منصور صاحب السلام علیکم امید ھے آپ خریت سے ھوں گے آپ دن رات پی ٹی آئی کے دن رات لتے لیں کوئی بات نہیں لیکن خدرا ملک کے حقیقی مسائل کے بارہ میں بات کریں زرعی زمینوں کی تباہی کے بارے میں بات کریں میں روز آپ کو یادہانی کرواتا رہوں گا امید ھے آپ اس سلسلہ میں کوشش کریں گے اور ساتھی اینکرز کو بھی اس بارہ میں توجہ دلائیں گے
بھائی جب سے مذاکرات شروع ہوئے میں اس سے یہ سوال پوچھ رہا ہوں یہ لے ہی نہیں رہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن اس وجہ سے نہیں بنا رہے ہیں کہ حکومت اور فوج اس میں ملوث ہے اور ماشاءاللہ دڑلے سے ا کے کہتا ہے کہ میں نیو ٹولر صحافی بھی ہوں اس وجہ سے تو پاکستان کا بیڑا غرق ہو رہا ہے
اج کے ویلاگ میں ابھی پہرا یہی سوال ہے کیا جوڈیشل کمیشن اس وجہ سے نہیں بن رہا اس میں فوج اور حکومت ملوث ہے ورنہ یہ تو فوج اور حکومت کے لیے اچھا موقع ہے ثبوت عوام کے سامنے لانے کے لیے
@@Ahmad-x3y8k Is per Jodicial commission nai ban sakta. Kion k Court ne Evidence dekh kr mujrimon ko saza di hy. Court ne Sirf unhin Mujrimon ko saza di hy jin pr Tamam Saboot Faraham kiye gaye hen. Baqi log reha ho jayenge agr unke khilaf koi Saboot nai hy. Jodicial commission nai ban sakta is liye PTI Zid kr rahi hy k banao. Ab bhi waqt hy Pakistan ko Apna Mulk samjho. Warna Pakistan k Khilaf jane waly ko Pakistan bhi nai chorta or Allah bhi nai chorta. Kion k ye pak Sarzameen Allah pak ne Apne Maqsad k liye mehfooz rakhi howi hy tumhari Ayashion k liye nai ....
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے منصور کے کانوں سے دھواں کیوں نکلتا ہے بڑا مزا آتا ہے جب اس کے کانوں سے مرچوں کی طرح جلتا ہوا دھواں نکلتا ہے ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ منصور بھائی زبردست 👍 ساری سوالوں کا جوابات زبردست 👍 منصور بھائی پی ٹی آئی والوں کا ھر احتجاج پاکستان کے خلاف پاکستان کو نقصانات پہنچاننا ہے بس اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کو عقل ھدایت دیں ان کا دوغلا پن سب کو نظر آ جائے اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین 🕋🤲
Ji bilkul Sahi farmaya ap nya ye apni dukan chlany KO PTI Ka nam leta or Imran khan ki khamiyan dhondny men laga rehta h isko none leg Ka koi zulam ,barbaryat,fastayt,nazar nhi ati Jo begunah bemari log jehlon men sat rahy hen ink bary men Kabhi koi aik jumla iski zuban say nhi nikla ye kesi sihafat h ye to munafiko lalchi makkar jhoty bikao taots media k kirdar hen Jo sirf pesa kmany k liye non leg ki khbastin say dar kr jhot bolty hen k hmaridukany band krwa Di Jaen gi,mukhalfat k bawajood is what agr sihafaf Ka haq Ada kr rahy hen to Hamid mir sahb, Kashif abasi, or baqi Kuch or sihafi hen Jo sachai biyan krty hen isko ye show Pura krna chahye tak isko ta chly ye krny Pani men h
منصور بھائی آپ کا تجزیہ اچھی ذہن سازی کرتا ہے، اور بتاتا ہے کہ ہر پارٹی سے پہلے پاکستان ہے باقی اس قوم کو ہر بات بس اپنی پارٹی کے موافق چاہیے بہرحال love you فرام کراچی ❤
Ak insan jail ma Beth k bht logun ki rozi roti lgi hui imran imran imran ya Pakistan ki sahfat ha paper ata bnao vlog ham har time logun ko bewaqof bol k chala jata hala k 8 feb ko awam na bta dyia tha ham bewaqof ni ham ap ki munfqat dekh rhy
@ ye bhai sahab imran khan k nam pe views lete hen apnay har vlog mai almost usi ka thumbnail use kartay hen phir usi ko galiyan detay hen. Ese hen ye mansoor munafiq
Lagta ha Roti ko ap zroor choochi kehty ho mansoor bhai. Protest k tariqy aap bilkul Qazi Faez Isa ki trah btaa rhy hein jesy ussy b ni pata tha k hota kya raha ha pichly 2 years sy
منصور بھائی پچھلے کچھ دنوں سے آپ کافی تلخ ہو گئے ہیں تحریک انصاف کے حوالے سے کیا اس ملک میں سب کچھ غلط تحریک انصاف کر رہی ہے باقی سارے ٹھیک کر رہے ہیں خاص طور پر اسٹبلشمنٹ سب کچھ ٹھیک کر رہی ہے
منصور بھائی یہی لب و لہجہ آپ اسٹیبلیشمنٹ کے خلاف رکھ سکتے ہیں جو آپ نے پی ٹی آئی کے خلاف رکھا ہوا ہے اپنے کسی بھی پروگرام میں آپ نے یہ نہیں کہا کہ اسٹبلشمنٹ نے یہ غلط کیا ہے دلیر بنیں ان پر بھی تو تنقید کیا کریں نہ اسی لب و لہجے کے ساتھ پھر میں دیکھتا ہوں کہ آپ کیسے بچتے ہیں ویگو ڈالے سے آپ کو پتہ ہے کہ تحریک انصاف اس وقت زیر عتاب ہے خان بے چارہ جیل میں ہے کسی نے کیا کر لینا ہے آپ کا اسی لیے آپ دن رات لگے رہتے ہیں تحریک انصاف کو غلط ثابت کرنے میں جو اصل میں غلط کر رہے ہیں اس ملک میں ان کو بھی غلط کہیں
مجھے پتہ ہے اپ صرف ان لوگوں کا سوال لیتے ہیں جو پی ٹی ائی کے خلاف بولتے ہیں اپ کبھی بھی ان لوگوں کا سوال نہیں لیں گے جو حکومت کے بارے میں پوچھیں گے کہ ان کی کارکردگی کے بارے میں بتائیں اپ پتہ نہیں کیوں نون لیگ کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتے اپ صرف اور صرف پی ٹی ائی پر تنقید کرتے ہیں جو کہ نہ انصافی ہے
MANSOR SAHIB I AM YOUR REGULAR FAN WATCHING YOUR V LOG WAY YOU DIDN'T INTERVIEW PPP TOP LEADERSHIP SPECIALLY BILAWAL BHUTTO ZARFARI OR ASIF ALI ZARDARI
السلام علیکم سر! ایک گزارش کرنی ہے آپ سے کہ آپ نے اگر انٹرویوز کا سلسلہ شروع کیا ہے تو میرے لیڈر اور بڑے بھائی ، پاکستان نظریاتی پارٹی کے چئیرمین شہیر حیدر سیالوی ملک صاحب کو ضرور بلائیں۔
@@AsmaAhmed-es4rb 2018 nein pmln jeeti thi????kitni seats mili thi pmln ko aur pti ko 2018 mein?jhooth aisa. ol jispar kisi ko to yakeen aa jaye,teri baat par to pmln wale bhi yakeen nahin karenge.
