بلکل ۱۰۰% سچ بات کی آپ نے ہمارا ایک بندا اُس وقت مفروری کاٹ رہا تھا اُس نے ۶ مہینے بعد یہی بات بتائی تھی کہ ساجو کانڑے سے فائر ہو گیا تھا اور اُسے بھی نہیں پتہ تھا کے گولی کسے لگی پھر جب ٹی وی اور اخباروں میں آیا تو بہت پریشان ہوا مردود کہ یہ کیا ہو گیا لیکن اپنے دوستوں میں بیٹھ کر قسمیں کھاتا تھا کے گولی میں نے نہیں چلائی بلکہ سر کی ٹھوکر سے چل گئی بعد میں اسے پکڑوانے میں بھی اُسے کے اپنے بندوں کا ہاتھ تھا کیونکہ وہ سارے راہی صاحب کے فین تھے
بہت بہت مہربانی ملک ہیرا صاحب اپ کی اپ نے ہمیں سلطان رائی صاحب کا واقعہ سنایا میں نے ہی اپ سے کہا تھا یہ واقعہ سنائیں کیسے ایکٹر سے کیسے انسان تھے❤❤❤ اللہ پاک ان کو جنت میں جگہ دے
Sultan Rahi Saab was the godfather of Punjabi cinema. No one can take his place. So many actors try to replicate his style but failed. Sultan Rahi's charisma and dedication was out of this world. May Allah grant him the highest place in jannat.❤
ملک ہیرا صاحب آپ کی زبان سے نکلے ہوئے سب الفاظ اور اپنے ملک پاکستان سے محبت کرنے کا انداز بیاں بہت خوبصورت اور پیارا لگتا ہے اللہ تبارک و تعالی آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین
آپ کی زبان سے جند جان پاکستان بہت اچھا لگتا ھے اس سے ظاہر ہوتا ھے کہ آپ کو پاکستان سے پیار ھے اور پاکستان کی قوم سے بھی۔ اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ آمین
ملک صاحب آپکو پہلی بار سنا ہے بہت اچھے انداز سے آپ نے راہی صاحب کی وفات کی تفصیل بتائی پہلے کبھی اتنی تفصیل سے نہیں سنا تھا۔ براہ کرم یہ بھی بتائیں کہ راہی صاحب کے قاتل کا کیا انجام ھوا۔؟
اللہ پاک لیجنڈ آف پاکستان الحاج سلطان راھی صاحب شھید کے درجات بلند فرمائے آمین راھی صاحب بہت پیارے نیک انسان تھے اور میں تو انکو غریبوں کا دوسرا بھٹو کہتا تھا جیسے بھٹو صاحب نے غریب کسان مزدور مظلوم کی آواز اٹھائی انکو زبان دی ایسے ھی راھی صاحب ضیائی مارشل لا میں غریب مزدور اور کچلے ھوئے طبقات کی نمائدگی کی راھی صاحب جب ظالم جاگیردار کو مارتے یا راشی ظالم پولیس افسر کی پھینٹی لگاتے حال میں بیٹھے غریب مظلوم کے دل کو عجیب سکون راحت محسوس ھوتی تھی سلطان راھی کا قتل غریب کا قتل تھا فلم انڈسٹری کا قتل تھا پاکستان کے لئے بہت بڑا نقصان تھا ایسے فنکار اور انسان صدیوں میں پیدا ھوتے ھیں آپ بھی راھی صاحب کے ساتھ پتر جگے دا میں بہت جچے تھے اللہ پاک آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
ملک ھیرا صاحب میں آپکی تقریباً تمام پوسٹیں دیکھتا ہوں مگر سلطان راہی والی اصل حقیقی قتل کے بارے میں آج پتہ چلا ہے راہی کے قتل کا مجھے بہت دکھ ہوا تھا اور اس قتل سے پورے پاکستان کا نقصان ہوا تھا اللّٰہ تعالیٰ سلطان راہی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
A.O.A Dear Genius Sir, It's a true for SULTAN RAHI SAB Dear Genius Sir, WELL DONE WELL DONE WELL DONE I Pray for you and all yours family Members more and more development in future thanks ALLAH KAREEM, Give you long life with best health and all yours family Members thanks Aameen Summa Aameen With Best Regards, From Saeed Iqbal Lahore Pakistan
ملک ہیرا جی جب آپ فلموں نے کت لیۓ تگ ودو کر رہے تھے میں ان دنوں گوالمنڈی میں رہتا تھا اپ کے سرخ رنگ کی نسان گاڑی ہوتی تھی مظہر شاہ کا بیٹا زلفی بھی کوشش میں تھا
Sultan rahi sb is a big legend, he had big fan following in UK, in 80s video boom his & mustafa qureshi's films used to go head to head with Bollywood films most weekends! My hero, Thanks heera sir! greetings from UK!
