Aik comment tha ke Iqbal Hassan ki sultan Rahi uncle se koi dushmani thi infact they both were very good friends both were pure souls I must say Allah pak jannat ul firdouse mai makaam ata farmaye Ameen🌺
Mai apny walid ko bahut yard karti hon unki barsi thi 14 November 2024 ko 40 baras hogaye unki wafaat ko Allah pak jarajaat buland farmaye امین wo aik Azeem baap thy🌺
Sir Salam alaikam I am Tasawar Iqbal Hassan daughter of Iqbal Hassan I like your program I would love to listen more about my father Iqbal hassan Allah unkempt darajaat buland farmaye Ameen🌺
ملک ہیرا پہلوان جی جند جان پاکستان جی بڑی بہترین ویڈیو ہے قسم سے اب یوٹیوب کا مزہ آرہا ہے کوئی معلومات والا پروگرام دیکھنے کو ملا ۔ویسے اقبال حسن مجھے بڑا پسند ہیرا ملک صاحب اقبال حسن کیسا فنکار تھا آنکھوں سے ایکٹنگ کیا کرتا تھا اور بڑے ٹہکے والا بندہ تھا کاش آپ اس دور میں ہوتے تو انی پا دیتے لیکن کوئی بات نہیں یہ کام بھی بس آپ پہ ہی جچ رہا ہے روم تک سچائی پہنچانے والا کام
اقبال حسن پہ مہدی حسن صاحب کے پنجابی گانے بہت یادگار پکچرائز ہوئے ۔ سسی پنوں میں بھی مہدی حسن خاں صاحب کا میڈم جی کے ساتھ ڈو اٹ سونگ جدوں تیری دنیا توں پیار ٹر جائے گا دس فیر دنیا تے کی رہ جائے گا
سر جی آپ سے گزارش ھے کہ پنجابی زبان میں وی لاگ کیا کریں کیونکہ پنجابی زبان کی کی ادائیگی آپ بہت اچھے طریقے سے کرتے ھیں امید ھے کہ آپ میری بات پہ آپ ضرور غور کریں گیں آپ کی بہت نوازش ہوگی ۔ملک صاحب آپ کے لیے بہت ساری دعائیں 🤲🤲🤲
بھاٸ جان جس طرح ہیرا صاحب ولاگ کررہے ہیں کرنے دیں کچھ اردو بیچ بیچ میں پنجابی بول کر۔۔یہ اچھے طریقے سے ولاگ کررہے ہیں۔۔۔ ن سے ولاگ میں مکمل پنجابی نہ بلواٸیں۔۔۔
ملک صاحب زبردست آج آپ نے فلم انڈسٹری پہ نان کنٹرو ورشل پروگرام کرکے مثال قائم کی ماشاءالله اسی طرح بنا کسی کی برائی کئے پروگرام کرتے رھیں آپکو بہت زبردست ریسپانس ملے گا ۔۔۔ پلیز سیاسی پروگرام نا کیا کریں اور حافظ جنرل سید عاصم منیر شاہ صاحب پہ بھی ھتھ ھولا رکھیں پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
شیر خان کا جو کلپ دکھایا گیا ہے اس میں عظیم سوپر اسٹار ہیرو حبیب صاحب بھی نظر ارہے ہیں جو کہ اصل ورسٹائل اداکار ہیں اقبال حسن اقبال حسن کو حبیب صاحب اور محمد علی صاحب کے انکار کے بعد شیر خاں کے کردار میں کاسٹ کیا شیر خان کی کامیابی کی وجہ سے اقبال حسن کو فلم انڈسٹری میں مقام مل گیا
Mere pyare bhai, I listen you all the time admire you also. I have a question for you? When you're exposing the private life of Saima, Noor Jahan and Shawn and all others, do you think Allah admire you or despise you. Please respond..want to hear you or any of your viewer perspective
شیر خان میں سب سے پہلے عظیم ہیرو حبیب صاحب کو شیخ خان کے کردار میں کاش کیا گیا حبیب صاحب بھی چنر ضیاء صاحب کے دور میں پیپلز پارٹی کے حق میں جلسہ کرنے کی پاداش میں جیل میں چلے گئے
@@tasawariqbal9334بہت خوشی ہوئی آپکا کومینٹ پڑھ کر سدا سلامت رہیں بہت عظیم ایکٹر کی دختر ہیں آپ ہمیں فخر ہے حاجی اقبال حسن صاحب ہمارے ملک پاکستان میں پیدا ہوئے
