ILM-e-GHAIB kay AQEEDAH say motalliq FIRQAWARANA Nazriyat ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 окт 2024
  • [ A Critical Video Clip from 6-a-Mas'alah By Engineer Muhammad Ali Mirza (Recorded on 30-March-2013) ] Link of Complete Lecture : • 6-a-Mas'alah & [ 97-Le...

Комментарии • 121

  • @socialboy8385
    @socialboy8385 7 лет назад +8

    Allah Ali Bhai ki hifazat farmaye or jald se jald sehat ata farmaye

  • @fahadahmedoo7
    @fahadahmedoo7 7 лет назад +5

    Allah Hum Sub kw Haqq Qabool Karne ki Hidayat Daa Aur Ali Bhai Ki Jaan ki Hifazat karey Aur Apko Lambi Umer Daa Ameen...

  • @genker9
    @genker9 7 лет назад +6

    Jazak Allah Kheir...Allah (swt...) bless you Sheikh Muhammad Ali.

  • @itstheory2756
    @itstheory2756 7 лет назад +3

    Nice lecture. Ab Ishq Rasool(S.A.W) vs Ishq gustakhana baba shuro(start) ho giya hai. We are with Ishq Rasool(S.A.W). Ya Allah (the GOD of universe) mujha Sarkar(S.A.W) ki muhabat mai mujha duniya sy uthana Ameen.

  • @mujahidalavi2320
    @mujahidalavi2320 7 лет назад +1

    Allah SWT Muhammad Ali ko mahfooz rakhay har qisam kay shar say....Aameen

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад

    Allah pak ali bhai ko lambi umar or sahat wali zindgi day....amieen....🤲🌹❣

  • @mdwaseemakram3695
    @mdwaseemakram3695 4 года назад +1

    Bahut umda allah sab ku hidayat de

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад

    NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon or karooron darood o salaam...💚🌟🌹❣

  • @huzaifakhundkar1600
    @huzaifakhundkar1600 7 лет назад +2

    Allah ali bhai ko apni hifazat ma rakha
    Prayers for you be safe

  • @indusdelta4142
    @indusdelta4142 7 лет назад +7

    The Heights (Al-'A`rāf):188 - کہہ دو کہ میں اپنے فائدے اور نقصان کا کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا مگر جو الله چاہے اور اگر میں غیب کی باتیں جانتا ہوتا تو بہت سے فائدے جمع کرلیتا اور مجھ کو کوئی تکلیف نہ پہنچتی۔ میں تو مومنوں کو ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں

    • @ahmediqbal8416
      @ahmediqbal8416 4 года назад

      عَالِمُ الْغَيْبِ فَلا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا إِلا مَنِ ارْتَضَى مِنْ رَسُولٍ (سورہ جن)
      ترجمہ؛ غیب کو جاننے والا ہر ایک پر غیب ظاہر نہیں فرماتا سوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے

    • @YaAllahMadad101
      @YaAllahMadad101 3 года назад

      Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 123
      وَ لِلّٰہِ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ اِلَیۡہِ یُرۡجَعُ الۡاَمۡرُ کُلُّہٗ فَاعۡبُدۡہُ وَ تَوَکَّلۡ عَلَیۡہِ ؕ وَ مَا رَبُّکَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾٪
      زمینوں اور آسمانوں کا علم غیب اللہ تعالٰی ہی کو ہے تمام معاملات کا رجوع بھی اسی کی جانب ہے ، پس تجھے اسی کی عبادت کرنی چاہیے اور اسی پر بھروسہ رکھنا چاہیے اور تم جو کچھ کرتے ہو اس سے اللہ تعالٰی بے خبر نہیں ۔
      -‐--‐----‐------‐--
      Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 77
      وَ لِلّٰہِ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَاۤ اَمۡرُ السَّاعَۃِ اِلَّا کَلَمۡحِ الۡبَصَرِ اَوۡ ہُوَ اَقۡرَبُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۷۷﴾
      آسمانوں اور زمین کا غیب صرف اللہ تعالٰی ہی کو معلوم ہے اور قیامت کا امر تو ایسا ہی ہے جیسے آنکھ کا جھپکنا ، بلکہ اس سے بھی زیادہ قریب ۔ بیشک اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔
      -----------‐----‐---
      Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 26
      قُلِ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا لَبِثُوۡا ۚ لَہٗ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ اَبۡصِرۡ بِہٖ وَ اَسۡمِعۡ ؕ مَا لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ مِنۡ وَّلِیٍّ ۫ وَّ لَا یُشۡرِکُ فِیۡ حُکۡمِہٖۤ اَحَدًا ﴿۲۶﴾
      آپ کہہ دیں اللہ ہی کو ان کے ٹھہرے رہنے کی مدت کا بخوبی علم ہے ، آسمانوں اور زمینوں کا غیب صرف اسی کو حاصل ہے وہ کیا ہی اچھا دیکھنے سننے والا ہے سوائے اللہ کے ان کا کوئی مددگار نہیں ، اللہ تعالٰی اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا ۔
      -‐-‐--‐-----‐------‐-‐
      Surat No 34 : سورة سبأ - Ayat No 48
      قُلۡ اِنَّ رَبِّیۡ یَقۡذِفُ بِالۡحَقِّ ۚ عَلَّامُ الۡغُیُوۡبِ ﴿۴۸﴾
      کہہ دیجئے! کہ میرا رب حق ( سچی وحی ) نازل فرماتا ہے وہ ہر غیب کا جاننے والا ہے ۔
      ------‐-‐
      Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 20
      وَ یَقُوۡلُوۡنَ لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ اٰیَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ۚ فَقُلۡ اِنَّمَا الۡغَیۡبُ لِلّٰہِ فَانۡتَظِرُوۡا ۚ اِنِّیۡ مَعَکُمۡ مِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ ﴿٪۲۰﴾
      اور یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ ان پر ان کے رب کی جانب سے کوئی نشانی کیوں نہیں نازل ہوتی؟ سو آپ فرما دیجئے کہ غیب کی خبر صرف اللہ کو ہے سو تم بھی منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں ۔
      -‐--‐--‐---
      Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 49
      تِلۡکَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَیۡبِ نُوۡحِیۡہَاۤ اِلَیۡکَ ۚ مَا کُنۡتَ تَعۡلَمُہَاۤ اَنۡتَ وَ لَا قَوۡمُکَ مِنۡ قَبۡلِ ہٰذَا ؕ ۛ فَاصۡبِرۡ ؕ ۛ اِنَّ الۡعَاقِبَۃَ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿٪۴۹﴾
      یہ خبریں غیب کی خبروں میں سے ہیں جن کی وحی ہم آپ کی طرف کرتے ہیں انہیں اس سے پہلے آپ جانتے تھے اور نہ آپ کی قوم , اس لئے کہ آپ صبر کرتے رہیئے ( یقین مانیئے ) کہ انجام کار پرہیزگاروں کے لئے ہی ہے ۔
      ------‐-‐-
      Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 50
      قُلۡ لَّاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ عِنۡدِیۡ خَزَآئِنُ اللّٰہِ وَ لَاۤ اَعۡلَمُ الۡغَیۡبَ وَ لَاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ اِنِّیۡ مَلَکٌ ۚ اِنۡ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوۡحٰۤی اِلَیَّ ؕ قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَ الۡبَصِیۡرُ ؕ اَفَلَا تَتَفَکَّرُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾
      آپ کہہ دیجئے کہ نہ تو میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں ۔ میں تو صرف جو کچھ میرے پاس وحی آتی ہے اس کا اتباع کرتا ہوں آپ کہئے کہ اندھا اور بینا کہیں برابر ہو سکتا ہے سو کیا تم غور نہیں کرتے؟
      --------‐-
      Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 59
      وَ عِنۡدَہٗ مَفَاتِحُ الۡغَیۡبِ لَا یَعۡلَمُہَاۤ اِلَّا ہُوَ ؕ وَ یَعۡلَمُ مَا فِی الۡبَرِّ وَ الۡبَحۡرِ ؕ وَ مَا تَسۡقُطُ مِنۡ وَّرَقَۃٍ اِلَّا یَعۡلَمُہَا وَ لَا حَبَّۃٍ فِیۡ ظُلُمٰتِ الۡاَرۡضِ وَ لَا رَطۡبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۵۹﴾
      اور اللہ تعالٰی ہی کے پاس ہیں غیب کی کنجیاں ( خزانے ) ان کو کوئی نہیں جانتا بجز اللہ تعالٰی کے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے جو کچھ خشکی میں ہے اور جو کچھ دریاؤں میں ہے اور کوئی پتا نہیں گرتا مگر وہ اس کو بھی جانتا ہے اور کوئی دانا زمین کے تاریک حصوں میں نہیں پڑتا اور نہ کوئی تر اور نہ کوئی خشک چیز گرتی ہے مگر یہ سب کتاب مبین میں ہیں ۔
      --------‐
      Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 33
      قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنۡۢبِئۡہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۚ فَلَمَّاۤ اَنۡۢبَاَہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۙ قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ لَّکُمۡ اِنِّیۡۤ اَعۡلَمُ غَیۡبَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۙ وَ اَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَ مَا کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۳۳﴾
      اللہ تعالٰی نے ( حضرت ) آدم ( علیہ السلام ) سے فرمایا تم ان کے نام بتا دو ۔ جب انہوں نے بتا دئیے تو فرمایا کہ کیا میں نے تمہیں ( پہلے ہی ) نہ کہا تھا زمین اور آسمانوں کا غیب میں ہی جانتا ہوں اور میرے علم میں ہے جو تم ظاہر کر رہے ہو اور جو تم چھپاتے تھے ۔

