے ساتھ بیمار جنسی تعلقات کے جواز کے لیے حدیث اور قرآن کا استعمال کیا۔ اس لیے میں سب کو کہتا ہوں کہ کنوارے اور پاکدامن رہو۔ کچھ مسلمان مجھ پر چیخ کر کہتے ہیں کہ حلال کو حرام بنانے کی ہمت مت کرو! میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر الزام لگانے کی ہمت نہ کرو، جب آپ کو ان بلیک سائٹس میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان بلیک سائٹ جیلوں میں جن لوگوں پر تشدد کیا گیا ان کی اکثریت غیر مسلم بن گئی اور اسلام سے نفرت کرنے لگے، اور اللہ کو اپنے امتحان کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان پر نہ صرف جنسی زیادتی اور تشدد کیا گیا، انہوں نے اپنے ایمان کو بھی گنوا دیا۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مسلمان غلط اور بیمار جنسی تعلقات میں مشغول ہوتے ہیں اور اپنی بیویوں یا شوہروں کے ساتھ جسمانی گوشت کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ میں نے ہزاروں مرتد مسلمانوں کے انٹرویو کیے ہیں اور ان سب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ازدواجی تعلقات میں بہت زیادہ سرگرم تھے, اور ہمیشہ اپنی بیویوں کے ساتھ نئے انداز سے بیمار جنسی خواہش پوری کرتے تھے، یقیناً جنسی کھلونے اور دیگر انحرافات کا استعمال حلال طریقوں سے کرتے ہوئے. اب وہ نہ صرف مرتد ہو گئے بلکہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف تبلیغ بھی کرتے ہیں۔
ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں
Right
RUclips internet ha tv alag ha moulana new formula suna day gay
😂
@@Kingofrafeh 😂😂
پسروری صاحب نے کہا جو کسی اور کا امتی ہے وہ اٹھ کر چلا جائے پھر خود ہی کہا مجھے کہیں اور جانا ہے۔ تو کیا یہ امتی رہے یا نہیں۔؟
اتنا تکبر اتنی شدت عالم دین میں نہیں ہونا چاہیے
Tarbia aur amal k baghair ka ilm esey hi mutakbir ker daita hai
جو لوگ ان سے دین سیکیھں گے وہ کیا ہدایت پائیں گے۔
💯
مارنے مرنے والے جاہل
پسروری ایک شر ہے جہاں بھی جاتا ہے لڑای کروا کر ہی آتا
اکثر مقامات پر میں نے اس بات کا مشاہدہ کیاہے
Chl oo chwla km kr jis k seene me Quran h usko Tou shr bta rha h SB SE bra shr Tou tuu khud h
@@mahmoodulhassan6303 waar khady vich to ty tera pasooriii
@@tahirimran5600 tere Jaise Jo khud shr psnd hn unhe kya pta Alim e Deen or shreer me kya frq h or jb in ko moun tor jab milta h tou aisi hi low class language bol k apni jaan churate hn chl nikl tere jaison ko kuch khna ka waise bhi koi faida ni h
@@akifsultan5504 bilkul bhai itna basrori hai tu sun ly
@@akifsultan5504haha
یہ شیر ھیں اور انسانوں کی بستی میں آگیۓ ھیں ۔۔۔ اللہ پاک ان کی زبانوں سے انسان کو محفوظ رکھے مسلکی اختلاف جانوں کے نقصان تک پہنچ جاتا ھے
مولانا پسروری میں حوصلہ نہیں ہے بات سننے کا ؟ ہمیشہ سچے بندے میں حوصلہ ہوتا ہے بات سننیں کا
@@DaldaJani64 جھوٹے کی علامت یہی ہے
بدعتی اور مشرک مولوی پسروری اہلبیت کا منکر اور یزید و معاویہ کا پجاری ہے
