Размер видео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показать панель управления
Автовоспроизведение
Автоповтор
🎉❤❤❤❤❤❤🎉
اگر بوٹی پنٹ کپڑا ہو تو کیسے کٹنگ کریں کہ بوٹی ترچھی نہ ہو ؟؟
اسلام علیکم،اگر بوٹی پرنٹ کپڑا ہو تو اگر آپ امبریلا کٹنگ کریں تو وہ پرنٹ پھر ضرور ترچھا ہو گا،اس کا حل پھر یہ ھے ک آپ لہنگا چنٹس والا بنا لیںیعنی پرنٹ سیدھا رکھ کے کپڑا کٹنگ کر لیں اور اوپر والی سائڈ پر چنٹس ڈال کر بیلٹ لگا لیں
🎉❤❤❤❤❤❤🎉
اگر بوٹی پنٹ کپڑا ہو تو کیسے کٹنگ کریں کہ بوٹی ترچھی نہ ہو ؟؟
اسلام علیکم،
اگر بوٹی پرنٹ کپڑا ہو تو اگر آپ امبریلا کٹنگ کریں تو وہ پرنٹ پھر ضرور ترچھا ہو گا،
اس کا حل پھر یہ ھے ک آپ لہنگا چنٹس والا بنا لیں
یعنی پرنٹ سیدھا رکھ کے کپڑا کٹنگ کر لیں اور اوپر والی سائڈ پر چنٹس ڈال کر بیلٹ لگا لیں