2nd Year Urdu - Chapter 1 - Tashkeel e Pakistan ( تشکیل پاکستان ) - (Part 4/5)

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 окт 2024

Комментарии • 46

  • @asmarani2656
    @asmarani2656 2 года назад +1

    That's really good lecture for all students...thanks a lot dear prof.musharaf

  • @muhammadmohsan3923
    @muhammadmohsan3923 4 года назад +2

    Very intresting lec

  • @TeacherAzkaShehzadi-gf6vb
    @TeacherAzkaShehzadi-gf6vb 7 месяцев назад +1

    Mashallaha

  • @kashifraza8049
    @kashifraza8049 4 года назад +4

    Sir really thanks 👌
    Allah pak apko hamesh khush rakye.......... Ameen ❤️
    Love u from bhakkar 🇵🇰

  • @aster1399
    @aster1399 4 года назад +1

    very helpful lectures..........doing a very great job

  • @yasenkhan2234
    @yasenkhan2234 5 лет назад +2

    Sir yakeen janyiay samaj a gai thanks solo much thanks

  • @lightofguidance8168
    @lightofguidance8168 4 месяца назад

    ❤❤❤

  • @manobili3844
    @manobili3844 3 года назад +3

    sir sabak ka makhaz or saanf zarooooooo batya un ko highlight zaroooooooo kry plz

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  3 года назад

      انٹرمیڈیٹ سال اول و دوم کے عزیز طلبہ و طالبات
      السلام علیکم !
      میں امید کرتا ہوں کہ آپ خوش و خرم ہوں گے اور اپنی صحت کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم پر بھر پور توجہ دے رہے ہوں گے۔
      میں عرصہ بائیس سال سے کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر اردو اور مطالعہ پاکستان کی تدریس سے وابستہ ہوں۔ آپ میں سے بہت سے طلبہ و طالبات مجھے براہ راست یا تعلیمی یو ٹیوب چینل ( CMMLECTURE ) کے حوالے سے یقینا جانتے ہوں گے۔
      الحمدللہ میرے چینل پر سال اول اور دوم کی اردو اور مطالعہ پاکستان کی درسی کتب کے مطابق تمام سلیبس کے لیکچرز اپلوڈ کئے جا چکے ہیں جن سے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ استفادہ کر چکے ہیں مگر طلبہ اب بھی مجھ سے مذید لیکچرز اپلوڈ کرنے اور مختلف سوالات کے جوابات کے لئے لائیو لیکچرز کا مسلسل تقاضہ کر رہے ہیں۔
      میں نہایت مسرت سے آپ کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ اب سال اول اور سال دوم کے اردو کے طلبہ و طالبات کے لئے میں بین الاقوامی معیار کی آن لائن اکیڈمی "نون اکیڈمی" کے پلیٹ فارم سے روزانہ 3:00 بجے سے 3:45 سہہ پہر تک اردو سال دوم اور 3:45 سے 4:30 سہہ پہر تک سال اول کے اردو کے لیکچر دیا کروں گا۔
      اس بہترین آن لائن اکیڈمی میں آپ کو نہ صرف گھر بیٹھے بٹھائے بلا معاوضہ بہترین معیار کی تعلیم دی جائے گی بلکہ روزانہ کی لائیو کلاس میں آپ کے سوالات کے براہ راست جوابات بھی دئیے گے اور آپ کو بہترین نوٹس مہیا کرنے کے ساتھ بہترین کارکردگی پر انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔
      الحمدللہ باقاعدہ آن لائن کلاسز کا آغاز 7 دسمبر 2020 سے کیا جا چکا ہے اور ان شاءاللہ 30 اپریل 2021 تک بورڈ پیٹرن کے مطابق تمام سلیبس مکمل کرایا جائے گا۔
      لہذا سال اول اور سال دوم کے تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ نیچے دیے گیے لنک کے ذریعے اس آن لائن اکیڈمی میں فوری رجسٹریشن کروا لیں تاکہ باقائدہ کلاسز میں انرول ہو کر کلاس میں شامل ہو سکیں۔
      لنک برائے شمولیت سال اول
      www.noonacademy.com/pk-en/groups/67058
      لنک برائے شمولیت سال دوم
      www.noonacademy.com/pk-en/groups/67059
      مزید معلومات کے لئے اپ مجھ سے وٹس ایپ پر براہ راست رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔
      پروفیسر مشرف محمود
      (رابطہ نمبر : 03009689126)
      (آپ سب سے یہ بھی خصوصی گذارش ہے کہ فروغ علم کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ استفادہ کر سکیں۔)

  • @ejazaakash1310
    @ejazaakash1310 6 лет назад +2

    V v v nice...