Jhooty lrai krky dhor macha k baat daba jaty hn
O bhai wo baat nahi ker raha tha ye keh raha tha ke mera dada wahan hai mera baap wahan hai baat ni ker raha jab pasrori sahb uth ker chaley gaye phir usne masla bayan kya wese bhi pasrori sahb haq per the wo tauheed bayan ker rahey the usko masla tauheed se tha
کوئی بات کرے تو سنی جائے۔ یہ کالی ٹوپی والا نوجوان تو اپنے خاندان کے فضائل بیان کرنے لگ گیا ہے
پسروری صاحب بات سننے کا حوصلہ بھی ہونا چاہئے
Bhai jo deen k khelaf baat ho wo suni nahi jati
کوئی بات کرے تو سنی جائے۔ یہ کالی ٹوپی والا نوجوان تو اپنے خاندان کے فضائل بیان کرنے لگ گیا ہے
پسروری کا ویسے ہی اج کل دماغ بڑا خراب ہے اس کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ میری بات سنی جائے میرے علاوہ کوئی بات ہی نہ کرے
ایک طرف فلسطین میں مسلم کٹ رہیں ہیں، دوسری طرف ہماری مساجد میں یہ کیا ہو رہا ہے۔۔ بہت زیادہ افسوس کا مقام ہے ۔۔
میں ہر مسلک کے علماء کو سنتا ہوں مگر میں اس نتجے تک پہنچا ھو کے ہمارے معاشرے میں جو جو لوگ گمراہ مشہور ہیں در حقیقت انہیں کے پاس کچھ نہ کچھ علم کی بات ھے مثلاً ڈاکٹر اسرار صاب جناب غامدی صاب مولانہ اسحاق صاب جناب مولانہ مدودی صاب اور بھی ایسے بہت سے نام ہیں اختلاف ہر کسی کا حق ھے پسروری صاب کے پاس دلائل تو ضرور ہونگے مگر یہاں انہوں نے اخلاق کا بلکل بھی پاس نہیں رکھا ۔۔۔
@@MuzammilNawazRajpot engineer muhammad ali mirza is needed to be mentioned here.
پسروری جیسے لوگ لوگوں کے دلوں میی صرف نفرت ہی دال سکتے ہیی
پسروری ایسے لگتا ھے یہ کوی فلمی ایکثثر ھے یہ سلطان راھی کا شاگرد لگتا ھے
😂😂😂
Pakki gal hey
@@MbotambotaMbotambota wa wa wa g wa wa
@@MbotambotaMbotambota o jahil aik aalim ko aik aik acter SE milage hue or uska shagird khte hue shrm ni aati
@@MbotambotaMbotambota ایل دو بار جیل گیا اور خاطر مدارت ھوئی تو پھر ٹھیک ھو جاھے گا ناصر مدنی کی طرح
پسروری نے کہا کہ جو پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہے وہ علامہ صاحب کا پورا بیان سنے لیکن خود بھاگ گیا ۔۔۔۔
Jahil awam unho ne pehla hi btaya k un Ka aik or jgha program h jahilo
جی اوئے شیرا
جی جب لوگوں کو زبردستی پابند بنائیں گیں تو اللہ کی مار خود انہیں پر پڑ جاتی
تقریباً ہر علماء کا اخلاق وقت آنے پہ انتہائی کمزور ثابت ھوتا ھیں کسی دوسرے کی بات نھی سنتے بداخلاقی کا مظاہرہ کرتے ھیں
@@MuhammadAmeerullah جی نہیں آپ علامہ سعید احمد اسد صاحب کو دیکھیں سوشل میڈیا پر ان کی کتنی تقریریں پڑی ہیں ۔ یہ لوگ ان کا جلسہ خراب کرنے جاتے تھے لیکن وہ کتنے احسن طریقے سے مسئلہ سلجھاتے تھے کہ جلسہ خراب کرنے آنے والے ان کو سلام کرتے جاتے تھے
@@hafizabdullah8782 ھم لفظ تقریباً کہائھے
@@hafizabdullah8782بےشک۔۔۔۔ بالکل ایسا ہی ہے۔۔ ہر وہابی جو انکے بیان پر آتا تھا مطمئن ہوکر جاتا تھا
@@MuhammadAmeerullah ہر نہی اکژر
@@MuhammadAmeerullah ulama dekhay hi nae hain tum nay phir.
