امریکہ میں یہ خوُبی ہے کہ یہاں رنگ نسل کا کوئی تصوّر نہیں ، چھوٹے بڑے قد کا کوئی تصوّر نہیں ، خوبصورتی کا بھی کوئی تصوّر نہیں ۔۔۔۔ خوبصورتی ہمارے Asian لوگوں کی بیماری ہے ، یہ لوگ اس سوچ سے باہر ہیں ۔۔ یہاں جو دیسی بچّے پڑھ لکھ جاتے ہیں وُہ بھی اس سوچ سے باہر نکل جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ یہ چینل ایک زبردست چینل ہے ۔۔۔ ہم نے ابھی دیکھا ہے اس سے رھنُما ئی مل سکتی ہے ۔۔۔ یہ بھی کار خیر ہے کیونکہ ہم لوگ مُنافق ہیں اس لیئے کسی کو راستہ دکھا نہیں سکتے ۔۔۔۔
یہ بات آپکی درُست ہے کہ Mexican لوگ ہارڈ ورکر ہوتے ہیں ۔ کار واش کے جاب کے لیئے تعلیم ضروری نہیں مگر کام مشین کی طرح کام کرنا پڑتا ہے ، لیبر یا کنسٹرکشن میں بھی تعلیم ضروُری نہیں ۔ پِیزہ 🍕 ڈلیوری میں بھی آٹھ دس کلاس کی تعلیم چل جاتی ہے ۔ ھاں یہاں کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا ذرا مُشکل ہے محنت چاہیئیے ۔۔۔۔ جوُگاڑ بھی ہیں 🥴🥴🥴لیکن وُہ ہر کوئی نہیں جانتا ۔۔۔۔
یہ باتیں صرف ولاگ میں ہی اچھی لگتی ہیں، ان جابز کیلٸے امریکہ میں آپکا موجود ہونا ضروری ہے یا آپکے پاس امریکہ میں کام کرنے کا قانونی حق حاصل ہو تب ہی ایسا ممکن ہے۔۔! نوٹ :- چھوٹی جابز کیلٸے کوٸی بھی ترقی یافتہ ملک ویزہ آفرز نھیں دیتا۔۔!
یہ بات آپکی درُست ہے کہ Mexican لوگ ہارڈ ورکر ہوتے ہیں ۔ کار واش کے جاب کے لیئے تعلیم ضروری نہیں مگر کام مشین کی طرح کام کرنا پڑتا ہے ، لیبر یا کنسٹرکشن میں بھی تعلیم ضروُری نہیں ۔ پِیزہ 🍕 ڈلیوری میں بھی آٹھ دس کلاس کی تعلیم چل جاتی ہے ۔ ھاں یہاں کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا ذرا مُشکل ہے محنت چاہیئیے ۔۔۔۔ جوُگاڑ بھی ہیں 🥴🥴🥴لیکن وُہ ہر کوئی نہیں جانتا ۔۔۔۔
Informative and easy to understand video thanks for sharing
Wow very beautiful video and informative thanks
Very helpful and informative video thanks for sharing sister ❤❤❤
Nice sharing
Very good sharing
❤❤❤❤ always wait for your video sister
Very nice informative video❤❤
امریکہ میں یہ خوُبی ہے کہ یہاں رنگ نسل کا کوئی تصوّر نہیں ، چھوٹے بڑے قد کا کوئی تصوّر نہیں ، خوبصورتی کا بھی کوئی تصوّر نہیں ۔۔۔۔ خوبصورتی ہمارے Asian لوگوں کی بیماری ہے ، یہ لوگ اس سوچ سے باہر ہیں ۔۔ یہاں جو دیسی بچّے پڑھ لکھ جاتے ہیں وُہ بھی اس سوچ سے باہر نکل جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ یہ چینل ایک زبردست چینل ہے ۔۔۔ ہم نے ابھی دیکھا ہے اس سے رھنُما ئی مل سکتی ہے ۔۔۔ یہ بھی کار خیر ہے کیونکہ ہم لوگ مُنافق ہیں اس لیئے کسی کو راستہ دکھا نہیں سکتے ۔۔۔۔
Thanks for comment
Mam sponsors company ka detail bataen
یہ بات آپکی درُست ہے کہ Mexican لوگ ہارڈ ورکر ہوتے ہیں ۔ کار واش کے جاب کے لیئے تعلیم ضروری نہیں مگر کام مشین کی طرح کام کرنا پڑتا ہے ، لیبر یا کنسٹرکشن میں بھی تعلیم ضروُری نہیں ۔ پِیزہ 🍕 ڈلیوری میں بھی آٹھ دس کلاس کی تعلیم چل جاتی ہے ۔ ھاں یہاں کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا ذرا مُشکل ہے محنت چاہیئیے ۔۔۔۔ جوُگاڑ بھی ہیں 🥴🥴🥴لیکن وُہ ہر کوئی نہیں جانتا ۔۔۔۔
About EB3 unskilled from pakistan kese apply keren plz btana muje kindly
Ok
Hellow sister .Which easy and low edu jobs and business for pakistani
Ap kon se area main hainnn
Respected Sister Woh Wali Vedio apload Nahi Ki app ne am still waiting
@@Aizazkhan-g8y kon se
@UzmaslifestyleinUSA Amrica Ka Work Visa Ma Total Kitna Kharcha Ata Haii Or Kitny din Ma Provide Hota Haii..is Topic pe plzzz
یہ باتیں صرف ولاگ میں ہی اچھی لگتی ہیں،
ان جابز کیلٸے امریکہ میں آپکا موجود ہونا ضروری ہے یا آپکے پاس امریکہ میں کام کرنے کا قانونی حق حاصل ہو تب ہی ایسا ممکن ہے۔۔!
نوٹ :- چھوٹی جابز کیلٸے کوٸی بھی ترقی یافتہ ملک ویزہ آفرز نھیں دیتا۔۔!
@@Viewer1322 please ap apni soch ko Chang karein ap bhe kamyab ho sakte hain thanks for comment
Reply must kindly