  • @mdkafayatullahansari743
    @mdkafayatullahansari743 7 лет назад +1

    Allah Ta’ala aapko jajaye khair ata farmaye ameen ya rabbulalamin Ali Mirza sahab mera confusion door kar diya aapne alhamdolillah

  • @muhammadharris4330
    @muhammadharris4330 7 лет назад +2

    Kisi doosray se disagree krnay ko academically lena chahiye, Allah us barelvi ko hidayat de or Ali Sahb ki hifazaat farmae!

    • @muhammadharris4330
      @muhammadharris4330 7 лет назад +1

      Ahmad Mekaeel Phir bhi is baat par Qatilana hamla karnay ki koe justification nahin.

  • @S.A.A3747
    @S.A.A3747 4 года назад +1

    ❤️bhai aap se jo reference Hadith ka milta hai na.. Allah bless you Ali bhai❤️

  • @faizanfaiyaz6966
    @faizanfaiyaz6966 7 лет назад +1

    Allah pak Ali Bhai Ki Hifazat Farmaye Ameen Ameen Summa Ameen........Or Jis Aadmi Ne Ali Bhai Par Qatilana Hamla Kiya Use Allah Pak Hidayat Farmaye Ameen.

  • @shahidkhan-cw5un
    @shahidkhan-cw5un 7 лет назад +1

    Allah pak ali bhai ko dushmanon k shar se mahfooz farmaye allah in ko salamat rakhe

  • @mohdmujahedali2258
    @mohdmujahedali2258 7 лет назад +6

    Ya Allah Ali bhai ko har zalim ke zulm se bacha

  • @bundukhan1522
    @bundukhan1522 7 лет назад +4

    Please Ali Bhai look after yourself, it's very worrying that Jahil people now want to attack you.
    May Allah protect you from evil forces.

  • @ahmediqbal8416
    @ahmediqbal8416 4 года назад +1

    عَالِمُ الْغَيْبِ فَلا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا إِلا مَنِ ارْتَضَى مِنْ رَسُولٍ ( سورة جن)
    ترجمہ؛ غیب کو جاننے والا ہر ایک پر غیب ظاہر نہیں فرماتا سوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے

    • @forggo753
      @forggo753 4 года назад

      جب الله چاہتا ہے جتنا چاہتا ہے۔

    • @YaAllahMadad101
      @YaAllahMadad101 3 года назад

      Wahee k zaria, Allah poncha daita hai.
      Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 123
      وَ لِلّٰہِ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ اِلَیۡہِ یُرۡجَعُ الۡاَمۡرُ کُلُّہٗ فَاعۡبُدۡہُ وَ تَوَکَّلۡ عَلَیۡہِ ؕ وَ مَا رَبُّکَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾٪
      زمینوں اور آسمانوں کا علم غیب اللہ تعالٰی ہی کو ہے تمام معاملات کا رجوع بھی اسی کی جانب ہے ، پس تجھے اسی کی عبادت کرنی چاہیے اور اسی پر بھروسہ رکھنا چاہیے اور تم جو کچھ کرتے ہو اس سے اللہ تعالٰی بے خبر نہیں ۔
      -‐--‐----‐------‐--
      Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 77
      وَ لِلّٰہِ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَاۤ اَمۡرُ السَّاعَۃِ اِلَّا کَلَمۡحِ الۡبَصَرِ اَوۡ ہُوَ اَقۡرَبُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۷۷﴾
      آسمانوں اور زمین کا غیب صرف اللہ تعالٰی ہی کو معلوم ہے اور قیامت کا امر تو ایسا ہی ہے جیسے آنکھ کا جھپکنا ، بلکہ اس سے بھی زیادہ قریب ۔ بیشک اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔
      -----------‐----‐---
      Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 26
      قُلِ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا لَبِثُوۡا ۚ لَہٗ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ اَبۡصِرۡ بِہٖ وَ اَسۡمِعۡ ؕ مَا لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ مِنۡ وَّلِیٍّ ۫ وَّ لَا یُشۡرِکُ فِیۡ حُکۡمِہٖۤ اَحَدًا ﴿۲۶﴾
      آپ کہہ دیں اللہ ہی کو ان کے ٹھہرے رہنے کی مدت کا بخوبی علم ہے ، آسمانوں اور زمینوں کا غیب صرف اسی کو حاصل ہے وہ کیا ہی اچھا دیکھنے سننے والا ہے سوائے اللہ کے ان کا کوئی مددگار نہیں ، اللہ تعالٰی اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا ۔
      -‐-‐--‐-----‐------‐-‐
      Surat No 34 : سورة سبأ - Ayat No 48
      قُلۡ اِنَّ رَبِّیۡ یَقۡذِفُ بِالۡحَقِّ ۚ عَلَّامُ الۡغُیُوۡبِ ﴿۴۸﴾
      کہہ دیجئے! کہ میرا رب حق ( سچی وحی ) نازل فرماتا ہے وہ ہر غیب کا جاننے والا ہے ۔
      ------‐-‐
      Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 20
      وَ یَقُوۡلُوۡنَ لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ اٰیَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ۚ فَقُلۡ اِنَّمَا الۡغَیۡبُ لِلّٰہِ فَانۡتَظِرُوۡا ۚ اِنِّیۡ مَعَکُمۡ مِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ ﴿٪۲۰﴾
      اور یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ ان پر ان کے رب کی جانب سے کوئی نشانی کیوں نہیں نازل ہوتی؟ سو آپ فرما دیجئے کہ غیب کی خبر صرف اللہ کو ہے سو تم بھی منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں ۔
      -‐--‐--‐---
      Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 49
      تِلۡکَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَیۡبِ نُوۡحِیۡہَاۤ اِلَیۡکَ ۚ مَا کُنۡتَ تَعۡلَمُہَاۤ اَنۡتَ وَ لَا قَوۡمُکَ مِنۡ قَبۡلِ ہٰذَا ؕ ۛ فَاصۡبِرۡ ؕ ۛ اِنَّ الۡعَاقِبَۃَ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿٪۴۹﴾
      یہ خبریں غیب کی خبروں میں سے ہیں جن کی وحی ہم آپ کی طرف کرتے ہیں انہیں اس سے پہلے آپ جانتے تھے اور نہ آپ کی قوم , اس لئے کہ آپ صبر کرتے رہیئے ( یقین مانیئے ) کہ انجام کار پرہیزگاروں کے لئے ہی ہے ۔
      ------‐-‐-
      Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 50
      قُلۡ لَّاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ عِنۡدِیۡ خَزَآئِنُ اللّٰہِ وَ لَاۤ اَعۡلَمُ الۡغَیۡبَ وَ لَاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ اِنِّیۡ مَلَکٌ ۚ اِنۡ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوۡحٰۤی اِلَیَّ ؕ قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَ الۡبَصِیۡرُ ؕ اَفَلَا تَتَفَکَّرُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾
      آپ کہہ دیجئے کہ نہ تو میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں ۔ میں تو صرف جو کچھ میرے پاس وحی آتی ہے اس کا اتباع کرتا ہوں آپ کہئے کہ اندھا اور بینا کہیں برابر ہو سکتا ہے سو کیا تم غور نہیں کرتے؟
      --------‐-
      Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 59
      وَ عِنۡدَہٗ مَفَاتِحُ الۡغَیۡبِ لَا یَعۡلَمُہَاۤ اِلَّا ہُوَ ؕ وَ یَعۡلَمُ مَا فِی الۡبَرِّ وَ الۡبَحۡرِ ؕ وَ مَا تَسۡقُطُ مِنۡ وَّرَقَۃٍ اِلَّا یَعۡلَمُہَا وَ لَا حَبَّۃٍ فِیۡ ظُلُمٰتِ الۡاَرۡضِ وَ لَا رَطۡبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۵۹﴾
      اور اللہ تعالٰی ہی کے پاس ہیں غیب کی کنجیاں ( خزانے ) ان کو کوئی نہیں جانتا بجز اللہ تعالٰی کے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے جو کچھ خشکی میں ہے اور جو کچھ دریاؤں میں ہے اور کوئی پتا نہیں گرتا مگر وہ اس کو بھی جانتا ہے اور کوئی دانا زمین کے تاریک حصوں میں نہیں پڑتا اور نہ کوئی تر اور نہ کوئی خشک چیز گرتی ہے مگر یہ سب کتاب مبین میں ہیں ۔
      --------‐
      Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 33
      قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنۡۢبِئۡہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۚ فَلَمَّاۤ اَنۡۢبَاَہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۙ قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ لَّکُمۡ اِنِّیۡۤ اَعۡلَمُ غَیۡبَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۙ وَ اَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَ مَا کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۳۳﴾
      اللہ تعالٰی نے ( حضرت ) آدم ( علیہ السلام ) سے فرمایا تم ان کے نام بتا دو ۔ جب انہوں نے بتا دئیے تو فرمایا کہ کیا میں نے تمہیں ( پہلے ہی ) نہ کہا تھا زمین اور آسمانوں کا غیب میں ہی جانتا ہوں اور میرے علم میں ہے جو تم ظاہر کر رہے ہو اور جو تم چھپاتے تھے ۔