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
دعوتِ تبلیغ ذندہ باد
اور پھر اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ یہ کہاں لکھا ہے کہ جو شخص سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہے، وہ بیٹھا رہے اور ان حضرت کا مکمل بیان سنے، اور جو کسی اَور کا امتی ہے، وہ جا سکتا ہے۔ بتائیں سارے اہل حدیث بھائی، کہ یہ مسئلہ قرآن کی کس آیت اور سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کس حدیث کی کتاب میں لکھا ہے ؟؟؟ اور الٹا خود اُٹھ کر چلے گئے، تو گویا کہ، معذرت سے یہ کسی اَور کے امتی ہیں !؟!!
جو خود اپنی بات کر کے اس پر خود بھی قائم نہیں رہ سکے۔
ٹھنڈے دل و دماغ سے آدھا نہیں پورا سوچیے گا۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا 🌹
Hahaha shi kha
@@abubakaralhusayni7790 فارغ ہے مولوی
بات تو سہی ہے
@@abubakaralhusayni7790 وہ کہہ تو رہے ہیں میرا دوسری جگہ ٹائم ہے
Psrori sahib ny to bs es leay esy kha k koi uth ka na jeay Kuch na Kuch hasil kr k hi jeay ku k aksr log uth k chly jaty hn Baz thk jaty hn
Un k jzby ko brhany k leay kha
ہر کوئی سعید اسد نہیں ہوتا جو سوال سنے اور اس کا جواب دے یہ اپ کے وس کی بات نہیں ہے سوال سننا اور اس کا جواب دینا علامہ پروفیسر سعید احمد اسد صاحب زندہ باد
Us ki kion ni sun rha larai krny lg gya
Bashak SAEED ahmad Asad sahab zindabad
@@hazratkhwajamoinuddinchish9506 سعید اسد سے کبھی کسی نے مائیک نہیں لیا تھا اور پسروری صاحب سے سوال اگر کرنا تھا تو سامنے کھڑے ہو کرنا چاہیے تھا اس لئے آپ کا تقابل بے منطق ہے۔
saeed asad shar tha sunion ka
نہ کوئی تھپڑ نہ گھونسا نہ لاتیں چلو تھوڑا بہت گھسیٹ ہی لیتے تھوڑا بہت مزا ہی آ جاتا 😂
لبیک یارسول اللہ
کیا بات بڑی گل اے جی
مولانا پسروری صاحب نے ھمیشہ دین اسلام کی بات کی ھے
پسروری صاحب خود ہی اپنی زبان سے کہ رہے ہیں جو حضرت محمدﷺ کے امتی ہیں وہ بیٹھے رہے اور جو کسی اور کے امتی ہیں وہ چلے جائیں. اور پھر خود اٹھ کر چل پڑے اور اپنی ہی بات کے مطابق اپنے عمل سے ثابت کیا کہ........
@@KhanDilbar-x8c ایسی پابندیاں جاہل ہی لگاسکتے ہیں۔
@@KhanDilbar-x8c ap Khan ho pyara bhai ap ko is lye ap ko bat samajh ni aye unho na kaha ka mana kahi or jana hai mena waha bayan hai ma ja raha hu ap sa yaha per apna ilaqa ka qari sab ki bat sun kar jana
بھائی جان قاری صاحب کہہ رہے تھے کہ میں نے کہیں اور جانا ہے کسی دوسری محفل میں جا کر جناب ادھر جا کے یہ سیاپا ڈالنا ہے قاری صاحب بیان کرنے تھوڑی ائے تھے قاری صاحب تو بس محفل خراب کرنے ائے تھے اگر اتنے ہی مولانا صاحب تھے تو جناب بیٹھ کے پھر بات سنتے ہیں نا ساری بھاگتے تو نا
Ya depalpur ma ha kia
عالم کا علم کا مظہر اس کا اخلاق ہوتا ہے
مسجدیں اللہ کا گھر ہیں ان کا احترام ضروری ہے
پسروری صاحب.... بوڑھے ہو گئے ہو تو داڑھی کو تو کالا رنگ نہ کریں .....
جوان بننے کی کوشش نہ کریں
تساں رشتہ دینا 😅
@@TahreekETalabaAhleHadees hahahahahahahahaha
@@TahreekETalabaAhleHadees
رشتہ آپ دے دیں..
