@@Muhammad786.. Chawal insan Wo us k liye hai jo andr dafan hai jo na to kisi ko nafa de sakta hai na kisi ka nuqsan kar sakta hai agr us kr amaal achay huye to us ke liye jannat agr buray huye to jahanum Kahani na karwao
دین سے محبت ہونا دین کے لیے عزت و احترام کے جذبات کا نام ہے محبت کے جذبات ھونا ایمان کی علامت ہے۔ پیارے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️ کا فرمان ہے کہ تم میں سے کوئ اس وقت تک مومن نھیں ہو سکتا جب تک وہ مجھ سے والدین مال اولاد اور ہر چیز سے زیادہ پیار نہ کرے۔ سبحان اللّٰہ تعالیٰ عزوجل۔ مجھے اللہ تعالیٰ عزوجل اور پیارے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️ سے پیار ہے۔ اور جو بھی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️ سے نسبت رکھتے ہیں ان سے پیار کرنا مومن کی نشانی ہے
@@kamranmustafi سبحان الله میرے بھائی جزاک الله ہم تو سو کی ایک ہی کہتے ہیں کہ جس میں ایمان ہی خالص ہونے کی علامت ہو ذاتی لالچ سے رابطعہ کوئی نہیں تو یہ جزبہ کوئی نعمت سے کم نہیں دینی جزبہ سلامت رہے آمین ثم آمین یارب العالمین 💗🤲 غلام محمد سے ٹکرائے کوئی گستاخ بدعقیدہ اور ہم چین کی نیند سوئیں؟ پھر میرے آقائے دو جہاں صلی الله تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم سے محبت کیسی؟
یا اللہ پاک جن لوگوں نے بھی حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو شھید کیا ھے ان لوگوں کو اور اس گروپ کے ماننے والے لوگوں کو حضرت زینب سلام اللہ نے جو بد دعا دی ھے کہ وہ سب لوگ برباد ھو جائیں اور قیامت تک روتے رھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔أمین
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 107 اَلَمۡ تَعۡلَمۡ اَنَّ اللّٰہَ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ ﴿۱۰۷﴾ کیا تجھے علم نہیں کہ زمین اور آسمان کا ملک اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی ولی اور مددگار نہیں ۔
سہی بات ہے اب بندہ اس سے پوچھے اسطرح تو ہر نیک مسلمان کی قبر بہشتی دروازہ بنا دینا چاہیے کیونکہ ان سب کی قبر کو بھی جنت کا باغ ہونا چاہیے!🤣۔ سارے فرقے ایک دوسرے کے فرقوں کے خاص بابوں کو نہیں مانتے تو بتاؤ کس کی قبر کو جنت کا باغ مانا جائے🤣۔ اندر گھس کے تو کسی نے نہیں دیکھا نا کہ کسی کی قبر جنت کا باغ بنی کس کا گڑھا بنی🤣😂۔ سب خیالی پلاؤ پکارہے ہیں یہ۔ اور کمزور دلیلیں دے رہے ہیں۔ بھلا ہر فرقے کے بابے کی قبر کا جنت کا باغ بن جانا ضروری تو نہیں ؟ سب کہانیاں ہیں۔ انتہائی کمزور دلیلیں دیتے ہیں یہ!۔۔۔۔۔۔آپس میں اگر یہ سب اختلاف کرتے ہیں تو اسکا مطلب کسی کا کسی فرقے کا بابا لازمی جھوٹا ہے اور سب سچے نہیں۔ اور اگر سب سچے نہیں تو سب کی قبر بھی جنت کا باغ نہیں بن سکتی۔ دین کے نام پہ جھوٹ بولنے والے بابوں کو سخت سزا ملے گی قرآن و حدیث میں واضح لکھا ہے۔ اسلئے کونسے بابے کی قبر جنت کا باغ ہے یہ ہمیں پتا نہیں یہ صرف اللہ جانتا ہے۔ اور جو چیز صرف اللہ جانتا ہے اس کے بارے میں دعویٰ کرنا اور بڑی باتیں کرنا یہ گمراہی نہیں تو اور کیا ہے!