منصور بھائی بڑی معذرت کے ساتھ اس عوام کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے کیا وہ ٹھیک ہے کس کا ذمہ دار کون ہے ہماری عدالتیں اتنی کمزور ہے کہ دنیا میں مثال نہیں بنتی کسی غریب کا کوئی کیس چلا جائے تو اس کا فیصلہ نہیں کر پاتے ہمارے جج صاحبان ان کی حیثیت ہی نہیں ہے
منصور بھائی السلام وعلیکم۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے تفصیل سے میرے سوالات پر روشنی ڈالی۔ میرے مزید دو سوالات ہیں سوال ہے کہ آپ کی نظر میں ادارے سیاست میں خود آئے یا سیاست دان ان کو سیاست میں لے کر آئے؟ یہ سیاست دانوں کی نااہلی ہے یا اداروں کی مجبوری؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا کسی بھی سیاسی پارٹی یا لیڈر میں اخلاقی جرات ہے کہ وہ اپنے ووٹر سپورٹر کے سامنے سچ بول سکے کہ اقتدار کیسے ملا تھا یا ملا ہے؟
14:50 آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے، عمران خان صرف رہائی اور اقتدار چاہتا ہے، پھر چاہے ملک کا اور عوام کا کچھ بھی نقصان ہو جائے، لیکن کارکنان خان کی محبت میں اندھے ہو چکے ہیں، اور اُن کی کسی بھی غلطی اور گناہ پر جس سے پاکستان کو نقصان ہوا ہے، اس پر خان سے سوال نہیں کرتے، یا کبھی اپنا جائزہ نہیں لیتے، کے کہاں کھڑے ہیں
So pakistan developed when imran khan was in jail?then why not hold elections under UN surveillance or supreme court full court?imran khan will lose elections because people will not vote enemy of pakistan ,right???
Meri Jan pichly saal osne Punjab mein parliament election karwa kar Punjab mein hukummat ly li thi lekin wo election chata tha lekin 90 din ky bad election na hue tu Punjab ki government chor degy hamry mulk mein koi aiyn wagera nhi hy
السلام علیکم ورحمۃ اللہ منصور بھائی امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے پروردگار کی عظیم پاک بارگاہ میں دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو اور اپ کے تمام اعلی خانوں کو سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے اللہ اپ کو اور اپ کے تمام اعلی خانہ کو سب کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے بے شک میرا خدا ہر ایک چیز پر قادر ہے منظور بھائی اپ کا لیے اور اپ کی تمام سننے والے احباب کے لیے میرا مختصر سا جواب اور مختصر سا سوال پاکستان کی جتنی بھی سیاسی پارٹیاں ہیں یہ اپنی انا کو اور اپنی انتظار کو مدنظر رکھتے ہوئے اج ایک دوسرے کے خلاف لڑ رہے ہیں اگر ان کی لڑائی اپنے ملک کے مفاد میں ہوتی تو میں کہہ سکتا کہ یہ پارٹی ہو یا پھر وہ پارٹی اچھا کام کر رہی ہے میں اس پارٹی کو سپورٹ کرتا ہوں میں دل سے اور سچے ایمان سے کہتا ہوں کہ میں کسی بھی پاکستان کی پارٹی پر یقین نہیں رکھتا کیونکہ یہ سب اپس میں لڑ رہے ہیں ملک کے لیے یہ کچھ بھی نہیں کر رہے اور نہ ہی ان کے
جیسے لوگ، ویسی حکومت۔ ہمارے ہاں زیادہ تر عوام اندھی ہیں، جیسے پاگلوں کی طرح، جو بھی کہا جائے، مان لیتے ہیں، بغیر یہ سوچے کہ یہ چیز کہاں تک درست ہے یا غلط۔ یہ ایک ایسی چیز ہے جو پورے ملک کو تباہ کر سکتی ہے۔ ان کو تھوڑی سی تعریف دو، اور یہ آپ کے غلام بن جائیں گے۔ میں پاکستانی ہوں، مجھے سیاست، سیاستدانوں، فوجی جنرلز اور دیگر کرپٹ لوگوں کی پرواہ نہیں۔ ہمیں صرف پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ افسوس کی بات ہے کہ آج کل ایک گھر میں بھائیوں کے درمیان بھی تعلقات اس وجہ سے خراب ہو جاتے ہیں، کیونکہ کوئی پی ٹی آئی کا حامی ہوتا ہے، کوئی پی ایم ایل این کا، اور پھر ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہیں۔ آپس میں یہ نہیں دیکھتے کہ ہم خود کیا کر رہے ہیں۔ جب تک یہ عوام نہیں سدھرتیں، پاکستان کی حالت یہی رہنی ہے۔ ہماری قوم کا بنیاد ہی خراب ہے، صرف نام کا اسلام ہے، کوئی اس کو حقیقت میں نہیں مانتا۔ ایک عام بات جو لوگ کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ غزوہ ہند کی بات کرتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ ہم پاکستانی غزوہ ہند کرائیں گے۔ اس میں بھی اختلافات ہیں، کچھ کہتے ہیں کہ یہ ہو چکا ہے، کچھ کہتے ہیں کہ ابھی باقی ہے۔ میں صرف ایک مثال دے رہا ہوں۔ اس وقت پاکستان اور بھارت ایک تھے، اور جیسے اب ہم پاکستانی ہیں، میرے خیال میں غزوہ ہند کی ابتدا ہم سے ہی ہوگی۔ یہی ہمارا مسئلہ ہے، صرف کلمہ پڑھنے سے انسان مسلمان نہیں بنتا، یہ ایک لائف اسٹائل ہے، جسے اپنانا پڑتا ہے، لیکن بہت سے لوگ صرف نام کے مسلمان ہیں۔ جب تک ہم نہیں سدھریں گے، ہم اسی طرح ذلیل ہوتے رہیں گے۔