میں نے تو دین اسلام کی روشنی میں بات کی ہے..
یہ منع ہے...
آپ کے اخلاق اور تربیت کا پتہ چل گیا ہے...
Rishta aap da dain koi issue nahi.
Aap aik aalim KO jis k seene me Quran h usko Bura bhla kh rhe hn aap ki tarbiya Ka Bhi pta chl gya ht @@onekashmir927
دوسروں کو دیں تحفظ جو زباں سے ہاتھ سے
ڈھونڈتی ہیں انکو نظریں مومنوں کے درمیاں۔۔۔"
Poori bat wali video bhejo jnab
پسروری بن فتوری
😂
ان سب سے تو تبلیغ والے اچھے ہیں کسی فرقے کی کوئی بات نہیں کرتے ۔ ان لوگوں نے دین کو کاروبار بنا رکھا ہے ۔
Un se big aunat ka dushman koi nh..haramion ne aameen kehne pe mjh maajad sw nikala
دراصل ان لوگوں کو بددعا ہے۔منکرِ اہلِ بیت علیہ سلام ہیں۔
@@Patri525 کیسے منکر ہیں ثبوت دو
@@sohailawanUK جو لوگ اہلِ بیت علیہ سلام کو صحابہ سے کمتر مانتے ہیں ۔ یہ منکر ہی ہیں۔ بے شک اللہ کی ان لوگوں پر لعنت ہے ۔
اوے اگر اس کائنات میں اہل بیت سے سب سے زیادہ اگر کوئی محبت کرتا ہے تو وہ اہل حدیث ہے آ ہ ایسی بات نی کرنی
@@hafizwaqas-ri2is 😄😄😄😄😄😄😄🤭🤭🤭🤭
اپ کے گیارہویں والے پیر شیخ پیر عبدالقادر جیلانی ان کی کتاب کنیت الطالبین صفحہ نمبر 508 جو اہل حدیث کو برا کہے وہ بدعتی ہے چیک کر لو بے شک کتاب کنیت و طالبین
جس قوم کے علماء کا معیار یہ ہے اس قوم کی نوجوان نسل کا کیا معیار ہو گا ؟
تمام بھائیوں کو چاہیے کہ شیعہ سنی دیوبندی اور اہلحدیث کے تفرقے سے مبرا ہو کر ان علماء کرام کو سنے جو دلیل کے ساتھ بات کرے اور ممبر رسول کے تقدس کا خیال رکھے
Program to var gy
سعید احمد اسد صاحب کی وڈیوز بھی یوٹیوب پر موجود ہیں ان کی تقاریر میں بھی وابی بدمزگی کی کوشش کرتے تھے تو کتنے اچھے اسلوب سے معاملہ سلجھاتے تھے ان کی تقاریر سن کر اندازہ لگالیں ہر کوئی کہے گا سعید اسد زندہ باد
@@hafizabdullah8782 سعید احمد اسد صاحب کی جوتی کے بڑابر بھی نہیں یہ لوگ
آپ بلا وجہ شوخی کر رہے ہیں یہ سب کچھ سعید اسد خود کرواتا تھا اور اس طرح وہ مشہور ہوا تھا حقیقی بات کرنی چاہیئے اور اللہ تعالیٰ سے ڈرنا چاہیے بات کہاں کی اور اپنے تبصرے شروع
@NaveedAhmad-cm1ru مطلب یہ بھی خود کروایا گیا ہے
اہل حدیث توبہ توبہ اللہ ان لوگوں سے بچائے
@@hafizriazshab6357 اَلِلّٰه تعالی قبر پرستوں کو ھدایت نصیب فرماے
پسروری صاحب نے تو پسوری ڈال دی
🎉
غرور اور تکبر کی سب سے بہترین مثال پیش کی اس پسروری نے یہ مولوی علم کا پیکر ہیں ہیں مگر عمل آپ سب لوگ دیکھ سکتے ہیں ان کو اپنی شان میں گستاخی لگتی ہے کسی دوسرے کی بات لہزا ان کے شر سے بچو اور مت جاؤ ایسی محفلوں میں جہاں دین کو استعمال کر کے سب کے دلوں میں نفرتیں پیدا کی جائیں
ویسے ہر مسلک کے مولویوں نے سٹیج پہ لڑایاں ڈالی ہوئی ہیں مگر دیوبندی سٹیج ابھی محفوظ ہیے ۔ماشاءاللہ
Hahaha😂