ہیرا جی لفظ ربی زدنی علما ھے نہ کہ ربے زدنی علما تواڈا لیڈر عمران نیازی نیازی جے جینوں کلمہء طیبہ پڑھنا وی نئیں اندا تے ناں ای خاتم النبیین وہ پڑھنا نئیں اندا
جمعہ کے خطبہ کے شروع میں مولوی بھی منبر پر بیٹھ کر یہی الفاظ بولتا ھے ۔۔جو تم شروع میں بولتے ھو۔ لیکن دونوں میں زمین اور آسمان کا فرق ھے۔ وہ دین کی بات کرتا ھے تم فلمی سٹوری شروع کر دیتے ھو۔
Jind jan Pakistan, kiitey gaya Imran Khan? Woh bhi usi kanoon ke tehat, Allah ke pakar mein aya huwa hai. Allah pak Pakistan ko is beghairat munaafiq fitney se mehfooz rakhey ameen
میرا محبوب فنکار گریٹ لیجنڈ حاجی اقبال حسن
Dil ❤dil ❤Pakistan 🇵🇰
جند جان پاکستان ❤ پاکستان زندہ باد 🎉
اللہ کریم مرحوم اقبال حسن صاحب دے درجات بلند فرماوئے آمین جند جان پاکستان ہیرا ملک صاحب شالا حیاتیاں شالاخوشیاں مانڑو آمین
ہیرا پہلوان مجھے اقبال حسن فلم پتر شاہیے دا ، میں بہت چھا لگا کام لے دے گئے سبکو❤❤
Aik comment tha ke Iqbal Hassan ki sultan Rahi uncle se koi dushmani thi infact they both were very good friends both were pure souls I must say Allah pak jannat ul firdouse mai makaam ata farmaye Ameen🌺
Mai apny walid ko bahut yard karti hon unki barsi thi 14 November 2024 ko 40 baras hogaye unki wafaat ko Allah pak jarajaat buland farmaye امین wo aik Azeem baap thy🌺
Iqbal Hassan was good Actor
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
حسن مراد اور ہیرا ملک الفاظ کی ادئیگی میں کمال ہیں اور خاص طور پر انکی باتیں دل میں اترتی ہیں ۔
Sir Salam alaikam I am Tasawar Iqbal Hassan daughter of Iqbal Hassan I like your program I would love to listen more about my father Iqbal hassan Allah unkempt darajaat buland farmaye Ameen🌺
اوہ اچّھا اچھا بہت خوشی ہوئی یہ جان کے
So nice
جند جان جی زبردست تے کھریاں گلاں ❤
ملک ہیرا پہلوان جی جند جان پاکستان جی بڑی بہترین ویڈیو ہے قسم سے اب یوٹیوب کا مزہ آرہا ہے کوئی معلومات والا پروگرام دیکھنے کو ملا ۔ویسے اقبال حسن مجھے بڑا پسند ہیرا ملک صاحب اقبال حسن کیسا فنکار تھا آنکھوں سے ایکٹنگ کیا کرتا تھا اور بڑے ٹہکے والا بندہ تھا کاش آپ اس دور میں ہوتے تو انی پا دیتے لیکن کوئی بات نہیں یہ کام بھی بس آپ پہ ہی جچ رہا ہے روم تک سچائی پہنچانے والا کام
ماشاءاللہ بہت خوب ہے اللّہ پاک آپ کے تدریس صحت دے محمد رفیق کویت
ملک ہیرا ذندہ باد
wah g wah ملک Heera Shaib Allah khair kare
Jeetay rhain malik sahib
❤ Imran khan zindabad ❤
Great and loyal person❤❤❤❤
Aameen Suma aameen
Malik Heera SB movie dushmen dar up lood Karan veery good Heera sb
Very good vlog my friend ❤❤❤❤🎉🎉🎉
اقبال حسن پہ مہدی حسن صاحب کے پنجابی گانے بہت یادگار پکچرائز ہوئے ۔ سسی پنوں میں بھی مہدی حسن خاں صاحب کا میڈم جی کے ساتھ ڈو اٹ سونگ
جدوں تیری دنیا توں پیار ٹر جائے گا
دس فیر دنیا تے کی رہ جائے گا
Iqbal sir is a big legend! But I was suprised to learn that he was in rivalry with legend sultan rahi sb!
Sir AoA janb nowadays where u abide
sir ap canada mn hn?
