بہت خوب اور پر لطف پر مغز گفتگو تھی اصل بات یہ ہے کہ ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں ۔۔اقبال نے کہا ۔۔ہم تو مائل با کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں۔ تلاش حق کی جستجو بہت کم ہو گئی ہے لوگ اطمینان چاہتے ہیں لیکن ظاہری اسباب سے جب کہ یہ باطنی اسباب سے ممکن ہے ۔اپنے ارادے کو معدوم نہیں کرنا چاہتے تو پھر اللّٰہ کے ارادے کو کیسے سمجھیں گے ۔اسی طرز کا اپنا کر وسعت نظر وسیع ہوتی انسان تارک دنیا ہوتا ہے قلبی طور پر ۔ جب کہ رہتا اسی دنیا انہی لوگوں میں ہے ۔صوفیا اپنی نظر کیمیا اور فراست سے لوگوں کی زندگیاں بدلتے ہیں ۔۔اسکی جو اپنی زندگی حقیقی معنوں میں بدلنے کا طالب ہو
موجودہ دور میں مدارس اور درباروں سے درست رہنمائی نہیں مل سکتی اگر آپ درست رہنمائی چاہتے ہیں تو سلسلہ عظیمیہ جوائن کریں جو سورہ آل عمران کی آیت نمبر 67 کے مطابق حضرت ابراہیم کا دین یا طرز زندگی ۔۔۔ حنیفا مسلما۔۔۔ بھی سکھاتا ہے اور کائنات کی حقیقت بھی بتاتا ہے۔ ۔۔۔ اگے تہاڈی مرضی
@@ANHPakistan تو اور دین ہے کہاں جہاں سے آپ سیکھنے کو بول رہے بات درباروں کی نہیں خانقاہوں کی ہو رہی ہے ۔۔سلسلہ عظیمیہ کوئی نیا دین سکھاتا ہے کیا ۔آپ کس طرز کا سکھاتے ہیں

ماشاء اللہ بہت خوب درس ہے
اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے اور آپ کی عمر لمبی دےاور آپ صالحین کے فیض امت شامل حال رکھے ، واسلام
ماشاءاللہ،در پیش موضوع پر بہت ہی عمدہ اور مدلل گفتگو فرمائی۔
Subhan...اللہ
masha ALLAH
Yaa AOULIAA ALLAH
Salaam o Alaikaa
عمدہ موضوع
Mashalla good topic excellent guest
LABBAIK YAA AOULIAA
😍🤩📿🤲
Jiooo
السلام علیکم جناب داکتر نظامی صاحب یک روز در باره زبان فارسی صحبت بکنین متشکر
FAIZ AOR WILLAYT milnay sr pehly ALLAH PAAK apnay Banday se Kiee mulakatain Farma chukay hoty hen.
HAZOOR GHOUS UL AAZAM SALAAR E AOULIAA
موجودہ دور میں مدارس اور درباروں سے درست رہنمائی نہیں مل سکتی اگر آپ درست رہنمائی چاہتے ہیں تو سلسلہ عظیمیہ جوائن کریں جو سورہ آل عمران کی آیت نمبر 67 کے مطابق حضرت ابراہیم کا دین یا طرز زندگی ۔۔۔ حنیفا مسلما۔۔۔ بھی سکھاتا ہے اور کائنات کی حقیقت بھی بتاتا ہے۔ ۔۔۔ اگے تہاڈی مرضی
@@ANHPakistan تو اور دین ہے کہاں جہاں سے آپ سیکھنے کو بول رہے بات درباروں کی نہیں خانقاہوں کی ہو رہی ہے ۔۔سلسلہ عظیمیہ کوئی نیا دین سکھاتا ہے کیا ۔آپ کس طرز کا سکھاتے ہیں
@Chanwaysi
محترم آپ مجھ سے زیادہ سیانے ہیں اپنا حسن عمل جاری رکھیں