Sir m b ap ka bohaat bara faan hun yad taza kar di waqiya suna kar sach kha h ap ny jo b kha ap ki har bt mujh bohaat passand h acha lgta h ap ki baty sun kar m har video dykhta hun ap ki ❤❤ Pakistan love u❤
ملک ہیرا سچا اور کھرا انسان ہے وگرنہ زرداری شہباز وغیرہ کسی کا بھی نام لے سکتے تھے جیسے پی پی والوں نے اُس دٙور میں شہباز شریف کا نام لیا نون والوں نے دبئی میں ہوٹل کے تنازع پر زرداری کا نام دِیا مگر ہیرا صاحب نے حق سچ بات کی
❗️This is Good Content ❗️Haji Sultan Rahi was not only a Mega Star But a Really good down to Earth Human being …… He and his crew came to a restaurant what I worked in late 90’s he was really decent guy….
ALLAH PAK sultan Rahi sab ko janat ul firdoos ma ala maqam ata farmay ma na un ke banai hui masjid Jo k shugran Mansehra ma bani hui the us masjid ma namaz b parhi the naik Kam b un k hath se b huye hain
My very favorite ur precious voice I'm ur fan on account of ur dabang voice I met u 1998 at shah Noor with ch ijaz kamran plz share ur recipes I hope ur recipes very yummy
جس وقت اپ نے کہا نہ کہ سلطان رائی نے کہا تھا کہ جس وقت سلطان راہی مرے گا نہ تو تالے جان گے بس دل بھر آ یاانکھوں میں انسو اگئے کہ کیا درویش ادمی تھا جس نے یہ بات بڑے اطمینان اور بڑے یقین سے کی تھی اور واقعی ایسا ہو گیا ہے۔
Shahadut ka rutba milna thaa sultan rahi sb k Murder ki waja se Aur sheheed zinda hota hai khuda ki nazar mein rozi miltee rehtee hai laken hum log is baat ko nahe samjh saktay ❤
زبردست اور سچا واقعہ بتانے پر اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور سلطان راہی مرحوم عظیم انسان گریٹ ایکٹر کے درجات بلند فرمائے آمین
سلطان راہی صاحب جتنے بڑے اداکار تھے اتنے ہی عظیم انسان بھی تھے اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
سلطان راہی ہماری جوانی کی یادوں میں سے ایک یاد ھے ،اللہ پاک راہی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے سلطان راہی کو آمین ثم آمین ❤❤❤
زبردست بہت اچھا اللہ پاک اپ کو زندگی تندرستی دے اور سلطان رائے کو جنت میں جگہ دے❤❤❤❤
بلکل ۱۰۰% سچ بات کی آپ نے ہمارا ایک بندا اُس وقت مفروری کاٹ رہا تھا اُس نے ۶ مہینے بعد یہی بات بتائی تھی کہ ساجو کانڑے سے فائر ہو گیا تھا اور اُسے بھی نہیں پتہ تھا کے گولی کسے لگی پھر جب ٹی وی اور اخباروں میں آیا تو بہت پریشان ہوا مردود کہ یہ کیا ہو گیا لیکن اپنے دوستوں میں بیٹھ کر قسمیں کھاتا تھا کے گولی میں نے نہیں چلائی بلکہ سر کی ٹھوکر سے چل گئی بعد میں اسے پکڑوانے میں بھی اُسے کے اپنے بندوں کا ہاتھ تھا کیونکہ وہ سارے راہی صاحب کے فین تھے
Good
❤
بہت بہت مہربانی ملک ہیرا صاحب اپ کی اپ نے ہمیں سلطان رائی صاحب کا واقعہ سنایا میں نے ہی اپ سے کہا تھا یہ واقعہ سنائیں کیسے ایکٹر سے کیسے انسان تھے❤❤❤ اللہ پاک ان کو جنت میں جگہ دے
🤝🕋🤲👈🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲👈❤️❤️🇵🇰❤️❤️🇵🇰❤️❤️🇵🇰❤️❤️🇵🇰🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👈
Sultan Rahi Saab was the godfather of Punjabi cinema. No one can take his place. So many actors try to replicate his style but failed. Sultan Rahi's charisma and dedication was out of this world. May Allah grant him the highest place in jannat.❤
Or reality yeh hai ke acting ke sath dor dor tak koi wasta nhi tha or ha insan bhout achy thy
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جب تک سورج چاند رھے گا راھی تیرا نام رھے گا
Ameen 😢
Apki sub sy achi video hai ye. . sultan rahi wali. . . . rahi sab love you
سلطان راہی جیسا اداکار نہ دنیا میں ایا ہے اور نہ ہی ائے گا اللہ پاک راہی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت میں جگہ دے
Allah tallah Sultan Rahi Saab ko janat meyn jagha dey. Aameen.