مریم نواز اور تمام وہ لوگ جو اہم عہدوں پر فائز ھیں انھیں میری طرف سے یہ پیغام دیں کہ وہ سادگی اپنائیں اور اپنے فرائض ایمانداری ، محنت ، لگن اور خلوص سے ادا کریں اور فیشن سے اور بننے ٹھننے سے کام نہیں ھوتے۔
سیاست دان اقتدار اور دولت کے حصول کیلئے حکومت میں آتے ہیں عوام کی بہتری انکا مطمع نظر نہیں ہے -سادہ لوح عوام کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے اور یہی اصل انقلاب ہے
میری بات یقین (عجیب لگے گی) لیکن میرا (تجزیہ) ھے کہ ( ملک ریاض صاحب) کو خاص مقصد کے تحت (PTI) کے قریب کیا جارہا ھے تاکہ بامقصد مذکرات ہوسکیں ملک صاحب کبھی بھی (اسٹبلشمنٹ) کے خلاف نہیں (جاسکتے)
Today, there are numbers of other productive News like Ahsan Iqbal Uraan programme and AI initiative by government of Pakistan but you V logs are moving around PTI and IK circle. I don't know they're lots of global initiative. If you will focus drive upto 2030.
You are doing a good job . Objective analysis of the whole political scenerio is need of the hour espacially for young generation to understand the actual facts. You are doing justice with jounalism .
پی ٹی آئی والوں کی یہ ایک عادت بن گیا کہ جو اس وقت ہو تو محب وطن پاکستانی اور نہیں تو وہ غدر پہلے امریکہ مخالف کی وجہ سے ان کی سیاست چلی اور اب انہی امریکہ ان لوگوں کا باپ بن گیا یہ لوگ زہنی توازن کھو چکے ہیں
میرا سوال یہ ہے یہ جو ہم پی ٹی آئی کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کہتے ہیں کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اس کے جو سپورٹر اور ووٹر ہیں وہ کس پی ٹی آئی کو اس کی کارکردگی کی بنیاد پہ سپورٹ کرتے ہیں یا ان کے سپورٹ کرنے کا کوئی پیمانہ نہیں ہے
منصور بھائی پاکستان کی جو الیکشن کا جو سلسلہ چل رہا ہے عوام جس کو ووٹ دیتا ہے جس کو اقتدار میں لانا چاہتا ہے وہ اقتدار میں نہیں اتا اور جس کو اقتدار میں نہیں چاہتا وہ اقتدار میں اجاتا ہے یہ سلسلہ کب تک چلے گا منصور بھائی
Bhai Jan aaj phr vlog PTI pe? Ap kis mission pe ho?? Apni Pasand k sawal nikaal k reply dete hain.. Kindly mere sawal k Bhi jawab de do Khan k ya PTI k bkher vlog bnayen ge? 2nd ap kis mission pe hain. Or kis k lie kaam kr rhe hain Khan k against??? Plz reply
پیپلز پارٹی والے اگر اتنے ہی غیرت مند ہوں تو اگر ن لیگ کی گورنمنٹ ختم ہو تو صدر اور گورنروں کو بھی فارغ ہونا پڑے گا۔ کیوں کے انکو اس ہی پارلیمنٹ نے صدر اور گورنروں کو سلیکٹ کیا ہے۔
اس وقت پاکستان کا صدر پیپلز پارٹی کا۔ چاروں صوبوں کے گورنرز پیپلز پارٹی کے کچھ وزارتیں بھی پیپلز پارٹی کے پاس ہیں۔ اور پھر بھی ن لیگ کی گورنمنٹ کو الگ ہونے کی دھمکیاں بھی دیتے ہیں۔
آٹھ فروری پر پاکستان کا نقصان نہیں ھوا 26،نومبر کو پاکستان کا فائدہ ھوا ،اور26،آئینی ترمیم کسکیلئے کی گئی یہ سب کیا ھے دو نمبر حکومت کو ریمیٹنٹس کیوں آپکے ویلاگ میں توازن نہ ھے جناب منصور بھائی،
عمران خان کی کامیابی اور سچائی کا اندازہ اسی سے لگا سکتے ہیں کے منصور بھائی کا ٹوٹل بزنس خان کی برائی سے چلتا ہے ویسے کوئی اور بزنس کرے خان صاحب کے نام پر تو منصور بھائی کو وہ برے لگتے ہیں
اور نہ ہی ان کے پاس اتنی تعلیم علم ہنر ہے کہ یہ اپنے وطن عزیز کو صحیح سمت میں لے جا سکیں یا پھر پاکستان کی عوام کے اندر اج جو ایک دوسرے کے خلاف نفرت ہے اس کو ختم کر سکیں میرے خیال میں ایز اے انسان اور ایز مسلمان ہم سب پر فرض ہے کہ ایک دوسرے کا خیال بھی رکھیں اور ایک دوسرے کی عزت کریں ایک دوسرے کا ادب اور احترام کریں کیونکہ انسان کے پاس سب سے پہلی چیز جو ہے وہ ادب اور احترام ہے جب ادب اور احترام ہوگا ایک دوسرے کے لیے تو انشاءاللہ مجھے پورا یقین ہے کہ سب کی سوچ اچھی ہوگی اور اپنے وطن عزیز کو کامیابی کی طرف سب مل کر لے جا سکیں گے نفرت کو ختم کرنا پڑے گا پاکستان کے اندر اج جو ہے
پی ٹی آئی کی اندر دو گروپ شروع سے ہے جب لیڈر پاپولر ہو تو گروپ بندی کوئی مانع نہیں رکھتا نون لیگ میں بھی گروپ تھے میاں صاحب پاپولر تھے تو کوئی فرق نہیں پڑا البتہ اب نون لیگ کمزور ہوئی ھے اب گروپ بندی ہوئی تو نقصان ہوگا
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
واعلیکم سلام بھائ جان