  • @shafqatqazi7745
    @shafqatqazi7745 7 лет назад +4

    جیتے رہو، برادر۔
    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @صراطِمستقیم-ي7غ
    @صراطِمستقیم-ي7غ 7 лет назад +1

    اللہ ھمارے سکالر انجینئر محمد علی مرزا بھائی کو اپنی حفاظت میں رکھیں آمین ثم آمین

  • @subhanchaudhry7127
    @subhanchaudhry7127 7 лет назад +2

    Allah Pak apni rehmat merakhe aur hifazat farmai

  • @zarbeilm
    @zarbeilm 7 лет назад +3

    نبی کا مطلب ہی غیب کی خبر دینے والا ہے
    میرے مسلمان بھائیوں بحث صرف اتنی سی ہے کہ الله نے اپنے انبیا کو غیب کا علم عطا کیا . انبیا کا علم الله کا عطا کردہ ہے . لہذا نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کو الله نے غیب کا علم عطا فرمایا .
    اللہ ہمارے عقیدوں کی حفاظت فرماے آمین

    • @YaAllahMadad101
      @YaAllahMadad101 3 года назад

      Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 123
      وَ لِلّٰہِ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ اِلَیۡہِ یُرۡجَعُ الۡاَمۡرُ کُلُّہٗ فَاعۡبُدۡہُ وَ تَوَکَّلۡ عَلَیۡہِ ؕ وَ مَا رَبُّکَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾٪
      زمینوں اور آسمانوں کا علم غیب اللہ تعالٰی ہی کو ہے تمام معاملات کا رجوع بھی اسی کی جانب ہے ، پس تجھے اسی کی عبادت کرنی چاہیے اور اسی پر بھروسہ رکھنا چاہیے اور تم جو کچھ کرتے ہو اس سے اللہ تعالٰی بے خبر نہیں ۔
      -‐--‐----‐------‐--
      Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 77
      وَ لِلّٰہِ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَاۤ اَمۡرُ السَّاعَۃِ اِلَّا کَلَمۡحِ الۡبَصَرِ اَوۡ ہُوَ اَقۡرَبُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۷۷﴾
      آسمانوں اور زمین کا غیب صرف اللہ تعالٰی ہی کو معلوم ہے اور قیامت کا امر تو ایسا ہی ہے جیسے آنکھ کا جھپکنا ، بلکہ اس سے بھی زیادہ قریب ۔ بیشک اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔
      -----------‐----‐---
      Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 26
      قُلِ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا لَبِثُوۡا ۚ لَہٗ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ اَبۡصِرۡ بِہٖ وَ اَسۡمِعۡ ؕ مَا لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ مِنۡ وَّلِیٍّ ۫ وَّ لَا یُشۡرِکُ فِیۡ حُکۡمِہٖۤ اَحَدًا ﴿۲۶﴾
      آپ کہہ دیں اللہ ہی کو ان کے ٹھہرے رہنے کی مدت کا بخوبی علم ہے ، آسمانوں اور زمینوں کا غیب صرف اسی کو حاصل ہے وہ کیا ہی اچھا دیکھنے سننے والا ہے سوائے اللہ کے ان کا کوئی مددگار نہیں ، اللہ تعالٰی اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا ۔
      -‐-‐--‐-----‐------‐-‐
      Surat No 34 : سورة سبأ - Ayat No 48
      قُلۡ اِنَّ رَبِّیۡ یَقۡذِفُ بِالۡحَقِّ ۚ عَلَّامُ الۡغُیُوۡبِ ﴿۴۸﴾
      کہہ دیجئے! کہ میرا رب حق ( سچی وحی ) نازل فرماتا ہے وہ ہر غیب کا جاننے والا ہے ۔
      ------‐-‐
      Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 20
      وَ یَقُوۡلُوۡنَ لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ اٰیَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ۚ فَقُلۡ اِنَّمَا الۡغَیۡبُ لِلّٰہِ فَانۡتَظِرُوۡا ۚ اِنِّیۡ مَعَکُمۡ مِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ ﴿٪۲۰﴾
      اور یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ ان پر ان کے رب کی جانب سے کوئی نشانی کیوں نہیں نازل ہوتی؟ سو آپ فرما دیجئے کہ غیب کی خبر صرف اللہ کو ہے سو تم بھی منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں ۔
      -‐--‐--‐---
      Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 49
      تِلۡکَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَیۡبِ نُوۡحِیۡہَاۤ اِلَیۡکَ ۚ مَا کُنۡتَ تَعۡلَمُہَاۤ اَنۡتَ وَ لَا قَوۡمُکَ مِنۡ قَبۡلِ ہٰذَا ؕ ۛ فَاصۡبِرۡ ؕ ۛ اِنَّ الۡعَاقِبَۃَ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿٪۴۹﴾
      یہ خبریں غیب کی خبروں میں سے ہیں جن کی وحی ہم آپ کی طرف کرتے ہیں انہیں اس سے پہلے آپ جانتے تھے اور نہ آپ کی قوم , اس لئے کہ آپ صبر کرتے رہیئے ( یقین مانیئے ) کہ انجام کار پرہیزگاروں کے لئے ہی ہے ۔
      ------‐-‐-
      Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 50
      قُلۡ لَّاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ عِنۡدِیۡ خَزَآئِنُ اللّٰہِ وَ لَاۤ اَعۡلَمُ الۡغَیۡبَ وَ لَاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ اِنِّیۡ مَلَکٌ ۚ اِنۡ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوۡحٰۤی اِلَیَّ ؕ قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَ الۡبَصِیۡرُ ؕ اَفَلَا تَتَفَکَّرُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾
      آپ کہہ دیجئے کہ نہ تو میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں ۔ میں تو صرف جو کچھ میرے پاس وحی آتی ہے اس کا اتباع کرتا ہوں آپ کہئے کہ اندھا اور بینا کہیں برابر ہو سکتا ہے سو کیا تم غور نہیں کرتے؟
      --------‐-
      Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 59
      وَ عِنۡدَہٗ مَفَاتِحُ الۡغَیۡبِ لَا یَعۡلَمُہَاۤ اِلَّا ہُوَ ؕ وَ یَعۡلَمُ مَا فِی الۡبَرِّ وَ الۡبَحۡرِ ؕ وَ مَا تَسۡقُطُ مِنۡ وَّرَقَۃٍ اِلَّا یَعۡلَمُہَا وَ لَا حَبَّۃٍ فِیۡ ظُلُمٰتِ الۡاَرۡضِ وَ لَا رَطۡبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۵۹﴾
      اور اللہ تعالٰی ہی کے پاس ہیں غیب کی کنجیاں ( خزانے ) ان کو کوئی نہیں جانتا بجز اللہ تعالٰی کے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے جو کچھ خشکی میں ہے اور جو کچھ دریاؤں میں ہے اور کوئی پتا نہیں گرتا مگر وہ اس کو بھی جانتا ہے اور کوئی دانا زمین کے تاریک حصوں میں نہیں پڑتا اور نہ کوئی تر اور نہ کوئی خشک چیز گرتی ہے مگر یہ سب کتاب مبین میں ہیں ۔
      --------‐
      Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 33
      قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنۡۢبِئۡہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۚ فَلَمَّاۤ اَنۡۢبَاَہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۙ قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ لَّکُمۡ اِنِّیۡۤ اَعۡلَمُ غَیۡبَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۙ وَ اَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَ مَا کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۳۳﴾
      اللہ تعالٰی نے ( حضرت ) آدم ( علیہ السلام ) سے فرمایا تم ان کے نام بتا دو ۔ جب انہوں نے بتا دئیے تو فرمایا کہ کیا میں نے تمہیں ( پہلے ہی ) نہ کہا تھا زمین اور آسمانوں کا غیب میں ہی جانتا ہوں اور میرے علم میں ہے جو تم ظاہر کر رہے ہو اور جو تم چھپاتے تھے ۔

    • @YaAllahMadad101
      @YaAllahMadad101 3 года назад

      Allah Nabi AS ko gaib ki khaber, "Wahee" k zaria dai deta hai.

