ماشاء اللہ سبحان اللہ ۔۔میں خوامخواہ صاحب کے پروازِ تخیل کو سلام کرتا ہوں۔۔اور دعا کرتا ہوں کے اللہ ان کے درجات کو بلند فرمائے ۔اعلی علیین میں جگہ عطاء فرمائے ۔۔اور ان کے سیئات کو حسنات سے مبدل فرمائے۔۔آمین یا رب العالمین
شباب بھی حجاب بھی۔ یہ عشق بھی حساب بھی۔ وہ تو حسن میں بھی تھی آگ۔ جلے ہم اور شراب بھی۔ کوئی ہے جو دعا کرے ۔ طلب ہے ، اضطراب بھی۔ یہ ہم کو زندگی کا کیا۔ یہ ہونٹوں کا ہو تاب بھی۔ یہ بات ہو کہ دل کی اب ۔ یہ آنکھوں سے ہو آب بھی ۔ شاعر۔عبدالصبور سومرو بحر ۔ہزج مربع مقبوض۔ بحر کے ارکان ۔(مفاعلن مفاعلن) سر : پلیز اگر کوئی گلوکار/گلوکارا اس شاعری کو گانا چاہے تو یہ میرے لیے اعزاز ہوگا۔۔شکریہ۔۔
ماشاء اللہ سبحان اللہ ۔۔میں خوامخواہ صاحب کے پروازِ تخیل کو سلام کرتا ہوں۔۔اور دعا کرتا ہوں کے اللہ ان کے درجات کو بلند فرمائے ۔اعلی علیین میں جگہ عطاء فرمائے ۔۔اور ان کے سیئات کو حسنات سے مبدل فرمائے۔۔آمین یا رب العالمین
Khamakha Hyderabadi (Janab Ghouse Moiuddin Ahmed) passed away on 3rd May 2017.
Zaber dast Mosherah
Kya khub tarika hai sunaneka love you sir❤
Excellent Sir
Khwah muqaN Aap Duniya chhodkar chale gaye
Wah wah
sir u r the great man..Allah bless u ever..
He's a proud Indian
sir hatsup you
Very convenient. He's not 'South Asian' He's Indian, a proud one. He's lived in Hyderabad and Mumbai
P
شباب بھی حجاب بھی۔
یہ عشق بھی حساب بھی۔
وہ تو حسن میں بھی تھی آگ۔
جلے ہم اور شراب بھی۔
کوئی ہے جو دعا کرے ۔
طلب ہے ، اضطراب بھی۔
یہ ہم کو زندگی کا کیا۔
یہ ہونٹوں کا ہو تاب بھی۔
یہ بات ہو کہ دل کی اب ۔
یہ آنکھوں سے ہو آب بھی ۔
شاعر۔عبدالصبور سومرو
بحر ۔ہزج مربع مقبوض۔
بحر کے ارکان ۔(مفاعلن مفاعلن)
سر : پلیز اگر کوئی گلوکار/گلوکارا اس شاعری کو گانا چاہے تو یہ میرے لیے اعزاز ہوگا۔۔شکریہ۔۔