@@ashiqhusain854
غلط بات
دیو بندی منافق ہیں
عبداللہ بن ابی کی نسل سے ہیں
@@ashiqhusain854
میں آپ سے متفق ھوں
اللھم زدفزد
سب اہلحدیث باآواز بلند آمین کہیں اور حنفی آہستہ سے اپنے دل میں کہیں
بہت شدت پسند لوگ ہیں یہ
اللہ پاک اس مولانا صاحب کو ہدایت نصیب فرمائے ٰتکبر اتنا کہ میرا والد وہ ہے میرے دادا نے یہ مسجد بنائی ہے تکبر ہی تکبر ۔
میرے پیارے آقا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم کھا کر خود چلے گئے
ایسے کاروباری ملاں نے عوام کو شش پنج میں ڈال دیا ھے کہ ان کی تو اپنی مخالفت نہیں ختم ھوتی ____
انہوں نے کیا کسی کو سمجھانا، جو خود جھگڑا کرنے لگ گئے😂😂😂😂😂😂
پہلے پسروری صاحب نے فرمایا کہ سارے گفتگو سن کر جائیں ۔ جو نبی کے امتی ہیں بیٹھے رہیں ۔ جو نہیں ہیں چلے جائیں ۔ پھر انھوں نے خود ہی بات نہیں سنی اور اٹھ کر چلے بھی گئے ۔ جو نبی کے امتی تھے انھوں نے تو بات سن کر جانا تھا
پسروری نجدی کا ھے ؟
@@SURAHJINVSBLACKMAGIC پسروری صرف پسوڑی ھے
یار مجھے ان کے نام تو نہیں آتے مگر وہ بندہ غلط ہے جو بات سنے بغیر لڑائی کر کے چلا گیا
محمد بن قاسم وٹو صاحب سلامت رہیں ❤
مسجد دے گھبے پاسے دادا دفن اے تے
سجے پاسے ابا دفن اے تے مسجد اساں دے بزرگاں نے بنائی سی (اعلان ختم)
پسروری صاحب کو بات تو سن لینی چاہیے تھی
@@SamiSami-gc3yk انہوں نے آگے بھی ٹائم دیا تھا
سفر کر کے وہاں جانا تھا ٹائم لگنا تھا انہیں
@@SamiSami-gc3ykیہ ہی بات وہ کرہے ہیں کہ بات کرو وہ اپنے باپ اور دادا کی بات کرہے ہیں
@@SamiSami-gc3ykیہ ہی بات وہ کرہے ہیں کہ بات کرو وہ اپنے باپ اور دادا کی بات کرہے ہیں
پانچ آبی رنجیت سنگھےکی نسل مولوی آپس میں لڑ پۓ۔۔۔نتیجہ عرب کی 1000 سال پرانے واقعات کو دین شریعت بناکہ بیان کرنا پیش کرنا۔
Yh firqa prst h in ka km hi dosroo k khlf nfrt h yh becgara taarf krata have is ko nt nhi krnne deta yh h is pasroory jo Dan bna h
مسجد میں یہ سب 😢😢😢 کافروں کو چھوڑوں امت مسلمہ کے وہ فرد جو علماء کرام سے دور ہے اگر وہ یہ سب دیکھ لے گے تو کیا تعلیم لے گے اس ویڈیو سے 😢😢😢 افسوس کی بات ہے
بطور پسروری جو یہاں سے بنا سنے گیا حضور پاک کا امتی ہی نہیں ۔باقی گل ختم
مسلک اہل حدیث ہو یا سیرت النبی ہو دونوں محفلیں بدعت ہیں
کدھر ہوں اہل سنت والجماعت کے علامہ سعید احمد اسد صاحب جو خود ٹائم دیں سوالات کا
پسروری صاحب کو بھی بات سننی چاہئیے تھی۔۔۔
وہابیوں میں ایسی لڑائی اکثر ہوتی رہتی ہے ۔۔۔
مولانا پسروری صاحب کا قصور ھے بات سنی ھی نہیں
اللہ رب العزت ہم سب کو علماء کا با ادب بنائے آ مین یارب العالمین
Yeh ajj ke aalin hain? Yeh pasrori hai ya pasoori
Pasrori sab zinda bad ❤
پسروری صاحب نے یہ جملہ بہت غلط استعمال کیا کہ پیغمبر کے امتی ہیں وہ بیٹھے رہیں. . . . . . . . . . .