  • @nisarkk4272
    @nisarkk4272 7 лет назад +1

    الله کریم علی بھائ کو اپنی حفاظت می رکھے آمین

  • @aamirhussain6109
    @aamirhussain6109 3 года назад +1

    Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 26
    قُلِ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا لَبِثُوۡا ۚ لَہٗ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ اَبۡصِرۡ بِہٖ وَ اَسۡمِعۡ ؕ مَا لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ مِنۡ وَّلِیٍّ ۫ وَّ لَا یُشۡرِکُ فِیۡ حُکۡمِہٖۤ اَحَدًا ﴿۲۶﴾
    تم کہو، اللہ ان کے قیام کی مدت زیادہ جانتا ہے، آسمانوں اور زمین کے سب پوشیدہ احوال اسی کو معلوم ہیں، کیا خوب ہے وہ دیکھنے والا اور سننے والا! زمین و آسمان کی مخلوقات کا کوئی خبرگیر اس کے سوا نہیں، اور وہ اپنی حکومت میں کسی کو شریک نہیں کرتا۔
    Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 77
    وَ لِلّٰہِ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَاۤ اَمۡرُ السَّاعَۃِ اِلَّا کَلَمۡحِ الۡبَصَرِ اَوۡ ہُوَ اَقۡرَبُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۷۷﴾
    اور زمین و آسمان کے پوشیدہ حقائق کا علم تو اللہ ہی کو ہے۔ اور قیامت کے برپا ہونے کا معاملہ کچھ دیر نہ لے گا مگر بس اتنی کہ جس میں آدمی کی پلک جھپک جائے، بلکہ اس سے بھی کچھ کم۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ سب کچھ کر سکتا ہے۔
    امام فخرالدین رازی اس کی تفسیر میں لکھتے ہیں: ”مطلب یہ ہے کہ ان غیب کی باتوں کا علم صرف اللہ کو ہے کسی اور کو نہیں۔“ (تفسیر کبیر:۳۳۹/۵)
    علامہ ابو السعود فرماتے ہیں: ”یعنی اللہ ہی کے لیے خاص طور پر ہے، اس کے سوا کسی کے لیے نہیں، نہ مستقل طور پر اور نہ مشترک طور پر، آسمانوں اور زمین کے غیب کا علم، یعنی ان امور کا علم جو تمام مخلوق سے پوشیدہ ہے۔“ (تفسیر ابوالسعود:۳۵۷/۶)
    Surat No 72 : سورة الجن - Ayat No 26 - 27
    عٰلِمُ الۡغَیۡبِ فَلَا یُظۡہِرُ عَلٰی غَیۡبِہٖۤ اَحَدًا ﴿ۙ۲۶﴾
    وہ غیب کا جاننے والا ہے اور اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا۔
    اِلَّا مَنِ ارۡتَضٰی مِنۡ رَّسُوۡلٍ فَاِنَّہٗ یَسۡلُکُ مِنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِ وَ مِنۡ خَلۡفِہٖ رَصَدًا ﴿ۙ۲۷﴾
    سوائے اس رسول کے جسے اس نے ﴿غیب کا کوئی علم دینے کے لیے ﴾ پسند کر لیا ہو، تو اس کے آگے اور پیچھے وہ محافظ لگا دیتا ہے۔
    امام ابن کثیر اس کی تفسیر میں فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان: (عَالِمُ الْغَیْبِ فَلَا یُظْہِرُ عَلٰی غَیْبِہٖ أَحَدًا إِلَّا مَنِ ارْتَضٰی مِنْ رَّسُولٍ) (الجن:٢٦۔٢٧) ترجمہ: ”وہی عالم الغیب ہے، وہ اپنا غیب کسی پر ظاہر نہیں کرتا سوائے کسی رسول کے جسے وہ پسند کرے“۔ اس آیت کی طرح ہے: (وَلَا یُحِیطُونَ بِشَیْء ٍ مِّنْ عِلْمِہٖ إِلَّا بِمَا شَائَ) (البقرۃ:٢٥٥) ترجمہ: ”اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کو اپنے احاطے میں نہیں لا سکتے، سوائے اس بات کے جو وہ چاہے“۔ اسی طرح یہاں فرمان ہوا ہے کہ اللہ تعالیٰ غیب اور ظاہر چیزوں کو جاننے والا ہے۔اس کی مخلوق میں سے کوئی بھی اس کے علم میں سے کسی بھی چیز پر اطلاع نہیں پاسکتا، سوائے اس چیز کے جس پر اللہ تعالیٰ خود کسی کو مطلع کر دے۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں فرمایا کہ: (فَلَا یُظْہِرُ عَلٰی غَیْبِہٖ أَحَدًا إِلَّا مَنِ ارْتَضٰی مِنْ رَّسُولٍ) ترجمہ: ”وہ اپنا غیب کسی پر ظاہر نہیں کرتا سوائے کسی رسول کے جسے وہ پسند کرے“۔ اور یہ بات فرشتے رسول اور بشر رسول دونوں کو شامل ہے۔ (تفسیر ابن کثیر:۳۲۶/۴)
    نیز فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو حکم دیا ہے کہ آپ تمام امور اللہ تعالیٰ کے سپرد کر دیں اور اپنے بارے میں خبر دے دیں کہ وہ مستقبل کے غیب کو نہیں جانتے، نہ آپ کو اس میں سے کسی چیز کی اطلاع ہے، سوائے اس کے جس پر اللہ تعالیٰ نے آپ کو اطلاع دے دی ہے جیسا کہ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: (عَالِمُ الْغَیْبِ فَلَا یُظْہِرُ عَلٰی غَیْبِہٖ أَحَدًا) ترجمہ: ”وہی عالم الغیب ہے، وہ اپنا غیب کسی پر ظاہر نہیں کرتا“۔ (تفسیر ابن کثیر:۲۴۹/۳)
    مزید فرماتے ہیں: پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ: (وَمَا کَانَ اللّٰہُ لِیُطْلِعَکُمْ عَلَی الْغَیْبِ) ترجمہ: ”اور اللہ تعالیٰ تمہیں غیب پر مطلع نہیں کرنے والا“۔ یعنی تم اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں موجود اس کا غیب نہیں جان سکتے کہ تمہیں مؤمن اور منافق کی تمیز ہو جائے۔ ہاں اگر وہ اسباب موجود ہوں جو اس غیب سے پردہ اٹھا سکتے ہیں، پھر فرمایا: (وَلٰکِنَّ اللّٰہَ یَجْتَبِی مِنْ رُّسُلِہِ مَنْ یَّشَائُ) ترجمہ: ”لیکن اللہ تعالیٰ اپنے رسولوں میں جسے چاہتا ہے، اس کا انتخاب کر لیتا ہے“۔ یہ فرمان اس آیت کی طرح ہی ہے کہ: (عَالِمُ الْغَیْبِ فَلَا یُظْہِرُ عَلٰی غَیْبِہٖ أَحَدًا) ترجمہ: ”وہی عالم الغیب ہے، وہ اپنا غیب کسی پر ظاہر نہیں کرتا“۔ (تفسیر ابن کثیر:۱۵۵/۲، تحت آل عمران:١٧٩)

