ماشاء اللہ سبحان اللہ قبلہ مفتی صاحب نے تو واقعی میں بہت بہت ہی عمدہ اور اہم معلوماتی سبق آموز باتیں بیان کی ہیں اللہ تعالٰی آپ جیسے علماء کرام کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر قائم رکھے آمین
اللہ ربّ العزت مفتی منیب الرحمان صاحب کو صحت و تندرستی کے خوش و خوشحال رکھے حق اور سچ بات کہی ہے اللہ ربّ العزت ہمیں سمجھنے کی اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم آمین
سبحان اللہ،بےشک مفتی صاحب نے حق سچ فرمایا۔اللہ پاک ہمیں دین سیکھنے،سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرماے۔اللہ پاک ھمارے علماے اکرام کا سایہ ہم پر تو دیر سلامت رکھے،آمین❤❤❤
بالکل درست فرمایا کوئی تو دینی مدارس کے احساس کے لیے حق کی آواز اٹھا رہا ہے کسی نے کیا خوب کہا مالِ سنی بحرِ قوالی و عرس مالِ نجدی بحرِ تبلیغ است و درس
جس محفل کی تصویر ہیں اس ویڈیو میں وہاں میں بھی گیا تھا لاکھوں لوگوں کو جمع کر لیا تھا ان لوگوں نے لیکن عمرہ پلاٹ کے ٹکٹ میں دو نمبری کر کے ساری پرچیاں اپنی جیب سے نکالی
دوسرے انسان کے سامنے اپنے ہی دونوں ہاتھوں کو آپس میں جوڑنا معافی نہیں بلکہ پوجا ہئے اور اپنے ہی دائیں ہاتھ کی شہادت والی فنگر کی توہیں بھی ہیے اور بائیاں دست مبارک آپ حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ کا آپنا ہی ہیے دائیں ہاتھ کو پاک کرنا ہیے ادب کے ساتھ دوسرے انسان کے بائیں ہاتھ کی طرف بڑھائیں دائیاں ہاتھ عملی طور پر پاک ہیے الحمداللہ
اہل سنت کے تمام علماء کرام کی عزت اپنے سروں پر مگر مفتی منیب صاحب کے بغل میں جو بیٹھے ہیں انھیں اگر تسبیح پڑھنی تھی تو محفل میں نا آتے.. اگر محفل میں آئے ہیں تو پورے ذوق سے علمی بیان سننا چاہیے چاہے وہ کتنا بڑا عالم ہو ہاں جہاں فتنہ ہورہا ہو تو الگ بات ہے مگر یہاں تو علمی بیان ہورہا ہے... اللہ پاک انھیں ہدایت عطا کرے... ایسے مستحب عمل کو پبلک کے سامنے کرنے سے خدشہ ہے کہ وہ ریاکاری جیسے گناہ میں مبتلا نا ہوجائے
😊😊mufti sahab allah lhair Mufti sahab bohat late kr di Ummat ka bra hissa aap ki late ki waja se ghumrah ho gya ya aap ki late ney kr dya . Ab rapid race lagai ga bohat istagjfar ki jay jazah allah
مفتی منیب الرحمن صاحب کا وجود اللہ کی بہت بڑی نعمت ھے
بیشک ❤
Very nice 👍❤❤❤
Allahamdolliha
ما شا ء اللّٰہ عزوجل اللّٰہ تعالیٰ مفتی اعظم پاکستان مولانا منیب الرحمن صاحب کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ کمال گفتگو فرمائی حضرت نے کاش کہ عوام اہلسنت اس پر عمل پیرا ہوتے
ماشاءاللہ کیا بات ہے اللہ تعالی اپنے فضل و کرم سے مفتی صاحب کو سلامت رکھے
انڈیا 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ قبلہ مفتی صاحب نے تو واقعی میں بہت بہت ہی عمدہ اور اہم معلوماتی سبق آموز باتیں بیان کی ہیں اللہ تعالٰی آپ جیسے علماء کرام کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر قائم رکھے آمین
ماشاءاللہ
اللہ ربّ العزت مفتی منیب الرحمان صاحب کو صحت و تندرستی کے خوش و خوشحال رکھے حق اور سچ بات کہی ہے اللہ ربّ العزت ہمیں سمجھنے کی اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم آمین
Ameen
❤ ماشاءاللہ 🌹 مفتی اعظم پاکستان ❤۔ ۔۔
اللّٰہ پاک اہلسنت کے عظیم سرمایہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے ❤❤❤
ماشاءاللّٰه بہت خوب
Allah tala hamin amal karny ki tofeeq ata farmay.or Mufti sab ko drazi umer bil khyer ata farmaey. Ameen
اللہ سبحانہ وتعالی آپ کا سایہ تادیر قائم ودائم رکھے
MashAllah reality biyan ki ha
