الحمدللہ ،استاذ الاساتذہ مخدوم گرامی قدر حضرت مولانا محمد خالد ندوی غازیپوری ندوی دامت برکاتہم وعمت فیوضہم تو پہلے سے ایک مانے جانےخطیب اور ندوہ کے ترجمان اور اسکی شان ہیں ،لیکن یہ خطاب کچھ اور ہی نوعیت کا حامل ہے،بڑی جرأت و بے باکی اور اعلیٰ درجے کی ذہانت سے مولانا نے کام لیا ہے ۔ امرت اور زہر کا جو نکتہ بیان کیا ہے،اس نے اس نعرہ کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ جو بات ہم شاگردوں کے ذہنوں میں آزادی کے تعلق سے بار بار آرہی تھی ،مولانا نے اس کو اپنے خطابی آہنگ سے واشگاف کردیا۔شاید اسے ہی خطابت کہا جاتا ہے ،جس کے حضرۃ الاستاذ ماشاءاللہ بے تاج بادشاہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر میں بہ ہزار صحت وعافیت برکت عطا فرمائے۔ نطق کو سو ناز ہے تیرے لب اعجاز پر ادنیٰ ترین شاگرد محمد زاہد حسین ندوی جمشیدپور
سینئر ندوی فاضل مولانا وقار عظیم ندوی صاحب کی رائے "حوالہ دینا چاہئے۔ اگر ناشر آپ کے رابطہ میں ہوں تو انھیں یاد دلائے۔ یہ بہت اچھا اور مبارک سلسلہ ہے۔ البتہ صحت روایت کا خیال بھی رکھنا لازم ہے"۔ ناشر سے گذارش ہے کہ وہ حوالہ درج فرمادیں
الحمدللہ ،استاذ الاساتذہ مخدوم گرامی قدر حضرت مولانا محمد خالد ندوی غازیپوری ندوی دامت برکاتہم وعمت فیوضہم تو پہلے سے ایک مانے جانےخطیب اور ندوہ کے ترجمان اور اسکی شان ہیں ،لیکن یہ خطاب کچھ اور ہی نوعیت کا حامل ہے،بڑی جرأت و بے باکی اور اعلیٰ درجے کی ذہانت سے مولانا نے کام لیا ہے ۔
امرت اور زہر کا جو نکتہ بیان کیا ہے،اس نے اس نعرہ کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔
جو بات ہم شاگردوں کے ذہنوں میں آزادی کے تعلق سے بار بار آرہی تھی ،مولانا نے اس کو اپنے خطابی آہنگ سے واشگاف کردیا۔شاید اسے ہی خطابت کہا جاتا ہے ،جس کے حضرۃ الاستاذ ماشاءاللہ بے تاج بادشاہ ہیں۔
اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر میں بہ ہزار صحت وعافیت برکت عطا فرمائے۔
نطق کو سو ناز ہے تیرے لب اعجاز پر
ادنیٰ ترین شاگرد
محمد زاہد حسین ندوی
جمشیدپور
فراغت کے بعد بھی ندوۃ العلماء کے در و دیوار اور اساتذہ کرام کی بہت یاد آتی ہے، کاش طلباء قدیم کا کوئی اجلاس ہوتا
Sahi kaha aap ne
Bhut Dil karta waha jane ka
@@mohammedshoaibnadwi4724
Hamara bhi , abhi faraghat ke baad nahi jaana huwa 😢😢😢 Allah jald lejaye
Sahi baat hai
ندوہ تو ندوہ ہے۔ ماشاء اللہ۔
ندوہ واقعی بہت یاد آتا ہے
ایمان کو تازہ کرنے والی بیان ہے
اللہ تعالیٰ حضرت والا کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاء الله لا قوه الا بالله بارك الله
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ ادارہ کو شرور و فتن سے حفاظت فرمائے
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ بیان ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ تمام اساتذہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
محتاج دعا
نسیم احمد رحمانی ندوی
ماشاءاللہ
بہت ہی شاندار
ماشاء الله تبارك
اللہ رب العزت حضرت الاستاذ کی عمر برکت و درازعمر عطا فرمائے آمین
اللہ تعالی استاد محترم کو اچھا رکھے
Badi muddat k bad ustaz mukarram ko suna bahut khushi huwi.
AWAZ SAF HOTI TO SUNNE ME AA JATA
شاندار خطاب
ماشاء اللہ، ❤❤❤
Beshak
آپ کی جرأت کو سلام
ماشاءاللہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ...
عرض گزارش ہے کہ دیگر اساتذہ کرام کے ویڈیوز بھی اپلوڈ کریں
Mashallah
ماشاءاللہ ❤❤
ابنائے قدیم کا اگر اجلاس ہو تو ضرور شرکت کریں گے۔
مادر علمی❤❤❤
سینئر ندوی فاضل مولانا وقار عظیم ندوی صاحب کی رائے
"حوالہ دینا چاہئے۔ اگر ناشر آپ کے رابطہ میں ہوں تو انھیں یاد دلائے۔ یہ بہت اچھا اور مبارک سلسلہ ہے۔ البتہ صحت روایت کا خیال بھی رکھنا لازم ہے"۔
ناشر سے گذارش ہے کہ وہ حوالہ درج فرمادیں
Aawaz saf, nhi aarhee hai bhai
آواز صاف نہیں آرہی
مائک آج نہیں صحیح ہوا
Assalamu alaikum
Mujhe aapse kch baat krni hai
Kya WhatsApp number de skte hain?
ماشاءاللہ
Mashallah