    • @YaAllahMadad101
      @YaAllahMadad101 3 года назад +1

      Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 123
      وَ لِلّٰہِ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ اِلَیۡہِ یُرۡجَعُ الۡاَمۡرُ کُلُّہٗ فَاعۡبُدۡہُ وَ تَوَکَّلۡ عَلَیۡہِ ؕ وَ مَا رَبُّکَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾٪
      زمینوں اور آسمانوں کا علم غیب اللہ تعالٰی ہی کو ہے تمام معاملات کا رجوع بھی اسی کی جانب ہے ، پس تجھے اسی کی عبادت کرنی چاہیے اور اسی پر بھروسہ رکھنا چاہیے اور تم جو کچھ کرتے ہو اس سے اللہ تعالٰی بے خبر نہیں ۔
      -‐--‐----‐------‐--
      Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 77
      وَ لِلّٰہِ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَاۤ اَمۡرُ السَّاعَۃِ اِلَّا کَلَمۡحِ الۡبَصَرِ اَوۡ ہُوَ اَقۡرَبُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۷۷﴾
      آسمانوں اور زمین کا غیب صرف اللہ تعالٰی ہی کو معلوم ہے اور قیامت کا امر تو ایسا ہی ہے جیسے آنکھ کا جھپکنا ، بلکہ اس سے بھی زیادہ قریب ۔ بیشک اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔
      -----------‐----‐---
      Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 26
      قُلِ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا لَبِثُوۡا ۚ لَہٗ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ اَبۡصِرۡ بِہٖ وَ اَسۡمِعۡ ؕ مَا لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ مِنۡ وَّلِیٍّ ۫ وَّ لَا یُشۡرِکُ فِیۡ حُکۡمِہٖۤ اَحَدًا ﴿۲۶﴾
      آپ کہہ دیں اللہ ہی کو ان کے ٹھہرے رہنے کی مدت کا بخوبی علم ہے ، آسمانوں اور زمینوں کا غیب صرف اسی کو حاصل ہے وہ کیا ہی اچھا دیکھنے سننے والا ہے سوائے اللہ کے ان کا کوئی مددگار نہیں ، اللہ تعالٰی اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا ۔
      -‐-‐--‐-----‐------‐-‐
      Surat No 34 : سورة سبأ - Ayat No 48
      قُلۡ اِنَّ رَبِّیۡ یَقۡذِفُ بِالۡحَقِّ ۚ عَلَّامُ الۡغُیُوۡبِ ﴿۴۸﴾
      کہہ دیجئے! کہ میرا رب حق ( سچی وحی ) نازل فرماتا ہے وہ ہر غیب کا جاننے والا ہے ۔
      ------‐-‐
      Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 20
      وَ یَقُوۡلُوۡنَ لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ اٰیَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ۚ فَقُلۡ اِنَّمَا الۡغَیۡبُ لِلّٰہِ فَانۡتَظِرُوۡا ۚ اِنِّیۡ مَعَکُمۡ مِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ ﴿٪۲۰﴾
      اور یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ ان پر ان کے رب کی جانب سے کوئی نشانی کیوں نہیں نازل ہوتی؟ سو آپ فرما دیجئے کہ غیب کی خبر صرف اللہ کو ہے سو تم بھی منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں ۔
      -‐--‐--‐---
      Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 49
      تِلۡکَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَیۡبِ نُوۡحِیۡہَاۤ اِلَیۡکَ ۚ مَا کُنۡتَ تَعۡلَمُہَاۤ اَنۡتَ وَ لَا قَوۡمُکَ مِنۡ قَبۡلِ ہٰذَا ؕ ۛ فَاصۡبِرۡ ؕ ۛ اِنَّ الۡعَاقِبَۃَ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿٪۴۹﴾
      یہ خبریں غیب کی خبروں میں سے ہیں جن کی وحی ہم آپ کی طرف کرتے ہیں انہیں اس سے پہلے آپ جانتے تھے اور نہ آپ کی قوم , اس لئے کہ آپ صبر کرتے رہیئے ( یقین مانیئے ) کہ انجام کار پرہیزگاروں کے لئے ہی ہے ۔
      ------‐-‐-
      Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 50
      قُلۡ لَّاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ عِنۡدِیۡ خَزَآئِنُ اللّٰہِ وَ لَاۤ اَعۡلَمُ الۡغَیۡبَ وَ لَاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ اِنِّیۡ مَلَکٌ ۚ اِنۡ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوۡحٰۤی اِلَیَّ ؕ قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَ الۡبَصِیۡرُ ؕ اَفَلَا تَتَفَکَّرُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾
      آپ کہہ دیجئے کہ نہ تو میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں ۔ میں تو صرف جو کچھ میرے پاس وحی آتی ہے اس کا اتباع کرتا ہوں آپ کہئے کہ اندھا اور بینا کہیں برابر ہو سکتا ہے سو کیا تم غور نہیں کرتے؟
      --------‐-
      Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 59
      وَ عِنۡدَہٗ مَفَاتِحُ الۡغَیۡبِ لَا یَعۡلَمُہَاۤ اِلَّا ہُوَ ؕ وَ یَعۡلَمُ مَا فِی الۡبَرِّ وَ الۡبَحۡرِ ؕ وَ مَا تَسۡقُطُ مِنۡ وَّرَقَۃٍ اِلَّا یَعۡلَمُہَا وَ لَا حَبَّۃٍ فِیۡ ظُلُمٰتِ الۡاَرۡضِ وَ لَا رَطۡبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۵۹﴾
      اور اللہ تعالٰی ہی کے پاس ہیں غیب کی کنجیاں ( خزانے ) ان کو کوئی نہیں جانتا بجز اللہ تعالٰی کے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے جو کچھ خشکی میں ہے اور جو کچھ دریاؤں میں ہے اور کوئی پتا نہیں گرتا مگر وہ اس کو بھی جانتا ہے اور کوئی دانا زمین کے تاریک حصوں میں نہیں پڑتا اور نہ کوئی تر اور نہ کوئی خشک چیز گرتی ہے مگر یہ سب کتاب مبین میں ہیں ۔
      --------‐
      Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 33
      قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنۡۢبِئۡہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۚ فَلَمَّاۤ اَنۡۢبَاَہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۙ قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ لَّکُمۡ اِنِّیۡۤ اَعۡلَمُ غَیۡبَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۙ وَ اَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَ مَا کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۳۳﴾
      اللہ تعالٰی نے ( حضرت ) آدم ( علیہ السلام ) سے فرمایا تم ان کے نام بتا دو ۔ جب انہوں نے بتا دئیے تو فرمایا کہ کیا میں نے تمہیں ( پہلے ہی ) نہ کہا تھا زمین اور آسمانوں کا غیب میں ہی جانتا ہوں اور میرے علم میں ہے جو تم ظاہر کر رہے ہو اور جو تم چھپاتے تھے ۔

    • @noreenidrees6208
      @noreenidrees6208 Год назад

      Ma sha Allah.....👍🌹❣

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад

    Jazak Allah o khaira ali bahi.....👍🌹❣

  • @333shiny
    @333shiny 7 лет назад +1

    Allah bhai ki hifazat farmae. Aameen

  • @Untitled-final
    @Untitled-final 3 года назад

    Quran 81:24 "and Muhammad is not withholder of the unseen"
    محمد غیب کی باتوں کو بتانے میں بخیل نہیں

  • @محمدبلال-ك4ط8ل
    @محمدبلال-ك4ط8ل 7 лет назад +1

    علی بھائی کا جلد از جلد ویڈیو میسج بھیجیں بہت تشوییش ہے ان کیلئے اللہ کی بارگاہ میں سلامتی و حفاظت کیلئے دعا گو ہیں

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад

    Haaq goo Aalim e deen Ali bhai....👍🌹❣

  • @akhtarkhan-zh9is
    @akhtarkhan-zh9is 7 лет назад +3

    Ali Bhai kese hai.. Please batayen???
    Allah Pak Ali Bhai ki hifazat farmaye..

  • @jawedahmadahmad8081
    @jawedahmadahmad8081 7 лет назад +2

    کیا حال ہے جناب خیریت ہے کیا میسج ہے اللہ آ پ کو ہمیشہ حق بات کہنے کی تو فیق عطا فرما ے

  • @M-T-Q-understandquran
    @M-T-Q-understandquran 7 лет назад

    NISAR Sb,
    Keep in mind the limitations of human being. All knowing is only Allah.