Mashaa allah Sach kaha❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سبحان اللہ،بےشک مفتی صاحب نے حق سچ فرمایا۔اللہ پاک ہمیں دین سیکھنے،سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرماے۔اللہ پاک ھمارے علماے اکرام کا سایہ ہم پر تو دیر سلامت رکھے،آمین❤❤❤
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Mufti Sahab aapne sahi tarzumani ki h Allah aapko lambi umar ata kare aur aapko sehat mand rakhe aamin
Ye waqt ki sakht jarurat h
Boht khoob mufti sab
ماشاءاللہ بہت عمدہ محترم مفتی صاحب ❤
ماشاءاللہ جی بیشک
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اجرے عظیم عطا فرمائے آمین
💯mufti shb zindabad
اللہ تعالٰی اپنا فضل وکرم فرمائے
حسد جیسی بیماری سےبچائے
ماشاءاللہ ، بہت خوب
اللہ رب العزت کی بارگاہ میں بصمیم قلب التجا ہے مفتی صاحب کو عمر خضری نصیب فرمائے
مفتی صاحب حق کے علمبردار ھیں
Great Mufti Sahb❤
Good😊😊😊🎉❤❤❤❤Goods😮😮😮😮
Allah pak aap ko salamat rakhe mufti Sahab
ھماری ذمہ داری ہے کہ ھم اپنے مدارس کو مضبوط کریں نا کے نعت خواں کو
ماشاءاللہ 🎉 جزاک اللہ ❤ اللہ تعالیٰ مفتی منیب الرحمان صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے ( آمین )
Mashalla very nice mufti Sahib n kmall kr diy Allah pak apko sahat wali zindgi ata farmy ameen sum ameen ❤❤❤❤
واہ مفتی صاحب بہت اچھی بات کی ہے کیا بات ہے آپکی ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو ۔اللہ تعالیٰ ہمارے علماء کو سلامت رکھے آمین
بے شک
Mashallah ❤
ALLAH HAZRAT G K ILM AMAL MA IZAFA KARE OR UMAR DARAZ KARE WO ASAY HE HUM SUB KI REHNOMAI FARMATAY RAHAY JAZAKALLAH
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ گفتگو کی ہے مفتی صاحب نے
Mashallah subhan Allah
MashaAllah ❤
ALLAH PAK her dil ko HAQ bat smajh nay ki tofeeq day... molvi sb ZINDABAD ❤❤❤
سرمایہ اہل سنت والجماعت مفتی اعظم پاکستان مفتي منيب الرحمن صاحب دامت برکاتہم عالیہ عظیم شخصیت ❤❤
Bilkul theak farmaya
اللہ پاک اھل حق علمائے اکرام کا سایہ ھمیشہ ھمارے سروں پہ قائم دائم فرماے ۔سب لوگ دعا کیا کرو مفتی صاحب کے لیے
مفتی صاحب زندہ باد
Assalamualaikum Bahut shandaar Mufti sab qibla Allah apko salaamt rakhe ameen
First time bhot khusshi huwey hai masha Allah muftti sb ❤
MAA Shaa Allah ❤️ Allah pak mufti sahab ka saya salmat rkhy ham par❤
❤❤❤🎉KyA khny ALLAH 🙏 Slamat rkhY AmeeN...🎉❤❤❤
حضرت علامہ و مولانا مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب ( اطال اللّٰه تعالیٰ عمرک 🤲)
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم اور حضور کا میلادالنبی تا صبح قیامت جاری رھے گا
Allah pak salamat Rakhy mufti sahb ko
Bhtttttttt bhtttttttt achi bat ki ap ny bhtttttt achi bar❤
Mashallah beautiful lesson for Muslim people agree with you love you 💯
ماشاءاللہ تبارک اللہ فی علمک و عملک و عمرک وصحتک آمین یارب العالمین
mash Allah hamare buzurgane deen ❤❤❤
Allah pak apne Habib Alehe Wassalam k sadqey Ulma e Ahle sunnat ko salmat rakhey Aameen sum Aameen
ما شاء اللہ جی کیا بات ہے مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب
منیب الرحمان صاحب زندہ باد زندہ باد
Keya baat Boht khob❤
Masha Allah ❤ great
اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے
Mufti Munneeb Ur Rehman sahib Zindabad, Allah Aap ko khizri hayati atta farmaeey, Aameen.