شر بھی انہی کی جانب سے شروع ہوا۔
Chl km kr us se pehla unho ne btaya h k unko Kisi or jgha Jana h
Ye he tameez sekhay ha AP k olma ne .chal km kr likhne sa pta chal raha ha tu pasrori ka honhar shagerd ha .gesa ostad wesa shagerd
@@mahmoodulhassan6303jahil insan
اگر مائک یوسف پسروری صاحب کی اجازت سے لیا یے بھائی نے تو پھر پسروری صاحب کو بات سن لینی چاہیے ورنہ نہیں
پسروری صاحب کی اجازت تو نظر آرہی ہے
نیز امام مسجد کی اجازت بھی وہ بتارہے ہیں
بولنے کی تمیز نہیں کوئی بندہ کم علم ایسے گفتگو کرے تو لیکن اس بندے کا علم یہی سکھاتا ھے اسے کیا یہی تو وجہ ھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ ظاہری میں بھی ایسے عالم تھے لیکن ادب نہیں تھا تو ان کی پیروی کرنے والے بھی مٹ گئے لیکن با ادب لوگ اب بھی ہمارے دلوں میں زندہ ھیں
اتنا بڑا عالم دین ہے اور بات سننے کا حوصلہ
پسروری صاحب میں بات سننے کی ہمت ہی نہیں ہے
بات سنے بغیر رولا ڈال دیا یہ کوئی عالمانہ بات نہیں
Pasrori phasori paa kr chala gya😂
😂😂😂😂
ایک ہندو مسلم ہونا چاہتا ہے،
لیکن وہ بہت پریشان ہے کہ کونسادین قبول کرے؟
آپ اسے مشورہ دیں کہ وہ کیا بنے ؟
1؛ دیوبندی
2؛ شیعہ
3؛ سنی
4؛بریلوی
5؛حنبلی
6: حنفی
7؛ شافعی
8؛ مالکی
9؛ اہلحدیث
10؛سلفی
11؛ ’’ مسلم ‘‘
هُوَسَمّٰىكُمُ الْمُسْلِـمِيْنَ ڏ مِنْ قَبْلُ وَفِيْ ھٰذَاۭ
'' اس (اللہ تعالیٰ ) نے تمہارا نام مسلم رکھا ہے ، اس سے پہلے اورا س ( قرآن) میں بھی ۔'' (الحج :78)
پسروری میں اتنا حوصلہ ہی نہیں بس شورکرنا جانتاہے اگر جراءت تھی تو پھر ٹھہرتا
کوئی بات کرے تو سنی جائے۔ یہ کالی ٹوپی والا نوجوان تو اپنے خاندان کے فضائل بیان کرنے لگ گیا ہے
تمام گلف ان سب باتوں سے آزاد ہے۔
Yousaf pasrori ka akhlaq chek karo 😂😂😂😂
Molvi sb share krna theek hai?