  • @YaAllahMadad101
    @YaAllahMadad101 3 года назад

    Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 123
    وَ لِلّٰہِ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ اِلَیۡہِ یُرۡجَعُ الۡاَمۡرُ کُلُّہٗ فَاعۡبُدۡہُ وَ تَوَکَّلۡ عَلَیۡہِ ؕ وَ مَا رَبُّکَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾٪
    زمینوں اور آسمانوں کا علم غیب اللہ تعالٰی ہی کو ہے تمام معاملات کا رجوع بھی اسی کی جانب ہے ، پس تجھے اسی کی عبادت کرنی چاہیے اور اسی پر بھروسہ رکھنا چاہیے اور تم جو کچھ کرتے ہو اس سے اللہ تعالٰی بے خبر نہیں ۔
    -‐--‐----‐------‐--
    Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 77
    وَ لِلّٰہِ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَاۤ اَمۡرُ السَّاعَۃِ اِلَّا کَلَمۡحِ الۡبَصَرِ اَوۡ ہُوَ اَقۡرَبُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۷۷﴾
    آسمانوں اور زمین کا غیب صرف اللہ تعالٰی ہی کو معلوم ہے اور قیامت کا امر تو ایسا ہی ہے جیسے آنکھ کا جھپکنا ، بلکہ اس سے بھی زیادہ قریب ۔ بیشک اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔
    -----------‐----‐---
    Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 26
    قُلِ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا لَبِثُوۡا ۚ لَہٗ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ اَبۡصِرۡ بِہٖ وَ اَسۡمِعۡ ؕ مَا لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ مِنۡ وَّلِیٍّ ۫ وَّ لَا یُشۡرِکُ فِیۡ حُکۡمِہٖۤ اَحَدًا ﴿۲۶﴾
    آپ کہہ دیں اللہ ہی کو ان کے ٹھہرے رہنے کی مدت کا بخوبی علم ہے ، آسمانوں اور زمینوں کا غیب صرف اسی کو حاصل ہے وہ کیا ہی اچھا دیکھنے سننے والا ہے سوائے اللہ کے ان کا کوئی مددگار نہیں ، اللہ تعالٰی اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا ۔
    -‐-‐--‐-----‐------‐-‐
    Surat No 34 : سورة سبأ - Ayat No 48
    قُلۡ اِنَّ رَبِّیۡ یَقۡذِفُ بِالۡحَقِّ ۚ عَلَّامُ الۡغُیُوۡبِ ﴿۴۸﴾
    کہہ دیجئے! کہ میرا رب حق ( سچی وحی ) نازل فرماتا ہے وہ ہر غیب کا جاننے والا ہے ۔
    ------‐-‐
    Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 20
    وَ یَقُوۡلُوۡنَ لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ اٰیَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ۚ فَقُلۡ اِنَّمَا الۡغَیۡبُ لِلّٰہِ فَانۡتَظِرُوۡا ۚ اِنِّیۡ مَعَکُمۡ مِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ ﴿٪۲۰﴾
    اور یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ ان پر ان کے رب کی جانب سے کوئی نشانی کیوں نہیں نازل ہوتی؟ سو آپ فرما دیجئے کہ غیب کی خبر صرف اللہ کو ہے سو تم بھی منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں ۔
    -‐--‐--‐---
    Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 49
    تِلۡکَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَیۡبِ نُوۡحِیۡہَاۤ اِلَیۡکَ ۚ مَا کُنۡتَ تَعۡلَمُہَاۤ اَنۡتَ وَ لَا قَوۡمُکَ مِنۡ قَبۡلِ ہٰذَا ؕ ۛ فَاصۡبِرۡ ؕ ۛ اِنَّ الۡعَاقِبَۃَ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿٪۴۹﴾
    یہ خبریں غیب کی خبروں میں سے ہیں جن کی وحی ہم آپ کی طرف کرتے ہیں انہیں اس سے پہلے آپ جانتے تھے اور نہ آپ کی قوم , اس لئے کہ آپ صبر کرتے رہیئے ( یقین مانیئے ) کہ انجام کار پرہیزگاروں کے لئے ہی ہے ۔
    ------‐-‐-
    Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 50
    قُلۡ لَّاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ عِنۡدِیۡ خَزَآئِنُ اللّٰہِ وَ لَاۤ اَعۡلَمُ الۡغَیۡبَ وَ لَاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ اِنِّیۡ مَلَکٌ ۚ اِنۡ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوۡحٰۤی اِلَیَّ ؕ قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَ الۡبَصِیۡرُ ؕ اَفَلَا تَتَفَکَّرُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾
    آپ کہہ دیجئے کہ نہ تو میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں ۔ میں تو صرف جو کچھ میرے پاس وحی آتی ہے اس کا اتباع کرتا ہوں آپ کہئے کہ اندھا اور بینا کہیں برابر ہو سکتا ہے سو کیا تم غور نہیں کرتے؟
    --------‐-
    Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 59
    وَ عِنۡدَہٗ مَفَاتِحُ الۡغَیۡبِ لَا یَعۡلَمُہَاۤ اِلَّا ہُوَ ؕ وَ یَعۡلَمُ مَا فِی الۡبَرِّ وَ الۡبَحۡرِ ؕ وَ مَا تَسۡقُطُ مِنۡ وَّرَقَۃٍ اِلَّا یَعۡلَمُہَا وَ لَا حَبَّۃٍ فِیۡ ظُلُمٰتِ الۡاَرۡضِ وَ لَا رَطۡبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۵۹﴾
    اور اللہ تعالٰی ہی کے پاس ہیں غیب کی کنجیاں ( خزانے ) ان کو کوئی نہیں جانتا بجز اللہ تعالٰی کے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے جو کچھ خشکی میں ہے اور جو کچھ دریاؤں میں ہے اور کوئی پتا نہیں گرتا مگر وہ اس کو بھی جانتا ہے اور کوئی دانا زمین کے تاریک حصوں میں نہیں پڑتا اور نہ کوئی تر اور نہ کوئی خشک چیز گرتی ہے مگر یہ سب کتاب مبین میں ہیں ۔
    --------‐
    Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 33
    قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنۡۢبِئۡہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۚ فَلَمَّاۤ اَنۡۢبَاَہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۙ قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ لَّکُمۡ اِنِّیۡۤ اَعۡلَمُ غَیۡبَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۙ وَ اَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَ مَا کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۳۳﴾
    اللہ تعالٰی نے ( حضرت ) آدم ( علیہ السلام ) سے فرمایا تم ان کے نام بتا دو ۔ جب انہوں نے بتا دئیے تو فرمایا کہ کیا میں نے تمہیں ( پہلے ہی ) نہ کہا تھا زمین اور آسمانوں کا غیب میں ہی جانتا ہوں اور میرے علم میں ہے جو تم ظاہر کر رہے ہو اور جو تم چھپاتے تھے ۔

  • @syedosamahasnainshah2389
    @syedosamahasnainshah2389 7 лет назад +10

    Ali Bhai keisy hww??? Allah sehat yaab krry aap ko

  • @mushtaqahmedghanghro3880
    @mushtaqahmedghanghro3880 5 лет назад +1

    Good

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад

    Na maien waabi....🙏
    Na maien babbi.....🙏
    Maien hoon Muslim ilme kitabi...📚🌹❣

  • @humanrightsdefense750
    @humanrightsdefense750 7 лет назад +3

    Janab all these things once were in the category of Elmul Ghaib!!! Who knew about mobile, TV, radio, ultrasound, satellite waves etc some three or four hundred years ago?? if someone was predicting accurately about rain five hundred years ago or told about boy or girl in the womb of a mother, so this was Elmul Ghaib in those days, and today each educated man can easily know all these mysterious things by using modern technology of science, so it means today's common man is as matured as a person who was equipped with Elmul Ghaib some hundreds or thousands years ago!!!!
    All universe is bound of some systematic rules, some of which are being discovered by man, and one day man will know each and everything with the help of science. So we should study science rather than to beat about bushes about the reality of life and universe!!! 🐤 👏

    • @humanrightsdefense750
      @humanrightsdefense750 7 лет назад +2

      mujahid hussain
      Being Muslim Islam is my faith but being student of science I can't ignore scientific reality of this universe.
      Any religion attracts mankind towards the major realities of life, and science exposes those realities with the experiments!!!
      If you do know about God Particle you must approach to it on RUclips atleast you will learn Surah Rahman throughly!!!
      In this world no one is illiterate to follow Mullahs. Yes for those who doesn't have sense of knowledge those depending on Mullahs otherwise no need of Mullahs in this world.

    • @humanrightsdefense750
      @humanrightsdefense750 7 лет назад

      Muhammad ali
      Big question!!! 🐤 👏

    • @humanrightsdefense750
      @humanrightsdefense750 7 лет назад

      mujahid hussain
      ruclips.net/video/xiOG_oLsPZM/видео.html

    • @humanrightsdefense750
      @humanrightsdefense750 7 лет назад

      Muhammad ali
      Hahahah 😀😀😀!!!

    • @aroundyou5273
      @aroundyou5273 7 лет назад

      Es gadhe ke bachche Ko aqal de Allah

  • @muhammadyasin3103
    @muhammadyasin3103 7 лет назад

    Allah pak ALI BHAI ki hifazat farmay amin

  • @toptv9500M
    @toptv9500M 7 лет назад +1

    ماشااللہ بہت اچھا بیان

  • @JBS1212
    @JBS1212 7 лет назад

    Main India se hun aaj life mein pehli baar publicly comment kiya hai, yahan bhi mai yehi dekhta hun k ek musalman dusre musalman ki success se jalta hai, to koi kisi aur wajah se, apas mein khuloos khatam hai

  • @itstheory2756
    @itstheory2756 7 лет назад +5

    OMG, Whats happened to Engineer Muhammad Ali ? .IS he well??????. Engineer Muhammad Ali thek hai???.Kis fasadi firka parast ne un par hamla kya. Engineer Muhammad Ali is a good man. ALLAH(the GOD of universe) in ki hifazat krain ameen. Me and Engineer Muhammad Ali are with Ishq Rasool(S.A.W) .