منصور صاحب السلام علیکم امید ھے آپ خریت سے ھوں گے آپ دن رات پی ٹی آئی کے دن رات لتے لیں کوئی بات نہیں لیکن خدرا ملک کے حقیقی مسائل کے بارہ میں بات کریں زرعی زمینوں کی تباہی کے بارے میں بات کریں میں روز آپ کو یادہانی کرواتا رہوں گا امید ھے آپ اس سلسلہ میں کوشش کریں گے اور ساتھی اینکرز کو بھی اس بارہ میں توجہ دلائیں گے
❤ Mansoor Bhai yeh cheez Meray Azeez debang DozZz hai
U are currupted
I un follow your channel😅
U are currupted
I un follow your channel😅
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ❤
منصور بھائی تم کو صرف پی ٹی ائی نظر ارہا ہے اور جماعت نہیں ہے سارا سوال پی ٹی ائی کے لیے لوگوں نے کیا ہے دال میں کچھ کالا ہے ضرور
@@BilalkhanAfridi-n3z he is on payroll of gen bajwa
بھائی جب سے مذاکرات شروع ہوئے میں اس سے یہ سوال پوچھ رہا ہوں یہ لے ہی نہیں رہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن اس وجہ سے نہیں بنا رہے ہیں کہ حکومت اور فوج اس میں ملوث ہے اور ماشاءاللہ دڑلے سے ا کے کہتا ہے کہ میں نیو ٹولر صحافی بھی ہوں اس وجہ سے تو پاکستان کا بیڑا غرق ہو رہا ہے
اج کے ویلاگ میں ابھی پہرا یہی سوال ہے کیا جوڈیشل کمیشن اس وجہ سے نہیں بن رہا اس میں فوج اور حکومت ملوث ہے ورنہ یہ تو فوج اور حکومت کے لیے اچھا موقع ہے ثبوت عوام کے سامنے لانے کے لیے
@ ye munafiq e azam hy
@@Ahmad-x3y8k Is per Jodicial commission nai ban sakta. Kion k Court ne Evidence dekh kr mujrimon ko saza di hy. Court ne Sirf unhin Mujrimon ko saza di hy jin pr Tamam Saboot Faraham kiye gaye hen. Baqi log reha ho jayenge agr unke khilaf koi Saboot nai hy. Jodicial commission nai ban sakta is liye PTI Zid kr rahi hy k banao. Ab bhi waqt hy Pakistan ko Apna Mulk samjho. Warna Pakistan k Khilaf jane waly ko Pakistan bhi nai chorta or Allah bhi nai chorta. Kion k ye pak Sarzameen Allah pak ne Apne Maqsad k liye mehfooz rakhi howi hy tumhari Ayashion k liye nai ....
منصورعلی خان ایندہ الیکشن میں ن لیگ کا موسٹ فیورٹ امیدوار ھوگا۔منصور بھایی سانس ھے۔تو چانس ھے۔منصور بھایی پلیز یہ چانس ضایع نہ کرے۔
منصور بھائی جو بات آپ ptiکے لئے کہتے جذباتی ہو جاتی اس طرح ن لیگ پی پی کو کہتی تھی کی لاہور اور اسلام آباد کی سٹرکوں پر پیٹ فٹھنا
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے منصور کے کانوں سے دھواں کیوں نکلتا ہے بڑا مزا آتا ہے جب اس کے کانوں سے مرچوں کی طرح جلتا ہوا دھواں نکلتا ہے ۔
بڑی خوشی ھوئ کے آپ اپنے فالورز کے سوالات کے جوابات بھی دے رھے ھیں بڑی اچھی شروعات ھے بہت زبردست
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ منصور بھائی زبردست 👍
ساری سوالوں کا جوابات زبردست 👍
منصور بھائی پی ٹی آئی والوں کا ھر احتجاج پاکستان کے خلاف پاکستان کو نقصانات پہنچاننا ہے بس
اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کو عقل ھدایت دیں ان کا دوغلا پن سب کو نظر آ جائے
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین 🕋🤲
منصور صاحب آپ نون لیگ کی ٹکٹ پہ الیکشن لڑیں
یہ بات تم نے بالکل سچ بتایا ہے
@@beastpakistanfanpage ye pti k ticket pe jeet ni sktay aap noon league ki baat kar rahay
Ji bilkul Sahi farmaya ap nya ye apni dukan chlany KO PTI Ka nam leta or Imran khan ki khamiyan dhondny men laga rehta h isko none leg Ka koi zulam ,barbaryat,fastayt,nazar nhi ati Jo begunah bemari log jehlon men sat rahy hen ink bary men Kabhi koi aik jumla iski zuban say nhi nikla ye kesi sihafat h ye to munafiko lalchi makkar jhoty bikao taots media k kirdar hen Jo sirf pesa kmany k liye non leg ki khbastin say dar kr jhot bolty hen k hmaridukany band krwa Di Jaen gi,mukhalfat k bawajood is what agr sihafaf Ka haq Ada kr rahy hen to Hamid mir sahb, Kashif abasi, or baqi Kuch or sihafi hen Jo sachai biyan krty hen isko ye show Pura krna chahye tak isko ta chly ye krny Pani men h
He is patwari
He is munafik patwari
منصور بھائی آپ کا تجزیہ اچھی ذہن سازی کرتا ہے، اور بتاتا ہے کہ ہر پارٹی سے پہلے پاکستان ہے
باقی اس قوم کو ہر بات بس اپنی پارٹی کے موافق چاہیے
بہرحال love you فرام کراچی ❤
pakistan comes first not establishment or pakistan govt,stealing mandate was against pakistan or not????