ਭਾਵੇਂ ਸਾਜੂ ਕਾਣੇ ਡਾਕੂ ਨੇ ਗ਼ਲਤੀ ਨਾਲ਼ ਸੁਲਤਾਨ ਰਾਹੀ ਸਾਹਿਬ ਦਾ ਕਤਲ ਕੀਤਾ ਪਰ ਉਸਦੀ ਇਸ ਗਲਤੀ ਨੇ ਪਾਕਿਸਤਾਨੀ ਫਿਲਮਾਂ ਦਾ ਕੀਮਤੀ ਹੀਰਾ ਖੋਹ ਲਿਆ ।
ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਜੀ ਉਹਨਾਂ ਨੂੰ ਆਪਣੇ ਚਰਨਾਂ ‘ਚ ਥਾਂ ਦੇਣ !🙏🙏
اللہ کریم الحاج سلطان راہی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین محترم ملک ہیرا صاحب سداسلامت رہیں آمین شالا حیاتیاں شالاخوشیاں مانڑو آمین
ملک ہیرا صاحب آپ کی زبان سے نکلے ہوئے سب الفاظ اور اپنے ملک پاکستان سے محبت کرنے کا انداز بیاں بہت خوبصورت اور پیارا لگتا ہے
اللہ تبارک و تعالی آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین
ملک صاحب آپ کی محبت بھری گفتگو بہت اچھی لگی آپ کی شخصیت منفرد ہے اللہ کریم عافیت میں رکھے آمین ❤
موت کا بھی ایک بہانہ بنتا ہے ۔اچھّے انسان تھے ، اللّہ نے بڑی عِزّت دی تھی اُن کو ۔۔۔
آپ کی زبان سے جند جان پاکستان بہت اچھا لگتا ھے اس سے ظاہر ہوتا ھے کہ آپ کو پاکستان سے پیار ھے اور پاکستان کی قوم سے بھی۔ اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ آمین
ملک صاحب آپکو پہلی بار سنا ہے بہت اچھے انداز سے آپ نے راہی صاحب کی وفات کی تفصیل بتائی پہلے کبھی اتنی تفصیل سے نہیں سنا تھا۔ براہ کرم یہ بھی بتائیں کہ راہی صاحب کے قاتل کا کیا انجام ھوا۔؟
ملک صاحب۔ جب انسپکٹر شہباز نے یہ واقعہ سنایا تو اور وہاں کون کون دیگر اداکار موجود تھے۔
Boht khoob.sultan rahi sb k qatal wala waqia bilkul sucha ha.sajooo kaana he asli qaatul tha.