سر جی آپ سے گزارش ھے کہ پنجابی زبان میں وی لاگ کیا کریں کیونکہ پنجابی زبان کی کی ادائیگی آپ بہت اچھے طریقے سے کرتے ھیں امید ھے کہ آپ میری بات پہ آپ ضرور غور کریں گیں آپ کی بہت نوازش ہوگی ۔ملک صاحب آپ کے لیے بہت ساری دعائیں 🤲🤲🤲
بھاٸ جان جس طرح ہیرا صاحب ولاگ کررہے ہیں کرنے دیں کچھ اردو بیچ بیچ میں پنجابی بول کر۔۔یہ اچھے طریقے سے ولاگ کررہے ہیں۔۔۔
ن سے ولاگ میں مکمل پنجابی نہ بلواٸیں۔۔۔
i love heera ji ,please try to continue yours idias because so honest and all braverly words .thats it
ملک صاحب میں آپکا فین تھا جب آپ فلموں میں کام کرتے تھے میں اس وقت سمجھتا تھا کہ اس بندے میں ٹیلینٹ ھے
Malik heera sab, mazhar shah villian, my favriote un pr b video bnao pakistan k sher pr
Nawaz Sharif Solution❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
شیر خان فلم کی کہانی پشتو فلم اور بل کی کاپی تھی یہاں سے چوری کی گہی تھی
Main Pakistan se hun maine apne song banae hain main actor bhi hun meri age 14 hai please jawab den
ملک صاحب زبردست آج آپ نے فلم انڈسٹری پہ نان کنٹرو ورشل پروگرام کرکے مثال قائم کی ماشاءالله اسی طرح بنا کسی کی برائی کئے پروگرام کرتے رھیں آپکو بہت زبردست ریسپانس ملے گا ۔۔۔ پلیز سیاسی پروگرام نا کیا کریں اور حافظ جنرل سید عاصم منیر شاہ صاحب پہ بھی ھتھ ھولا رکھیں پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Gret heira
شیر خان کا جو کلپ دکھایا گیا ہے اس میں عظیم سوپر اسٹار ہیرو حبیب صاحب بھی نظر ارہے ہیں جو کہ اصل ورسٹائل اداکار ہیں اقبال حسن اقبال حسن کو حبیب صاحب اور محمد علی صاحب کے انکار کے بعد شیر خاں کے کردار میں کاسٹ کیا شیر خان کی کامیابی کی وجہ سے اقبال حسن کو فلم انڈسٹری میں مقام مل گیا
@@AsadUllah-w4w yas
ہیرا ملک صاحب روز اول سے ہی عوامی شخصیت ہیں اور پیدائشی فنکار ہیں .ہماری بد قسمت فلم انڈسٹری ان سے کوئی بڑا کام نہ لے سکی ۔
مَیں محمّد علی کا فین ہوں پر مُجھے بھی معلوم نہ تھا کہ کس وجہ سے علی فلم شیر خان نہیں کر سکے
Malik sab films bare e gal karia karo.. Siasat vich paa k films da swad na khrab karo.. Jeende vasde ravo
Malik Hera ustad g mujy guide krain film bnaty hain...
Don't waste your money that Allah has given you
@Cliffhanger437 OK bro. Thanks
Iqbal hassan😢😢😢😢
❤❤❤ respect 🫡 u love ❤️ u sir
❤
Mere pyare bhai,
I listen you all the time admire you also. I have a question for you?
When you're exposing the private life of Saima, Noor Jahan and Shawn and all others, do you think Allah admire you or despise you. Please respond..want to hear you or any of your viewer perspective
شیر خان میں سب سے پہلے عظیم ہیرو حبیب صاحب کو شیخ خان کے کردار میں کاش کیا گیا حبیب صاحب بھی چنر ضیاء صاحب کے دور میں پیپلز پارٹی کے حق میں جلسہ کرنے کی پاداش میں جیل میں چلے گئے
Yousef khan ki video bana do please
Hi😊
❤❤❤🎉🎉🎉
Riaz Ahmad sahib iqbal Hassan ke hum Zulf thy susar nahi I thought I should correct you thanks
@@tasawariqbal9334بہت خوشی ہوئی آپکا کومینٹ پڑھ کر سدا سلامت رہیں بہت عظیم ایکٹر کی دختر ہیں آپ ہمیں فخر ہے حاجی اقبال حسن صاحب ہمارے ملک پاکستان میں پیدا ہوئے
کیا پاکستان کی اَکثریّت ، بہت بَڑی اَکثریّت ، جاگیرداری نِظام اَور اَقدار اَور مَذہبی تعصّب کے لئے ہی پَیدا ہوئی ؟؟
Munar zareff koi program please
ہیرا جی لفظ ربی زدنی علما ھے نہ کہ ربے زدنی علما تواڈا لیڈر عمران نیازی نیازی جے جینوں کلمہء طیبہ پڑھنا وی نئیں اندا تے ناں ای خاتم النبیین وہ پڑھنا نئیں اندا
Tusi jind Jan g story sunaya karo general zia sb da mamala ALLAH k pass ha
Tusi judgmental na bano
Nasir adeeb do num bnda hy self exploitation walla
Why?
جمعہ کے خطبہ کے شروع میں مولوی بھی منبر پر بیٹھ کر یہی الفاظ بولتا ھے ۔۔جو تم شروع میں بولتے ھو۔ لیکن دونوں میں زمین اور آسمان کا فرق ھے۔ وہ دین کی بات کرتا ھے تم فلمی سٹوری شروع کر دیتے ھو۔
Jind jan Pakistan, kiitey gaya Imran Khan? Woh bhi usi kanoon ke tehat, Allah ke pakar mein aya huwa hai. Allah pak Pakistan ko is beghairat munaafiq fitney se mehfooz rakhey ameen
ناصر ادیب کوئی اور بات سناتا ھے کیونکہ وہ فلم کے رائیٹر تھے لہذا ناصر ادیب کی بات درست لگتی ھے
دنیا کا سب سے بڑا چھوڑو اور جھوٹا ناصر ادیب ہے ۔ اس کی بس لامکاں کی کہانیاں ہیں ۔ جند جان جی سچا اور کھرا آدمی ہے ❤