یہ پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ کا یہ حوالہ ان کی کتاب تحقیق الحق فی کلمۃ الحق میں موجود ہے... مفتی ثمر صاحب نے جیسا بتایا ویسا ہی لکھا ہے ماشآء اللہ❤❤❤
اللہ نے آپ صل اللہ علیہ والہ سلم کو عرش پر بلا کر اپنے دیدار کرایا_ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو طور پر بلا کر اپنا صرف جلوہ دکھلایا اور مومن سے کھا تو سجدہ ریز ھوجا میں اللہ تجھ کو ملنے آؤں گا _ سورہ علق کی آخری آیت دیکھ لو___ _كتنا بد بخت ھے وہ جو مسجد کا دروازا چھوڑ کر غیروں کے دروازوں کی ٹھوکریں کھا رھا ھے، جبکہ اللہ أس سے ملنے آ رھا ھو_ یہ جنت کے دروازے تلاش کر رھا ھے ___نعضو باللہ
نواز چور شہباز چور نے بھی داتا صاحب چادریں چڑھائی ہوئی ہیں بزرگان دین کو برا کہنے والے ان چوروں پر بھی فتوئ لگائیں۔۔۔۔۔جنھوں نے آقا جی صل اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کی اور اپنی بیٹی کو حکمران بنایا۔۔۔۔۔۔۔۔ @@AlaHazratImamAhmadRaza
مسلمان صدیوں جہالت میں رہے ورنہ تمام صحابہ کر مزارات اور ہر مسلک کے ماننے والے اپنے امام اور بڑے بزرگوں کی قبروں پہ دروازے لگا دیتے اور جنتی دروازہ لکھ دیتے عوام کو آسانی سے یہ مسئلہ سمجھ آ جاتا کیوں دنیا میں کروڑوں جنتی دروازے ہوتے
زبردست ماشاءاللّٰہ ❤️💓❤️ ماشاءاللّٰہ ❤️ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان ❤❤❤ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ھمارے لئے بھی دعا کردے بھائی اللّٰہ ھمیں بھی نیک صالح زندگی والی اولاد دے آ مین ❤❤❤
اللہ کے نبی اور صحابہ سے بلند مرتبہ کسی کا نہیں
Pehle Allah phr Allah k Rasool phr ehle bayat phr sahaba
اور پھر اللہ تعالی کے برگزیدہ بندے😊
Allah ke Nabi ka farman hai meri umaat ke ullama bani Israel ke Manind hai,
Allah Mufti samar abbas ko salamat rakhe
Tum.chandy dete raho ye salamat rahenge
Or rahe raasty pe bhi leayey
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم . لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ . ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
Salam he molana sahab ki aqal or daleel dono per
کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی پاک ذات پہ آپکی آل پہ آپکے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین پہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
آپکے فرقے کی اوقات انہی ڈائجیسٹوں سے زیادہ نہیں ہے! احادیث کا آپ سے کوئی تعلق نہیں!
Kia baat ghumai hai afsoos hee kia ja skta hai .Allah aap aur hmare key liye bhtri farmye
وا وا وا کیا کہانی ہیں مزا آگیا مزہ آگیا
KAHANIYAN...
yeh batein Quran o Ahadees k bilkul ulat hein...
Allah humein khud Quran o Ahadees ko parhney ki taufeeq dey
Jis tarha alu bukharay ka alu se talluq nae wasay Mirza junior jahil jehalmi chokkray ka ISLAM se koi talluq nae
Khwarij spotted 😂😂
Kharjii Saab unhon ny hadees sy hi baat kee hy ...
@@Muhammad786.. Chawal insan
Wo us k liye hai jo andr dafan hai jo na to kisi ko nafa de sakta hai na kisi ka nuqsan kar sakta hai agr us kr amaal achay huye to us ke liye jannat agr buray huye to jahanum
Kahani na karwao
@@ExplaininUrduOfficial Kis ny kha kharjii sab Ap saw nafa nhi dy skty...