سلطان راہی دنیا کے ایک عظیم اداکار تھے ....آفتاب عالم کراچی والا
اللہ پاک لیجنڈ آف پاکستان الحاج سلطان راھی صاحب شھید کے درجات بلند فرمائے آمین راھی صاحب بہت پیارے نیک انسان تھے اور میں تو انکو غریبوں کا دوسرا بھٹو کہتا تھا جیسے بھٹو صاحب نے غریب کسان مزدور مظلوم کی آواز اٹھائی انکو زبان دی ایسے ھی راھی صاحب ضیائی مارشل لا میں غریب مزدور اور کچلے ھوئے طبقات کی نمائدگی کی راھی صاحب جب ظالم جاگیردار کو مارتے یا راشی ظالم پولیس افسر کی پھینٹی لگاتے حال میں بیٹھے غریب مظلوم کے دل کو عجیب سکون راحت محسوس ھوتی تھی سلطان راھی کا قتل غریب کا قتل تھا فلم انڈسٹری کا قتل تھا پاکستان کے لئے بہت بڑا نقصان تھا ایسے فنکار اور انسان صدیوں میں پیدا ھوتے ھیں آپ بھی راھی صاحب کے ساتھ پتر جگے دا میں بہت جچے تھے
اللہ پاک آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے سلطان راہی کی قبر مبارک پر
اصل علم اللہ پاک کو ہوگا پر جو ھوا برا ھوا ایک انسان کی جان گئ تھی اللہ پاک غریقِ رحمت کرے آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲
ملک ھیرا صاحب میں آپکی تقریباً تمام پوسٹیں دیکھتا ہوں مگر سلطان راہی والی اصل حقیقی قتل کے بارے میں آج پتہ چلا ہے راہی کے قتل کا مجھے بہت دکھ ہوا تھا اور اس قتل سے پورے پاکستان کا نقصان ہوا تھا اللّٰہ تعالیٰ سلطان راہی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
sir i watch you first time,acha laga aap ko sachi batain sunatey huay,love you
ساجو جانا والا واقعی بالکل سچ ھے سلطان راھی کا قتل اسی سے ھوا تھا
جی نہیں اصل پولیس فائل چیک کریں
Malik Heera ji Boht achi malomat de he aap ne Rahi sahib Mera hero the ❤from Gujranwala city❤❤❤❤❤
یہ بات آپ نے بالکل درست فرمایا میں اس واقعے کو بہت لوگوں کو بتایا لیکن اصل حقیقت یہ ہی ہے
A.O.A
Dear Genius Sir,
It's a true for SULTAN RAHI SAB
Dear Genius Sir,
WELL DONE
WELL DONE
WELL DONE
I Pray for you and all yours family Members more and more development in future thanks
ALLAH KAREEM,
Give you long life with best health and all yours family Members thanks
Aameen Summa Aameen
With Best Regards,
From Saeed Iqbal
Lahore Pakistan
A.O.A
Dear Genius Sir,
Thanks you very much for your feedback response again thanks
Malik sahib,ap key comments dekhey.being a man from film industry,you are very good writer.
Keep it up
زبردست ویڈیو ❤❤❤
السلام علیکم ملکی رضا صاحب اللہ پاک اپ کو زندگی تندرستی دے زندگی دے اور سلطان بھائی کو جنت میں جگہ دے
ملک ہیرا جی جب آپ فلموں نے کت لیۓ تگ ودو کر رہے تھے میں ان دنوں گوالمنڈی میں رہتا تھا اپ کے سرخ رنگ کی نسان گاڑی ہوتی تھی
مظہر شاہ کا بیٹا زلفی بھی کوشش میں تھا
سلطان راہی ختم فلم انڈسٹری بھی ختم سینما حال بھی ختم۔ ہر چیز ختم
Zabardast superb a one bht aalaa ❤❤❤❤
Excellent Heer ji
Malik sb sultan Rahi mere sabse favourite hein, please mazeed video banayein
Thanks for sharing. ❤
ہیرا صاحب خوشی ہوئی کہ آپ نیویارک سٹی میں ہیں۔ انشاءاللہ کسی دن فون کر کے آپ سے ملاقات کا شرف حاصل کریں گے
Good luck Dear Mr Malik Heera sb
Very good video my friend Allah bless you all family ❤❤❤🎉🎉🎉
Dillon ka sultan sultan rahi
Sultan rahee ko Allsh pak jsnntulfirdos maseeb karay Amern from kpk mardan
very nice vlog love from Holland
bhoat acha lagha g aur pura sonay
Sultan rahi sb is a big legend, he had big fan following in UK, in 80s video boom his & mustafa qureshi's films used to go head to head with Bollywood films most weekends!
My hero,
Thanks heera sir!
greetings from UK!