Mansoor dil jeet liya apne ajj heavy DozZz ha zindabad love you ❤️❤️💞💕💕❤️❤️❤️❤️
Mansoor Bhai
Lepapa
Long live imran khan! Imran khan Zindabad ✊ pakistan paindabad! 🇵🇰
پاکستان زندہ باد❤❤❤
پاک آرمی زندہ باد❤❤❤
منصور بھائ اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے۔
آمین۔❤
Jb bhai sahab ko content ni milta tb question answer session rakh letay hen 😅
😂😂
😂😂😂😂😂
Ak insan jail ma Beth k bht logun ki rozi roti lgi hui imran imran imran ya Pakistan ki sahfat ha paper ata bnao vlog ham har time logun ko bewaqof bol k chala jata hala k 8 feb ko awam na bta dyia tha ham bewaqof ni ham ap ki munfqat dekh rhy
@ ye bhai sahab imran khan k nam pe views lete hen apnay har vlog mai almost usi ka thumbnail use kartay hen phir usi ko galiyan detay hen. Ese hen ye mansoor munafiq
Weldone brave analysis keep it up
Wonderful Mansoor whatever you are saying makes sense. ❤
آپکے منہ سے نون لیگ کے بارے میں کچھ سنے عرصہ ہوگیا
Ye bnda N League ka hai
Lagta ha Roti ko ap zroor choochi kehty ho mansoor bhai. Protest k tariqy aap bilkul Qazi Faez Isa ki trah btaa rhy hein jesy ussy b ni pata tha k hota kya raha ha pichly 2 years sy
"منصور صاحب" بغیر معافی کے ریمنڈ ڈیوس امریکہ ،ابھینندن انڈیا کو معافی مل سکتی ہے تو عمران خان پاکستان کو کیوں نہیں مل سکتی۔
IMRAN KHAN ZINDA BAAD ZINDA BAAD ZINDA BAAD ZINDA BAAD ZINDA BAAD
منصور بھائی بہت ذبردست باتیں ہیں آپکی
Mansoor bhai
Keep up the good work.
We love you
May Allah's Blessings and protection be with you Aameen
Yusaf Jawaid
London Heathrow
منصور بھائی پچھلے کچھ دنوں سے آپ کافی تلخ ہو گئے ہیں تحریک انصاف کے حوالے سے کیا اس ملک میں سب کچھ غلط تحریک انصاف کر رہی ہے باقی سارے ٹھیک کر رہے ہیں خاص طور پر اسٹبلشمنٹ سب کچھ ٹھیک کر رہی ہے
پی ٹی ائی اور ایم کیو ایم میں کتنا سا فرق ہے ورکروں کے لحاظ سے اور لیڈروں کے لحاظ سے
what is the similarity???
Allah pak haq aur such kehny ki tofeek ata farmaye ameen
سندھ حکومت کی کارکردگی کی کیااپڈیڈ ہے ؟
اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ♥️♥️♥️
منصور بھائی آپ ایک بار سعد رضوی کا انٹرویو لے شکریہ
منصور بھائی یہی لب و لہجہ آپ اسٹیبلیشمنٹ کے خلاف رکھ سکتے ہیں جو آپ نے پی ٹی آئی کے خلاف رکھا ہوا ہے اپنے کسی بھی پروگرام میں آپ نے یہ نہیں کہا کہ اسٹبلشمنٹ نے یہ غلط کیا ہے دلیر بنیں ان پر بھی تو تنقید کیا کریں نہ اسی لب و لہجے کے ساتھ پھر میں دیکھتا ہوں کہ آپ کیسے بچتے ہیں ویگو ڈالے سے آپ کو پتہ ہے کہ تحریک انصاف اس وقت زیر عتاب ہے خان بے چارہ جیل میں ہے کسی نے کیا کر لینا ہے آپ کا اسی لیے آپ دن رات لگے رہتے ہیں تحریک انصاف کو غلط ثابت کرنے میں جو اصل میں غلط کر رہے ہیں اس ملک میں ان کو بھی غلط کہیں
Mansoor bhai ap ko Allah Hadayat De.. Àmeeeen
Ameen sum Ameen
Ameen
Tagrah lafafah sahafi a
Ya tattoo Hy
mushkil hai,hidayat lifafon mein nahin aati 😝😝🤣🤣🤣🤣
مجھے پتہ ہے اپ صرف ان لوگوں کا سوال لیتے ہیں جو پی ٹی ائی کے خلاف بولتے ہیں اپ کبھی بھی ان لوگوں کا سوال نہیں لیں گے جو حکومت کے بارے میں پوچھیں گے کہ ان کی کارکردگی کے بارے میں بتائیں اپ پتہ نہیں کیوں نون لیگ کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتے اپ صرف اور صرف پی ٹی ائی پر تنقید کرتے ہیں جو کہ نہ انصافی ہے
پاکستان زندہ باد ❤
منصور صاحب دی گریٹ بہت ہی عمدہ سوالات کا مفصل جوابات جو ہر سوچ کے عوام کو سمجھ آرئے ھیں ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ جوابات
MANSOR SAHIB I AM YOUR REGULAR FAN WATCHING YOUR V LOG WAY YOU DIDN'T INTERVIEW PPP TOP LEADERSHIP SPECIALLY BILAWAL BHUTTO ZARFARI OR ASIF ALI ZARDARI
السلام علیکم سر!