Khwarij tu kehty hn mgr Quran ka paigham kuch aur hyy...
Mufti sahab salamat rahaiye public k chando par.
جو اس دروازے کے نیچے سے گذر گیا وه جنتی بن گیا۔ واه واه سبحان الله۔ کیا کهنے هیں آپ کی علمیت کے۔
کمزور ایمان اور جہالت کی انتہا۔
Aag haram ho jati jo hazrat baba fareed ganj shakar ke bargah me hoke a jaye tum jaise ilm ko nhi manta Mai I from India ❤
Aesa kisne keh dia, aone se hi jhoot bandi ja rahe ho? Jannati drwaza kaha he
دین جذبات کا نام نہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کا نام ہے
MashaAllah. True
دین سے محبت ہونا دین کے لیے عزت و احترام کے جذبات کا نام ہے محبت کے جذبات ھونا ایمان کی علامت ہے۔
پیارے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️ کا فرمان ہے کہ تم میں سے کوئ اس وقت تک مومن نھیں ہو سکتا جب تک وہ مجھ سے والدین مال اولاد اور ہر چیز سے زیادہ پیار نہ کرے۔ سبحان اللّٰہ تعالیٰ عزوجل۔ مجھے اللہ تعالیٰ عزوجل اور پیارے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️ سے پیار ہے۔ اور جو بھی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️ سے نسبت رکھتے ہیں ان سے پیار کرنا مومن کی نشانی ہے
Naik jazbat ka hona bhe pyari sunnat e kareema hai
@@kamranmustafi سبحان الله میرے بھائی جزاک الله ہم تو سو کی ایک ہی کہتے ہیں کہ جس میں ایمان ہی خالص ہونے کی علامت ہو ذاتی لالچ سے رابطعہ کوئی نہیں تو یہ جزبہ کوئی نعمت سے کم نہیں دینی جزبہ سلامت رہے آمین ثم آمین یارب العالمین 💗🤲 غلام محمد سے ٹکرائے کوئی گستاخ بدعقیدہ اور ہم چین کی نیند سوئیں؟ پھر میرے آقائے دو جہاں صلی الله تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم سے محبت کیسی؟
@@mohammadsajid4150 بیشک حق ہے سبحان الله 💗
Masha allah allah pak ap ko lambi oe sehat wali umer naseeb farmae ... Ameen or allah pak ap ka saya ehl e sunnat hamesha qaim o daim farmae ameen
Nabi ke Jesa Hai E Koi nai
Tery Baaby Tay Shay e koi nai ❤🤷♂️
Mirza junior jahil jehalmi chokkray shai hi koi nae
Ilmi jawab de Wajid Ali. Jahalat mat dikha apne babon ki tarhan.
Abe gadhe, In Babo ki Quran me azmat bayan hai
@@MuhammadUmair2000ilmi jwab ki baat krty hoo kbhi bukhari ko parh kr dykho baghyr apny mirza baby kay 😂😂
Bilkul nabi kay jaysa hay e koi nahi aapky aaba o ajdaad ty shay e koi nai ... hay na 😂😂😂😂
Wah wah kehne se biddat ki daleel nahi mil jaati.
یا اللہ پاک جن لوگوں نے بھی حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو شھید کیا ھے ان لوگوں کو اور اس گروپ کے ماننے والے لوگوں کو حضرت زینب سلام اللہ نے جو بد دعا دی ھے کہ وہ سب لوگ برباد ھو جائیں اور قیامت تک روتے رھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔أمین
نبی کے جیسا ہے ای کوئی نئیں
بابے تے شے ای کوئی نئیں
Subhan Allah Wah g Wah Kya Khana mufti sahib Allah pak ap ko Lambi Eman wali zindhgi ata farmya 🌹🌹🌹🌹🌹♥️♥️♥️♥️♥️♥️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
واہ بہای واہ کیا بات ہے کہیں سے کچھ بھی کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا بھا نو ماتی نے کھمبا جوڑا مزہ آگیا
Subhaan Allah g mufti sab subhaan Allah, Allah pak apky ilam o Amal main or azafa frmain
ماشاء الله حضرت جزاک الله آقا کے وفاداروں کو الله پاک خوب صحت اور عزت و حوصلے کے ساتھ تادیر سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب 💗🤲
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 107
اَلَمۡ تَعۡلَمۡ اَنَّ اللّٰہَ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ ﴿۱۰۷﴾
کیا تجھے علم نہیں کہ زمین اور آسمان کا ملک اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی ولی اور مددگار نہیں ۔
Be shak tumharay madadgaar Allah uska Rasool aur nek momineen hain
Sura e Al maaida ayat no 55
دروازے کا دین سے کوئی تعلق نہیں
Tahir.,Bhai apka programe bht hi acha ha.