Mashallah mashallah mufti sab allah pak salamat rakhy ❤❤
Mashallah Subhanallah subhanallah Alhamdulillah
مفتی صاحب کو اللّٰہ پاک سلامت رکھے ❤
علمائے اہلسنت زندہ باد ❤❤❤❤❤
Subhan Allah ❤
ماشاء اللہ مکمل بیان چاہیئے
Mashala allha tala in ko tuofiq
Good message
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بالکل درست فرمایا
کوئی تو دینی مدارس کے احساس کے لیے حق کی آواز اٹھا رہا ہے
کسی نے کیا خوب کہا
مالِ سنی بحرِ قوالی و عرس
مالِ نجدی بحرِ تبلیغ است و درس
Khoob farmaya mufti sahib ne saleem qadri mepco
Mashaallah
Mashallah mufti sahib
😊😊😊😊
Mufti e azam Pakistan zindabad
Mashallah ak ak bat heere se zayada qimti😢😢
اہل سنت بحر قوالی وعرس
اہل دیوبند بحر تصنیفات ودرس
خرچ سنی بر قبورو خانقاہ
خرچ دیوبند بر علوم ودرس گاہ
اللہ نبی کی چاہت کو چھوڑ کر لوگ اپنے نفس کی چاہت میں لگ گئے اور یہی وہ نفس ہے جس نے شیطان کو گمراہ کیا تھا
Mufti SB aor dosre bralviat Main zamin asman ka farak hai
بریلوی مسلک میں ایسے علماء کی بڑی سخت ضرورت ہے
Bshkkkk ❤
الحمدُلِلّٰه
Good luck
MN is moqaff sy ikhtelaaf krta Hoon mufti Saab
گھروں میں بھی ماں باپ کو چاہیے کہ اولاد کی تربیت کریں انہیں دین سکھائیں اور زیادہ زور ان کے دینی علم کی طرف دیں
دردِ دل 😢
مدارس میں غربت کے مارے بچے ھو تے ھیں ان کو دے
جس محفل کی تصویر ہیں اس ویڈیو میں وہاں میں بھی گیا تھا لاکھوں لوگوں کو جمع کر لیا تھا ان لوگوں نے لیکن عمرہ پلاٹ کے ٹکٹ میں دو نمبری کر کے ساری پرچیاں اپنی جیب سے نکالی
@@islamsociallife8937Yh jo 2,3 din phly mehfil hui Chungi Amar sadhu side pa?
خطابت اس طرح بھی ہوتی ہے لیکن جب تک چیخ و پکار نہ ہو تو ہمارے ہاں لوگ اسے خطاب سمجھتے ہیں
ان قیمتی باتوں کو اگر عمل سے مزین نہ کیا گیا تو اہلسنت سابقہ سرمایہ کی طرح اب بھی یتیم ہی ہے
Shukr hy koy Tu bula wrna hmary moulveu NY Tu bus aek henara lghaea he.ya ghuos al mad halnky .ya Allah mad huna chahea😢
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب پیلز اب ہماری بریلویوں کی محفلوں میں بہت زیادہ اسلام کے خلاف کام ھوتے ہے ان کے خلاف کوئی فتویٰ دے
Bilkul sech fermaya
دوسرے انسان کے سامنے اپنے ہی دونوں ہاتھوں کو آپس میں جوڑنا معافی نہیں بلکہ پوجا ہئے اور اپنے ہی دائیں ہاتھ کی شہادت والی فنگر کی توہیں بھی ہیے اور بائیاں دست مبارک آپ حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ کا آپنا ہی ہیے دائیں ہاتھ کو پاک کرنا ہیے ادب کے ساتھ دوسرے انسان کے بائیں ہاتھ کی طرف بڑھائیں دائیاں ہاتھ عملی طور پر پاک ہیے الحمداللہ
امیر اپنا دائیاں ہاتھ ادب کے ساتھ غریب کے بائیں ہاتھ کی طرف عملی طور پر بڑھائیں اس طرح سے امیر کا دائیاں ہاتھ پاک ہو جائے گا الحمداللہ
اہل سنت کے تمام علماء کرام کی عزت اپنے سروں پر مگر مفتی منیب صاحب کے بغل میں جو بیٹھے ہیں انھیں اگر تسبیح پڑھنی تھی تو محفل میں نا آتے.. اگر محفل میں آئے ہیں تو پورے ذوق سے علمی بیان سننا چاہیے چاہے وہ کتنا بڑا عالم ہو ہاں جہاں فتنہ ہورہا ہو تو الگ بات ہے مگر یہاں تو علمی بیان ہورہا ہے... اللہ پاک انھیں ہدایت عطا کرے... ایسے مستحب عمل کو پبلک کے سامنے کرنے سے خدشہ ہے کہ وہ ریاکاری جیسے گناہ میں مبتلا نا ہوجائے
پوری تقریر اپلوڈ کردو بھائی
😊😊mufti sahab allah lhair
Mufti sahab bohat late kr di
Ummat ka bra hissa aap ki late ki waja se ghumrah ho gya ya aap ki late ney kr dya . Ab rapid race lagai ga bohat istagjfar ki jay jazah allah