اللہ تعالی نے مفتی صاحب سے غلطی کراوئ ھے تاکہ لوگوں کو معلوم ھو قرآن کا علم سمندر ھے اور اتنی زندگی وقف کر کے حاصل ھوتا ھے اور حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ سے لے کر اب تک محفوظ ھے۔ہر ہر حدیث سامنے آگئ جو عام لوگ نہیں جانتے ۔اللہ نے اپنے علم کی شا ن دکھائی ھے سبحان اللہ ۔مآشاللہ اپنے ھمارے ذیہن کشادہ کردیئے ❤❤❤❤
اللّٰہ کریم ہم سب کو معاف فرمائے لیکن ہم اکثر پاکستانی دین کے علم کے بارے میں کورے ھیں ، جب کہ مفتی طارق مسعود صاحب نے باقاعدہ اللّٰہ سے اور تمام مسلمانوں سے معافی بھی مانگ لی ھے تو عوام کو چوں چراں کا کوئی حق نہیں پہنچتا جبکہ آپ نے دین کی کتابوں کی روشنی میں بہت اچھے سے سمجھا دیا ھے۔۔ یہ مسئلے بڑے نازک ھوتے ھیں لہٰذا ہر آدمی کو لب کشائی سے احتراز کرنا چاہیے ، عالم کفر تو پہلے سے ھی ہماری صفوں میں گھس کر ہمیں آپس میں لڑانا کے چکر میں سرگرم ھے، جزاک اللّٰہ خیرا واحسن الجزاء
مولانا صاحب آج سے پہلے آپ نے ایسا کیوں نہ بولا ۔؟ آپ ابھی سچ بول رھے یا پہلے سچ بولتے تھے۔ کوئی ایک بیان تو سچ کے مقابل جھوٹا ھوگا اب فیصلہ آپ خود کرلیں۔
Jab Mufti Tariq Masod ny mafi mangli to thek hogaya mamla waisy b unho ny Jan kar ni ki wo to bat krahay ty lafzon ki galti ti matlab samjh logo ko ni aya to samjhlo dobara pochlo isbat ka maqsad kya muraad kya MOLANA ki bat ka
ruclips.net/video/tv6C3CHEsVo/видео.html ye sun lo moulana phir baad mai dosri baat karna is clip mai tariq masood ne kiya kaha yeh bhi kiya a slip of the tongue hai?
Maulana Saifullah Nay Mufti Tariq Ka Sath Dekar Haq Ada Kiya Hai ❤❤
اللہ تعالی نے مفتی صاحب سے غلطی کراوئ ھے تاکہ لوگوں کو معلوم ھو قرآن کا علم سمندر ھے اور اتنی زندگی وقف کر کے حاصل ھوتا ھے اور حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ سے لے کر اب تک محفوظ ھے۔ہر ہر حدیث سامنے آگئ جو عام لوگ نہیں جانتے ۔اللہ نے اپنے علم کی شا ن دکھائی ھے سبحان اللہ ۔مآشاللہ اپنے ھمارے ذیہن کشادہ کردیئے ❤❤❤❤
ماشاءاللہ ابتک کی سب سے بہتر ویڈیو ہے اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
Khali Saifullah sahib ilmi jawab detay hai 🙌 🙌
Saifullah is best he gives references ❤
مفتی طارق مسعود صاحب عالم دین ھے اور عاشق رسول ھے غلطی سے کہہ دیا ھے تو اسنے معافی بھی مانگی ھے اللہ معاف کرنے والا ھے
ماشاءللہ۔بہت۔خوب۔
اللّٰہ کریم ہم سب کو معاف فرمائے لیکن ہم اکثر پاکستانی دین کے علم کے بارے میں کورے ھیں ، جب کہ مفتی طارق مسعود صاحب نے باقاعدہ اللّٰہ سے اور تمام مسلمانوں سے معافی بھی مانگ لی ھے تو عوام کو چوں چراں کا کوئی حق نہیں پہنچتا جبکہ آپ نے دین کی کتابوں کی روشنی میں بہت اچھے سے سمجھا دیا ھے۔۔ یہ مسئلے بڑے نازک ھوتے ھیں لہٰذا ہر آدمی کو لب کشائی سے احتراز کرنا چاہیے ، عالم کفر تو پہلے سے ھی ہماری صفوں میں گھس کر ہمیں آپس میں لڑانا کے چکر میں سرگرم ھے، جزاک اللّٰہ خیرا واحسن الجزاء
مولانا صاحب آج سے پہلے آپ نے ایسا کیوں نہ بولا ۔؟
آپ ابھی سچ بول رھے یا پہلے سچ بولتے تھے۔
کوئی ایک بیان تو سچ کے مقابل جھوٹا ھوگا اب فیصلہ آپ خود کرلیں۔
Allah paak Mufti sahab ko apne hifzo amaan me rakhkhe
جب اللہ تعالیٰ جو سب سے بڑا ہے وہی معاف فرمادے تو ہم کون ہوتےہیں معافی نہ دینے والے جب طارق مسعود نے معافی مانگ لی ہے تو معاف کردینا چاہیے
Jab Mufti Tariq Masod ny mafi mangli to thek hogaya mamla waisy b unho ny Jan kar ni ki wo to bat krahay ty lafzon ki galti ti matlab samjh logo ko ni aya to samjhlo dobara pochlo isbat ka maqsad kya muraad kya MOLANA ki bat ka
Subhan Allah. Bohot acha bayan farmaya ap ne. Jazaq Allah khaira
jitnay log us waqt sunn rahay thay wo bhi gustakh hain sab k sab
Mufti Sb Rab ul Alameen ap ko jaza e khair atta farmaiyee... Mashallah dil khush kar dia...
Well done ✅ sir. MashaAllah.
جزاكم الله خيرا
Astagfirullah iska matlab Nabi( saw) ne likhwaya phir dobara check nahi kiya ki katib ne kay likha 😢😢 .
Saifullah sahab apny huq ada kr dia dil khush ho gya apki bt se tafseer se mgr kuch log elm hasil krny k bad b ghady ghory bany howy hen
Aise logon ki wazah se aaj islam is dahleez par pahunch gaya hai
بہترین ❤
Good information for society
MASAH ALLAH JAJAK ALLAH KHIRAN
MashAllah
Illo btate kese tehe
❤❤❤❤❤
ruclips.net/video/tv6C3CHEsVo/видео.html
ye sun lo moulana phir baad mai dosri baat karna is clip mai tariq masood ne kiya kaha yeh bhi kiya a slip of the tongue hai?
جناب مولانا صاحب قرآن پاک کی جو آیت آپ نے تلاوت کی ہے (عنکبوت 48) اس کے ترجمے کا مطلب آپ پہلے نا پڑھتے تھے نا لکھتے تھے پہلے سے کون سا وقت مراد ہے
کیا تم عالم دین ھو
Wahi se pehle ..