Allah pak ap sab ulma kram ko Hazaroon naimaton men rakhay..
Jazzak Allah Ho Khaira..
کمال کا جاهل ہے اللہ امت کو اس کے شر سے بچائے
Nabi Muhammad ﷺ k jasay hai koi nahi, Firqon k kuthay thay shai koi nahi.
Firqon k dukanay band, the damage has been done.
Khwarijiooo😂😂
Wah ,wha kya baat hai ,hamaray liye Allah ke nabi hujat hai ,nakay golra waly
Maza agya
یہ اپ کی قسمت ہے کہ یہ بات اپ کو سمجھ نہیں آ سکتی
@@AhmadKhan-y5e5f fakhr hay hamein
Hadees shareef bhi to bayan ki he
واہ واہ واہ
مولانا صاحب نے کہانی شریف بیان کرنے کا حق ادا کر دیا 😂
😂😂😂😂😂😂😂
Jal jal k marr jain ge Mirza junior jahil jehalmi chokkray k perokaar 😆😆😆😄😄😃😁😁😀
Allah hidayat dau
Or tune apni jahalat ka saboot de diya or kam aqli ka bhi
سہی بات ہے اب بندہ اس سے پوچھے اسطرح تو ہر نیک مسلمان کی قبر بہشتی دروازہ بنا دینا چاہیے کیونکہ ان سب کی قبر کو بھی جنت کا باغ ہونا چاہیے!🤣۔ سارے فرقے ایک دوسرے کے فرقوں کے خاص بابوں کو نہیں مانتے تو بتاؤ کس کی قبر کو جنت کا باغ مانا جائے🤣۔ اندر گھس کے تو کسی نے نہیں دیکھا نا کہ کسی کی قبر جنت کا باغ بنی کس کا گڑھا بنی🤣😂۔ سب خیالی پلاؤ پکارہے ہیں یہ۔ اور کمزور دلیلیں دے رہے ہیں۔ بھلا ہر فرقے کے بابے کی قبر کا جنت کا باغ بن جانا ضروری تو نہیں ؟ سب کہانیاں ہیں۔ انتہائی کمزور دلیلیں دیتے ہیں یہ!۔۔۔۔۔۔آپس میں اگر یہ سب اختلاف کرتے ہیں تو اسکا مطلب کسی کا کسی فرقے کا بابا لازمی جھوٹا ہے اور سب سچے نہیں۔ اور اگر سب سچے نہیں تو سب کی قبر بھی جنت کا باغ نہیں بن سکتی۔ دین کے نام پہ جھوٹ بولنے والے بابوں کو سخت سزا ملے گی قرآن و حدیث میں واضح لکھا ہے۔ اسلئے کونسے بابے کی قبر جنت کا باغ ہے یہ ہمیں پتا نہیں یہ صرف اللہ جانتا ہے۔ اور جو چیز صرف اللہ جانتا ہے اس کے بارے میں دعویٰ کرنا اور بڑی باتیں کرنا یہ گمراہی نہیں تو اور کیا ہے!