استغفر اللّٰہ
بھائ اپ ویڈیوں پوری لگاہو گے تو پتا چلے نہ مسلہ کیا ھے ابھی جو بندہ بات کر رھا ھے وہ تو مجھے صحیح لگتا ھے
پسروری صاحب کی غلطی ہے اتنی باتیں کرتے ہیں اتنی تقریریں کرتے ہیں تو اتنی بڑی شخصیت ہے نا تو حوصلہ بھی اتنا بڑا ہونا چاہیے اور انہوں نے ایک منٹ بھی بات نہیں کی ابھی اور ان سے برداشت نہ ہوا
پسروری تو وارگیا😢😂😂😂😂😂😅😮😮
پسروری صاحب سہی بول رہیں اس سے پوچھ رہیں کہ بتا کیا غلطی ہے وہ الجھا رہا ہے
@@zohaibsultanbilkul
پسروری صاحب ذندہ باد ❤
علماء کا احترام ضروری ہے
پسروری صاحب سے سپیکر نہیں لینا چاہیے تھا
چاہے اس کے والد جو بھی ہوں
اپنی باری کا انتظار کرنا چاہئے
Os adme ne Kon sa pasrori ki Shan m gustakhi kr de.pasrore ki nasbat 1000 gonna ache batan ki han . Os adme ne Apne walid ki Kon se Shan bayan ki Jo AP ko tqleef ho Rahe ha. koi be Kaho souch Samaj kr Kahna chahy
Pasrori sahib ko izzat o ehteram se Akhlaq k Sath bat kerni chaye
Yusuf pasroori bhag gya
میں طالب علم ہوں ، میں نے مطالعہ کیا ہے ، مولانا رومی رح، حضرت جناب ابن العربی ، لیکن ان میں آج کے علماء میں فرق واضح ہے ، پتا چلتا ہے کہ ان کے دور میں مسلمان عروج پہ کیوں تھے اور آج پست میں کیوں ہیں۔
یہ بات بلکل غلط ہے پسروری صاحب کو پوری بات سننی چاہیے تھی ان کی ۔ یہ بات تو آداب کے بھی خلاف ہے کہ اگر کوئی شخص بات کر رہا ہو اور اس کی بات کاٹ دی جائے ۔
بے شک پسروری صاحب ہمارے لیے قابل عزت ہیں لیکن جو بات غلط ہے وہ سب کیلیے غلط ہی ہےـ
Kuch b ho but
Bus.
Mere Nabi k jesa ha hi koi ni
Tery Baby ty Shai hi koi ni
یوسف پسروری غلط ہے
Keasy wzaht kryn
App keasy jj krskty hn JB pori baat app ny b ni suni
تے اے مسجد اسدے دادے بنائی اے۔ بس گل ختم
مولانا صاحب نے کہا بھی کہ مسئلہ بتائو لیکن وٹو اپنے شجر نصب سے ہی نہیں ہٹا۔
punjabi molvi or punjabi awammm...mashaAllah
Pura bayan ni ha is liya kisi ko ghalt ni kha ja sakta
اصل اسلام کو نقصان پہنچانے والے یہ سب ھیں.
اس معاملے میں سب کو اطمینان سے اس بھائی کی بات سننی چاھیے تھی یوسف پسروری صاحب صاحب کو اس طرح بات نہیں کرنی چاہیے تھی ۔ یہ آنے والا اور خطاب کرنے والا کسی کا مہمان ھو یا نہ ھو لیکن یہ بات سب کو یاد رکھنی چاہیے کہ مسجد میں آنے والا اللّٰہ کا مہمان ھے ۔کوئی ھمارے پاس آئے تو ہم اسکی بہت زیادہ عزت کرتے ھیں جبکہ اللہ کے گھر آنے والے کی عزت کیوں نہیں ۔ اسی وجہ سے اکثر ھماری مسجدیں ویران ہو رہی ہیں ۔
پسروری صاحب نے فضائل سید الانبیاء صل اللہ علیہ وسلم بیان کیے ہونگے جب کہ یہ نوجوان اپنے خاندان کے فضائل بیان کرنے سٹیج پر قابض ہو گیا
pasrori nas ga
@@HafizShoail-u3s Nahi bhai Pasrori nahi bhaga