ایک گزارش کرنی ہے آپ سے کہ آپ نے اگر انٹرویوز کا سلسلہ شروع کیا ہے تو میرے لیڈر اور بڑے بھائی ، پاکستان نظریاتی پارٹی کے چئیرمین شہیر حیدر سیالوی ملک صاحب کو ضرور بلائیں۔
عمران سے اپ کی نفرت بالکل عیاں ہے ، عمران کا کرزما دراصل اپ کو تکلیف دیتا ہے
عمران نیازی کا کرزما جو بھی ہو لیکن منصور علی خان کی باتیں تو درست اور ناقابل ناقابل چیلنج ہوتی ہیں
Great leader Imran Khan
کیا موجودہ حکومت عوام کی منتخب حکومت ھے ؟ عمران خان کے خلاف کس نے مقدمات بناے کھول کر بتاو
اس میں اتنی ہمت نہیں ہے
Jase 2018main thi ab b wasi hi ha
@@AsmaAhmed-es4rbkaun se form 47 se jeete the 2018 mein???
2018main pml jeeti thi Pti ny hakomat bnai ab pti jeeti pml ny hakomat bnai to dhoun hi ik jasi hi hoy.
@@AsmaAhmed-es4rb 2018 nein pmln jeeti thi????kitni seats mili thi pmln ko aur pti ko 2018 mein?jhooth aisa. ol jispar kisi ko to yakeen aa jaye,teri baat par to pmln wale bhi yakeen nahin karenge.
منصور بھائی آپ سعد رضوی صاحب کا انٹرویو کریں پلیز پلیز؟؟؟❤❤❤
منصور بھائی بڑی معذرت کے ساتھ اس عوام کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے کیا وہ ٹھیک ہے کس کا ذمہ دار کون ہے ہماری عدالتیں اتنی کمزور ہے کہ دنیا میں مثال نہیں بنتی کسی غریب کا کوئی کیس چلا جائے تو اس کا فیصلہ نہیں کر پاتے ہمارے جج صاحبان ان کی حیثیت ہی نہیں ہے
منصور بھائی السلام وعلیکم۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے تفصیل سے میرے سوالات پر روشنی ڈالی۔
میرے مزید دو سوالات ہیں
سوال ہے کہ آپ کی نظر میں ادارے سیاست میں خود آئے یا سیاست دان ان کو سیاست میں لے کر آئے؟ یہ سیاست دانوں کی نااہلی ہے یا اداروں کی مجبوری؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا کسی بھی سیاسی پارٹی یا لیڈر میں اخلاقی جرات ہے کہ وہ اپنے ووٹر سپورٹر کے سامنے سچ بول سکے کہ اقتدار کیسے ملا تھا یا ملا ہے؟
14:50 آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے، عمران خان صرف رہائی اور اقتدار چاہتا ہے، پھر چاہے ملک کا اور عوام کا کچھ بھی نقصان ہو جائے، لیکن کارکنان خان کی محبت میں اندھے ہو چکے ہیں، اور اُن کی کسی بھی غلطی اور گناہ پر جس سے پاکستان کو نقصان ہوا ہے، اس پر خان سے سوال نہیں کرتے، یا کبھی اپنا جائزہ نہیں لیتے، کے کہاں کھڑے ہیں
So pakistan developed when imran khan was in jail?then why not hold elections under UN surveillance or supreme court full court?imran khan will lose elections because people will not vote enemy of pakistan ,right???
Meri Jan pichly saal osne Punjab mein parliament election karwa kar Punjab mein hukummat ly li thi lekin wo election chata tha lekin 90 din ky bad election na hue tu Punjab ki government chor degy hamry mulk mein koi aiyn wagera nhi hy
السلام علیکم ورحمۃ اللہ منصور بھائی امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے پروردگار کی عظیم پاک بارگاہ میں دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو اور اپ کے تمام اعلی خانوں کو سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے اللہ اپ کو اور اپ کے تمام اعلی خانہ کو سب کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے بے شک میرا خدا ہر ایک چیز پر قادر ہے منظور بھائی اپ کا لیے اور اپ کی تمام سننے والے احباب کے لیے میرا مختصر سا جواب اور مختصر سا سوال پاکستان کی جتنی بھی سیاسی پارٹیاں ہیں یہ اپنی انا کو اور اپنی انتظار کو مدنظر رکھتے ہوئے اج ایک دوسرے کے خلاف لڑ رہے ہیں اگر ان کی لڑائی اپنے ملک کے مفاد میں ہوتی تو میں کہہ سکتا کہ یہ پارٹی ہو یا پھر وہ پارٹی اچھا کام کر رہی ہے میں اس پارٹی کو سپورٹ کرتا ہوں میں دل سے اور سچے ایمان سے کہتا ہوں کہ میں کسی بھی پاکستان کی پارٹی پر یقین نہیں رکھتا کیونکہ یہ سب اپس میں لڑ رہے ہیں ملک کے لیے یہ کچھ بھی نہیں کر رہے اور نہ ہی ان کے
Parvez khattak ka b boht strong group tha
Ab kahan hai woh group?