اگر آلو بخارے کا بخارے سے کیا تعلق اور یونانی دواخانے کا یونان سے کیا تعلق تو اس دروازے کا جنت سے کیا تعلق۔😅😅😅
Subhan Allah bahut khub bayan Allah tumhe Salamat Rakhe Aameen
SALLAHO WALLA AALAHI WASALAM 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹PEERO MURSHID ZINDA BAD SALLAMAT RAHAY HAMMASH AAMIN ☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷MUFTI SAHAB SALAMAT RAHAY 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
نبی کے بعد سارے انبیا پاکستان میں ایے اور اج بھی ۔موجودہ دور میں تبلیغ والے صرف کھان
ALLAH PAK TANU SALAMAT RAKHE AMEEN SUMAMEEN ❤❤❤❤❤
❤❤
معاویہ کے پائے خانہ کی تفصیلات بھی پیش کر دیں
سبحان الله سبحان الله🥰👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍 ماشاءاللہ👍👍👍👍
یہ پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ کا یہ حوالہ ان کی کتاب تحقیق الحق فی کلمۃ الحق میں موجود ہے... مفتی ثمر صاحب نے جیسا بتایا ویسا ہی لکھا ہے ماشآء اللہ❤❤❤
100فیصد رونگ نمبر
Wali to bahut sare hai to sabhi ke Qabr mubarak ke paas darwaja laga do aur jannati darwaja bana do 😂
ماشاءاللہ مفتی صاحب کو اللہ تعالیٰ سدا سلامت رکھے آمین
@Engineer Ali ja jo ja kutaya
Raja Muneeb
سبحان الله آمین ثم آمین یارب العالمین 💗
Moral of the story
Jis tarah Aloo bukaray me aloo ka taluq nai
Same isi tarah behishti darwazay ka janat se koi taluq nai
#kahani_shareef😂
کمنٹس دیکھ کر دل خوش ہو گیا کہ لوگ سمجھدار ہو گئے ہیں
Jis ka haq se pheer dia jye usko koi daleel samjh nahi aati, nahi to Abu Jahal ko hi dekhlo
ماشاء اللہ علامہ صاحب کا سمجھانے کا انداز بہت پیارا ہے
Wa wa salamat rahen mufti sab kia baat he❤❤❤
Quran or ahlebait a, s
زبردست تقریر
Mufti sab ny kahani kaisy karwai wah wah wah 😂
اللہ نے آپ صل اللہ علیہ والہ سلم کو عرش پر بلا کر اپنے دیدار کرایا_ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو طور پر بلا کر اپنا صرف جلوہ دکھلایا اور مومن سے کھا تو سجدہ ریز ھوجا میں اللہ تجھ کو ملنے آؤں گا _
سورہ علق کی آخری آیت دیکھ لو___ _كتنا بد بخت ھے وہ جو مسجد کا دروازا چھوڑ کر غیروں کے دروازوں کی ٹھوکریں کھا رھا ھے، جبکہ اللہ أس سے ملنے آ رھا ھو_ یہ جنت کے دروازے تلاش کر رھا ھے ___نعضو باللہ
عمران خان نے اسی دروازے کی قفل کشائی کی ہوئی ہے۔ مخالفت کرنے والے عمران خان پہ بھی فتویٰ لگائیں اور اسے کبھی ووٹ نہ دیں
نواز چور شہباز چور نے بھی داتا صاحب چادریں چڑھائی ہوئی ہیں بزرگان دین کو برا کہنے والے ان چوروں پر بھی فتوئ لگائیں۔۔۔۔۔جنھوں نے آقا جی صل اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کی اور اپنی بیٹی کو حکمران بنایا۔۔۔۔۔۔۔۔
@@AlaHazratImamAhmadRaza
احادیث مبارکا سنادی مزہ آگیا سنیوں ❤
کمال در کمال در کمال در کمال است
Masha allah bahut khub Hafiz tahir qadri
حق فرید یا فرید
سبحان اللہ
Allah Tujhe Hadayat de... 🙏🙏
kia kahna wa suni toni bht acha
میں بھی وسوسے میں تھا لیکن مفتی صاحب نے۔ میرا مسئلہ حلہ کر دیا تھا
Kahani baaz party ny kmaal ki kahani sunai samar sab ny
کیا بات ہے علامہ صاحب ۔۔۔۔درست فرمایا سچ میں کچھ لوگوں کا بھی علم سے دور دور تک کا تعلق نہیں ہوتا ۔۔۔۔اللہ آپ کو بھی علم نافع عطا فرمائے 😅😅😅
جیو، کتاب بھی ڈائجسٹ ٹائپ تھی😁😁
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
Best of Kahani baaz
یہ تو تب پتہ چلے گا جب آنکھ بند ھوگی اور نامہ اعمال پیش ھوگا .. وھاں کوئی چرب زبانی نہی چلنی بلکہ اپنااپنا حساب دینا ھے
Kamal byan mufti sahb
Ye bnda sae Kahani fit krta ha. ALLAH is bhai ko hadiyat de
Jannat ke baagon me se ek baag, aur allaah ki Jannat ke beech fark hee bhool Gaye hai tum log.