Bhag gia pasrori
المدد یارسول اللّٰهﷺ کا نعرہ لگاؤ
مشرک۔نہ۔بنو۔توحید۔پرست۔بنو۔یا۔اللہ۔مدد۔
کونسے علماء سے ۔ ؟؟
اب اسوقت کے موجودہ علماءسو کے متعلق
آنحضور صلعم کی احادیث کے اصل لفظ پیش ہیں :
علماء کی دو قسمیں بیان فرمائیں ۔
1۔ علماء ربانی یا امتی ۔
( جو امام مہدی کا ساتھ دیں گے ۔
ان کو اسرائیلی نبیوں کے درجے دئیے جانے کا وعدہ ہے )
2 ۔ علماء سو یا ھم ۔
( جو حضرت امام مہدی علیہ السلام کی مخالفت کریں گے )
یہ 2۔ نمبر علماءسو کے متعلق احادیث : سن لیں سارے
آ نحضرت ﷺ نے فرما یا :
میری ا مت پر ا ضطرا ب ا ور ا نتشا ر کا
ا یک ا یسا شد ید زما نہ بھی آ ئے گا
کہ لوگ ا پنے علماء کے پا س
( را ہنما ئی کی ا مید سے )
جا ئیں گے تو کیا د یکھیں گے کہ
وہ بند ر ا ور سؤ ر ہیں ۔
(منتخب کنزالعمال ۔ الفرع الثانی فی ذ کر ا شراطہا ا لکبریٰ جلد 6صفحہ 28۔ بر حا شیہ مسند احمد بن حنبل۔ دارا لفکر ل لطباعتہ وا لنشر مصر
سّید نا آ نحضرت ﷺ نے فرما یا :
لوگوں پر ا یسا زما نہ آ ئے گا
جب ا سلا م کا صرف نا م با قی رہ جا ئے گا ا ور
قرآ ن کے صرف ا لفا ظ با قی رہ جا ئیں گے ۔
اُ ن کی مسجد یں ظا ہر میں تو آ با د ہو نگی لیکن
ہدا یت کے لحا ظ سے با لکل ویرا ن ہونگی ۔
ا س زما نہ کے لوگوں کے علماء
آ سما ن کے نیچے بد تر ین مخلوق ہوں گے ۔
اُ نہی میں سے فتنے نکلیں گے ا ور
ا نہی میں وا پس لوٹ جا ئیں گے ۔
( مشکوٰۃ المصابیح،فصل الثالث،کتاب العلم،جلد نمبر1 صفحہ91 )
آ نحضرت ﷺ نے فرما یا :
ا لبتہ ضرو ر آ ئے گا میری ا مت پر وہ زما نہ جیسا کہ
بنی ا سرا ئیل پر آ یا تھا
یہ ا ن کے قد م بقد م چلیں گے
یہا ں تک کہ
ا گر کسی ا سرا ئیلی نے اعلا نیہ ا پنی ما ں کے سا تھ
بد کا ری کی ہو گی تو میری ا مت میں سے
بھی ضرور کوئی ا یسا ہو گا جو یہ کر یگا ۔ ا ور
بنی ا سرا ئیل کے بہتر فرقے ہو گئے تھے ا ور
میری ا مت کے تہتر فرقے ہو جا ئیں گے ۔
سوا ئے ا یک کے با قی سب جہنمی ہونگے ۔
صحا بہؓ نے عرض کی کہ
وہ نجا ت یا فتہ کو ن ہونگے تو
رسول کریم ﷺ نے فرما یا !
وہ جو ا س طریق پر ہو گا جو
میرا ا ور میرے صحا بہؓ کا طریق ہے ۔
( جا مع ترمذ ی ، کتا ب الایما ن، با ب 18، جلد 5 ، صفحہ )
مسلک اہل حدیث والے بھائیوں کو یہ بات ماننا پڑے گی کہ ان کے مسلک میں بھی کچھ علماء ایسے ہیں جو جوشِ خطابت میں عوام کو پتہ نہیں کیا کچھ سنا جاتے ہیں اور معصوم عوام ان کا سب کچھ سن کر برداشت کرلیتی ہے۔ لیکن اگر کوئی شخص ان سے کوئی مسئلہ پوچھنا چاہے یا اپنی بات سنانا چاہے تو پھر ان حضرت کے پاس ٹائم ہی نہیں ہوتا۔ پھر ان کی سکتِ برداشت بھی ختم ہو جاتی ہے، اور اخلاقیات بھی پسِ پردہ ہو جاتے ہیں۔
حضرت پسروری صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ بھی اُنہِیں علماء میں سے ایک ثابت ہوئے ہیں۔
محمّد بن قا سم زندہ آباد