Sultan Rahi ❤
Fann ka sultan ❤
😢Allah pak Rahi Saab ko jannat main Ala muqam ata farmai
Sir m b ap ka bohaat bara faan hun yad taza kar di waqiya suna kar sach kha h ap ny jo b kha ap ki har bt mujh bohaat passand h acha lgta h ap ki baty sun kar m har video dykhta hun ap ki ❤❤ Pakistan love u❤
ملک ہیرا صاحب اللّٰہ رکھا فلم میں آپ کا کیا رول تھا
Apne bilkul sahi bataya brother....thanks logoun ko asal bat pata chali
ملک ہیرا سچا اور کھرا انسان ہے وگرنہ زرداری شہباز وغیرہ کسی کا بھی نام لے سکتے تھے جیسے پی پی والوں نے اُس دٙور میں شہباز شریف کا نام لیا نون والوں نے دبئی میں ہوٹل کے تنازع پر زرداری کا نام دِیا مگر ہیرا صاحب نے حق سچ بات کی
Malik heera sb love ❤️ you I appreciate
Hero Malik hera Saab..❤❤❤
Good job
Malik saheb weldone
❗️This is Good Content ❗️Haji Sultan Rahi was not only a Mega Star But a Really good down to Earth Human being …… He and his crew came to a restaurant what I worked in late 90’s he was really decent guy….
گریٹ راہی میرا چن دلبر سائین جی شہید میں ذوالفقار راہی
Bohat jaldi Sultan Rahi ki story upload ker rahey ho,
ALLAH PAK sultan Rahi sab ko janat ul firdoos ma ala maqam ata farmay ma na un ke banai hui masjid Jo k shugran Mansehra ma bani hui the us masjid ma namaz b parhi the naik Kam b un k hath se b huye hain
Sultan Rahi sahib Pakistan film industry ka Sultan that hai aur Rahi ga
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
No.1 acha laga....
جیو شیرا ❤❤❤❤
Sultan Rahi Saab... Zindabad
Great legendary artist
Very nice video and your speaking style❤❤❤❤
Good wark
Sultan Rahim merey jan😢
Truthful story ppl only blaming president Zardari without proof
Thanks brother for naming president Zardari as innocent no accusations!
Aapki bat 100,parsent drust hai jab hum Akhbar partay Thay to sajo kanay ka bohat zikar tha ye aik etfaqia qatil tha
#malikheera. My best friend heera mere bhai . I am tanveer tafu from lahore apne jo kuch kaha sach kaha love u.
Ameen sum Ameen ❤
Lala. G. You. Are. Real. Musliman. I. Love. You
My very favorite ur precious voice I'm ur fan on account of ur dabang voice I met u 1998 at shah Noor with ch ijaz kamran plz share ur recipes I hope ur recipes very yummy
nice
So Nice ❤
Good Heera g
جس وقت اپ نے کہا نہ کہ سلطان رائی نے کہا تھا کہ جس وقت سلطان راہی مرے گا نہ تو تالے جان گے بس دل بھر آ یاانکھوں میں انسو اگئے کہ کیا درویش ادمی تھا جس نے یہ بات بڑے اطمینان اور بڑے یقین سے کی تھی اور واقعی ایسا ہو گیا ہے۔
❤❤❤
Very nice bhai vlog
Sultan Rahi sb ko Basant kite flying pasand thi ??
Sultan rahi is great man
U looks like true hero now a days whenever u speak up against pak Army corrupt generals especially Asim munir.u r still my Hero mr heera malik.
Very Nice
Aap na Sultan rahi ka sath kaam kya ,aap un sa milla, lakin mari hassrat hi reh gae ......🥹 love from Warburton Nankana sahb
Finally we got truth .
Good g 💋💫💯
Amin. ❤
🏆
Yes great man. Ameen.
Rahi sahab Bohat Baray Insaan thay...Sultan k baad Saltanat Waqyee ujar gyee
Very very good video bhi sab
❤🎉❤🎉❤🎉
Shahadut ka rutba milna thaa sultan rahi sb k Murder ki waja se
Aur sheheed zinda hota hai khuda ki nazar mein rozi miltee rehtee hai laken hum log is baat ko nahe samjh saktay ❤
Ap ny sab kuch thek kaha laikn Imran chor nahin ay ga Inshallah ya ap ny ghalt kaha hy
Ameen 😢
آپ نے فلم با غي کی پوری بات بتا نی تھي کھ فلم کے ہیرو لا لہ سد ھير نے وہ سین دلو ا یا تھا اله دونو ں عظیم فنکا روں کو جنت عطا فرمااے