  • @saahad123
    @saahad123 3 года назад

    Bukhari Hadith: Narrated Anas bin Malik: The Prophet came out after the sun had declined and offered the Zuhr prayer (in congregation). After finishing it with Taslim, he stood on the pulpit and mentioned the Hour and mentioned there would happen great events before it. Then he said, "Whoever wants to ask me any question, may do so, for by Allah, you will not ask me about anything but I will inform you of its answer as long as I am at this place of mine." On this, the Ansar wept violently, and Allah's Apostle kept on saying, "Ask Me! " Then a man got up and asked, ''Where will my entrance be, O Allah's Apostle?" The Prophet said, "(You will go to) the Fire." Then 'Abdullah bin Hudhaifa got up and asked, "Who is my father, O Allah's Apostle?" The Prophet replied, "Your father is Hudhaifa." The Prophet then kept on saying (angrily), "Ask me! Ask me!" 'umar then knelt on his knees and said, "We have accepted Allah as our Lord and Islam as our religion and Muhammad as an Apostle." Allah's Apostle became quiet when 'umar said that. Then Allah's Apostle said, "By Him in Whose Hand my life is, Paradise and Hell were displayed before me across this wall while I was praying, and I never saw such good and evil as I have seen today." (Book #92, Hadith #397)

  • @itstheory2756
    @itstheory2756 7 лет назад

    nice Ali Bhai. We are with you.

  • @mrsomer9359
    @mrsomer9359 7 лет назад +1

    اسلام و علیکم
    اللہ پاک علی بھائ کو اپنے حفظ و امان میں
    رکھے۰ امین
    علی بھائ کیسے ہیں اب؟
    پلیز علی بھائ اپنے سننے والوں کو ویڈیو کے
    ذریعے اپنی خیریت سے آگاہ کریں

  • @munafismail1148
    @munafismail1148 6 лет назад

    Masha Allah Ali bhai.

  • @aijazali6416
    @aijazali6416 5 лет назад +1

    Gd job dr 💖

  • @itstheory2756
    @itstheory2756 7 лет назад

    Watch Attacked On Engr.Muhammad Ali Mirza at 28/10/17 by Ahmed Khan. Engineer Muhammad Ali is right and good man. We are with him.

  • @yousufjaw
    @yousufjaw 7 лет назад

    Wo paani ki talash k liye jo survey kia jata ha wo geophysical survey kahlata ha...
    Seismic hota ha, ya electrical aquifer k liye

  • @rizwangujjar7089
    @rizwangujjar7089 7 лет назад

    ali bahi zindabad

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад

    NABI pak s.a.w.w ky jasa hai koi nahi..💚💜💙
    Babay molve or mufti ty shey koi nahi..🧙‍♂️🤡🦍

  • @umairmohammad1885
    @umairmohammad1885 7 лет назад

    Ali bhai jo khawab k zariye aane wale waqt ki khabar mil jati hai woh kis zumre main aata hai agar aapne apne kisi bayan main is baat ka tazkara kiya howa hai to mujhe koi reference de dein. Or Allah pak se meri dua hai k Woh aapki hifazatt farmaye Ameen

  • @munafismail1148
    @munafismail1148 7 лет назад

    Ameen ameen ameen ameen ameen ameen ameen ameen ameen ameen ameen ameen

  • @hussainbilal7946
    @hussainbilal7946 7 лет назад +3

    وہ مومنوں کی تو جانوں سے بھی قریب ہوے۔۔۔،
    کہاں سے کس نے پکارا حضور ﷺ جانتے ہیں
    جو ہو چکا ھے جو ہو گا حضور ﷺ جانتے ہیں
    تیری عطا سے خدایا حضور ﷺ جانتے ہیں

    • @Abhamid123
      @Abhamid123 7 лет назад +1

      Hussain Bilal النبی الاولا با الومنین من انفسھم

    • @YaAllahMadad101
      @YaAllahMadad101 3 года назад

      Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 123
      وَ لِلّٰہِ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ اِلَیۡہِ یُرۡجَعُ الۡاَمۡرُ کُلُّہٗ فَاعۡبُدۡہُ وَ تَوَکَّلۡ عَلَیۡہِ ؕ وَ مَا رَبُّکَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾٪
      زمینوں اور آسمانوں کا علم غیب اللہ تعالٰی ہی کو ہے تمام معاملات کا رجوع بھی اسی کی جانب ہے ، پس تجھے اسی کی عبادت کرنی چاہیے اور اسی پر بھروسہ رکھنا چاہیے اور تم جو کچھ کرتے ہو اس سے اللہ تعالٰی بے خبر نہیں ۔
      -‐--‐----‐------‐--
      Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 77
      وَ لِلّٰہِ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَاۤ اَمۡرُ السَّاعَۃِ اِلَّا کَلَمۡحِ الۡبَصَرِ اَوۡ ہُوَ اَقۡرَبُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۷۷﴾
      آسمانوں اور زمین کا غیب صرف اللہ تعالٰی ہی کو معلوم ہے اور قیامت کا امر تو ایسا ہی ہے جیسے آنکھ کا جھپکنا ، بلکہ اس سے بھی زیادہ قریب ۔ بیشک اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔
      -----------‐----‐---
      Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 26
      قُلِ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا لَبِثُوۡا ۚ لَہٗ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ اَبۡصِرۡ بِہٖ وَ اَسۡمِعۡ ؕ مَا لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ مِنۡ وَّلِیٍّ ۫ وَّ لَا یُشۡرِکُ فِیۡ حُکۡمِہٖۤ اَحَدًا ﴿۲۶﴾
      آپ کہہ دیں اللہ ہی کو ان کے ٹھہرے رہنے کی مدت کا بخوبی علم ہے ، آسمانوں اور زمینوں کا غیب صرف اسی کو حاصل ہے وہ کیا ہی اچھا دیکھنے سننے والا ہے سوائے اللہ کے ان کا کوئی مددگار نہیں ، اللہ تعالٰی اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا ۔
      -‐-‐--‐-----‐------‐-‐
      Surat No 34 : سورة سبأ - Ayat No 48
      قُلۡ اِنَّ رَبِّیۡ یَقۡذِفُ بِالۡحَقِّ ۚ عَلَّامُ الۡغُیُوۡبِ ﴿۴۸﴾
      کہہ دیجئے! کہ میرا رب حق ( سچی وحی ) نازل فرماتا ہے وہ ہر غیب کا جاننے والا ہے ۔
      ------‐-‐
      Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 20
      وَ یَقُوۡلُوۡنَ لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ اٰیَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ۚ فَقُلۡ اِنَّمَا الۡغَیۡبُ لِلّٰہِ فَانۡتَظِرُوۡا ۚ اِنِّیۡ مَعَکُمۡ مِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ ﴿٪۲۰﴾
      اور یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ ان پر ان کے رب کی جانب سے کوئی نشانی کیوں نہیں نازل ہوتی؟ سو آپ فرما دیجئے کہ غیب کی خبر صرف اللہ کو ہے سو تم بھی منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں ۔
      -‐--‐--‐---
      Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 49
      تِلۡکَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَیۡبِ نُوۡحِیۡہَاۤ اِلَیۡکَ ۚ مَا کُنۡتَ تَعۡلَمُہَاۤ اَنۡتَ وَ لَا قَوۡمُکَ مِنۡ قَبۡلِ ہٰذَا ؕ ۛ فَاصۡبِرۡ ؕ ۛ اِنَّ الۡعَاقِبَۃَ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿٪۴۹﴾
      یہ خبریں غیب کی خبروں میں سے ہیں جن کی وحی ہم آپ کی طرف کرتے ہیں انہیں اس سے پہلے آپ جانتے تھے اور نہ آپ کی قوم , اس لئے کہ آپ صبر کرتے رہیئے ( یقین مانیئے ) کہ انجام کار پرہیزگاروں کے لئے ہی ہے ۔
      ------‐-‐-
      Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 50
      قُلۡ لَّاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ عِنۡدِیۡ خَزَآئِنُ اللّٰہِ وَ لَاۤ اَعۡلَمُ الۡغَیۡبَ وَ لَاۤ اَقُوۡلُ لَکُمۡ اِنِّیۡ مَلَکٌ ۚ اِنۡ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوۡحٰۤی اِلَیَّ ؕ قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَ الۡبَصِیۡرُ ؕ اَفَلَا تَتَفَکَّرُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾
      آپ کہہ دیجئے کہ نہ تو میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں ۔ میں تو صرف جو کچھ میرے پاس وحی آتی ہے اس کا اتباع کرتا ہوں آپ کہئے کہ اندھا اور بینا کہیں برابر ہو سکتا ہے سو کیا تم غور نہیں کرتے؟
      --------‐-
      Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 59
      وَ عِنۡدَہٗ مَفَاتِحُ الۡغَیۡبِ لَا یَعۡلَمُہَاۤ اِلَّا ہُوَ ؕ وَ یَعۡلَمُ مَا فِی الۡبَرِّ وَ الۡبَحۡرِ ؕ وَ مَا تَسۡقُطُ مِنۡ وَّرَقَۃٍ اِلَّا یَعۡلَمُہَا وَ لَا حَبَّۃٍ فِیۡ ظُلُمٰتِ الۡاَرۡضِ وَ لَا رَطۡبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۵۹﴾
      اور اللہ تعالٰی ہی کے پاس ہیں غیب کی کنجیاں ( خزانے ) ان کو کوئی نہیں جانتا بجز اللہ تعالٰی کے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے جو کچھ خشکی میں ہے اور جو کچھ دریاؤں میں ہے اور کوئی پتا نہیں گرتا مگر وہ اس کو بھی جانتا ہے اور کوئی دانا زمین کے تاریک حصوں میں نہیں پڑتا اور نہ کوئی تر اور نہ کوئی خشک چیز گرتی ہے مگر یہ سب کتاب مبین میں ہیں ۔
      --------‐
      Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 33
      قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنۡۢبِئۡہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۚ فَلَمَّاۤ اَنۡۢبَاَہُمۡ بِاَسۡمَآئِہِمۡ ۙ قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ لَّکُمۡ اِنِّیۡۤ اَعۡلَمُ غَیۡبَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۙ وَ اَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَ مَا کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۳۳﴾
      اللہ تعالٰی نے ( حضرت ) آدم ( علیہ السلام ) سے فرمایا تم ان کے نام بتا دو ۔ جب انہوں نے بتا دئیے تو فرمایا کہ کیا میں نے تمہیں ( پہلے ہی ) نہ کہا تھا زمین اور آسمانوں کا غیب میں ہی جانتا ہوں اور میرے علم میں ہے جو تم ظاہر کر رہے ہو اور جو تم چھپاتے تھے ۔