سبحان الله🥰👍 سبحان الله🥰👍 ماشاءاللہ🥰👍 ماشاءاللہ🥰👍
جنت کے ٹوٹل 8 دروازے ہیں جن میں پاکپتن والے کا کوئ ذکر نہیں
خانہ کعبہ کا دروازہ بھی جانتی نئی ہے
Wah wah wah . Sarey madari 1 takht pe
مسلمان صدیوں جہالت میں رہے ورنہ تمام صحابہ کر مزارات اور ہر مسلک کے ماننے والے اپنے امام اور بڑے بزرگوں کی قبروں پہ دروازے لگا دیتے اور جنتی دروازہ لکھ دیتے عوام کو آسانی سے یہ مسئلہ سمجھ آ جاتا کیوں دنیا میں کروڑوں جنتی دروازے ہوتے
Labbaik ya Rasoolallah 💗
اللہ سلامت رکھے
مولانا نے بڑے اچھے انداز میں بہشتی دروازے کے بارے میں بتا دیا❤
Tujhse aur Jannat se kya munafik dur H ham rasul Allah Ke Jannat rasul Allah Ki
SUBHANALLAH 💖💖
واہ کیا کہنے کہانی کے
Naik Ammal kiye baghair main us darwaze se guzar k jannati hojaoonga..?
Bhai eso koi BAAT nhi hy...
Qabar jannat k baghon mn sy ek bagh hy...wo darwaza Qabar ka hyy❤
مسلمان کی قبر اس مسلمان کے لیے جنت ہے نہ کہ ہر بدعتے اور مشرک کے لیے
Subhan allah masha allah mufti sahab
SUBHAN ALLAH ❤️ MASHA ALLAH ❤️ es tara capital LEEKHYA
Bss insan afsos hi kr skta iski jhalat pe
Sir g ager Quran ya ahadees me hai is ka zikar to daleel do
بے شک شرک شرک ہی ہوتا ہے
زبردست ماشاءاللّٰہ ❤️💓❤️ ماشاءاللّٰہ ❤️ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان ❤❤❤ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ھمارے لئے بھی دعا کردے بھائی اللّٰہ ھمیں بھی نیک صالح زندگی والی اولاد دے آ مین ❤❤❤
Engenier Ali Sab zindabad❤
یہ ہے عطار کا شیر ❤❤❤❤
Zaberdasat💖
Kamal kar dea bashaq
Ya Hussain 💗
Qabr qabar waale k liye janat ya dozakh Hai dosro k liye nahin😂
کم چک کے رکھو
تہاڈی دکانیں بند نہیں ہونگی
انشاءاللہ
Mashallah
MASHA ALLAH ❤️ es tara capital LEEKHYA
masha allah very🌹🌹 beautiful🍀🍀 content .🏵🏵 best🌹
🌹 uploading on🌻🌻 youtube🌻🌻
Can some one share the hadees reference which is elaborated in the video
Deen islam ha na k marzi ka
Mashallah 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
MASHA ALLAH ❤️ es Tara capital LEEKHYA
❤#اللّٰه_حق_ہے❤
بابو رے بابو رے باب
کیا شڑل ماری جے وہ
استغفرللہ
Kya kehne hai tahir biddati
Maa Shaa Allah ❤️
رانگ نمبر