Voters are standing with I.K
Mansoor Ki baat 99 % theek hoti hai
I love you imran khan
جیسے لوگ، ویسی حکومت۔ ہمارے ہاں زیادہ تر عوام اندھی ہیں، جیسے پاگلوں کی طرح، جو بھی کہا جائے، مان لیتے ہیں، بغیر یہ سوچے کہ یہ چیز کہاں تک درست ہے یا غلط۔ یہ ایک ایسی چیز ہے جو پورے ملک کو تباہ کر سکتی ہے۔ ان کو تھوڑی سی تعریف دو، اور یہ آپ کے غلام بن جائیں گے۔ میں پاکستانی ہوں، مجھے سیاست، سیاستدانوں، فوجی جنرلز اور دیگر کرپٹ لوگوں کی پرواہ نہیں۔ ہمیں صرف پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ افسوس کی بات ہے کہ آج کل ایک گھر میں بھائیوں کے درمیان بھی تعلقات اس وجہ سے خراب ہو جاتے ہیں، کیونکہ کوئی پی ٹی آئی کا حامی ہوتا ہے، کوئی پی ایم ایل این کا، اور پھر ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہیں۔ آپس میں یہ نہیں دیکھتے کہ ہم خود کیا کر رہے ہیں۔ جب تک یہ عوام نہیں سدھرتیں، پاکستان کی حالت یہی رہنی ہے۔ ہماری قوم کا بنیاد ہی خراب ہے، صرف نام کا اسلام ہے، کوئی اس کو حقیقت میں نہیں مانتا۔ ایک عام بات جو لوگ کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ غزوہ ہند کی بات کرتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ ہم پاکستانی غزوہ ہند کرائیں گے۔ اس میں بھی اختلافات ہیں، کچھ کہتے ہیں کہ یہ ہو چکا ہے، کچھ کہتے ہیں کہ ابھی باقی ہے۔ میں صرف ایک مثال دے رہا ہوں۔ اس وقت پاکستان اور بھارت ایک تھے، اور جیسے اب ہم پاکستانی ہیں، میرے خیال میں غزوہ ہند کی ابتدا ہم سے ہی ہوگی۔ یہی ہمارا مسئلہ ہے، صرف کلمہ پڑھنے سے انسان مسلمان نہیں بنتا، یہ ایک لائف اسٹائل ہے، جسے اپنانا پڑتا ہے، لیکن بہت سے لوگ صرف نام کے مسلمان ہیں۔ جب تک ہم نہیں سدھریں گے، ہم اسی طرح ذلیل ہوتے رہیں گے۔
سبق آموز بات
زندگی نے اتنا سمجھایا اور سکھا دیا کہاں دنیا والوں سے ہرامیدختم کردی
دو ہی رشتے مخلص ہوتے ہیں ایک رب کا دوسرا ماں باپ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ منصور بھائی میں اپ کا ہر ولاگ دیکھتا ہوں بہت مزہ اتا ہے مجھے
مریم نواز اور تمام وہ لوگ جو اہم عہدوں پر فائز ھیں انھیں میری طرف سے یہ پیغام دیں کہ وہ سادگی اپنائیں اور اپنے فرائض ایمانداری ، محنت ، لگن اور خلوص سے ادا کریں اور فیشن سے اور بننے ٹھننے سے کام نہیں ھوتے۔
سیاست دان اقتدار اور دولت کے حصول کیلئے حکومت میں آتے ہیں عوام کی بہتری انکا مطمع نظر نہیں ہے -سادہ لوح عوام کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے اور یہی اصل انقلاب ہے
جب ن لیگ تمہیں پھر سوٹ کیس دے تم پھر حق بولنا چھوڑ دو گے ۔۔۔پھر تمہیں بھی سوٹ کیس ہی نظر آئے گا
Good analysis Dear Mansoor Khan, keep it up. May Allah live long.
کاش اپ زرداری کے خلاف جو بیانات ن لیگ نے دئیے ہیں ۰۰ ان کا بھی ذکر کرتے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
منصور بھائی پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے صرف ملک کا نہیں دھیاڑی دار بندے کا بھی ہوتا یے۔
منصور علی خان صاحب آپ کہ رہےہیں پاکستان امریکہ کی ریاست نہیں ہے تو پاکستان آج تک آزاد کیوں نہیں
منصور صاحب اگر ڈونلڈ ٹرمپ کا ماضی داغدار اور مضحکہ خیز ہے تو کچھ ماضی کم ہمارے خان صاحب کا بھی نہیں ھے
پاکستان کی فنڈنگ اور چوروں کی فنڈنگ میں فرق سمجھیں منصور بھائی
میری بات یقین (عجیب لگے گی) لیکن میرا (تجزیہ) ھے کہ ( ملک ریاض صاحب) کو خاص مقصد کے تحت (PTI) کے قریب کیا جارہا ھے تاکہ بامقصد مذکرات ہوسکیں
ملک صاحب کبھی بھی (اسٹبلشمنٹ) کے خلاف نہیں (جاسکتے)
السلام علیکم❤❤❤🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Today, there are numbers of other productive News like Ahsan Iqbal Uraan programme and AI initiative by government of Pakistan but you V logs are moving around PTI and IK circle.
I don't know they're lots of global initiative. If you will focus drive upto 2030.
You are doing a good job .
Objective analysis of the whole political scenerio is need of the hour espacially for young generation to understand the actual facts.
You are doing justice with jounalism .
Remittances pr aj ap ne mery dil ki tarjamani ki shukria
منصور بھاٸ میرا نام مدثر عمران ہے میرا سوال یہ ہے
منصور بھاٸ کیا علی امین فارغ ہونے کے بعد گرفتار بھی ہو سکتے ہیں
Congratulations 🎉🎉 for 1.7 million
منصور صاحب اگر آپ مسلمان ہیں تو سچ کا ساتھ دیں عمران خان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
کیا جو خان کا ساتھ نہیں دینگے تو وہ مسلمان نہیں ہوتا عجیب منتک ہے مجھے تو بہت برا لگتا ہے خان سیاسی جماعت دینی جماعت صرف اورصرف جماعت اسلامی ہے
پی ٹی آئی والوں کی یہ ایک عادت بن گیا کہ جو اس وقت ہو تو محب وطن پاکستانی اور نہیں تو وہ غدر پہلے امریکہ مخالف کی وجہ سے ان کی سیاست چلی اور اب انہی امریکہ ان لوگوں کا باپ بن گیا یہ لوگ زہنی توازن کھو چکے ہیں
Good My brother Mansor Ali Khan I love you so much
نہیں جناب فوج کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے
Wonderful Mansoor❤
میرا سوال یہ ہے یہ جو ہم پی ٹی آئی کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کہتے ہیں
کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اس کے جو سپورٹر اور ووٹر ہیں وہ کس پی ٹی آئی کو اس کی کارکردگی کی بنیاد پہ سپورٹ کرتے ہیں
یا ان کے سپورٹ کرنے کا کوئی پیمانہ نہیں ہے
Please invite Hafiz Saad Hussain Rizvi in your show ❤ 1:17
منصور بھائی پاکستان کی جو الیکشن کا جو سلسلہ چل رہا ہے عوام جس کو ووٹ دیتا ہے جس کو اقتدار میں لانا چاہتا ہے وہ اقتدار میں نہیں اتا اور جس کو اقتدار میں نہیں چاہتا وہ اقتدار میں اجاتا ہے یہ سلسلہ کب تک چلے گا منصور بھائی
سہی مشورہ ہے بحریہ ٹاون کو ڈوبنا نہیں چاہئے اسے ڈی ایچ اے کے حوالے کردو۔
Mansoor Bhai Imran Khan shan NY Ali Ameen ko farig qu kiya
Bhai Jan aaj phr vlog PTI pe?