  • @AsifRafique_
    @AsifRafique_ 3 года назад

    Syed bilal qutb k bry me kia khayal hai @eng ali mirza

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад

    07 November 2022....💚
    21, 045 views.....💜
    2.09M subscribers.....💙

  • @JBS1212
    @JBS1212 7 лет назад +12

    Bahut hee zalil kaam kiya hai jisne bhi kiya hai, ek banda musalsal koshish mein hai k sabhi musalmaan ek ho jaein(Shia, Sunni, Ahle hadith, deobandi, bareilvi) lekin kuchh logon k pait mein dard hota hai, wo chahtein hain k hum bass gumrahiyon mein rahein, apas mein maslak ki buniyad pe ladte rahein, Allah ki lanat un zalilo pe

  • @moasad1250
    @moasad1250 7 лет назад

    Please make a video on Bitcoin is Haram or Halal.............

    • @shehriyarkhan7490
      @shehriyarkhan7490 4 года назад

      Ye bitcoin say main paisay kama sakta ho Kay nahee kindly explain

  • @merryz091
    @merryz091 7 лет назад

    Ilmul Gaib k Mutaliq bahut saray waqiyat sahaba se related Kutab e Ahadees mein moujud hain .........Yeh Ilam NABI SAWW k zariya sy umat k oliya mein taqseem howa hai .

  • @engineerrashidhassanquresh683
    @engineerrashidhassanquresh683 7 лет назад +1

    Ohoooooo.ab ali bhai kasy hn?

  • @itstheory2756
    @itstheory2756 7 лет назад

    Allah(the God of universe), ne Engineer Muhammad Ali ka Darja Inshallah buland kya ho ga hamlay k baad ameen.
    HADITH: (who is `Abdur-Rahman bin Jabir) Allah's Messenger (ﷺ) said," Anyone whose both feet get covered with dust in Allah's Cause will not be touched by the (Hell) fire." .Sunnah dot com Sahih al-Bukhari 2811.

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад

    Firqa wariyat murda baad.....🤑🤡🦍
    Ilme kitabi zinda abad.....👍📚🌹❣

  • @8982150471
    @8982150471 7 лет назад

    Ali bhai kaise hai

  • @arbajkhan5292
    @arbajkhan5292 7 лет назад

    Bhaiyo mene suna hai ke ali bhai par qatilana hamala hua hai kya ye sahi hai please bataye

  • @azharehsan2622
    @azharehsan2622 6 лет назад

    O g o mere veer

  • @ianqamarsayz
    @ianqamarsayz 7 лет назад +1

    suicide haram q hai? aur agar woh shaks jahanumi tha as he committed suicide but i have heard many scholars who say that in certain cases committing suicide is punishabale but the person wont die as kafir. there will be some mercy and forgiveness for that person. also if the person dies as non muslim then why we offer their funerals in islamic way?

    • @imamuddinkhan9429
      @imamuddinkhan9429 3 года назад

      Shariyat me khud kushi karnay walay ki namaz e janaza parhanay ki ijazat nahi hy.

  • @shabih2008
    @shabih2008 7 лет назад

    Naya lecture is baar nhi aaya sunday ko

    • @li-jin
      @li-jin 7 лет назад +1

      Pray for Engineer Saad he is recovering. Someone attacked on him with knife. He got injuries. Allah saab ko apney Eeman main rakhey

    • @araza1243
      @araza1243 7 лет назад

      Ali bhai pe qatilana attack howa hay ...sehat k liay dua karen sab bhai...Allah un ko afiyat me rakhay

    • @shabih2008
      @shabih2008 7 лет назад +1

      Arey, Allah shifa de, waqai mein mujahid bande hai Ali bhai

  • @nazirtheakry9989
    @nazirtheakry9989 6 лет назад

    asalamualikum

  • @usmanansari3252
    @usmanansari3252 5 лет назад

    Mirza sahab salafi bhi yehi kahte hai jo aapne farmaya

  • @amegujrati4514
    @amegujrati4514 4 года назад

    Jis tarha Allah ki àta se us k bande gaib ka ilm rkhate haiñ thik isi tarha Allah ki aàta se gaib se Madad bhi krte h or ye aqida sahih h is me koi shirk nahi

  • @JBS1212
    @JBS1212 7 лет назад

    Hum America ya aur mulkon ko kya kahein yahan to musalman musalman ko hiii katney mein laga hai

  • @samirahman7790
    @samirahman7790 6 лет назад

    WA ALLAMAKA.MALAM.TAKUN TALAM MEANS
    OH MY DEAR.PROPHIT TAUGHT U WHICH U DONT KNOW

  • @abuabid7375
    @abuabid7375 7 лет назад +1

    بھائ آپکا اس موضوع پر علم غیب کی تعبیر اور قیاس صحیح نھیں تجدید نظرفرمائیں کیونکہ اللہ کا علم بندوں سے قیاس نھ یں ھو سکتا، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان باتوں کا علم تھا جن سے اللہ نے خبرکردیاتھا، اور جن جن چیزوں سے خبرنھیں کیاتھا تو ان سے بی خبرتھا تو پہر کیسے عالم غیب ھوا؟!
    ایک بار توجہ سے دوبارہ تجدید نظرفرمائیں!

  • @abdulhaq345
    @abdulhaq345 Год назад

    Was an

  • @amegujrati4514
    @amegujrati4514 4 года назад

    Pehli baat. Dewbandi or salafi ahle sunnat se nahi blk wahabi se h

  • @ssjan2664
    @ssjan2664 7 лет назад

    Esko deen kesi mahir alim se sekhna chahea

  • @muzaffarnaseem268
    @muzaffarnaseem268 7 лет назад +2

    leave pakistan and comes to india here no one can harm you.

  • @muhammadumermuhammadbilal8537
    @muhammadumermuhammadbilal8537 7 лет назад

    Kia Ali Bhai par Qatilana hamla hua he??

  • @ssjan2664
    @ssjan2664 7 лет назад

    Ye muslman km shia zeada hai

    • @itstheory2756
      @itstheory2756 7 лет назад

      Ss Jan,Tum Nasbi ziada ho.

    • @TrueIN-m3e
      @TrueIN-m3e 7 лет назад

      Ye Haaq bayan karnewalo me se hai, ye jab bhi bat karta hai Hadees ka Hawala aur no bayan karta hai, to shia kise hogaya, Shia bhi musalman hai, Agar tum hare pas Quran aur Hadees ki daleek ho to bat karo, ye Shia log jo 3 khaleefo ke bare me bolte hai, ye bhi Sahi bukhari mai hai, ya phir in Hadeeso Ku Rad kar denachahiye. Maine ne bukhari me pada hai.