  • @MohammadAli-sx6un
    @MohammadAli-sx6un 6 лет назад +2

    Very nice.. Thank you sir

  • @yasenkhan2234
    @yasenkhan2234 5 лет назад +2

    Ohhh very well done thanks sir

  • @AbdulRehman-jr3lv
    @AbdulRehman-jr3lv 5 лет назад +2

    سر کیا اسباق کے جو مصنف ہیں ان کی تاریخ پیدائش اور وفات یاد کرنا ہے؟

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  5 лет назад

      ضروری نہیں ہے پر یاد کر سکیں تو زیادہ بہتر ہے

    • @AbdulRehman-jr3lv
      @AbdulRehman-jr3lv 5 лет назад

      اس حوالے سے پیپر میں کسی قسم کا سوال تو نہی پوچھا جاتا

  • @muaviyahuzaifa9805
    @muaviyahuzaifa9805 3 года назад +1

    Sir taskeel pakistan 1st year ka bhi upload krden plz

  • @mehrozmusharaf6671
    @mehrozmusharaf6671 6 лет назад +1

    👍👍👍👌👌

  • @AbdulRehman-jr3lv
    @AbdulRehman-jr3lv 5 лет назад +2

    اور یہ بھی بتا دیں سر کہ اسباق کے اندر جو ڈیٹس اور اہم نام وغیرہ ہیں ان کو یاد کرنا پیپر کے حوالے سے کتنا اہم ہے

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  5 лет назад

      اس سبق کے حوالے سے تو خاصا اہم ہے

  • @faizanabbas489
    @faizanabbas489 4 года назад +2

    Sir chapter 2 ha 1 ni

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  4 года назад

      All book has uploaded.
      You can view any lecture through the help of Play List of the channel

  • @amirjan5382
    @amirjan5382 6 лет назад +2

    Asalam O alikum sir please help me abut kashmir issue
    i mean respected sir please give us a specil lacture about kashmir issue.

  • @Goldentukshop
    @Goldentukshop 6 лет назад +2

    SIr G Azeem neki hai ye apki ALLAH apko Ajray Azeem ata farmaye

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  6 лет назад

      شکریہ

    • @Goldentukshop
      @Goldentukshop 6 лет назад +1

      میں نے پورا سال اُردو کی بُک کو ہاتھ نہیں لگایا

    • @Goldentukshop
      @Goldentukshop 6 лет назад +1

      لیکن ایک رات پوری لگائی اور پوری بک سمجھ آگئی

    • @Goldentukshop
      @Goldentukshop 6 лет назад +1

      اور میرا پیپر ایک رات کی وجہ سے بہت اچھا ہوگیا تھا

    • @Goldentukshop
      @Goldentukshop 6 лет назад +1

      سوچ رہا ہوں کہ اگر ایک رات سے اِتنا اچھا پیپر ہوگیا اگر اک ہفتہ یا اک مہینہ یا پورا سال پڑھا ہوتا تو ریکارڈ اردو مارکس آتے

  • @ahmedsaeed1348
    @ahmedsaeed1348 4 года назад +1

    Charm you beauty of our nation

  • @faqihatuljannat9382
    @faqihatuljannat9382 4 года назад +2

    shuddi tehreek ka maqsad muslims ko hindu banana tha

  • @manobili3844
    @manobili3844 3 года назад +2

    sir sabak ka makhaz or saanf zarooooooo batya un ko highlight zaroooooooo kry plz

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  3 года назад

      ی درست

    • @Ilmoadub
      @Ilmoadub  3 года назад +1

      جی درست

    • @manobili3844
      @manobili3844 3 года назад

      ok