Ap kis mission pe ho??
Apni Pasand k sawal nikaal k reply dete hain..
Kindly mere sawal k Bhi jawab de do
Khan k ya PTI k bkher vlog bnayen ge?
2nd ap kis mission pe hain. Or kis k lie kaam kr rhe hain Khan k against??? Plz reply
کون کون میری طرح منصور بھائی کی ولاگ کا انتظار کرتا رہتا ہے
After this vlog Mansoor deserves a nice bonus from the Establishment
منصور بھائی میرے خیال سے جب تک عاصم منیر آرمی چیف ہے بےشک عمران خان معافیاں بھی مانگ لے عمران خان کو دوبارہ اقدار نہیں ملنا
Excellent Analysis 👍
Imran khan zindabad❤
کیا پی ٹی آئی کی تمام مو جودہ قیادت اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف کام کررہی ہے جیسے فلاپ دھرنے کرنا اور مقبولیت میں کمی کرنا؟
کوئی معافی نہیں
پیپلز پارٹی والے اگر اتنے ہی غیرت مند ہوں تو اگر ن لیگ کی گورنمنٹ ختم ہو تو صدر اور گورنروں کو بھی فارغ ہونا پڑے گا۔ کیوں کے انکو اس ہی پارلیمنٹ نے صدر اور گورنروں کو سلیکٹ کیا ہے۔
بھائی اپ کے ولوگ میں بس عمران خان ہی عمران خان ہوتا ہے کچھ اور بھی باتیں کرو یار پاکستان میں عمران خان کے علاوہ کوئی اور اپ کو اچھا نہیں لگتا ؟
Question is can Imran be pardoned without compromising state security and sanctity? No he can't be.
خیبرپختونخوا میں تو آپ پی ٹی آئی کی مقبولیت مان رہے ہیں لیکن پنجاب میں نہیں بتا رہے کہ کونسی پارٹی مقبول ھے
اس وقت پاکستان کا صدر پیپلز پارٹی کا۔ چاروں صوبوں کے گورنرز پیپلز پارٹی کے کچھ وزارتیں بھی پیپلز پارٹی کے پاس ہیں۔ اور پھر بھی ن لیگ کی گورنمنٹ کو الگ ہونے کی دھمکیاں بھی دیتے ہیں۔
آٹھ فروری پر پاکستان کا نقصان نہیں ھوا 26،نومبر کو پاکستان کا فائدہ ھوا ،اور26،آئینی ترمیم کسکیلئے کی گئی یہ سب کیا ھے دو نمبر حکومت کو ریمیٹنٹس کیوں آپکے ویلاگ میں توازن نہ ھے جناب منصور بھائی،
عمران خان کی کامیابی اور سچائی کا اندازہ اسی سے لگا سکتے ہیں کے منصور بھائی کا ٹوٹل بزنس خان کی برائی سے چلتا ہے ویسے کوئی اور بزنس کرے خان صاحب کے نام پر تو منصور بھائی کو وہ برے لگتے ہیں
Imran khan is our leader he lives in our hearts but please don't say anything about him he will speak the truth.
Ghar ley jao imran khan ko
@@Sk21290 tumare ghr ka ka address nhi pta
منصور بھائی ہمیں عمران خان کی برائیاں سن سن کر تھک گئے ہیں اس ملک میں لگتا ہے باقی سارے سیاستدان نیک ہیں
@@AnwarAli-zp3nr بھایی اسکا پیج ہی عمران خان کے نام۔پر چلتا ھے۔جتنے ڈالراز منصور نے کمایے ھے۔ عمران خان کے نام پر کمایے ھے۔
Offcouse Establishment has to apologise for their CRIMES.
اور نہ ہی ان کے پاس اتنی تعلیم علم ہنر ہے کہ یہ اپنے وطن عزیز کو صحیح سمت میں لے جا سکیں یا پھر پاکستان کی عوام کے اندر اج جو ایک دوسرے کے خلاف نفرت ہے اس کو ختم کر سکیں میرے خیال میں ایز اے انسان اور ایز مسلمان ہم سب پر فرض ہے کہ ایک دوسرے کا خیال بھی رکھیں اور ایک دوسرے کی عزت کریں ایک دوسرے کا ادب اور احترام کریں کیونکہ انسان کے پاس سب سے پہلی چیز جو ہے وہ ادب اور احترام ہے جب ادب اور احترام ہوگا ایک دوسرے کے لیے تو انشاءاللہ مجھے پورا یقین ہے کہ سب کی سوچ اچھی ہوگی اور اپنے وطن عزیز کو کامیابی کی طرف سب مل کر لے جا سکیں گے نفرت کو ختم کرنا پڑے گا پاکستان کے اندر اج جو ہے
RELEASE IMRAN KHAN
He has done so much for common Pakistanis
??
Good mansor Ali Khan
پی ٹی آئی کی اندر دو گروپ شروع سے ہے جب لیڈر پاپولر ہو تو گروپ بندی کوئی مانع نہیں رکھتا نون لیگ میں بھی گروپ تھے میاں صاحب پاپولر تھے تو کوئی فرق نہیں پڑا البتہ اب نون لیگ کمزور ہوئی ھے اب گروپ بندی ہوئی تو نقصان ہوگا
منصور علی خاں صاحب ژندہ باد بہت جرات مندانہ وی لاگ کیا بات ہے
وہ اپنی سیاست چلنے کیلئے کچھ کرسکتے ہیں ان گیلہ نہیں کرنا
منصور صاحب سندہ کی صورتحال پے کچہ بات کرین مراد شاہ نے ساری سندہ کو گٹر کا نالا بنا دیا ہے ہر شہر میں ڈکیتیان ہین